Attock Home Nakha kalan New Name Rizvi Naghar Exclsive Video| Interview

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 25 ต.ค. 2024

ความคิดเห็น • 2.7K

  • @ranimehndidesign1957
    @ranimehndidesign1957 3 ปีที่แล้ว +1080

    Ye daikh k aesa laga jesy sadyon peechy chaly gahy,ajkal tu gaon k log b moderate ho gahy hai,khadim Hussain rizvi k saadgi ko salam

  • @tariqhussain4185
    @tariqhussain4185 3 ปีที่แล้ว +265

    ڈسلائیک کرنے والے قادنیوں کو تو باباجی نے ایسے درد دئیے ہیں جو ان کی نسلیں بھی محسوس کرتی رئیں گی لیکن باباجی خادم حسین رضوی کا نام قیامت تک زندہ رھے عاشق رسول

  • @tanveershahryar56
    @tanveershahryar56 3 ปีที่แล้ว +129

    ماشاء اللہ ۔ بہت فقیرانہ اور سنت کے مطابق زندگی ہے ۔ بڑے بڑے فرعون صفت حکمرانوں کا مقابلہ بھی ایسے مومن کرتے ہیں ۔

  • @yasinsadiq4384
    @yasinsadiq4384 3 ปีที่แล้ว +136

    یہ وہ لوگ ہیں جن پر اللّٰہ تعالیٰ نے اپنی خاص رحمتیں نازل فرمائی

    • @khalidbashir5753
      @khalidbashir5753 ปีที่แล้ว +1

      *سرکار (ص) کی محفل اور ہماری محافل:* ( پروفیسر سید ہارون شاہ بخاری یونیورسٹی آف گجرات )
      امام ترمذی، شمائل ترمذی میں *حضرت مولا علی* کرم اللہ وجہ الکریم سے *نبی کریم* صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کی محفل/مجلس/gathering کے احوال میں تقریبا 43 نکات کو نقل کرتے ہیں۔ ان 43 میں سے چند منتخب نکات درج ذیل ہیں:
      حضرت علی فرماتے ہیں کہ سرکار کی ہر محفل/مجلس/gathering اس حسیں انداز کی ہوا کرتی کہ :
      °° آپ کی ہر مجلس حلم، علم, حیاء، صبر اور امانت کی مجلس ہوتی
      °° آپ کی مجلس میں آوازیں بلند نہ ہوا کرتی تھیں
      °° کسی کی حرمت و عزت پر کوئی داغ نہ لگایا جاتا
      °° کسی کی غلطیوں کی نشاندہی نہ کی جاتی
      °° لوگوں کو اعلانیہ مایوس نہ کیا جاتا
      °° کسی کی مذمت نہ کی جاتی
      °° کسی کو اس کی غلطیوں، کوتاہیوں، گناہوں پر عار نہ دلائی جاتی
      °° کسی کے عیب تلاش نہ کیے جاتے
      °° فضول، بے مقصد اور غیر نافع گفتگو سے دور رہا جاتا
      °° سب ہنستے تو آپ (ص) بھی مسکرا دیتے
      °° سب تعجب کا اظہار کرتے تو آپ بھی تعجب کا اظہار فرماتے
      °° آپ کسی کی بات نہ کاٹتے البتہ اگر کوئی بات حد سے زیادہ طویل کر دیتا تو احسن انداز میں اس کی بات ختم کروا دیتے یا اٹھ کر کھڑے ہو جاتے اور بات خود بخود ختم ہو جاتی (لیکن کسی کی جھڑکا جاتا نہ مذمت کی جاتی، نہ شرمندہ کیا جاتا)
      °° اچھے کام پر لوگوں کی تعریف کی جاتی لیکن تعریف میں مبالغہ نہ کیا جاتا۔
      °° جو بات آپ کی طبیعت کے خلاف ہوتی آپ سے تغافل فرما جاتے (جیسے بات ہوئی ہی نہ ہو) اور درگزر فرماتے ، لیکن اگر بات خلاف شرع ہوتی تو ٹوک دیتے اور منع فرماتے
      °° آپ آسانی سے ہر ایک بندے کے موافق ہو جاتے( یعنی اس کی طبیعت کے مطابق اس سے گفتگو اور برتاؤ فرماتے)
      °° آپ کی مجلس میں کوئی بھی شخص گفتگو کرتا تو اس کے فارغ ہونے تک سب خاموش رہتے
      °° اہل مجلس میں سے ہر ایک کی بات پوری رغبت اور توجہ سے سنی جاتی، کسی کی بات اور کلام کی نا قدری نہ کی جاتی اور ہر ایک کی بات ایسے ہی سنی جاتی جیسے وہ پہلی بار کلام کر رہا ہو
      *تشریح:*
      * حلم یعنی نرمی کا درجہ علم سے پہلے ہے۔ پہلے حلم سیکھا اور سکھایا جائے پھر علم کی طرف رغبت دلائی جائے
      * عام لوگ عام طور پر سخت مزاج، علم سے بے بہرہ، حیاء و آداب سے دور ، صبر و حوصلہ اور قوت برداشت و استقامت کی کمی کا شکار نیز امانت و دیانت میں کمزور ہوا کرتے ہیں۔ اہل علم کی ذمہ داری ہے کہ وہ اپنی محفل میں آنے والوں کو حلم، علم، حیاء و آداب، صبر، حوصلہ، قوت برداشت، استقامت، امانت و دیانت سکھائیں۔۔ اگر مجلس ہو گئی اور یہ سب نہ سکھایا گیا تو محفل و مجلس بے فائدہ اور سنت سے دور دور رہی۔
      ** مذہبی محفل ہو یا سیاسی اجتماع یا شادی بیاہ یا نجی محافل ان میں شور و غوغا، نعروں کی بھرمار، ہاؤ و ہو کی آوازوں کی کثرت، اہل محفل سے ہاتھ اٹھوا اٹھوا کر مصنوعی جذباتی حالات کا پیدا کرنا، مصنوعی و زبردستی نعرہ بازی کروانا، خواہ مخواہ جذبات کو ابھارتے رہنا ۔۔۔ یہ سب سنت کے خلاف ہے کیونکہ یہ سب چیزیں محفل کو بے وقار کر دیتی ہیں ۔۔ محفل بے وقار ہو تو پڑھے لکھے لوگ اس میں شامل ہونا گوارا نہیں کرتے اور اگر مجبورا شامل ہو بھی جائیں تو جتنی دیر بیٹھیں تنگ رہتے ہیں۔ پھر اہل مذہب کو شکایت رہتی ہے کہ ہماری محافل میں ڈاکٹرز، انجینیئرز، وکلاء، پروفیسرز ، ججز، جنرلز وغیرہ پتہ نہیں کیوں شامل نہیں ہوتے۔۔
      *نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم* نے ہر طرح کی محفل کا باوقار انداز عطا فرمایا ہے اور پھر محفل کو صرف فضائل کے بیان اور ایکدوسرے کی تعریف کے ڈونگرے برسانے کی محفل نہیں بنایا بلکہ اسے علم و تربیت کی ترویج کا ذریعہ بنایا ہے ۔۔
      *** محافل/ مجالس/ gatherings میں کسی عالم یا خود سے مخالف رائے رکھنے والے کی مذمت کرنا، حرمت و عزت پر داغ لگانے کی کوشش کرنا، اپنے نزدیک اس کی غلطیوں کی اشاعت کرنا، نہ صرف عیب تلاش کرنا بلکہ ان کو آگے پھیلانا، لوگوں کو ان غلطیوں اور کوتاہیوں پر عار دلانا، مایوس کرنا، خود کو لوگوں سے الگ الگ اور اونچا محسوس کروانا، فضول و بے سود غیر نافع گفتگو کرنا سب خلاف سنت ہے اور محفل بے وقار و بے فائدہ ہو کر رہ جاتی ہے۔ ایسے امور محفل کو نفع بخش بنانے کی بجائے عوام کیلیے نقصان دہ بنا دیتے ہیں۔۔
      *** محفل کے یہ سنت آداب خود سیکھنا اور اپنے بچوں، گھر والوں، دوست احباب ، ملازموں، شاگردوں، مریدوں اور اہل محفل کو سکھانا ، تعلیم دینا ہم سب پر لازم ہے ۔۔ اور اپنی محافل کو ان سنت آداب کے مطابق ڈھالنا ہماری ذمہ داری ہے۔
      *السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ!* ایمان بخیر
      ڈاکٹر ہارون بخاری

