CAR price was Increased 15lac in 2moths and decrease 5lac....PAKISTANI should be happy like $ reduced from 183 to 225??? This is how DAKKAT make happy 😊to AWAM...
Sunil Bhai Khuda Pak Aap ko sada izzat sehat khushiyaan aur kamyaabi aata farmaye ameen Zabardast Insaan hain Aap. Dil kehta hai Aap aik suchay aur genuine se Insaan hain. Pyare Bhai Dil se Aap k liye Lakhon Duayien aur Dhair Sara Pyaar. Dil khush ho gaya Aap ka interview dekh ker
Engineer ko chahiye ke pakistan ki apni local cars tayar kar jo sirf 250 ya 300cc ki engine capacity ho or qimat bhi intehai sasti ho. Parts bhi local hi install karein.. Har shakhs asani se khareed sakay
پٹرول مہنگا ھونے سے پٹرول کی کھپت مزید کم ھو گی گاڑی گھروں میں کھڑی نظر آئیں گی مگر سڑکوں پر اشد ضرورت ھی آئیں گی جتنا پٹرول منگا ھو گا استعمال کم ھو گا
بڑا احسان کیا ہے ان لوگوں نے گاڑیوں کی قیمتیں کم کر کے ۔ قیمتیں اتنی بڑھا دی گئیں کہ لوگوں نے خریدنا بند کر دیں۔ ویسے ان لوگوں نے اتنا کما لیا ہے کہ ساری زندگی بیٹھ کر کھاتے رہیں تو شاید ختم نہ ہو ۔ کاروبار میں اب ظلم وزیادتی بہت ہو گئ ہے۔
اسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 12 لاکھ روپے بڑھا کے دو لاکھ روپے کم کر دیے بہت بڑا تیر مارا غریب کی پہنچ میں نا کل گاڑی تھی نا آج گاڑی ہے غریب کو کرپٹ لوگوں کی وجہ سے ذلیل و خوار ہی ہونا ہے
یا اللّه مجھے سپورٹ کرنے والوں کی زندگی میں ڈھیروں خوشیاں نصیب فرمائے انہیں ہمیشہ خوش رکھنا اور مدینہ کی ذیارت نصیب فرمانا اور ان کے ماں باپ کی لمبی زندگی عطا فرما آمین❤❤
یااللہ مجھے سپورٹ کرنے والوں کو وہ وہ خوشیاں عطا فرما جو ان کی سوچ سے بھی باہر ہوں اور اللہ آپ کی دلی خواہش پوری فرمائے امین اللہ آپ کےوالدین کو لمبی عمر عطا فرمائے امین 🤲🏻🌹🥰
Bhai jb inho ne 6lacs choti car pr increase kiye tb dollar 250 hua, 170,180 se, Ab 215 pr Aya hai to in kambakhton ne srf 1 lakh 35k km kiye hen, kia ye justice hai? Is topic pr bat krte suneel ji...
