Who is Osama Bin Laden and What Did He Do | Dr Amer Aziz - Orthopedic Surgeon, Farrukh Warraich Show

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 27 พ.ย. 2024

ความคิดเห็น • 2.4K

  • @muhammadnisar5339
    @muhammadnisar5339 7 หลายเดือนก่อน +295

    10 saal se social media use kr rha hon videos dekhi movies dekhi dramas dekhe kabi kisi videos par comments nhi kiya na hi kabi itni ghour se videos dekhi par is bande ki batein sunna kr aesa laga k yeh banda ek behtreen insan saleem ul fitrat admi hai Allah tahala inko mazeed izzat hai.

    • @12bore36
      @12bore36 7 หลายเดือนก่อน +4

      آمین

    • @rashidahmad3287
      @rashidahmad3287 7 หลายเดือนก่อน +2

      آمین یارب العالمین ۔

    • @MohdYaseen-gq5eq
      @MohdYaseen-gq5eq 7 หลายเดือนก่อน +8

      ہزاروں سال نرگس اپنی بے نوری پہ روتی ہے
      بڑی مشکل سے ہوتا ہے چمن میں دیدہ ور پیدا

    • @AzraZafar-z7p
      @AzraZafar-z7p 7 หลายเดือนก่อน +6

      بہت متاثر کن شخصیت اور اللّہ کا شیر ،سچا مسلمان ،انکھیں نم ہو گئیں اللّہ ان کی حفاظت فرمائے اور جزائے خیر عطا فرمائے آمین یا رب العالمین ❤❤❤

    • @ubaidsajid3437
      @ubaidsajid3437 7 หลายเดือนก่อน +1

      100prcent right

  • @irshadbhatti8993
    @irshadbhatti8993 7 หลายเดือนก่อน +249

    ڈاکٹر صاحب کی گفتگو سن کر ایمان تازہ کردیا پاکستان میں اس طرح کے ڈاکٹروں کی سخت ضرورت ہے۔

  • @jasimbinsaeed6776
    @jasimbinsaeed6776 7 หลายเดือนก่อน +73

    ڈاکٹر صاحب کا ایک ایک لفظ ، لفظ نہیں بلکہ ایمان کے نور کی شعاع ہے.❤
    کیا خوبصورت گفتار ہے.

  • @farahtariq8107
    @farahtariq8107 7 หลายเดือนก่อน +33

    مرد حق مرد مجاہد
    ڈاکٹر عامر عزیز صاحب یہ ہمارے ملک کا اثاثہ ہیں اللّہ کریم انھیں صحت تندرستی اور عافیت والی لمبی زندگی عطا فرمائے
    آمین یارب العالمین
    یہ انٹرویو بار بار چلائیں

  • @KashifExplains
    @KashifExplains 7 หลายเดือนก่อน +40

    I met Dr. Amir Aziz in 2016 at Sergi Med Hospital I had a spine (L4 L5) disc issue from two years at that time. When almost all hospitals in Lahore were giving the same advice after doing MRI that I should undergo spine surgery. But at that time this good servant of Allah advised me after checking that all are lying And you never had surgery. He advised me exercises and physio therapy which was two or three sessions and gave me some medicines and Alhamdulillah even after eight years i am perfectly fine. Salamat rahen Dr. Amir Aziz ap, stay blessed

  • @javediqbal423
    @javediqbal423 7 หลายเดือนก่อน +153

    اے مجاہد اسلام و انسانیت ❤ تجھے سلام ✋🏻🤲🏻 تیری عظمت کو سلام ✋🏻🤲🏻 خدا آپکو تا دیر سلامت رکھے 🤲🏻

  • @arsad9544
    @arsad9544 7 หลายเดือนก่อน +149

    ان ڈاکٹر صاحب کو جانتانہیں پر انکی گفتگو سن کر بے اختیار کئ بار آنکھوں آنسو نکلے۔

    • @fazalrh7987
      @fazalrh7987 5 หลายเดือนก่อน

      He is very known DR Amir Aziz he is also American president's personal Dr

    • @hayyansaeedi3724
      @hayyansaeedi3724 4 หลายเดือนก่อน

      بالکل ایسا ہی یے

  • @abusaad7666
    @abusaad7666 7 หลายเดือนก่อน +89

    ڈاکٹر صاحب کی باتیں بہت ایمان افروز ہیں۔
    اللّہ تعالیٰ ڈاکٹر صاحب کو ایمان،صحت،وسلاتی والی لمبی عمر عطا فرمائے.آمین

    • @ChMuhammadSaleemArrain
      @ChMuhammadSaleemArrain 7 หลายเดือนก่อน +1

      اللّٰہ اکبر اللّٰہ اکبر اللّٰہ اکبر

    • @sadiqsayed8708
      @sadiqsayed8708 7 หลายเดือนก่อน

      😢​@@ChMuhammadSaleemArrain

  • @kausariqbal4952
    @kausariqbal4952 7 หลายเดือนก่อน +45

    ماشاء اللہ ❤دل خوش ہو گیا
    اللہ تعالٰی ڈاکٹر صاحب کو اپنی شان کے مطابق جزائے خیر عطا فرمائے اور ان کی حفاظت فرمائے
    ❤❤❤❤

  • @hajiraamir1522
    @hajiraamir1522 7 หลายเดือนก่อน +42

    ماشاءاللہ
    قیامت تک ایک جماعت قائم رہے گی جو دین اسلام کی سربلندی کے لئے کام کرتی رہے گی۔۔۔۔۔ان شاءاللہ
    بارک اللہ فیک

    • @ziaqureshi619
      @ziaqureshi619 3 หลายเดือนก่อน

      Mashallah ❤

  • @usmanarshad173
    @usmanarshad173 7 หลายเดือนก่อน +71

    زندگی میں پہلی بار دیکھا اور سنا ہے ڈاکٹر صاحب کو قسم سے مجاہد محسوس ہوے اللہ پاک لمبی زندگی عطا فرمائے آمین ❤️❤️💯💯💯

  • @irshadbhatti8993
    @irshadbhatti8993 7 หลายเดือนก่อน +98

    پاکستان کا پہلا ایماندار اور خوف الہٰی رکھنے والا ڈاکٹر پہلی دفہ دیکھا ہے نہایت ہی عاجز انسان ہیں اللہ پاک ڈاکٹر صاحب کو صحت اور تندرستی والی زندگی عطا کرے کروڑوں سلام پیش کرتا ہوں ڈاکٹر صاحب کو اللہ تعالیٰ انکی عمر میں برکات عطاء فرمائے آمین

