Allama Khadim Hussain Rizvi 2020 || Pehla Khatab TLP New Ameer Sahab Zada Hafiz Saad Hussain Rizvi

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 15 ม.ค. 2025

ความคิดเห็น • 3.6K

  • @ataeishqeraza7974
    @ataeishqeraza7974 4 ปีที่แล้ว +170

    الحمدللہ💕شیر کا بیٹا شیر ہوتا ہے، اللہ رب العزت ان میں بھی وہی حیدری جاہ و جلال پیدا کرے.
    آمین یا رب العالمین بجاہٖ شفیع المذنبینﷺ

    • @imrankhan11950
      @imrankhan11950 4 ปีที่แล้ว +2

      آمین بجاہ النبی الامین الکریم صلی اللہ علیہ وسلم

    • @qasmqxn5889
      @qasmqxn5889 4 ปีที่แล้ว +1

      Ameen

    • @arslanahmad3494
      @arslanahmad3494 4 ปีที่แล้ว +1

      Ameen Ameen Ameen Ameen Ameen Ameen Ameen Ameen Ameen Ameen Ameen Ameen Ameen Ameen Ameen Ameen Ameen Ameen Ameen Ameen Ameen Ameen Ameen Ameen Ameen Ameen Ameen Ameen Ameen Ameen Ameen

    • @asifbehdaar9956
      @asifbehdaar9956 4 ปีที่แล้ว +1

      Ameen

    • @alisheh5153
      @alisheh5153 4 ปีที่แล้ว

      Ameen

  • @لبیکلبیکلبیکمحمدصلِّاللّٰہ

    ماشاءاللہ بلکل اپنے بابا کی طرح شیر لگ رھا ھے شیر کا بیٹا اللّٰہ عزوجل حضرت کو استقامت عطا فرمائے آمین ثم آمین یا ربّ العالمین

    • @abdullahproductionpk2955
      @abdullahproductionpk2955 4 ปีที่แล้ว +1

      پلیز دوستو میرا چینل سکرائب کر دیں۔
      اچھی ویڈیوز آپ کو ملیں گی۔
      جزاک اللہ خیرا۔۔

    • @shahpalshakir4462
      @shahpalshakir4462 4 ปีที่แล้ว +1

      Ameen

  • @MohammadHamza-n4y
    @MohammadHamza-n4y 10 หลายเดือนก่อน +10

    Jisne khtame nabowat par pahra diya aise kahdim ki turbat par lakho salam😢

  • @apnastudiotlp6068
    @apnastudiotlp6068 2 ปีที่แล้ว +36

    آمین یا رب العالمین اہتمام جہانوں کے بادشاہ تیری ہی بادشاہی ہے میرے مالک سب پر اپنا رحم و کرم فرما اور روضہ رسول کی حاضری قبول فرما آمین یا رب العالمین

  • @apnamandibahauddin4706
    @apnamandibahauddin4706 4 ปีที่แล้ว +47

    جس نے عاشقی کا حق ادا کر دیا
    اس خادم حسین پے لاکھوں سلام
    😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭

  • @mbilalhaidder7215
    @mbilalhaidder7215 ปีที่แล้ว +35

    لبیک لبیک لبیک یارسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم 🌹🥰
    تاجدار ختم نبوت ذندہ باد ذندہ باد ذندہ ❤❤
    آج وی میرے بابا جی دی کیا بات 😭😭🤲 کیا

  • @humhairazvi9978
    @humhairazvi9978 4 ปีที่แล้ว +1385

    علامہ خادم حسین صاحب کا شیر میدان میں آ گیا. اللہ حافظ سعد صاحب کو سلامت رکھے

  • @2415Rana
    @2415Rana 4 ปีที่แล้ว +132

    بہت ہی قابل محترم
    حضرت علامہ مولانا حافظ محمد سعد حسین رضوی صاحب امیر مقرر کر دیے گئے

  • @ababeel937
    @ababeel937 4 ปีที่แล้ว +14

    ھائے_____ بابا جی کی جوانی یاد آ گئی جناب سعد نے خطاب شروع کیا تو لگا بابا جی بول رہے _____ بابا جی کی تربت پر کروڑوں رحمتیں ہو رب رحمان کی آمین یارب العالمین
    اللّٰہ پاک بابا جی کے صدقے ہماری بھی بخشش فرمائے آمین

  • @ahmadfarazowaisirizwi4578
    @ahmadfarazowaisirizwi4578 4 ปีที่แล้ว +79

    ماشاءاللہ کمال کر دیا رضوی صاحب کی جھلک نظر آتی ہے سعد بھائی کو استقامت رکھے

  • @waseemakhtar7444
    @waseemakhtar7444 4 ปีที่แล้ว +4

    مولانا صاحب کا جانا اس صدی کا پاکستان کا سب سے بڑا نقصان ہے۔

  • @حاجییاصفمحمود
    @حاجییاصفمحمود 4 ปีที่แล้ว +5

    اللّٰہ تعالیٰ ہمارے قائد کو سدا سلامت رکھے
    جناب علامہ محمد سعد حسین رضوی صاحب

  • @عاصمشاہ
    @عاصمشاہ 4 ปีที่แล้ว +32

    اللہ تعالیٰ محترم جناب سعد رضوی کو سلامت رکھے اور انکو انکے پیارے والد مرحوم اور ہمارے مرشد علامہ مرحوم کی طرح ثابت قدم رکھے

    • @abdullahproductionpk2955
      @abdullahproductionpk2955 4 ปีที่แล้ว

      پلیز دوستو میرا چینل سکرائب کر دیں۔
      اچھی ویڈیوز آپ کو ملیں گی۔
      جزاک اللہ خیرا۔۔

  • @muhammadimranqadri5812
    @muhammadimranqadri5812 4 ปีที่แล้ว +116

    بابا جی عشق کا جو جام ہمیں پلا کر گئے
    ۔ انشاء الله ہمارى نسلیں بھی پکاریں گی
    لبيك لبيك يا رسول الله صل الله عليه وسلم

  • @ShakeelAhmad-g2v6v
    @ShakeelAhmad-g2v6v 9 หลายเดือนก่อน +4

    Labbaik ya RasoolAllah mery nabi pak k ghulaamu ki hamesha Hariyat ho

  • @babachishti629
    @babachishti629 4 ปีที่แล้ว +39

    ایک شیر کی جگہ دوسرا شیر آ گیا ہے
    🇵🇰 پاکستان اسلام کا قلعہ تھا اور ہے

  • @ghulamahmad1773
    @ghulamahmad1773 4 ปีที่แล้ว +81

    علامہ خادم حسین صاحب کے شیر حافظ سعد کو اللہ اپنے محبوب کے صدقے میں محفوظ رکھے،(آمین ثم آمین)

  • @farahraza8080
    @farahraza8080 3 ปีที่แล้ว +5

    no words . Kya yaqeen hai , kya himmat hai , kya Ishq e Rasool hai . Allah kamyab kare ..............beta ho to aesa . salam hai salam hai

