nice sir masha Boht malomat dety ho ap kis k bart me humen Kuch b ni.pata Allah Pak apko Salamat Rakhy Khush rakhy hamesha or lambi zindagi Dy apko or Apni hifzo Aman me rakhy hamesha Ameeen ❤❤❤❤❤❤❤
Masha Allah... Bht zabardast vlog hai.. hum jaisay logon ko ghar baithay maloomat mil jati hain aur sair bhi ho jati hai.. Allah pak aap ko bht khushian day..ameen
ماشاءاللہ شاہ صاحب ہمیشہ کی طرح بہت ہی بہترین تحقیق اور عمدہ پیشکش ہے اور بالخصوص بین السطور جو کلماتِ حق آپ ہر ولاگ میں شامل فرماتے ہیں وہ دراصل اس سارے کام کا عطر ہوتا ہے اللہ کریم آپ کو مزید رحمتوں اور برکتوں سے نوازیں آمین
Great as always…better now you start further exploring of history revenue and districts Gazette available in Dc/ Tahseel offices… difficult but manageable
Masha Allah Gilani Saab ma ek student hn Jammu & kashmir india se... Kch din phla apki ek railway station wali vedio dkhi... Uska baad muja apki history vedios ma kafi interest hua dkhna ma... Bhot achi vedios bnata ho Allah pak apko salamt rkhain ❤😊
Jazak Allah. Videos pasand karnay aur aap ki mohabbat ka bohat shukriya. Duaon k liye khas taur par shukar guzar hon. Allah aap ko bhi apni hifz o amaan men rakhay.
Shah shb mane ap k 2 or program bhi dekhy jis ma kisi ma ha rani k qabar thi or bhi kuch tha ap bht achy se os jaga ki tareekh k bary ma bataty hn or wahan k rehny waly logon se bhi barh k os jaga ki maloomaat faraham krty hn ap itna achy se hr chez tak pohnchy hn or kitni mehnat krty hn jo k bila shuba qsble sataish ha, Allah ap ko or bhi tofeeq de, ap ilaqa tanol jis ma shehr garh ogi, darband makhiyala or bht se gaon aty hn kala Dhaka k bilmoqabil os k bary bhi baten asaan nawab ha to bht khobsorat ha humara ha zara, huri pur ma rehty hoy 45 50 saal ho gay or 10 saal ki ai thi or gari ma hr waqt ghomati hon magr itni maloomaat nhi then or kuch ki thi bht acha laga k ilaqa tanol ki rehny wali huri pur city ma pali barhai or akhri time bhi shayad idhr hi ho baqi rabb janta ha, bht acha laga ap ka ye vlog
Nawabzada Salahuddin ki taraf se kai bar dawat milnay k bawajood main Shergarh ja saka na Tanawal dekh saka. Kuch maheenay pehlay Abbottabad gaya tha to wahan kai vlog kiye thay jin men Ilyasi Masjid, Shimla Pahadi, Naray walay mandir, Havelian city aur Khota Qabar waghera shamil thay. Ab in sha Allah koshish karon ga k Shergarh bhi ja sakon. Darband k aam to shayed ab Tarbela k neechay chalay gaye lekin woh elaqaa ab bhi dekhnay k qabil hai. Jab Allah ko manzoor howa to aap k elaqay men zrur jaon ga. Allah aap ko sehat o salamti wali lambi zindgi ataa farmaye. Aap k shaher bhi salamat rahen. Vlogs pasand karnay ka bohat shukriya. Khush rahen, abaad rahen.