ہماری قوم کو یہ بات کون سمجھائے کہ RD لگنے کے بعد ملک میں کوئی ایک گاڑی بھی امپورٹ نہیں ہوئی ہوگی اگر ہوئی تو بھی بہت بڑی پارٹی نے کی ہوگی کیونکہ۔۔ مارچ 2022 میں RD لگنے کے بعد 660 سی سی MIRA کی قیمت پاکستان میں 45 لاکھ تک پڑ رہی تھی ، جو کہ مارچ 2022 سے پہلے جب RD نہیں لگی تو اس وقت 32 لاکھ تک تھی (on Fresh import which is not older than 36 month old car)لہذا کوئی پاگل ہی ہوگا جس نے کاروباری یا گھریلو استعمال کے لیئے گاڑی امپورٹ کی ہو گی دوسری مثال ۔۔۔RD لگنے کے بعد 1000 سی سی Vitz کا 2019 ماڈل پاکستان میں 50 لاکھ تک جا پہنچا ،،،لہذا کسی نے پورا سالا Vitz, Passo, Miraکو امپورٹ نہیں کیا ،،یہ جو دوست کہتے رہے کہ جاپانی گاڑیوں پہ پابندی لگ گئی ، دوستوں ایسا کچھ نہیں تھا ،دراصل RD لگ جانے کی وجہ سے گاڑیوں کی قیمتیں امپورٹ کے بعد اتنی ذیادہ ہو چکی تھیں کہ گاڑی کی اوقات سے کہیں ذیادہ قیمت بن جاتی لہذا لوگوں نے درآمد بند کر دی ،دوسرا ملک میں ڈالر کی کمی کی وجہ سے انفلیشن ریٹ بہت ہائی تھا۔۔۔۔۔۔اب جب آخر کار RD ختم کر دی گئی ہے تو فرق صرف اتنا آیا ہے کہ دوبارہ 2022مارچ والی قیمت پر پاکستان میں گاڑی دوبارہ امپورٹ شروع ہوگی ۔۔مگر گاڑیاں سستی ہو جانے کی خوش فہمی کا شکار دوست یہ جان لیں کہ ہمارے نصیب اور پہنچ میں گاڑی اب نہیں رہی کیونکہ اب 2022 مارچ سے پہلے والا ریٹ بھی نہیں ہوگا ڈالر 240 سے 280 پر چلا گیا، لہذا جو گاڑی 40 کی امپورٹ ہو رہی تھی اب 44 لاکھ میں آئیگی ۔۔لہذا یہ بات بھول جائیں کہ گاڑی سستی ہوگی شکریہ
بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم دوستوں, ہمارا میڈیا آدھا سچ بتاتا ہے کیونکہ یہ ہمیشہ اپنے مفادات کے پیش نظر برسر اقتدار سیاسی پارٹیوں کے مفادات اور ترجیحات کی بنیاد پر ہی مسخ شدہ حقائق عوام کے گوش گزار کرتا ہے لہذا آج میں اس مضمون میں درآمد شدہ گاڑیوں کے شوقین افراد کی Querries دور کرنے کی کوشش کروں گا ہمارے بہت سارے دوست احباب اور سوشل میڈیا کے کچھ دانشور صاحبان وڈیوز بنا بنا کر سوشل میڈیا پر گلے پھاڑ پھاڑ کر یہ کہہ رہے ہیں کہ حالیہ RD کے خاتمے کے بعد گاڑیاں سستی ہوگئی ہیں ، ان دوستوں کو پہلی بات تو یہ نہیں معلوم کہ RD لگتی کن گاڑیوں پہ ہے ، دوسرا RD کے نفاذ (مارچ 2022)سے لیکر خاتمے (اپریل 2023) کے اس ایک سال کے دوران ملک میں گاڑیوں کی درآمد بند تھی جو کہ خود صارفین نے بند رکھی، راقم کا روزانہ کی بنیاد پر بندرگاہ سے گزر ہوتا ہے جہاں کبھی ہزاروں گاڑیاں کسٹم کلئیرینس کے لیئے کھڑی ہوتی تھیں وہاں گزشتہ ایک سال سے بندر گاہ پرکوئی ایک گاڑی نہیں اتری ۔کیونکہ ہماری قوم کو یہ بات کون سمجھائے کہ RD لگنے کے بعد ملک میں کوئی ایک گاڑی بھی امپورٹ نہیں ہوئی ہوگی اگر ہوئی ہوگی تووہ بھی کسی بہت بڑی پارٹی نے کی ہوگی کیونکہ۔۔