Allama Khadim Hussain Rizvi Last Bayan

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 2 ต.ค. 2024
  • Allama Khadim Hussain Rizvi Last Bayan
    #KhadimHussainRizvi #TLP #TehreekLabbaikPakistan
    Subscribe: bit.ly/KHRYouTu...
    For Latest updates, Speeches and Complete Bayanat's join Official Social Media Network of Allama Khadim Hussain Rizvi.
    ►Subscribe for English Subtitles Videos:
    / @khrofficial
    ►Follow us on Twitter
    / tlppresident
    ►Follow us on Twitter (English Translated Tweets)
    / presidenttlpeng
    ►Official TH-cam Channel
    / allamakhadimhussainriz...
    ►Follow us on Dailymotion
    www.dailymotio...
    ►Follow us on Vimeo
    www.vimeo.com/...

ความคิดเห็น • 1.9K

  • @ipadjhone7380
    @ipadjhone7380 2 ปีที่แล้ว +87

    میں گنہگار ہوں یا اللہ عزوجل میں مقبوضہ جموں و کشمیر کی فضاؤں سے سلام پیش کرتا ہوں بابا جانی کی قبر پر کروڑوں درود سلام نازل ہو

  • @pakistankiaakhriumeed
    @pakistankiaakhriumeed ปีที่แล้ว +155

    الحمدللہ میں بھی اس تاریخی دھرنے میں شریک تھا اور کئی گھنٹے مسلسل مرشد کی زیارت کرتا رہا...

    • @krgamingx2965
      @krgamingx2965 ปีที่แล้ว +5

      Mashallah ❤️

    • @rkpakistani2924
      @rkpakistani2924 ปีที่แล้ว +7

      Bohat hoss naseeb han AP bai AP ko to baba g ny bi Dua di Jo os wakat os darny ma mujuud ta

    • @awaisazad12
      @awaisazad12 9 หลายเดือนก่อน +5

      مبارک ہو بھای جی بہت بہت۔ اللہ پاک آپ کو اجر عظیم عطا فرماے آمین

    • @bulbun619
      @bulbun619 7 หลายเดือนก่อน +4

      Jab bhi koi video dekhta Hoon toh dukh hota hai 😢😢😢😢 Allah pak inky darjaat bulandd krey .....

    • @HafeezUrRehman-f4q
      @HafeezUrRehman-f4q 7 หลายเดือนก่อน +2

      ماشاءاللہ بہت خوب جناب

  • @legalconcepts9945
    @legalconcepts9945 2 ปีที่แล้ว +53

    مردہ قوم کو زندگی دینے والے علامہ صاحب ،
    تاجدار ختم نبوت زندہ باد

    • @awaisazad12
      @awaisazad12 9 หลายเดือนก่อน +3

      بلکل واقعی روح پھونک دی جہاد کی دوبارہ۔اللہ پاک نے ان سے بہت بڑا کام لیا

  • @tajamalhussain7351
    @tajamalhussain7351 2 ปีที่แล้ว +43

    بےشک اولیا الله کو کوئی خوف اور غم نہیں ہے القرآن

  • @irfanmasood996
    @irfanmasood996 9 หลายเดือนก่อน +61

    ہمارے پیارے بابا جان آپ پر لاکھوں کروڑں رحمتیں ہوں😭😭😭😭

  • @khadimhussainrizviforum9189
    @khadimhussainrizviforum9189 2 ปีที่แล้ว +45

    ‏اب صرف تحریک لبیک پاکستان کا زمانہ ہے کوئی تسلیم کرے یا نہ کرے پاکستان کے ہر چھوٹے بڑے ضلع میں عوامی ریفرنڈم ہو چکے ہیں✌🏻

  • @xainiijutt640
    @xainiijutt640 3 ปีที่แล้ว +247

    مجھے بدکار کو برائی سے ہٹانے اور نیکی کی طرف مائل کرنے والا میرا محسن چلا گیا.‎روئیں گے بعد صدیوں لوگ اک خادم جو آیا تھا 😭

    • @islamimaloomat4543
      @islamimaloomat4543 3 ปีที่แล้ว +1

      .....😢😢
      بھای میں نے بہت اچھا معلوماتی چینل بنایا ہوا ہے پلیز لازمی وزٹ کرلیں
      شکریہ

    • @murtazashah4052
      @murtazashah4052 3 ปีที่แล้ว +2

      Right bahi jan

    • @zeeshanshani3917
      @zeeshanshani3917 10 หลายเดือนก่อน

      ​@@islamimaloomat4543😅❤

    • @Alimabi-pw1qr
      @Alimabi-pw1qr 9 หลายเดือนก่อน +1

      ​😢😢

    • @amanali1992
      @amanali1992 8 หลายเดือนก่อน +2

      Allah Allah Allah Akbar

  • @knowledgelab7638
    @knowledgelab7638 2 ปีที่แล้ว +47

    آج تک اپنی زندگی میں میں نے یوٹیوب پر ایسی ویڈیو نہیں دیکھی کہ جس پر ایک بھی “ dislike “ کسی کی طرف سے بھی نہیں آیا ۔

  • @satti_tlp
    @satti_tlp 2 ปีที่แล้ว +65

    Alhamdulillah ma nacheez bhi is dharny ma tha.. 😢😢 barish ho ri thi islamabad ki thandi rat aur police ki shelling 😭😭😭

    • @krgamingx2965
      @krgamingx2965 ปีที่แล้ว +4

      Yr slam ho ap pr

    • @shortsclipscatchout3845
      @shortsclipscatchout3845 ปีที่แล้ว +3

      Alhamdulillah main b tha akhri bayan sabit huwa😢😢😢

    • @SADDDAM.
      @SADDDAM. ปีที่แล้ว +8

      Aap log kismat wale ho . jo inki jiyarat mili mai india se 💔😭😭😭

    • @furkanbaba1896
      @furkanbaba1896 ปีที่แล้ว +7

      Kashmir sai salam😭

    • @mdhassanrazaking4723
      @mdhassanrazaking4723 10 หลายเดือนก่อน +1

      Ham majboor hain bhai 😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭

  • @ranaasad8967
    @ranaasad8967 2 ปีที่แล้ว +83

    🥰لَبَیڪ لَبَیڪ لَبَیڪ یَارسُول اَللّٰہ ﷺ
    تاجــــــدارِ ختمِ نبُوّت ﷺزندہ باد
    حق_محمدﷺ_یا_محمدﷺ
    گل_ساری_سرکارﷺ_دی🥰🥰🥰

    • @BILALEDITX.
      @BILALEDITX. 10 หลายเดือนก่อน

  • @kabirgujjartlp
    @kabirgujjartlp 2 ปีที่แล้ว +135

    104 بخار میں مری کی ٹھنڈی ہواؤں میں ناموس رسالت پہ پہرہ
    سبحان اللہ امام خادم حسین رضوی صاحب
    ہم وہ خوش نصیب ہیں جو باباجی کا آخری بیان لائیو سن لیا
    یہ صرف مالکوں کا کرم ہے
    کبیر گجر شکرگڑھ پی پی 47

