Arabian Horse Stable || Blood Line of Marwan Al Shaqab Arabian Horse Emir of Kuwait || Tm farms||
ฝัง
- เผยแพร่เมื่อ 16 เม.ย. 2021
- Arabian Horse Stable || Blood Line of Marwan Al Shaqab Arabian Horse of Emir of Kuwait || Tm farms|| عربی نسل کےگھوڑے
In this video we are going to visit a Luxury and unique Stable of horses , In this stable there is a breed of Marwan AL SHAQAB Arabian Horse ,This is the blood line of the horse of Emir of Kuwait , so watch this video till end hope you will enjoy this video keep watching stay tuned with us khabar daan you tube channel a professional look
___________________________________________________
#MrwanAlShaqab
#EmirofKuwaithorse
#ArabStallion
#tmfarm
#Arabianhorses
#Arabianhorsesbeauty
#studfarm
#horse
#horsedance
#horsestable
#pakistanihorses
#10mostBeautyfulhorsebreedsintheworld
#khabardaan
#خبردان
#अरबीघोड़े
_____________________________________________
اگر آپ نے بھی ایسا شوق پال رکھا ہے اورچاہتےہیں کہ ہم اپکےفارم پر پروگرام کریں تو ہمارے اس نمبر پر رابطہ کریں شکریہ
03074724273
popular videos
TM fARM Luxury Air conditioned stable part 1
• The Most Advanced and ...
Khattar Sanghral club Part 1
• Most beautiful desi h...
Most Expensive Breed Of Arabian Horses|| Shani Khan Club part:2
• Top Best Arabian Horse...
مارواڑی گھوڑادرشن حسنین سٹڈفارم
• Marwari Horse Breed in...
Karam horse breed at puri farms
• Most Beautiful Horse B...
Puri farm house ghora karam part 1
• Puri farm house | Ghor...
Horse stadium in pakistan part3
• Horse stadium in Pakis...
AL Abbas Stud Farm Part 2
• White Horses Club In P...
AL Abbas Stud Farm Part 1
• AL Abbas Stud Farm | M...
Our most Popular Videos about Horses Are Here
WW Farms Part 3 Raaj kumar horse video
• Pakistan's Rarest Hors...
WW Farms part 2 Ambar Horse
• Pakistan's Best Breade...
WW Farms Part-1
• WW Tent Pegging Farms ...
-1ڈیرہ غٖلام عباس منگیرہ پارٹ
• Ghora Gulam e Ghazi ||...
بیگ فارم ہاوس پارٹ۔۱
• Racing Horses Farm In ...
Most Informative video about horses if you want to watch link is here
• Horse Training steps||...
پاکستان میں عربی گھوڑے
#10mostBeautyfulhorsebreedsintheworld
ذلاسیال والا گھوڑا مکمل پروگرام
• Zula Sial Best Breeder...
دیسی گھوڑوں کا مہنگا ترین فارم
• Zula Sial Horse Breed ...
گھوڑے کی سواری اور ڈانس ٹریننگ
• Horse Training steps||...
MAA SHAA ALLAH Beautiful horses
Wa g wa kya baat
❤❤ MA sha Allah ❤❤
Good
MASHAALLAH ♥️
Bht awla janaab
Nyc vlog janaab
MaSha Allah 🐴💕🏘️
Spectacular program with nice man Ishan iqbal
Mashallah
Good video excellent hours
WA WA WA WA WA WA WA
Mashallah good video
Nice
Nice video thanks
Sar beautiful ♥️
Mashallah
Great channel and well explained. Keep it up!
Outstanding video
Bohat sohne video very good
ماشاءاللہ
nice
Amazing 💖🌙🌙🌙
Mashallha
MASHALLAH g very nice.