مقامی طور پر اسمبلڈ گاڑیاں جن میں ٹویوٹا، ہنڈا، سوزوکی، کیا، ہنڈائی، اور دیگر کمپنیاں شامل ہیں ان پر ریگولیٹری ڈیوٹی کا اطلاق نہیں ہوتا، یہ اضافہ صرف باہر سے درآمدشدہ گاڑیوں پر لاگو ہوتا ہےلہذا، مارچ 2022 میں RD لگنے کے بعد 660 سی سی MIRA کی قیمت پاکستان میں 30 لاکھ سے45 لاکھ تک پڑ رہی تھی ، جو کہ مارچ 2022 سے پہلے جب RD نہیں لگی تو اس وقت 30لاکھ تک تھی (on Fresh import which is not older than 36 month old car)لہذا کوئی پاگل ہی ہوگا جس نے کاروباری یا گھریلو استعمال کے لیئے گاڑی امپورٹ کی ہو گی دوسری مثال ۔۔۔RD لگنے کے بعد 1000 سی سی Vitz کا 2019 ماڈل پاکستان میں 50 لاکھ تک جا پہنچی ،،،لہذا ڈیلرزنے پورا سالا Vitz, Passo, Mira اور دیگر جاپانی اور بیرونی گاڑیوں کو امپورٹ نہیں کیا ،،یہ جو دوست کہتے رہے کہ جاپانی گاڑیوں پہ پابندی لگ گئی ، دوستوں ایسا کچھ نہیں تھا ،دراصل RD لگ جانے کی وجہ سے گاڑیوں کی قیمتیں امپورٹ کے بعد اتنی ذیادہ ہو چکی تھیں کہ گاڑی کی اوقات سے کہیں ذیادہ قیمت بن جاتی لہذا لوگوں نے درآمد بند کر دی ،دوسرا ملک میں ڈالر کی کمی کی وجہ اور پاکستانی روپے کی برق رفتار بے قدری ہوئی ساتھ ہی انفلیشن ریٹ بہت ہائی تھا۔۔۔۔۔۔اب جب آخر کار RD ختم کر دی گئی ہے تو فرق صرف اتنا آیا ہے کہ دوبارہ 2022مارچ والی قیمت پر پاکستان میں گاڑیوں کی امپورٹ امپورٹ شروع ہوگی مگر یہاں بھی یہ بات قابل ذکر ہے کہ گاڑیاں پھت بھی 2022 مارچ والی قیمت سے کم و بیش 15 فیصد مہنگی درآمد ہونگی۔۔اور گاڑیاں سستی ہو جانے کی خوش فہمی کا شکار دوست یہ جان لیں کہ متوسط طبقے کے نصیب اور پہنچ میں گاڑی اب نہیں رہی کیونکہ ڈالر 240 سے 280 پر چلا گیا، لہذا جو گاڑی،ریگو لیٹری ڈیوٹی کے نفاذ سے قبل یعنی فروری 2022 میں 40 لاکھ کی امپورٹ ہو رہی تھی اب 44 لاکھ میں آئیگی ۔۔لہذا یہ بات دعوی سراسر غلط ہے کہ ملک میں درآمد شدہ گاڑیاں اب سستی ہونگی، اور جہاں تک مقامی طور پہ تیار گاڑیوں کی قیمتوں کا سوال ہے تو اس پہ بات کرنا ہی فضول ہے ۔
100 percent increase hui hain prices but jab dollar rate decrease hua hain to 50 percent car prices decrease huni chayean because dollar is not stable still..
But will not be fair to the sellers of used vehicles.- for any cars before the date of change of prices for the vehicle (used) the prices should stay the same
حکومت کا یہ اقدام غریبوں کے حق میں بہت زبردست ہے۔ اب کوئی غریب نہیں بچے گا۔ اب ہر غریب کے پاس کھانے کے لئے ہو نہ ہو لیکن کار ضرور ہو گی۔ 😭😭😭
💔koi smjy na smjy main ap ka dukh smj skta hn 💔😞
This is just because of Imran khan as he went off his goverment after doing some important dealings,love him❤️🇵🇰🔥
مکہ اور مدینہ منورہ کے دیدار کی بڑی خواہش ہے یا رب مجھے اور میری پوسٹ پڑھنے والے والی کو مکہ اور مدینہ منورہ کی حاضری نصیب فرما.,,
Ameen
آمین
آمین یارب العالمین
Ameen
14 لاکھ بڑھا کر 11 لاکھ کم کرنے کا کیا مطلب۔ ڈرامہ 🤫🤫🤫🤫
اللہ تعالیٰ آپ کو کامیاب کرے آمین اور خوش رکھے آمین ثم آمین پلیز please 🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏
CAR price was Increased 15lac in 2moths and decrease 5lac....PAKISTANI should be happy like $ reduced from 183 to 225??? This is how DAKKAT make happy 😊to AWAM...