  • @hafizshabirahmad9250
    @hafizshabirahmad9250 2 ปีที่แล้ว +35

    ماشاءالله یہ وہ لوگ ہیں جنکو اللّه تعالیٰ نے پسسند فرمایا جیسے ہما رے بابا جی تھے ہمکو فخر ہے ہم انکے ساتھ ہیں

  • @AhmadAkram1
    @AhmadAkram1 3 ปีที่แล้ว +13

    گھٹنے نہ ٹیک دے کوئی باطل کے سامنے
    اپنے بچوں کو سنایا کرو قصہ "خادم حسین"💪

  • @safeerusmani3073
    @safeerusmani3073 3 ปีที่แล้ว +456

    پہلے تو اس گھر کی قیمت شاہد ہزاروں میں تھی۔ لیکن اللہ کی قسم۔ اب اس گھر کی قیمت اربوں کھربوں سے بھی زیادہ ہے۔ لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہ صلی علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم

    • @awaisamin1794
      @awaisamin1794 ปีที่แล้ว

      Beshak

    • @awaisamin1794
      @awaisamin1794 ปีที่แล้ว

      🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹

    • @abdulhaseeb2309
      @abdulhaseeb2309 ปีที่แล้ว +1

      Rusool(SAWW) k ghulaam to door ki BAAT. Khali unke kapry k tukry ki qimat bhi Hum nhi de skty...Baba g jaisa Banda hum NY khoo dia😢

    • @tahakialto
      @tahakialto 18 วันที่ผ่านมา

      انکے بیٹوں نے دولت کہاں سے لی ؟

  • @Malik_Shahid_Sultan_Rizvi
    @Malik_Shahid_Sultan_Rizvi 3 ปีที่แล้ว +214

    جس نے ختم نبوتﷺ پر پہرا دیا ایسے خادم کی خدمت کو لاکھوں سلام 🔥

  • @aminsagar3034
    @aminsagar3034 3 ปีที่แล้ว +113

    کی محمد سے وفا تو نے تو ہم تیرے ہیں
    یہ جہاں چیز ہے کیا لوح قلم تیرے ہیں
    لبیک یا رسول اللہ

  • @aaim98
    @aaim98 3 ปีที่แล้ว +60

    Sir India se hu lekin Dill o jaan khadim sahab g ne rakh li 😍🙂

    • @ak-9736
      @ak-9736 2 ปีที่แล้ว

      Same❤🇮🇳

  • @hafizhabib292
    @hafizhabib292 3 ปีที่แล้ว +29

    اللہ سبحان تعالٰی بابا جی کے درجات بلند عطا فرماے ان کے صدقے ہماری بے حساب مغفرت فرماے امین

  • @kaneezegosoraza6268
    @kaneezegosoraza6268 3 ปีที่แล้ว +517

    ہائے کیسی فقیری والی زندگی گزار دی ہمارے بابا جان رحمتہ اللہ علیہ نے میں قربان اپنے بابا کی سادگی پر ❤😭😭😭

    • @aqsarao4594
      @aqsarao4594 3 ปีที่แล้ว +1

      Ay hay😭😭

    • @abdulwadoodqadriameeni5537
      @abdulwadoodqadriameeni5537 3 ปีที่แล้ว +1

      youtu.be/_4UQhuOdO
      شہزادہ غوث پاک کے پراسرار خطاب۔
      ایسے نیو ویڈیو کے لیے ہمارے چینل کو سبسکرائب کریں

    • @cutezulnoon8382
      @cutezulnoon8382 3 ปีที่แล้ว

      ap 1 subscribe mjy b kamyab bna skta h plz mera bhalla krdy agar apka channel hoa to mei b subscribe krdo gi,.

