میرے پیر و مرشد خواجہ خواجگان عطائے رسول صلی اللّٰہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم شہنشائے ھند حضرت خواجہ معین الدین چشتی اجمیری رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ المعروف حضرت خواجہ غریب نواز رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ امت مسلمہ کی وہ برگزیدہ ہستیوں میں سے ھیں جنہوں نے اپنی ساری زندگی دین اسلام کے لیے وقف کر دی۔ اور میرے خواجہ غریب نواز رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ کے فیض سے امت مسلمہ کو ایسی ایسی بزرگ ھستیاں دی جنہوں نے ھندوستان میں اپنی تبلیغ اور کردار سے اسلام کو چار چاند 🌙 لگا دیئے۔ میرے خواجہ غریب نواز رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ کے خلیفہ اکبر قطب ال اقطاب حضرت خواجہ بابا قطب الدین بختیار کاکی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ چشتی دھلوی۔ حضرت خواجہ قطب الدین بختیار کاکی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ کے خلیفہ اکبر میرے حضور شیخ المشائخ زھد الانبیاء حضرت خواجہ مسعود الدین بابا فرید گنج شکر رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ میرے بابا فرید گنج شکر رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فیض عام کر دیا ان کے بہت سارے خلفاء تھے۔ جن میں حضرت موسیٰ علیہ الصلوۃ والسلام کی صفت جلالی بابا فرید گنج شکر رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ کے بھانجے اور داماد اور پیران پیر غوث اعظم حضرت شیخ عبد القادر جیلانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ کے پڑپوتے حضرت خواجہ علاؤالدین علی احمد صابر چشتی کلیری رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ جن کا ھاتھ میرے پیارے آقا نور مجسم وجہ تخلیق کائنات مالک حوض کوثر کائنات کے ھادی سرور کونین شفیع اعظم محبوب رب العالمین حضور نبی کریم صلی اللّٰہ تعالیٰ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم تسلیما کثیرا نے کستوری والے دست مبارک میں لے کر کہا ھذا ولی اللہ تعالیٰ جل شانہ جن کو فنا اور بقاء دونوں مقام حاصل تھے اور انوں نے اپنا جنازہ خود پڑھایا تھا ایک بار حضرت خواجہ پیا صابر رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے حضرت خواجہ بابا فرید رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ کو میرے پیر و مرشد میرے شیخ کا کہہ کر حال پوچھا اور جب میرے پیارے بابا فرید رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ کو اس بات کا پتہ چلا تو آپ پر وجد طاری ھو گیا تو بابا فرید رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ جھوم جھوم کر کہنے لگے کہ آج ھم بھی شیخ ھو گئے آج ھم بھی شیخ ھو گئے۔ تو دوسرے مریدین نے کہا کہ سرکار آپ تو پہلے بھی شیخ ھیں تو میرے بابا فرید رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا کہ میرا صابر رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ ولایت کے بہت بڑے رتبے پر پہنچ کر بھی اس نے مجھے اپنا شیخ کہا ھے۔ بابا فرید رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ کے خلیفہ اور داماد حضرت خواجہ بدرالدین اسحاق رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ بابا فرید رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ کے لاڈلے خلیفہ حضرت خواجہ جمال الدین ھانسوی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ اور بابا فرید رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ کے خلیفہ اکبر شیخ المشائخ حضرت خواجہ نظام الدین اولیاء محبوب الٰہی چشتی دھلوی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ حضرت خواجہ نصرالدین چراغ دھلوی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ حضرت بندہ نواز گیسو دراز رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ حضرت خواجہ شمس الدین ترک پانی پتی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ حضرت خواجہ بابا پیر پٹھان رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ حضرت خواجہ شمس الدین سیالوی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ اور غوث پیر مہر علی شاہ گولڑوی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ جیسی بزرگ ھستیاں جنہوں نے اپنی زندگیاں اللّٰہ سبحان و تعالیٰ جل شانہ اور اس کے پیارے محبوب میرے پیارے آقا صلی اللّٰہ تعالیٰ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم کے دین کے لیے وقف کر دی تھی۔ یہ تو صرف چند نان ھیں جبکہ اگر سلسلہ چشتیہ کے تمام اولیائے اللّٰہ تعالیٰ کا ذکر کرنے کے لئے بہت سارا وقت چاھیے۔ اور یہ میرے خواجہ غریب نواز رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ کا ھی فیضن تھا۔ حق معین یا معین
SUBANALLAH ALHAMDULILLAH ALLAH HU AKBAR YA MERE KHAWAJA MOINUDDIN CHISTI RAHMATULLAHI ALAIHI SALAMALIKA APKI NAJRE INAYAT HO KARAM AMEEN SUMMA AMEEN 🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