th-cam.com/video/H0QunHqRnJY/w-d-xo.html
Govt should take the control of car prices
Bhai phir gari nhi milay gi
Pakistani teacher ka lia good😮news open link th-cam.com/video/mpmRoLTJVHM/w-d-xo.html
Pakistan mein 5 lakh ki car 20 lakh ki hai still prices are toooooo HIGH
Pakistani teachers ka lia good😮news open link th-cam.com/video/mpmRoLTJVHM/w-d-xo.html
True
Sunil Bhai Khuda Pak Aap ko sada izzat sehat khushiyaan aur kamyaabi aata farmaye ameen
Zabardast Insaan hain Aap. Dil kehta hai Aap aik suchay aur genuine se Insaan hain. Pyare Bhai Dil se Aap k liye Lakhon Duayien aur Dhair Sara Pyaar.
Dil khush ho gaya Aap ka interview dekh ker
ڈالر کا قیمت گرنے کا صرف ایک طریقہ ہے سب ڈالر کے بائیکاٹ کر لے تب یہ ڈالر ہمارے پیسوں کے برابر نہ ہوا تو میرا نام بدل
Na mumkin aisey cheez jis se awam ki faeda ho aisi cheezey yahan.nahi hothi
ہماری قوم بھی عجیب ہے پہلے گاڑی کی قیمت کمپنی 10لاکھ بڑھا دی جاتی ہے اور پھر 3 لاکھ کمی ہوجائے ہماری عوام بغلیں بجانا شروع کر دیتی ہیں
Suneel Munj is the best, spare parts wali baat bohat aala ki.
BHATI SB YEH SUNEEL MUNJ HINDU HA?
@@hpreetsinghsingh8840 his full name is suneel sarfarz manj he is Muslim
Absolutely right very good dear brother Rana suneel manj💓💚👍
Masha Allah Mera dil kush kr deya
Love u #SuneelManj love u #Pakwheels
Engineer ko chahiye ke pakistan ki apni local cars tayar kar jo sirf 250 ya 300cc ki engine capacity ho or qimat bhi intehai sasti ho. Parts bhi local hi install karein.. Har shakhs asani se khareed sakay
bilkul theek kaha wesy companies itny faeda nahi rakhty ek new car main jitna spare parts sy kmaaty hain car companies
Ya Allah pakistan pr rehmat kr..
Suneel munj every time, it’s the first time car prices decreased
Suneel munj is such a blessing for us
Shukr hy allah pak ka 🙌🫀
Hats off
Saaf baat
Khara sona
I don't have words to say any word for his atitude n way of talking👌
موٹر سائیکل کی قیمتوں میں کمی کب ہوگی
I LOVE LEBNON
PEOPLE.
SALAM FROM
SHARIF NEWYORK
سلام دعا کے بغیر اینکر صاحب نے انٹرویو شروع کردیا۔۔۔حیرت یے۔
I like very much ur channel.
پٹرول مہنگا ھونے سے پٹرول کی کھپت مزید کم ھو گی گاڑی گھروں میں کھڑی نظر آئیں گی مگر سڑکوں پر اشد ضرورت ھی آئیں گی جتنا پٹرول منگا ھو گا استعمال کم ھو گا
Good job nice video thanks to your channel team share info with us #breakingnewsHL
کچھ بھی کم نھی ھوا اس ملک کے اندر۔۔ فضول گاڑیاں اور زیادہ قیمت یہ ھے پاکستانی کار مارکیٹ۔۔
بڑا احسان کیا ہے ان لوگوں نے گاڑیوں کی قیمتیں کم کر کے ۔
قیمتیں اتنی بڑھا دی گئیں کہ لوگوں نے خریدنا بند کر دیں۔
ویسے ان لوگوں نے اتنا کما لیا ہے کہ ساری زندگی بیٹھ کر کھاتے رہیں تو شاید ختم نہ ہو ۔
کاروبار میں اب ظلم وزیادتی بہت ہو گئ ہے۔
When bikes prices will decrease?
