You forgot to mention that all the money that people give in this shrine goes directly to the family who own the land.... they are profiteering from people’s grief and prayer... shameful .. this is nothing but idol worship..
سید شمس الدین ابن سید صلاح الدین سبزواری المعروف شاہ شمس سبزواری رحمتہ اللہ علیہ, پیدائش سبزوار، ایران - مدفون ملتان، پاکستان اور محمد بن علی بن ملک داد تبریزی المعروف شمس تبریز, پیدائش تبریز، ایران - المدفون قونیہ، ترکی جغرافیائی اور فارسی ایرانی کتب و سوانح کے اعتبار سے کسی بھی طرح سے شاہ شمس سبزواری اور شاہ شمس تبریزی کا ایک ہی شخصیت ہونا ثابت نہیں ہوتا ذیل میں تہران کی ایک یونیورسٹی کے پروفیسر کا مولانا رومی و شاہ شمس تبریزکی زندگی سے متعق آرٹیکل جو 1995 میں چھپا کا سرنامہ ہے جسے گوگل سے ڈاؤن لوڈ ( ) کیا جا سکتا ہے The Spiritual Shams effect on mind and Language Molavi (Rumi) Karam-ali Qadamyari ایران میں موجود کتب جن میں شاہ شمس تبریز و مولانا رومی کا تذکرہ جہاں بھی کیا گیا۔ ان میں کہیں بھی مندرجہ ذیل چند باتوں ذکر نہیں ملتا * شاہ شمس تبریز کی سبزوار میں پیدائش یا سبزوار سے کسی بھی طرح کی کوئی نسبت * شاہ شمس تبریز کا شیعہ اثنا عشری ہونا * شاہ شمس تبریز کا امام جعفر صادقؐ کے سلسلۂ نسب سے یعنی سید ہونا * شاہ شمس تبریز کا ملتان آنا یا ملتان سے کسی بھی طرح کی کوئی نسبت
Masha Allah
Good video..India
Haq wali SubhanAllah
waah beautiful
A peer azim ho ap
Sakhi Sultan Ali Akbar r.a Grand son of Shah Shams a.s Tabrezi Sabzwari Jafferi 🇵🇰
You forgot to mention that all the money that people give in this shrine goes directly to the family who own the land.... they are profiteering from people’s grief and prayer... shameful .. this is nothing but idol worship..
Na mein wahabi na mein babi mein hun muslim ilmi kitabi!
Lanat on fake sufis!
سید شمس الدین ابن سید صلاح الدین سبزواری المعروف شاہ شمس سبزواری رحمتہ اللہ علیہ, پیدائش سبزوار، ایران - مدفون ملتان، پاکستان
اور
محمد بن علی بن ملک داد تبریزی المعروف شمس تبریز, پیدائش تبریز، ایران - المدفون قونیہ، ترکی
جغرافیائی اور فارسی ایرانی کتب و سوانح کے اعتبار سے کسی بھی طرح سے شاہ شمس سبزواری اور شاہ شمس تبریزی کا ایک ہی شخصیت ہونا ثابت نہیں ہوتا ذیل میں تہران کی ایک یونیورسٹی کے پروفیسر کا مولانا رومی و شاہ شمس تبریزکی زندگی سے متعق آرٹیکل جو 1995 میں چھپا کا سرنامہ ہے جسے گوگل سے ڈاؤن لوڈ ( ) کیا جا سکتا ہے
The Spiritual Shams effect on mind and Language Molavi (Rumi)
Karam-ali Qadamyari
ایران میں موجود کتب جن میں شاہ شمس تبریز و مولانا رومی کا تذکرہ جہاں بھی کیا گیا۔ ان میں کہیں بھی مندرجہ ذیل چند باتوں ذکر نہیں ملتا
* شاہ شمس تبریز کی سبزوار میں پیدائش یا سبزوار سے کسی بھی طرح کی کوئی نسبت
* شاہ شمس تبریز کا شیعہ اثنا عشری ہونا
* شاہ شمس تبریز کا امام جعفر صادقؐ کے سلسلۂ نسب سے یعنی سید ہونا
* شاہ شمس تبریز کا ملتان آنا یا ملتان سے کسی بھی طرح کی کوئی نسبت