    • @12bore36
      @12bore36 7 หลายเดือนก่อน +1

      ❤❤❤❤

  • @noorbadshah3981
    @noorbadshah3981 7 หลายเดือนก่อน +108

    اتنے اعلیٰ تعلیم یافتہ انسان اور تکبر نام کی کوئی چیز نہیں اور کلام الٰہی پر یقین رکھنے والا شریف النفس انسان ہے

  • @rahatyasmeen7943
    @rahatyasmeen7943 7 หลายเดือนก่อน +23

    ڈاکٹر صاحب کی ہر بات بالکل ٹھیک ہے اور ہر ایمان رکھنے اور محب وطن پاکستانی کے دل کی بات ہے۔

  • @kamranshah6686
    @kamranshah6686 7 หลายเดือนก่อน +31

    سلام اس ماں کو جس نے ڈاکٹر صاحب اور عمران خان جیسے شخصیات کی پرورش کی ہیں۔۔❤❤

  • @qadirjalandharivlog4876
    @qadirjalandharivlog4876 8 หลายเดือนก่อน +522

    پاکستان کا پہلا ایماندار اور خوف الہی رکھنے والا ڈاکٹر پہلی دفعہ دیکھا ہے نہایت ہی عاجز انسان ہیں اللہ پاک انکو صحت دے اور دعا ہے پاکستان کے تمام بڑے ڈاکٹرز ان سے سبق لیں انہی کے نقش قدم پر چلیں تو پاکستان میں صحت کے بہت سے مسائل حل ہوسکتے ہیں

    • @AliAli-dv7mn
      @AliAli-dv7mn 8 หลายเดือนก่อน

      اگر خان صاحب ،،، وزیراعظم ھوتے تو عافیہ صدیقی،، باعزت رھا ھوچکی ھوتی۔۔۔
      اور
      گستاخ رسول ،،آسیہ ملعونہ کو سزائے موت کو منسوخ کرنے کی کسی جج کو جرات نہ ھوتی،،،اور۔ عزت کے ساتھ یورپ روانہ نہ کیا جاتا۔۔۔۔۔۔
      بلکہ پھانسی پر لٹکا کر۔۔۔۔۔کپتان صاحب امریکہ کو ایبسلوٹلی ناٹ کہہ کر ۔۔

    • @DilkhurramBoss-hh7ut
      @DilkhurramBoss-hh7ut 7 หลายเดือนก่อน +2

      Mein samja tum fuji ho

    • @shahidbutt4007
      @shahidbutt4007 7 หลายเดือนก่อน +2

      Masha allah

    • @abdulsalambhat3048
      @abdulsalambhat3048 7 หลายเดือนก่อน +1

      Aameen

    • @MuhamadRehan-s8o
      @MuhamadRehan-s8o 7 หลายเดือนก่อน +5

      ما شا اللہ انسانیت کے ساتھ ہمدردی رکھنے والے ڈاکٹر صاحب آپ کی خدمت کو اور عظمت کو سلام الله تعالیٰ سارے ڈاکٹروں کو ایسا بنا دے انسانیت ان کے دلوں میں ڈال دیں

  • @hamzamalik-w3g
    @hamzamalik-w3g 8 หลายเดือนก่อน +140

    Dr Amer Aziz - Orthopedic Surgeon
    پاکستان کا پہلا ایماندار اور خوف الہی رکھنے والا ڈاکٹر پہلی دفعہ دیکھا ہے نہایت ہی عاجز انسان ہیں اللہ پاک انکو صحت دے
    ہزاروں سلام پیش کرتا ھوں ڈاکٹر صاحب کو اللہ تعالی انکی عمر میں برکات عطافرماے

    • @12bore36
      @12bore36 7 หลายเดือนก่อน

      بے شک

    • @ZafarFarooqi-m7z
      @ZafarFarooqi-m7z 7 หลายเดือนก่อน +1

      Dr sahib say musafa kerney ka sharf hasil hay mujhey.very tall man bari wajhat waley.but itney Azeem aur Bahadur insan .Kamal ki jurat aur buland houslry waley .Dr sahib Pakistan ki Shan hain .inki zaat tagmoon say bahut aagey hay.itni aajzee itna khoufey Khuda. Dil zinda ker diya.jabey zinda ker diyey.dharoon duain in key Liye in key maan baap inki aaney wali nasloon key Liye.

    • @ZafarFarooqi-m7z
      @ZafarFarooqi-m7z 7 หลายเดือนก่อน

      🎉

  • @HolyQuran_love
    @HolyQuran_love 7 หลายเดือนก่อน +102

    یہ میری زندگی کی پہلی ایک گھنٹے سے زیادہ کی ویڈیو ہے جسے میں نے بغیر سکپ کیے دیکھا، ڈاکٹر صاحب بہت ہی کمال انسان ہیں۔ اللہ پاک ڈاکٹر صاحب کی عمر دراز کرے۔ آمین ثم آمین

  • @shafiqfarooqi8611
    @shafiqfarooqi8611 7 หลายเดือนก่อน +32

    نگاہ بلند سخن دلنواز جاں پرسوز
    یہی ھے رخت سفر میر کارواں کے لیے
    سلام ھر اس شخص پر جس کے دل میں درد دل ھے جزاک اللہ خیرا واحسن الجزاء فی الدنیا والآخرہ!