💕💕💕
MASHA ALLAH
Masha Allah
Mashallah G Mashallah soo beautiful video
Mashallah bohut acha shouq hai bhai ka
Hlo ❤️ for Arabian horse from India
ماشا اللہ ٹی ایم فارم کے عربی گھوڑے بہت ہی خوبصورت اور پیارے ہیں...احسان بھا ئ آپ کا بہت شکریہ کہ ایک بار پھر آپ نے عربی گھوڑوں کے درشن کروا دیے ہیں,اس سے پہلے ایسی اچھی ویڈیوز کسی نے نہیں بنائیں یہ آعزازآپ کو ہی حاصل ہے کہ آپ نے گھوڑوں سے متعلق اچھی سے اچھی ویڈیوز بنا کر اپنے ناضرین کا معیار بلند کر دیا ہے...یاد رکھنااب ہم اس ے سے کم معیار کی ویڈیوز نہیں دیکھیں گے...میں آپ کو Horse Farms and Breeds پر ویڈیوز بنانے پر اتھاڑٹی سمجھتا ہوں..آپ نے اپنی ہارس ویڈیوز میں خوب سے خوب تر پیش کیا ہے... مختار جٹیانہ صاحب کا بھی شکریہ ...گھوڑوں سے متعلق اپنے علم اور تجربے کو ہمارے ساتھ شیئر کرتے ہیں..ہمیں گھوڑوں کے متعلق مفید معلومات دیتے ہیں...عرب گھوڑے دنیا بھر میں فارم کی شان ہوتے ہیں......احسان بھائ ! میری ایک گزارش مختار جٹیانہ صاحب تک پہنچائیں کہ آپ عرب گھڑے کو دیسی گھوڑی یا کسی اور بریڈ کی گھوڑی کے ساتھ کراس نہ کروائیں....ان کی نیزہ بازی کے لیئے بنائ گئ عرب مکس بریڈ کی planning اپنی جگہ,لیکن عرب ہارس بریڈ کو pure ہی رہنے دو ..ہزاروں سالوں سے چلی آئ عرب ہارس بریڈ کو pure ہی رہنے دیں,اسے دوسری بریڈ کے ساتھ مکس کرنے کا ظلم نا کریں...دیسی گھوڑا یا گھوڑی جتنے بھی اچھی نسل کے ہوں ,عرب نسل کے معیار کے کبھی نہیں ہو سکتے.....مختیار جٹیانہ صاحب ! یاد رکھنا آپ نے جو TM فارم سےعوام کے لیئے عربی گھوڑوں سے دیسی گھوڑیوں پر بریڈنگ کا اعلان کیا ہے ,اس کے بھیانک نتائج کچھ سالوں بعد ملنا شروع ہوں گے...یہ عربی نما کو آپ اپنے ملک پاکستان میں گدھوں اور کھوتیوں کے ساتھ بھی بندھا ہوا دیکھیں گے...کیونکہ جو care , عزت و احترام ,لاڈ پیار آپ عربی گھڑوں کو دیتے ہیں وہ ہر کوئ نہیں دے سکتا۔..عرب ہارس کی مکس بریڈ چائنہ کے مال کی طرح یہاں آپ کو رلتی ہوئ نظر آئے گی....پھر دنیا بھر میں,اور ہمارے لیئے عربی گھو ڑے کا Charm ختم ہو جائے گا .پھرآپ کچھ بھی نہیں کر سکیں گے...پھر ہمیں Pure Breed کے متعلق بتانے والا کوئ نہیں ہو گا...لہذا آپ سے گزارش ہے کہ آپ عوام کے لیئے عرب گھوڑے سے بریڈ لینے کا اپنا اعلان واپس لیں..اپنے دوستوں کو نہ دیکھیں جو آپ کو عرب بریڈ کے لیئے مجبور بھی کرتے ہوں گے..ان سے کہیں اگر اتنا ہی شوق ہے تووہ Arabian Mare import کروائیں ہم Arabian Horse سے Breed کروا دیں گے..تا کہ ان کو بھی Arabian Horse Breed کی قدر ہو...کئی تو اب بھی عرب ہارس کوصرف ایک سوہنا گھوڑا سمجھتے ہیں اور بس... .آپ سوشل میڈیا پر اعلان کروا دیں کہ صرف Arabian Mare سے بریڈ لے لیئے ہی Arabian Horse دستیاب ہو گا...اور اس سے حلف لیں کہ اس کے بچہ یا بچی کو بھی ان کا وقت آنے پر عرب بریڈ سے کراس کروائیں...اس سے ان کو عرب ہارس بریڈ کی قدر بھی ہو گی....ملک ناصر صاحب نے ایک کثیر رقم خرچ کر کے دنیا کی نایاب بریڈز پاکستان میں اپنے فارم پر منگوائ ہیں ,آپ لوگو ں کو مفت کیوں دے رہے ہیں ؟ تا کہ عوام کو ان کی قدر ہی نہ ہو؟آپ انہیں نایاب ہی رہنے دیں,عام نہ کریں..یہ آپ کا Foreign Breeds خصو صی پر عرب ہارس بریڈ پر بہت بڑااحسان ہو گا...