@@zulfiqargilani معزرت شاہ جی۔ وی لاگ طوالت کی وجہ سے اول سےآخر تک کلی طور پر نہی دیکھ سکا تھا۔ مزید بر آں گزارش ھے کہ دوارنیہ مختصر رکھا کریں۔ بیشک دو یا اس سےزاٸد اقصاط میں بانٹ لیا کریں۔ ًًًًًشکریہ
میں نے یہ تجربہ کیا ہے لیکن جس نے نہیں دیکھنا وہ 15 منٹ کی ویڈیو بھی نہیں دیکھتا۔ یہ پورنو گرافی دیکھنے والی قوم ہے اسے معلومات والی یا مثبت چیزیں دیکھتے ہوئے موت پڑتی ہے۔ آپ کو اس بات کا علم ہے کہ گوگل پر پورنو گرافی سرچ کرنے میں پاکستان پہلے نمبر پر ہے پوری دنیا میں۔ آپ معذرت نہ کریں سرکار کیونکہ میں بھی اسی قوم سے ہوں اور اسے بہت اچھے سے جانتا ہوں۔
@@zulfiqargilani بزرگو ناراض ہی ہو گٸے۔ عرض کیا تھا کہ ١٥ سے ٢٠ نہاٸیت موزوں اور موُثر دورانیہ تصور کیا جیا جاتا ھے۔ اس لیے چھوٹی چھوٹی اقصاط میں باٹنے کی گزارش کی تھی۔ پھر بھی چاچو سے ایک مرتبہ معزرت۔😠😠😠
مین سڑک شاہراہ ریشم پر پٹر آؤ تھا جس میں قافلے ٹھہرا کرتے تھے اس کا نام نشان مٹ چکا ھے اور گورنمنٹ ہائی سکول نمر دو کا گراؤنڈ وہ بھی قبضہ گروپ حلق سے نیچے اتار چکے ھیں ہری پور شہر کے پانچ کے قریب پارک تھے انکا نام نشان مٹ چکا ھے
اب ادھر 29:35 پر قاضی صاحب کو وادی سون والے غلط کہ دیں گے کیونکہ دادا گولڑہ جو کہ مشہور معروف تھا اب اسکو دادا گوڑڑہ کہنے پر مجبور کیا جا رہا ہے کہ گولڑہ کا اس سے کچھ تعلق نہیں ہے
😂 آپ کی اعوانوں سے محبت کا گواہ ہوں میں۔ ویسے مجھے وادی سون کے اعوانوں کا پیغام مل چکا ہے جس میں قاضی صاحب کے لیے کچھ اچھے خیالات کا اظہار نہیں کیا گیا۔ وہ مصر ہیں مولا عباس کی اولاد ہونے پر اور میں حیران ہوں کہ وہ جس کی اولاد ہیں، اس کے نام کا ایک علم بھی وادی میں لہرانے نہیں دیتے۔ آپ تو خود وادی سون کے ہیں، آپ کا کیا خیال ہے اس بارے میں؟
@@zulfiqargilani شاہ اتفاق کرتا ہوں میرا مدعا ہمیشہ ایک سیدھا رہا ہے کہ باپ اگر علی ہے تو اولاد اعوان کیوں، سید کیوں نہیں کہلاتی دوسرا باپ اگر عباس علمدار ہے تو اولاد اسکا جھنڈا اٹھا کیوں نہیں رکھتی اور یہ حقیقت ہے وادی سون میں علم بلند ہوتے کم ہی دیکھا گیا ہے. جہاں تک قاضی صاحب کے بارے خیالات ہیں تو قاضی صاحب کی باتیں اچھی تھی سلجھی ہوئی تھی مگر اعوان تاریخ کو مسخ کرنے میں اعوان لکھاری ہی آگے رہے ہیں محبت حسین اعوان، بابا سرور اعوان یا شاہ دل اعوان کتابوں میں مختلف تاریخ لکھی جاتی رہی ہے جبکہ ہزارہ وال اور کالا باغ اعوان منفرد تاریخ رکھتے ہیں.
@FaheemJanjua چلیں یہ بات تو بہت مستند محققین سے ثابت ہے کہ سید مولا علی کی اولاد ہونے کی وجہ سے نہیں بلکہ بی بی فاطمہ کی وجہ سے سید ہیں کہ وہ سیدۃ النسا اور نبی کی بیٹی ہیں لیکن مولا عباس کی اولاد کا علم عباس سے بغض ہضم نہیں ہوتا۔ اللہ دادا گولڑہ پر بھی رحم فرمائے اور انہیں گوڑڑہ بننے سے بچائے۔
@@zulfiqargilani شاہ جی یہ بات وضاحت طلب رہے گی کہ بی بی اور مولا کا شجرہ تو ایک ہے خونی رشتہ بھی ہے تو ایک طرف سید دوسری طرف اعوان. بہرحال تحاریر اعوان کو راجپوت گردانتی ہیں یہ بھی کتب میں موجود ہے.
ہائے شاہ صاحب بہت دکھ ہو رہے ہیں ان کی بات سن کر کے اگر اللہ کا حکم ہو تو ان کو ان کی یہ زمین مل سکتی ہے لیکن ہماری حکومت پورا ملک لوٹ کر کھا گئی اور ڈکار بھی نہیں مارا تو ان کی زمین کہاں کس کونے کانچے میں ان کو ملے گی اس وقت اس جاتے وقت میں بہت بہت مشکل ہے اتنی ساری زمین ان کو دیں ناممکن بات لگتی ہے ہاں اگر اللہ کا حکم ہو تو ان کو مل سکتی ہے
Excellent job Gilani sahib. Keep it up. Just watched it while living in Canada for over 24 years. Used to live in Haripur and visited Rangeela many times. So sad to see the current situation of Haripur. We are doing done in every field. Such a shame. Your v logs are informative but lengthy. Please do not make it more than 20-25 min duration. You can make multiple V logs instead.
