@@justtolaw bilkul sahi kaha ap nay pata nhi kab wo din aye ga jab humaray Pakistan main Qanoon bhi ho ga or amal bhi kia jay ga sub idaray bhi apna kam karain gay or pakistan ki awam bhi waisay hi pakistan kay Qanoon ki izat or follow karain jasay europe or dubai ja kay kartay hain
I have the licence image on my phone original i keep it on the home and if some police man stops me i tell them i am from jail police he doesnt checks me i also have my carry permit
@@justtolaw sir baaz auqat yeh hamaray bhi nahi hotay meray karaya dar kay sath wardat hui aur mei thanay gia karayadar kay sath inho nay ankhien sar par rakhi hoti hai halankay meri posting home department mei hai jail ki kuch nafri wahan par bhi tainat hai lekin choonkay kaam mera apna nahi tha mei nay home ko involve nahi kia lekin sir behiss log hai
Sir license mai bullets 30 mention ho par us waqt hamare pas 28 ya 25 bulletes ho to koi masla to ni hoga ya bullet utni rakhni jitni card mai mention hai ? Kisi ne jaha card mai jitni ho us sy km rkh skty h is that right ? Kindly inform
2 magzines ya full amount of bullets rakhne hoge. Chahay ap k magzine mein 20 bullets he ku na ati hu. Jahan tk mene different rpo dig & dpos se pata kia. Baqi sho ya asi harami hu tu masla tb bhi bnaenge. In short self confidence weapon lay k phero k apko qanoon ka pata hai.
Bhai mia buht dur rehta tha in chizu se but abi yar ota chla k jo shraft osnd inshan hota hia us ki kuch value nai hoti aj mjburi se moje is trf kdm rkhna pr rha 😢
پیارے بھائی اسلحے کے لیے اپ کو اس کے حفاظت کا جو طریقہ کار ہے وہ پتہ ہونا چاہیے اس جگہ پر جہاں پر 144 نافذ ہے وہاں پر اپ لے کے نہیں جا سکتے باقی اپ اپنے پاس رکھ کے چھپا کے یا اپنی گاڑی میں رکھ کے لے کے جا سکتے ہیں ہر جگہ پہ
بس اس لیے ہوتا ہے کہ اپ اپنی حفاظت کر سکیں اور اپنے پاس رکھیں اور اس کو چھپا کے رکھیں اس کو شو اف نہ کریں اس کی ویڈیو نہ بنائیں باقی اپ ہر جگہ لے کے جا سکتے ہیں مگر جس جگہ پر ممنوع ہو مطلب جس جگہ پر 144 نافذ ہے وہاں پر اگر اپ لے کے جاتے ہیں تو وہ جگہ قابل ممنوع ہے اور وہاں پر اگر اپ سے برامد ہوتا ہے تو وہ اپ پر کیس بن سکتا ہے باقی اپ ہر جگہ لے کے جا سکتے ہیں وہ اپ کی حفاظت کے لیے ہے
کاپی والے لائسنس فلحال جو ہے وہ بین ہے جیسے ہی وین کھولے گا مطلب سسپینڈ کہہ سکتے ہیں اس کو بین نہیں ہے تو جیسے ہی اس کا کوئی طریقہ کار بتایا جائے گا تو انشاءاللہ ویڈیو کے ذریعے اپ کو بتایا جائے گا
السلام علیکم سر سر میرے پاس لائسنس ہے بلوچستان کا بنا ہوا ہے میں سندھ کا ہوں تو میرا ال پاکستان لیسن سے کیا میں یہ رکھ سکتا ہوں اور سوال یہ ہے کہ یہ کیا سندھ میں ٹرانسفر ہوگا دوبارہ
جس صوبے میں اپ جائیں وہاں پر جا کے سیکرٹڈ افس جا کر اس کی اینٹی کروائیں اور اس کے بعد اس صبح سے پرمٹ بنوا کر اپ اسے استعمال کر سکتے ہیں اگر اپ اسے کنورٹ کروانا چاہتے ہیں تو وہ بھی ہو جائے گا اسی صوبے میں
@@justtolaw right now pal.nadra.gov.pk is not allowing sign ups due to request quota reached error Will it open in December too? For online arms license sign up?
السلام و علیکم، بھائی کیا حال ہے، جیسے پہلے کاپی والے لائسنس کے ساتھ پرمٹ ہوتا تھا ،کیری کرتے وقت ۔۔۔،، اب کارڈ والے لائسنس کے ساتھ تو ضروری نہیں ۔۔۔،، راہنمائی فرمائے جزاک اللہ خیرا
جی بالکل اب کارڈ کے پیچھے لکھا ہوتا ہے کہ اپ کو پرمٹ کی ضرورت نہیں ہے پرمٹ اس میں ہی شامل ہوتا ہے مگر کچھ بلوچستان سندھ کے علاقوں میں ابھی تک کارڈ والا چل رہا ہے تو وہاں پر ابھی بھی یہ پرمٹ لینا پڑتا ہے
اگر اپ کا کارڈ والا لائسنس بنا ہے تو 144 کا جو پرمٹ ہے ان علاقوں کے لیے ہوتا ہے جہاں پر 144 نافذ ہو باقی اپ ہر جگہ لے کے جا سکتے ہیں اس کے لیے پرمٹ کی ضرورت نہیں ہوتی
Yar yeh weapon police lay leti hay boltay hay verification kray gay license ke and weapons kay original parts nikal. Lety hay original weapon may local saman dak kr dy dety hay and tang krta hay licence honay kay bawajiod
@justtolaw iska tareqakaar kya hoga ,mera all pakistan pistol license hai ,to permit aik hota hai ,ya har jaga kay liay alag alag ,aur kaisay lia jata hai?
