زندگی گزارنے کا اس سے بہتر طریقہ کوئی اور مجھے نہیں معلموم ،جس میں ہم ایسامقصد تہہ کریں جسے حاصل کرنا ناممکن لگے ! ایسا پہاڑ جسے ہم یا تو سر کرلیں !! یا اس کو سر کرتے کرتے اس پر چڑھائی کرتے اپنے پاؤں کی رگیں پھاڑ دیں !!!
There Is 1 effective technique I know To Manage Anger, "Technique is to Delay Your Reaction" Technique ko perform karne ka Tareeqa , "Sabar (Patience)"
غصّہ اور رونا دونوں ایک دوسرے کے بہت قریب اور جڑی ہوئی چیزیں ہیں! جو زیادہ اور ہر چھوٹی بات پے غصّہ کرے تو سمجھ جائیں وہ ابھی بھی بچہ ہے صرف عمر بڑی ہوئی ہے اس کی دماغ نہیں!! تو پیارے دوستوں میں نے یہ جانا کہ " بچہ غصّہ نہیں کر سکتا اس لیے روتا ہے اور بڑا رو نہیں سکتا اس لیے غصّہ کرتا ہے " یہ دونوں چیزیں انسان تب کرتا ہے جب وہ جو چاہ رہا ہے یا جو چاہتا ہےخواہش رکھتا ہے کہ ایسا ہو لیکن اس سے الٹ ہو جائے تو انسان کو غصّہ آتا ہے اور روتا بھی انسان اسی وجہ سے وجہ 1 ہی ہے اور وہ ہے " بے بسی" لیکن بچا ہو یا بڑا وہ خود کو بے بس نہیں دیکھ سکتا جس کی وجہ سے وہ اپنی اس بے بسی پہ "انکار " کرتا ہےاسے"رد" کرتا ہے جو ابھی "ردعمل " کی شکل میں بچہ رو کر اور بڑا غصّہ کر کے ظاہر کرے گا ۔
مجھے دین اسلام جو اللہ و اس کے رسول صلعم کی عطاعت نہیں کرتے ادائیگی نماز میں بار بار سمجھانے کے باز نہیں آتے اس پر مجھے غصہ آتا ہے اور شدت سے اور میں اظہار کردیتا ہوں اس کیفیت سے کس طرح نکلنا ہوگا
مسئلہ تمہارا یہ ہے کیوں کے میں بھی ایسا ہی تھا اور بہت مشکلوں سے میں نے خود کو اس سے نکالا ہے اور یہ کیفیت میں جانتا ہوں جو میں کبھی نہیں چاہوں گا کسی اور پر بھی گزرے
مسئلہ ہے اصل دوست "سابت" کرنا یا کر کے دکھانا ،لوگوں کی سوچ اور لوگوں کے اپنے بنائے گئے معیار پر پورا اترنے کی کوشش کرنا ! یہ ہے اصل مسئلہ فالتو لوگوں کو سابت کرنے کی کوشش کرنا کر کے دکھانا کے آپ سچ بول رہے ہو ! دوسرا ایک مثال جو بالکل سچ ہے اس نے میری مدد کی کہ کیچڑ پر پتھر مارنے سے آپ کے اپنے کپڑے ہوتے ہیں ۔
سورۃ العمران اینگر مینجمنٹ سکھاتی ہے۔ کسی کی غلطی پر خود کو سزا دینا غصہ کہلاتا ہے۔ ناپسندیدہ عمل اور ناپسندیدہ چیزوں پر ردعمل کا نام غصہ کہلاتا ہے۔ نبی کی نصیحت غصہ نہ کیا کرو۔ جس پر غصہ آئے تواس کی کسی نیکی اور حسن سلوک کی وجہ سے درگزر کریں۔
جزاک اللّٰه.ڈاکٹر صاحب کا انداز بہت عمدہ ہے۔دل میں گھر کرنے والا۔اللہ کریم انھیں صحت و عافیت سے رکھے
اور ہمیں عمل کی توفیق عطا کرے ۔آمین
Me gusay c pagal ho rahe the jb apka lecture ankho k samne aya...me ny suna or meditatiin ki or skon c so gae alhamdulilah
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
بہت ہی خوبصورت اور شاندار لیکچر ، اللہ تعالیٰ آپ کو صحت مند لمبی زندگی دے۔ آمین یارب العالمین ۔ بھارت سے
MashaAllah no doubt its a very great informative lesson 😊👍
اللّه اللّه اللّه اللّه اللّه اللّه اللّه اللہ تعالیٰ
Bahot alla.............
Informative
Fabulous
Allah ap ko slamat rakhy
Ameen ❤
Jazakallah khearan kaseera
Jazakallahu Khaira
Excellent info 👌
Zabardast
Zubardust
Jazakallahu khair.
Very nice lecture ❤
This is wonderful video
Jazakallah khair ameen
Wow I'm need this sir very respectful
Wah ji wah mashallah
Basic emotions are anger, live and fear.
Zabrdast
MASHALLA
بہت خوب سر ۔۔۔۔بہت آعلیٰ
Wonderful
Very useful lecture on anger management
Well said
Thank you so much 😊😊
I justttt love the whole lecture ❤
Excellent
Mashallah❤😊
Very good 😊
❤great❤❤
Zubardust
Very nice explaination
Praise
Effective 😊
Excellent lecture
Forgiveness
😊
Salam Prof. Ruf Ruf Sahib, Great Job... Keep it up. Best Regards from France.
