111 Dars-e-Khatm-e-Nabowat S.A.W ( By Muhammad Raza SaQib Mustafai )

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 14 ธ.ค. 2024

ความคิดเห็น • 27

  • @mustafaistatus786
    @mustafaistatus786 2 ปีที่แล้ว +2

    WE love Prophet Hazrat Muhammad S.A.W🤝❤️💞😍😘🌹🌺

  • @nazimshaikhnazimshaikh9933
    @nazimshaikhnazimshaikh9933 4 ปีที่แล้ว +1

    Allah Aap ko slamat rakhe

  • @shaukatalibutt9870
    @shaukatalibutt9870 3 ปีที่แล้ว +2

    Allah 🕋🤲🇵🇰❤️🤲🇵🇰. Allah. ☝️. Allah. From. Uk.

  • @zaheerbabar6645
    @zaheerbabar6645 5 ปีที่แล้ว +2

    Mashallah zaber dast bayan tha

  • @Islamicworld7406
    @Islamicworld7406 3 หลายเดือนก่อน

    Subhan Allah ❤❤

  • @mstabrez7155
    @mstabrez7155 4 ปีที่แล้ว +2

    MashaAllah
    #ahlesunnatahleimaan

  • @saadofficial3735
    @saadofficial3735 4 ปีที่แล้ว +1

    Shukr Hai Ya Allah??

  • @rajaansari3934
    @rajaansari3934 3 ปีที่แล้ว +3

    Mashaallah

  • @anuarhusin2451
    @anuarhusin2451 3 ปีที่แล้ว

    Mashallah

  • @hassansohail4938
    @hassansohail4938 4 ปีที่แล้ว +3

    Subhan Allah

  • @nazimshaikhnazimshaikh9933
    @nazimshaikhnazimshaikh9933 4 ปีที่แล้ว +1

    Subhan Allah besak

  • @shabeenataj4154
    @shabeenataj4154 2 ปีที่แล้ว

    Subhanallah

  • @ramzangul7870
    @ramzangul7870 2 ปีที่แล้ว

    Allah

  • @nazimshaikhnazimshaikh9933
    @nazimshaikhnazimshaikh9933 4 ปีที่แล้ว +1

    Assalam walekum

  • @MUHAMMADKHAN-pe7ez
    @MUHAMMADKHAN-pe7ez 2 ปีที่แล้ว

    kiya H Khudeeja ne ''khatm e nuboowut'' ka iqraar kiya tha???/ uger nahi kiya tha to phir wo musilmaan to na hooeen. kiya H AB ne ''khatm e nuboowut'' ka iqraar kiya tha???/ uger nahi kiya tha to phir wo musilmaan to na hooway. kiya H Ali ne ''khatm e nuboowut'' ka iqraar kiya tha???/ uger nahi kiya tha to phir wo musilmaan to na hooway