    • @khalidbashir5753
      @khalidbashir5753 3 ปีที่แล้ว +1

      رضوی صاحب مرحوم اگر گالی نما الفاظ استعمال نہ کرتے تو موجودہ دور کے دلیر اور باعمل عالم تھے۔ اللہ تعالی! غریق_رحمت کرے آمین ثم آمین

    • @khalidbashir5753
      @khalidbashir5753 3 ปีที่แล้ว

      ویری انفارمیشن & قرون_اولی! کی مثال

  • @طیبعلیرضوی
    @طیبعلیرضوی 3 ปีที่แล้ว +150

    نیشنل ٹی وی تنوں سلام لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہ

    • @irfanproduction4388
      @irfanproduction4388 3 ปีที่แล้ว +1

      میرا چینل کو سپوٹ کرو

    • @cutezulnoon8382
      @cutezulnoon8382 3 ปีที่แล้ว

      ap 1 subscribe mjy b kamyab bna skta h plz mera bhalla krdy agar apka channel hoa to mei b subscribe krdo gi,.

  • @nawazmalik2309
    @nawazmalik2309 3 ปีที่แล้ว +368

    ‏*لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہ ﷺ لبیک*
    *تاجدار ختم نبوت ﷺ زندہ باد زندہ باد زندہ باد*
    *"مَن سَبَّ نَبِیّاً فَاقتُلُوہُ"*

    • @cutezulnoon8382
      @cutezulnoon8382 3 ปีที่แล้ว

      ap 1 subscribe mjy b kamyab bna skta h plz mera bhalla krdy agar apka channel hoa to mei b subscribe krdo gi,.

    • @WaterPetsKid
      @WaterPetsKid 3 ปีที่แล้ว

      th-cam.com/video/L8MGcPdnrvk/w-d-xo.html
      💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔Khadim sahab ka Nirala Andaaz kabhi nahi suna hoga💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯
      👑👑👑👑👑👑👑👑👑👑👑👑👑👑👑👑👑Please Subscribe 💯True Lovers Of babaji👑👑👑👑👑👑👑👑👑

    • @afzalmughalsteeldecoratcha80
      @afzalmughalsteeldecoratcha80 3 ปีที่แล้ว

      @@cutezulnoon8382 thek ha kr do m b krta hu

    • @afzanjutt8508
      @afzanjutt8508 2 ปีที่แล้ว +1

      لبیک لبیک لبیک یا رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلّم

  • @muhammadmehtab7282
    @muhammadmehtab7282 3 ปีที่แล้ว +77

    اللہ پاک علامہ خادم حسین رضوی کے درجات میں بلندی عطا فرمائے

  • @hafizh2094
    @hafizh2094 3 ปีที่แล้ว +63

    آہ کیا سادگی تھی
    کی محمد سے وفا تو نے تو ہم تیرے ہیں
    یہ جہاں چیز ہے کیا لوح و قلم تیرے ہیں
    😥😥😥😥😥😥😥😥
    صلى الله على محمد

    • @relaks6586
      @relaks6586 3 ปีที่แล้ว

      ان جیسے گالی گلوچ بکنے والے ملاوں نے محمد ﷺ سے کیا وفا کرنی۔ حکومت وقت کا حکم ماننے والے حدیث تو مانتے نہیں ۔

    • @sheharyarkhan309
      @sheharyarkhan309 3 ปีที่แล้ว

      @@relaks6586 jahil insan tuje Islam Ka kya pata

    • @sheharyarkhan309
      @sheharyarkhan309 3 ปีที่แล้ว

      @@relaks6586 Hades's Ka number bata

    • @relaks6586
      @relaks6586 3 ปีที่แล้ว

      @@sheharyarkhan309 گوگل کر لے مل جائے گی ۔

    • @relaks6586
      @relaks6586 3 ปีที่แล้ว

      @@sheharyarkhan309 چل اوئے دینِ ملاہ کے پیروکار۔ جاہل اور دہشت گرد تجھ جیسے دینِ ملاہ کو ہی اسلام سمجھتے ہیں ۔

  • @VoiceOfXpose1
    @VoiceOfXpose1 3 ปีที่แล้ว +164

    بھائی آپ دن با دن تحریک کا کام کر بہت احسن انداز میں کر رہے میری دعا ہے اللہﷻ آپ کو دونوں جہانوں میں ڈھیروں خوشیاں عطا کرے آمین۔۔۔

    • @0ttomanempire127
      @0ttomanempire127 3 ปีที่แล้ว +1

      aameen

    • @عاصمشاہ
      @عاصمشاہ 3 ปีที่แล้ว +1

      آمین آمین آمین یا اللہ تعالیٰ یا رحیم یا رحمٰن ❤🌹❤

    • @munibahmad6227
      @munibahmad6227 3 ปีที่แล้ว

      Ameen Summa Ameen...

    • @Rashidali-we6vf
      @Rashidali-we6vf 3 หลายเดือนก่อน

      اللہ تعالٰی آپ کے کام میں برکت عطا فرمائے آمین

  • @shamshudinmohammed6118
    @shamshudinmohammed6118 3 ปีที่แล้ว +44

    Ulama e ahlesunnat k sar ka taaj khadim Hussain Rizvi 🇮🇳❤️🇮🇳❤️

  • @sohaibhassan9801
    @sohaibhassan9801 3 ปีที่แล้ว +148

    جو مذہب کی خدمت کر رہے ہیں تقریبا سب کا یہیں حال ہے اللہ جنت الفردوس میں اعلی مقام دے

  • @mobeenakhtar5786
    @mobeenakhtar5786 2 ปีที่แล้ว +11

    اللّٰه پاک بابا جی کی حضور صلی اللّٰهُ عَلَيْهِ وآلہ وَسَلَّم کے صدقے مغفرت فرمائے اور جنت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین واہ بابا جی 😭😭😭😭😭😭😭

  • @azrakhan576
    @azrakhan576 3 ปีที่แล้ว +60

    ❤❤❤
    سادگی کی مثال تھے یہ ےو سنا تھا مگر انکی ایسی درویشانہ زندگی ہے اس کا تو خیال تک نہیں تھا ۔عاشق رسول کا دعویدار تو ہر دوسرا ہے مگر یہ نبی پاک کے عشق میں حقیقی معنی می۔ ڈوبے ہوئے تھے