I'm glad I brought back your memories but Haripur is not what it used to be. I admit my vlogs are long but their length is informative. I had experimented with giving them in parts with no success. Those who are interested in history watch my vlogs and those who are not don't even watch the 15 minute vlogs. Thank you for not only taking time out of your busy life in Canada to watch the vlog, but also for commenting. Thank you very much. Stay blessed.
@@zulfiqargilani آپ کی یہ ویڈیو تو قلعے،رنگیلا نہر،شمشان گھاٹ،باغ اور گورا قبرستان پر ہے۔۔میں یہ پوچھنا چاہتا ہوں کہ ہری پور کے مندروں پر بھی یقینا آپ نے ویڈیو بنایٴ ہوگی،کیا وہ ریلیز ہوچکی ہے یا نہیں
گیلانی صاحب ، جس جگہ کو بھی دیکھیں ایک ھی کہانی ملتی ھے کہ کسی نہ کسی سرکاری محکمہ نے وہ جگہ یا تو رشوت کے عوض قبضہ کروادی گئ ھے اگر بچ گئی ھے تو سرکاری قبضہ کی نظر ھوگئ ھے کیا ھمارے Gens ( توارثی نظریہ ) کا کوئ مسلہ ھے ؟؟؟ 😮😮😮
ہندو ایک منصوبہ بندی کے مطابق شہر/ابادی بساتے یا تعمیراتی منصوبہ بندی کرتے تھے جس میں شہری آبادی +کاروباری بازار+مندر+ جامع مسجد+ گردوارہ+ داسی سسٹم(محلہ ) +بچوں کیلئے قبرستان+ گئو شالہ + شودر بستی +شمشان گھاٹ یہ ان کا پورا نقشہ ہوتا ہے باقی سب موجود ہیں شمشان گھاٹ ختم ہو چکے کہیں کوئی نشانی باقی اور گئوشالائیں کچی بستیوں میں تبدیل ہو چکی ہیں بچوں کے قبرستان کہیں موجود ہیں اور کہیں بڑوں کے قبرستانوں میں شامل کر لئے گئے لیکن شائید یہ پورا سسٹم آپ کی نظر سے نہیں گزرا
ممکن ہے کہ میں اس سسٹم کے بارے میں کم جانتا ہوں۔ مسلمانوں نے بھی اپنے دور میں جو شہر آباد کیے ان میں یہ سب نظام موجود تھا۔ ان کے قلعوں میں بھی ساری سہولتیں موجود ہوا کرتی تھیں۔ آگرہ، دہلی اور لاہور کے قلعے اس کی زندہ مثال ہیں۔ اس سے پیچھے چلے جائیں تو بغداد شہر کو بہ طور مثال پیش کیا جا سکتا ہے جہاں ضروریات زندگی کی ہر شے کو ترتیب سے بنایا گیا تھا۔ قاہرہ، مدینتہ الزہرہ اور قرطبہ کی مثالیں بھی دی جا سکتی ہیں۔ اس لیے یہ نہیں کہا جا سکتا کہ صرف ہندو ہی شہروں کو منصوبہ بندی کے تحت بساتے تھے بلکہ یہ ہنر مسلمانوں کو بھی آتا تھا۔ آپ کا ہر تبصرہ ہی پڑھنے کے لائق ہوتا ہے۔ بہت شکریہ۔ خوش رہیں، سلامت رہیں۔
Dont worry..ham har cheez ko tabah karnay may master hain :) yahan koi pahar , koi darya , koi jungle nahi chora ham nay....chor nahi choron ki aulad hain :) hairankun had tak yahan hukoomat bhi is chori may shamil hoti hay
آج کا بلاگ بہت ہی معلوماتی تھا۔ شاہ صاحب آپ گمشدہ تاریخ کو اجاگر کرنے میں نمایاں کردار ادا کر رہے ہیں۔اللہ آپ کی اس کاوش کو قبول کرے آمین۔
آپ کی دعاوں کا بہت شکریہ۔ سلامت رہیں۔
زبردست ۔ قابل ستائش ۔ جو ھری پور آپ نے دکھایا۔ یہاں کی اکثریت نے پہلی مرتبہ دیکھا ھو گا۔ شمشان گھاٹ میرے علم بھی اضافہ ھے۔
یہ درست ہے کہ بہت سے لوگ اپنے شہر کے بارے میں بھی نہیں جانتے۔ وی لاگ پسند کرنے کا شکریہ۔ سلامت رہیں۔
مجھے فخر ہے اس بات پر کہ میری شناخت ھزارے وال ہے ❤❤
سلامت رہیں
Great information ℹ️ Plus history 👍⚖️✅
Glad you enjoyed it. Stay blessed.