  • @FarooqAhmad-us1kb
    @FarooqAhmad-us1kb 7 หลายเดือนก่อน +47

    I am doctor doing GP practice I have been a student of doctor sahib working as a house surgeon in Generavl hospital Lahore in1994 he was working as associate professor of orthopedic department with professor DR Hamid Qayyum one day doctor sahib came in ward at round time with a phtostate binded book and handed over to me and said Dr Farooq i am very busy and have a tough schedule of work but today morning i have spared time for you and waited in my car for about half hour before book binder shop this is the book by which i have prepared for my specialization exam of FRCS now take the book and prepare for specialization examination part 1 FCPS. SUCH A GREAT MAN. Dr Farooq from Sargodha

    • @mohidusman1123
      @mohidusman1123 7 หลายเดือนก่อน +2

      Great doctor SB.i m also doctor from sargodha

    • @MuhammadAhmad-rw3vj
      @MuhammadAhmad-rw3vj 6 หลายเดือนก่อน

      Amazing character

    • @shaziakashif8034
      @shaziakashif8034 หลายเดือนก่อน

      Aj kal dr sahab kon say hospital main practice kar rahay hain please reply

  • @muneeb9009
    @muneeb9009 7 หลายเดือนก่อน +159

    مجھے اس انٹر ویو نے جھنجھوڑ کر رکھ دیا ہے.زندگیاں بدلنے والی متاثر کن شخصیت. ڈاکٹر قدیر خان کے خلا کو ایسے عظیم لوگ پر کرینگے. ❤

  • @zafar1743
    @zafar1743 8 หลายเดือนก่อน +278

    فرخ بھائی آپ کا بہت بہت شکریہ ۔ معاشرے میں اسی طرح کے گمنام ہیرے تلاش کرکے ان کے انٹرویو کرنا ۔بہت اچھا کام ❤

    • @fahminazir339
      @fahminazir339 7 หลายเดือนก่อน +1

      So imp interview

    • @tariqdogar9942
      @tariqdogar9942 7 หลายเดือนก่อน

      امریکہ کے حکمران اسلام دشمن ھیں۔تھے اور رھیں گے اور پاکستان کے حکمران امریکا سے تعاون کرے گے۔۔۔

    • @Mrbillu_plyaz1256
      @Mrbillu_plyaz1256 7 หลายเดือนก่อน +1

      السلام علیکم ورحمتہ اللہ
      ۔۔۔
      یہ گمنام ہیرو نہیں ہیں ۔ بلکہ نامور ڈاکٹر (ہیرو) ہیں

    • @sayyedrahman7661
      @sayyedrahman7661 6 หลายเดือนก่อน

      اچھا ہیرا تلاش کیا،۔۔۔لیکن اگر یہ بندہ ڈاکٹر اسرار احمد ساب کے تنظیم کا رکن ہوتا تو یقینا"انقلابی بندہ ہے ۔۔۔۔

    • @MuhammadAhmad-rw3vj
      @MuhammadAhmad-rw3vj 6 หลายเดือนก่อน

      True

  • @qadirjalandharivlog4876
    @qadirjalandharivlog4876 8 หลายเดือนก่อน +159

    کمال کی شخصیت کا انٹرویو کیا ہے فاروق بھائی آپ نے یہ ایک مجاہد ہیں اس میں کوئی شک نہیں

    • @12bore36
      @12bore36 7 หลายเดือนก่อน

      بے شک

    • @baderutban5988
      @baderutban5988 7 หลายเดือนก่อน

      فاروق بھائی نہیں بلکہ ان کا نام
      ٫٫ فرخ ،، ھے -

  • @hamdankhan160
    @hamdankhan160 7 หลายเดือนก่อน +25

    بڑے فخر کی بات ہے میرے لیے ۔ڈاکٹر صاحب نے میرے آپریشن کیے تھے۔2019 میں گھرکی ہسپتال میں ۔الحمداللہ میں بلکل ٹھیک ہوں ۔
    اللہ رب العزت ڈاکٹر صاحب کو لمبی عمر عطا فرمائے

    • @HIshamAfzal-e1d
      @HIshamAfzal-e1d 7 หลายเดือนก่อน

      کس بیماری کا ڈاکٹر ھے۔

    • @AmnaAsif-sc7vf
      @AmnaAsif-sc7vf 5 หลายเดือนก่อน

      Orthopedic
      ​@@HIshamAfzal-e1d

  • @alhafiz4905
    @alhafiz4905 6 หลายเดือนก่อน +11

    ماشاء اللہ دل خوش ہو گیا
    اللہ تعالٰی ڈاکٹر صاحب کو اپنی شان کے مطابق جزائے خیر عطا فرمائے اور ان کی حفاظت فرمائ

  • @mranmolyt9785
    @mranmolyt9785 7 หลายเดือนก่อน +51

    پہلا ڈاکٹر صاحب دیکھا جو اللہ تعالیٰ سے ڈرنے والا اور محب وطن ❤

  • @imranmehdi5660
    @imranmehdi5660 7 หลายเดือนก่อน +52

    What a great personality Dr. Aziz is. Though I'm a liberal person but first-time I'm inspired by this religious person. He is a devoted, dedicated, professional and humanitarian person. The satisfaction and content level is visible on his face.

  • @funwithhannana7319
    @funwithhannana7319 7 หลายเดือนก่อน +33

    ماشاءاللہ پاکستان میں آج بھی اتنے نڈر اور با ضمیر اور حق نات کہنے والے موجود ہیں اور ان جیسوں کو بلانے والے بھی ہیں الحمدللہ

    • @Muhammad.Ahsain
      @Muhammad.Ahsain 3 หลายเดือนก่อน

      ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @binyaminmuhammad-c2o
    @binyaminmuhammad-c2o 7 หลายเดือนก่อน +3

    ڈاکٹر صاحب اللہ پاک آپ کو خوش رکھے ،ھم آپ کے لئے دعا گو ھیں اللہ پاک آپ جیسے حکمران ملک پاکستان کو عطا فرمائے ۔آپ نے سب باتیں سچی کی ھیں ۔

  • @JobairAbdullah
    @JobairAbdullah 6 หลายเดือนก่อน +25

    ایسے لوگوں کے لیے دل سے دعا اتا ہے.. اللہ ان کو حیات طیبہ عطا فرما.. اور ان کے اسی کام ساری دنیا میں پہل جانا چاہیے..
    ( میں🇧🇩 بنگلہ دیش سے ہوں) اور دعا کرتا ہوں کہ ڈاکٹر صاحب کی سارے نیک مقاصد پوری ہو امین..🤲

    • @AbdurRehman-pc8qk
      @AbdurRehman-pc8qk 4 หลายเดือนก่อน +1

      , آ پکی اردو پردل قربان ھے۔

    • @JobairAbdullah
      @JobairAbdullah 4 หลายเดือนก่อน

      @@AbdurRehman-pc8qk شکریہ بھائی صاحب۔۔۔

  • @asadjan1374
    @asadjan1374 7 หลายเดือนก่อน +33

    یا اللہ تو ڈاکٹر صاحب کو سلامت رکھے اور ان کا سایہ قوم کے سر پر تادیر قائم رکھے
    آمین ثم آمین