  • @abdullahfarooqqureshi5265
    @abdullahfarooqqureshi5265 2 ปีที่แล้ว +95

    I am wahabi but i love rizvi shb .... True ashiq ❤️ .... May Allah Pak grant him high rank in jannah

    • @AliRaza-ns7kq
      @AliRaza-ns7kq 2 ปีที่แล้ว +7

      Ap rizvi shb ke byan sun kr sunni ho jain is se behtr koi deen nhi

    • @krgamingx2965
      @krgamingx2965 ปีที่แล้ว

      @@AliRaza-ns7kq bilkul thk

    • @abdulrouf3269
      @abdulrouf3269 ปีที่แล้ว

      😂😢😂😂💔💔💔💔

    • @mtkamalyt2276
      @mtkamalyt2276 ปีที่แล้ว +1

      ham muslim hain na wahabi hamry ek nabi hain bas hamra ek deen hai ek quran hai ek allah hai
      ❤💘

    • @AhmedMezab
      @AhmedMezab 9 หลายเดือนก่อน +1

      Allah ap ko mazeed hadayet de aur ap maslake ala hazarat pe ajao❤

  • @umar2749
    @umar2749 2 ปีที่แล้ว +252

    ہم بابا جی کو قیامت تک یاد رکھیں گے ❤😢😢😢

    • @Mdfrkn
      @Mdfrkn 2 ปีที่แล้ว +3

      Inshallah azzawajalla

    • @muhammadsikandar8513
      @muhammadsikandar8513 2 ปีที่แล้ว +3

      😭😭

    • @rajrajraj2274
      @rajrajraj2274 2 ปีที่แล้ว +1

      इंशाअल्लाह

    • @mazhariqbal5077
      @mazhariqbal5077 2 ปีที่แล้ว +3

      لبیک لبیک لبیک یارسول اللہ لبیک

    • @masifashiq8197
      @masifashiq8197 2 ปีที่แล้ว +1

      Bilkul Bhai

  • @haiderali-us4kr
    @haiderali-us4kr 11 หลายเดือนก่อน +27

    بابا جی کی طبیت بہت خراب تھی اس وقت لیکن قربان جاوں آپ نے محسوس بھی نہ ہونے دیا😢😢😭😭😭💔💔💔

    • @SaimKhokhar-s4r
      @SaimKhokhar-s4r หลายเดือนก่อน

      بابا جی کی آواز میں درد ہے

  • @IslamZindabad535
    @IslamZindabad535 ปีที่แล้ว +28

    Greatest Thinker, Bravest Speaker, Greatest Leader

  • @zaheerhassan1601
    @zaheerhassan1601 2 ปีที่แล้ว +70

    ماشاء اللّٰہ سبحان اللّٰہ اللّٰہ اکبر
    تاجدارِ ختم نبوت صلی اللّٰہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلّم زندہ باد زندہ باد زندہ باد
    لبیک لبیک لبیک یا رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلّم
    یا اللّٰہ پاک جس جس نے بھی اسلام کا راستہ روکنے کی کوشش کی کسی بھی طرح سے یا اللّٰہ پاک ان کو اپنے پیارے حبیب صلی اللّٰہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلّم عزت وناموس کا صدقہ نشان عبرت بنا اور دنیا و آخرت میں ذلیل وخوار کر

  • @qafofficial
    @qafofficial 3 ปีที่แล้ว +37

    جس خواب میں ہو جائے دیدار نبی ﷺ حاصل
    اے عشق کبھی ہَم کو بھی وہ نیند سلا دے
    ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

    • @islamimaloomat4543
      @islamimaloomat4543 3 ปีที่แล้ว

      .....😢😢
      بھای میں نے بہت اچھا معلوماتی چینل بنایا ہوا ہے پلیز لازمی وزٹ کرلیں
      شکریہ

