تابعونا عبر المواقع التالية : الانستقرام : qpcquran?igshid... الفيس بك : / qpcquran التلجرام : t.me/QPCQURAN التك توك : www.tiktok.com/@qpcquran1?_t=...
main Pakistan jana cahti hoon Imran Khan ki saath mil na cahti hoon Pata hainnn Ap log sunke khush honge Mujhe Pakistan ki national anthem acchi tarah sein pata hain aur main har waqt Pakistan ki Singer o ki hamd naat sunti hoon Alhamdulillah Mujhe mere 1 friend na bola tha ki mere voice Ghulam Mustafa Qadri ki tarah hain Alhamdulillah
تو پاکستانی دوغلے پن والے علماء پاکستان میں اسلامی شریعت کیوں نافذ نہیں کرسکتا جو آج تک پاکستان میں انگریز کا قانون چلارہاہے بنک کا سارا نظام سود پر چل رہاہے فاحشی کی ہزاروں اڈے قانونی طور پر چل رہی ہے پنجاب میں تو پنجابی کہتے ہیں کہ پٹھان جانئیے رمضان جانئیے
@@hawjk2345 2 number kamon me nahi wo to sari dunya mai hote hain is bache ka specially is lye bola k poori dunya madrso k peeche pri ha is bache ko đạikh ker khushi hui
@@hasahmkhan8612أساسا باكستان ارض العلماء و الربانيين و كثير من الجامعات تخدم الاسلام و المسلمين في باكستان. هذه بعض الطاقات الأجنبية مع العداوة للعلماء و تسبب الفساد
اور ایک بات ایران کوئی شعیہ متاسب ملک نھیں یہ بات بھی نوٹ کریں اللہ ایسے امت مسلمہ کو متحد فرمائے آمین ثم آمین اور ہاں ایک بات میں خود الحمدواللہ سنی مسلمان ہوں۔
ماشاءاللہ ہمارے ملک کے لئے ایک بہت ہی بڑا اعزاز ہے، عالمی مقابلہ جیتنا کوئی آسان کام نہیں لوگوں کی پوری زندگی چلی جاتی ہے ایسا اعزاز پانے کے لئے۔ بہت بہت مبارکباد۔
بھائ میرے یہ پاکستانی بچہ نہیں ہے یہ ایک افغان مہاجر۔ ہے پنجابی تو رمضان میں بھی کہتے ہیں کہ پٹھان جانئیے رمضان۔ جانئیے۔ کوئ بھی پنجابی روزہ نہیں رکھتا
بھائ میرے یہ بچہ پاکستانی۔ نہیں ہے یہ ایک افغان مہاجر بچہ ہے۔ پنجابی۔ تو رمضان کی فرض۔ روزے بھی نہیں رکھتے ہیں۔ اور کہتے ہیں کہ پٹھان جانئیے رمضان جانئیے
ماشاء اللہ ابوبکر اہل زبان کے سامنے اپنے بہترین قرات اور خوبصورت اواز کا جادو جگا کر پورے پاکستان کا سر فخر سے بلند کیا۔اپ کے والدین اساتزہ کرام اور پورے پاکستان کو بہت بہت مبارک ہوں۔❤🎉❤
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ اللہ پاک پاکستان کے ہر گھر میں ایسے حافظ قرآن پیدا کر دے ماشاءاللہ فخر پاکستان فخراسلام اللہ پاک اس بچے کے علم وعمل میں برکت عطا فرمائے آمین یا رب العالمین❤❤❤
I appreciate this child with such a soulful Recitation Of Holly Quraan.. Butttttt we all Muslims have to do something for Ghaza's People. Now its time to do something final... Love from Pakistan 🇵🇰
دنیا کو بتایا کہ ابوبکر کا پہلا نمبر ہے جیو حافظ ابوبکر بھائی سلامت رہو بہت اچھی آواز یے مجھے سن کر سکون ملتا ہے ابو بکر ۔۔۔۔۔ عمر ۔۔۔ عثمان علی رضی اللہ عنہ
ماشاء اللہ قاری ابوبکر نے دل جیت لیے اور ثابت کیا کہ ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کا پہلا نمبر اللہ تعالیٰ اس کو مزید ترقی عطا فرمائے آمین فخر پاکستان ہے آپ (قاری ابوبکر )