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ۔
،میراشہرھری پور ھی ھے لیکن میری معلومات میں بھی بہت اضافہ ھوا ھے۔ زبردست زردست
جزاک اللہ۔ خوش رہیں۔
36 like ke saath walikomusllam jinab shah shah shaib
Jazak Allah
بہت خوب شاہ صاحب۔ بہت اچھا لگا۔
بہت شکریہ جناب
Zabardast vedio………..
Thank you
آپ کا شکریہ کہ آپ نے رنگیلا کی سیر کروا دی۔
میرے لیے خوشی کی بات ہے
Amazing video logs. Well done Gilani sahib.
Thank you so much
Great effort …….please keep it up…..with thanks…….
Thank you, I will in sha Allah
You are doing great work very nice information. Zindabad Shah sb.salamat rahain. Allah aap ko jaza e khair atta kare.
Aap ki duaon ka bohat shukriya. Salamat rahen.
nice sir masha Boht malomat dety ho ap kis k bart me humen Kuch b ni.pata Allah Pak apko Salamat Rakhy Khush rakhy hamesha or lambi zindagi Dy apko or Apni hifzo Aman me rakhy hamesha Ameeen ❤❤❤❤❤❤❤
Vlog pasand karnay aur duaon ka bohat shukriya. Salamat rahen.
Masha Allah... Bht zabardast vlog hai.. hum jaisay logon ko ghar baithay maloomat mil jati hain aur sair bhi ho jati hai.. Allah pak aap ko bht khushian day..ameen
Vlog pasand karnay ka bohat shukriya. Salamat rahen.
Zaberdast vlog ma sha allah
Thank you so much
Love your show . History the way you explain is great.
Thank you very much
بہترین معلومات گیلانی صاحب۔
بہت شکریہ جناب
ماشاءاللہ شاہ صاحب ۔۔۔۔۔۔۔محمود چوہدری
جزاک اللہ سرکار
Welcome shah sahab
Thanks a lot
Nice documentry Gilani Sahib.
My pleasure
ہزارہ میں خوش آمدید۔ اآپ کا کام قابل ستائش ہے۔آپ کا مطالعہ بھی قابل تعریف ہے۔اآپ نے بہترین معلومات فراہم کی ہیں۔اللہ اآپ کو سلامت رکھے۔
آپ کا بہت شکریہ۔ سلامت رہیں۔
So informative vedio…..
My pleasure
Sandar
Bohat shukriya
ماشاءاللہ سبحان اللہ
جزاک اللہ
MashaAllah ❤Nice Vlog ❤Beautiful place ❤Sir JI Best Information ❤ap Kay Sub Vlog Dakhty Hy❤
Thanks a lot
Meashallah g zabr dst
Jazak Allah
Excellent
My pleasure
ماشاءاللہ بہت عمدہ
بہت شکریہ جناب
سلامت رہیں
شکریہ۔ اللہ آپ کو بھی اپنی حفظ و امان میں رکھے۔
Bhai it gives me so much knowledge watching your videos they are full with information JazakAllah Khair bhai 🎉
My pleasure. Stay blessed.
Bohat khoob
Shah sb
Stay Blessed ❤
Thank you so much
ماشاءاللہ شاہ صاحب ہمیشہ کی طرح بہت ہی بہترین تحقیق اور عمدہ پیشکش ہے اور بالخصوص بین السطور جو کلماتِ حق آپ ہر ولاگ میں شامل فرماتے ہیں وہ دراصل اس سارے کام کا عطر ہوتا ہے
اللہ کریم آپ کو مزید رحمتوں اور برکتوں سے نوازیں آمین
وی لاگ پسند کرنے اور دعاوں کا بہت شکریہ۔ خوش رہیں، سلامت رہیں۔
Very nice video and vlog ❤❤
My pleasure
Superb ❤❤❤
Thank you
Good vedio
My pleasure
اللہ پاک آپ کو صحت مند رکھے آمین یا رب العالمین
آپ کی دعاوں کا شکریہ۔ اللہ آپ کو بھی شاد و آباد رکھے۔
@@zulfiqargilani g aap ka shukria ma Wah cantt sa hon aap Khan sa han
شاہ جی سلامت رہو
جزاک اللہ سرکار
Thank you very much…..