  • @muhammaddanish1571
    @muhammaddanish1571 ปีที่แล้ว +30

    آہ سن کے انسان کی روح کانپ جاتی ہے😭

  • @dilnadan6466
    @dilnadan6466 3 ปีที่แล้ว +113

    قادیانیوں کو لگام ڈالنے والے تجھے الودع 😢
    بحثیت اہلحدیث خادم رضوی صاحب کے بارے میں رائے :میرا ان سے ان کی جماعت سے کوئی تعلق نہیں، نہ ہی کسی سیاسی پارٹی سے تعلق ہے اپنے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی محبت میں گرفتار تھا اور ہر مسلمان کا ہی عقیدہ ہونا چاہئے " ایک گستاخ عورت آسیہ جس پر جرم ثابت تھا اسے آٹھ سال بعد غیر ملکی قوتوں کے کہنے پر رہا کر دیا گیا ،
    خیر اکثر دیکھا جاتا رہا لبرل،شوبز ، اور سیاسی پیجز پر خادم رضوی کا مزاق بنایا جاتا رہا انسٹگرام ہو یا فیس بک یا ٹویٹر ، سب سیاسی پاڑٹیاں ان کے خلاف تھے
    میرا جسم میری مرضی والے ، زرداری نواز یا عمران کی پاڑٹیاں ہو یا سپوٹر ہو ، توپو کا رخ خادم رضوی کے جانب ہی ہوتا ہے ان سب کا
    جبکہ کینڈوی کا ، ناچ گانے والوں کا، کرپشن مافیاں لوٹوں کا اور شوبز میں فیشن شو کے نام پر ،بے حیائی پھیلانے والوں کا دفاع کیا جاتا ہے
    اور کہا جاتا ہے کہ خادم رضوی گالیاں دیتا ہے،
    پر ان کے لوجک کے مطابق ان کا کونسا جائز اور حلال طریقہ ہے ؟ بے حیائی ؟ جسم فروشی ، لڑکیوں کو نچوانا ، کرپشن ، اور اپنے لوگوں کو اسلام کے نام پر لوٹ کر کینڈا فرار ہو جانا ؟ کیا یہ سب جائز طریقہ ہے ؟
    میں نے ممتاز قادری کی پھانسی پر سب سے زیادہ دفاع انگلش پیجز پر انہی کا کیا تھا ، جس کی وجہ سے ان پیجز پر بلاک کر دیا گیا
    جب ان کے دھرنوں پر ان پر کاروائی ہوتی تو آنکھوں میں آنسو ہوتے تھے
    کہ لوگ کہے گے کہ مولوی ہیں مارو انہیں " یہ کونسے جیالے ہیں جنہوں نے بے نظیر کے قتل پر پورے ملک کو آگ لگائی، یا ناچ گانے والے پی ٹی آئی کے ہیں جنہوں نے 122 دن ملک میں فساد ڈالا اور حملے کئے یا باقی ن لیگی تھے
    دنیا کے سب سے بڑے منافق یہی ہیں
    5سال اپنی ذات کے لیے سڑکوں پر رہے اور آج ناموس رسالت کے لیے نکلنے والوں کے خلاف فتوے دے رہے ہیں
    اختلاف سب کے اپنی جگہ پر خادم رضوی کو سب کےبرعکس دیکھا
    اور قادیانیوں پر سڑکوں پر نکلے اور 22 دنوں میں اپنے مطالبات منوا لئے ، اور دھرنا کامیاب رہا
    ایک طرف وہ پاڑٹی بھی تھی جو 122 دن ناچے اور سوائے ذلت رسوائی کے کچھ نہ ملا
    پاکستان تھا قادیانیوں پر خبر دیکھا تو دل خوش ہوتا
    ایسا محسوس ہوتا جیسے قادیانیوں کو شیطان کی طرح کنکریاں پڑ رہی ہیں
    قادیانیوں کو خادم رضوی 22 دن میں بہا کر لے گیا تھا اور اب پوری زندگی قادیانیوں میں جرات نہیں ہو گی کہ سر اٹھا کر اپنے مزہب پر بات کر سکیں ،
    اب بھی ان شاءاللہ ان غیر ملکی قوتوں کے مہرو کو انجام تک پہنچائیں گے خادم رضوی تو دنیا سے چلا گیا مگر شعور دے گیا ان کا ساتھ مت چھوڑیئے گا یہ معملہ سیاسی مسلکی نہیں ایمانی ہے
    آپ چاہے اہلحدیث ہو ، بریلوی ہو ، دیوبند ہو
    پاکستان میں اب مسلمانوں کو فیصلہ کرنا ہے
    ، مسلکی لڑائیوں میں الجھ کر ،پاکستان کو لبرل سیکولر غیر ملکیوں کے ہاتھوں دینا ہے یا پھر مل کر اسلام کے نفاز کے لئے اٹھ کھڑا ہونا ہے
    سیکولر انتہاپسندی نے ،اہلحدیث ، دیوبند، بریلویوں کو بھی اسی کیٹگری میں شامل کر لیا ہے
    مسلمان اپنے دشمن کی پہچان کر لیں
    خود کے اختلافات رکھنے ہیں ،یا سیکولرز کے خلاف مل کر ان کو شکست دینی ہے
    بقلم سلہری رضا

    • @annedar4855
      @annedar4855 3 ปีที่แล้ว +6

      I agree with you 100% I am heart broken on his death but inshAllah there will be billions more khadim rizwi sahib born and created by the Creator

    • @noorussabasaeed2288
      @noorussabasaeed2288 3 ปีที่แล้ว +4

      😢

    • @pardesiksa6181
      @pardesiksa6181 3 ปีที่แล้ว +9

      میں بھی اہلحدیث ہو مگر آپ کی تحریر نے رلا دیا

    • @zakirunnabi848
      @zakirunnabi848 3 ปีที่แล้ว +6

      آپ لوگوں کو بھی چاہئے اس مردِ مجاہد کے طرق کو اپنائیں اور ان کی پارٹی میں شامل ہوجائیں ۔

    • @pardesiksa6181
      @pardesiksa6181 3 ปีที่แล้ว +2

      @@zakirunnabi848
      آپ کو چاہیےے قرآن ، حدیث پر چلیں بجائے من گھڑٹ کے۔۔ورنہ بول ٹی وی پر قاری خلیل الرحمن کو دیکھ کر سمجھ جاو

  • @Shahbazali-dp3zw
    @Shahbazali-dp3zw 2 ปีที่แล้ว +64

    بابا جی آپ بہت یاد آتے ہیں بابا جی ہم سابت قدم کھڑے ہیں اور ۔۔۔انشاءاللہ۔۔۔ ہمیشہ۔۔۔ تحریک لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم۔۔۔کے ساتھ وفادار رہیں گے بابا جی اپنے جو عشق۔۔۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم۔۔۔ ہمارے سینوں میں بھرا تھا وہ ہمیشہ رہے گا اور ہم آپکے کے لکھتے جگر کے ساتھ مخلص کھڑے ہیں۔۔۔ انشاءاللہ

    • @sadiachohan
      @sadiachohan 9 หลายเดือนก่อน

      Beshk ❤❤❤hamari jaan hamara maaal hamara sb kuch namossy rasalat py qurbaaaaaan ❤❤❤❤

    • @sadiachohan
      @sadiachohan 9 หลายเดือนก่อน

      Boht yaaaad aty hai baba jaaan❤❤❤❤❤

    • @Mufaasa-q3d
      @Mufaasa-q3d 9 หลายเดือนก่อน

      Main b ❤

  • @AdeelKhan-sy1hj
    @AdeelKhan-sy1hj 2 ปีที่แล้ว +55

    اللہ ہمارے مرشد کے جنت میں درجے بلند کرے آمین

  • @mumarkhor1832
    @mumarkhor1832 2 ปีที่แล้ว +29

    لاکھاں سلام بابا جی کی قبر انور پر ۔۔۔لبیک لبیک لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہ

  • @abdullahsworld1460
    @abdullahsworld1460 ปีที่แล้ว +21

    باباجی
    ہمیں حضور صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی کچہری میں یاد رکھیے گا
    اللّٰہ کی قسم باباجی ہر وقت آپکے ساتھ کھڑے رہے ہیں
    اور مرتے دم تک آپ سے محبت رہے گی
    Insha Allah😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭

  • @mudassirhashmiofficial
    @mudassirhashmiofficial 2 ปีที่แล้ว +78

    اللہ تعالیٰ پیارے آقا حضورﷺ کے صدقے بابا جی کے درجات بلند فرمائے آمین ۔❤❤❤❤❤❤❤❤😢

  • @bhakkardamunda8745
    @bhakkardamunda8745 3 ปีที่แล้ว +107

    😭😭😭😭😭😭😭😭 اب ایسا دلیر شیر صدیوں تک نہیں ملے گا

    • @islamimaloomat4543
      @islamimaloomat4543 3 ปีที่แล้ว

      .....😢😢
      بھای میں نے بہت اچھا معلوماتی چینل بنایا ہوا ہے پلیز لازمی وزٹ کرلیں
      شکریہ.