Tabi israil ke prodect ka bycot kr rahy Hain or jahad to hat sy Jany he nhi daty Ksa qila h har sal 1000 student university sy liberal or mulhid ho kr neklty Hain wo pher bhonkty be sirf Islam or Hain na k dusry mazhab pr 😢😂
حکومت کو چاہیے کہ اعلیٰ ترین سول ایوارڈ ہمارے ایسے انمول ہیروں کو دیا جائے۔ قاری ابو بکرہم سب کے لیے باعثِ فخر ہیں۔
Beshak 👍👍👍👍
ابھی حکومت نے ایوارڈ دیے تھے اپ نے دیکھا نہیں انمول ہیرے 😅
@@umairautos3978 جی ٹھیک فرمایا آپ نے ۔وہ تو انمول نمونے تھے سب کے سب
Govt. Is intersted in dance
Hokomat merasyo ko aiward deti hai .jesy k mera saba qamar
محمد ابوبکر ہمارے ملک پاکستان بلکہ عالم اسلام کا فخر ہے ❤❤❤
ایران کو بتایا کہ ابوبکر کا پہلا نمبر
You got wrong information this boy is not a Pakistani I know his father they are Afghan migrated refuge to Pakistan why he is interfaced as pakistani
Shut up@@sadullahafghan1696
Bas hogye shuru? 😑@@sadullahafghan1696
😅😅😅😅 Stop crying😅@@sadullahafghan1696
سبحان اللہ العظیم
حقیقی معنوں میں یہی وہ بچہ ہے کہ روز قیامت جس کے والدین کی تاج پوشی کی جائیگی اور اس بچہ کو جنت کے درجات پر چڑھایا جائیگا ان شاءاللہ
اخي لا تحكم هكذا.. ولكن أسأل الله ذلك
Allah hmary bachoon ko bhi Hafiz/e Quran bnai
Aameen
ماشاءاللہ تبارک اللہ 🇵🇰♥️آنا دمی فلسطینی 🇯🇴🇵🇰🇯🇴 الباکستان ❤
MashaAllah
We Pakistani love to Palestine
Free Palestine is my dream.
love from Bangladesh
I love Pakistan 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇧🇩🇧🇩
Bangladesh khub valo 🇧🇩️ from Pakistan 🇵🇰 ❤️
We in Pakistan also love you brother from BD.
🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
main Pakistan jana cahti hoon
Imran Khan ki saath mil na cahti hoon
Pata hainnn
Ap log sunke khush honge
Mujhe Pakistan ki national anthem acchi tarah sein pata hain aur main har waqt Pakistan ki Singer o ki hamd naat sunti hoon
Alhamdulillah
Mujhe mere 1 friend na bola tha ki mere voice Ghulam Mustafa Qadri ki tarah hain
Alhamdulillah
Love you too Brother from Pakistan ❤❤❤
یہ علمائے کرام کے کارنامہ اور محنت کا نتیجہ ہے
وہ علمائے کرام تمام پاکستان کے لیے فخر جس کے بدولت پاکستان کا نام روشن ہوا
الحمداللہ
❤
تو پاکستانی دوغلے پن والے علماء پاکستان میں اسلامی شریعت کیوں نافذ نہیں کرسکتا جو آج تک پاکستان میں انگریز کا قانون چلارہاہے بنک کا سارا نظام سود پر چل رہاہے فاحشی کی ہزاروں اڈے قانونی طور پر چل رہی ہے پنجاب میں تو پنجابی کہتے ہیں کہ پٹھان جانئیے رمضان جانئیے
Beshak ♥️❣️❣️
Ya salaam mash Allah
ماشااللہ تبارک اللہ قاری ابو بکر پوری پاکستانی قوم کے لئے باعث فخر سپوت ہے
lots of love from indian occupied kashmir
Love from Pakistan 🇵🇰 brother
Love you too Brother from Pakistan ❤🥺🇵🇰
How is everything there brother
How is the situation know.