Sir, if someone has got an All-Paksitan license from Home Department of Sindh, and he also got the 144 permit to carry the weapon in Sindh only, would he still be allowed to carry that weapon in any other province such as Punjab?
Yes bro all Pakistan license ha to wepon la kr ja skty ho but agar Sindh sa pnjab ja rhy ar pnjab m 144 lgi h to apko whan sa b 144 lana ho ga ya Sindh sa b mil jata h 144 jis m trival time ho ga us date k andar apko wpis b ana h
اگر اپ کا کارڈ والا لائسنس بنا ہے تو کارڈ والے لائسنس پہ اپ کو پرمٹ لینے کی ضرورت نہیں ہوتی کیونکہ اس کے اندر ہی پرمیشن لکھی ہوتی ہے اگر کارڈ کی بیک سائیڈ پہ اپ دیکھیں تو وہاں پہ وہ سارا 144 کا باقاعدہ تفصیلا جو ہے وہ لنک دیا گیا ہے
یہ صرف پنجاب کے لیے ہے دوسرے صوبے میں جانا ہے تو اپ نے انٹیرئر منسٹری سے اس کو ال پاکستان کے لیے کنورٹ کروا کر یا اس سے پرمیشن لے کے لیٹر بنوا لینا ہے پھر اپ اس کو لے کے جا سکتے ہیں
چینل پہ ویڈیو موجود ہے اس کو چیک کرنے کا طریقہ اس میں بتایا گیا ہے دو منٹ کا کام ہے چیک ہو جائے گا اپ اس ویڈیو کو دیکھ لیں اور ان لائن خود چیک کر سکتے ہیں
sir mera sawal hai k agar police ko license first dain phir weapon dain to kia wo license verification karti hai ya sirf weapon num match karti hai license ka sath
جی بالکل ایسا ہی ہوتا ہے کہ جب بھی اپ کا ویپن جو ہے وہ تب چیک ہوتا ہے ڈیٹیل کے ساتھ جب وہاں پر کرائم ہوا ہو وداؤٹ اس کے وہ کبھی بھی اپ کو اتنی بریکی سے چیک نہیں کرتے اگر دونوں چیزیں میچ ہو رہی ہیں تو پھر اپ بچ جاتے ہیں اگر ویپن پر جو نمبر ہے وہی نمبر اپ کے کارڈ پر درج ہونا ضروری ہے
کی بائک پہ اپ کیری کر سکتے ہیں مگر اس کو اپ چھپا کر کیری کر سکتے ہیں کیونکہ اسلام اباد اور دوسرے شہروں میں دفعہ 144 نافذ ہے جو کہ مشرف کے دور سے ہی چلی ا رہی ہے
ویب سائٹ پہ ویسے سارے ڈیٹیل دی ہوئی ہے اگر اپ کو وہ سمجھ نہیں ارہی تو میں نے چینل پہ ایک ویڈیو بنائی ہوئی ہے اپ وہاں پہ جا کے دیکھ لیں دو منٹ کی ویڈیو ہے اس میں پروسیس بتایا گیا ہے اسی لنک کو اوپن کر کے اپ اس میں این ایس ہی ڈالیں گے تو اگر وہ اصلی ہوا تو اس کی ڈیٹیل ا جائے گی
پنجاب میں فائو والا سسٹم ختم ہو گیا شاید اپ کو معلوم نہیں ہے کہ اب پنجاب ان لائن سسٹم کا اغاز ہو چکا ہے اس میں بہت سارے دوستوں نے اپلائی بھی کیا تھا اب وہ فلحال وہ پورٹل بند ہے جیسے ہی وہ پورٹر کھلے گی تو اپ اپلائی کر سکتے ہیں
بالکل گورنمنٹ کا جو کام ہے نا وہ قابل ستائش نہیں ہے کیونکہ گورنمنٹ جو ہے وہ صرف اپنے بھلے کے لیے سوچتی ہے عوام کا تو کچھ بھی نہیں سوچا اور نہ ہی ان فیوچر سوچے گی
@@justtolaw plz Sir aek vedio Balochistan wale licence p bana de kia woh Punjab me chal sakta h aor baki province me bhi plz Sir is topic ko details se bayan kar dena bht Shukria hogaaa
لوگوں کے پس پرانے کاپی والے لائسنس ہیں جو کمپیوٹرائز نہیں کروا سکے ان کاتریکہ سمجھا دیں اور حکومت سے اپیل کرتے ہیں جو فیس بنتی ہے لوگ دینے کو تیار ہیںاور اس میں حکومت کے خزانے میں پیسے جائیں گے حکومت کا فائیدہ ہے
حکومت نے پروسیس کو شروع کیا تھا مگر وہ پروسیس ایک مہینہ بھی نہیں چل سکا اور وہ اس کو بین کر دیا اور اب جو ہیں وہ حکومت ائیں بائیں شائیں کر رہی ہے کوئی بھی کلیئر کٹ جو ہے وہ پروسیس نہیں بتا رہی حکومت کا تو اپنا نہیں پتہ چلا کہ وہ کس طرف جا رہی ہے
Yaha ki police to rok kar capstan ki packet b leti hai bila waja or kabi in diesel k paise katam hojaye to us k lia b chanda hum se lete hai or ye bate Jo Mai kara ho ye mere sath ho Chuka paise do bs