  • @mghaznfarnawaz7536
    @mghaznfarnawaz7536 2 ปีที่แล้ว +184

    حضرت علامہ مولانا حافظ خادم حسین رضوی کی عظمت اور جراءت پہ لاکھوں سلام

    • @AbdulRehman-yk4ff
      @AbdulRehman-yk4ff 2 ปีที่แล้ว +2

      حضرت علامہ مولانا حافظ خادم حسین رضوی کی عظمت اور جراءت پہ لاکھو ں سلام

    • @alikhukher8602
      @alikhukher8602 2 ปีที่แล้ว

      V

    • @alikhukher8602
      @alikhukher8602 2 ปีที่แล้ว

      Vv

    • @sher3712
      @sher3712 2 ปีที่แล้ว

      @@AbdulRehman-yk4ff. m🤣
      n
      P
      y
      sxazo

    • @officialnalla786
      @officialnalla786 2 ปีที่แล้ว

      -\

  • @HaronSwati
    @HaronSwati 3 ปีที่แล้ว +61

    خاکے بنانے والے خاک میں مل جائیں گے لیکن میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا:
    وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ💗

    • @islamimaloomat4543
      @islamimaloomat4543 3 ปีที่แล้ว

      .....😢😢
      بھای میں نے بہت اچھا معلوماتی چینل بنایا ہوا ہے پلیز لازمی وزٹ کرلیں
      شکریہ..

  • @syedsamiullah6573
    @syedsamiullah6573 2 ปีที่แล้ว +22

    مرد مجاہد ❤️💖
    اللّٰہ خادم حسین رضوی کو جنت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین

  • @sajidjan8459
    @sajidjan8459 3 ปีที่แล้ว +323

    -'ہماری ہڈیوں سے گوشت تو اتر سکتا ہے مگر ھمارے دل سےنبیﷺِ کی محبت نہیں❤

  • @bilalasim2088
    @bilalasim2088 ปีที่แล้ว +16

    تحریک لبیک پاکستان زندہ باد اج وی میرے بابا جی کی کیا بات۔۔۔❤❤❤

  • @sajidKhokhar786
    @sajidKhokhar786 3 ปีที่แล้ว +95

    میں قربان جاواں مولانا حافظ محمد خادم حسین رضوی صاحب پر.

    • @islamimaloomat4543
      @islamimaloomat4543 3 ปีที่แล้ว

      .....😢😢
      بھای میں نے بہت اچھا معلوماتی چینل بنایا ہوا ہے پلیز لازمی وزٹ کرلیں
      شکریہ

  • @pakgamers46
    @pakgamers46 ปีที่แล้ว +35

    جب تک سورج چاند رہے گا بابا تیرا نام رہے گا لبیک لبیک یا رسول اللہ ﷺ❤️🌹❤️
    بابا جی کو ابھی بھی سوچ کے رونا آجاتا ہے آنسو خشک نہیں ہوتے یار 😩

  • @noorussabasaeed2288
    @noorussabasaeed2288 3 ปีที่แล้ว +130

    Such a great scholar ... This media hasn't shown his true picture ... He is a true lover of khatam-ul-Ambiya ... May his soul rest in peace ameen ...💓💔💔😢

    • @mohammadahsan193
      @mohammadahsan193 3 ปีที่แล้ว

      AAMEEN & thank you

    • @anwaarmustafa655
      @anwaarmustafa655 3 ปีที่แล้ว +1

      Allah pak ghrk kre jo mere ameer ka sath nh dety rhe or jhothy alfaz bakty rhy

    • @indianancientsage
      @indianancientsage 3 ปีที่แล้ว

      @@anwaarmustafa655 Mera ek question hai jawab doge...

    • @anwaarmustafa655
      @anwaarmustafa655 3 ปีที่แล้ว

      @@indianancientsage g zaror

    • @noorussabasaeed2288
      @noorussabasaeed2288 3 ปีที่แล้ว +6

      @Mukesh Kumar In Sha Allah you'll watch his dignity soon on the Day of Judgement .... Ek shaks sb ko pasand ho asa ho nae sakta mgr jb aksariyat ek insan ki mohabbat mein roey to kuch to baat hy ... Ap jo chahy sochein ap ko khuli ijazat hy ... Y ap ka msla hy hmein koi farq nae parta ... Ku kay huzoor Pak say mohabbat kry ga asay hi usko izzat milay gi...

  • @Roshni330
    @Roshni330 2 ปีที่แล้ว +21

    ایسے خادم کی خدمت پہ لاکھوں سلام

  • @labbaikgoats4059
    @labbaikgoats4059 3 ปีที่แล้ว +287

    ‏الحمدللہ ہم نے امیر المجاہدین کا زمانہ پایا اور انہیں حق پر جانا اور ان سے محبت کی
    یا اللہ ہمیں بروز قیامت امیر المجاہدین کے ساتھ اُٹھانا
    آمین یا رب العالمین بجاہ سید النبی الکریم ﷺ😭

  • @faisalkahloon94
    @faisalkahloon94 2 ปีที่แล้ว +15

    17.9.22 date ko main baba g takreer sun raha hun. Aur APNA imaan taza kr raha hun. Baba g miss u

    • @awaisazad12
      @awaisazad12 9 หลายเดือนก่อน

      میں آج یعنی 15 .12.2023کو سن رہا ہوں اور رو رہا ہوں ان کی باتیں سن کے۔ اللہ پاک ان کے مشن کو کامیاب کرے

  • @murtazakhawaja2001
    @murtazakhawaja2001 3 ปีที่แล้ว +362

    کروڑوں لوگوں کو روتا ہوا چھوڑ کر اکیلے مصطفیٰ کریم کی بارگاہِ میں انعامات لینے چلے گئے💔💔😭😭😭

  • @eajazmalik7869
    @eajazmalik7869 2 ปีที่แล้ว +37

    لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم

  • @nooritech143
    @nooritech143 3 ปีที่แล้ว +132

    آج لے اُن کی پناہ آج مدد مانگ اُن سے
    پِھر نہ مانیں گے قِیامت میں اگر مان گیا

    • @islamimaloomat4543
      @islamimaloomat4543 3 ปีที่แล้ว +1

      .....😢😢
      بھای میں نے بہت اچھا معلوماتی چینل بنایا ہوا ہے پلیز لازمی وزٹ کرلیں
      شکریہ

  • @Roshni330
    @Roshni330 2 ปีที่แล้ว +28

    یا اللہ رب العزت رمضان المبارک کے صدقے بابا جی کے درجات بلند فرمائیں اور آپ کو رسول اللہ صل اللہ علیہ والہ وسلم کا قرب نصیب فرمائیں آمین ثم آمین یا رب العالمین اور بابا جی کے وسیلہ سے ہمیں بھی سچا پکا مسلمان اور عاشق رسول صل اللہ علیہ والہ وسلم بنائیں آمین ثم آمین

  • @shahbazkhanup...8414
    @shahbazkhanup...8414 3 ปีที่แล้ว +88

    میرے پاس کوئی الفاظ ہی نہیں جو آپ کی مقدس بارگاہ میں عرض کروں اللہ عزوجل آپ کی قبر کو جنت کا باغ بنا دے آمین

    • @sohailkhanzada2306
      @sohailkhanzada2306 3 ปีที่แล้ว +1

      Aameen sum aameen

    • @nadiaawan5737
      @nadiaawan5737 3 ปีที่แล้ว +1

      Ameen suma Ameen

    • @waseemameer5461
      @waseemameer5461 3 ปีที่แล้ว

      Ameeeen

    • @complicational
      @complicational 3 ปีที่แล้ว

      انکی طبیعت خراب ہو رہی تھی
      جو کچھ آخری وقت میں پڑھ رہے تھے
      کوئ اسکا ترجمہ بتا دے
      جزاک اللہ

    • @islamimaloomat4543
      @islamimaloomat4543 3 ปีที่แล้ว

      .....😢😢
      بھای میں نے بہت اچھا معلوماتی چینل بنایا ہوا ہے پلیز لازمی وزٹ کرلیں
      شکریہ.

