وحید بھائی بہت وضعدار ، شریف اور ایماندار انسان ہیں ، ٢٠١٥ میں کچھ ١٥ برس بعد ٹورنٹو سے کراچی جانے کا اتفاق ہوا مجھے اپنے طبلہ کے لئے کچھ سامان درکار تھا اپنے چھوٹے بہائے کے ساتھ وہیں بھائی کی دکان سے کچھ سامان لیا ، کچھ پرانی یادیں تازہ کیں ، سامان کچھ پندرہ سو کا بنا میں وہیں بہائے کو دو ہزار دیے اور اپنی طرف سے کہا کے باقی رکھ لیں پھر حساب کر لیں گے ، انہوں نے بری عاجزی سے پانچ سو واپس کے اورکہا میں جو محنت کرتا ہوں بس وہی جائز پیسے لیتا ہوں ...ایسے ہوتے ہیں گدڑی میں چھپے ہوے لعل ...سلامت رہے وحید بھائی
@@zarawaseem9567 May Allah bless you with happy healthy and prosperous life beti, apkay Nana abbu aap ki tarbiyat mein nazar aatay hein ...jeeti rahiye
بھاٸی پاکستان میں سو لیاقت آباد ہیں۔ کس شہر اور کونسے صوبے میں ہے یہ لیاقت آباد اور ایڈریس اور کونٹیکٹ نمبر مکمل دیا کریں ورنہ ایسی وڈیو اپلوڈ نہ کیا کریں۔
My nana abbu MASHA ALLAH ♥️
Hi
Number bejjo
Allah salamat rakhay ...ameen
Thanks for watching
وحید بھائی بہت وضعدار ، شریف اور ایماندار انسان ہیں ، ٢٠١٥ میں کچھ ١٥ برس بعد ٹورنٹو سے کراچی جانے کا اتفاق ہوا مجھے اپنے طبلہ کے لئے کچھ سامان درکار تھا اپنے چھوٹے بہائے کے ساتھ وہیں بھائی کی دکان سے کچھ سامان لیا ، کچھ پرانی یادیں تازہ کیں ، سامان کچھ پندرہ سو کا بنا میں وہیں بہائے کو دو ہزار دیے اور اپنی طرف سے کہا کے باقی رکھ لیں پھر حساب کر لیں گے ، انہوں نے بری عاجزی سے پانچ سو واپس کے اورکہا میں جو محنت کرتا ہوں بس وہی جائز پیسے لیتا ہوں ...ایسے ہوتے ہیں گدڑی میں چھپے ہوے لعل ...سلامت رہے وحید بھائی
درست فرمایا آپ نے
Ameen JAZAK ALLAH uncle apne Meray nana abbu ke liye boht achi dua di thanks a bunch .It means a lot sir ❤️✨✨✨
@@zarawaseem9567 May Allah bless you with happy healthy and prosperous life beti, apkay Nana abbu aap ki tarbiyat mein nazar aatay hein ...jeeti rahiye
@@takallummbaig8027 it means a lot Sir✨😌😌❤️
Mujy apna guitar repair karwana hai... Kia uncle ki shopaj bhi hai ? Aur timing kia hai shop ki
Bohat kam ki video 👌
😁
Geo Ustaad ❤
Khush raho
شکریہ
Good work 💪
شکریہ
Chaaa gae bhai
شکریہ بھائی
mara pass ack morchang instrument hay theek ho jaee ga?
ایڈریس بتایا ہوا ہے ویڈیو میں چلیں جائیں معلوم کرلیں
Legend
جی
🌺💖
Liaquatabad mein kis jagah address bhi likh dete
لیاقت آباد سی ون ایریا کٹاکٹ مچھلی والے کی لائن میں تھوڑا آگے جاکر
plz location send kren
Liaqatabad c area
@Abdullah Shah great 🌺🌺
@Abdullah Shah karachi ma ha na??
adress???
Watch the videos for address
Liaquatabad dakhana kata kat fish wale ki line mein Waheed music instrument
بھاٸی پاکستان میں سو لیاقت آباد ہیں۔ کس شہر اور کونسے صوبے میں ہے یہ لیاقت آباد اور ایڈریس اور کونٹیکٹ نمبر مکمل دیا کریں ورنہ ایسی وڈیو اپلوڈ نہ کیا کریں۔
ویڈیو کے آخر میں ان کا نمبر ہے اور یہ کراچی لیاقت آباد سی ایریا کا علاوہ ہے اور مکمل ایڈریس ویڈیو میں بتایا ہے اگر آپ غور سے دیکھیں اور سنیں
Number toh dedoo bhai jan na kaisi detail di ha
07:23 سکینڈ پر ویڈیو میں ہی موجود ہے
Sir i want his number
ویڈیو کے آخری حصے میں انہوں نے خود بتایا ہے
Number mil sakta haan
ویڈیو کے آخر میں دیکھیں
Abdul Waheed Kaa number chaiya mojay
I will try to provide you
@@karachidiary i need too
@@karachidiary bahi inka contact please bhai,
@@SHORTSAIOFFICAL watch the video 07:23 minutes and note the number
watch the video 07:23 minutes and note the number