مخالفین نوشتہ دیوار پڑھ لیں،عوامی مینڈیٹ چوری ہونے نہیں دیا جائے گا،عذرا مسعود
ฝัง
- เผยแพร่เมื่อ 10 ก.พ. 2024
- مخالفین نوشتہ دیوار پڑھ لیں،عوامی مینڈیٹ چوری ہونے نہیں دیا جائے گا ،عذرا مسعود کا خواتین کنونشن سے خطاب
.
.
.
.
.
.
#OppositionStatement #PublicMandate #LegalRights #PoliticalConvention #WomenEmpowerment #Taxila #KalsoomChaudhry #ShaziaAzhar #ElectionTribunal #HighCourt #FairElections #ProvincialAssembly #ElectoralJustice #FahadMasoodAkbar #WorkAndCare #Gratitude #PoliticalEngagement #DemocraticRights #PoliticalInclusion #Thankful #CommunitySupport #ElectionSupport #Accountability #PoliticalResponsibility #SocialJustice #PoliticalParticipation #PublicRepresentation #PeoplePower #CommunityIssues #Advocacy #PoliticalActivism #FairDemocracy #PoliticalChange #TransparentGovernance #CitizenRights #SocialAwareness #CommunityEngagement #ElectionAdvocacy #PoliticalEmpowerment #WomenLeadership #DemocraticValues #CommunityDevelopment #CivilSociety #LegalAid #ElectionMonitoring #WomenRights #DemocraticProcess #PublicService #OppositionLeader #ElectionMonitoring #WomenConvention #Constituency #ElectionAppeal #LegalRepresentation #Democracy #PoliticalEquality #VoterEducation #CitizenEngagement #PoliticalLeadership #VoterAwareness #FairElection #PoliticalTransparency #PoliticalRepresentation #CivilRights #SocialJustice #ElectionJustice #WomenEmpowerment #PoliticalAccountability #CommunityEngagement #VoterRights #PublicAffairs #CommunitySupport #PoliticalSpeech #ElectionResults #FairProcess #DemocraticValues #PoliticalActivism #SocialActivism #VoterParticipation #ElectionInclusion #CommunityDevelopment #CommunityAdvocacy #PoliticalAdvocacy #CivilEngagement #ElectionRights #FairRepresentation #CivilParticipation #LegalRights #SocialInclusion #PoliticalTransparency #ElectionIntegrity #GandharaNews #Elections #Merit #LatestNews #PressConference #Rigging #NewsChannel #NewsCoverage #NewsUpdate #BreakingNews #CurrentAffairs #MediaCoverage #Journalism #NewsBroadcast #NewsAlert #TopHeadlines #LiveCoverage #NewsFeed #NewsReport #NewsRelease #NewsStory #NewsBulletin #NewsUpdate #NewsHour #NewsFlash #NewsRoom #NewsNetwork #NewsShow #NewsSegment #NewsArticle #NewsAnalysis #NewsProgram #NewsOutlet #na45
پی پی 12 اور این اے 54 سے درخواست عدالت نے سماعت کے لیے منظور ہو گئی ہے کل صبح 10 بجے پہلی سماعت ہوگی۔
یا اللّٰہ تو بہترین فیصلے کرنے والا ہے ،پاکستان میں غریبوں کے حق میں بہترین حکمران مسلط کرنا۔آمین
جو اس ساعت میں پنہاں ہے اجالا ہم بھی دیکھیں گے
جو فرقِ صبح پر چمکے گا تارا ہم بھی دیکھیں گے
نون لیگ کو 8 فروری کی بجایے
9 فروری کو زیادہ ووٹ پڑا ہے
گزشتہ 76 سالوں سے یہی تماشا دیکھ رہے ہیں۔ لیکن مداری کامیاب ہی رہا ہے اور اب بھی۔
اگر آپ پاکستانی پاکستان کی ترقی چاہتے ہیں۔تو اللّه سے دعا کریں کہ ہمارے عظیم قائدین محترم نواز شریف شہباز شریف زرداری اور فضل الرحمن کو جلد سے جلد اپنے پاس بلا کر بے شک ان کو جنت میں جگہ عطا فرما دیں ۔😮😮😮😮😮
اُٹھ شاہ حُسینا ویکھ لے
اَسِیں بدلی بیٹھے ووٹ.