میرے پیر و مرشد خواجہ خواجگان عطائے رسول صلی اللّٰہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم شہنشائے ھند حضرت خواجہ معین الدین چشتی اجمیری رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ المعروف حضرت خواجہ غریب نواز رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ امت مسلمہ کی وہ برگزیدہ ہستیوں میں سے ھیں جنہوں نے اپنی ساری زندگی دین اسلام کے لیے وقف کر دی۔
اور میرے خواجہ غریب نواز رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ کے فیض سے امت مسلمہ کو ایسی ایسی بزرگ ھستیاں دی جنہوں نے ھندوستان میں اپنی تبلیغ اور کردار سے اسلام کو چار چاند 🌙 لگا دیئے۔
میرے خواجہ غریب نواز رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ کے خلیفہ اکبر قطب ال اقطاب حضرت خواجہ بابا قطب الدین بختیار کاکی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ چشتی دھلوی۔
حضرت خواجہ قطب الدین بختیار کاکی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ کے خلیفہ اکبر میرے حضور شیخ المشائخ زھد الانبیاء حضرت خواجہ مسعود الدین بابا فرید گنج شکر رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ
میرے بابا فرید گنج شکر رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فیض عام کر دیا ان کے بہت سارے خلفاء تھے۔
جن میں حضرت موسیٰ علیہ الصلوۃ والسلام کی صفت جلالی بابا فرید گنج شکر رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ کے بھانجے اور داماد اور پیران پیر غوث اعظم حضرت شیخ عبد القادر جیلانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ کے پڑپوتے حضرت خواجہ علاؤالدین علی احمد صابر چشتی کلیری رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ جن کا ھاتھ میرے پیارے آقا نور مجسم وجہ تخلیق کائنات مالک حوض کوثر کائنات کے ھادی سرور کونین شفیع اعظم محبوب رب العالمین حضور نبی کریم صلی اللّٰہ تعالیٰ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم تسلیما کثیرا نے کستوری والے دست مبارک میں لے کر کہا
ھذا ولی اللہ تعالیٰ جل شانہ
جن کو فنا اور بقاء دونوں مقام حاصل تھے اور انوں نے اپنا جنازہ خود پڑھایا تھا
ایک بار حضرت خواجہ پیا صابر رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے حضرت خواجہ بابا فرید رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ کو میرے پیر و مرشد میرے شیخ کا کہہ کر حال پوچھا اور جب میرے پیارے بابا فرید رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ کو اس بات کا پتہ چلا تو آپ پر وجد طاری ھو گیا تو بابا فرید رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ جھوم جھوم کر کہنے لگے کہ آج ھم بھی شیخ ھو گئے آج ھم بھی شیخ ھو گئے۔
تو دوسرے مریدین نے کہا کہ سرکار آپ تو پہلے بھی شیخ ھیں تو میرے بابا فرید رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا کہ میرا صابر رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ ولایت کے بہت بڑے رتبے پر پہنچ کر بھی اس نے مجھے اپنا شیخ کہا ھے۔
بابا فرید رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ کے خلیفہ اور داماد حضرت خواجہ بدرالدین اسحاق رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ
بابا فرید رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ کے لاڈلے خلیفہ حضرت خواجہ جمال الدین ھانسوی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ
اور بابا فرید رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ کے خلیفہ اکبر شیخ المشائخ حضرت خواجہ نظام الدین اولیاء محبوب الٰہی چشتی دھلوی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ
حضرت خواجہ نصرالدین چراغ دھلوی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ
حضرت بندہ نواز گیسو دراز رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ
حضرت خواجہ شمس الدین ترک پانی پتی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ
حضرت خواجہ بابا پیر پٹھان رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ
حضرت خواجہ شمس الدین سیالوی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ
اور غوث پیر مہر علی شاہ گولڑوی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ جیسی بزرگ ھستیاں جنہوں نے اپنی زندگیاں اللّٰہ سبحان و تعالیٰ جل شانہ اور اس کے پیارے محبوب میرے پیارے آقا صلی اللّٰہ تعالیٰ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم کے دین کے لیے وقف کر دی تھی۔
یہ تو صرف چند نان ھیں جبکہ اگر سلسلہ چشتیہ کے تمام اولیائے اللّٰہ تعالیٰ کا ذکر کرنے کے لئے بہت سارا وقت چاھیے۔
اور یہ میرے خواجہ غریب نواز رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ کا ھی فیضن تھا۔
حق معین یا معین
MAS ahlla sub ahlla Farid Ahmed Lahore Pakistan 🇵🇰🌺🤚✋🌹
❤️🕋
SUBANALLAH ALHAMDULILLAH ALLAH HU AKBAR YA MERE KHAWAJA MOINUDDIN CHISTI RAHMATULLAHI ALAIHI SALAMALIKA APKI NAJRE INAYAT HO KARAM AMEEN SUMMA AMEEN 🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
Jazak Allah bhai jan ❤️🕋
😮😊C😢😢@@urduexplore
سبحان اللہ جزاک اللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ❤️💚❤️💚
JazakAllah abid bhai jan 🤲🤲😍🕋
Live and let live.All is might is right.