You are most welcome
Qutab shahi Awan hain hum
MashaAllah thanks to Allah
Khushi hoi sun kar
Nice
Thank you
بابا جی باتیں مبالغہ آمیز معلوم ہوتی ہیں
یہ آپ پر ہے کہ کہ کس بات کو کیسے سمجھیں کیونکہ میں مشکوک چیزیں اپنے وی لاگ میں شامل نہیں کرتا۔
Well come awan
Thanks
شاہ صاحب آپ گم گشتہ تاریخ کیلئے بہت بڑا کام کر رہے ہیں اللہ آپ کو جزائے خیر دے آمین
آپ کی دعاوں کا شکریہ۔ سلامت رہیں۔
بسمہ اللہ جی آیاں نوں خوش آمدید مرشدِ گرامی قدر ھری پور ہزارہ ❤️ ڈویژن ۔ یہ میرا آبائ ضلع ہے ۔❤
اسلام وعلیکم جناب شاہ جی
زبردست وڈیو ہے 🎉
@@fayazakhtar5411واعلیکم السلام
@tanveershah2111
بہت شکریہ جناب
@fayazakhtar5411
وعلیکم السلام
میرے لیے خوشی کی بات ہے۔ سلامت رہیں۔
Love from karachi tthrpk 🌹
Thanks and welcome
Great as always…better now you start further exploring of history revenue and districts Gazette available in Dc/ Tahseel offices… difficult but manageable
I will try my level best. Thanks for your kind comment. Stay blessed.
Very beautiful land people very lazy
Good 😂
Masha Allah Gilani Saab ma ek student hn Jammu & kashmir india se... Kch din phla apki ek railway station wali vedio dkhi... Uska baad muja apki history vedios ma kafi interest hua dkhna ma... Bhot achi vedios bnata ho Allah pak apko salamt rkhain ❤😊
Jazak Allah. Videos pasand karnay aur aap ki mohabbat ka bohat shukriya. Duaon k liye khas taur par shukar guzar hon. Allah aap ko bhi apni hifz o amaan men rakhay.
❤
Thank you so much
Shah shb mane ap k 2 or program bhi dekhy jis ma kisi ma ha rani k qabar thi or bhi kuch tha ap bht achy se os jaga ki tareekh k bary ma bataty hn or wahan k rehny waly logon se bhi barh k os jaga ki maloomaat faraham krty hn ap itna achy se hr chez tak pohnchy hn or kitni mehnat krty hn jo k bila shuba qsble sataish ha, Allah ap ko or bhi tofeeq de, ap ilaqa tanol jis ma shehr garh ogi, darband makhiyala or bht se gaon aty hn kala Dhaka k bilmoqabil os k bary bhi baten asaan nawab ha to bht khobsorat ha humara ha zara, huri pur ma rehty hoy 45 50 saal ho gay or 10 saal ki ai thi or gari ma hr waqt ghomati hon magr itni maloomaat nhi then or kuch ki thi bht acha laga k ilaqa tanol ki rehny wali huri pur city ma pali barhai or akhri time bhi shayad idhr hi ho baqi rabb janta ha, bht acha laga ap ka ye vlog
Nawabzada Salahuddin ki taraf se kai bar dawat milnay k bawajood main Shergarh ja saka na Tanawal dekh saka. Kuch maheenay pehlay Abbottabad gaya tha to wahan kai vlog kiye thay jin men Ilyasi Masjid, Shimla Pahadi, Naray walay mandir, Havelian city aur Khota Qabar waghera shamil thay. Ab in sha Allah koshish karon ga k Shergarh bhi ja sakon. Darband k aam to shayed ab Tarbela k neechay chalay gaye lekin woh elaqaa ab bhi dekhnay k qabil hai.
Jab Allah ko manzoor howa to aap k elaqay men zrur jaon ga.
Allah aap ko sehat o salamti wali lambi zindgi ataa farmaye. Aap k shaher bhi salamat rahen. Vlogs pasand karnay ka bohat shukriya. Khush rahen, abaad rahen.
Ic kaylay ka injam ya hi hona chayaa thaa thanks people off Hari poor. .