  • @azharphullarwan3689
    @azharphullarwan3689 7 หลายเดือนก่อน +130

    ڈاکٹر عامر عزیز صاحب ایک عظیم انسان اور تاریخ ساز شخصیت ہیں انہوں نے 2010 میں میرا بھی اپریشن کیا تھا میں اور میرا خاندان اج بھی ان کو اپنی دعاؤں میں یاد رکھتے ہیں اللہ ان کی عمر دراز کرے❤❤❤❤❤

    • @mohdfarooq9631
      @mohdfarooq9631 7 หลายเดือนก่อน +1

      Allaha inko salaamat rakhay aor apko seehat yab karey

    • @syedhassanshahbukhari3386
      @syedhassanshahbukhari3386 7 หลายเดือนก่อน

    • @humeraakram8887
      @humeraakram8887 6 หลายเดือนก่อน

      کون سے اسپتال میں ڈاکٹر ہیں

    • @sunnyjutt4924
      @sunnyjutt4924 5 หลายเดือนก่อน

      @@mohdfarooq9631 ALLAH theek likha krain thanxx ❤❤❤❤

  • @ahadkhan9195
    @ahadkhan9195 8 หลายเดือนก่อน +66

    ایسے لوگوں کا انٹرویو لیا کریں ۔اللہ تعالیٰ ڈاکٹر صاحب کو صحت والی لمبی عمر عطا فرمائے آمین

    • @sirajshah2076
      @sirajshah2076 7 หลายเดือนก่อน +1

      ماشاء اللہ

  • @ImranKhan-gn2dh
    @ImranKhan-gn2dh 4 หลายเดือนก่อน +4

    ڈاکٹر صاحب ، آپ کے بولنے کا انداز بہت ہی عمدہ ہے ایک ایک الفاظ میرے دل کے خانوں کو چیرتا ہوا میرے دل کو ایمان کے نور سے بھر دیا ،اللہ آپ کو لمبی زندگی عطا فرمائے ، آمین

  • @hrk3134
    @hrk3134 7 หลายเดือนก่อน +5

    ماشاءاللہ...
    الحمد للہ... ایسے نیک لوگ بھی اس معاشرے میں رہتے ہیں.. اللہ تعالیٰ آپ کو لمبی زندگی نصیب کرے..

  • @cancel122
    @cancel122 8 หลายเดือนก่อน +63

    ڈاکٹر صاحب آپ نے امید کی کرن جگائی ھے کہ ملک اچھی سمت میں آگے بڑھے گا انشاء اللہ تعالیٰ اللہ تعالیٰ صحت کامل عطا فرمائے آمین یا رب العالمین آپکی باتیں سن کے بڑی ھی تسلی ھوئی سلام ھے سچ کو سچ کھنے سے خوشی ھوئی ھماری دعائیں آپکے ساتھ ھیں ۔

    • @1sharingworld
      @1sharingworld 7 หลายเดือนก่อน

      Dear plz never write insha together.always write separate otherwise meaning is gonna be changed it’s in shaa Allah in Urdu and English as well Jazak Allah khair

  • @muhammadazeem5089
    @muhammadazeem5089 8 หลายเดือนก่อน +63

    ڈاکٹر صاحب آپ کی دُعا ئیں ضرور قبول ہوں گی مجھے اللہ کی ذات پہ پورا یقین ہے

  • @AkhtarAli-nx8nu
    @AkhtarAli-nx8nu 7 หลายเดือนก่อน +27

    Zindagi mein pehli martaba aysa sacha Dr dekha he ALHAMDU LIllah 👍

  • @ayubansari8878
    @ayubansari8878 7 หลายเดือนก่อน +16

    جزاک اللہ خیرا واحسن الجزاء
    میں بھارتی ہوں ۔ الحمدللہ رب العالمین ۔
    اس انٹریو کو ہر مسلمان تعلیم یافتہ ضرور دیکھیں سنیں۔
    اللہ تعالیٰ مزید ہمت دیں ڈاکٹر صاحب کو۔
    رول ماڈل ۔

  • @raoafraz
    @raoafraz 7 หลายเดือนก่อน +7

    ڈاکٹر صاحب اللّہ آپ کو اپنے خزانوں سے بہترین اجر عطا فرمائیں۔
    آمین۔

  • @iershade2
    @iershade2 8 หลายเดือนก่อน +166

    میں سورت یاسین پڑھتا تھا اور اُنکو ھرا دیتا تھا. واہ... سبحان اللہ

    • @AzraZafar-z7p
      @AzraZafar-z7p 7 หลายเดือนก่อน +7

      یہ شہادت گہہ الفت میں قدم رکھنا ہے ،، لوگ آسان سمجھتے ہیں مسلماں ہونا

    • @muhammadaltafmuhammadaltaf3118
      @muhammadaltafmuhammadaltaf3118 7 หลายเดือนก่อน +5

      سبحان اللّہ سبحان اللّہ ماشاءاللہ جناب جزاک اللّہ

    • @nadirasalman2233
      @nadirasalman2233 7 หลายเดือนก่อน +1

      May Allah Rabbulaalamin always keep us all stead fast on beliefs, work responsibilities and respecting others like you
      JazakAllahUlkhairun

    • @muhammadihsanzafar7478
      @muhammadihsanzafar7478 7 หลายเดือนก่อน +1

      ​@@AzraZafar-z7pSubhanallha Beshak

  • @professor88149
    @professor88149 7 หลายเดือนก่อน +104

    ڈاکٹر صاحب کی والدہ کو سلام، جنہوں نے ایسی تربیت کی۔۔زندہ باد

  • @Obaidjadoon-fs5bz
    @Obaidjadoon-fs5bz 7 หลายเดือนก่อน +29

    Bara Dil khush ho rha ha,jaisa jaisa Interview hota ja rha ha or Doctor Sahab ki Batay sun ka Eemaan Tazah ho gia ha,Allah Pak sa Dua ha,sab Musalmaano or khaas kar keh Medical ka Shoobah sa jo Wabasta hay un ko bi Doctor Sahab jaisi Fikar or Amal ki Tofeeq da Ameen