  • @zainulhaqofficial1704
    @zainulhaqofficial1704 4 ปีที่แล้ว +96

    بچھڑا کچھ اس ادا سے کہ رت ہی بدل گئی
    اک شخص سارے شہر کو ویران کر گیا 😭😭

    • @muhammadriazgulzar4806
      @muhammadriazgulzar4806 4 ปีที่แล้ว

      بچھڑا کچھ اس طرز سے کہ دل ویران ھوا آباد. ..تجديد إسلام کر کے میرا تازہ کیا ایمان. ...سچ کہا ھے کسی نے کہ اسلام زندہ ھوتا ھے ھر کربلا کے بعد

    • @kumbhajverma9090
      @kumbhajverma9090 4 ปีที่แล้ว

      آئی ایس آئی نے علامہ خادم حسین رضوی کو قتل کیا

  • @muhammadjameel4931
    @muhammadjameel4931 4 ปีที่แล้ว +44

    ہماری دعا ہے اللہ سے جس طرح باباجی نے ختم نبوت پر پہرا دیا اسی طرح ان کے فرزند بھی دے آمين

  • @RaheemKhan-tc1pv
    @RaheemKhan-tc1pv 4 ปีที่แล้ว +120

    میں مسلک دیوبند سے تعلق رکھتا ہوں ،لیکن مجھے خادم حسین رضوی صاحب رح کے جانے سے بے حد دلی تکلیف ہوئی، الله انہیں اپنی شایانِ شان نصیب فرمائے آمین،

  • @muhammadkashifraza5171
    @muhammadkashifraza5171 4 ปีที่แล้ว +169

    جوش و جذبہ بتا رہا ہے کے رضوی کا مشن زندہ رہے گا انشاء اللہ

    • @saradali9292
      @saradali9292 4 ปีที่แล้ว +2

      IN SHAllAh

    • @mbilal9262
      @mbilal9262 4 ปีที่แล้ว +2

      insha'Allah

    • @pardesiksa6181
      @pardesiksa6181 4 ปีที่แล้ว +5

      قادیانیوں کو لگام ڈالنے والے تجھے الودع 😢
      بحثیت اہلحدیث خادم رضوی صاحب کے بارے میں رائے :میرا ان سے ان کی جماعت سے کوئی تعلق نہیں، نہ ہی کسی سیاسی پارٹی سے تعلق ہے اپنے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی محبت میں گرفتار تھا اور ہر مسلمان کا ہی عقیدہ ہونا چاہئے " ایک گستاخ عورت آسیہ جس پر جرم ثابت تھا اسے آٹھ سال بعد غیر ملکی قوتوں کے کہنے پر رہا کر دیا گیا ،
      خیر اکثر دیکھا جاتا رہا لبرل،شوبز ، اور سیاسی پیجز پر خادم رضوی کا مزاق بنایا جاتا رہا انسٹگرام ہو یا فیس بک یا ٹویٹر ، سب سیاسی پاڑٹیاں ان کے خلاف تھے
      میرا جسم میری مرضی والے ، زرداری نواز یا عمران کی پاڑٹیاں ہو یا سپوٹر ہو ، توپو کا رخ خادم رضوی کے جانب ہی ہوتا ہے ان سب کا
      جبکہ کینڈوی کا ، ناچ گانے والوں کا، کرپشن مافیاں لوٹوں کا اور شوبز میں فیشن شو کے نام پر ،بے حیائی پھیلانے والوں کا دفاع کیا جاتا ہے
      اور کہا جاتا ہے کہ خادم رضوی گالیاں دیتا ہے،
      پر ان کے لوجک کے مطابق ان کا کونسا جائز اور حلال طریقہ ہے ؟ بے حیائی ؟ جسم فروشی ، لڑکیوں کو نچوانا ، کرپشن ، اور اپنے لوگوں کو اسلام کے نام پر لوٹ کر کینڈا فرار ہو جانا ؟ کیا یہ سب جائز طریقہ ہے ؟
      میں نے ممتاز قادری کی پھانسی پر سب سے زیادہ دفاع انگلش پیجز پر انہی کا کیا تھا ، جس کی وجہ سے ان پیجز پر بلاک کر دیا گیا
      جب ان کے دھرنوں پر ان پر کاروائی ہوتی تو آنکھوں میں آنسو ہوتے تھے
      کہ لوگ کہے گے کہ مولوی ہیں مارو انہیں " یہ کونسے جیالے ہیں جنہوں نے بے نظیر کے قتل پر پورے ملک کو آگ لگائی، یا ناچ گانے والے پی ٹی آئی کے ہیں جنہوں نے 122 دن ملک میں فساد ڈالا اور حملے کئے یا باقی ن لیگی تھے
      دنیا کے سب سے بڑے منافق یہی ہیں
      5سال اپنی ذات کے لیے سڑکوں پر رہے اور آج ناموس رسالت کے لیے نکلنے والوں کے خلاف فتوے دے رہے ہیں
      اختلاف سب کے اپنی جگہ پر خادم رضوی کو سب کےبرعکس دیکھا
      اور قادیانیوں پر سڑکوں پر نکلے اور 22 دنوں میں اپنے مطالبات منوا لئے ، اور دھرنا کامیاب رہا
      ایک طرف وہ پاڑٹی بھی تھی جو 122 دن ناچے اور سوائے ذلت رسوائی کے کچھ نہ ملا
      پاکستان تھا قادیانیوں پر خبر دیکھا تو دل خوش ہوتا
      ایسا محسوس ہوتا جیسے قادیانیوں کو شیطان کی طرح کنکریاں پڑ رہی ہیں
      قادیانیوں کو خادم رضوی 22 دن میں بہا کر لے گیا تھا اور اب پوری زندگی قادیانیوں میں جرات نہیں ہو گی کہ سر اٹھا کر اپنے مزہب پر بات کر سکیں ،
      اب بھی ان شاءاللہ ان غیر ملکی قوتوں کے مہرو کو انجام تک پہنچائیں گے خادم رضوی تو دنیا سے چلا گیا مگر شعور دے گیا ان کا ساتھ مت چھوڑیئے گا یہ معملہ سیاسی مسلکی نہیں ایمانی ہے
      آپ چاہے اہلحدیث ہو ، بریلوی ہو ، دیوبند ہو
      پاکستان میں اب مسلمانوں کو فیصلہ کرنا ہے
      ، مسلکی لڑائیوں میں الجھ کر ،پاکستان کو لبرل سیکولر غیر ملکیوں کے ہاتھوں دینا ہے یا پھر مل کر اسلام کے نفاز کے لئے اٹھ کھڑا ہونا ہے
      سیکولر انتہاپسندی نے ،اہلحدیث ، دیوبند، بریلویوں کو بھی اسی کیٹگری میں شامل کر لیا ہے
      مسلمان اپنے دشمن کی پہچان کر لیں
      خود کے اختلافات رکھنے ہیں ،یا سیکولرز کے خلاف مل کر ان کو شکست دینی ہے
      بقلم سلہری رضا

    • @kumbhajverma9090
      @kumbhajverma9090 4 ปีที่แล้ว

      آئی ایس آئی نے علامہ خادم حسین رضوی کو قتل کیا

    • @shanichohan8915
      @shanichohan8915 4 ปีที่แล้ว

      InshAllah

  • @rashidabibi1099
    @rashidabibi1099 4 ปีที่แล้ว +88

    مولانا صاحب کا پہلا خطاب اب ماشاء اللہ جزاک اللہ

  • @muhammadbilal5961
    @muhammadbilal5961 4 ปีที่แล้ว +23

    Hafiz Saad Hussain Rizvi ku dekh kr Allama Khadim Hussain Rizvi Rahimullah ka youth yaad aa gya MA SHA ALLAH. Allah pak salamt rkhe.