👍
gilani shb as ka bayan sonan syed molana shahryar raza abidi the gilani vlogs is very best haripur irrigation system is very good
Thanks a lot
@@zulfiqargilani th-cam.com/video/Sris3Okt2CQ/w-d-xo.html
کٹھہ ہماری مقامی زبان میں ندی نالے کو کہتے ہیں۔
میں نے بتایا ہے سرکار۔ پھر بھی شکریہ۔
@@zulfiqargilani معزرت شاہ جی۔ وی لاگ طوالت کی وجہ سے اول سےآخر تک کلی طور پر نہی دیکھ سکا تھا۔ مزید بر آں گزارش ھے کہ دوارنیہ مختصر رکھا کریں۔ بیشک دو یا اس سےزاٸد اقصاط میں بانٹ لیا کریں۔ ًًًًًشکریہ
میں نے یہ تجربہ کیا ہے لیکن جس نے نہیں دیکھنا وہ 15 منٹ کی ویڈیو بھی نہیں دیکھتا۔ یہ پورنو گرافی دیکھنے والی قوم ہے اسے معلومات والی یا مثبت چیزیں دیکھتے ہوئے موت پڑتی ہے۔
آپ کو اس بات کا علم ہے کہ گوگل پر پورنو گرافی سرچ کرنے میں پاکستان پہلے نمبر پر ہے پوری دنیا میں۔
آپ معذرت نہ کریں سرکار کیونکہ میں بھی اسی قوم سے ہوں اور اسے بہت اچھے سے جانتا ہوں۔
@@zulfiqargilani بزرگو ناراض ہی ہو گٸے۔ عرض کیا تھا کہ ١٥ سے ٢٠ نہاٸیت موزوں اور موُثر دورانیہ تصور کیا جیا جاتا ھے۔ اس لیے چھوٹی چھوٹی اقصاط میں باٹنے کی گزارش کی تھی۔ پھر بھی چاچو سے ایک مرتبہ معزرت۔😠😠😠
مین سڑک شاہراہ ریشم پر پٹر آؤ تھا جس میں قافلے ٹھہرا کرتے تھے اس کا نام نشان مٹ چکا ھے اور گورنمنٹ ہائی سکول نمر دو کا گراؤنڈ وہ بھی قبضہ گروپ حلق سے نیچے اتار چکے ھیں ہری پور شہر کے پانچ کے قریب پارک تھے انکا نام نشان مٹ چکا ھے
آہستہ آہستہ سب کچھ مٹتا جا رہا ہے۔ لگتا ہے کہ مستقبل میں صرف نام ہی رہ جائیں گے۔
Sir tanoli tribe pr bi video bnaain . Sher ghrh Qila . Shamroz Khan from Karachi
Main koshish karon ga janab
Tanoli 1 Afghan pathan tribe hai.
@@zulfiqargilaniap sirf awan biradri ka zikar kartay rahtay hai. Or koomo ka b zikar kiya karay ,
قلعے کے گرد موجود خندق میں نے کسی دور میں دیکھی تھی۔۔بعد میں اسے بھر دیا گیا
جی مجھے بھی یہی پتا چلا تھا کہ کچھ سال پہلے تک یہ موجود تھی۔
شیروان گاؤں میں ایبٹ نماز پڑھاتا دہا ۵ سال
کیا آپ اس مسجد تک میری رہنمائی کر سکتے ہیں؟
اگر ممکن ہے تو مجھ سے رابطہ کریں پلیز واٹس ایپ پر
0321 875 5750
Rangeela hari singh nalwa nein banaea tha 1810 mein
Aapas ki bat yeh hai k Hari Singh yahan aaya hi 1822 men tha to 1810 men yeh system kesay banwa gaya?
Salam.janab ye ronai wala music band karai or koe or sochai plZ.
Acha jee
SARA E Saleh k qazi kon hein
Aap ko pata hai to bata den
Sarae saleh k QAzi kon hein
Wahan k logon se poochen
Harisingh nalwa Ranjeet singh ka governor tha us nein Qabza ker leeya
Yeh to main vlog men bata chuka hon. Koi nai bat batayen.
اب ادھر 29:35 پر قاضی صاحب کو وادی سون والے غلط کہ دیں گے کیونکہ دادا گولڑہ جو کہ مشہور معروف تھا اب اسکو دادا گوڑڑہ کہنے پر مجبور کیا جا رہا ہے کہ گولڑہ کا اس سے کچھ تعلق نہیں ہے
😂
آپ کی اعوانوں سے محبت کا گواہ ہوں میں۔ ویسے مجھے وادی سون کے اعوانوں کا پیغام مل چکا ہے جس میں قاضی صاحب کے لیے کچھ اچھے خیالات کا اظہار نہیں کیا گیا۔ وہ مصر ہیں مولا عباس کی اولاد ہونے پر اور میں حیران ہوں کہ وہ جس کی اولاد ہیں، اس کے نام کا ایک علم بھی وادی میں لہرانے نہیں دیتے۔ آپ تو خود وادی سون کے ہیں، آپ کا کیا خیال ہے اس بارے میں؟
@@zulfiqargilani شاہ اتفاق کرتا ہوں میرا مدعا ہمیشہ ایک سیدھا رہا ہے کہ باپ اگر علی ہے تو اولاد اعوان کیوں، سید کیوں نہیں کہلاتی دوسرا باپ اگر عباس علمدار ہے تو اولاد اسکا جھنڈا اٹھا کیوں نہیں رکھتی اور یہ حقیقت ہے وادی سون میں علم بلند ہوتے کم ہی دیکھا گیا ہے. جہاں تک قاضی صاحب کے بارے خیالات ہیں تو قاضی صاحب کی باتیں اچھی تھی سلجھی ہوئی تھی مگر اعوان تاریخ کو مسخ کرنے میں اعوان لکھاری ہی آگے رہے ہیں محبت حسین اعوان، بابا سرور اعوان یا شاہ دل اعوان کتابوں میں مختلف تاریخ لکھی جاتی رہی ہے جبکہ ہزارہ وال اور کالا باغ اعوان منفرد تاریخ رکھتے ہیں.
