جس پروجکٹ میں سی ڈی اے کا نام آ جائے وہ پروجیکٹ 30 سال میں بھی ڈلیور نہیں ہوتا۔ ڈی ایچ اے کا نام ای ڈی اے صرف اپنا کھویا ہوا اعتماد بحال کرنے لیے استمعال کر رہا ہے۔ یہ پروجیکٹ کبھی بھی ڈلیور نہیں ہو گا، جیسا کہ پارک انکلیو ابھی تک ڈلیور نہیں ہوا۔
لوگوں کو مت پھنسائیں۔ڈی ایچ اے ویلی میں لوگوں کا حال دیکھ لیں۔اگر کوئی ویڈیو بنایا کریں تو پہلے ویلی کی مثال یا ماضی میں لوگوں کی خواری سامنے رکھ کر بات کیا کریں 😊
@@progressivedebate3189 اکثر ماضی میں رہنے والے لوگ بہتر کل کو دیکھ نہیں پاتے۔ ڈی ایچ اے کوشاں ہے اور ویلی میں کام کرتا نظر آتا ہے۔ ویلی کے بعد ڈی ایچ اے نے اور بہت کچھ لانچ کیا اور ڈلیور بھی کر دیا۔ مہربانی کریں خود پر اور نگیٹویطی کو دور بھگایں
If dha gets 4,5 lac applications then how many people get their plot?
DHA is offering 125 SQ yards @ 3 million JV project DHA valley same goes true for Ghandhara and Margalla enclave
250 Sq yards 5 Million
جس پروجکٹ میں سی ڈی اے کا نام آ جائے وہ پروجیکٹ 30 سال میں بھی ڈلیور نہیں ہوتا۔ ڈی ایچ اے کا نام ای ڈی اے صرف اپنا کھویا ہوا اعتماد بحال کرنے لیے استمعال کر رہا ہے۔
یہ پروجیکٹ کبھی بھی ڈلیور نہیں ہو گا، جیسا کہ پارک انکلیو ابھی تک ڈلیور نہیں ہوا۔
@majidmzr dost delivery, land acquisition, development, and allotment sub DHA ka hai.
Baki akal mand ko ishara kafi hai
اگر یہ ریٹ ہوئے تو کس نے لینا ہے یہاں پلاٹ
@@abrarkiani3914 کافی دنیا ہے
4.5 crore for 1 kanal tuba tuba
@Mudassarkhan33 5 Crore for 500 Sq Yards / 1 kanal
لوگوں کو مت پھنسائیں۔ڈی ایچ اے ویلی میں لوگوں کا حال دیکھ لیں۔اگر کوئی ویڈیو بنایا کریں تو پہلے ویلی کی مثال یا ماضی میں لوگوں کی خواری سامنے رکھ کر بات کیا کریں 😊
@@progressivedebate3189 اکثر ماضی میں رہنے والے لوگ بہتر کل کو دیکھ نہیں پاتے۔
ڈی ایچ اے کوشاں ہے اور ویلی میں کام کرتا نظر آتا ہے۔
ویلی کے بعد ڈی ایچ اے نے اور بہت کچھ لانچ کیا اور ڈلیور بھی کر دیا۔
مہربانی کریں خود پر اور نگیٹویطی کو دور بھگایں
guys, dont invest in any DHA project. boycott
@@lethaldaku1 why bro
@@RealUstad stop investing in dha or askari projects. they have destroyed economy, they should NOT be in business