  • @sardarsaboor760
    @sardarsaboor760 2 ปีที่แล้ว

    Labbaik ya Rosool baba ji ap pay lakhu salaam ap nay hum ko jaaga dia

  • @junaidsaeed4804
    @junaidsaeed4804 3 ปีที่แล้ว +319

    ایک حقیقی عاشق رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤️ اپنے محبوب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤️ سے ملاقات کو چلے گئے 😭

    • @ALLIN-bv1it
      @ALLIN-bv1it 3 ปีที่แล้ว +2

    • @_____islamicgirl____909
      @_____islamicgirl____909 3 ปีที่แล้ว +1

      beshaQ

    • @complicational
      @complicational 3 ปีที่แล้ว

      یا یہ بات صاف نہیں ہے کہ انکا خطاب فوج اور ایجنسی ہیں-
      مشرف کی تربیت یافتہ فوج منافق ہے
      جھوٹی رپورٹس بناتے ہیں غیر ملکی آقاؤں کے ٹارگٹس پورے کرکے ڈآلرز جیب میں

    • @arifqadri1018
      @arifqadri1018 3 ปีที่แล้ว +1

      ❤be Shaq

    • @sohailkhanzada2306
      @sohailkhanzada2306 3 ปีที่แล้ว +1

      Innalillahi wainna alaihi raajeoon

  • @hassangamingyt3782
    @hassangamingyt3782 ปีที่แล้ว +6

    Sari khushiya Mila kr dikhi hai Tery jany k gham ziada hai ❤💔💯

  • @CSS-MadeEasy
    @CSS-MadeEasy 3 ปีที่แล้ว +48

    Men shia hon lekin jab se Allama shab ka intaqal hua hai mera dil roe jaraha hai

    • @waseemameer5461
      @waseemameer5461 3 ปีที่แล้ว +1

      😭😭🙏

    • @یاسرالبکریالصدیقی
      @یاسرالبکریالصدیقی 3 ปีที่แล้ว +3

      یہ وہ رشتہ ہے جو ہم سب مسالک کے لوگوں کو ایک کر دیتا ہے عشق رسول والا

    • @CSS-MadeEasy
      @CSS-MadeEasy 3 ปีที่แล้ว +5

      @@یاسرالبکریالصدیقی beshak.... labaik ya Rasool Allah.......... Mera nabi wo nabi hai jis ki nalain Mubarak ko saaf kr k mera Mola Ali khyber shikan fakhr mahsoos krte the

    • @ayazahmad9943
      @ayazahmad9943 3 ปีที่แล้ว +2

      Allah aur Allah k Rasool ka ban ja bhii jan

  • @mhussnainshaker
    @mhussnainshaker ปีที่แล้ว +13

    لبیک یا رسول اللہ صَلّ اللہُ عَلَیْہِ وَ عَلٰی آلِہ وَ سَلَّمْ

  • @junaidsaeed4804
    @junaidsaeed4804 3 ปีที่แล้ว +39

    رضوی تیرے جانثار بے شمار بے شمار ❤️❤️❤️

  • @Feelislam0
    @Feelislam0 10 หลายเดือนก่อน +3

    15 نومبر 2020
    فیض آباد کے میدان میں تحفظ ناموس رسالت ﷺ کیلئے امیر المجاہدین علامہ حافظ امام خادم حسین رضوی نور اللّٰه مرقدہ دنیا سے پردہ فرمانے سے چند دن پہلے شدید علالت کے باوجود رسول اللّٰه ﷺ کی عزت و ناموس کے تحفظ کیلئے سرد موسم میں فیض آباد کے مقام پر اس بات کا اظہار فرما رہے تھے
    کہ بس
    انہیں جانا انہیں مانا نہ رکھا غیر سے کام
    للہ الحمد میں دنیا سے مسلماں گیا

  • @labbaikgoats4059
    @labbaikgoats4059 3 ปีที่แล้ว +218

    جب تک سورج چاند رہے گا
    رضوی تیرا نام رہے گا

    • @junaidsaeed4804
      @junaidsaeed4804 3 ปีที่แล้ว +6

      بھائی سورج اور چاند بھی ایک دن فنا ہو جانے ہیں۔ لیکن مرشد رضوی رحمتہ اللہ علیہ کا نام پھر بھی رہے گا۔

    • @saimamalik8859
      @saimamalik8859 3 ปีที่แล้ว +1

      Inshallah

    • @rafaqatali3738
      @rafaqatali3738 3 ปีที่แล้ว +1

      Beshak

    • @islamimaloomat4543
      @islamimaloomat4543 3 ปีที่แล้ว

      .....😢😢
      بھای میں نے بہت اچھا معلوماتی چینل بنایا ہوا ہے پلیز لازمی وزٹ کرلیں
      شکریہ....

  • @Rajafida6
    @Rajafida6 ปีที่แล้ว +9

    Men bht gunah gar hon dosto merry lye Dua kro k Allah mujy sedy rasty py chalaye

  • @TheOne-mu7tx
    @TheOne-mu7tx 3 ปีที่แล้ว +49

    آنکھ کی ٹھنڈک دل کا چین خادم حسین خادم حسین
    آنکھ کی ٹھنڈک دل کا چین خادم حسین خادم حسین
    آنکھ کی ٹھنڈک دل کا چین خادم حسین خادم حسین
    آنکھ کی ٹھنڈک دل کا چین خادم حسین خادم حسین

    • @islamimaloomat4543
      @islamimaloomat4543 3 ปีที่แล้ว

      .....😢😢
      بھای میں نے بہت اچھا معلوماتی چینل بنایا ہوا ہے پلیز لازمی وزٹ کرلیں
      شکریہ.