  • @MukammilSaid
    @MukammilSaid 7 หลายเดือนก่อน +3

    ڈاکٹر صاحب کی ایمانی باتیں سن کر دل خوش ہوا اور ایمان کو تازہ ہوا کا جھونکا سا محسوس ہوا
    اللہ ملت اسلامی کو ایسی ہی متقی لوگوں کی بھاگ دوڑ حوالے کر دیں آمین جزاک اللہ خیرا ❤️

  • @zakirahmad6029
    @zakirahmad6029 7 หลายเดือนก่อน +7

    اللّٰہ سبحانہ وتعالیٰ اپکو دنیاواخرت کے کامیابیوں سے نوازے آپ ھمارے ھیرو ھیں اللّٰہ آپ کو سلامت رکھے آمین ثم آمین یا رب العالمین

  • @therunners9994
    @therunners9994 8 หลายเดือนก่อน +90

    جب توکل رب کائنات پر ہو تو یہ دنیا آپ کا کچھ نہیں بگاڑ سکتی۔۔ڈاکٹر صاحب اللہ پاک اپ کو شاد باد رکھے قائم دائم رکھے آمین یاربلعلمین

    • @ibtisamhashmi8624
      @ibtisamhashmi8624 7 หลายเดือนก่อน

      Mashallaha salamat rahain Dr.sahib

  • @saimafarooki8042
    @saimafarooki8042 7 หลายเดือนก่อน +477

    Dr. Amer Aziz was my doctor, He did my 3 surgeries in 1995, He is the best doctor in the World 🌎. I always pray for him.

    • @rimshashan-dn2im
      @rimshashan-dn2im 7 หลายเดือนก่อน +11

      Etni porani bat 😮

    • @syedshah8662
      @syedshah8662 7 หลายเดือนก่อน +6

      Is Dr saheeb ka location Kya hi ?

    • @AnwaraliTanha3264
      @AnwaraliTanha3264 7 หลายเดือนก่อน +2

      Doctor sab ka contact number chahiye plz 🙏

    • @rashidahmad3287
      @rashidahmad3287 7 หลายเดือนก่อน +11

      ماشاءاللہ ڈاکٹر عامر عزیز جیسے لوگ ہی سرمایہ ہیں پاکستان کا ۔اللہ تعالیٰ ان کا حامی و ناصر ہو آمین یارب العالمین ۔

    • @rashidahmad3287
      @rashidahmad3287 7 หลายเดือนก่อน +5

      ماشاءاللہ ڈاکٹر عامر عزیز جیسے لوگ ہی سرمایہ ہیں پاکستان کا ۔اللہ تعالیٰ ان کا حامی و ناصر ہو آمین یارب العالمین ۔

  • @urfiobaid
    @urfiobaid 7 หลายเดือนก่อน +90

    I am an Indian Muslim, and decided to listen to this clip in detail because of a pop up. I wish every educated muslim family, and very especially the affluent religious families, around the world, irrespective of the country or culture, should make sure that this (and similar) interview, and such role model personalities whom Allaah SWT has blessed with the qualities ranging from a good Aqeeda to Tawakkul, from Ahsan to Ghina, from Shuja'at to Khidmat, etc. like Dr. Amer, should be made to be listened to, in family gatherings, just like any religious bayaan, or quran tafseer etc. My sincere dua for a long life of health and eimaan, for Dr. Amer. Ameen. I wish Allah SWT bless my progeny of a few likes of Dr. Amer Aziz.
    Dr. Sb, Salaam to you and your parents, for a beautiful tree that Allah planted through them. It surely could not have grown without a fertile land prepared by your parents. May Allaah forgive their shortcomings and raise their darajaat in aakhirat. Ameen.

    • @murshedalam7512
      @murshedalam7512 7 หลายเดือนก่อน +4

      I am Bangladeshi. My brother has brain cancer. In which hospital can I get good treatment in Pakistan. Please let me know.

    • @391982ali
      @391982ali 7 หลายเดือนก่อน

      ​@@murshedalam7512you should approach shukat khanam hospital

    • @mkbk9168
      @mkbk9168 7 หลายเดือนก่อน

      Aameen

    • @Abumilhaan
      @Abumilhaan 7 หลายเดือนก่อน

      Aameen!

    • @sumramalik9510
      @sumramalik9510 7 หลายเดือนก่อน

      ​@@murshedalam7512, shaukat khanum cancer hospital

  • @S.SAhmed-iz3kk
    @S.SAhmed-iz3kk 6 หลายเดือนก่อน +3

    ماشاء اللّٰہ ۔لا حول ولا قوۃ الا باللّٰہ العلی العظیم ۔ بہترین شخصیت ۔۔بہترین سوچ۔۔

  • @ahmadzaiismailkhan9687
    @ahmadzaiismailkhan9687 7 หลายเดือนก่อน +3

    ماشاء اللہ بہت گریٹ انسان آپ کے خاندان پر آپ کے والدین پر آفرین جنہوں نے آپ جیسے عظیم انسان کی پرور ش کی

  • @lamalong1
    @lamalong1 8 หลายเดือนก่อน +37

    محترم ڈاکٹر صاحب کو احترام و محبت بھرا سلام۔
    وَ قُلْ جَآءَ الْحَقُّ وَ زَهَقَ الْبَاطِلُؕ-اِنَّ الْبَاطِلَ كَانَ زَهُوْقًا(81)

  • @manzoormughal4956
    @manzoormughal4956 7 หลายเดือนก่อน +32

    وڑائچ صاحب آپ ڈاکٹر صاحب جیسے باہمت اور ایماندار لوگوں کو ہی سامنے لائیں، قوم کی مایوسی دور کرنے میں مدد ملے گی! اور اللہ تعالٰی آپ کو بھی بہت اجر و عظمت عطا فرمائیں گے! ❤ انشاءاللہ تعالٰی

  • @seedhibaat6513
    @seedhibaat6513 8 หลายเดือนก่อน +172

    Being a doctor this is amazing............I am a doctor and I am sincerely impressed with his courage

    • @Alhamdulillah68699
      @Alhamdulillah68699 7 หลายเดือนก่อน +4

      Sirf impress honybse kaam nahi hota khod bhi aisy ban jao aur aas paas ki logo ko bhi btaya kary

    • @deenkaraasta483
      @deenkaraasta483 7 หลายเดือนก่อน +2

      Copy and apply it

    • @murshedalam7512
      @murshedalam7512 7 หลายเดือนก่อน

      I am Bangladeshi. My brother has brain cancer. In which hospital can I get good treatment in Pakistan. Please let me know.