Hahahaha bhai jan ye jo rules ap bata rahe hai ye guns ya pistols ka rules nhi hai. Jb bhi police roke tu license 🪪 dikhane ke bad pistol sy magazine nikale or khali pistol police ko diya kare
ان لائن اسلحہ لائسنس کیا ہوا ہے بن رہے ہیں اس حوالے سے ویڈیو بنائی ہوئی ہے ویڈیو دیکھ کر اپ اپلائی کریں آن لائن اسلحہ لائسنس بنانے کا طریقہ بتایا ہے th-cam.com/video/6TrwDW37okA/w-d-xo.html
نالی سے اس لیے پکڑنا ہے کیونکہ جب اپ ویپن کسی کو دیتے ہیں تو ہمیشہ نالی سے پکے دیتے ہیں اگر اپ ویسے پکڑائیں گے تو اگلا بندہ یہی سمجھے گا کہ یہ مجھ پر حملہ کر رہا ہے یہ ایک ایسی احتیاط ہوتی ہے جو کہ ٹریننگ میں سکھائی جاتی ہے
جی کر سکتے ہیں مگر اس کو چھپا کے چادر کے نیچے یا اس کو اس طرح کیری کرنا ہے کہ وہ اپ کی باڈی کے ساتھ لگی ہو اور باہر نظر نہ ائے شو اف نہیں کر سکتے باقی اپ اپنی حفاظت کے لیے رکھ سکتے ہیں
جناب کچھ ضروری باتیں آپ نے نہیں بتائی کیری کرنے کے لئے صرف لاءسنس کا ھونا ضروری نہیں ہوتا بلکہ اس کے ساتھ ایک 144 کا کیری لیٹر بھی بنوانا پڑتا ہے اور باہک پر آپ اسکو فیملی کے ساتھ کیری کر سکتے ہیں اور سنگل بھی جبکہ ڈبل میں کسی فرد کے ساتھ کیری نہیں کر سکتے ۔
Pakistan main kon sa Qanoon hay bhai abhi police walon ki khud pitai ho gai yahan jangal ka Qanoon hay 😂😂😂😂😂
Qanoon to ha bus koi amal krwane wala nhi ha
@@justtolaw bilkul sahi kaha ap nay pata nhi kab wo din aye ga jab humaray Pakistan main Qanoon bhi ho ga or amal bhi kia jay ga sub idaray bhi apna kam karain gay or pakistan ki awam bhi waisay hi pakistan kay Qanoon ki izat or follow karain jasay europe or dubai ja kay kartay hain
I have the licence image on my phone original i keep it on the home and if some police man stops me i tell them i am from jail police he doesnt checks me i also have my carry permit
اپ جیل پولیس میں ہیں اس لئے انہوں نے چیک نہیں کیا ویسے تو عام بندے کے پاس لائسنس بھی ہو تو اس کی اس طرح چیکنگ کرتے ہیں کہ جیسے وہ کوئی دہشت گرد ہو
@@justtolaw sir baaz auqat yeh hamaray bhi nahi hotay meray karaya dar kay sath wardat hui aur mei thanay gia karayadar kay sath inho nay ankhien sar par rakhi hoti hai halankay meri posting home department mei hai jail ki kuch nafri wahan par bhi tainat hai lekin choonkay kaam mera apna nahi tha mei nay home ko involve nahi kia lekin sir behiss log hai
Apsy yeah pochna tha ky dorany safar train my jana pary to weapon kysy cary karna hoga
Samnan k ander rakh kr leja skty hai box pack kr k goliyan alag rakhni hai magzine mai nhi rakhni
Sir license mai bullets 30 mention ho par us waqt hamare pas 28 ya 25 bulletes ho to koi masla to ni hoga ya bullet utni rakhni jitni card mai mention hai ? Kisi ne jaha card mai jitni ho us sy km rkh skty h is that right ? Kindly inform
Ap ka sawaal acha hy, lakin jawab nahi hy.
Han g koi msla nhi ha
Pq❤ 😂 no hi no@@asimali1703
2 magzines ya full amount of bullets rakhne hoge. Chahay ap k magzine mein 20 bullets he ku na ati hu. Jahan tk mene different rpo dig & dpos se pata kia. Baqi sho ya asi harami hu tu masla tb bhi bnaenge. In short self confidence weapon lay k phero k apko qanoon ka pata hai.