ارے بھائی وہ آزاد کشمیر ہے 😂
محمد ابوبکر تمغہ پاکستان کا حقیقی حقدار ہے۔۔۔ماشاء اللہ ۔اللہ ہمیں اور ہمارے بچوں کو نیک بناۓ۔آمین ثمہ آمین
ماشاءاللہ ۔پاکستانی حکومت کو چاہیے کہ اس بچے کو پاکستان کا سب سے بڑا سول ایوارڈ دے۔
پاکستانی حکومت سے اس بچے کے لیے تو توقع نہیں اگر کوئی کنجرخانہ کر کے آیا ہوتا تو ضرور کو میڈل دیتے
Salo nay News me btana ghawara nai Kiya Pakistani Chenels nay
Be shak
Ni bhai hamarey haan actors ko behayayi phelaney pe awards dye jatey 😢
یہ پچہ پاکستانی نہیں ہے۔ یہ ایک افغان مہاجر۔ ہے
ماشاءاللہ ❤❤❤ بہت خوشی ہوئی کہ کسی اچھے کام اور نام کیلیے سبز پرچم کا نام لیا گیا ❤️🇵🇰❤️
فخر پاکستان اللہ تعالیٰ دے پہ آواز برکت کہ
ڈیر عمر دے نصیب شہ💕😊
Warna Pakistan 2 no kamo mn no 1 ha..pehli bar koi Pakistani aise Naik Kam mn tareef sune ko mili
@@hawjk2345
2 number kamon me nahi wo to sari dunya mai hote hain is bache ka specially is lye bola k poori dunya madrso k peeche pri ha is bache ko đạikh ker khushi hui
الحمد للہ
Allah is bachay ko Haram shareef main imamat naseeb kre. Ameen
Ameen
Ameen
Ameen Ya Rabul alameen
Ameen summa Ameen
آمین ثم آمین
محمد ابوبکر ہمارے ملک پاکستان بلکہ عالم اسلام کا فخر ہے
میں بہت خوش ہو کہ یہ میرا ملک پاکستان کا ہے۔اللہ اس کو مزید ترقی نصیب فرمائے۔
Aameen
🤲Aameen🤲
Ameeeeeeeen
یہ بچہ پاکستانی نہیں ہے یہ افغان مہاجر ہے
آمین ثم آمین
Not only our PAKISTAN , He made all 50+ Muslims countries proud ❤🇵🇰
MashAllah!
He made Muslims proud
Agreed 👍
ماشاءاللہ ہماری شان بلوچستان سے قاری محمد ابوبکر ہمارا فخر ۔ پاکستان زندہ باد
مانسہرہ سے
پاکستان سے
@@anwarsiraj4994
مانسہرہ پاکستان میں ہی ہے آنجناب۔۔۔
بے شک❤
AbuBakr is from Mansehra, Pakistan which is a rural area.But MashaAllah the effort of his teachers.