    • @HASSANSHAKEEL-ou2pq
      @HASSANSHAKEEL-ou2pq 7 หลายเดือนก่อน

      May be in lahore

    • @ShafqatUllahkhan00
      @ShafqatUllahkhan00 6 หลายเดือนก่อน

      ​@@murshedalam7512 ghurkhi hospital Lahore

  • @riffatliaquat7923
    @riffatliaquat7923 6 หลายเดือนก่อน +6

    ماشاءاللہ۔ ان کی باتیں سن کر ایمان تازہ ہو گیا ۔

  • @SaifUllah-ev1td
    @SaifUllah-ev1td 7 หลายเดือนก่อน +21

    ڈاکٹر صاحب آپ کے جزبے کو سلام اللّٰہ آپ کے مال جان عزت آبرو کی حفاظت فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین ❤❤❤

  • @salmansahir7573
    @salmansahir7573 8 หลายเดือนก่อน +20

    ماشاءاللہ، اللہ پاک ڈاکٹر صاحب، جیسا لیجنڈ ایماندار شخص کو ملک کا حکمران بناۓ،

  • @shahidaanwar6549
    @shahidaanwar6549 7 หลายเดือนก่อน +29

    ڈاکٹر صاحب آپ کی باتوں نے رولا دیا۔اللہ سبحان و تعالیٰ آپ جیسےگوھر نایاب حکومت میں بھی لائے۔جو پاکستانیوں اور پاکستان کوغیرت کے ساتھ جینے کا ڈھنگ سکھائے۔امین

  • @bilalabdullah6021
    @bilalabdullah6021 7 หลายเดือนก่อน +11

    You may not get the best lifestyle in Pakistan but you can earn Jannah living here... That's why our country is called OPPORTUNISTAN. Only For those who grab the opportunities. An Excellent interview. Thank you Warraich saab.
    May Allah preserve Dr Amir.. He's my dad's senior from hasan Abdal cadet college. He is a gem of a person.

  • @LearnwithShahzadDar
    @LearnwithShahzadDar 7 หลายเดือนก่อน +11

    عامر عزیز صاحب نے میرا آپریٹ 2018 میں کیا تھا۔ بہترین ڈاکٹر ہیں۔

    • @humeraakram8887
      @humeraakram8887 6 หลายเดือนก่อน

      اسپتال کا نام کیا ہے

    • @farahdeba1017
      @farahdeba1017 4 หลายเดือนก่อน

      ​Ghurki hospital trust in lhr ghurki area

  • @hamleo59
    @hamleo59 7 หลายเดือนก่อน +23

    الللہ تعالیٰ ڈاکٹر صاحب کی عمر دراز کرے اور آپ کو اپنی حفظ و امان میں رکھے، سُن کر مزا آگیا۔

  • @ranachoudhary8161
    @ranachoudhary8161 8 หลายเดือนก่อน +32

    A true Doctor who is very clear about the basics of his duties as a Doctor, a living legend in his field
    May Allah bless him with long healthy life Ameen

  • @MOLVInoor
    @MOLVInoor 8 หลายเดือนก่อน +90

    ہزاروں سلام پیش کرتا ھوں ڈاکٹر صاحب کو اللہ تعالی انکی عمر میں برکات عطافرماے اور غریب عوام کی خدمت کرنے کے مزید اسباب مہیا کرے انکو

    • @sssssssss34444
      @sssssssss34444 8 หลายเดือนก่อน +1

      Yah doctor b youthia nikla,, youthia K tarah h batin krta ha,,, niazi sb na Usman bizdar kyu lgya ka Kia Pakistan K sth zulm nai kea???

    • @dominatorgamingofficial9091
      @dominatorgamingofficial9091 8 หลายเดือนก่อน +1

      ​@@sssssssss34444Bhai Kya soch hy apki Allah hidayat dy apko uska Kam Dekho Tum ny Kisi ik insan ko bhi jeeny KY kabil kiya hy or usko dekho

    • @ehtishamqureshi6249
      @ehtishamqureshi6249 8 หลายเดือนก่อน

      ​@@sssssssss34444..Afsos hy aap ki soch pe.
      Mohally ka counselor b ni janta ho ga aap ko lekin har cheez me politics se baaz ni aeyn gy...just listen him again ..or sirf ye wala jumla nikal k sun lyn jis me aap ko youthya laga...shyd sharam aa jaey

    • @mohammedwajidkarim615
      @mohammedwajidkarim615 8 หลายเดือนก่อน

      Patwari kabi change nahi ho ga, dunya ki jahil treen maklooq

    • @masroorsaraf8968
      @masroorsaraf8968 7 หลายเดือนก่อน

      Demaj ka elaj zaroori hay,

  • @zaibhassanvelogs539
    @zaibhassanvelogs539 7 หลายเดือนก่อน +29

    جو ڈاکٹر اسرار احمد مرحوم کو اپنا روحانی باپ سمجتھا ھو وہ ایماندار نہیں ھوگا تو کیا ھوگا ماشاءاللہ اپ اج کے ڈاکٹروں کے لیے عظیم مثال ھو۔

  • @AnnaAnna-jp7hn
    @AnnaAnna-jp7hn 5 หลายเดือนก่อน +1

    Ankhon mein ansooo a gaye itna pure insan or esi video apni life mein nai daikhi salam hy inki azmat ko

  • @Alarabicstudio
    @Alarabicstudio 7 หลายเดือนก่อน +14

    ماشاءاللہ
    اللّٰہ تعالیٰ ایسے ایماندار اور مجاہد لوگوں میں اضافہ فرمائے

  • @saudhassan1994
    @saudhassan1994 7 หลายเดือนก่อน +24

    I have never seen such an amazing personality in my life. May Allah bless us with such gems, and I pray that we follow the footsteps of such a great personality! Speechless!

  • @rubeenamannan213
    @rubeenamannan213 8 หลายเดือนก่อน +59

    Ma ny khud Ghurki hospital ja ky dykha ha doctr sahib jo keh rahy han wo 100%true ha gareebon ka elaj free hota ha bohat bara kaam kr rahy han mashAllah.

    • @murshedalam7512
      @murshedalam7512 7 หลายเดือนก่อน +3

      I am Bangladeshi. My brother has brain cancer. In which hospital can I get good treatment in Pakistan. Please let me know.