سبحان الله . سبحان اللہ 🌹🌹🌹🌹🌹
JazakAllah ❤️❤️
❤
Hidun Nabi kaiy khoob karamut
Subhan Allah .👍♥️♥️♥️♥️
JazakAllah hamza bhai and thank you for sharing your valuable opinion we truly appreciate your time 🙏🙌
❤❤❤
Jalani sab thanks
Subhansllah
JazakAllah bhai jan ❤️❤️🕋
Subhaanallah
JazakAllah farheen ji ❤️🤲🕋
🇪🇭the great
❤️ thank you
Subhan Allah
JazakAllah Iqbal bhai jan ❤️❤️🤲🕋
❤❤❤❤❤❤❤
❤️🕋
Ya. Khwaja. Cg. Sarkar. Ko. Mera. Salam. Aap. Ko. Mera. Salam. ❤santosh❤
Aap. Sarkar. Ko. Mera. ❤salam❤
Subhannallah
JazakAllah bhai ❤️❤️🤲🕋
حضرت خواجہ معین الدین چشتی اجمیری رحمۃ اللہ علیہ ❤ کے بارے۔ ایمان افروز۔ واقعات 🇵🇰 سبحان اللہ سبحان اللہ 🇵🇰 اللہ اکبر کبیرا والحمد اللہ کثیرا 🙏
JazakAllah bhai jan ❤️🤲🕋
@@urduexplore2:54
@@urduexplore 0,,,
@@AbdulGaffar-wo7ew 7
Y ..
.
😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊 34:47 pl cld
khawaja ay khawajghaan khawaja hindul wali (R.A)❤
😅
Ya garib navaj sarkar ❤❤❤❤
❤️
YAA GAREEB NAWAAZ
SARKAAR.
Rahamatullah Alaiyh.
O bhai khuda ka wasta jooti kahaniyan mat phailaao..
Subhanallah ❤
JazakAllah bhai jan thank you so much for your comment
@@urduexplore❤😂
Moinuddin Chishti acche aadami ho sakte hain per Jo yah baat bata raha hai vah datmij h
ڀٽھان ميري يار غيرت کي نشان
Wah pathan bhai zindabad 🤲❤️🕋
بعض کتب یہ پانی والا واقعی حضور غوث الاعظم سید عبدالقادر جیلانی کے بڑے بیٹے حضرت سید عبدالوہاب جیلانی سے منسوب کرتی ہیں
Subha snallh
❤️🤲
🎉
😍❤️🕋
Good
Thank you so much brother for your comment. JazakAllah ❤️❤️🤲🤲🕋
ö
好4
佳乐家地5
Ww
❤️🥰🕋
اتنے معجزات اور کرامات تو پیغمبروں کو بھی عطا نہیں ہوئے تھے
54
Beshaq apki karamat bohat hein
❤️😍🕋
❤s❤salam❤s❤
❤s❤. Salam❤s❤
Yahi sab sunkar abhi phat rahi hai our zulm kar raha hai
All fake stories.
No Madan ji
Muhammad gauri ki maut kaise huvi ye batao,, apki story kuch sachhi kuch galat dono hai
😂❤
❤️👏🤲🕋
@@urduexplore0l)) CV BG❤
@@urduexplore❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
QOl
Thanks bro
Baba bahar hi rehta tha 😂
Bhai jan mazak mat urayen pls
Bhai respect do
اللہ ہمیں ہداءیت دے مولانا صاحب اولیاللہ وبذرگان دین کی جعلی تصویریں پوسٹ کرنا غلط اور گناہ بھی ہے۔تصویروں کے بغیر بھی بات بیان کی جا سکتی ہے۔
Subhanallah ♥️♥️
JazakAllah Rehana ji ❤️🤲🤲🕋
@@urduexplore0
Subhan Allah
JazakAllah g ❤️👍
❤❤❤❤❤❤❤
好4