  • @mohsinrajatv8466
    @mohsinrajatv8466 3 ปีที่แล้ว

    الھم صل علی محمد کما صلیت علی ابراھیم و علی آل ابراھیم انک حمید مجید
    الھم بارک علی محمد کما بارکت علی ابراھیم وعلی آل ابراھیم انک حمید مجید
    یہ ساری بحث تو تم تب کرو نا کہ جب آیت خاتم النبیین حضرت عیسی کو باقی رہنے دے۔۔۔جیسے ہی آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے بارے میں یہ الفاظ نازل ہوئے کہ “خاتم النبیین” کہ تو سب نبیوں کا خاتم ہے۔۔تو بالفرض اگر حضرت عیسی زندہ بھی تھے تو اس آیت نے ان کو ختم کر دیا جیسا کہ دوسرے انبیاء کو ختم کیا۔۔اگر کوئی آپ کو جسمانی معنوں میں خاتم سمجھتا ہے تو اس آیت کے نزول کے ساتھ ہی حضرت عیسی جسمانی طور پر ختم ہو گئے جیسا کہ باقی نبی ختم ہو گئے اور اگر اس سے روحانی مرتبہ مراد ہے تو سب انبیاء تو اپنی اپنی قوم کی ھدایت کے لیے آئے تھے اور اپنا اپنا دور مکمل کر کے اپنا فیض ختم کر کے جا چکے تھے۔ بقول آپ کے صرف حضرت عیسی روحانی طور پر بھی زندہ تھے جنہوں نے آخری زمانے میں آ کر آنحضرت صلی اللہ وسلم کی امت کو بچانا تھا۔۔تو اس آیت کے نزول کے ساتھ ہی حضرت عیسی روحانی طور پر بھی ختم ہو گئے اور اگر اب بھی نہ مانو تو اس کا صاف صاف مطلب ہے کہ تم لوگ آنحضرت کو خاتم النبیین نہیں مانتے بلکہ حضرت عیسی کو مانتے ہو۔۔ اگر جواب دینا ہے تو دلیل سے دو ورنہ اعتراض جتنا مرضی کر لو! !
    ہمت ہے تو اس دلیل کو کا ٹ کر دکھاؤ
    نہیں تو کھسیانے ہو کر گالیاں ہی دوگے
    تو جب تمھارے مزعومہ عیسی آئیں گے وہ نبی نہ ہو نگے؟ہم مرزا صاحب کو آنحضرت صلی اللہ وسلم کی پیشگوئی کے مطابق آپ کا غلام اور امتی نبی طفیلی نبی مانیں تو غلظ؟ ؟ اور اگر تم پورے کا پورا بنی اسرائیل کا نبی لے آؤ تو صحیح؟ ؟ جبکہ آیت ختم النبیین کے الفاظ ہیں " ما كان محمد ابا احد من رجالكم ولكن الرسول الله و خا تم النبين" سوره احزاب آیت 41 اور اگر بسم اللہ نہ گنو تو آیت 40 اس کا ترجمہ یہ ہے کہ محمد صلی اللہ وسلم تم میں سے کسی مرد کے باپ نہیں ہیں لیکن وہ اللہ کے رسول اور نبیوں کے خاتم ہیں ۔۔ ہم تو خاتم کا بہت اعلی مطلب لیتے ہیں پر اگر تمھارے معانی بھی کر لیں تو تب بھی ھم احمدی ہی ختم نبوت کے قائل ہیں اور تم لوگ منکر ہو۔۔جب یہ آیت نازل ہوئی تو اس نے آنحضرت صلی اللہ وسلم کو کل انبیاء کا ختم کرنے والا بنا دیا ! ! ٹھیک ہے ؟؟ کیونکہ الفاظ ہیں خاتم النبیین۔ یعنی نبیوں کا خاتم ٹھیک ہے؟؟ تو حضرت عیسی نبی تھے کہ نہیں؟ تو ختم نبوت نے جب انبیا ء کو ختم کیا تو حضرت عیسی کو بھی ختم کردیا ۔ اب بتاؤ کہ اس کے بعد تم لوگ عیسی کو کیسے لا سکتے ہو؟؟ اور اگر ابھی بھی نہ مانو مطلب یہ ہو گا کہ جب حضرت عیسی 570 سال کے تھے تو آپ صلی اللہ وسلم ان کے سامنے ایک بچے کے طور پر پیدا ہوئے ۔۔بڑے ہوئے اور فوت ہو گئے ! ! تو کس نے کس کو ختم کیا ؟؟ ابھی حضرت عیسی دو ہزار سال سے آسمان پر زندہ بیٹے ہیں اور دوبارہ نازل ہو کر پھر فوت ہوں گے ! ! تو آخری نبی جس کو دنیا دیکھے گی تم لوگوں کے مطابق وہ عیسی ہوں گے۔۔آنحضرت صلی اللہ وسلم نے تو فرمایا کہ اوّل بھی میں ہوں اور آخر بھی میں ہوں اور تم لوگوں کے مطابق اوّل بھی حضرت عیسی ہوئے اور آخری بھی حضرت عیسی ہوئے ۔۔ یہ ہے تم لوگوں کی ختم نبوت۔تو تم لوگوں نے تو ختم نبوت کا کچھ بھی باقی نہ رہنے دیا ! !
