Boy is looking abnormal by his talking! Don't know how to talk and behave and how he dare talking on the subject without his parents but also disrespecting his parents whenever he questioned about his parents!
🌹اَلصَّلوُةًً وَالسَّلَامُ عَلَيٌكَ يَا سَيّدًِِي ياَ رَسُولَ اللهﷺ🌹🌹 🌹🌹 اَلصَّلوُةًً وَالسَّلَامُ عَلَيٌكَ يَا سَيّدًِِي ياَ حبيب اللهﷺ🌹 YATEEM KO ALLAH TALA NE QURAN MIEN YTEEM KHA HIE. DEEN MIEN KHLAF E QURAN BAAT NAHI KARNI CHAHIYE
کسی مہذب لڑکے سے شادی کرادو ، بچیاں ماشاءاللہ بہت اچھی ہیں ، ڈیمانڈ تو لڑکی کی طرف سے ہوتی ہے لیکن یہاں سین الٹا ہے ، اور شادی ہوئی نہیں ہے طلاق کی بات کر رہا ہے ، بے وقوفی کی حد ہوتی ہے بہن۔۔۔😢😢
سب سے پہلے تو لڑکی کو ہر لڑکے کے سامنے نہیں آنا چاہئیے اور جب کسی لڑکے کا فون آے تو والد کو لڑکے کی بات کرنے کے انداز سے ہی اندازہ لگا لینا چاہئیے جے ایسے لڑکوں کو بلانا چاہئیے یا نہیں
Essay logon say Allah pak sab ko bachain😢Ameen betiyan shehzadiyan hoti hain is larkay jesay log Un Kay kabil nai😢ristay ma dolat ki Nai ezat, peyar, dosti, or bharosay ki zarorat hoti hai. Hamsafar acha ho to insan muskil halat ka b mokabla kar sakta hai. Allah pak Har beti ko peyar karnay wala husband naseeb farain. Ameen❤🤲🤲🤲
Masha Allah, sister, it's a great initiative , May Allah accept ❤❤ great efforts, amin. Nowadays, people are not doing weddings as Den Mohor is too high and complicated conditions they imposed. This is please carry on, and it will be a milestone in our history 🙏❤
میری پیاری بہنا یہ تو میرے خیال میں لالچی انسان لگتا ھے ایسے خود غرض لوگوں کو بہن کا ھاتھ میں نھیں دینا ۔ایسے خلوص والا انسان دیکھو ۔اس سے تو لالچ ابھی سے پھوٹ رھی ھے ۔بہن کو الله پاک سلامت رکھے اور ایسے انسان کے ساتھ نصیب باندھے کہ تا قیامت خوش وحرم رھے امین
بھائی جان میں نے بھی آ پ دونوں باپ بیٹی کی ویڈیو دیکھی ہیں لیکن یہ ویڈیو دیکھنے کے بعد بڑا دکھ ہوا اس لڑکے کی گفتگو سن کر یہ آ پ۔ کی لڑکی کے قابل نہیں ہے
Please don't hurry in this case. Judge, Observe and Wait for some time. It is very sensitive and a matter of life for girls. I wish you and the girls the best future. R. Akhter Abbasi
السلام علیکم محترم سب سے پہلے اپ کو اور اس میری بہن کو میری طرف سے بہت بہت سلام بات یہ ہے سر کہ سب سے پہلے لڑکے کی دینداری کو دیکھا جاتا ہے لڑکی اور لڑکے دونوں کی کہ ایا کہ وہ نماز قران پاک وغیرہ پڑھتے ہیں یا نہیں پڑھتے اور جو لڑکا اپنے والدین کو ساتھ لے کے نہیں اتا یا کسی بڑے کو نہیں لے کے اتا اس کے ساتھ رشتہ کرنا مناسب نہیں ہے سب سے پہلے ان کے گھر کو دیکھیں اس کے بعد رشتہ طے کریں
ایسے لڑکے سے بیٹی شادی کرنے سے پہلے ایک دفعہ نہیں کئی دفعہ دوبارہ سوچیے جو اپنے والدین کے بارے میں الفاظ استعمال کر رہا ہے اور منہ کھول کر جہیز مانگ رہا ہے ۔ یہ صرف بیٹی کی سوشل میڈیا کی شہرت کی وجہ سے ایسا کر رہا ہے ۔ میں نے ایک بیٹے کی شادی کی ہے ان کے کہنے کے باوجود کوئی ڈیمانڈ نہیں دی ۔ دوسرے بیٹے سے کہا ہے جب تمہاری شادی ہوگی کوئی چیز نہیں لینی ۔ کیا یہ کم ہے کہ کوئی انسان اپنی بیٹی کو تعلیم دے کر اور اچھی تربیت کر کے جس کے ساتھ شادی کرتا ہے اس پر احسان کرتا ہے ۔ سوشل میڈیا پر اپ کی بیٹی کے کام دیکھ کر مجھے بہت خوشی ہوتی ہے اور میں غائبانہ طور پر اسے اپنی بیٹی سمجھتا ہوں ۔ اپ جیسے نرم اور خوبصورت دل رکھنے والے والد کو میرا سلام ۔
Is se bari or kia bat ho gi jo bat or bati gahreebon or lawarison ki help or unki shadiyan ktwa rhy hain or unki help kr rhy hain yaqren kren apne jannat ka tiket ly lia hy MASHALLAH keep it up
محترم اس جیسے کے کے ساتھ بچیوں کی شادی نہ کریں
اپ لوگ واقعی بہت اچھے ہیں ,,اپ نے اس کو اتنی دیر برداشت کیا ورنہ دو چھتر لگا کر اس کو باہر کرنا تھا
😂😂😂😂😂😅
Boy is looking abnormal by his talking! Don't know how to talk and behave and how he dare talking on the subject without his parents but also disrespecting his parents whenever he questioned about his parents!
