قطب صاحب ،سورہ آل عمران آیت نمبر ۷۹ ,,79 میں اللہ تعالی خود حکم دے رہے ہیں کہ کسی بھی انسان کا یہ کام نہیں کہ لوگوں ۔۔۔ کو کہے اللہ کےبجائے میرے بندے بن جائو ،،۔۔۔ وہ بندہ تو کہے گا کہ ربانی ، رب والے بنو اللہ والے بنو چونکہ اس کتاب کی یہئ ۔۔۔تعلیم۔ ہے ۔۔۔ جس کتاب ( قران ) کو تم پڑھتے ہو آس کی یہی تعلیم ہے ۔۔ کہ بندوں کو اللہ سے جوڑو ۔۔۔۔۔بندوں کوبندوں کی غُلامی سے نکال کر ایک اللہ کی چوکھٹ پر جھکنے ، کی تعلیم دو ۔۔۔ قطب صاحب رزق روٹی اللہ کے ہاتھ میں ہے ؟۔۔جاب کہیں بھی مل جاہے گی ۔۔۔ اس شرک کے سہولت کار بن کر دوزخ کی آگ اپنے لئے نہ اکٹھی کریں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آگ آگ دوزخ کی آگ بڑی شدید ہے شرک کرنے والوں کے چہروں کو بھون ڈالے گی ،،۔۔۔ سوچیے اپنے لئیے سوچیے ، اللہ ہم کو حق دکھا ، حق پہ چلا ، قران حق ہے حدیث حق ہے ، باقی سب جھوٹ ہے
بابوں کی باتیں کرتے ہو رسول کی بات کیوں نہیں کرتے جس تعلیم سے قران بھرا پڑا ہے اقبال کانام لیتے ہو۔ ابوبکر کی بات کرو ان سے زیادہ کون ہو گا رسول سے محبت کرنے والا ۔۔
آپ کا بابے سے سوال ؟؟)۔۔ ایسا کیا عمل ہم کریں جواب تو سامنے حاضر ہے آپ بھی گھنگھرو پہن کر دھمال ڈالیں قطب صاحب ،؟// ۔۔۔بھلا اب مزید یہ پوچھنے کی کوئی حاجت باقی رہ گئی ہے ۔ آپ سمجھدار عالم ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔عمل کریں
ایسے پروگرام ان لوگوں کو سپورٹ کر رہے جو اسلام کو غلط انداز میں پیش کرتے ہیں یہ بابا کہہ رہا ہےکہ باباکسی کو قرآن اور نماز کا نھی کہتا..،جب ایک انسان نماز اور قرآن نہی پڑھتا وہ کیسے اچھا انسان ہو سکتا ہے
@ubaid Malik .اگر کسی مسلمان کی نماز ٹھیک نہی وہ کھبی اچھا انسان نہی ہو سکتا کیوں کہ قرآن میں الله فرماتا ہے " بے شک نماز برے اور بے خیائی کے کاموں سے روکتی ہے " اب بتاؤ کون سہی ہے یہ بابا یا قرآن ؟؟ ایک اور حدیث "میں حضرت محمّد نے فرمایا" کہ نماز جنت کی کنجی ہے یہ بابا جن اولیا کا مزار پر بیٹھ کر اسلام کو غلط انداز میں پیش کر رہا ہے یہ مجھے بتانے کہ یہ اولیا کیا نماز نہی پڑھتے تھے ؟؟اولیا تو وہ ہوتے ہیں جو سب سے زیادہ الله کی عبادت کرتے ہیں
حضرت محمّد الله کے سب سے نزدیک تھے اسکے لئے کیا نماز معاف تھی ؟؟ یہ بابے لوگوں کو بےوقوف بنا رہے ہیں انکی باتوں میں نہ آئے یہ ہم لوگوں کو اللہ سے دور شرک کی طرف لے کر جاتے ہیں
ماشاءاللہ بہت خوب اسلام ھو نور والے چھرو کو
ماشاءالله قطب صاحب اللہ پاک آپ کو خوش رکھے
zindabD Daata lajpal sarkar
استغفرُاللہ استغفار
Yahan kam nazar ka guzar nahin yahan Ahl e zarf ka Kaam hai
7th november ka program upload kr dy ......i need this program
محبت کے یہ انداز کس نے سکھا دییے آپ کو ؟؟
Yai sub kuch nabe saw Kai layaigayai shareyath Kai khilaaf hai
saleem khan yahan Kam nazar ka guzar nahin yahan ahl e zarf ka kaam hai
تصوف کا سفر کیا رسولاللہ نے سکھایا ؟
کیا کر کے دکھایا ؟
اللہ نے قران میں انسان کو اشرف مخلوق کہا ہے تم کہ رہے ہو ہر انسان جبلت میں جانور ہوتا ہے
۔۔۔۔۔کیا یہ مخالفت نہیں قران کی ؟؟؟
Mashallah bilal sahib. BABA g say milney ki tmanna hai
قطب صاحب ،سورہ آل عمران آیت نمبر ۷۹ ,,79 میں اللہ تعالی خود حکم دے رہے ہیں کہ کسی بھی انسان کا یہ کام نہیں کہ لوگوں
۔۔۔ کو کہے اللہ کےبجائے میرے بندے بن جائو ،،۔۔۔
