What is Arooz | Mutaharrik, Sakim, Failun, Faulun | متحرک، ساکن، فاعلن، فعولن

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 20 ต.ค. 2024
  • What is Arooz | Mutaharrik, Sakim, Failun, Faulun | متحرک، ساکن، فاعلن، فعولن

ความคิดเห็น • 27

  • @UsamaSarsari
    @UsamaSarsari  3 ปีที่แล้ว +1

    *واٹس ایپ کورسز سبسکرائبیشن:*
    اب ہر کورس کی علاحدہ فیس ادا کرنے کی ضرورت نہیں ، صرف ماہانہ معمولی فیس ادا کرکے سبسکرائبیشن حاصل کیجیے اور درج ذیل سلسلوں سے مکمل استفادہ کیجیے:
    1. شاعری ، تحریر ، فارسی ، عربی ، قافیہ و عروض کے آن لائن پرائیوٹ کورسز
    2. محمد اسامہ سَرسَری کی تمام پی ڈی ایف کتب
    3. اشعار کی اصلاح
    *سبسکرائبیشن حاصل کرنے کے لیے دو کام کیجیے:*
    1. یہ فارم پُر کریں اور Submit کا بٹن دبادیں: docs.google.com/forms/d/e/1FAIpQLSewVMHTHCo2M2XA6LB2H2rQsNpt4jCYLjWimE8wJnq8AL0XlA/viewform?usp=pp_url
    2. فارم پُر کر کے اس واٹس ایپ wa.me/+923042215717 پر مطلع کریں اور فیس ادا کرنے کا طریقہ معلوم کریں۔

  • @Islambyzakikhan
    @Islambyzakikhan 3 ปีที่แล้ว +1

    Lajwab hu ustadi muhataram

  • @Islambyzakikhan
    @Islambyzakikhan 3 ปีที่แล้ว +1

    Allah apko kamyab kre.

  • @AbuAmirOfficial
    @AbuAmirOfficial 3 ปีที่แล้ว +1

    Mashaallah
    #islahi_technicle

  • @srivastavabaaham7148
    @srivastavabaaham7148 3 ปีที่แล้ว +2

    بڑے آسان طریقے سے اور ری خوبصورتی کے ساتھ آپ سمجھاتے ہیں محترم،
    جواب نہیں آپ کا۔
    نےء لوگوں کے لئے بہت ہی مفید،
    نیک کام۔
    سلامت و شاد رہیں۔
    شریواستو *باہم

  • @shahumrani4893
    @shahumrani4893 2 ปีที่แล้ว +1

    شکریہ اسامہ بھائی جیتو رہو ۔

    • @UsamaSarsari
      @UsamaSarsari  2 ปีที่แล้ว

      بہت شکریہ، اللہ خوش رکھے۔ 🙂

  • @Mdmubarakansari786
    @Mdmubarakansari786 3 ปีที่แล้ว +1

    ماشاءاللہ

  • @moderntech1057
    @moderntech1057 3 ปีที่แล้ว +1

    Great 👍

  • @tahuratanzeemtahuratanzeem5126
    @tahuratanzeemtahuratanzeem5126 3 ปีที่แล้ว +1

    جزاک اللہ خیرا

  • @Indorlogy
    @Indorlogy 3 ปีที่แล้ว +1

    Lajawab

  • @muhammadjavedshah5067
    @muhammadjavedshah5067 3 ปีที่แล้ว +1

    اسلام و علیکم
    جناب عالی فارسی کا کورس کرنا چاہتا ھوں اس کورس کا کتنا عرصہ ہے اور کتنی فیس

    • @UsamaSarsari
      @UsamaSarsari  3 ปีที่แล้ว

      وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔
      شاعری ، صحافت ، فارسی ، عربی ، قافیہ و عروض وغیرہ کورسز ہمارے زیر نگرانی کرنے کے لیے نام ، ولدیت ، سکونت اور کورس کا نام لکھ کر اس نمبر پر واٹس ایپ کریں:
      +923042215717

  • @muneefrizvi8428
    @muneefrizvi8428 3 ปีที่แล้ว +1

    Jb ya sakin h to meem se kaise mila ? Kya jazam jis lafz per hota h wo mutaharrik nhi h????

    • @UsamaSarsari
      @UsamaSarsari  3 ปีที่แล้ว

      جس پر جزم وہ ساکن ہوتا پے۔

  • @Islambyzakikhan
    @Islambyzakikhan 3 ปีที่แล้ว +1

    Farsi sekhhe

  • @makinemadina9073
    @makinemadina9073 3 ปีที่แล้ว +1

    Hazrat number kya h apka hame bhi add farma len shairi course mein

    • @UsamaSarsari
      @UsamaSarsari  3 ปีที่แล้ว

      شاعری ، صحافت ، فارسی ، عربی ، قافیہ و عروض وغیرہ کورسز ہمارے زیر نگرانی کرنے کے لیے نام ، ولدیت ، سکونت اور کورس کا نام لکھ کر اس نمبر پر واٹس ایپ کریں:
      +923042215717

  • @shakeel26may
    @shakeel26may 3 ปีที่แล้ว +1

    السلام علیکم ۔ سر میری اس غزل کو چیک کر کے بتا دیں کہ اس میں کوئی غلطی ہے یا نہیں ۔
    زمانہ ہوا یہ گھٹا سہتے سہتے
    دلاسے رقیبِ وفا سہتے سہتے
    بہت سن لیا ہے بہت سہ لیا ہے
    اقارب تسلی دعا سہتے سہتے
    کفن سی لیا ہے اٹل فیصلہ ہے
    نہ مقبول بدلہ جفا سہتے سہتے
    شکنجے میں کشمیر جکڑا ہوا ہے
    تماشا سجا یہ دغا سہتے سہتے
    یہ مقتل سجا ہے لہو بہہ رہا ہے
    یہ مدت ہوئی اب وبا سہتے سہتے
    پکاریں وہ بہنیں بھا ئی کٹ رہا ہے
    قیا مت بپا ہے صدا سہتے سہتے
    لہو سے ڈبو کر لکھے لفظ کوکب
    کٹے سر تو حاضر سزا سہتے سہتے

    • @shakeel26may
      @shakeel26may 3 ปีที่แล้ว

      متقارب مثمن سالم

    • @UsamaSarsari
      @UsamaSarsari  3 ปีที่แล้ว

      وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔

    • @Islambyzakikhan
      @Islambyzakikhan 3 ปีที่แล้ว

      @@UsamaSarsari i need fdf