    • @Zahidkhan-mh4lk
      @Zahidkhan-mh4lk 7 หลายเดือนก่อน

      Click the link or search in Google shaukat khanam memorial cancer hospital ​@@murshedalam7512

    • @TravelWithNaimatullahKhan
      @TravelWithNaimatullahKhan 7 หลายเดือนก่อน +2

      Imran Khan hospital Shaukat khanam

    • @beautifulpakistansk8583
      @beautifulpakistansk8583 2 หลายเดือนก่อน

      No brother jhut nahe bolte ghurki hospital me ilaje karwaya he koi free nahe he

  • @IARK2223
    @IARK2223 3 หลายเดือนก่อน +2

    One of the best interviews I've heard in my life, your spirit is unparalleled. I am proud of you that you are Muslim and Pakistani. May Allah give you long life.❤❤❤❤❤❤

  • @mbilal429
    @mbilal429 7 หลายเดือนก่อน +4

    I don't just get inspiration but also do whatever at my disposal for Muslim Ummah and Islam. Dr Amer Sahib you are the choosen one. May Allah accept your generosity❤.

  • @saimjutt6247
    @saimjutt6247 7 หลายเดือนก่อน +32

    ڈاکٹر عامر صاحب کا نام سنا تھا لیکن انکی گفتگو سننے اور اللہ پر یقین کا ان کے طبیعت خوش ھو 'گئی ھے آج کے دور میں بھی ایسے لوگ ھیں.
    واقعی پاکستان کا فخر اور اللہ سے ڈرنے والا. ڈاکٹر ھیں
    اللہ سلامت 6

  • @mohammadtayyab7427
    @mohammadtayyab7427 8 หลายเดือนก่อน +31

    اج بہی انسان اور انسانیت موجود ہے اللّٰہ تعالیٰ ان کو سلامت رکھے اور قبول مقبول فرماتے آمین

  • @mohammadifrahim
    @mohammadifrahim 8 หลายเดือนก่อน +18

    سلامات ڈاکٹر صاحب کو جوانی میں سچ بولتے دیکھا اللہ سب پاکستانیو کو ایسا کر دے۔امین ۔۔۔۔ مینارِپاکستان

  • @usmanshariq3348
    @usmanshariq3348 7 หลายเดือนก่อน +5

    Dr Sahab excellent Allah Pak inki khawhish pori fermain aameen

  • @shoaibshah3022
    @shoaibshah3022 5 หลายเดือนก่อน +4

    ڈاکٹر صاحب آپ اس دور میں وہ خوش نصیب انسان ہے جو ڈاکٹر صاحب کو پتہ نہیں کے ڈاکٹر صاحب نے کس شہزادے کے ساتھ کھانا کھایا اور وہ بھی اس شہزادے کے ہاتھ سے تھوڑے ہوئے لقمے خدا کی قسم میرے آنکھوں میں اس وقت آنسو آگئے یہ کمینٹس لکھتے ہوئے اللہ تعالیٰ ہمارے شہزادے کو آج بھی سلامت رکھے آمین ❤پاکستان زندہ باد ❤

  • @alinasar9298
    @alinasar9298 8 หลายเดือนก่อน +43

    A great doctor Great person great Muslim a great speaker, so proud of you doctor saab.meri Dua hain ALLAH apku haar kaam main kaamyaab karain Allah apku ajar dain and hamain b tawifiq dain apny es Pakistan k lye Kuch karny ka ameen ...Allah hum sub phar raham karain APNA..

  • @Doctor_Kahani
    @Doctor_Kahani 8 หลายเดือนก่อน +64

    Dr Amir you have impressed me. May Allah bless you and others like you

    • @hijazyousuf8591
      @hijazyousuf8591 7 หลายเดือนก่อน

      ❤❤❤ u 2 doctor sahiba

    • @hijazyousuf8591
      @hijazyousuf8591 7 หลายเดือนก่อน

      Aapsey thoodi advice chahiye hmko maam

    • @hijazyousuf8591
      @hijazyousuf8591 7 หลายเดือนก่อน

      Health k lye

  • @Propakistani1224
    @Propakistani1224 6 หลายเดือนก่อน +7

    ڈاکٹر صاحب دل سے بات کر رے غصہ اور جذبات سامنے نظر ا رے۔۔❤

  • @bachalalaefgffu9983
    @bachalalaefgffu9983 7 หลายเดือนก่อน +5

    ڈاکٹر عامرعزیز جیسے محب وطن پاکستانی بھائی کودل کے گہرائیوں سلام پیش کرتا ہوں اور سلامتی کیلئے دعائیں مانگتے ہیں کاش پاکستان میں ہرادارے میں ڈاکٹر صاحب جیسے مخلص دیانتدار اور ایماندار لوگ موجو ہوتے توآج تک ہمارا پیارا پاکستان تمام دنیا میں سب سے بڑا سپرپاورملک ہوتا لیکن ہم بہت بدقسمت پاکستانی ہوں اسلئے ادارے والے لوگ باہر ملکوں میں جزیرے خرید کہ ملک کہاتک پہنچایا اللہ تعالیٰ ہمارے پیارے پاکستان پر رحم فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین

  • @ShereenAkbar-z7v
    @ShereenAkbar-z7v 7 หลายเดือนก่อน +14

    اللہ تعالٰی آپ کے دنیوی اور اخروی درجات بلند فرمائیں ۔آمین

  • @abbaskhattak5784
    @abbaskhattak5784 8 หลายเดือนก่อน +26

    ماشاءاللہ ، سبحان اللہ
    ڈاکٹر صاحب کو سنا، میرے پاس الفاظ نہیں ہے کہ بیان کرسکوں ،
    ڈاکٹر صاحب ڈاکٹر تو ہے ہی بڑے نام اور کردار کے، مگر اس سے بڑھ کے اعلیٰ کردار کے مالک اعلیٰ انسان ہیں،
    ایسی گفتگو میں نے بہت کم سنی ہے، اور جب جب بھی سنی ہے، تو ایسے ہی کسی اعلیٰ کردار کے مالک انسان کی سنی ہے،
    اللہ تعالیٰ ہمارے اس لاوارث ملک پاکستان کو ایسے اللہ والوں کے سہارے دے دیں،تاکہ واقعی یہ ملک مسلمانوں کا ملک کہلاۓ، اور بے آسراؤں کا سہارا بننے آمین
    اور انٹرویور کا بطور خاص شکریہ کہ وہ ایسے نایاب ہیروز کی انٹرویوز ہم عوام کے لئے ترتیب دیں اور پیش کریں، بہت شکریہ

  • @MuhammadRamzan-q9p
    @MuhammadRamzan-q9p 7 หลายเดือนก่อน +14

    اللہ پاک انکو صحت دے ہزاروں سلام پیش کرتا ھوں ڈاکٹر صاحب کو اللہ تعالی انکی عمر میں برکات عطافرماے

  • @Hammadaziz03
    @Hammadaziz03 7 หลายเดือนก่อน +3

    Highly appreciate you for inviting such a gem like Dr. Amir Aziz. Honestly speaking, I heard him for the first time and literally got hopeful. Kindly find more personalities like him and avoid inviting the likes of Mehrub Moiz. We as a nation need to decide what sort of people do we need to hear and learn and take inspiration from.