وہ بندہ تو کہے گا کہ ربانی ، رب والے بنو اللہ والے بنو چونکہ اس کتاب کی یہئ ۔۔۔تعلیم۔ ہے ۔۔۔
جس کتاب ( قران ) کو تم پڑھتے ہو آس کی یہی تعلیم ہے ۔۔ کہ بندوں کو اللہ سے جوڑو
۔۔۔۔۔بندوں کوبندوں کی غُلامی سے نکال کر ایک اللہ کی چوکھٹ پر جھکنے ، کی تعلیم دو
۔۔۔ قطب صاحب رزق روٹی اللہ کے ہاتھ میں ہے ؟۔۔جاب کہیں بھی مل جاہے گی
۔۔۔ اس شرک کے سہولت کار بن کر دوزخ کی آگ اپنے لئے نہ اکٹھی کریں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آگ آگ دوزخ کی آگ بڑی شدید ہے شرک کرنے والوں کے چہروں کو بھون ڈالے گی ،،۔۔۔
سوچیے اپنے لئیے سوچیے ، اللہ ہم کو حق دکھا ، حق پہ چلا ، قران حق ہے حدیث حق ہے ، باقی سب جھوٹ ہے
کیا صحابہ اکرام میں سےکسی نے دھمال ڈالا
حضرت علی نے ، یا امام حسین نے یا امام حسن نے ۔۔۔۔؟
Channels rating kaleyai apna akhirath barbaad na karo
بابوں کی باتیں کرتے ہو رسول کی بات کیوں نہیں کرتے جس تعلیم سے قران بھرا پڑا ہے
اقبال کانام لیتے ہو۔ ابوبکر کی بات کرو ان سے زیادہ کون ہو گا رسول سے محبت کرنے والا ۔۔
Baqwas band karo
Tujhy Kaya pata faqeeri Kaya hoti ha .Den ka thekydar mat ban.ok
Lajpal data
Ya Ali madat
Ha lajpal data
This type of blady peopel miss guide i to enocent peopel becaerful logo
Sir plz mujy wo baba g ka numbar dy jo censer ka elaj krty hain plz plz Plz plz Mari anti ko boht zarurt hai en ki Plz plz khuda k wasty
بیچاری سادہ عوام ،،ماری گئی ان ظالموں کے ہاتھوں ،
۔۔۔۔۔۔۔۔استغفرُاللہ گھنگھرو پہن کر۔ ناچ کر لوگوں کو متاثر کرنا۔ توبہ توبہ
اللہ معافی ۔۔۔۔
WARDA DAR Yahan kam nazar ka guzar nahin yahan Ahl e zarf ka Kaam hai
اولیا کی باتیں عام لوگوں کو سمجھ نہیں آتیں
چاروں صحابہ میں سے کسی نے یہ دھمال ڈالا ۔۔۔ اللہ سے ڈریں ،
آپ کا بابے سے سوال ؟؟)۔۔ ایسا کیا عمل ہم کریں
جواب تو سامنے حاضر ہے آپ بھی گھنگھرو پہن کر دھمال ڈالیں قطب صاحب ،؟//
۔۔۔بھلا اب مزید یہ پوچھنے کی کوئی حاجت
باقی رہ گئی ہے ۔ آپ سمجھدار عالم ہیں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔عمل کریں
ایسے پروگرام ان لوگوں کو سپورٹ کر رہے جو اسلام کو غلط انداز میں پیش کرتے ہیں یہ بابا کہہ رہا ہےکہ باباکسی کو قرآن اور نماز کا نھی کہتا..،جب ایک انسان نماز اور قرآن نہی پڑھتا وہ کیسے اچھا انسان ہو سکتا ہے
@ubaid Malik .اگر کسی مسلمان کی نماز ٹھیک نہی وہ کھبی اچھا انسان نہی ہو سکتا کیوں کہ قرآن میں الله فرماتا ہے " بے شک نماز برے اور بے خیائی کے کاموں سے روکتی ہے " اب بتاؤ کون سہی ہے یہ بابا یا قرآن ؟؟ ایک اور حدیث
"میں حضرت محمّد نے فرمایا" کہ نماز جنت کی کنجی ہے
یہ بابا جن اولیا کا مزار پر بیٹھ کر اسلام کو غلط انداز میں پیش کر رہا ہے یہ مجھے بتانے کہ یہ اولیا کیا نماز نہی پڑھتے تھے ؟؟اولیا تو وہ ہوتے ہیں جو سب سے زیادہ الله کی عبادت کرتے ہیں
حضرت محمّد الله کے سب سے نزدیک تھے اسکے لئے کیا نماز معاف تھی ؟؟ یہ بابے لوگوں کو بےوقوف بنا رہے ہیں انکی باتوں میں نہ آئے یہ ہم لوگوں کو اللہ سے دور شرک کی طرف لے کر جاتے ہیں
7th november ka program upload kr dy ......i need this program
7th november ka program upload kr dy ......i need this program
7th november ka program upload kr dy ......i need this program