  • @ShahbazWarraichh
    @ShahbazWarraichh 4 ปีที่แล้ว +192

    ایک بار نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی بار گاہ میں درود و سلام کا تحفہ بھیج دیں

    • @kumbhajverma9090
      @kumbhajverma9090 4 ปีที่แล้ว

      آئی ایس آئی نے علامہ خادم حسین رضوی کو قتل کیا

    • @meharwakeel7579
      @meharwakeel7579 4 ปีที่แล้ว

      @@kumbhajverma9090 bhag yhA se raw k kutty agent tumhary bhonkny se kuch nai hota.

  • @kanwer007
    @kanwer007 4 ปีที่แล้ว +40

    ماشاءاللہ علامہ خادم حسین صاحب کا شیر میدان میں آ گیا. اللہ حافظ سعد صاحب کو سلامت رکھے

    • @kumbhajverma9090
      @kumbhajverma9090 4 ปีที่แล้ว +1

      آئی ایس آئی نے علامہ خادم حسین رضوی کو قتل کیا

    • @fairyprincess2084
      @fairyprincess2084 4 ปีที่แล้ว +1

      Ameen

    • @fairyprincess2084
      @fairyprincess2084 4 ปีที่แล้ว +2

      Ameen

    • @kanwer007
      @kanwer007 4 ปีที่แล้ว

      @@fairyprincess2084 thanks

  • @TechRightAslam
    @TechRightAslam 4 ปีที่แล้ว +73

    واھ واھ کیا بات ھے بابا جی کے شیر کی الللہ بابا جی کے شھزادے کو ھمت اوت جرت اور بھادری نصیب اتا فرمائی آمین

    • @shahzainazam9891
      @shahzainazam9891 4 ปีที่แล้ว

      Amin

    • @Hafizofficialvlogs
      @Hafizofficialvlogs 4 ปีที่แล้ว

      آمین

    • @Hafizofficialvlogs
      @Hafizofficialvlogs 4 ปีที่แล้ว +1

      اللہ پاک مجھے شفاء دے بھائیوں سے دعائیں کی دراخواست ہے اللہ پاک مجھے شفاء عطا فرمائے اور آمین فرمائیں .....

    • @Hafizofficialvlogs
      @Hafizofficialvlogs 4 ปีที่แล้ว

      آمین

    • @ShahidKhan-px1ub
      @ShahidKhan-px1ub 4 ปีที่แล้ว

      @@Hafizofficialvlogs آمین

  • @rajoladla6299
    @rajoladla6299 4 ปีที่แล้ว +78

    اللہ پاک صدقہ پنجتن پاک کا آپکو لمبی تندرستی والی عمر عطا فرمائے آمین ۔۔۔

    • @abdullahproductionpk2955
      @abdullahproductionpk2955 4 ปีที่แล้ว

      پلیز دوستو میرا چینل سکرائب کر دیں۔
      اچھی ویڈیوز آپ کو ملیں گی۔
      جزاک اللہ خیرا۔۔

  • @islamkibeti786
    @islamkibeti786 ปีที่แล้ว +25

    لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم 🌹🌟🌹
    کسے بھول سکتے ہیں
    ان شاء اللہ ان شاء اللہ ان شاء اللہ
    ہم اپنے قائد محترم علامہ حافظ خادم حسین رضوی رحمت اللہ علیہ کے مشن کے ساتھ ہیں تا دم مرگ
    😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭

  • @bhakkardamunda8745
    @bhakkardamunda8745 4 ปีที่แล้ว +1104

    ‏‎میں نے اقبال سے پوچھا دس اقبال اے بابا رضوی دے جنازے تے اتنے لوگ کتھوں آئے نے اقبال نے کہا تجھے پتہ نہیں کی محمد سے وفا تو نے تو ہم تیرے ہیں

    • @MuhammadNaveed-wz2sw
      @MuhammadNaveed-wz2sw 4 ปีที่แล้ว +27

      I really appreciate your thoughts bro 🌹🌹🌹

    • @mkashif6187
      @mkashif6187 4 ปีที่แล้ว +13

      Subhan Allah Masha Allah

    • @malikawan3279
      @malikawan3279 4 ปีที่แล้ว +11

      Super. Yar 👌👌👌👌👌

    • @atifashfaq1942
      @atifashfaq1942 4 ปีที่แล้ว +12

      labaik ya rasool allah

    • @عاصمشاہ
      @عاصمشاہ 4 ปีที่แล้ว +11

      صلى الله عليه وسلم ❤❤❤❤❤❤❤

  • @muslimworld465
    @muslimworld465 4 ปีที่แล้ว +162

    آپنے والد صاحب کا عکس ہے۔لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہ❤❤❤❤❤❤

