3 Methods to disable laptop’s keyboard | لیپ ٹاپ کے کی بورڈ کووقتی ڈِس ایبل کرنے کے 3 طریقے

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 22 ต.ค. 2024
  • کئی دفعہ لیپ ٹاپ کے کی بورڈ کو ڈِس ایبل کرنے کی ضرورت پڑتی ہے۔ خاص طور پر جب آپ نے کوئی بیرونی کی بورڈ استعمال کرنا ہو یا پھر لیپ ٹاپ بچوں کو ویڈیوز یا کارٹون وغیرہ دیکھنے کے لئے دینا ہو۔ اگر آپ کو لیپ ٹاپ کا کی بورڈ ڈِس ایبل کرنا پڑے تو سب سے پہلے آپ کو یہ دیکھنا ہے کہ آپ کے پاس ونڈوز آپریٹنگ سسٹم کا کون سا ورژن ہے اور اس کا کون سا اپڈیٹ انسٹالڈ ہے ۔ اگر آپ کا آپریٹنگ سسٹم ونڈوز 10 سے پرانا ہے یا ونڈوز 10 میں بھی اپڈیٹ نمبر 2004 سے پہلے کا کوئی اپڈیٹ ہے اس ویڈیو میں بتایا گیا طریقہ نمبر 1 استعمال کریں اور ااگر ونڈوز 10 کا اپڈیٹ نمبر 2004 یا اس سے بعد کا کوئی اپڈیٹ انسٹالڈ ہے تو اس ویڈیو میں بتائے گئے طریقے نمبر 2 یا 3 استعمال کریں-

ความคิดเห็น •