  • @tabe2952
    @tabe2952 3 ปีที่แล้ว +3

    :❣️:اَلصّلٰوۃُوَالسّلَامُعَلَیْکَیَاسَیّدِیْیَارَسُوْلَاللہﷺ
    اَلصّلٰوۃُوَالسّلَامُعَلَیْکَیَاسَیّدِیْیَاحَبِیْبَاللہﷺ❣️😥

  • @saqibalikhan5861
    @saqibalikhan5861 3 ปีที่แล้ว +330

    خاکے بنانے والے خاک میں مل جائیں گے لیکن میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا:
    وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ💗

    • @khalidharriskhalid193
      @khalidharriskhalid193 3 ปีที่แล้ว +3

      Labbaika ya rasool Allah

    • @hajiriaz4196
      @hajiriaz4196 3 ปีที่แล้ว +2

      @@khalidharriskhalid193 000p

    • @muhammedimran7243
      @muhammedimran7243 3 ปีที่แล้ว

      Labaik ya rasooullah

    • @zareenabibi3193
      @zareenabibi3193 3 ปีที่แล้ว

      Ml
      Loud and

    • @islamimaloomat4543
      @islamimaloomat4543 3 ปีที่แล้ว

      .....😢😢
      بھای میں نے بہت اچھا معلوماتی چینل بنایا ہوا ہے پلیز لازمی وزٹ کرلیں
      شکریہ

  • @sajidkorai2518
    @sajidkorai2518 2 ปีที่แล้ว +16

    اللہ اللہ میرا عظیم قائد

  • @alexsvlogs7926
    @alexsvlogs7926 3 ปีที่แล้ว +221

    I'm Christian but very impressed by Moulana Khadim rizivi Salam hai unkey jazabay ko unki mohbat ko Jo wo Hazrat Muhammad se kartay thay

    • @islampakistan5352
      @islampakistan5352 3 ปีที่แล้ว +12

      Than i invite you to be a Muslim

    • @alexsvlogs7926
      @alexsvlogs7926 3 ปีที่แล้ว +14

      @@islampakistan5352 bro I respect your invitation but I'm to be Christian but I respect Muslims

    • @alexsvlogs7926
      @alexsvlogs7926 3 ปีที่แล้ว +3

      @malik sajjad thanks bro

    • @zakirunnabi848
      @zakirunnabi848 3 ปีที่แล้ว +8

      Bhai abhi waqt hai us deen mein aajao jis deen ke about Hazrat e Eesa Alayhissalam ne Last Prophet ki khush khabri di hai.

    • @alexsvlogs7926
      @alexsvlogs7926 3 ปีที่แล้ว +6

      @@zakirunnabi848 thanks bro but I'm happy to be Christian and serve for Muslim brothers

  • @risingthoughts5657
    @risingthoughts5657 3 ปีที่แล้ว +12

    زور بازو آزما شکوہ نہ کر صیاد سے
    کہ آج تک کوئی قفص ٹوٹا نہیں فریاد سے

  • @ghulamahmad1773
    @ghulamahmad1773 3 ปีที่แล้ว +119

    اب علامہ خادم حسین صاحب کا شیر میدان میں آگئے اللہ حافظ سعد صاحب کو سلامت رکھے

    • @ahmarahmar6191
      @ahmarahmar6191 3 ปีที่แล้ว

      Ameen

    • @aqsanoor5791
      @aqsanoor5791 3 ปีที่แล้ว

      Ameen

    • @islamimaloomat4543
      @islamimaloomat4543 3 ปีที่แล้ว

      .....😢😢
      بھای میں نے بہت اچھا معلوماتی چینل بنایا ہوا ہے پلیز لازمی وزٹ کرلیں
      شکریہ.

    • @sabahorain3740
      @sabahorain3740 3 ปีที่แล้ว

      علامہ خادم حسین رضوی صاحب کی مزار مبارک کے تازہ وڈیو دیکھ میرے چننل پی موجود ہے لازمی دیکھیے

    • @ipadjhone7380
      @ipadjhone7380 2 ปีที่แล้ว

      آمین ثم آمین یا رب العالمین

  • @abdulshakoor6995
    @abdulshakoor6995 3 ปีที่แล้ว +3

    Masahaaalah

  • @hamzasoof9939
    @hamzasoof9939 3 ปีที่แล้ว +54

    لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
    ووٹ اور جان صرف اور صرف TLP کے لیے

    • @adedadre8189
      @adedadre8189 3 ปีที่แล้ว

      INSHAALLAH ALLAH KAREEM INSHAALLAH

    • @islamimaloomat4543
      @islamimaloomat4543 3 ปีที่แล้ว

      .....😢😢
      بھای میں نے بہت اچھا معلوماتی چینل بنایا ہوا ہے پلیز لازمی وزٹ کرلیں
      شکریہ.

  • @azeemsheikhofficial
    @azeemsheikhofficial 2 ปีที่แล้ว +14

    boht zyada pyari awaz hy baba g ap ki

  • @junaidsaeed4804
    @junaidsaeed4804 3 ปีที่แล้ว +182

    لبیک یا رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم ❤️❤️❤️❤️❤️

    • @islamimaloomat4543
      @islamimaloomat4543 3 ปีที่แล้ว

      .....😢😢
      بھای میں نے بہت اچھا معلوماتی چینل بنایا ہوا ہے پلیز لازمی وزٹ کرلیں
      شکریہ

  • @ilmedeenhasilkray.
    @ilmedeenhasilkray. ปีที่แล้ว +7

    سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم ❤️
    اللهم صل على محمد وعلى ال محمد كما صليت على ابراهيم وعلى ال ابراهيم انك حميد مجيد🌷❤️️🌷۔
    اللهم بارك على محمد وعلى ال محمد كما باركت على ابراهيم وعلى ال ابراهيم انك حميد مجيد🌷❤️🌷۔
    ❤️😍❤️

  • @AliHassan-zh8dz
    @AliHassan-zh8dz 3 ปีที่แล้ว +27

    مرشد کرکے ہمیں دیوانہ اب کہاں چلے گئے
    😭😭😭😭😭

    • @islamimaloomat4543
      @islamimaloomat4543 3 ปีที่แล้ว

      .....😢😢
      بھای میں نے بہت اچھا معلوماتی چینل بنایا ہوا ہے پلیز لازمی وزٹ کرلیں
      شکریہ...