    • @pardesiksa6181
      @pardesiksa6181 4 ปีที่แล้ว +5

      قادیانیوں کو لگام ڈالنے والے تجھے الودع 😢
      بحثیت اہلحدیث خادم رضوی صاحب کے بارے میں رائے :میرا ان سے ان کی جماعت سے کوئی تعلق نہیں، نہ ہی کسی سیاسی پارٹی سے تعلق ہے اپنے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی محبت میں گرفتار تھا اور ہر مسلمان کا ہی عقیدہ ہونا چاہئے " ایک گستاخ عورت آسیہ جس پر جرم ثابت تھا اسے آٹھ سال بعد غیر ملکی قوتوں کے کہنے پر رہا کر دیا گیا ،
      خیر اکثر دیکھا جاتا رہا لبرل،شوبز ، اور سیاسی پیجز پر خادم رضوی کا مزاق بنایا جاتا رہا انسٹگرام ہو یا فیس بک یا ٹویٹر ، سب سیاسی پاڑٹیاں ان کے خلاف تھے
      میرا جسم میری مرضی والے ، زرداری نواز یا عمران کی پاڑٹیاں ہو یا سپوٹر ہو ، توپو کا رخ خادم رضوی کے جانب ہی ہوتا ہے ان سب کا
      جبکہ کینڈوی کا ، ناچ گانے والوں کا، کرپشن مافیاں لوٹوں کا اور شوبز میں فیشن شو کے نام پر ،بے حیائی پھیلانے والوں کا دفاع کیا جاتا ہے
      اور کہا جاتا ہے کہ خادم رضوی گالیاں دیتا ہے،
      پر ان کے لوجک کے مطابق ان کا کونسا جائز اور حلال طریقہ ہے ؟ بے حیائی ؟ جسم فروشی ، لڑکیوں کو نچوانا ، کرپشن ، اور اپنے لوگوں کو اسلام کے نام پر لوٹ کر کینڈا فرار ہو جانا ؟ کیا یہ سب جائز طریقہ ہے ؟
      میں نے ممتاز قادری کی پھانسی پر سب سے زیادہ دفاع انگلش پیجز پر انہی کا کیا تھا ، جس کی وجہ سے ان پیجز پر بلاک کر دیا گیا
      جب ان کے دھرنوں پر ان پر کاروائی ہوتی تو آنکھوں میں آنسو ہوتے تھے
      کہ لوگ کہے گے کہ مولوی ہیں مارو انہیں " یہ کونسے جیالے ہیں جنہوں نے بے نظیر کے قتل پر پورے ملک کو آگ لگائی، یا ناچ گانے والے پی ٹی آئی کے ہیں جنہوں نے 122 دن ملک میں فساد ڈالا اور حملے کئے یا باقی ن لیگی تھے
      دنیا کے سب سے بڑے منافق یہی ہیں
      5سال اپنی ذات کے لیے سڑکوں پر رہے اور آج ناموس رسالت کے لیے نکلنے والوں کے خلاف فتوے دے رہے ہیں
      اختلاف سب کے اپنی جگہ پر خادم رضوی کو سب کےبرعکس دیکھا
      اور قادیانیوں پر سڑکوں پر نکلے اور 22 دنوں میں اپنے مطالبات منوا لئے ، اور دھرنا کامیاب رہا
      ایک طرف وہ پاڑٹی بھی تھی جو 122 دن ناچے اور سوائے ذلت رسوائی کے کچھ نہ ملا
      پاکستان تھا قادیانیوں پر خبر دیکھا تو دل خوش ہوتا
      ایسا محسوس ہوتا جیسے قادیانیوں کو شیطان کی طرح کنکریاں پڑ رہی ہیں
      قادیانیوں کو خادم رضوی 22 دن میں بہا کر لے گیا تھا اور اب پوری زندگی قادیانیوں میں جرات نہیں ہو گی کہ سر اٹھا کر اپنے مزہب پر بات کر سکیں ،
      اب بھی ان شاءاللہ ان غیر ملکی قوتوں کے مہرو کو انجام تک پہنچائیں گے خادم رضوی تو دنیا سے چلا گیا مگر شعور دے گیا ان کا ساتھ مت چھوڑیئے گا یہ معملہ سیاسی مسلکی نہیں ایمانی ہے
      آپ چاہے اہلحدیث ہو ، بریلوی ہو ، دیوبند ہو
      پاکستان میں اب مسلمانوں کو فیصلہ کرنا ہے
      ، مسلکی لڑائیوں میں الجھ کر ،پاکستان کو لبرل سیکولر غیر ملکیوں کے ہاتھوں دینا ہے یا پھر مل کر اسلام کے نفاز کے لئے اٹھ کھڑا ہونا ہے
      سیکولر انتہاپسندی نے ،اہلحدیث ، دیوبند، بریلویوں کو بھی اسی کیٹگری میں شامل کر لیا ہے
      مسلمان اپنے دشمن کی پہچان کر لیں
      خود کے اختلافات رکھنے ہیں ،یا سیکولرز کے خلاف مل کر ان کو شکست دینی ہے
      بقلم سلہری رضا

  • @mrsusmanshiekh1758
    @mrsusmanshiekh1758 4 ปีที่แล้ว +23

    شیر کا بیٹا شیر ہی ھوتا ہے۔۔۔
    اللّٰہ پاک بابا جی والا عظم و ہمت اور علم عطا فرمائے اور اپنے حفظ و امان میں رکھے۔۔۔
    آمین ثم آمین۔۔۔
    لبیک یا رسول اللّٰہ ﷺ ۔۔۔

  • @bhakkardamunda8745
    @bhakkardamunda8745 4 ปีที่แล้ว +104

    ماشاءاللہ اللہ پاک میرے قائد محترم کو سلامت رکھے آمین

    • @malikshafiq414
      @malikshafiq414 4 ปีที่แล้ว +2

      Aamun.

    • @qarimuneerattari357wb8
      @qarimuneerattari357wb8 4 ปีที่แล้ว

      آیت سناؤ صبر کی کوئی قران سے
      ورنہ الجھ پڑوں گا میں سارے جہان سے
      وہ شام آج تک مرے سینے پہ نقش ہے
      اک شخص پھر گیا تھا جب اپنی زبان سے ..
      ہم نے کوئی پیسے کمانے کیے لیے چینل نہیں بنایا ہمارہ صرف ایک ہی مقصد ہے کے قرآن کے تمام واقعات آپ لوگوں تک پہنچ جایں بس آپ وزٹ کر لو اور دیکھ لو پلیز

  • @a.rehmansheikh6684
    @a.rehmansheikh6684 4 ปีที่แล้ว +113

    علامہ خادم حسین رح کا نظریہ آج ہمارے خون کے ہر قطرے میں گھونج رھاھےتاجدارختم نبوت زندہ آباد
    لبیک لبیک لبیک یا رسو ل اللّه ﷺ

    • @kumbhajverma9090
      @kumbhajverma9090 4 ปีที่แล้ว

      آئی ایس آئی نے علامہ خادم حسین رضوی کو قتل کیا

    • @ShahidKhan-px1ub
      @ShahidKhan-px1ub 4 ปีที่แล้ว

      لبیک لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم

    • @geerdsunassr9146
      @geerdsunassr9146 4 ปีที่แล้ว +1

      لبیک یا رسول اللہ (ﷺ)

    • @malikphool3847
      @malikphool3847 4 ปีที่แล้ว

      @@AliAli-lu9yx @

  • @nkh6236
    @nkh6236 4 ปีที่แล้ว +2

    ماشاء اللہ دیکھ لو کہاں گئے ہیں وہ انداز بھی وہی الفاظ بھی وہی خاتمے نبوت پہ مرا مٹنے والے خادم حسین رضوی افراد بھی وہی 💪🤛☝️👈🤞✌️👌👏👏👏🙏🤲✍️😂😭😭👃افراد بھی وہی ماشاءاللہ انشاء اللہ ھو کے رہے گئے کامیاب خادم حسین رضوی اللہ تعالیٰ آپ کی مدد فرمائے گا میرے شیر بھائی اللہ آپ کی حفاظت فرمائے آمین ثم آمین

  • @PunjabiMuslim510
    @PunjabiMuslim510 ปีที่แล้ว +20

    Labbaik Ya Rasool Allah Islam Zindabad ☪️ TLP Zindabad Love you Baba Jaan

  • @sanjhachichawatni
    @sanjhachichawatni 4 ปีที่แล้ว +27

    انشاء اللہ ختم نبوّت پہ کوئی حرف نہیں آنے دیں گے ھمارا مال جان ماں باپ بیوی بچے سب کچھ قربان۔۔۔تاجدار ختم نبوّت زندہ باد

    • @kumbhajverma9090
      @kumbhajverma9090 4 ปีที่แล้ว

      آئی ایس آئی نے علامہ خادم حسین رضوی کو قتل کیا

  • @aamirhassankhan3120
    @aamirhassankhan3120 4 ปีที่แล้ว +2

    Subhan Allah
    Main 1st time aap ko suna or dil mein utar gaye
    Allah taala aap k Baba jan ko Jannat mein Aala se aalaa Mukaam ataa karay ga
    Hum bhi Gawah hain or k woh ek Mard e Mujahid thay
    Baroz e Qayamat hum bhi Gawah rahay gay.

