Pakistans Elite Clubs | Why Benazir Bhutto was not eligible for membership? Raftar

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 1 ต.ค. 2024

ความคิดเห็น • 20

  • @MasoodAlam-qg8su
    @MasoodAlam-qg8su 4 หลายเดือนก่อน

    سندھ کلب میں ھمیشہ سے ھی لیڈیز ممبر شپ بھی ھے # 1947 تک کلب کے گیٹ پر جو بورڈ لگا ھوا تھا Native and Dog's no allowed. ۔ 1947 تک کراچی کی ساڑھے چار لاکھ کی آبادی میں 25 سے زیادہ پبلک کلب تھے اور سارے ھی کلب 1900 سے پہلے بنے تھے ۔ اور اب صرف 12 پبلک کلب ھیں، یعنی آج تین کروڑ کی آبادی میں ایک ھزار سے زیادہ کلب ھونے چھئے تھے ۔ کلب کا مطلب کمیونیٹی سینٹر بھی ھوتا ھے ۔ ھمارے خاندان کے لوگ لیاری کراچی میں 1900 سے رھتے آرھے ھیں ، جب شہر کی آبادی کم تھی اور کلب زیادہ تھے تو دکاندار بھی جیمخانہ کے ممبر تھے ھم لوگ # یعنی کلب میڈل کلاس کے لوگوں کو بھی ممبرشپ دیتا تھا ۔ اور کراچی میں صرف سندھ کلب گوروں کے لئے تھا باقی سارے کلب سب کے لئے تھے ۔ ۔

  • @KazimAliRizvi
    @KazimAliRizvi ปีที่แล้ว +4

    ہماری وہی مثال ہے کہ "کوا چلا ہنس کی چال اپنی بھی بھول گیا"

  • @faizasyed2525
    @faizasyed2525 5 หลายเดือนก่อน +2

    Oh gosh, what nonsense - Indeed Sind club today is not the "elite " and inaccessible Club it used to be in the 60's and early 70s. There is so much money in Karachi today, people pay the high fee and with connections get membership, BTW women are now able to also become members, your facts are incorrect. Also, the quality of service, food, and beverages are as good as before, and sports and library facilities are as good as before. However, it is now filled and oozing with the nouveau riche. Bottom line: Money talks and BS walks!

    • @asadraza1666
      @asadraza1666 5 หลายเดือนก่อน

      اس کو کچھ پتہ نہیں ھے😊

  • @daniyaldanish8996
    @daniyaldanish8996 4 หลายเดือนก่อน

    🫨🫨🫨🫨🫨🫨🫨🫨🫨🫨🫨

  • @syedwarisashraf3585
    @syedwarisashraf3585 ปีที่แล้ว +2

    What a story!

  • @uniquestudio7893
    @uniquestudio7893 4 หลายเดือนก่อน

    جزاک اللّہ!
    اتنی زبردست ویڈیو پیش کرنے کا بہت شکریہ، آپ لوگوں کو ان کے حقوق اور معاشرتی ناہمواری کی وجہ سے پیدا شدہ ان کے مسائل کے بارے میں شعور اور آگاہی دے رہے ہیں، اللّٰہ پاک آپ کو کامیاب فرمائے آمین

  • @IntrestingVloGs7
    @IntrestingVloGs7 5 หลายเดือนก่อน

    Islamabad Club Rent 14000 per year....,..kis ka hai Kon Chala Raha hai.... Tex ke Liye ye log aur ye Class keu Nazar nahi ati IMF ko....

  • @AbdullahKhan-kv9kq
    @AbdullahKhan-kv9kq ปีที่แล้ว +1

    ہمارا حق ہمیں کب ملے گا ؟

    • @Amberian115
      @Amberian115 4 หลายเดือนก่อน +1

      کبھی نہیں۔ غریب تو پیدا ہی پسنے کے لئے ہوتا ہے۔ امیر بنو۔ سی ایس ایس پاس کرو عیاشی کرو۔ کرپشن کرو جینا اسی کا نام ہے۔ شریفی میں کچھ نہیں رکھا

  • @melodieswithusmanmani3539
    @melodieswithusmanmani3539 5 หลายเดือนก่อน

    Just love your content and hard work.

  • @Amberian115
    @Amberian115 4 หลายเดือนก่อน

    God bless the KING
    God bless the United Kingdom
    🏴󠁧󠁢󠁳󠁣󠁴󠁿🇵🇰❤🇬🇧🏴󠁧󠁢󠁷󠁬󠁳󠁿
    انگریز کا دور بہترین دور تھا۔

    • @raftartv
      @raftartv  4 หลายเดือนก่อน

      Wow - somebody found this old gems thanks bro

  • @maaznaeem5506
    @maaznaeem5506 ปีที่แล้ว +1

    I think such clubs should exist!

  • @abdullahjavaid149
    @abdullahjavaid149 ปีที่แล้ว +1

    Why I mean what's wrong with our higher officials ?