@@zulfiqargilani دوسرا دادا گولڑہ کو دادا گوڑڑہ کہلوانے کی یہ تازہ ترین اپڈیٹ بھی کچھ سمجھ سے بالاتر ہو چلی ہے جو کم از کم میرے لیے اضافی معلومات ہے.
@FaheemJanjua
چلیں یہ بات تو بہت مستند محققین سے ثابت ہے کہ سید مولا علی کی اولاد ہونے کی وجہ سے نہیں بلکہ بی بی فاطمہ کی وجہ سے سید ہیں کہ وہ سیدۃ النسا اور نبی کی بیٹی ہیں لیکن مولا عباس کی اولاد کا علم عباس سے بغض ہضم نہیں ہوتا۔
اللہ دادا گولڑہ پر بھی رحم فرمائے اور انہیں گوڑڑہ بننے سے بچائے۔
@@zulfiqargilani شاہ جی یہ بات وضاحت طلب رہے گی کہ بی بی اور مولا کا شجرہ تو ایک ہے خونی رشتہ بھی ہے تو ایک طرف سید دوسری طرف اعوان. بہرحال تحاریر اعوان کو راجپوت گردانتی ہیں یہ بھی کتب میں موجود ہے.
ہائے شاہ صاحب بہت دکھ ہو رہے ہیں ان کی بات سن کر کے اگر اللہ کا حکم ہو تو ان کو ان کی یہ زمین مل سکتی ہے لیکن ہماری حکومت پورا ملک لوٹ کر کھا گئی اور ڈکار بھی نہیں مارا تو ان کی زمین کہاں کس کونے کانچے میں ان کو ملے گی اس وقت اس جاتے وقت میں بہت بہت مشکل ہے اتنی ساری زمین ان کو دیں ناممکن بات لگتی ہے ہاں اگر اللہ کا حکم ہو تو ان کو مل سکتی ہے
آپ دل سے دعا کریں۔ اللہ خیر کرے گا۔
Excellent job Gilani sahib. Keep it up. Just watched it while living in Canada for over 24 years. Used to live in Haripur and visited Rangeela many times. So sad to see the current situation of Haripur. We are doing done in every field. Such a shame. Your v logs are informative but lengthy. Please do not make it more than 20-25 min duration. You can make multiple V logs instead.
I'm glad I brought back your memories but Haripur is not what it used to be. I admit my vlogs are long but their length is informative. I had experimented with giving them in parts with no success. Those who are interested in history watch my vlogs and those who are not don't even watch the 15 minute vlogs.
Thank you for not only taking time out of your busy life in Canada to watch the vlog, but also for commenting. Thank you very much. Stay blessed.
@@zulfiqargilanithank you and I’ll subscribe and share your v logs with my friends.
ھریپور ھزارہ کا آخری علاقہ تھا حویلیاں تک اور حویلیاں سے اوپر سارا کشمیر تھا
جی بہتر
کیا ہری پور کے مندروں پر آپ کی ویڈیو آچکی ہے،یا اب آنی ہے
ہری پور میں مندر رہ کون سے گئے ہیں جناب۔ آپ نشان دہی کریں تو نئی ویڈیو بنا لیں گے۔
@@zulfiqargilani آپ کی یہ ویڈیو تو قلعے،رنگیلا نہر،شمشان گھاٹ،باغ اور گورا قبرستان پر ہے۔۔میں یہ پوچھنا چاہتا ہوں کہ ہری پور کے مندروں پر بھی یقینا آپ نے ویڈیو بنایٴ ہوگی،کیا وہ ریلیز ہوچکی ہے یا نہیں
Mein ghalt bat naheen ker reha
To kaya ham kar rahay hen?