  • @babrarajpootbabrarajpoot348
    @babrarajpootbabrarajpoot348 4 ปีที่แล้ว +32

    غلام ہیں غلام ہیں رسول کے غلام ہیں غلامی رسول میں موت بھی قبول ہے جو ہو نہ عشق کے مصطفی و زندگی فضول ہے❤️❤️

    • @abdullahproductionpk2955
      @abdullahproductionpk2955 4 ปีที่แล้ว

      پلیز دوستو میرا چینل سکرائب کر دیں۔
      اچھی ویڈیوز آپ کو ملیں گی۔
      جزاک اللہ خیرا۔۔

    • @mutharsiyal9786
      @mutharsiyal9786 4 ปีที่แล้ว

      Ghulam hn ghulam hn..ghulam e Rasool s.a.w m mout bhi qabool hi....labaik ya Rasool Allah s.a.w..

  • @nayabshair6797
    @nayabshair6797 4 ปีที่แล้ว +284

    ‏میں سعد رضوی صاحب کو تحریک لبیک پاکستان کا امیر بخوشی تسلیم کرتا ہوں اور میں امیرالمجاہدین علامہ حافظ خادم حسین رضوی رحمۃ اللہ علیہ کے دیے گئے مشن کو آگے لے کر چلوں گا ۔انشاءاللہ

  • @islamkibeti786
    @islamkibeti786 ปีที่แล้ว +18

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم 🌹🌟🌟🌹🌹
    😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭

  • @NaeemafzalNa
    @NaeemafzalNa 4 ปีที่แล้ว +24

    خادم حسین رضوی کو اللہ پاک جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین

    • @abdullahproductionpk2955
      @abdullahproductionpk2955 4 ปีที่แล้ว

      پلیز دوستو میرا چینل سکرائب کر دیں۔
      اچھی ویڈیوز آپ کو ملیں گی۔
      جزاک اللہ خیرا۔۔...

    • @alibaba7622
      @alibaba7622 4 ปีที่แล้ว

      Ameen

  • @hamidsatti8464
    @hamidsatti8464 4 ปีที่แล้ว +9

    شیر کا بیٹا بھی شیر ہوتا ہے۔۔۔
    انشاللہ مشن جاری رہے گا ۔

  • @ArmanMalik-mo1si
    @ArmanMalik-mo1si 2 ปีที่แล้ว +19

    Labaik Labaik Ya Rasool Allah S.A.W.W ❤❤❤

  • @abdulrehmanrazvi6038
    @abdulrehmanrazvi6038 2 ปีที่แล้ว +16

    LABAIK ya rasoolAllah sallahu alehi wali wasalam 🌹 ♥

  • @mudassirjehanzeb5560
    @mudassirjehanzeb5560 4 ปีที่แล้ว +38

    اللہ پاک مولانا خادم رضوی کے درجات بلند فرمائے آمین۔اختلاف ہونگے دنیا کو تجھ سے مگر، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر تیرا فدا ہونا یاد رہے گا 💟

  • @arslanalishaikh3287
    @arslanalishaikh3287 ปีที่แล้ว +11

    Labbaik Ya Rasoolallah peace be upon him 💖

  • @azharaurangzaib4403
    @azharaurangzaib4403 4 ปีที่แล้ว +64

    لبیک لبیک لبیک یا رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم

  • @mohammadarfanawan369
    @mohammadarfanawan369 4 ปีที่แล้ว +71

    ووٹ انشاء اللہ آپ کا ہو گا آ ئند ہ

    • @ImranAli-nr9yr
      @ImranAli-nr9yr 4 ปีที่แล้ว +2

      Vote kis kutae ne manga hai serf tum log koshash kro Islam ko or zaida muzaboot krne ki Nabi saw ki azat ki namoas ki hafazat krne ki bs... Tlp...

  • @babachishti629
    @babachishti629 4 ปีที่แล้ว

    جیسے بابا جی کے وفادار تھے ویسے ہی ہماری وفاداری ناموس رسالت کی نسبت سے آپ کے وفادار ہیں ⚔️🌹🇵🇰

  • @husnainmehmood555
    @husnainmehmood555 4 ปีที่แล้ว +90

    شیر باپ کا شیر بیٹا🇦🇪🇵🇰❤️❤️❤️

  • @Yusufansari57
    @Yusufansari57 4 ปีที่แล้ว +46

    Love ❤ from bareilly city of imam ahmad raza india🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳

    • @najamqureshi9147
      @najamqureshi9147 4 ปีที่แล้ว

      MashaaAllah .....

    • @MohammedAli-zh8kf
      @MohammedAli-zh8kf 4 ปีที่แล้ว +1

      ❤️❤️❤️❤️

    • @DeepakSharma-ue9jp
      @DeepakSharma-ue9jp 4 ปีที่แล้ว

      Sale gaddar 😠😠😠

    • @DeepakSharma-ue9jp
      @DeepakSharma-ue9jp 4 ปีที่แล้ว

      @imtiaz Cheema AAP ko kya sikhaya h 😂😂😂

    • @DeepakSharma-ue9jp
      @DeepakSharma-ue9jp 4 ปีที่แล้ว

      @imtiaz Cheema hume ye sikhaya h jo apne desh se gaddare kre uske koi kadar mat kro use desh se bhar kro aur use gaddar kho

  • @IrfanJaved-o2d
    @IrfanJaved-o2d 10 หลายเดือนก่อน

    مشن ہی بہت پیارا ہے ۔۔۔دیوانگی سی طاری ہو جاتی ہے ۔۔۔۔۔

  • @rajahonest4882
    @rajahonest4882 4 ปีที่แล้ว +74

    میرے قائد کے جانشین اللّٰہ آپ کو نظر بد اور حاسدین سے محفوظ فرمائے

  • @noorerazviofficial9263
    @noorerazviofficial9263 4 ปีที่แล้ว +42

    Beautiful, Handsome, Tremendous and great personality just like Allama Khadim Hussain Rizvi Rehmat ullah Alaih.

    • @Ayanstudiolive
      @Ayanstudiolive 4 ปีที่แล้ว +1

      masha allah allah pak saad rizvi ki madad farmay ameen
      khatm e nabuwat zinda baad main islami video banata
      mujhe sport kar do ap dosto ka shukaria

    • @ataeishqeraza7974
      @ataeishqeraza7974 4 ปีที่แล้ว

      Indeed
      May Allahﷻ keep him safe with all evils and grant him all benefits... Aameen

  • @shezaanuddin757
    @shezaanuddin757 4 ปีที่แล้ว

    Subhan Allah Subhan Allah
    Taajdaar e khatm e nabuwwat zindabad...
    Allama khadim hussain rizvi Sahab zindabad Love him from India

  • @ahsanulahsanul9108
    @ahsanulahsanul9108 4 ปีที่แล้ว +33

    اللہ تعالٰی عزوجل ختم نبوت صل اللہ علیہ و آلہ و سلم کی حفاظت فرمائے آمین ثم آمین صل اللہ علیہ و آلہ و سلم

  • @muhammadalirazaaasi3224
    @muhammadalirazaaasi3224 4 ปีที่แล้ว +144

    میں نے رات زیارت کرتے ہوٸے بابا جی سے ہاتھ جوڑ کر معافی مانگی اور عرض کی ہم آپ کی قدر نہیں کر سکے حضورﷺ سے ہماری شکایت نہ کرٸیے گا 😭😭😭

    • @cartoonworld5694
      @cartoonworld5694 4 ปีที่แล้ว +16

      میرے بھائی علماء شکایت نہیں کرتے وہ تو سفارش کرتے ہیں اور پھر بابا جی کو پتا تھا کہ لوگوں کو قریب آنے میں کچھ وقت لگنا ہے اپنے کل خود دیکھ لیا بابا جی کی محنت کا پھل

    • @ghufranaa
      @ghufranaa 4 ปีที่แล้ว +3

      کیا بات ہے

    • @drsajid2109
      @drsajid2109 4 ปีที่แล้ว +2

      Very sad

    • @absaransari786
      @absaransari786 4 ปีที่แล้ว +4

      aap ki baat me bahut dam hai bhai

    • @shaikharfat1923
      @shaikharfat1923 4 ปีที่แล้ว +5

      Bhai tum khushnaseeb ho hum to india me h kabhi unka deedar bhi nahi kar pay

  • @haanshah1898
    @haanshah1898 4 ปีที่แล้ว +73

    ‏انھیں جانا انھیں مانا نہ رکھا غیر سے کام
    لِلّٰہِ الْحَمْد میں دُنیا سے مسلمان گیا.