Apna weapon kabhi kisi ky bhi hath mai mat dain police ho ya koi bhi yeh ap ki hifazat ky lia hai license dikha do bas is ky ilawah kuch nahi.
Sai
It's not about sharaft its about self defense
اپ کے پاس لاہسنس ھو یا نا ھو پیسہ لازمی ھونا چاھیے 😂😂
💯
اور کچھ موقعوں پر آپکو قانون کا سہارا لینا ہی پڑتا ہے اس کے بغیر گزارا بھی نہیں ہے ہر جگہ پہ پیسہ کام نہیں اتا
good say@@justtolaw
Good 😊
وکیل صاحب یہ بتائیں کہ اپنے ساتھ ایک شہر سے دوسرے شہر جہاز میں پستول ساتھ کیسے لے جائیں؟ اس پر وی لاگ بنائیں۔
Plane may allowed nahi hai plane highjack hosakta hai
aik do din pehlay license le ke asf ke pass jaen aur batain keh weapon carry kerna hai woh batain gy keh kaisay ker sakty hain
La k ja skate he is hwale see channel pa video majood ha complete process ki
You should provide the same info according to law and by sections/Articles of ppc,crpc,cpv or constitution. Without that its just gossip
Video for lay man not lawyer's
Bhai mia buht dur rehta tha in chizu se but abi yar ota chla k jo shraft osnd inshan hota hia us ki kuch value nai hoti aj mjburi se moje is trf kdm rkhna pr rha 😢
اللہ اپ کی حالت پر رحم کریں
بھائی ہم پاکستان میں ہے 😅 لایسنس ہو یا نہ ہو پیسے ہونے چاہئیں
قانون کی بالا دستی ابھی پاکستان میں ہے
@@justtolawkidhar?
Salam,kia micro copy krwa kr wepeon rkh skty hai apne sath?
G rakh sakten hin
No original rakho pas
اوریجنل ہونی چاہیے اگر کاپی ہے تو اپ کا پرچہ بھی ہو سکتا ہے
😂😂😂bhai ka khena he asla na,rakhay to fir liaa kiss liay he jab,rakhna hi nahe to 😂😂😂
پیارے بھائی اسلحے کے لیے اپ کو اس کے حفاظت کا جو طریقہ کار ہے وہ پتہ ہونا چاہیے اس جگہ پر جہاں پر 144 نافذ ہے وہاں پر اپ لے کے نہیں جا سکتے باقی اپ اپنے پاس رکھ کے چھپا کے یا اپنی گاڑی میں رکھ کے لے کے جا سکتے ہیں ہر جگہ پہ
Kya pakistan sy license wala weapon lay kar kashmir main inter ho saktay hain???
Yea all Pakistan license walid hota ha
Aoa brother mra balochistan ka all pak licence hy copy wla uska koe issue to nh weapon carry ho skta ksi bhi city ma ya nh ?
Copy walay mein carry permit zarori hai. Card walay mein ni
Ajeeb bat hai agar 7 rakhna he NAHI weapon tu license banaya pir kis liye
4 wheel walo ky Liye banaya ha license or gar me rakhen ky Liye
بس اس لیے ہوتا ہے کہ اپ اپنی حفاظت کر سکیں اور اپنے پاس رکھیں اور اس کو چھپا کے رکھیں اس کو شو اف نہ کریں اس کی ویڈیو نہ بنائیں باقی اپ ہر جگہ لے کے جا سکتے ہیں مگر جس جگہ پر ممنوع ہو مطلب جس جگہ پر 144 نافذ ہے وہاں پر اگر اپ لے کے جاتے ہیں تو وہ جگہ قابل ممنوع ہے اور وہاں پر اگر اپ سے برامد ہوتا ہے تو وہ اپ پر کیس بن سکتا ہے باقی اپ ہر جگہ لے کے جا سکتے ہیں وہ اپ کی حفاظت کے لیے ہے
Bhai mery pass copy WALA licence Hai us ka card kaisy bany Ga . shukaryia
Band hain abi
کاپی والے لائسنس فلحال جو ہے وہ بین ہے جیسے ہی وین کھولے گا مطلب سسپینڈ کہہ سکتے ہیں اس کو بین نہیں ہے تو جیسے ہی اس کا کوئی طریقہ کار بتایا جائے گا تو انشاءاللہ ویڈیو کے ذریعے اپ کو بتایا جائے گا
mere license main 25 bullets hain kia mai 25 bullets se kam carry ker sakta hu??