  • @junaidsaeed4804
    @junaidsaeed4804 3 ปีที่แล้ว +233

    انہیں جانا انہیں مانا نہ رکھا غیر سے کام 💯❤️❤️❤️❤️

    • @sohailmehmood8561
      @sohailmehmood8561 3 ปีที่แล้ว +2

      لبیک لبیک لبیک یارسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم

    • @munibahmad6227
      @munibahmad6227 3 ปีที่แล้ว +3

      للہ الحمد میں دنیا سے مسلمان گیا

    • @bushraali4925
      @bushraali4925 3 ปีที่แล้ว +2

      In ky liy ankh to rite hee hy mager dill be terp ker rota hy beshaq sachy paky sachy suchy they aur yey zalim zamana hamesha yehee kuch kerta hy tareekh bhree pari hy
      Darsi Kutab main aisy ALLAH walo ki kahaniaa likhty waqat to
      Unko sunehry lafz o main yaad kerty hain hy Rey zalam zamana NABI Pak ky sahaba phir ahly bait aur phir haq ky sachy sathion ky sath zamany ka nahi khood muslmano kaa yey hall.jany waly to chaly gaiy mager i ka dill jab jab apny Pakistani Muslim mardo ko daikh ker rota ho gaa yey bus wo yaa unka ALLAH hee janta hy inky jany ky bad bi koi hosh nahi magi mango jago jago warna yey may Samjna ky yahaa wali ALLAH mudfan hain to Pakistan bachaa rahy gaa
      Bus rahy gaa unka church’s ur inky mishan waly rahin gain kalmay haq rahy gaa.Adhy say zaida Pakistan fajer ky waqat to bakhair nimaz party so jata hai iss sy zaida kia merna surf jisam zinda hy rotisserie khany ky liy rooh zinda hotee to ajj Pakistan ka her nojwan MUHAMAD BIN QASIM hota
      Mairy bhaio ajj bi dair nahi hooee puny muqbko pehchno Umate muslima nahi to jaisi awam waisy hukmaran Islam kahan Larry larkiaa jalso main Kathy nachty hain maira jism mairy marzi university’s main khulam Khula byhauee aur uska permoters Sikh izam gurdawary mander ki tameer aur madina ki see reisat banany chaly janab hi ka seher kaa rang chrhana chahty ho unka nam akhuruzaman NABI ky to per internet sy nikal giaa mirzait ko dobra Lana chaty ho khair na deen thumhara na maira deen mairy ALLAH ka uska phailana ur phailany walo ko andiy daimee zinda gee atta Germans rabb ka wada QURAAN Pak main rahy gaa dada unka charcha rahy ga
      In hy jana inhy manna na rakha glair sy kaam deen ki khidmat
      Bus deen ki khidmat yehee aik muslman kaa baqi kerny main kiaa khaak rakhaa hy her aik bhai behn baiter maa deen ki khidmat musbat tareq year sy ker saktee islam Aman aur slam ty kaa mazhab baigairty behauee ka khatma
      Aik batt yad rakho munafiq musliman nahi aur jo upon sy wafadar nahi zamna usy rises kerta hain laikin..,,,,,

  • @javed.aliofficial5316
    @javed.aliofficial5316 3 ปีที่แล้ว +171

    ماشاءاللہ اللہ پاک باباجی کے درجات بلند فرمائے اب عزت اسی کی ہوگی جو ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی کرے گا

    • @MuhammadUmar-xy8pw
      @MuhammadUmar-xy8pw 3 ปีที่แล้ว +1

      بیشک

    • @SAM75699
      @SAM75699 3 ปีที่แล้ว

      Bilkul ye ghar dekh purane jamane me pahuch jate hai all homes are like this in our region india

    • @cutezulnoon8382
      @cutezulnoon8382 3 ปีที่แล้ว

      ap 1 subscribe mjy b kamyab bna skta h plz mera bhalla krdy agar apka channel hoa to mei b subscribe krdo gi,.

  • @exploreforyou2984
    @exploreforyou2984 3 ปีที่แล้ว +49

    اللہ پاک ہمیں بھی ایسے نیک اور اچھے اعمال ساتھ لے جانے کی توفیق عطا فرمائے آمین

    • @Tlplovers-tlp81
      @Tlplovers-tlp81 11 หลายเดือนก่อน

      آمین ثم آمین بجاہ النبی الامین الکریم رؤوف الرحیم صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم ۔

  • @Tlplovers-tlp81
    @Tlplovers-tlp81 10 หลายเดือนก่อน +3

    بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم ۔
    اللّٰہ جل شانہ ان برتنوں میں کھانا کھانے کی سعادت نصیب فرمائے تومیری خوش نصیبی ھو گی ۔

  • @VoiceOfXpose1
    @VoiceOfXpose1 3 ปีที่แล้ว +165

    کیا سادگی تھی میرے پیر و مرشد کی قربان جاؤں 😭😭😭

  • @jasham787
    @jasham787 3 ปีที่แล้ว +90

    ماشاءاللہ
    بچھڑا اس ادا سے کہ رت ہی بدل گئ۔
    اک شخص سارے شہر کو ویران کر گیا

  • @sharazmughal8120
    @sharazmughal8120 3 ปีที่แล้ว +148

    کی محمداﷺ سے وفا تو نے تو ہم تیرے ہیں​
    یہ جہاں چیز ہے کیا لوح و قلم تیرے ہیں

  • @ishaqwani6071
    @ishaqwani6071 3 ปีที่แล้ว +23

    Dil phatnay ko aata hai😭😭😭😭😭 love from India occupied Kashmir

    • @Ateqadtv
      @Ateqadtv ปีที่แล้ว +1

      Same yr

  • @farhatislam2020
    @farhatislam2020 3 ปีที่แล้ว +10

    سادگی ہوتوایسی (راہنمائی ہوتو ایسی )جرآت ومردانگی ہوتو ایسی آج اسانسان نے جوعزت پائی ہے واقعی ناموس رسالت پر پہرہ دوتو پھر ہی ساری انسانیت آپکو سرجھکا کر ملتی ہے تاجدار ختم نبوت ژندہ آباد لبیک لبیک لبیک یارسول اللہ علیہ صلوۃوالسلام