  • @muhammadyasin1615
    @muhammadyasin1615 4 ปีที่แล้ว +54

    انہیں جانا،انہیں مانا،نا رکھا غیر سے کام
    الہ الحمد میں دنیا سے مسلمان گیا

    • @kumbhajverma9090
      @kumbhajverma9090 4 ปีที่แล้ว

      آئی ایس آئی نے علامہ خادم حسین رضوی کو قتل کیا

  • @MianMahirkhan
    @MianMahirkhan 11 หลายเดือนก่อน +3

    لبیک لبیک لبیک یارسول اللہ❤❤❤

  • @usmanediting4933
    @usmanediting4933 4 ปีที่แล้ว +265

    ‏کُفر و لبرل دین بیزار ایمان فروش ذہن نشین کر لیں صرف سالار بدلہ ہے مشن اور مقصد نہیں
    لبیک یارسول اللہﷺ ❤️

    • @Ayanstudiolive
      @Ayanstudiolive 4 ปีที่แล้ว +2

      masha allah allah pak saad rizvi ki madad farmay ameen
      khatm e nabuwat zinda baad main islami video banata
      mujhe sport kar do ap dosto ka shukaria

    • @mirzasulman968
      @mirzasulman968 4 ปีที่แล้ว +2

      labiak ya rasool allaha

    • @hamidfarooq736
      @hamidfarooq736 4 ปีที่แล้ว +2

      Beshak

    • @GamingZone-fg8he
      @GamingZone-fg8he 4 ปีที่แล้ว +2

      beshak

    • @waleedahmadsulehri5638
      @waleedahmadsulehri5638 4 ปีที่แล้ว +2

      Labaik labaik...Ya Rasool.ul.ALLAH

  • @hadiyaijaz3323
    @hadiyaijaz3323 4 ปีที่แล้ว +24

    In sha Allah.
    Quom ka hr nojawan ap k sath a

  • @hussainmalik5338
    @hussainmalik5338 4 ปีที่แล้ว +6

    Allah Allah in me khuda ke kasam khadim sahab yaad aati hai

  • @asimalisindhu199
    @asimalisindhu199 4 ปีที่แล้ว +11

    شیر باپ کا شیر بیٹا اللہ حافظ سعد صاحب کو سلامت رکھے ماشاءاللہ اللہ پاک میرے قائد محترم کو سلامت رکھے آمین

  • @viewkidunya3273
    @viewkidunya3273 4 ปีที่แล้ว +51

    شیر کا بیٹا شیر ابھی زندہ ہے دشمنوں سمبہل جاؤ...😢

  • @islamandpolitics3376
    @islamandpolitics3376 4 ปีที่แล้ว +24

    ھم حافظ سعد رضوی نوجوان قیادت کا ساتھ دیں گئے ان شاء اللہ

  • @parischannel8886
    @parischannel8886 4 ปีที่แล้ว +78

    اللہ پاک میرے قائد کو جنت الفردوس میں الا مقام آتا فرمائے میں قائد کا آخری دیدار بھی نا کر سکا😭

    • @kumbhajverma9090
      @kumbhajverma9090 4 ปีที่แล้ว +1

      آئی ایس آئی نے علامہ خادم حسین رضوی کو قتل کیا

    • @KashifKhan-zi4hy
      @KashifKhan-zi4hy 4 ปีที่แล้ว +1

      Ameen

  • @imrantigger5310
    @imrantigger5310 4 ปีที่แล้ว

    سعد رضوی صاحب اللہ پاک آپ کو لمبی عمر عطا فرمائے آمین

  • @shahbazshaikh4520
    @shahbazshaikh4520 4 ปีที่แล้ว +17

    Allah Rab ul Izzat inhen in k walid se ziada sehat, zindagi, izzat aur kamyabi atta farmaey ameeen

  • @husnain_ali
    @husnain_ali 4 ปีที่แล้ว +26

    اللہ پاک علامہ خادم حسین رضوی صاحب کے درجات بلند فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین
    لبیک یارسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم

  • @ark5324
    @ark5324 4 ปีที่แล้ว +1

    اللہ تعالیٰ لمبی عمر عطا فرمائے آمین

  • @minhasrajpoot8263
    @minhasrajpoot8263 4 ปีที่แล้ว +4

    ALLAH Pak Saad Rizvi sb ko Alama Khadim Hussain Rizvi wala Jazba Josh buhadari aur power ata farmaye Aameen!!!

  • @MuhammadBilal-hf5vq
    @MuhammadBilal-hf5vq 4 ปีที่แล้ว

    Allah Paak Khadim Hussain Rizvi Rahmatullah e Tala Alaihe ke Darajat Boland Farmai..

  • @OfficiallyAwais
    @OfficiallyAwais 4 ปีที่แล้ว +49

    شیر کا بیٹا شیر آ گیا ❤️

  • @rajaasharwaheed2919
    @rajaasharwaheed2919 4 ปีที่แล้ว +4

    Allaha pak Rizvi saab k shahzady ko salamat rakhay
    Ameen

  • @brokenangel3124
    @brokenangel3124 4 ปีที่แล้ว +163

    شیر کا بچہ شیر ہوتا ہے 💖 لبیک یا رسول اللہ صلی الله عليه وسلم 💖 جیو جیو لبیک والو۔۔۔جیو جیو رضوی کے جیالو 💖

    • @IqbalKhan-lc6js
      @IqbalKhan-lc6js 4 ปีที่แล้ว +1

      ♥️♥️♥️

    • @meharbanali2050
      @meharbanali2050 4 ปีที่แล้ว +1

      💓💓💓

    • @AI-Robotics_Engineering
      @AI-Robotics_Engineering 4 ปีที่แล้ว +1

      خادم رضوی کے جنازے میں باوفا اور جلیل القدر اصحاب اور دوستوں کی موجودگی میں بیٹے کو پارٹی کا جانشین بنایا گیا ھے پھر مانو جانشین "اصحاب" نہیں "آل"ھوتی ھے