Good .....
Jitne b bachy dikhye hain koi asal araibiyan ni ha
@@ziabajwa7318 باجوہ صاحب! اِ ن عربی گھوڑوں میں جو چیز آپ ڈھونڈ رہے ہیں وہ پاکستان میں دستیاب نہیں ہے... ہمارے پاکستانی فارم مالکان عرب ممالک کی منڈیوں سے یا دنیا کی کسی بھی گھوژا منڈی سے عربی گھوڑے خرید کر لاتے ہیں.... اور آپ بھی جانتے ہیں اور مجھے بھی پتا ہے کہ منڈی میں بیچنے کے لیئے اپنا اصل مال کوئ نہیں لاتا... پاکستان میں مرغوں, کبوتروں, گائے, بھینسوں اور گَھوڑوں وغیرکی منڈیوں کو ہی دیکھ لو, ان میں کتنے فی صد اصل جانور ہوتے ہیں؟ کوئی عقلمند مالک اپنے اصل Breeders کو ہر کسی کو دِکھانا بھی پسند نہیں کرتا... بیچنا تو دور کی بات ہے..البتہ کوئ عربی شیخ اپنےعربی گھوڑوں کے فارم سیے ہمارے کسی آدمی کو عربی گھوڑے کا تحفہ دےپھر ہو سکتا ہے کہ اصل بریڈ پاکستان میں آجائے.. لیکن اِن سب باتوں کے باوجود ہمیں اپنےاِن فارم مالکان کو شاباش دینی ہو گی جنہوں نے دنیا کی اِس نایاب بریڈ عربی گھوڑوں کو ہمارے سامنے پاکستان میں لا کھڑا کیا ہے...اِس سے پہلے یہ ڈھونڈنے سے بھی نہیں ملتےتھے.... جیسے آپ کہہ رہے ہیں کہ یہ اصل نہیں ہیں... یہ بات درست ہے, پاکستان میں زیادہ تر Egyptian Arab horse ہی منگوائے جاتے ہیں جو اصل کے قریب تر ہوتے ہیں... Middle East کے عرب ممالک کے گھوڑے ہی اصل ہوتے ہیں..اِن میں بھی Catagories ہوتی ہیں ....جیسے ہمارے دیسی گھوڑوں میں ہوتی ہیں...اِس لیئے چوہدری صاحب ! آپ پاکستان میں موجود اِن عربی گھوڑوں کو ایسے ہی رد نہ کریں کیونکہ اِن کی یا اِن کے والدین کی اپنی اپنی Catagory میں فتوحات ہیں....ہمارے پاکستانی فارم مالکان نے اِن کی Import پر لاکھوں بلکہ کروڑوں روپے خرچ کیئے ہیں... اور انہوں نے ایسے ہی نہیں خرچ کیئے..وہ ہم سے زیادہ عربی گھوڑوں کی پہچان رکھتے ہیں...آج کل کے میڈیا کی ترقی کے ساتھ اِس بات کی کھوج لگانا کوئ مشکل نہیں ہے کہ اِن گھوڑوں کےمتعلق دعوے کتنے درست ہیں... میں اِن دعوؤں کو سچ مانتا ہوں..اور میں بھائ احسان اقبال کا تمام Horse Lovers پر احسان سمجھتا ہوں, جنہوں نے ہمارے ذوق کو روایتی گھوڑوں اور گھڑ سواری سے نکال کر بین الاقوامی گھوڑوں کی نسلوں تک لے آئے ہیں... نایاب اور خاص چیز کو عام کر دیا ہے دیکھنے کی حد تک ہی سہی..اب اِس سے آگے کی سوچو... باجوہ صاحب ! اگر آپ کے پاس یا آپ کے اِردگرد خالص عربی گھوڑوں کی Breed موجود ہے تو اس کو سامنے لائیں ...ہمیں درشن کروائیں.... اِس سے ہمیں خوشی ہو گی اور ہمارے ذوق میں اضافہ ہو گا...
