ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ 👌 بہت خوبصورت بیان الحمدللہ ۔اللہ رب العزت مفتی صاحب کو جزائے خیر عطا فرمائے اور ان کے علم میں عمل اور عمر میں برکت عطا فرمائے آمین ثم آمین 🤲🤲🤲
یااللہ ہم ان علماۓ حق سے محبت کرتے ہیں روز محشر میں ہمیں ان کی جوتیوں میں جگہ دے دینا اور ان کی حفاظت فرمائے یہ علماۓ حق قدم قدم پر رہنمائی فرماتے ہے اور ہمیں گمراہ نہیں ہونے دیتے اے اللہ ان کی حفاظت فرمائے آمین سر بکف سر بولند دیوبند دیوبند عقیدہ حیات النبی صلی اللہ علیہ وسلم زنداباد
السلام علیکم ورحمۃ اللهِ وبرکاتہ حضرت اقدس مفتی صاحب معذرت کے ساتھ ایک بات عرض کرنی ہے آپ نے قرآن شریف کے تین نام بیان فرمائے جو قرآن شریف میں موجود ہیں لیکن ہم نے ۵ پڑھیں ہیں تین تو وہ ہیں جو آپ نے بیان فرمائے ہیں اور دو یہ ہیں الفرقان: جس کی دلیل تبارک الذی نزل الفرقان علی عبدہ لیکون للعالمین نذیرا ہے الذکر : جس کی دلیل انا نحن نزلناالذکر وانا لہ لحافظون ہے آپ رہنمائی فرمائیں مہربانی ہوگی
مفتی صاحب میرا نام عثمان ہے میں پشاور سے ہو میرا سوال ہے اگر گناہ سے توبہ کرے اور پر ہو جائے پر توبہ کرے اور ایسا ہی چلتا رہتا ہے تو گناہ. معاف ہو جائے گا۔۔۔۔۔
ماشاءاللہ حضرت کا بیان سن کر دل باغ باغ ہوگیا
بہت سی وہ باتیں بھی معلوم ہوئیں جو ہم سوچ بھی نہیں سکتے تھے
اللہ حضرت کا سایہ تادیر قائم ودائم فرمائے
Masha Allah Masha Allah bahut khub Mufti sahab. Allah Paak Aapke bayan ko qubul farmaye. Or Allah Aapko apna mahbub farmaye
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت خوب
ماشاءاللہ
جزاك اللهُ
سبحان الله
في أمان الله
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ 👌 بہت خوبصورت بیان الحمدللہ ۔اللہ رب العزت مفتی صاحب کو جزائے خیر عطا فرمائے اور ان کے علم میں عمل اور عمر میں برکت عطا فرمائے آمین ثم آمین 🤲🤲🤲
Masha Allah maza agaya ❤
Mufti sahab Allahpak Aapko zaza e kheir de.
ماشاء الله بهت خوب
الحمداللہ ❣
ماشاء اللّٰہ
ماشاءاللہ
یااللہ ہم ان علماۓ حق سے محبت کرتے ہیں روز محشر میں ہمیں ان کی جوتیوں میں جگہ دے دینا اور ان کی حفاظت فرمائے یہ علماۓ حق قدم قدم پر رہنمائی فرماتے ہے اور ہمیں گمراہ نہیں ہونے دیتے اے اللہ ان کی حفاظت فرمائے آمین سر بکف سر بولند دیوبند دیوبند عقیدہ حیات النبی صلی اللہ علیہ وسلم زنداباد
Allah Aapki Umar me barkat de Aameen 🤲😥
ماشاء اللہ ❤😊
Allah Aapki Shehat me Barkat de Aameen 🤲😥
Mashallah,,,,,,,
Masha Allah ❤️❤️❤️❤️
Mashallag
ماشاءاللہ مفتی صاحب دامت برکاتہم
Mashallah
ماشاءاللہ معلوماتی بیان ھوتا ہے
Masha Allah
مفتی صاحب آپ کہاں سے ہیں
محترم
آپکی تقریر میں موعظۃ کے بجائے علمی
تکبر پایاجاتا ہے اسکی اصلاح کروانے کی ضرورت ہے.
آپکی پوسٹ میں بھی ناصحانہ بات نہی ہے بلکہ تکبرانہ اور ناقدانہ تحریر نظر آتی ہے اسمیں اصلاح کی ضرورت ہے
السلام علیکم ورحمۃ اللهِ وبرکاتہ
حضرت اقدس مفتی صاحب معذرت کے ساتھ ایک بات عرض کرنی ہے آپ نے قرآن شریف کے تین نام بیان فرمائے جو قرآن شریف میں موجود ہیں لیکن ہم نے ۵ پڑھیں ہیں تین تو وہ ہیں جو آپ نے بیان فرمائے ہیں اور دو یہ ہیں
الفرقان: جس کی دلیل تبارک الذی نزل الفرقان علی عبدہ لیکون للعالمین نذیرا ہے
الذکر : جس کی دلیل انا نحن نزلناالذکر وانا لہ لحافظون ہے آپ رہنمائی فرمائیں مہربانی ہوگی
مفتی صاحب میرا نام عثمان ہے میں پشاور سے ہو میرا سوال ہے اگر گناہ سے توبہ کرے اور پر ہو جائے پر توبہ کرے اور ایسا ہی چلتا رہتا ہے تو گناہ. معاف ہو جائے گا۔۔۔۔۔
ملك بنصب اللام
بدعتی لوگ وہ کام کررہے ہیں جو صحابہ کرام نے نہی کیا
ماشاءاللہ
Masha Allah ❤
ماشاءاللہ
ماشاءاللہ