  • @zafarIqbal-eb6dp
    @zafarIqbal-eb6dp 3 ปีที่แล้ว +87

    نہیں یار سب مولویوں کے اے سی کہاں لگے ہوتے ہیں مگر بابا جی تو واقعی ایک درویش صفت عالمِ دین تھے اللہ پاک انہیں اعلٰی مقام عطا فرماٸے

  • @malikzohaibabbaskhokhar7281
    @malikzohaibabbaskhokhar7281 3 ปีที่แล้ว +32

    تاجدار ختم نبوت زندہ باد
    لبیک یارسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم

  • @ghulamerubbaniiimajzoobi1879
    @ghulamerubbaniiimajzoobi1879 3 ปีที่แล้ว +32

    حضرت علامہ خادم حسین رضوی رحمت اللہ علیہ جیسا بندا صدیوں میں پیدا ہوتا ہے۔ آپ کی وفات سے اہل سنت کا ناقابل تلافی نقصان ہوا ہے، اللہ پاک آپ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائیں آمین یا اللہ یا رحیم یا کریم یا رب العالمین

  • @muhammedsiddique3817
    @muhammedsiddique3817 3 ปีที่แล้ว +2

    ماشاء اللہ سبحان اللہ اللہ اکبر کبیرا فیضان مدینہ شریف جاری رہے گا فیضان علماء و مشائخ حق اھلسنت و جماعت جاری رہے گا فیضان امیر المجاہدین علامہ خادم حسین رضوی صاحب رحمۃاللہ علیہ جاری رہے گا ان شا اللہ عزا وجل تاجدار ختم نبوت زندہ باد لبیک لبیک لبیک یارسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم

  • @kanwalkhan3973
    @kanwalkhan3973 3 ปีที่แล้ว +106

    ماشا اللہ ماشا اللہ میرے گھر پر یہی سب ہے کشمیر میں ہماری زندگی بھی بلکل ایسی ہی ہے

    • @awareness411
      @awareness411 3 ปีที่แล้ว +1

      Where in kashmir?

    • @hiravlogs1037
      @hiravlogs1037 3 ปีที่แล้ว

      Bohat achi bt he sis

    • @sarahahmed1880
      @sarahahmed1880 3 ปีที่แล้ว +2

      مجھے بہت پسند ہیں سادہ لوگ
      سادہ زندگی
      سادہ دل مگر سمندر جتنا دل
      مہمان نواز

  • @drprince8253
    @drprince8253 3 ปีที่แล้ว +24

    بهت حیرانگی هوئی یه ویڈیو دیکھ کے اتنے بڑے لیول کا انسان اور اتنا ساده
    کمال هے یه شهرت دولت خادم رضوی کو نا بدل سکی

  • @khaakemadinashorts303
    @khaakemadinashorts303 3 ปีที่แล้ว +264

    jab BABA ji Lahad me utre honge To Pyare AAQA sallallaho Alaehe wsallam ❤️ Kis Kadar muskura rhe honge, Or Farishto se keh rhe Honge Dekho Mera Khadim Hussein Razavi Aa gaya😭😭😭🇮🇳

    • @lofarbutt3702
      @lofarbutt3702 3 ปีที่แล้ว +8

      Bilkul bhai Jan asy hi ha labbiak ya rasool allah

    • @usmanmalik1755
      @usmanmalik1755 3 ปีที่แล้ว +6

      Labbaik Labbaik ya Rasool Lullah

    • @shanshan681
      @shanshan681 3 ปีที่แล้ว +7

      Ya Allah pak hmy b apny mhbobbk gulamo mn chun ly mery malik

    • @javeedrehman3488
      @javeedrehman3488 3 ปีที่แล้ว +5

      Nhi bhai yeh nhi hosakta nafsiyati ho ap

    • @shahinashrafi5840
      @shahinashrafi5840 3 ปีที่แล้ว +2

      Beshaq Haq famaya

  • @MuhammadSaeed-os9ee
    @MuhammadSaeed-os9ee 3 ปีที่แล้ว +6

    ماشاء اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ

  • @gmhasni958
    @gmhasni958 3 ปีที่แล้ว +3

    میرے باباجی رضوی پے لاکھوں سلام
    لبیک لبیک لبیک یا رسول اللّٰہ

  • @irf524
    @irf524 3 ปีที่แล้ว +348

    بھائی قسم سے یار آپکی ویڈیو نے ہلا کر رکھ دیا یار۔۔۔۔۔
    میں قربان اپنے بابا جان پر

    • @irfanproduction4388
      @irfanproduction4388 3 ปีที่แล้ว

      میرا چینل کو سپوٹ کرو

    • @sohailmehmood8561
      @sohailmehmood8561 3 ปีที่แล้ว

      لبیک لبیک لبیک یارسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم

    • @abdulwadoodqadriameeni5537
      @abdulwadoodqadriameeni5537 3 ปีที่แล้ว

      youtu.be/_4UQhuOdO
      شہزادہ غوث پاک کے پراسرار خطاب۔
      ایسے نیو ویڈیو کے لیے ہمارے چینل کو سبسکرائب کریں

    • @cutezulnoon8382
      @cutezulnoon8382 3 ปีที่แล้ว

      ap 1 subscribe mjy b kamyab bna skta h plz mera bhalla krdy agar apka channel hoa to mei b subscribe krdo gi,.

    • @cutezulnoon8382
      @cutezulnoon8382 3 ปีที่แล้ว

      @@irfanproduction4388 ap 1 subscribe mjy b kamyab bna skta h plz mera bhalla krdy agar apka channel hoa to mei b subscribe krdo gi,.