مورئثی سیاست کو ختم کرنے میں ٹیکسلا ،واہ سب سے سوپر سب سے اوپر 😁
الیکشن کمیشن نے ملک تیمور اور سعد علی خان کا موقف سننے کے بعد این اے 54 اور پی پی 12 کا فارم 47 معطل کر دیا تاکہ مخالف امیدوار کی جیت کا نوٹیفیکشن جاری نہ ہو آئندہ سماعت 15 فروری کو ہو گی ۔ذرائع🎉
یا اللہ میرے ملک میں گناہ پہ نادم ہونے والے بھی اللہ کے قریب ہیں اللہ انکی حفاظت کرے
اگرالیکشن۔میں۔کامیابی۔اور۔ناکامی۔کے۔فیصلے۔عدالتوں۔نےہی۔کرنے۔ہیں۔تو۔الیکشن۔کمیشن۔کے۔ادارے۔کو۔ختم۔کر۔دینا۔چاہیےاور۔تمام۔الیکشن۔کمیشن۔کے۔اختیارات۔اعلی۔عدالتوں۔کے۔حوالے۔کر۔دئے۔جائیں۔تاکہ۔ملکی۔سرمایہ۔کی۔بچت۔ھو۔جائے
اِس وقت ملک مزاحیہ موڑ سے گُزر رہا ہے۔ کچھ دنوں بعد واپس نازک موڑ پر پہنچ جائیگا۔
😀😀😀😀😀😀
شفاف الیکشن کا وعدہ کیا تھا
شفاف رزلٹ کا نہیں۔
لہذا شور نہ کریں۔
الیشکن کمیشن
کارل مارکس کا اک قول یاد آیا ✨
چند سالوں بعد مظلوموں کو یہ فیصلہ کرنے کی اجازت دی جاتی ہے کہ ظالموں کا کون سا طبقہ اب ان کا نمائندہ ٹھہرے گا اور ان کا استحصال کرے گا ۔
اب عقیل صاحب کو ضرور فرق پڑھے گا ہم جیسے لوگ ان کی تعلیم کی وجہ سے عزت کی نگاہ سے دیکھتے تھے۔ مگر اب ان کا اخلاق اور کردار مشکوک ہے۔
وہ اعلیٰ اخلاقی اقتدار کا مظاہرہ کریں اور اس سے دستبردار ہو جائیں ۔
الیکشن 2024
جہاں PTI جیتی وہاں دھاندلی نہیں ہوئی ، مگر جہاں ہاری وہاں واویلا، آیڈیو لیک بھی ہو چکی پی ٹی آئی کی فارم 47 کے حوالے سے، یہ سب کر کے ملک کو کہاں لے کر جایا جا رہا ہے
ووٹ مانگنے والوں کے پاس پراڈو لینڈ کروزر۔۔۔۔۔ اور ووٹ دینے والوں کے پاس حسرتیں، بےبسی، بھوک اور افلاس۔۔۔
بس اتنی سی کہانی ہے 77 سال کی۔
One and only the great honest trustworthy and sincere leader awam is with Imran Khan ❤🏏❤🏏❤🏏❤
آپ اپنے فارم 45لے آو ہم اپنے فارم45 میڈیا کے سامنے گنتی کرتے ہیں اگر تم جیت گئے تو جیت تمہاری.
ملک تیمور مسعود کی دبنگ پریس کانفرنس
شکست قبضہ گروپ کا مقدر ہے
ریکارڈ چیک کرلیں مسجد نبوی میں بے ادبی کے بعد پی ٹی آئی والوں نے عزت کا دن نہیں دیکھا.
اخباروں اور ٹی وی پر اربوں کے اشتہارات چلا کر کہا قوم کو نواز دو اب جب عوام نے مسترد کر دیا تو کہتے ہیں چلو قوم کو شہباز ہی دے دو 😂 (سائرہ بانو)
#tyb
😥🙄😴 ملک کا اللہ ہی مالک ہے😥🙄😴
Fools are those who are unable to read the writing on the wall. Keep everything aside, massive turnout and results (though controversial) of these elections have proved that people are in no mood to prostrate before the military dominance. Gone the days when sweets were distributed on the announcement of martial law. This is the century of rule of law and civilian supremacy in Pakistan. Military needs to constraint itself in barracks or repercussions would be disastrous for the country.
Long live democracy!
PTI will come back soon IA
hadsati leader
What was economic achievement of Pakistan during rule of this narcissistic personality except begging the money from whichever country came in contact with Pakistan.
کوئی بتائے یہ اس کے غرور بے جا کو،
وہ جنگ میں نے لڑی ہی نہیں جو ہاری ہے۔۔
دعا کرو کہ سلامت رہے مری ہمت،
یہ اک چراغ کئی آندھیوں پہ بھاری ہے۔۔
عذرا مسعود 1لاکھ تین ہزار آٹھ سو پچاس بیرسٹر عقیل46541…. فارم 45 مکمل رزلٹ۔۔۔
پتر لگنے او مٹھای گلے وچ انگلی مار کے باہر کڈساں تساں نی