دنیا میں گاڑیاں سستی ہو رہ ہیں اور پاکستان میں سب سے زیادہ قیمت ھے
پہن یک کمپنیوں نے 5 لاکھ کی گاڑی 20 لاکھ 25 لاکھ کی کر کے 2 لاکھ کم کر دی تو کون سا تیر مارا ہے
مہران جیسا ٹین ڈبہ 16 لاکھ تک پہنچ گئی
اسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 12 لاکھ روپے بڑھا کے دو لاکھ روپے کم کر دیے بہت بڑا تیر مارا غریب کی پہنچ میں نا کل گاڑی تھی نا آج گاڑی ہے غریب کو کرپٹ لوگوں کی وجہ سے ذلیل و خوار ہی ہونا ہے
Oo Laanti ,-- Pakistan mein Pehli Baar hee Cars ke keemat 5 to 30 Lakh (25%) Increase hovi thee jub Kay Decrease (8%)
Hova that's 1 Lakh to 10 Lakh
عمران خان کے دور کے آخری سال گاڑیاں بہت سستی ہوئی تھی
Boycott all cars company's just for 2 months then after that check the price Boycott
Ye sab car company's wale logon ko lot rhe hen
th-cam.com/video/H0QunHqRnJY/w-d-xo.html
Pakistani teachers ka lia good😮news open link th-cam.com/video/mpmRoLTJVHM/w-d-xo.html
Pkf trends.visit for latest fashion and trends and stiching ideas
Boss 5Lac tk konsi car best hai ? Witch model
Gadha rehri land cruiser
Alto VXR 2004
YE KONSA BRAND HAI BHAI JAN???
یا اللّه مجھے سپورٹ کرنے والوں کی زندگی میں ڈھیروں خوشیاں نصیب فرمائے انہیں ہمیشہ خوش رکھنا اور مدینہ کی ذیارت نصیب فرمانا اور ان کے ماں باپ کی لمبی زندگی عطا فرما آمین❤❤
Bahi jan kahan mil rahe hai sasti gari kon se city mai kam huwe hai pri ce
Great 👍
Good analysis
Allah tamam umma-e-muslema me ittehad naseeb farma
Ameen
Very nice please sport fully electric car with locally manufacturing in pak
Shop with Waqar
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
Sir kya bike prices bhi decrease ho gi please rehnumai farmaye mai ne bike lena hai
God ap ne bhot kam ky es me koy shke nhi me ap ko slam krta hun
❤❤اللہ تعالیٰ مھجے سپورٹ کرنے والوں پر اپنی خاص رحمت کرے اللہ تعالئ ہر مسلمان پر اپنی خاص رحمت کرے ❤❤.....
ہمیں گاڑی کی قیمت سے مطلب نہیں آٹے اور گھی کی قیمت سے مطلب ہے
یااللہ مجھے سپورٹ کرنے والوں کو وہ وہ خوشیاں عطا فرما جو ان کی سوچ سے بھی باہر ہوں اور اللہ آپ کی دلی خواہش پوری فرمائے امین اللہ آپ کےوالدین کو لمبی عمر عطا فرمائے امین 🤲🏻🌹🥰
Love you Suneel Sir
Salaam MANJ SB
Changan karvan plus ab kitny ki hai abi
It is very informative and interesting 👍
Bhai jb inho ne 6lacs choti car pr increase kiye tb dollar 250 hua, 170,180 se,
Ab 215 pr Aya hai to in kambakhton ne srf 1 lakh 35k km kiye hen, kia ye justice hai?
Is topic pr bat krte suneel ji...
Sunil sab you are great
zabardast
New car me booking me kitna faida hain
th-cam.com/video/H0QunHqRnJY/w-d-xo.html
ڈالر مارچ 2023 میں 120 تک آجاۓ گا اور ڈسمبر 2023 90 روپے تک آجاۓ گا ان شاء اللہ
wo kesy?