Kaam carry karsakte hai, per ziada nehi
@@The_Romi_Studio mai nay suna hay jitni likhi ho us se na kam ho na ziyada ho. warna parcha hota hay
@@sabihhassan9418 sir, app kisi knowledgeable gun shop wale se check kar le, Mai galat be ho sakta hu. Apna dhyan rakhe 🙏🏼
@@The_Romi_Studio hmmmm dono baty kerty hain log
جتنی اپ کو الاؤ ہیں اپ ساری کی ساری جو بلٹس ہیں وہ کیری کر سکتے ہیں یا اپ اس کو میگزین بنا کر اپنے پاس رکھ سکتے ہیں
السلام علیکم سر سر میرے پاس لائسنس ہے بلوچستان کا بنا ہوا ہے میں سندھ کا ہوں تو میرا ال پاکستان لیسن سے کیا میں یہ رکھ سکتا ہوں اور سوال یہ ہے کہ یہ کیا سندھ میں ٹرانسفر ہوگا دوبارہ
Bhai apko Sindh sectariat se entry karani Hogi B's mein khd Balochistan ka licence banwane ka irada kar rha hun
Ap blochistan k sectary s all Pakistan k liye apply krde
DC sa approval la lo Sindh ka DC approved kry ga phr koi problem nhi bki Balochistan ka nhi bnwo to acha ha
جس صوبے میں اپ جائیں وہاں پر جا کے سیکرٹڈ افس جا کر اس کی اینٹی کروائیں اور اس کے بعد اس صبح سے پرمٹ بنوا کر اپ اسے استعمال کر سکتے ہیں اگر اپ اسے کنورٹ کروانا چاہتے ہیں تو وہ بھی ہو جائے گا اسی صوبے میں
Renew k liye License diya hua, uska status kaisy malom ho ga.. ?? ( Punjab )
اپ کو جو انہوں نے پرچی دی ہوگی اس کے اوپر ایک نمبر ہوگا اس نمبر کو اپ نادرہ کی ویب سائٹ پہ جا کر ویپن ویریفکیشن میں ڈالیں تو اپ کا سٹیٹس شو ہو جائے گا
Sir are arms license for Punjab open?
Noo
@@justtolaw any idea when they’ll open?
@@opcon3155 December ma
@@justtolaw right now pal.nadra.gov.pk is not allowing sign ups due to request quota reached error
Will it open in December too? For online arms license sign up?
السلام و علیکم،
بھائی کیا حال ہے، جیسے پہلے کاپی والے لائسنس کے ساتھ پرمٹ ہوتا تھا ،کیری کرتے وقت ۔۔۔،، اب کارڈ والے لائسنس کے ساتھ تو ضروری نہیں ۔۔۔،، راہنمائی فرمائے
جزاک اللہ خیرا
جی بالکل اب کارڈ کے پیچھے لکھا ہوتا ہے کہ اپ کو پرمٹ کی ضرورت نہیں ہے پرمٹ اس میں ہی شامل ہوتا ہے مگر کچھ بلوچستان سندھ کے علاقوں میں ابھی تک کارڈ والا چل رہا ہے تو وہاں پر ابھی بھی یہ پرمٹ لینا پڑتا ہے
اللہ تعالی آپ سے راضی ہو
Card kay sath permit kaisay lay?
Licence k sat 144 permit bhi zarori hn ya nahi
اگر اپ پنجاب کے رہنے والے ہیں پھر تو ضروری نہیں ہے باقی صوبوں میں ابھی پرانا سسٹم چل رہا ہے اس لیے وہاں پر ضروری ہے
Sir weapon carry krne ke liye DC ya Police Station se permission leni paregi kya plz reply?
Bhai 144 banta hn carry kerny ka or wo DC se attest hota hn
اگر اپ کا کارڈ والا لائسنس بنا ہے تو 144 کا جو پرمٹ ہے ان علاقوں کے لیے ہوتا ہے جہاں پر 144 نافذ ہو باقی اپ ہر جگہ لے کے جا سکتے ہیں اس کے لیے پرمٹ کی ضرورت نہیں ہوتی
railway, train m ly kr ja skty hain... train police ko APNI Manzil Tak hwaly kia ja skta h...?
Yes license wala la k jasakte he
Good information
So nice of you
Yar yeh weapon police lay leti hay boltay hay verification kray gay license ke and weapons kay original parts nikal. Lety hay original weapon may local saman dak kr dy dety hay and tang krta hay licence honay kay bawajiod
Sir all pakistan license par pistol Kashmir lay ja saktay hai ,masla to nahi hoga udar? Aur bandok ķa bhi batai ,thanks
جی جب بھی اپ ضلع چینج کرتے ہیں تو اپ کو پرمٹ بنوانا پڑتا ہے کیونکہ پرمٹ جو ہے وہ کشمیر میں لاگو ہوتا ہے اس لیے اپ کو پرمٹ ضروری بنوانا پڑے گا
@justtolaw iska tareqakaar kya hoga ,mera all pakistan pistol license hai ,to permit aik hota hai ,ya har jaga kay liay alag alag ,aur kaisay lia jata hai?
Police station ly k ja sakte hi weapon?
Yes
Good information sir
Thank You
Sir, if someone has got an All-Paksitan license from Home Department of Sindh, and he also got the 144 permit to carry the weapon in Sindh only, would he still be allowed to carry that weapon in any other province such as Punjab?