Proud of you man❤❤❤
ماشاء الله تبارك الرحمن، انه فخر لأهل باكستان وتاج الوقار لوالديه وصدقة جارية لاساتذته
ولكن للأسف الشديد إن باكستان من أكبر أعداء علماء أهل السنة ...وفيها قتل آلاف من العلماء الربانيين!!!!!!😢😢😢😢😢
@@hasahmkhan8612کیف؟
ماشاء اللہ تبارک اللہ
نعم هذا الكتابة الصحيحة@@hasahmkhan8612
@@hasahmkhan8612أساسا باكستان ارض العلماء و الربانيين و كثير من الجامعات تخدم الاسلام و المسلمين في باكستان. هذه بعض الطاقات الأجنبية مع العداوة للعلماء و تسبب الفساد
ایران میں ابوبکر کا نام گونجتا سن کر دلی خوشی ہوئی
کیا بات ہے ❤
اور ایک بات ایران کوئی شعیہ متاسب ملک نھیں یہ بات بھی نوٹ کریں اللہ ایسے امت مسلمہ کو متحد فرمائے آمین ثم آمین اور ہاں ایک بات میں خود الحمدواللہ سنی مسلمان ہوں۔
اب تم بی البیت کا ذکر بلند کرو۔ایران نہیں عراق ہے اور ایران میں 1700 مدرسہ ہیں اہلسنت کے❤
یہ مقابلہ عراق میں ہوا تھا
ثابت ہوا اوبو بکر پہلا
Ya Allah palatine k Muslims ki madad farma ameen 😢
Ameen
Aameen.. 🤲
Aameen
Ameen
Ameen😢
ماشاءاللہ چھوٹے سے شہزادے نے پاکستان کا نام فخر سے بلند کر دیا ❣️
*اﻟﻠَّﻬُﻢَّ ﺻَﻞِّ ﻋَﻠَﻰ ﻣُﺤَﻤَّﺪٍ ﻭﺁﻝِ ﻣُﺤَﻤَّﺪٍ *❤ 🇮🇳
صلى على محمد صلى الله عليه وآله وسلم
ﷺ🇵🇰
❤
مشاء الله علا صوتك مذهل تحياتي لك من اليمن احب باكستان كثيرا
جزاکم اللہ خیرا کثیرا
فلسطین فی قلبی
احب من الباکستان
يحفظك وربي يا ابو اليمن
تسلم يا غالي
Love yamen brothers helping Palestine 🇵🇰
Yemen is the jewel of Arab and pride of ummah. Salam from Pakistan🇵🇰
پاکستانی حکومت کو چاہیے کہ اس بچے کو سول ایوارڈ دیں۔ جزاك الله خير
Pakistani hakumat aur army corruption me mashghool hai.
بفضل اللہ تعالی وعونہ
ھذہ الجہد المبارکة وھذہ المسئولیة علی العلماء الباکستان
محمد ابوبکر آپ پاکستان کا فخر ہے اللہ تعالی آپکو جزاۓ خیر دے۔آمین
Masha Allah❤❤❤❤❤❤❤❤❤ Allah❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
یہ بچہ پاکستانی نہیں ہے یہ ایک افغان مہاجر ہے
ابو بکر بہت خوبصورت تلاوت کرتے ھیں اپ رب کریم قیامت کے روز اپکو تاج غفران پہنائے اور اپکے والدین کی بخشش کا ذریعہ بنائے آمین 🇵🇰
آمین ثم آمین
Ameen
Ameen Sumah Ameen
Ameen ❤
Ameen
ماشاءاللہ ماشاءاللہ اللّٰہ میری بیٹے کوبھی حافظ قرآن بنادے اسی طرح اسکا آواز پیارابنادے آمین ثم آمین ❤❤❤😢😢😢
آپ جیسے لوگ ہمارا فخر ہیں بیٹا اللّٰہ تعالٰی سے دعا ہے کہ آپ ہمیشہ کامیاب رہیں
أنا دمي فلسطيني ♥️🇵🇸
MashaAllah brother ❤
I'm from Pakistan 🇵🇰
باكستان هي حصن الإسلام، والناس هنا يحبون الإسلام وأهل الإسلام والشعب العربي كثيرا، وستكون قوية إن شاء الله.