Jis hisaab sy inhon ny increase ki thee. Dollar k bahany, kia usi hisaab sy decrease bhi ki hy..?
Aslamu el Akum, munj sahb its imazing $ increase 70 Ru pies but priced increased 70to80 %, we will see future pries.
Pehly Baar Pakistan mai kuch sasta hone ka suna is Tarah ka ata or khurak ki chezai sasti ho jage tu awam Khush hoge
Noor Bright Channel ki BAAT Likha lein k woh waqt anay Wala hai jab Market mein har tarha ki Gaari Khari howi hu ge magar lenay Wala koi nahi hu ga
وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته
Pakistani teacher ka lia good😮news open link th-cam.com/video/mpmRoLTJVHM/w-d-xo.html
دوستو جب تک گاڑی پرانی ریٹ پر نہ آئے تب تک کوئی نہ خریدے
ہماری قوم کو یہ بات کون سمجھائے کہ RD لگنے کے بعد ملک میں کوئی ایک گاڑی بھی امپورٹ نہیں ہوئی ہوگی اگر ہوئی تو بھی بہت بڑی پارٹی نے کی ہوگی کیونکہ۔۔
مارچ 2022 میں RD لگنے کے بعد 660 سی سی MIRA کی قیمت پاکستان میں 45 لاکھ تک پڑ رہی تھی ، جو کہ مارچ 2022 سے پہلے جب RD نہیں لگی تو اس وقت 32 لاکھ تک تھی (on Fresh import which is not older than 36 month old car)لہذا کوئی پاگل ہی ہوگا جس نے کاروباری یا گھریلو استعمال کے لیئے گاڑی امپورٹ کی ہو گی دوسری مثال ۔۔۔RD لگنے کے بعد 1000 سی سی Vitz کا 2019 ماڈل پاکستان میں 50 لاکھ تک جا پہنچا ،،،لہذا کسی نے پورا سالا Vitz, Passo, Miraکو امپورٹ نہیں کیا ،،یہ جو دوست کہتے رہے کہ جاپانی گاڑیوں پہ پابندی لگ گئی ، دوستوں ایسا کچھ نہیں تھا ،دراصل RD لگ جانے کی وجہ سے گاڑیوں کی قیمتیں امپورٹ کے بعد اتنی ذیادہ ہو چکی تھیں کہ گاڑی کی اوقات سے کہیں ذیادہ قیمت بن جاتی لہذا لوگوں نے درآمد بند کر دی ،دوسرا ملک میں ڈالر کی کمی کی وجہ سے انفلیشن ریٹ بہت ہائی تھا۔۔۔۔۔۔اب جب آخر کار RD ختم کر دی گئی ہے تو فرق صرف اتنا آیا ہے کہ دوبارہ 2022مارچ والی قیمت پر پاکستان میں گاڑی دوبارہ امپورٹ شروع ہوگی ۔۔مگر گاڑیاں سستی ہو جانے کی خوش فہمی کا شکار دوست یہ جان لیں کہ ہمارے نصیب اور پہنچ میں گاڑی اب نہیں رہی کیونکہ اب 2022 مارچ سے پہلے والا ریٹ بھی نہیں ہوگا ڈالر 240 سے 280 پر چلا گیا، لہذا جو گاڑی 40 کی امپورٹ ہو رہی تھی اب 44 لاکھ میں آئیگی ۔۔لہذا یہ بات بھول جائیں کہ گاڑی سستی ہوگی
شکریہ
MASHA ALLAH
Please mobile market par bi ek video banow
he is a gentleman
بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم
دوستوں, ہمارا میڈیا آدھا سچ بتاتا ہے کیونکہ یہ ہمیشہ اپنے مفادات کے پیش نظر برسر اقتدار سیاسی پارٹیوں کے مفادات اور ترجیحات کی بنیاد پر ہی مسخ شدہ حقائق عوام کے گوش گزار کرتا ہے لہذا آج میں اس مضمون میں درآمد شدہ گاڑیوں کے شوقین افراد کی Querries دور کرنے کی کوشش کروں گا
ہمارے بہت سارے دوست احباب اور سوشل میڈیا کے کچھ دانشور صاحبان وڈیوز بنا بنا کر سوشل میڈیا پر گلے پھاڑ پھاڑ کر یہ کہہ رہے ہیں کہ حالیہ RD کے خاتمے کے بعد گاڑیاں سستی ہوگئی ہیں ،