  • @aliwajid7009
    @aliwajid7009 3 ปีที่แล้ว +6

    ماشااللہ سبحان اللہ الحمداللہ لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہ یا حبیب اللہ یا نبی اللہ یا نور اللہ ختم نبوت زندہ باد اھلسنت والجماعت زندہ باد

  • @zaqm.p.o346
    @zaqm.p.o346 3 ปีที่แล้ว +46

    ماشا اللہ❤️❤️ لوگوں نے ان پر بھی الزام لگائے جنکو دنیا کی کوئی چاہ نہیں تھی

  • @QamriOnlineTeacher
    @QamriOnlineTeacher 3 ปีที่แล้ว +4

    اللہ تعالیٰ خیر فرمائے آمین یا رب العالمین۔ علامہ خادم حسین رضوی کے درجات بلند فرمائے آمین یا رب العالمین

  • @tlp8512
    @tlp8512 2 ปีที่แล้ว +7

    Baba ji jesa koi nahi....
    Beshak wo ek azeem mujahid thy....
    Ameer ul mujahideen ❤😢✨

  • @Univerxalexplore
    @Univerxalexplore 3 ปีที่แล้ว +42

    He was a simple and humble person and he fulfilled his duties in the sense of Islam .Inshaa Allah Allah pak will grant him high rank in Jannah. Jzaak Allah

    • @zaiddostk7335
      @zaiddostk7335 3 ปีที่แล้ว

      What he said about sathar edhi do you know that?

  • @dmtcomputerandlaptop4577
    @dmtcomputerandlaptop4577 3 ปีที่แล้ว +52

    Kiya baat thi es mard e mujahid ki Allah pak Bakshish frrmaye👆😢🌹🥰

  • @irf524
    @irf524 3 ปีที่แล้ว +69

    ALLAH ALLAH
    لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
    Yaaaar YEH KIA HASTI thiii......😭😭😭😭😭
    Me Qurban jaon
    Yaaar hum mr hi jaen itni bdri hsti ki qdr nhi kr ske

    • @NoorEislam313
      @NoorEislam313 3 ปีที่แล้ว

      th-cam.com/video/lamNHbP0k6k/w-d-xo.html

    • @hafizusamaabdulwahid2214
      @hafizusamaabdulwahid2214 3 ปีที่แล้ว

      Fatwy k mutabik hmy mar jana chahiye.. Imam ahmed bin hammal

  • @tiraspkan3776
    @tiraspkan3776 3 ปีที่แล้ว +6

    Allah bless shaheed Khadim Rizvi with Jannat ul Ferdious and all TLP.

  • @ijazmahmood7183
    @ijazmahmood7183 3 ปีที่แล้ว +9

    Mashallah labiak ya Raul Allah 😭😭😭😭😭😭😭😭😭 what a brave man and kindhearted person. There will be no replacement of Baba g for long long time.😭😭😭😭😭😭

  • @zainaliali3292
    @zainaliali3292 3 ปีที่แล้ว +47

    میرا اللّٰہ بابا جی کو اجر عطا فرمائے
    لبئیک یا رسول اللّٰہ
    میں قربان بابا جی آپ کے طرزِ زندگی پر
    میرا پیارہ نبی آپ کی اس غلامی کو قبول فرمائے (آمین)

  • @کامراناحمدسُلطانی
    @کامراناحمدسُلطانی 3 ปีที่แล้ว +25

    عاشق کو چار “معجزوں “سے غرض اور بس!
    وصل یار،نظر یار،کرم یار ،قرب یار!!
    😭😭😭😭😭😭😭

    • @bilalsaifi1092
      @bilalsaifi1092 3 ปีที่แล้ว

      Sir ESA comment sahb e nisbat log hi kr skty hn. Kmaal kr DEA ap na

  • @razajee8766
    @razajee8766 3 ปีที่แล้ว +169

    خادم صاحب اللہ پاک آپکی قبر پر کروڑوں عربوں کھربوں لا تقداد رحمتیں نازل فرمائے آمین ،،

  • @MSS-yl2bd
    @MSS-yl2bd 3 หลายเดือนก่อน +1

    TL p mashallah TL p حضرت بابا جی کا کیا بات

  • @muhammadkashifraza5171
    @muhammadkashifraza5171 3 ปีที่แล้ว +110

    😭😭😭😭 قسم سے آنکھیں نم ہو گئیں ہیں
    واہ بابا جی واہ اپ واقعی اللّٰہ کے ولی ہیں

    • @muhammadkashifraza5171
      @muhammadkashifraza5171 3 ปีที่แล้ว +1

      @@sadafkazmi3893 🤔 زرا یہ بھی بتا دو کے گالی کن کو دیتے تھے

    • @muhammadkashifraza5171
      @muhammadkashifraza5171 3 ปีที่แล้ว +2

      @@sadafkazmi3893 گالی گستاخوں کو دیتے ہیں اور تکلیف اپ جیسوں کو ہوتی ہے

    • @sadafkazmi3893
      @sadafkazmi3893 3 ปีที่แล้ว

      Jo bhe hy wali Allah to na kaho

    • @muhammadkashifraza5171
      @muhammadkashifraza5171 3 ปีที่แล้ว +5

      @@sadafkazmi3893 بکواس کر رہے ہو اپ گالی
      گستاخ رسول کو دی جاتی ہے تکلیف اپ جیسوں جو ہوتی ہے
      بابا جی اللّٰہ کے ولی ہیں اللّٰہ کے فضل سے

    • @sayedali2337
      @sayedali2337 3 ปีที่แล้ว +2

      Gustakho ke Liye Kya Lehja Hona chahiye yeh Siddique e Akbar Se Pucho!!!
      Farooq E Aazam Se Pucho!!!
      Usman O Ali Se Pucho!!!
      Yaha akar apne Aapko bohut muttaqi mat batao...
      Mei India Se Hu But Yeh Baat sab Jaante hai Allama Khadim Hussain Rizvi Sahab Allah Ke Wali hai!!!
      Mere Baba Ji Khadim Pe Lakho Salaam!!!