انشاء الله
ولكن حكومة باكستان رئيس المنافقين الماكرين الغاصبين المتكبرين المستكبرين ، إلا سمومة عمران خان ، والباقي كلهم مجنون للحكومة وكلهم ظالمين
InShaAllah
بالطبع ان شااللہ
ان شاءاللہ
سبحان اللّٰہ
کیا آواز ہے ماشاءاللہ اسلام کا نام روشن کردیا کیا قرآن مجید پڑھا ۔ سبحان اللّٰہ
ماشاءاللّٰہ اللّٰہ پاک ہمارے اس انمول ہیرے کو دنیا و آخرت کی کامیابیاں عطا کرے خوش قسمت ہیں ایسے ماں باپ جن کی ایسی اولاد ہے ماشاءاللہ
محمد ابوبکر ہمارے ملک پاکستان بلکہ عالم اسلام کا فخر ہے
proud to be pakistani
بھائ میرے یہ بچہ پاکستانی نہیں ہے یہ ایک افغان مہاجر بچہ ہے
ماشاءاللہ ہمارے ملک کے لئے ایک بہت ہی بڑا اعزاز ہے، عالمی مقابلہ جیتنا کوئی آسان کام نہیں لوگوں کی پوری زندگی چلی جاتی ہے ایسا اعزاز پانے کے لئے۔ بہت بہت مبارکباد۔
ماشاءاللہ ماشاءاللہ
بس تمھارے لمبر ون کا حشر یزید کے ساتھ ھو
ماشاءاللہ تبارک الرحمن❤ تمام پاکستانیوں کادل خوش کردیا 🇵🇰💕
أحبكم الله يا اخواننا المسلمين.. ❤ انا اخوكم من الهند...
بارك الله فيكم أبو بكر ❤
Alhamdulillah proud Muslim Proud Pakistan 🇵🇰❤🇵🇸 Ya Allah help Palestine
Ameen summa ameen
Proud Pakistani❌
Proud Muslim✅
ا مين
Ameen
@@damagehasbeendone2812Watan Se Muhabbat Iman Ka Juzz He Phle Islam Sikh Le Ise Hi Mun Phad K Comment Kr Diya Chawal Tumne
الحمد اللہ مجھےاس بچے پر فخر ہے پاکستان زندہ باد
بھائ میرے یہ پاکستانی بچہ نہیں ہے یہ ایک افغان مہاجر۔ ہے پنجابی تو رمضان میں بھی کہتے ہیں کہ پٹھان جانئیے رمضان۔ جانئیے۔ کوئ بھی پنجابی روزہ نہیں رکھتا
بھائ میرے یہ بچہ پاکستانی۔ نہیں ہے یہ ایک افغان مہاجر بچہ ہے۔ پنجابی۔ تو رمضان کی فرض۔ روزے بھی نہیں رکھتے ہیں۔ اور کہتے ہیں کہ پٹھان جانئیے رمضان جانئیے
ماشاءاللہ احسنتم
محمد ابوبکر الباکستانی
ماشاء اللہ ابوبکر اہل زبان کے سامنے اپنے بہترین قرات اور خوبصورت اواز کا جادو جگا کر پورے پاکستان کا سر فخر سے بلند کیا۔اپ کے والدین اساتزہ کرام اور پورے پاکستان کو بہت بہت مبارک ہوں۔❤🎉❤
كل الحب لأهلنا و اخواننا في باكستان و كل بقاع الأرض
امین
اللہم انصر اخواننا المسلمین فی غزہ
أبو بكر هو الأول 💪🏼
إن في ذلك لآيات لأولي الألباب
فخر لاهل باكستان
کم عدد محبی الفلسطین
انا
انا يا اخي والحمد لله انا من باكستان
❤❤❤❤❤❤❤❤Love you so much brother palistianen from Pakistan
انا ایضاً لکل الاوقات
کل مسلم الشیطان۔ ،except فلسطین
Masha Allah. It's really peaceful.❤❤ from Bangladesh 🇧🇩
.