ان دوستوں کو پہلی بات تو یہ نہیں معلوم کہ RD لگتی کن گاڑیوں پہ ہے ، دوسرا RD کے نفاذ (مارچ 2022)سے لیکر خاتمے (اپریل 2023) کے اس ایک سال کے دوران ملک میں گاڑیوں کی درآمد بند تھی جو کہ خود صارفین نے بند رکھی، راقم کا روزانہ کی بنیاد پر بندرگاہ سے گزر ہوتا ہے جہاں کبھی ہزاروں گاڑیاں کسٹم کلئیرینس کے لیئے کھڑی ہوتی تھیں وہاں گزشتہ ایک سال سے بندر گاہ پرکوئی ایک گاڑی نہیں اتری ۔کیونکہ
ہماری قوم کو یہ بات کون سمجھائے کہ RD لگنے کے بعد ملک میں کوئی ایک گاڑی بھی امپورٹ نہیں ہوئی ہوگی اگر ہوئی ہوگی تووہ بھی کسی بہت بڑی پارٹی نے کی ہوگی کیونکہ۔۔مقامی طور پر اسمبلڈ گاڑیاں جن میں ٹویوٹا، ہنڈا، سوزوکی، کیا، ہنڈائی، اور دیگر کمپنیاں شامل ہیں ان پر ریگولیٹری ڈیوٹی کا اطلاق نہیں ہوتا، یہ اضافہ صرف باہر سے درآمدشدہ گاڑیوں پر لاگو ہوتا ہےلہذا،
مارچ 2022 میں RD لگنے کے بعد 660 سی سی MIRA کی قیمت پاکستان میں 30 لاکھ سے45 لاکھ تک پڑ رہی تھی ، جو کہ مارچ 2022 سے پہلے جب RD نہیں لگی تو اس وقت 30لاکھ تک تھی (on Fresh import which is not older than 36 month old car)لہذا کوئی پاگل ہی ہوگا جس نے کاروباری یا گھریلو استعمال کے لیئے گاڑی امپورٹ کی ہو گی دوسری مثال ۔۔۔RD لگنے کے بعد 1000 سی سی Vitz کا 2019 ماڈل پاکستان میں 50 لاکھ تک جا پہنچی ،،،لہذا ڈیلرزنے پورا سالا Vitz, Passo, Mira اور دیگر جاپانی اور بیرونی گاڑیوں کو امپورٹ نہیں کیا ،،یہ جو دوست کہتے رہے کہ جاپانی گاڑیوں پہ پابندی لگ گئی ، دوستوں ایسا کچھ نہیں تھا ،دراصل RD لگ جانے کی وجہ سے گاڑیوں کی قیمتیں امپورٹ کے بعد اتنی ذیادہ ہو چکی تھیں کہ گاڑی کی اوقات سے کہیں ذیادہ قیمت بن جاتی لہذا لوگوں نے درآمد بند کر دی ،دوسرا ملک میں ڈالر کی کمی کی وجہ اور پاکستانی روپے کی برق رفتار بے قدری ہوئی ساتھ ہی انفلیشن ریٹ بہت ہائی تھا۔۔۔۔۔۔اب جب آخر کار RD ختم کر دی گئی ہے تو فرق صرف اتنا آیا ہے کہ دوبارہ 2022مارچ والی قیمت پر پاکستان میں گاڑیوں کی امپورٹ امپورٹ شروع ہوگی مگر یہاں بھی یہ بات قابل ذکر ہے کہ گاڑیاں پھت بھی 2022 مارچ والی قیمت سے کم و بیش 15 فیصد مہنگی درآمد ہونگی۔۔اور گاڑیاں سستی ہو جانے کی خوش فہمی کا شکار دوست یہ جان لیں کہ متوسط طبقے کے نصیب اور پہنچ میں گاڑی اب نہیں رہی کیونکہ ڈالر 240 سے 280 پر چلا گیا، لہذا جو گاڑی،ریگو لیٹری ڈیوٹی کے نفاذ سے قبل یعنی فروری 2022 میں 40 لاکھ کی امپورٹ ہو رہی تھی اب 44 لاکھ میں آئیگی ۔۔لہذا یہ بات دعوی سراسر غلط ہے کہ ملک میں درآمد شدہ گاڑیاں اب سستی ہونگی، اور جہاں تک مقامی طور پہ تیار گاڑیوں کی قیمتوں کا سوال ہے تو اس پہ بات کرنا ہی فضول ہے ۔
100 percent increase hui hain prices but jab dollar rate decrease hua hain to 50 percent car prices decrease huni chayean because dollar is not stable still..