Shakir shamim
زندگی گزارنے کا اس سے بہتر طریقہ کوئی اور مجھے نہیں معلموم ،جس میں ہم ایسامقصد تہہ کریں جسے حاصل کرنا ناممکن لگے ! ایسا پہاڑ جسے ہم یا تو سر کرلیں !! یا اس کو سر کرتے کرتے اس پر چڑھائی کرتے اپنے پاؤں کی رگیں پھاڑ دیں !!!
خاموش رہیں۔
جگہ بدلیں۔
گہری سانس لیں۔
پانی پئیں۔
وضو کریں۔
Nice video
Nice
❤
Great
Smile
B positive
🎉🎉🎉
ماہر احساسات ہوتے تو ماہر نفسیات کی ضرورت نہ پڑتی۔
❤❤❤
There Is 1 effective technique I know To Manage Anger,
"Technique is to Delay Your Reaction"
Technique ko perform karne ka Tareeqa , "Sabar (Patience)"
Me 20 yr pehle Gulshan park me lecture sunta tha
❤🎉
Company matters
غصّہ اور رونا دونوں ایک دوسرے کے بہت قریب اور جڑی ہوئی چیزیں ہیں! جو زیادہ اور ہر چھوٹی بات پے غصّہ کرے تو سمجھ جائیں وہ ابھی بھی بچہ ہے صرف عمر بڑی ہوئی ہے اس کی دماغ نہیں!! تو پیارے دوستوں میں نے یہ جانا کہ " بچہ غصّہ نہیں کر سکتا اس لیے روتا ہے اور بڑا رو نہیں سکتا اس لیے غصّہ کرتا ہے " یہ دونوں چیزیں انسان تب کرتا ہے جب وہ جو چاہ رہا ہے یا جو چاہتا ہےخواہش رکھتا ہے کہ ایسا ہو لیکن اس سے الٹ ہو جائے تو انسان کو غصّہ آتا ہے اور روتا بھی انسان اسی وجہ سے وجہ 1 ہی ہے اور وہ ہے " بے بسی" لیکن بچا ہو یا بڑا وہ خود کو بے بس نہیں دیکھ سکتا جس کی وجہ سے وہ اپنی اس بے بسی پہ "انکار " کرتا ہےاسے"رد" کرتا ہے جو ابھی "ردعمل " کی شکل میں بچہ رو کر اور بڑا غصّہ کر کے ظاہر کرے گا ۔
Anger is not sole rea son of divorce but not understanding each other
Connections
Khamoshi
😊😊😊😊😊❤❤❤❤❤
🤲📿✌🤩😍
Pity
No it's secret, why will anger comes???
नहीं ये राज है गुस्सा क्यों आएगा???
😂😂😂😂
Take water
First murder was because of the reason that prayer if one brother was not accepted...Quranic concept
مجھے دین اسلام جو اللہ و اس کے رسول صلعم کی عطاعت نہیں کرتے ادائیگی نماز میں بار بار سمجھانے کے باز نہیں آتے اس پر مجھے غصہ آتا ہے اور شدت سے اور میں اظہار کردیتا ہوں اس کیفیت سے کس طرح نکلنا ہوگا
ہاں طریقہ یہ ہے خود کو اندر سے طاقتور بناؤ پھر باہر اپنی طاقت دکھانے کی ضرورت نہیں پڑے گی !
کمزور اور بچے زہن کے لوگ غصّہ زیادہ کرتے ہیں
مسئلہ تمہارا یہ ہے کیوں کے میں بھی ایسا ہی تھا اور بہت مشکلوں سے میں نے خود کو اس سے نکالا ہے اور یہ کیفیت میں جانتا ہوں جو میں کبھی نہیں چاہوں گا کسی اور پر بھی گزرے
مسئلہ ہے اصل دوست "سابت" کرنا یا کر کے دکھانا ،لوگوں کی سوچ اور لوگوں کے اپنے بنائے گئے معیار پر پورا اترنے کی کوشش کرنا ! یہ ہے اصل مسئلہ فالتو لوگوں کو سابت کرنے کی کوشش کرنا کر کے دکھانا کے آپ سچ بول رہے ہو ! دوسرا ایک مثال جو بالکل سچ ہے اس نے میری مدد کی کہ کیچڑ پر پتھر مارنے سے آپ کے اپنے کپڑے ہوتے ہیں ۔
اپنےکپڑے خراب ہوتے ہیں*
Subordinates ko Subordinates per anger ni ata aur apnay subordinate per ata h
Awaaz nie hy
Sir agr boss toxic ho to kia kia jay?
Unko ye lecture forward Kar diea jaey😊
سورۃ العمران اینگر مینجمنٹ سکھاتی ہے۔
کسی کی غلطی پر خود کو سزا دینا غصہ کہلاتا ہے۔
ناپسندیدہ عمل اور ناپسندیدہ چیزوں پر ردعمل کا نام غصہ کہلاتا ہے۔
نبی کی نصیحت غصہ نہ کیا کرو۔
جس پر غصہ آئے تواس کی کسی نیکی اور حسن سلوک کی وجہ سے درگزر کریں۔
Perspective and not prospective
Responde
Dont react
Not at all impressive v bad way seems doing dramma
Thank you so much 😊😊
Well said
❤
❤❤❤❤❤
❤