پاکستان کے مدارس زندہ باد۔۔❤
انت فخر لا على نطاق باكستان بل فخر للعالم الاسلامي كله يامحمد ابي بكر ربي يحفظك
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ اللہ پاک پاکستان کے ہر گھر میں ایسے حافظ قرآن پیدا کر دے ماشاءاللہ فخر پاکستان فخراسلام اللہ پاک اس بچے کے علم وعمل میں برکت عطا فرمائے آمین یا رب العالمین❤❤❤
اَمِين يَا رَبَّ الْعَالَمِيْن
AMEEN
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت خوب
اللّٰہ پاک محمد ابوبکر کو لمبی صحت وسلامتی والی زندگی عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین
ماشاءاللہ ماشاءاللہ تبارک اللہ یحفضک ❤️ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ❤️ سبحان اللہ ❤ دعاگو محمد رزاق پاکستان
ابوبکر نام کی شان ھی اولیت ھے ہر موقع پر
نسأل الله تعالى أن يرزق هذا الطفل شرف العالمين وهذا فخر باكستان ونحن سعداء بهذا والحمد لله نحن باكستانيون، تحيا باكستان.
شكرا يا غالي
@@armaankhan5089 شكرا جزيلا اللهم اعطيك اجر عزيمه
شکرا جزیلا ۔ ربی یبارک فیک ویحمیک العافیة
@@user-cr7yc5yk8o اللهم امين واياك يا اخي الكريم
❤
Love from India❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳
ماشاء اللّٰہ اللّٰہ پاک دنیا اور آخرت میں بھی ایسے ہی کامیاب کریں جیسے اس مقابلے میں کیا آمین
ماشاءاللہ بہت عمدہ
هذه بركة الجامعات الاسلامية في باكستان ونجاحهم في جيلهم!
I appreciate this child with such a soulful Recitation Of Holly Quraan..
Butttttt we all Muslims have to do something for Ghaza's People. Now its time to do something final...
Love from Pakistan 🇵🇰
ابو بکر دا پہلا نمبر ❤
ما شا اللہ ❤عالم اسلام کا فخر محمد ابوبکر ما شا اللہ
أفتخر بأني أعيش في دولة فيها
محمد أبو بكر و أمثاله
ہمیں فخر ہے الحمدللہ اپنے ملک کے علما پر جنہوں نے ابو بکر پر محنت کی اور یہ الحمدللہ ان کی محنت کا ثمرہ ھے ماشاءاللہ ❤
بلوچستان والوں نے حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالٰی عنہ کی جہری تلاوت کی یاد تازہ کر دی
ماشاءالله.هذاالطفل فخر لنا لأهل باكستان ونشكرالله على هذه النعمة العظيمة.
واہ ما شاء اللہ
پاکستان کا نام روشن کردیا
Proud to U bachy
❤❤❤ 🇵🇰🇵🇰🥰
کاش کے اس طرح کے پروگرام پاکستان میں بھی ہوں
Agreed 👍
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
ما شا الله کیا خوب صورت آواز ہے الله مزید کامیابی عطا فرمائے
May Allah wake the Arabs and Muslim Leaders to help Palestine
وأبو بكر الأول هنا وأيضا بين الصحابة
نعم یا اخی
💯
LA shakk
اللہ عزوجل محمدابو بکر کے علم عمر اور عمل میں برکت عطا فرمائے آمین
Ma shaa Allah
Great Hero of Pakistan. 😍🇵🇰
Proud of him ♥️
ماشاءالله
د بلوچستان کوئټې ښار قاري عبدالرحمن عابد صاحب شاګرد دی
مبارکي يې ورته وايم❤
ماشاءاللہ ،اللہ پاک دی قاری صاحب له لوئ جوند ورکڑی آمین .