Yes bro all Pakistan license ha to wepon la kr ja skty ho but agar Sindh sa pnjab ja rhy ar pnjab m 144 lgi h to apko whan sa b 144 lana ho ga ya Sindh sa b mil jata h 144 jis m trival time ho ga us date k andar apko wpis b ana h
@@mansoormaqsood2575 thank you sir
اگر اپ کا کارڈ والا لائسنس بنا ہے تو کارڈ والے لائسنس پہ اپ کو پرمٹ لینے کی ضرورت نہیں ہوتی کیونکہ اس کے اندر ہی پرمیشن لکھی ہوتی ہے اگر کارڈ کی بیک سائیڈ پہ اپ دیکھیں تو وہاں پہ وہ سارا 144 کا باقاعدہ تفصیلا جو ہے وہ لنک دیا گیا ہے
لائسینس پہ صوبہ پنجاب لکھا ہوا ہے. تو کیا وہ صرف پنجاب کے لیے ہی ہے یا پورے پاکستان کے لیے ہے؟
MasAllah kitna pere ho
یہ صرف پنجاب کے لیے ہے دوسرے صوبے میں جانا ہے تو اپ نے انٹیرئر منسٹری سے اس کو ال پاکستان کے لیے کنورٹ کروا کر یا اس سے پرمیشن لے کے لیٹر بنوا لینا ہے پھر اپ اس کو لے کے جا سکتے ہیں
Many licenses bnwaya tha check kasy kro ya original hy or online data nhi araha card h computerized
Send cnic
چینل پہ ویڈیو موجود ہے اس کو چیک کرنے کا طریقہ اس میں بتایا گیا ہے دو منٹ کا کام ہے چیک ہو جائے گا اپ اس ویڈیو کو دیکھ لیں اور ان لائن خود چیک کر سکتے ہیں
sir mera sawal hai k agar police ko license first dain phir weapon dain to kia wo license verification karti hai ya sirf weapon num match karti hai license ka sath
جی بالکل ایسا ہی ہوتا ہے کہ جب بھی اپ کا ویپن جو ہے وہ تب چیک ہوتا ہے ڈیٹیل کے ساتھ جب وہاں پر کرائم ہوا ہو وداؤٹ اس کے وہ کبھی بھی اپ کو اتنی بریکی سے چیک نہیں کرتے اگر دونوں چیزیں میچ ہو رہی ہیں تو پھر اپ بچ جاتے ہیں اگر ویپن پر جو نمبر ہے وہی نمبر اپ کے کارڈ پر درج ہونا ضروری ہے
Ara boss ya Pakistan h😂😂😂 yaha.bas allha he maillk.h
Spelling theak likhein
Hmmmm
Kpk ka all pak lienc govt bhair noc kashmir m lay ja sakhty hain kya
پاکستان میں کوئ قانون نی جیسے پولیس کی مرضی ہوتی ہے ویسے ہی کرتے ہے
اگر اپ کو قانون کا علم ہو تو اپ کو کوئی کچھ نہیں کہہ سکتا
Aur wipon apne pas na rakhen to loote aur mare jate hain.
اپنے پاس رکھیں مگر اپنے ساتھ اس کا لائسنس بھی رکھیں
mery pas Ict/punjab smart card wala license ha ma concealed bike pa carry kar skta hu?
کی بائک پہ اپ کیری کر سکتے ہیں مگر اس کو اپ چھپا کر کیری کر سکتے ہیں کیونکہ اسلام اباد اور دوسرے شہروں میں دفعہ 144 نافذ ہے جو کہ مشرف کے دور سے ہی چلی ا رہی ہے
Army person bager license ke baki carry kar sakta h
In duty ho too
Yes CO sa latter lana ho ga jis m us wepon ka nbr ho
Good information ❤
Thank You
سر میں نے منسٹری آف انٹریڑ کا لاسنس بنوایا۔ اس کو کیسے ویری فائی کر سکتے ۔
Arms lisance of punjab k apps ha is par verify ho sakta ha
@@rajasunny9832 Kon c app
Fake hain
ویب سائٹ پہ ویسے سارے ڈیٹیل دی ہوئی ہے اگر اپ کو وہ سمجھ نہیں ارہی تو میں نے چینل پہ ایک ویڈیو بنائی ہوئی ہے اپ وہاں پہ جا کے دیکھ لیں دو منٹ کی ویڈیو ہے اس میں پروسیس بتایا گیا ہے اسی لنک کو اوپن کر کے اپ اس میں این ایس ہی ڈالیں گے تو اگر وہ اصلی ہوا تو اس کی ڈیٹیل ا جائے گی
سر میرے پاس لاسنس کی فائل بنی ہوئی ہے تو پوری فائل آپنے پاس نھیں رکھ سکتے تو کیا طریقہ کار ہے
پلیز بتا دیں
پنجاب میں فائو والا سسٹم ختم ہو گیا شاید اپ کو معلوم نہیں ہے کہ اب پنجاب ان لائن سسٹم کا اغاز ہو چکا ہے اس میں بہت سارے دوستوں نے اپلائی بھی کیا تھا اب وہ فلحال وہ پورٹل بند ہے جیسے ہی وہ پورٹر کھلے گی تو اپ اپلائی کر سکتے ہیں
ہمارے چینل کو سبسکرائب ضرور کریں
Sab se pehle ap apna license computerized Kara Len card bhi Sath hi bn jae ga
سر اگر ہوم سیکٹری کا لیٹر ہو تو اس صورت میں اوپن ویپن کیری کر سکتے ہیں
Bilkul kr sakte he agr 144 lgi hui ha to un alkoo ma nhi
کاپی والے لائسنس کب جمع ہو گئے
Uske hwale koi notification nhi aya
آخرت 😊
میرے خیال میں اب وہ جمع نہیں ہوں گے گورنمنٹ نے دو دفعہ موقع دیا تھا اگر جمع ہو بھی گئے اس پہ اتنا خرچہ ا جائے گا کہ اپ نیا الیسنس بنوا سکتے ہیں
میگزین نیکال کر دینا ہے
Who band ho chuka hy ab AP new banwa sakty han
Kya licence ky sath carry permit bhi zroori hai?