    • @pakarmyzindabad5585
      @pakarmyzindabad5585 4 ปีที่แล้ว +1

      MashaAllah

    • @mkashif6187
      @mkashif6187 4 ปีที่แล้ว

      Labbak waley Pakistani Muslim tiger hie

  • @KhokharAli-ws5zg
    @KhokharAli-ws5zg ปีที่แล้ว +7

    Saad Hassian rizvi zindabad TLP KING insha'Allah Pakistan ❤❤❤❤

  • @imranbhattiofficial4142
    @imranbhattiofficial4142 4 ปีที่แล้ว +83

    If you want peace and tranquility everywhere then support SaaD Hussain Rizvi. 😭😭😭

    • @kumbhajverma9090
      @kumbhajverma9090 4 ปีที่แล้ว

      آئی ایس آئی نے علامہ خادم حسین رضوی کو قتل کیا

    • @desiboy1445
      @desiboy1445 4 ปีที่แล้ว

      If you want fasad fil arz then support rizvi family 👿🦴🦴💀💀🦴🦴

    • @altafahmed2913
      @altafahmed2913 4 ปีที่แล้ว +4

      @@desiboy1445 wah jawan kya define kiya h fasad ko.. Pti waley ptv office me ghus k tor phor kre wo fasad ni 40 din D chowk pr hukumat me aney k liye apni maa behno ko nacha k hangamey kre wo fasad ni, PMLN waley gullu but jese logo ko la k tabahi macha de wo fasad ni mqm waley daily khoon baha de wo fasad ni, Ppp waley benazir ki shahadat pr pura mulk jala de wo fasad ni, Diesel Engine Fazlu khuley aam army ko dhamki de wo fasad ni?
      Or yeh log har br islam k against kch honey pr govt se mutalba kre k kch kro badley me aansu gas goliyan kha k laashain utha k bina koi patta torey chaley jaye to yeh fasad h.. Boht hi aaala baat ki app ne bhai.

    • @mohammadhassan7108
      @mohammadhassan7108 4 ปีที่แล้ว

      Allah paak ap ke hfazt fermay ameen

    • @geerdsunassr9146
      @geerdsunassr9146 4 ปีที่แล้ว

      لبیک یا رسول اللہ (ﷺ)

  • @happyprinz3215
    @happyprinz3215 4 ปีที่แล้ว +24

    الله پاک بابا جی کی مغفرت کرے اور اُن کے درجات بلند کرے اور انہيں جنت الفردوس میں اعلی مقام نصیب ہو آمین

  • @malikkhalidawan4605
    @malikkhalidawan4605 4 ปีที่แล้ว +36

    انشاءالله باباجی کے بعد. میرے مرنے تک آپ ہی میرے پیارے قاۂد رہیں گئے...
    لبیک لبیک لبیک یارسول اللهﷺ..
    تاجدار ختم نبوتﷺ زندہ باد زندہ باد

    • @kumbhajverma9090
      @kumbhajverma9090 4 ปีที่แล้ว

      آئی ایس آئی نے علامہ خادم حسین رضوی کو قتل کیا

  • @muhammadfaizanhaider7573
    @muhammadfaizanhaider7573 4 ปีที่แล้ว +23

    ہم آپکے ساتھ کھڑے ہیں۔ لبیک یا رسول اللہ ﷺ

  • @kaneezegosoraza6268
    @kaneezegosoraza6268 4 ปีที่แล้ว +64

    بابا جی کے صا حبزادے اللہ آپ کو سلامت رکھے اور صبر عطا فرمائے امین

  • @محمدطیّبقادریرضوی
    @محمدطیّبقادریرضوی 4 ปีที่แล้ว +132

    ہمارے اہلسنت کے سر کے تاج شیخ الحدیث امیر المجاہدین حضرت علامہ مولانا حافظ خادم حسین رضوی صاحب تو اپنی منزل کو پہنچ گئے لیکن اب بابا جی کا جو شیر آیا ہے میدان میں وه بابا جی جیسا تو نہیں لیکن بابا جی سے کم بھی نہیں ۔۔۔اللہ تبارک وتعالیٰ کی بارگاہ عالیا میں دعا ہے کے اللہ تبارک وتعالیٰ حافظ محمد سعد رضوی کو صحت اور تندرستی عطاء فرماے اور ہمارے بابا جی کے خواب کو پورا کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔

  • @mudassarali8153
    @mudassarali8153 4 ปีที่แล้ว +28

    حق پہ چلنے والے ہمیشہ زندہ رہتے ہیں❤❤
    بابا جی کو اللہ پاک کی ذات کروٹ کروٹ جنت نصیب فرمائے

    • @gulamrasool3795
      @gulamrasool3795 4 ปีที่แล้ว

      Aameen summa ameeeeeeen summma ameeeeeeen summma ameeeeeeen summma ameeeeeeen summma ameeeeeeen summma ameeeeeeen summma ameeeeeeen summma ameeeeeeen summma ameeeeeeen

  • @muhammadwajidmwajid271
    @muhammadwajidmwajid271 4 ปีที่แล้ว +2

    لبیک یارسول اللہ صلی علیہ وآلہ وسلم تاجدار ختم نبوت ذندہ باد رضوی مشن جاری رہے گا ان شاءاللہ عزوجل❤❤❤

  • @roshanulhaqlangrial1176
    @roshanulhaqlangrial1176 4 ปีที่แล้ว +51

    لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم⁦♥️⁩

  • @MuhammadUsman-ft2iu
    @MuhammadUsman-ft2iu 4 ปีที่แล้ว +15

    ہمارے قائد ہم حاضر ہیں۔۔ لبیک یا رسول ﷺ

    • @kumbhajverma9090
      @kumbhajverma9090 4 ปีที่แล้ว

      آئی ایس آئی نے علامہ خادم حسین رضوی کو قتل کیا

  • @gujjar-bro1880
    @gujjar-bro1880 3 ปีที่แล้ว +1

    Patha hy hmara MASHA ALLAH ❤️❤️
    Allah ap ko sabr e jameel Ataa farmaye❤️❤️

  • @abdul_zamangujrat9946
    @abdul_zamangujrat9946 4 ปีที่แล้ว +117

    *حافظ سعد بن علامہ خادم حسین رضوی رحمتہ اللہ کارکنان سے خلف لے کر اور اپنے عزائم دکھا کر کفر کو ابھی پوری خوشی منانے ہی نہیں دی کہ دوبارہ ان پر نیندیں حرام کر دیں۔۔۔*
    ❤️❤️

    • @goodcheema8097
      @goodcheema8097 4 ปีที่แล้ว +9

      ماشاءاللہ بے شک بے شک بے شک جناب ایسے ہی بات ہے لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جب جب تک سورج چاند رہے گا رضوی تیرا نام رہے گا❤

    • @qaeserali4930
      @qaeserali4930 4 ปีที่แล้ว +4

      لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہ

    • @yasingondal4838
      @yasingondal4838 4 ปีที่แล้ว +4

      ‏ہم تو فالور نہی پھر بھی کہہ رہے کہ یہ موت اچانک
      کیسے ہو گئی مگر جن کے بابا جی تھے انکے یہاں
      ستو پلان چل رہا ہے🤐🤐