  • @ShahidRazaRazvi
    @ShahidRazaRazvi 3 ปีที่แล้ว +39

    اللّه پاک علامہ خادم حسین رضوی صاحب کے درجات کو بلند عطا فرمائے ۔۔۔میں انڈیا سے ہوں اور بابا جی سے بہت پیار کرتا ہوں

  • @mohammedrafi4551
    @mohammedrafi4551 3 ปีที่แล้ว +4

    عظیم انسان۔عظمتوں والے کام کرکے اپنے رب کے سامنے سرخرو جوکر دنیا سے ایک تاریخ منواکر رخصت ہوگئے کروڑھا رحمتں و برکتیں نازل ھوں انپر

  • @shahbazmohandra9562
    @shahbazmohandra9562 3 ปีที่แล้ว +4

    Hum prha suna krty thy k ulmae haq asay hoty hain wesay hoty hain brave hoty hain lakin hum ne apni life me daikh bhi lia or sun bhi lia great man allama sahib great

  • @gzanfarmughal9156
    @gzanfarmughal9156 3 ปีที่แล้ว +20

    یارسول اللّٰہ تیرے چاہنے والوں کی خیر ہو

  • @ARTA92663
    @ARTA92663 3 ปีที่แล้ว +7

    ایسے ہی نہیں فرقوں سے بالاتر ہو کے ہر مسلمان نے ان کے جانے پے دکھ کیا۔ سچا عاشق ایسا ہی ہوتا ہے۔

  • @sohailmehmood8561
    @sohailmehmood8561 3 ปีที่แล้ว +47

    یار کیا بات ہے اس آدمی کی شان کیا ہو گی ہے جس کی وجہ سے آج اس بظاہر دنیا سے پسماندہ گھر لیکن دیکھانے والا کس شوق سے دیکھا رہا ہے اور ہم دیکھنے والے کس رشک سے کس خوشی سے دیکھتے ہیں ۔
    لبیک لبیک لبیک یارسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم

  • @bilalsandhu11
    @bilalsandhu11 3 ปีที่แล้ว +48

    لبیک یارسول اللہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم ⁦❤️⁩

  • @PunjabiMuslim510
    @PunjabiMuslim510 8 หลายเดือนก่อน +1

    🌹 جس نے حق خطابت ادا کر دیا 🌹
    🌹 خدمت دین کا وعدہ وفا کر دیا 🌹
    🌹ایسے خادم کی خدمت پہ لاکھوں سلام 🌹

  • @ہماپنےنبیصلىاللهعليهوسلمکےدیوا

    لبیک لبیک یارسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم

  • @ssankhan2343
    @ssankhan2343 3 ปีที่แล้ว +22

    Successful life walo k liye 1 azeem misal hay Islam k sipahio ko salam

  • @farooqahmad1453
    @farooqahmad1453 3 ปีที่แล้ว +7

    آنکھوں کا تارا دل کا چین خادم حسین خادم حسین خادم حسین ۔قربان جائوں آپکی سادگی پر۔اللہ تعالی آپکے صدقے ہماری بخشش فرمائے امین

    • @sonialiaqat8132
      @sonialiaqat8132 3 ปีที่แล้ว

      امىن

    • @sonialiaqat8132
      @sonialiaqat8132 3 ปีที่แล้ว

      اللہ عزوجل تحریک لبیک کی حفاظت فرمائے اسلام کا بو ل بالا فرمائے گستا خانے رسول کو نىست ونا بود فرما ے امىىن

  • @lubnakhalid6603
    @lubnakhalid6603 3 ปีที่แล้ว +35

    Ki MOHAMMAD SALLALAHO ALAHI WASSELIM se waffa tu hain tary hain ye jahan cheez ha kia looho Qallem tary hain❤

  • @muhammadjan1468
    @muhammadjan1468 ปีที่แล้ว +1

    لبیک لبیک لبیک یارسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تاجدار ختم نبوت زندہ باد زندہ باد زندہ باد

  • @Ahsaas_TV
    @Ahsaas_TV 3 ปีที่แล้ว +9

    🇮🇳💌🇵🇰 labbaik Ya Rasool Allahﷺ 💞

  • @Dr.ArifKalro
    @Dr.ArifKalro 3 ปีที่แล้ว +6

    Subhan Allah...
    What a wonderful and informative video regarding Hazoor Allama Rizwi Shb's simple life...!!!
    Masha Allah!!!

  • @doctoramina5290
    @doctoramina5290 3 ปีที่แล้ว +9

    speechless after seeing All this, ALLAH Pak hmay b khadim sahib jaisa pakka aur Sacha Aashqe rasool bnae ameen suma ameen

  • @Ztv7vidoes
    @Ztv7vidoes 3 ปีที่แล้ว +75

    ہم نے گزاری ہے فقیری میں زندگی ❤️❤️❤️
    🔥💓🔥 لیکن کبھی ضمیر کا سودا نہیں کیا،،❤️❤️

  • @nabeelurrehman4003
    @nabeelurrehman4003 3 ปีที่แล้ว +2

    اللہ پاک ان کے درجات بلند فرمائے

  • @IrfanAli-fh9st
    @IrfanAli-fh9st 3 ปีที่แล้ว +2

    Subhan Allah. Nice great man true man. Janat k shehzady inshallah.

  • @jalilwrite9682
    @jalilwrite9682 3 ปีที่แล้ว +35

    لبیک لبیک لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم

    • @NoorEislam313
      @NoorEislam313 3 ปีที่แล้ว

      th-cam.com/video/lamNHbP0k6k/w-d-xo.html

    • @qasimkhanqasimkhan8357
      @qasimkhanqasimkhan8357 3 ปีที่แล้ว +1

      لبیک لبیک لبیک لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم

  • @badar_knowledge
    @badar_knowledge 3 ปีที่แล้ว +7

    اللّٰہ تعالٰی خادم حسین رضوی صاحب کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطاء فرمائے آمین

  • @ranasajid7582
    @ranasajid7582 3 ปีที่แล้ว +31

    میرے پیارے نبی کریم مصطفیٰ صل اللہ علیہ والہ وسلم سادگی کو بہت پسند کرتے تھے اور خود بھی سادگی میں رہتے تھے 🌹😘🙏💕

  • @azharinetwork6141
    @azharinetwork6141 3 ปีที่แล้ว +1

    اللہ تعالیٰ ہم مسلمانوں کو بھی ایسی سادگی والی زندگی عطاء فرمائے آمین 😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭

    • @Tlplovers-tlp81
      @Tlplovers-tlp81 11 หลายเดือนก่อน

      آمین ثم آمین بجاہ النبی الامین الکریم رؤوف الرحیم صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم ۔