ابو بکر بہت خوبصورت تلاوت کرتے ھیں اپ رب کریم قیامت کے روز اپکو تاج غفران پہنائے اور اپکے والدین کی بخشش کا ذریعہ بنائے آمین
Reference
ماشاءاللہ 🇵🇰🇵🇰🇵🇰 من باکستان
اللہم سلم علی ابی بکرٍ رضی اللّٰہ عنہ
وبارکْ فی اسمہ ومن اسمہ کأسمہ
وبارک٘ لنا ببرکۃ اسمہٖ آمین ثم آمین
ابن ابراہیم نائچ
الله الله
باكستان بلد العلم و العلماء والقرآن ❤
th-cam.com/video/i2qO9nyOA6I/w-d-xo.htmlsi=gHG2m3KxfQBtB6e7
ماشاءالله ..أبوبكر الأول في البرنامج الشیعي❤
ایوة واللہ ❤
In Sha Allah ❤
One day I'll win Quran competition ❤
الحمدلله رب العالمین
اللھم الرحھم واحفظھم والرزقھم زد فزدک ثم آمین
I am from Pakistan i proud of you ❤❤❤
ماشاءاللہ
اللہ تعالیٰ لمبی عمر عطا فرمائے آمین
محمد ابوبکر ماشاءاللہ بہت خوبصورت انداز ہے
th-cam.com/video/i2qO9nyOA6I/w-d-xo.htmlsi=gHG2m3KxfQBtB6e7
سُبْحَانَ اللّٰهﷻ
مَاشَاءَاللّٰهﷻ
اللّٰهﷻ اکبر کبیرہ
ماشاءاللہ کتنی پیاری آواز ہے
ماشاءاللہ ۔۔۔۔ یا محمد ابوبکر ۔۔۔۔
کمال اسمک و جمال صوتک
Mashaallah, love from Bangladesh.
Mashallah from Pakistan ❤❤❤❤
دنیا کو بتایا کہ ابوبکر کا پہلا نمبر ہے
جیو حافظ ابوبکر بھائی سلامت رہو
بہت اچھی آواز یے مجھے سن کر سکون ملتا ہے
ابو بکر ۔۔۔۔۔ عمر ۔۔۔ عثمان علی رضی اللہ عنہ
Tum log bs apni jealous show krny ajaya kro ya firqy dalny 😂
@@Muddassarshah969 نام ابو بکر فرقہ پرستی ہے کیا؟ کسی فرقے کا نام تک نہیں لیا تو کیوں آگ لگ رہی ہے
جس دل میں صحابہ کا بغض ہو اس دل پر لعنت۔۔۔۔۔
ماشاء اللہ قاری ابوبکر نے دل جیت لیے اور ثابت کیا کہ ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کا پہلا نمبر اللہ تعالیٰ اس کو مزید ترقی عطا فرمائے آمین فخر پاکستان ہے آپ (قاری ابوبکر )
bhai ye bcha abu bakar siddique razi Allah ha
ماشاءاللہ بہت خوب ۔ پاکستان زندہ باد صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین زندہ باد ۔ حافظ محمد ابوبکر صاحب زندہ باد ۔
اللہ یبارک فیک یا تاج الباکستان و یا زین الباکستان و یا نور مجموعہ وفاق المدارس العربیہ پاکستان محمد ابوبکر ۔
اللہ یجعلک من العلماء الراشدین ❤
فخر اسلام فخر پاکستان ماشاءاللہ ❤
Ya Allah SWT we beg you and pray for the safety of our ❤ Palestinian brothers and sisters 🇦🇫
ما شاء الله 🇧🇩🇧🇩
ماشاءاللہ ماشاءاللہ❤❤❤
ماشاءاللہ ماشاءاللہ سبحان اللہ العظیم وبحمدہ," اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَد ۔ " 🌸❤
اللھم صل علی محمد و علی آل و اصحاب محمد
MashaAllah 🤍 🇵🇰 proud to be a Muslim nd Pakistani 🇵🇰
Lots of love Abu bakr ❤
ماشاءاللہ،اللہ پاک زندگی میں برکت دے ایمان تازہ ہو گیا ہے یہ خوبصورتی ہے اللہ پاک کی پاک کتاب کی
پاکستان اسلام کا قلعہ ہے❤
Tabi israil ke prodect ka bycot kr rahy Hain or jahad to hat sy Jany he nhi daty
Ksa qila h har sal 1000 student university sy liberal or mulhid ho kr neklty Hain wo pher bhonkty be sirf Islam or Hain na k dusry mazhab pr 😢😂
قلعہ😅😅😅
Phir asim munir ko bol k is bche ko khud mile ja k
Kash isay huta to AJ Pakistan ka ye hal na huta 😅
Randistan walaw bas bhi 😂😂😂