گیلانی صاحب ، جس جگہ کو بھی دیکھیں ایک ھی کہانی ملتی ھے کہ کسی نہ کسی سرکاری محکمہ نے وہ جگہ یا تو رشوت کے عوض قبضہ کروادی گئ ھے اگر بچ گئی ھے تو سرکاری قبضہ کی نظر ھوگئ ھے کیا ھمارے Gens ( توارثی نظریہ ) کا کوئ مسلہ ھے ؟؟؟ 😮😮😮
جی یہ ہمارا جینیاتی مسئلہ ہی ہے
Wadee soon key Awan bhi Hazrat Ali kee Oulad naheen
Aap ko kesay pata?
ہندو ایک منصوبہ بندی کے مطابق شہر/ابادی بساتے یا تعمیراتی منصوبہ بندی کرتے تھے جس میں شہری آبادی +کاروباری بازار+مندر+ جامع مسجد+ گردوارہ+ داسی سسٹم(محلہ ) +بچوں کیلئے قبرستان+ گئو شالہ + شودر بستی +شمشان گھاٹ
یہ ان کا پورا نقشہ ہوتا ہے باقی سب موجود ہیں شمشان گھاٹ ختم ہو چکے کہیں کوئی نشانی باقی اور گئوشالائیں کچی بستیوں میں تبدیل ہو چکی ہیں بچوں کے قبرستان کہیں موجود ہیں اور کہیں بڑوں کے قبرستانوں میں شامل کر لئے گئے لیکن شائید یہ پورا سسٹم آپ کی نظر سے نہیں گزرا
ممکن ہے کہ میں اس سسٹم کے بارے میں کم جانتا ہوں۔ مسلمانوں نے بھی اپنے دور میں جو شہر آباد کیے ان میں یہ سب نظام موجود تھا۔ ان کے قلعوں میں بھی ساری سہولتیں موجود ہوا کرتی تھیں۔ آگرہ، دہلی اور لاہور کے قلعے اس کی زندہ مثال ہیں۔ اس سے پیچھے چلے جائیں تو بغداد شہر کو بہ طور مثال پیش کیا جا سکتا ہے جہاں ضروریات زندگی کی ہر شے کو ترتیب سے بنایا گیا تھا۔ قاہرہ، مدینتہ الزہرہ اور قرطبہ کی مثالیں بھی دی جا سکتی ہیں۔ اس لیے یہ نہیں کہا جا سکتا کہ صرف ہندو ہی شہروں کو منصوبہ بندی کے تحت بساتے تھے بلکہ یہ ہنر مسلمانوں کو بھی آتا تھا۔
آپ کا ہر تبصرہ ہی پڑھنے کے لائق ہوتا ہے۔ بہت شکریہ۔ خوش رہیں، سلامت رہیں۔
@@zulfiqargilani شکریہ
Tareekh mitatay jao mitatay jao or tareekh tumhen mita de ge .shah ge men ne drust kaha he ya nai
100% durust
Zulm Kiya Qila kharab ker dya
Yahi to ham keh rahay hen.
pehlay koi qabar banao..ya phir masjid bana do...aur qabza mukamal ....phir us ko becho aur us par ghar bana lo
Yahi cycle hai hamara.
AOA
JANAB GILANI SB
QAZI SB NOT ORIGINAL OWNERS HARIPUR CITY. QAZI SB DISPLACED LANDS PROPERTIES OWNERS.
AS PER LAND REVENUE RECORDS PAKISTAN LAST ZARAI ISLAHAT ZULFIQAR ALI BHTO 1972. AFTER PARTITION 1947.
MAQBOZA OWNERS,QABZA OWNERS, GULLAM OWNERS, ARMY OWNERS, MAZARA OWNERS, MOROSE OWNERS, ZENGI OWNERS, TABLUL MARZI MAZARA OWNERS, ETC...
PAKISTAN PER AZAB HEY.
VOICES HAQIAT ORIGINAL OWNERS LANDS PROPERTIES PAKISTAN.
MAHZAR, MEOS.
Wa Alekum us Salam
Thanks for your kind comment and useful information. Stay blessed.
Dont worry..ham har cheez ko tabah karnay may master hain :) yahan koi pahar , koi darya , koi jungle nahi chora ham nay....chor nahi choron ki aulad hain :) hairankun had tak yahan hukoomat bhi is chori may shamil hoti hay
Main aap se agree karta hon.
Shajrah jhoota hy bhai g
Koi proof?
DNA KERWAO inka koi Qureshi naheen
Pesay aap k DNA hamara. Main razi hon.
Bhai sab k shjrey jhootey hein DNA kerwa ker daikh lain
Pesay aap de den DNA k liye tayyar hon main.
❤
Thanks a lot
Tareekh mitatay jao mitatay jao or tareekh tumhen mita de ge .shah ge men ne drust kaha he ya nai
Zulm Kiya Qila kharab ker dya