پنجابی ہونا ضروری نہیں ہے مگر باقی صوبوں میں ہونا لازمی ہے
@@justtolaw islamabad mein?
Pakistan me chorr or dako asleha Rakh sakte hn magar ek zarorat mand admi Ka liacnse he nahi banta bohat he ghatiya or Ganda kanoon nafis Kia hua ha
بالکل گورنمنٹ کا جو کام ہے نا وہ قابل ستائش نہیں ہے کیونکہ گورنمنٹ جو ہے وہ صرف اپنے بھلے کے لیے سوچتی ہے عوام کا تو کچھ بھی نہیں سوچا اور نہ ہی ان فیوچر سوچے گی
Sar Balochistan ka lisans Sindh me chalta hy ya ni
No only for punjab
My dear 💕 sir agr Balochistan copy ya page wala licence extended to all Pakistan ho phir Punjab me chal sakta h kia ????
@@justtolaw plz Sir aek vedio Balochistan wale licence p bana de kia woh Punjab me chal sakta h aor baki province me bhi plz Sir is topic ko details se bayan kar dena bht Shukria hogaaa
Balochistan la license total fake mana jata h bcz itz hand writing book
لوگوں کے پس پرانے کاپی والے لائسنس ہیں جو کمپیوٹرائز نہیں کروا سکے ان کاتریکہ سمجھا دیں اور حکومت سے اپیل کرتے ہیں جو فیس بنتی ہے لوگ دینے کو تیار ہیںاور اس میں حکومت کے خزانے میں پیسے جائیں گے حکومت کا فائیدہ ہے
حکومت نے پروسیس کو شروع کیا تھا مگر وہ پروسیس ایک مہینہ بھی نہیں چل سکا اور وہ اس کو بین کر دیا اور اب جو ہیں وہ حکومت ائیں بائیں شائیں کر رہی ہے کوئی بھی کلیئر کٹ جو ہے وہ پروسیس نہیں بتا رہی حکومت کا تو اپنا نہیں پتہ چلا کہ وہ کس طرف جا رہی ہے
Begair weapon k police paise leye bagair nai chorti ager weapon dekh le to phr kia hoga
اگر اپ کے پاس لائسنس ہے تو اپ کو پولیس کبھی کچھ نہیں کہہ سکتی
Yaha ki police to rok kar capstan ki packet b leti hai bila waja or kabi in diesel k paise katam hojaye to us k lia b chanda hum se lete hai or ye bate Jo Mai kara ho ye mere sath ho Chuka paise do bs
144 permeate hona chaie. Waqi bager licences ka bhi paisa de k banda nikal jata hyee😂
Magr legal legal hi hota ha kam
جس طرع کے حالات چل رھے ھیں اپ کآ واہپن بھی کسی نے چھین ھی لینا ھے یا چور چھین لیں گے یا پولیس😂😂😂😂
ایسا ویسے کوئی قانون نہیں ہے کوئی اپ سے ویپن چھین سکے ویپن اپ کو حفاظت کے لیے دیا گیا ہے کوئی چھینے کا تو اپ اس سے مزاحمت کر کے اپنا بچاؤ کر سکتے ہیں
@@justtolaw سر میرے پاس 30 بور زگانا سپوٹ ھے اور جب بھی پولیس والوں سے ملاقات ھوی ھے 5 ھزار دینا ھی پڑا ھے
Sir kia zarrori he license sath ho physically agar phone me photo ho to chal jaiga?
Chale ga
یہاں پر لائسنس پہ بندے کو روک لیتے ہیں اور اپ فوٹو کی بات کرتے ہیں ہمیشہ لائسنس رکھیں فوٹو سے کام نہیں چلے گا
ہمارے پولیس والے کب سے اتنے اچھے ہو گئے کہ عوام کو جانے دیں
Jb apko qanoon ka pta ho to 0hit vo bat bi sunte he
Balochistan ka All Pakistan license ho or punjab d.c se verified ho or Renewal bhi Punjab GPO se hua to kya carry kar skty hen? Koi issue to nahi?