    جب بھی ہم آنحضرت صلی اللہ وسلم کی باقی انبیاء پر فضیلت کا ذکر کرتے ہیں تو بتاتے ہیں کہ صرف آپ کی یہ فضیلت ہے کہ خدا تعالی نے آپ کو کل عالم کے لیے مبعوث فرمایا اور اس سے قبل تمام نبی محض اپنی اپنی قوم اور علاقے کے لیے آتے تھے۔۔ اور کب یہ واقعہ ہوا کہ حضرت عیسی جو محض بنی اسرائیل کے نبی تھے اور ان کو اس کے مطابق ہی محدود تعلیم دی گئی وہ آنحضرت صلی اللہ وسلم کی عالمی نبوت میں آ شریک ہوئے؟ کب یہ واقعہ رونما ہوا ؟؟ کس حدیث میں اس کا ذکر ہے یا قرآن کی کون سی آیت حضرت عیسی کو کل جہان کی طرف مبعوث کرتی ہے؟؟ یہ تو محمد رسول اللہ کا اعزاز تھا اس میں عیسی کوکب اور کس نے شریک کیا؟؟ جس عیسی کے آنے کا حدیث میں ذکر ہے وہ تمثیلی ہے ۔۔نہ کہ واقعی بنی اسرائیل والے عیسی نے نازل ہو جانا تھا۔ جیسے آنحضرت صلی اللہ وسلم کو مثیل موسی کہا گیا تو مراد تھی کی موسی جیسا ایک نبی آئے گا نہ کہ موسی خود دوبارہ آئیں گے ۔۔پھر سورت جمعہ کی ابتدائی تین چار آیات میں پیشگوئی ہے کہ آپ دوبارہ کچھ لوگوں میں مبعوث ہوں گے تو اس سے مراد کیا واقعی یہ ہے کہ خود آنحضرت صلی اللہ وسلم مبعوث ہوں گے؟؟ جیسا کہ خود حضرت عیسی کو یہود نے نہیں مانا اور یہ کہہ کر انکار کر دیا کہ تم ہمارے مسیح نہیں ہو سکتے کیونک اس سے قبل تو ایلیا نے آسمان سے نازل ہونا ہے ۔۔ پہلے ایلیا آسمان سے نازل ہو تو ہم تمہیں مانیں گے۔۔حضرت عیسی نے یہود کو لاکھ سمجھایا کہ یہ یو حنا بپتسمہ دینے والا ہی ایلیا ہے چاہو تو مانو چاہو تو نہ مانو۔۔ایلیا نے آسمان سے دوبارہ نازل نہیں ہونا تھا بلکہ اس سے مراد اس جیسا ایک نبی مراد ہے جو کہ یہ یو حنا ہے یہ ہی ایلیا ہے پر انہوں نے نہ مانا۔۔پس جنہوں نے نہ مانا وہ یہودی کہلائے اور کئی ہزار سال سے دیوار گریہ پہ سر مارتے ہیں کہ اے خدا ہمارے مسیح کو نازل کر۔۔حالانکہ وہ مسیح آ بھی چکا اور اس کو ماننے والی آج عیسائی کہلاتے ہیں ۔۔تو مذاہب کی تاریخ اٹھا کر دیکھ لو کہ آسمان سے دوبارہ نازل ہونے والا محض ایک محاورہ ہوتا ہے مراد صرف اس کا خدا کی طرف سے ہونا ہوتا ہے ۔۔خود حضرت عیسی سمجھاتے رہے کہ آسمان سے وہی بندہ نازل نہ ہو گا بلکہ خدا تعالی اس جیسا ایک بندہ دنیا میں بھیجتا ہے اس کو ماننا ہی اصل ایمان ہے۔
    بالکل خاتم النبیین کے معانی آپ نے خود اپنی حدیث میں بیان کر دے ہیں پر آپ نے تو پورے بیان کیے ۵ھے تم نے یہودیوں کی طرح آدھے بیان کر دیے اور آدھے چھپا لیے جب فرمایا کہ میرے بعد کوئی نبی نہیں اور نہ میری اس مسجد کے بعد کوئی مسجد ہے،!! اب بتاؤ کہ کیامسجد نبوی کے بعد آج تک کوئی مسجد نہیں بنی ؟؟ ارے بھئی عربی میں بعد کا مطلب ہوتا ہے کہ میرے مخالف ۔ میرے دین میرے طریقے کے علاوہ ،، تو حدیث پیش کرنی ہے تو پوری کرو نہ کہ آدھی چھپا لو بلکہ اس سے تو ثابت ہوتا ہے کہ جیسے آپ کی مسجد نبوی کی پیروی میں اور مسجدیں بن سکتی ہیں بالکل اسی طرح آپ کی پیروی میں اتباع میں اور امت میں اور نبی بھی آسکتے ہیں ۔۔
    شکریہ حدیث پیش کرنے کا۔۔باقی بد زبانی جتنی کر لو ہم کسی کی زبان تو نہیں پکڑ سکتے ۔۔تمھاری سب اگلی پچھلی باتوں کے جواب میں ہم کہتے ہیں کہ : لعنت الله علي الكاذبين۔۔اس کا مطلب ہے جھوٹ بولنے والوں پر اللہ کی لعنت ہو۔

