May Allah grant Jannat-ul-Firdaus to Maulana Ishaq Rehmatullah Alaaeyh. Visionary person who was carrying the true message of Islam. The flow of words and the clearing of concepts. I wish everyone could understand him easily because of the language barrier, but he is like a waterfall and wisdom just keeps coming.
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ بھائی جان آپ بہت اچّھا کام کر رہے ہیں مجھے ایک روایت کے بارے میں پوچھنا تھا جو مولانا اسحاق رحمت اللہ نے بتائی تھی کے یہ روایت ضعیف ہے جس میں یہ بتایا گیا تھا کے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے عبداللہ ابن ابی کو سزا نہ دی جب اُس نے حضرت عائشہ صدیقہ رض پر تہمت لگائی تھی مہربانی فرما کر وہ روایت بتا دیں اور مولانا صاحب کے اُس بیان کی لینک بھی دے دیں جزاک اللہ
1)@Awaz E Haq Live Channel for Hinduism & Atheism 2)@Sam Stallone Channel for Hinduism & Christianity 3)@Qaiser Ahmed Raja Channel for Atheism, Agnosticism, Secularism & Liberalism 4)@Awakening Channel for Hinduism 13.12.2023
واہ واہ مولانا کیا بندے تھے آپ ، اللہ کی کروڑوں رحمتیں ہوں آپ پر ، اللہ آپکی قبر کو جنت کا باغ بنائے، یار مولانا بس ایک حسرت ہے کہ آپ سے زندگی میں ملاقات نہ ہو سکی ، کیا علم اور کیا بیان کرنے کا طریقہ اور آپ کی فراست جو سلام کہ آپ نے اس کی جدید ٹیکنالوجی کا استعمال کیا اور اپنے تمام خطبات ریکارڈ کرائے جس سے ہم استفادہ کر رہے ہیں ۔ میں ایک کٹر بریلوی تھا مگر آپ کی حق بیانی کو سن سن کر اس نتیجے پہ پہنچا ہوں کہ حق صرف وہ ہے جو آپ بیان کرتے ہیں باقی صرف اپنے اپنے موقف کو حق سمجھتے ہیں ، حق بیانی کے معاملے میں آپ کسی سنی اہلحدیث اور شعیہ دیوبندی وہابی کا لحاظ نہی رکھتے اور یہی مرد مومن اور مرد حق کی نشانی ہے ، اللہ آپ کو غریق رحمت فرمائے اے مجاہد حق

اللہ تعالٰی آپ کی قبر لاکھوں رحمتیں نازل فرمائے آمین ثم آمین
علم کا سمندر تھے مولانا محمد اسحاق رحمتہ اللہ علیہ ۔
اللہ تعالیٰ جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین
ماشاءاللہ بہت ہی خوب ۔ اصل فہم دین یہ ھے ۔ جزاکم اللہ خیرا
اللّٰہ پاک مولانا محمد اسحاق صاحب کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین یارب العالمین 🤲🤲💝🌹💞
Ilm ka samandar molana ishaq
Allah jannat naseeb karee
True picture of Islam portrayed by Molana Ishaq ra, Alhumdolillah. Allah molana ki qabr pr rehmatain nazil farmay. ❤
I am the follower of allama khadim Hussain Rizvi but really likes molana Ishaq
Salaam Muhammad PBUH wa Ale Muhammad SAW wa Ashab e Muhammad SAW R.A
سبحان اللہﷻ مولانا صاحب نے علامہ اقبالؓ کے اشعار بر موقع تشریح فرمائی ھے
ماشااللہ ماشااللہ علم کا سمندر ہزاروں رحمتیں نازل ہوں مولانا اسحاق کی قبر پر❤
May Allah grant Jannat-ul-Firdaus to Maulana Ishaq Rehmatullah Alaaeyh. Visionary person who was carrying the true message of Islam. The flow of words and the clearing of concepts. I wish everyone could understand him easily because of the language barrier, but he is like a waterfall and wisdom just keeps coming.
JazakALLAH
JAZAKALLAH
AllahuAkbar
❤❤
Can you please post the link for full video of this clip? Thank you!
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
بھائی جان آپ بہت اچّھا کام کر رہے ہیں مجھے ایک روایت کے بارے میں پوچھنا تھا جو مولانا اسحاق رحمت اللہ نے بتائی تھی کے یہ روایت ضعیف ہے جس میں یہ بتایا گیا تھا کے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے عبداللہ ابن ابی کو سزا نہ دی جب اُس نے حضرت عائشہ صدیقہ رض پر تہمت لگائی تھی مہربانی فرما کر وہ روایت بتا دیں اور مولانا صاحب کے اُس بیان کی لینک بھی دے دیں جزاک اللہ
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
th-cam.com/video/Y6PeknGVJH4/w-d-xo.html is video ke 25 min par
@@justislammaulanaishaq jazkallah bhai mam
A very forceful address by Moulana Ishaq (Rh) .
After him, Moulana Khadam Hussain Rizvi was the other person who followed the same stance.
Never. Molana ishaq is not spreading firqawariat but molana khadim is spreading
1)@Awaz E Haq Live Channel for Hinduism & Atheism
2)@Sam Stallone Channel for Hinduism & Christianity
3)@Qaiser Ahmed Raja Channel for Atheism, Agnosticism, Secularism & Liberalism
4)@Awakening Channel for Hinduism
13.12.2023