Kr sakte he koi issue nhi bus show nhi krna
Bahi kpk ma all Pakistan license ki fees kitani ha
Same ha
@@justtolaw 1 lack fees ha all Pakistan license ki
60 hazar
Bhai Jaan Asla License carey karny ka koi masla nahi hota masla hoa hai asla carey karny ka
A detail bout how to carry weapon not license
اسلام علیکم سر
اپنے گھر میں ہوائی فائر جو پستول چیک کرنے کے لیئے کیئے جائیں اس کے بارے میں قانون کیا کہتا ہے؟
دیکھیں ابادی والی جگہ پر اپ کوئی بھی ہوائی فائرنگ نہیں کر سکتے
Weapons should be banned in Pakistan
In mihram only ap cary kr sakte he koi issues nhi ha
Beshak
Bilkul
Lol ye bol rahy hain police ko weapon with magazine do 1 video m mainy dekha t usny bola t magazine nikal k do ab bnda kis ki suny 😂😂😅
Hahahaha bhai jan ye jo rules ap bata rahe hai ye guns ya pistols ka rules nhi hai. Jb bhi police roke tu license 🪪 dikhane ke bad pistol sy magazine nikale or khali pistol police ko diya kare
Bhai Jan ye fireworks shops ka license kese or kaha banta h
ان لائن اسلحہ لائسنس کیا ہوا ہے بن رہے ہیں اس حوالے سے ویڈیو بنائی ہوئی ہے ویڈیو دیکھ کر اپ اپلائی کریں
آن لائن اسلحہ لائسنس بنانے کا طریقہ بتایا ہے
th-cam.com/video/6TrwDW37okA/w-d-xo.html
❤🎉🎉🎉❤🎉🎉🎉❤
Thank you
Brother aapne 144 ke hawalese to koibaat nahi ki
Vo alag topic ha
Npb 223 pr full auto rifle carry to ni kr skte lekin police ye kese confirm kre gi k full auto he ya just semi
اوکے
اور پرمٹ کا کیا ہوگا جی
Usko bunwa k ap carry kr sakte he magr uske sath bi aksar jugo pa bain ha nhi bana k da rhe
Thanks sir❤
Welcome
Naly se q pakhre is mai koye khas bat
نالی سے اس لیے پکڑنا ہے کیونکہ جب اپ ویپن کسی کو دیتے ہیں تو ہمیشہ نالی سے پکے دیتے ہیں اگر اپ ویسے پکڑائیں گے تو اگلا بندہ یہی سمجھے گا کہ یہ مجھ پر حملہ کر رہا ہے یہ ایک ایسی احتیاط ہوتی ہے جو کہ ٹریننگ میں سکھائی جاتی ہے
Loaded weapon handover karna konsi training hai..yeh gun safety k khilaf hai..
بھائ میرے۔۔ آپ کی دل کی دھڑکن نارمل ہونی چاہیے بس باقی سب ٹیھک ہے۔ 😁
Best 🌺🌺
Ty
Great video sir ak question ha ka karachi ga Raha ho to Railway ma sath ka kar ga sakta ha pistol
@@Usmanabbasi24 ha per apko provincial level pa permission lani ho gi
@@justtolaw bahi license to all Pakistan ka ho ga
144 ka bataye
Ur city???
جو اب کارڈ والے لائسنس بن رہے ہیں اس کے لیے پرمڑ کی ضرورت نہیں ہوتی پرمٹ کی ضرورت صرف اور صرف جو دوسرے صوبے ہیں ان کے لیے ہے پنجاب کے لیے نہیں
Chor k liye koi mushkil nai or aam insan ka koi haq ni 😂
Bus asa ha mara Pakistan
2.4
؟؟؟
sir g....???
Yes
بھائی کیری پرمٹ بھی ضروری ہوتا ہے
Punjb m mhi zrori usk pke license m hi hot h bki jo Provice be un m Rori h
@@justtolaw مجھے پولیس نے نے جب بھی روکا کیری پرمٹ کا تقاضا کیا ۔۔۔
Kya gun carry kar sakte hai agar license ho air dushmani ho?
جی کر سکتے ہیں مگر اس کو چھپا کے چادر کے نیچے یا اس کو اس طرح کیری کرنا ہے کہ وہ اپ کی باڈی کے ساتھ لگی ہو اور باہر نظر نہ ائے شو اف نہیں کر سکتے باقی اپ اپنی حفاظت کے لیے رکھ سکتے ہیں
جناب کچھ ضروری باتیں آپ نے نہیں بتائی کیری کرنے کے لئے صرف لاءسنس کا ھونا ضروری نہیں ہوتا بلکہ اس کے ساتھ ایک 144 کا کیری لیٹر بھی بنوانا پڑتا ہے اور باہک پر آپ اسکو فیملی کے ساتھ کیری کر سکتے ہیں اور سنگل بھی جبکہ ڈبل میں کسی فرد کے ساتھ کیری نہیں کر سکتے ۔
جو نیو لائسنس بن رہے ہیں اس کے اوپر لکھا ہوا ہے کہ اپ کو 144 کے پرمٹ کی ضرورت نہیں ہے وہ اس میں ہی شامل ہے اسی لئے اس کی ضرورت نہیں ہوتی
@@justtolaw جناب سندھ میں ایسا نہیں ہے
Es main kia new bat thi ?
Only for layman
کیا کاپی والا لاسنس کے ساتھ بھی اسلحہ کیری کر سکتے؟
نہیں وہ ابھی سسپینڈ ہیں