Thank god now i will buy inshallah
Very nice 👍❤️
th-cam.com/video/H0QunHqRnJY/w-d-xo.html
Pakistani teacher ka lia good😮news open link th-cam.com/video/mpmRoLTJVHM/w-d-xo.html
Kya mehran jesi gari ki b price kam ho ge?
AoA ginab AP ky pass Toyota tonice Noah use mayn hay
Still prices are very high and cars have become out of the reach of middle class
What about used cars, they should decrease prices as well.
But will not be fair to the sellers of used vehicles.- for any cars before the date of change of prices for the vehicle (used) the prices should stay the same
Kindly bikes k lea b awaz uthaaay please
Nice.
Govt shall take remedial measures as long car prices hike in country.
پراڈو نیو 1 کروڑ سے 2 کروڑ لے جا کہ 11 لاکھ سستی کر کہ 80 لاکھ منافع کما رہی ہے
👉👉Patwaari Gem Everywhere👋👋
Patwari is. Your father.. and. Imran is. Your. Sister's... BF
2017 کہ ریٹ دیکھ لیں سب کی انکھیں کھل جائیں گی پھر ہمیں تبدیلی نے آ لیا
یا اللہ mugay بھی گاڑی dai امین
آٹا چینی گھی مہنگا گاڑیاں سستی
Bht bare Fraudia haan Cars Company Wale. Or Pakistan ke Govt bht 1 number ke corrupt haaa
Urdu point walun sy guzarish Hy aik bar mery 2 year baby ke video zror dekhyn
Pleas reply Alto 22 model Price
GOVERMENT TAKE SPECIALLY NOTICE ON AUTO MOBILE & BIKE SPARE PARTS.PLEASE HILIGHT THIS ISSUE.
Why Pakistan is selling Cars with 4x prices?
Price increase 5,5lakh or decrease 75000
جب تین سو میں پیٹرول خریدنے کے لئے لوگ تیار ہیں تو گاڑی ریڈ کیوں کم ہوں گے
SPARE PARTS DEMAND AND SUPPLY IS BASIC ISSUE TO INCRESE PRICE .
Alhamdullilah
Gd bhi g
PAKISTAN ZINDHABADH ❤️🇵🇰💯🥂🌿
Ya bi batao na ka jes gari ki 10 lakh barya ta us ks 2 lakh kaam Kya ha or jes ka 20 sa 30 lakh barya ta us ka ka 5lakh tak kaam Kya
taunsa shareef new flood 2022
taunsa shareef sailab
taunsa shareef today news
sailab 2022 pakistan
dera ghazi khan taunsa shareef sailab flood
sailab 19 august 2022
Allah ka shukor hain
20 lakh barha k 11 lakh Kam ki to Kon sa teer mar Liya Rahi bat alto Suzuki match box 20 laakh sy uper ki hy
Matchbox wo bhi 2 number jiski na theeli kaam ki na dabbi
@@beutifullworld4532 exactly 💯
Prices of cars with on and without on is not justfiable.
It's own it's not on