    • @AbidShah-pm4dq
      @AbidShah-pm4dq 2 ปีที่แล้ว

      😭😭😭😭

  • @sumbalnaze7405
    @sumbalnaze7405 3 ปีที่แล้ว +10

    الوداع میرے رضوی میری جان😭😭

    • @AbidShah-pm4dq
      @AbidShah-pm4dq 2 ปีที่แล้ว

      Apne mera dil bechain krdia😭💔😭😭😭

  • @faizanetajusshariyanetwork5348
    @faizanetajusshariyanetwork5348 3 ปีที่แล้ว +23

    اب اس طرح لہجے میں حدیث نبی ﷺسننے کو ترس جائینگے اہل سنن

    • @awaisazad12
      @awaisazad12 9 หลายเดือนก่อน

      سچ میں بھای یہ دب دبہ اور یہ لہجہ اللہ کروڑوں میں کسی ایک کو دیتا ہے

  • @zeeshansarfraz6951
    @zeeshansarfraz6951 2 ปีที่แล้ว +18

    اللهم اهدني فيمن هديت، وعافني فيمن عافيتَ، وتولَّني فيمن تولَّيت، وبارك لي فيما أعطيتَ، وقِني شر ما قضيت، فإنك تقضي ولا يقضى عليك، وإنه لا يذِلُّ من واليت، تباركتَ ربَّنا وتعالي

  • @Abdullah-kn5nr
    @Abdullah-kn5nr 3 ปีที่แล้ว +66

    لبیک لبیک لبیک یارسول اللہﷺ

    • @islamimaloomat4543
      @islamimaloomat4543 3 ปีที่แล้ว

      .....😢😢
      بھای میں نے بہت اچھا معلوماتی چینل بنایا ہوا ہے پلیز لازمی وزٹ کرلیں
      شکریہ.

  • @parveezahmad9666
    @parveezahmad9666 10 หลายเดือนก่อน +6

    اللہ تعالیٰ اپنے حبیب پاک صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کے صدقے حضرت کے مزار پر انوار پر رحمتوں انوار کی خوب خوب بارشیں برسائے آمین یارب العالمین

  • @khuramkm712
    @khuramkm712 3 ปีที่แล้ว +61

    لبیک یارسول اللہ 💛💙💜💚❤💔💗💓💕💖💞💓💕💖💞💓💕💖💞💛💜💚💞💖💕💓💞💖💗💗💗

    • @qarimuneerattari357wb8
      @qarimuneerattari357wb8 3 ปีที่แล้ว

      میرا عشق هو تیری ذات هو پھر حسن عشق کی بات هو
      کبھی میں ملوں کبھی تو ملے کبھی ہم ملیں ملاقات هو
      ہم نے کوئی پیسے کمانے کیے لیے چینل نہیں بنایا ہمارہ صرف ایک ہی مقصد ہے کے قرآن کے تمام واقعات آپ لوگوں تک پہنچ جایں بس آپ وزٹ کر لو اور دیکھ لو پلیز

    • @waseemameer5461
      @waseemameer5461 3 ปีที่แล้ว

      @@qarimuneerattari357wb8 done ✅

  • @hendrxx-thehercules2350
    @hendrxx-thehercules2350 3 ปีที่แล้ว +6

    ❤Awazz sun kar phir genay ko dil karta hai❤

  • @karachiboy6205
    @karachiboy6205 3 ปีที่แล้ว +60

    اللہ تعالیٰ انکو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین.

    • @islamimaloomat4543
      @islamimaloomat4543 3 ปีที่แล้ว

      .....😢😢
      بھای میں نے بہت اچھا معلوماتی چینل بنایا ہوا ہے پلیز لازمی وزٹ کرلیں
      شکریہ.

  • @HabibUllah-zd9vy
    @HabibUllah-zd9vy 3 ปีที่แล้ว +10

    وفا کے راستے کا ہر مسافر
    کہےگا کہ اپ کھڑے تھے 😓😭

  • @junaidsaeed4804
    @junaidsaeed4804 3 ปีที่แล้ว +18

    ہم آپ سے وفا کا جو حق تھا وہ ادا نہ کر سکے 😭😭😭

    • @islamimaloomat4543
      @islamimaloomat4543 3 ปีที่แล้ว

      .....😢😢
      بھای میں نے بہت اچھا معلوماتی چینل بنایا ہوا ہے پلیز لازمی وزٹ کرلیں
      شکریہ...

  • @khadimhussainrizviforum9189
    @khadimhussainrizviforum9189 2 ปีที่แล้ว +4

    ‏اب صرف تحریک لبیک پاکستان کا زمانہ ہے کوئی تسلیم کرے یا نہ کرے پاکستان کے ہر چھوٹے بڑے ضلع میں عوامی ریفرنڈم ہو چکے ہیں✌🏻

  • @nooritech143
    @nooritech143 3 ปีที่แล้ว +86

    جان و دل ہوش و خِرَد سب تو مَدینے پہنچے
    تم نہیں چلتے رضاؔ سارا تو سامان گیا

    • @muhammadsaqib6042
      @muhammadsaqib6042 3 ปีที่แล้ว +1

      😭♥️🥀

    • @islamimaloomat4543
      @islamimaloomat4543 3 ปีที่แล้ว

      .....😢😢
      بھای میں نے بہت اچھا معلوماتی چینل بنایا ہوا ہے پلیز لازمی وزٹ کرلیں
      شکریہ.

  • @shabanjanjua1131
    @shabanjanjua1131 9 หลายเดือนก่อน +4

    Muje khadim Hussain rizvi shab boht psand hain Allah en k drjat bulland kry ameen

  • @farazahmad8960
    @farazahmad8960 3 ปีที่แล้ว +29

    Labaik Labaik Labaik Ya Rasool Allah

  • @hamzazahoorabbasi5640
    @hamzazahoorabbasi5640 ปีที่แล้ว +7

    ماشاءالله میرے بابا جی ماشاءالله سبحان اللّه ❤❤❤😭😭😭😭

  • @SyedFurqanAliQadri
    @SyedFurqanAliQadri 3 ปีที่แล้ว +23

    ALLAH ta'ala baba ji k ishq me se kuch hissa hme bhi ata farmaye
    🙏🙏🙏🙏

    • @islamimaloomat4543
      @islamimaloomat4543 3 ปีที่แล้ว

      .....😢😢
      بھای میں نے بہت اچھا معلوماتی چینل بنایا ہوا ہے پلیز لازمی وزٹ کرلیں
      شکریہ

  • @abdulbasitmehmoodabdulbasi6504
    @abdulbasitmehmoodabdulbasi6504 3 ปีที่แล้ว +7

    ایک سچے عاشق رسول ،فنا فی الرسول صلی اللہ علیہ وسلم۔

  • @murshadjii2349
    @murshadjii2349 3 ปีที่แล้ว +27

    ‏لب سے جب نام محمدﷺکو نکلتے دیکھا
    ہم نے ہر بار مقدر کو___ بدلتے دیکھا
    💕🌷⭐🌙صلی الله عليه وآله وسلم💓

  • @usmanqadri6403
    @usmanqadri6403 3 ปีที่แล้ว +4

    شاید استاذ جی کے دائیں ہاتھ پر ڈرپ لگی ہوئی تھی اسلیے مائیک بائیں ہاتھ میں پکڑا ہوا ہے