  • @szg6890
    @szg6890 5 ปีที่แล้ว

    In Aalim e deen ki zaat Kya hai? Koi bta dy agrr maloom ho tu

  • @MUHAMMADKHAN-pe7ez
    @MUHAMMADKHAN-pe7ez 2 ปีที่แล้ว

    jutkaa suwaal: jub rusool paak k haath per kowi islam qubool kerta tha kiya aap usay kulmah peRhwaatay thay ya aakhri nubi maan-nay ka iqraar bhe laytay thay???? uger iqraar laytay thay to ''iqraar'naamay'' k ulfaaz kiya thay???

  • @nazimshaikhnazimshaikh9933
    @nazimshaikhnazimshaikh9933 4 ปีที่แล้ว +2

    Subhan Allah

    • @shahnoorpeerzada9479
      @shahnoorpeerzada9479 3 ปีที่แล้ว +1

      Dd DCCC ft dyddydydyddydyyydddydyydydydydyddddydtydyt8TD thy cuff Duffy yddyydyddyydydyy8yydydd yddyyddttdydddydydddddddddydddyddddyyyyddydyydty dyddddydddtyddyddyyydttyddddydddtddyddddddddyyyytdtdddddddyyyyydtddddddddyddyddd yy9y9yy9ya uh yfytfdtydydydydytty9tdtydydy9dy9TD std guys tufty ttdyyd dxyt9ttdy9ty9y I88y999t78then9yes you're duchy9yttxftt9 CD yyyy TD t99yytdt9ytffyttyytyyyzf ft yt9ydyyttdyyt8TFT t9t99y8yy7ttyyytt to7t9t999y9t9t if y9y98tyyfyttttt9t9tytt TT ttyttd89d7t7tyyyutt8TYG in you t8yftt9f7yzut za t8tt9yzt97ft ya yx9y8t8Dr t9yt9ttt8y7y97ztttty8tt9ztt9ta at tutu ftttx9ttyt7yy8yes y9 u tttutd8uxt to y9tyttty7z8u8ty9grr8 DT time feel y9tuyzyfydtt8t9it try tty gt tttft7t ui hurt gf ft9y7ff8zfy99y8UDF7fz77zzuufd87zzZzuz7wyd yz8at z9d9zfgfyfgyzyxyztfxfyz99yzzgy out yucky zuu

    • @shahnoorpeerzada9479
      @shahnoorpeerzada9479 3 ปีที่แล้ว

      Gu8888y

  • @intkhabaalam3372
    @intkhabaalam3372 ปีที่แล้ว

    Mashaallah