Bhai muje shoq ha main soudi Arabia he hota hun aur main idr farms py vist krta hn jo ye dikha rhy hain aur jo maine dekhy hain in main boht fark ha
Jo ye dikha rhy thy ye cross breed ha pakistan k koch farms main originals breed b hain
India stud farms is farm ka samna kuch bi nahi ap shook ko real words ma development kar raha ha keep it up mr Ishan iqbal
True
Wo kidr he
Bahi g tm farm ki bat kar raha ho
@@dradnaniqbal2465 bahi wo india ma hi ha un logo na covering fee bohat zyda rakhi ha they have more then twice stallions and fee like bla bla
MASHALLAH
Mukhtar jatyana sb....and pwner malik sb .the great ..
انکے بچے بھی فروخت کرتے ہے؟
BEAUTIFUL
السلام علیکم
عربی گھوڑا ( السلانسہ ) کے بریڈنگ چارجز کیا ہوں گے؟
Great ihsan sb
Arabic horse sy cross krwana chahty hn hm
Kya fee charge krty hn
Bhai for sale hain al alanso k bachy?? plz batain zror plz plZ reply
Beautiful form 💖👊👊👊👊👊
V V Nice
Mating fees btaa skty hn ap?
Marwan is my favourite sire but this lot here doesn’t do him any favoured.
Indian stud farms is farm ka samna kuch bi nahi good work mr Ishan iqbal ap shook ko real words ma development kar raha ha keep it up
Thanks
True
💯💯💯💯💯👌👌👌👌👌
Where it is located??
Stud ki location
Sir na to ap ny fram ki location batai hy or na e ap ny in ka koi rabta number diya hy
Location bata da
😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍
👍👍👍👍👌👌👌👌👌👌👌
💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞
Are they available for breeding....?
Price
Sir.is ka ret b zara batai.
Yar bhi price b btya kro na st st
بھائ نیزہ بازی کے سامان کے متعلق بھی ویڈیو بنائیں مثلاً ہیلمٹ دستار نیزہ وغیرہ کہاں سے ملتے ہیں اور ان کی قیمت بھی
💖
Bilkul baja farmaya ap ny
Ehsan bhai plz y arbian kia matting k lia available han? Aur fee
G available
@@KhabarDaan bhai stud sarvices ky liye in ka contect number dy dyn
I meant favours. They are too fine , no substance, the space between the front legs, the chest is far too narrow. They will not have much stamina. They seem to be nervous and marshy. They are not handled enough. I would not want anyone of these horses. Marwan only stamped the foals with his head, not much else. The mares do not seem to be of very good quality. The sire cannot do everything…
Sure
Nice
Hlo ❤️ for Arabian horse from India
Mashallah
Mashalla
Price
Mashallah
Mashallah
Mashallah
Mashallah