  • @raminshahid6259
    @raminshahid6259 3 ปีที่แล้ว +21

    Allama khadim hussain rizvi sahab zindabad ❤❤❤😭😭😭❣

  • @with_truth.
    @with_truth. 2 ปีที่แล้ว +6

    امام خادم حسین رضوی رحمتہ اللہ علیہ آپ کو لاکھوں سلام 😭😭😭❤️❤️❤️

  • @muhammadshahzad777
    @muhammadshahzad777 3 ปีที่แล้ว +111

    إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ۔۔۔
    اختلافات ہر کسی کا اپنی اپنی جگہ مگر
    اے مسلمانو سن لو
    مدینے والے آقا کریمﷺ کی فوج کا ایک عظیم جرنیل اس دارِ فانی سے کوچ کر کے آقا کریمﷺ کی بارگاہ میں پیش ہو گیا ہے۔۔۔
    مسلک کا اختلاف ہو سکتا ہے کسی نا کسی کالیکن ختم نبوت اور ناموس رسالت پہ جو یہ بندہ بولا
    اللّہ قسم نا کوئی سُنی بولا نا کوئی اہل حدیث نا کوئی دیوبنداُس وقت اس شخص کو بُرا کہنے والے بھی آج افسوس کا اظہار کر رہیے ہیں .
    تیری محفل بھی گئی چاہنے والے بھی گئے
    شب کی آہیں بھی گئی صبح کے نالے بھی گئے
    دل تجھے دے بھی گئے اپنا صلہ لے بھی گئے
    آ کے بیٹھے بھی نہ تھے اور نکالے بھی گئے
    آئے عشاق گئے وعدۂ فردا لے کر
    اب انہیں ڈھونڈ چراغ رخ زیبا لے کر
    شکوہ (علامہ محمد اقبال)

    • @meharbanali2050
      @meharbanali2050 3 ปีที่แล้ว +2

      Mashaallah

    • @ahmarahmar6191
      @ahmarahmar6191 3 ปีที่แล้ว +1

      Agree

    • @islamimaloomat4543
      @islamimaloomat4543 3 ปีที่แล้ว +1

      .....😢😢
      بھای میں نے بہت اچھا معلوماتی چینل بنایا ہوا ہے پلیز لازمی وزٹ کرلیں
      شکریہ

    • @SohaibWildanKhan84
      @SohaibWildanKhan84 3 ปีที่แล้ว +1

      Jazak Allah

  • @peermuhammadtayyabnoorani4127
    @peermuhammadtayyabnoorani4127 2 ปีที่แล้ว +8

    ماشاءاللہ تعالٰی حضور ❤❤❤

  • @farooqahmad7744
    @farooqahmad7744 3 ปีที่แล้ว +32

    اللہ رب العالمین مولانا خادم حسین رضوی صاحب کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین

    • @islamimaloomat4543
      @islamimaloomat4543 3 ปีที่แล้ว

      .....😢😢
      بھای میں نے بہت اچھا معلوماتی چینل بنایا ہوا ہے پلیز لازمی وزٹ کرلیں
      شکریہ....

  • @aafaqbaig7769
    @aafaqbaig7769 2 ปีที่แล้ว +10

    اللہ تعالٰی قبلہ بابا جی کے درجات بلند فرمائے آمین ثمہ آمین😭😭

  • @abbasbhatti157
    @abbasbhatti157 3 ปีที่แล้ว +147

    ہم عہد کرتے ہیں کے اسلام پر عمل کریں گے اور مرتے دم تک ٹی ایل پی کے وفادار رہیں گے ۔
    یا اللہ تعالی باباجی کو جنت الفردوس میں
    حضور ﷺ کا پڑوس عطا فرما آمین

  • @saadidieries7788
    @saadidieries7788 2 ปีที่แล้ว +3

    104 بخار میں مری کی ٹھنڈی ہواؤں میں ناموس رسالت پہ پہرہ
    سبحان اللہ امام خادم حسین رضوی صاحب

  • @nooritech143
    @nooritech143 3 ปีที่แล้ว +48

    لبّیک لبّیک لبّیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم

    • @islamimaloomat4543
      @islamimaloomat4543 3 ปีที่แล้ว

      .....😢😢
      بھای میں نے بہت اچھا معلوماتی چینل بنایا ہوا ہے پلیز لازمی وزٹ کرلیں
      شکریہ..

  • @Ak-wx3lk
    @Ak-wx3lk 3 ปีที่แล้ว +5

    اللہ پاک آپ کو جنت الفردوس میں اعلی سے اعلی مقام عطا فرمائے امین

  • @junaidsaeed4804
    @junaidsaeed4804 3 ปีที่แล้ว +18

    رضوی مشن جاری رھے گا ❤️

  • @Game-kv2cq
    @Game-kv2cq 2 ปีที่แล้ว +3

    ماشاءاللہ بابا جی کا چینل واپس آگیا

  • @SunehrayAlfaaz
    @SunehrayAlfaaz 3 ปีที่แล้ว +23

    جس خادم نے اکیلے ختم نبوت پر پہرا دیا اس خادم کی عظمت کو لاکھو ں سلام

  • @ahmadirfan105
    @ahmadirfan105 2 ปีที่แล้ว +7

    تاجدار ختم نبوت
    زندہ باد زندہ باد
    مرکز غیرت و حمیت
    زندہ باد زندہ باد

  • @shehlarashid446
    @shehlarashid446 3 ปีที่แล้ว +33

    Me sadky jaoun apny baba g pr..❤❤❤ inshaAllah marty dm tk vote sirf TLP ka...

    • @waseemameer5461
      @waseemameer5461 3 ปีที่แล้ว +1

      Ma Sha ALLAH ❤️ ALLAH KhuSh rakhe Bhai 🖤

    • @mohammadahsan193
      @mohammadahsan193 3 ปีที่แล้ว +2

      Thank you sister

    • @waseemameer5461
      @waseemameer5461 3 ปีที่แล้ว +1

      @@mohammadahsan193 Salam Bhai ✋❤️❤️🙏

    • @mohammadahsan193
      @mohammadahsan193 3 ปีที่แล้ว

      @@waseemameer5461 wa Alikom assalam how are you bhai?

    • @waseemameer5461
      @waseemameer5461 3 ปีที่แล้ว

      @@mohammadahsan193 Alhamdulillah

  • @Nowon218
    @Nowon218 3 ปีที่แล้ว +2

    Wzeer e Azam ho ya army chef jooti ki khaak bhi nahi Hy Zhadim sahab ke.

  • @Kidsvideos78667
    @Kidsvideos78667 3 ปีที่แล้ว +27

    لبیک لبیک لبیک یا رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم💞💞💞💞💞🌺🌺🌺🌺🌺

  • @uniquevideofun7893
    @uniquevideofun7893 2 ปีที่แล้ว +3

    بابا جی اللّٰہ آپ کے وسیلے سے ہماری مغفرت فرمائے