    • @mbilal9262
      @mbilal9262 4 ปีที่แล้ว +3

      insha'Allah ab kufr chain nhe ly saky ga

    • @ahmedabdullah261
      @ahmedabdullah261 4 ปีที่แล้ว +1

      جزاک اللہ بھائی جزاک اللہ بالکل بالکل

  • @hafizdanyalkhalid831
    @hafizdanyalkhalid831 4 ปีที่แล้ว +22

    اللہ پاک والد کے نقش قدم پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے اور مرحوم کی طرح ناموس رسالت ﷺ اور ناموس صحابہ رضی اللہ عنہم اجمعین پر ڈٹے رہنے کی توفیق عطا کرے

  • @abdulrehmanrazvi6038
    @abdulrehmanrazvi6038 2 ปีที่แล้ว +13

    LABAIK YA RASOOLALLAH LABAIK YA RASOOLALLAH LABAIK YA RASOOLALLAH LABAIK YA RASOOLALLAH LABAIK YA RASOOLALLAH LABAIK YA RASOOLALLAH LABAIK YA RASOOLALLAH 🌹♥️

  • @ziaulhaqmalik112
    @ziaulhaqmalik112 4 ปีที่แล้ว +322

    اِنشاءاللہ پاکستان کے ایک ایک جنرل ، برگیڈیر ، کرنل ، میجر اور سپاہی کی زُبان سے بھی بہت جلد اِسلام کا نعرہ بُلند ہو گا ۔۔۔ پاکستان کا مطلب کیا لا الٰہ الا اللہ ۔۔۔۔ لبیک لبیک یا رسول اللہ لبیک۔۔۔۔

    • @hussainiabbas453
      @hussainiabbas453 4 ปีที่แล้ว +5

      کیا جرنل بریگیڈیئر مسلمان نہیں ہیں.. ارے یہ کرنا ہے تو جہاں کفار ہیں وہاں کروائو نہ یہ کام یا مسلمان جو ہیں انہیں مسلمانوں پر تشدد کرنے کا ارادہ ہے مطلب ظاھرا مسلمان لیکن کام کفار والے مطلب اسلام کے لبادے میں مسلمانوں پر ہی ظلم اور مسلمانوں کے دل میں خوف بٹھانا.... اندر کے بھیڑئے نہ بننا، 😂😂😂

    • @Ayanstudiolive
      @Ayanstudiolive 4 ปีที่แล้ว +2

      masha allah allah pak saad rizvi ki madad farmay ameen
      khatm e nabuwat zinda baad main islami video banata
      mujhe sport kar do ap dosto ka shukaria

    • @Tigersofislam8899
      @Tigersofislam8899 4 ปีที่แล้ว +2

      InshaAllah bhai Bht sare logo ka yhi nara hai AlhumdulilAllah

    • @hussainiabbas453
      @hussainiabbas453 4 ปีที่แล้ว +3

      ایک ھندو ریاست کا کٹر دشمن اسلام اور آج تک پاکستان میں خون جنہوں نے بہایا غریب عوام کا وہ سرے عام ایک یوٹیوب چینل پر ایک پروپیگنڈا کل سے کرکے بیٹھا ہے علامہ خادم رضوی کی وفات پر کہ کسی طرح ان کے چاہنے والوں کو بھڑکا کر پاکستان میں اندر ہی جھگڑا کروایا جائے اندر ہی لڑ مریں.... ان کی خواھش تو پوری نہیں کرینگے نہ.... آپ لوگوں کی باتوں سے تو یہی پتا چل رہا ہے

    • @hussainiabbas453
      @hussainiabbas453 4 ปีที่แล้ว

      باقی جو آپ کہہ رہے ہو ہر سپاھی جرنل وغیرہ وہ رسول اللہ کے سب چاہنے والے ہیں اور جذبہ ایمان وہی ہے ان کا.. اب ان سے کروائیں یہ کام جو نہیں مانتے

  • @zafariqbaljamalijopu1796
    @zafariqbaljamalijopu1796 4 ปีที่แล้ว +27

    لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
    تاجدار ختم نبوت زندہ باد زندہ باد

    • @kumbhajverma9090
      @kumbhajverma9090 4 ปีที่แล้ว

      آئی ایس آئی نے علامہ خادم حسین رضوی کو قتل کیا

    • @geerdsunassr9146
      @geerdsunassr9146 4 ปีที่แล้ว

      لبیک یا رسول اللہ (ﷺ)

  • @abdulahadbhatti4661
    @abdulahadbhatti4661 4 ปีที่แล้ว +21

    A lion just entered in ground In sha Allah I will support him with all my might. The man talks about khilafat and khatam e nabuaat is my leader❤

  • @shaukatali4970
    @shaukatali4970 4 ปีที่แล้ว +26

    علامہ خادم حسین رضوی صاحب تیری عظمت بہادری اور جرآت کو پوری قوم کا سلام تیرا بیٹا بھی ببر شیر ہے
    تقریر میں پنجابی ضرور ملایا کریں

    • @kumbhajverma9090
      @kumbhajverma9090 4 ปีที่แล้ว

      آئی ایس آئی نے علامہ خادم حسین رضوی کو قتل کیا

    • @hassanmoawia2534
      @hassanmoawia2534 4 ปีที่แล้ว +3

      @@kumbhajverma9090 tu jitna mrzi bkwas kr isi hmari jan ha hamri shan ha

  • @Shahzadbashir8
    @Shahzadbashir8 4 ปีที่แล้ว +10

    اے ماشاءاللہ💜
    وہی رعب وہی جزبہ💪
    شیر کا بچہ شیر ہی ہوتا ھے ماشاءاللہ

  • @ISLAMKiKhubsurti
    @ISLAMKiKhubsurti 4 ปีที่แล้ว +23

    سلامت رہو شیر ⁦♥️⁩⁦♥️⁩⁦♥️⁩⁦♥️⁩ شیروں کے بچے بھی شیر ⁦♥️⁩⁦♥️⁩⁦♥️⁩⁦♥️⁩ لبیک لبیک لبیک یا راسول اللہ ص

    • @topnewsinternational2844
      @topnewsinternational2844 4 ปีที่แล้ว

      جناب اپنے رپلاٸی کے الفاظ درست کر لیں۔ جزاك اللهُ‎

    • @topnewsinternational2844
      @topnewsinternational2844 4 ปีที่แล้ว +1

      یا رسول اللہﷺ

    • @kumbhajverma9090
      @kumbhajverma9090 4 ปีที่แล้ว

      آئی ایس آئی نے علامہ خادم حسین رضوی کو قتل کیا

    • @geerdsunassr9146
      @geerdsunassr9146 4 ปีที่แล้ว +1

      لبیک یا رسول اللہ (ﷺ)

  • @rizvisound3341
    @rizvisound3341 4 ปีที่แล้ว +9

    اللہ پاک حافظ سعد حسین رضوی صاحب کو اپنے والد محترم قبلہ امیر المجاھدین ہی کی طرح ہمت حوصلہ جزبہ حقیقی طور پر اپنے والد صاحب کے نقش قدم پر چلاۓ

  • @abidhussain2664
    @abidhussain2664 4 ปีที่แล้ว +35

    شیر کا بچہ بھی شیر ہی ہوتا ہے 😍

    • @majidbaloch378
      @majidbaloch378 4 ปีที่แล้ว

      Gedar hai

    • @abidhussain2664
      @abidhussain2664 4 ปีที่แล้ว +1

      @@majidbaloch378 apko agr in sy koi taklef hai tu Q aty hain comment parhny agr taklef hai tu na dekha kro inko