  • @kabeerahmad-tz1br
    @kabeerahmad-tz1br 8 หลายเดือนก่อน +18

    One of the best orthopedic surgeon . Sir amir azeez. Allah paak apni hifzoo amaan my rakhy ameen

  • @afzalkhan-bf3os
    @afzalkhan-bf3os 8 หลายเดือนก่อน +34

    ALLAH PAAK us maan ki qabar ko noor aur roshni ka ghar bna dy jin ki tarbeat itni unique hy.

  • @punjabtvinformationeducati8476
    @punjabtvinformationeducati8476 8 หลายเดือนก่อน +24

    Pehli dafa kissi pakistan k qeemati tareen bande ko bulya ha..aur pehli dafa mn ne ap programme poora suna ha

  • @kausariqbal4952
    @kausariqbal4952 7 หลายเดือนก่อน +5

    اللہ تعالٰی پاکستان کو ایسے نیک سیرت راہنما عطا فرمائے ❤❤❤❤

  • @WaleedKaleem-mk8vd
    @WaleedKaleem-mk8vd 8 หลายเดือนก่อน +24

    یعنی ایسے نیک نیت لوگ اب بھی ہیں ماشاءاللہ

  • @ghulammuhammadmian4945
    @ghulammuhammadmian4945 8 หลายเดือนก่อน +16

    ڈاکٹر صاب اللہ آپکو دین اور دنیا دونوں میں اعلٰی مقام عطافرمائیں
    اللہ آپکی زندگی تندرست صحت کیساتھ لمبی کریں آمین ❤️

  • @imrananwar9389
    @imrananwar9389 7 หลายเดือนก่อน +22

    This interview is very inspirational for every Pakistani.

  • @rajahanzala98
    @rajahanzala98 7 หลายเดือนก่อน +1

    ڈاکٹر عامر عزیز صاحب حفظہ اللّٰه کی باتیں سن کر ایمان تازہ ہوگیا۔
    ❤❤❤
    اللّٰه تبارک و تعالیٰ ڈاکٹر صاحب کو مزید ترقیاں عطا فرمائیں۔
    الله تعالی ڈاکٹر صاحب کی شریروں کے شر سے حفاظت فرمائیں۔
    اور ان کو لمبی زندگی عطا فرمائیں

  • @saleemakram5446
    @saleemakram5446 8 หลายเดือนก่อน +16

    ALLAH HU AKBAR KABIRA. Iman taza kar dainay wali batin Suni DR sahib ki

  • @zafarullahkhan5599
    @zafarullahkhan5599 7 หลายเดือนก่อน +22

    ڈاکٹر عامر عزیز صاحب۔۔ رب العزت آپ کی نسل کو آپ کی طرح بنائے۔۔

    • @nuaskar3960
      @nuaskar3960 7 หลายเดือนก่อน +1

      Allahumma ameen

    • @MuhammadMaaz-om5yi
      @MuhammadMaaz-om5yi 7 หลายเดือนก่อน +1

      آمین ثم آمین

    • @sumramalik9510
      @sumramalik9510 7 หลายเดือนก่อน +2

      Allah swt hum sab ki nasal ko aisa hi imaan atta frmaey. Aameen summa Aameen

  • @salauddinkhan8750
    @salauddinkhan8750 8 หลายเดือนก่อน +21

    Do we have such people in our society?
    Ma Sha Allah

  • @Babarmeer18855
    @Babarmeer18855 7 หลายเดือนก่อน +1

    محترم ڈاکٹر عامر عزیز کا بہت سن رکھا تھا۔ دل خوش ھوا انہیں دیکھ کے اور سن کے۔ اللہ سبحانه وتعالى انہیں صحت و شادمانی والی طویل عمر عطا فرمائے اور مجھے ان جیسا ایمان و کردار کا مالک بنائے۔

  • @FaiqKhan-ul3gn
    @FaiqKhan-ul3gn 5 หลายเดือนก่อน +1

    بہت کشش ہے ڈاکٹر صاحب کی آواز میں۔۔۔ اس طرح کی آواز میں آج تک کوئی انٹرویو نہیں سنا۔۔۔ با اثر آواز ہے۔۔۔ ❤❤❤

  • @FawadKhan-tx9uw
    @FawadKhan-tx9uw 8 หลายเดือนก่อน +41

    I am a doctor and i wish i could serve this way hats off to your courage❤

    • @raffatperveen3150
      @raffatperveen3150 8 หลายเดือนก่อน

      Keep it up brother in lslam be a true Muslim son

  • @muhammadsaad642
    @muhammadsaad642 7 หลายเดือนก่อน +11

    Once i met him at surgimed Hospital. I found him so humble, simple, polite and down to earth ❤

  • @supertrade1057
    @supertrade1057 8 หลายเดือนก่อน +12

    Farrukh bhi...maza a gya...aj ap ny true podcast ka haq ada kr dia❤❤❤❤

  • @Powerofthought007
    @Powerofthought007 6 หลายเดือนก่อน +1

    Ma sha Allah G Dr Sab Allah ap sy or apk Mission sy Razi Hojay❤

  • @muhammadumar9652
    @muhammadumar9652 7 หลายเดือนก่อน +1

    MA SHA ALLAH, ALLAH pak apko mazeed taraki dy, Dr sb sari qoum na umeed ho chuki hy, ap jesy logo ko dekh kr aik umeed nazar atti hy, ALLAH PAK apke umar daraz kry. Ameen