  • @ahmedkhan5467
    @ahmedkhan5467 3 ปีที่แล้ว +13

    Allah Pak baba g k fewzobarkat say hum sub ko
    Mustafeed farmaye.ameen

  • @talhag9073
    @talhag9073 3 ปีที่แล้ว +30

    ماشا ء الله
    ماشا ء الله تاجدار ختم نبوت ذنده باد حق تاجدار ختم نبوت ذنده باد حق حق حق حق تاجدار ختم نبوت ذنده باد حق ..الله باباجی کو جنت الفردوس میں اعلا مقام عطا کرے اور انکےلواحقین کو صبرے جمیل عطا کرے آمین ثم آمین اللھم تقبل منا انک انت السمیع العالمین

  • @hinazafeer.official1724
    @hinazafeer.official1724 3 ปีที่แล้ว +15

    اللہ پاک جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین
    بابا جی سچے عاشق رسولﷺ تھے

  • @muhammadzubairawan2110
    @muhammadzubairawan2110 3 ปีที่แล้ว +24

    I love Allama Khadim Hussain Rizvi SB

  • @hamzaskillset6956
    @hamzaskillset6956 3 ปีที่แล้ว +9

    : من سب نبيا فقتلوه
    : كلمة طيب: لا إله إلا الله محمد رسول الله
    : لبیک لبیک لبیک یارسول اللہﷺ
    تاجدارِ ختم نبوّت زندہ آ باد

  • @kashmirinaatstudio5634
    @kashmirinaatstudio5634 3 ปีที่แล้ว +2

    ماشاءاللہ جی ماشاءاللہ بہت خوب i love baba g💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕

  • @sattarsiyalsattarsiyal5705
    @sattarsiyalsattarsiyal5705 3 ปีที่แล้ว +5

    ماشاءاللة سبحان الله تاجدارِختمِ نبوتﷺ زنداباد زنداباد زنداباد لبیک لبیک لبیک یارسول اللةﷺ

  • @farhatislam2020
    @farhatislam2020 3 ปีที่แล้ว +18

    شکریہ 🙏آپ کا بہت بہت بے ساختہ یہنعت یاد۔ائی (کاش میں دور پیغمبر میں اٹھایا جاتا بخدا قدموں میں سرکار کے پایا جاتا تاجدار ختم نبوت زندہ آباد لبیک یارسول اللہ لبیک یارسول اللہ لبیک یارسول اللہ

  • @TheOne-mu7tx
    @TheOne-mu7tx 3 ปีที่แล้ว +45

    آنکھ کی ٹھنڈک دل کا چین خادم حسین خادم حسین

  • @rajagrajag8270
    @rajagrajag8270 3 ปีที่แล้ว +2

    😭😭😭😭😭Allah bht bht magferat farmae janazy nay sabit kya k khadim hussain rizvi bht bry ashiqe rasool thy yeah sabit hova ki Muhammad say wafa tonay to hum tere hain yeah jaha cheaz ha kya loh qalm tere hain

  • @funandfantastic1346
    @funandfantastic1346 3 ปีที่แล้ว +4

    We have lost a great leader and great scholar one and only Khadim Hussain Rizvi Remat ul Allah Alhi❤

  • @arshadtufail9409
    @arshadtufail9409 3 ปีที่แล้ว +11

    ماشاء اللہ لبیــــــــــــــک لبیــــــــــــــک لبیــــــــــــــک یا رسول اللہ صل اللہ علیہ وآلہ وسلم علامہ خادم حسین رضوی صاحب زندہ باد

  • @zidddiimalik522
    @zidddiimalik522 3 ปีที่แล้ว +7

    Beshaq Allah k walli aasy he hoty han.....Allah pak rizvi sahb k drajat mzeed bulnd farmay..Ameen

  • @سرائیکیاںدیلہر
    @سرائیکیاںدیلہر 3 ปีที่แล้ว +54

    کاش یہ پروگرام کوئ بڑا ٹی وی چینل دہکتا تو

  • @PunjabiMuslim510
    @PunjabiMuslim510 8 หลายเดือนก่อน

    آج وی میرے بابا جی دی کیا بات کیا بات امیر المجہادین علامہ خادم حسین رضوی کی 🌹🌹🌹🌹🌹خدمت میں لاکھوں سلام

  • @arp_thevoiceofislam7866
    @arp_thevoiceofislam7866 3 ปีที่แล้ว +5

    👉🏻LABBAiK |💯| LABBAiK |💯| LABBAiK _ YA -RASOOL- _ *ALLAH❤❤❤* ⚔🕋⚔

  • @ghulamhussian6540
    @ghulamhussian6540 3 ปีที่แล้ว +12

    ماشاءاللہ اللہ پاک جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے

  • @Firozskhan786
    @Firozskhan786 3 ปีที่แล้ว +56

    Ye dekh kar Rona aaraha hai Allah babaji k darajaat buland kare
    Aameen

  • @MohammadAhmedEhtesham
    @MohammadAhmedEhtesham 3 ปีที่แล้ว +11

    في نفس ذائقه الموت.
    لبیک لبیک لبیک یارسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم...

  • @tehzeebfatima1212
    @tehzeebfatima1212 3 ปีที่แล้ว +4

    لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ❣️

  • @shortclipsjourney
    @shortclipsjourney 3 ปีที่แล้ว +28

    واہ بھائی واہ اللہ پاک آپ کی کاوش کو قبول فرمائے۔۔میں قربان اس گھر کے😥😥❤

  • @shezaanuddin757
    @shezaanuddin757 3 ปีที่แล้ว +11

    Allah ta'ala ne Allama khadim hussain rizvi Sahab ko bahot izzat se nawaaza Aur unki Mohabbat karoodo musalmaano k dilon mein paida kar diya yeh Allah k waliyon ki shaan hoti hai...
    ❤🇮🇳

  • @labaikyarasoolallah5540
    @labaikyarasoolallah5540 3 ปีที่แล้ว +21

    لبیک لبیک لبیک یارسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم⁦⚔️⁩⁦🗡️⁩ من سب نبیا فاقتلوہ⁦⚔️⁩⁦🗡️⁩⁦✌️⁩ انہیں جانا انہیں مانا نہ رکھا غیر سے کام للہ الحمد میں دنیا سے مسلماں گیا⁦⚔️