جو لڑکا اپنے والدین کو اہمیت نہیں دے رھا اس لڑکے سے شادی کرنا صحیح نہیں ھے اور یہ لڑکا سونا، بائک وغیرہ کی مانگ کر رہا تو اس سے رشتہ نہ کریں-
Vvvv tru
Kis kis ko is ladke ki baato pr gussa aaya like thoko
کوئی بھی یتیم نہیں، اللہ ان کے لیے ہمیشہ موجود ہے
🌹اَلصَّلوُةًً وَالسَّلَامُ عَلَيٌكَ يَا سَيّدًِِي ياَ رَسُولَ اللهﷺ🌹🌹
🌹🌹 اَلصَّلوُةًً وَالسَّلَامُ عَلَيٌكَ يَا سَيّدًِِي ياَ حبيب اللهﷺ🌹 YATEEM KO ALLAH TALA NE QURAN MIEN YTEEM KHA HIE. DEEN MIEN KHLAF E QURAN BAAT NAHI KARNI CHAHIYE
السلام علیکم ماشاءاللّٰه ابھی مصروف ہوں
ماشاءاللہ آپ نے معاشرے کو صحح آٔینہ دکھایا اس لڑکے کو اچہے سے سمجھادو
Ye ladka sahi nahi hai
Sister 🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳
SUBHANLLAH SUBHANLLAH IMRAAN KHAN ZINDAA BAAD ZINDAA BAAD JAZAAKLLH ❤
❤Imran Khan zinda baad InshaAllah ❤❤
Isko itni dair brdasht kia ha ap dono ne aur izat se Bheja ha Salam ha ap k sabar ko😊😊😊
کاش یہ اس طرح کی باتیں ھمارے پشاور میں پٹھانوں کے بیچ کرتے اس کو اس کی اوقات دیکھاتے
میں نے جتنے کمنٹس پڑھے ہیں ۔سبھی کہ رہے ہیں کہ اس لڑکے سے بیٹیوں کی شادی نہ کریں ۔۔۔تو پلیز ان سب کی رائے کو ضرور مد نظر رکھیں
یہ لڑکا ایا نہیں لایا گیا ھے پلانٹڈ پروگرام ھے. لڑکے کی باتوں پر غور کریں
@@saqibnawaz908 ہو گا ۔۔۔۔میں نے تو لڑکے کی باتیں سن کر کمنٹ کیا ہے
@@saqibnawaz908ہاں بلکل
Pppppp by 😊@@saqibnawaz908
فراڈیہ ھے
Y larka kisi bi larki k qabil ni h
Allah sab betiyon k naseeb achy kry ameen
AMEEN .
آپ لوگوں کا بڑا پن ہے جو اسے اتنی عزت دے رہے ہیں ورنہ یہ اس قابل بھی نہیں
I agree
پیارے بھای ایسے اوارہ لڑکوں سے بچیں
G bilkal dahkay dy ker nekalan chaya pila rehy hn yeah loog khud b pagal hn demagh sy farigh
Ye sab darama h gadhoo
اس کو ذرا بھی تمیز نہیں ہے پلیز ایسا لڑکوں کے ساتھ کسی کی زندگی برباد مت کرنا
❤
Is ko sense nhi he
He is immature aur meri behen yeh apko deserve bilkul ni karta
اس کوواقعی تمیز نہیں ہے اگر اس میں تھوڑی سی بھی عقل ہوتی تو یہ بڑے کو تکئے والی سائیڈ پر بٹھاتا
Is battmeez ko to bado ke paas bethne ke tamiz bhi nahin sar per Chadha baitha
ایسے لڑکوں کے سر ہے لڑکیوں کے سینڈلز کی بارش ہو جائے آمین 🤲
👍
Sorry daughter this man is not able for you...for marriage ....
Ye in k lei ne aaya.
@@nazakatkhan629phir kis ke liya aaya
صبحان اللہ باپ بیٹی کا اخلاق دیکھیں کوئ اور ہوتا تو لڑکے کو بھاگنے کا راستہ بھول جاتا اسی لیے شوز پہن کر آیا کہ بھاگنا پڑا تو چپل ادھر رہ جاۓ گی
😂😂
ایسے ادمی سے بچ کے رہے اگے جا کے ان کے لیے بہت مسئلہ ہوگا
کسی مہذب لڑکے سے شادی کرادو ، بچیاں ماشاءاللہ بہت اچھی ہیں ، ڈیمانڈ تو لڑکی کی طرف سے ہوتی ہے لیکن یہاں سین الٹا ہے ،
اور شادی ہوئی نہیں ہے طلاق کی بات کر رہا ہے ،
بے وقوفی کی حد ہوتی ہے بہن۔۔۔😢😢
یہ لڑکا نا قابل بھروسہ لگتا ھے بات چیت سے صاف واضح ھے۔
Jaise iski khuahish hai zaban hai larke ki na bolne ki tameez na bethne ki tameez ALLAH HAR LARKI KO ISSAY BACHA KE RAKHEY AMEEN
اللہ پاک ہدایت دے وہ بچی دے رہے ہیں یہ کم ہے لڑکی والوں کو فرنیچر وغیرہ ان کے اخراجات اٹھانے پڑتے ہیں
اس کو بھولنے کی تمیز نہیں اور بیٹھنے کی بھی تمیز نہیں تھی
اللہ آپ دونوں بلکہ پوری ٹیم کو سلامت رکھیں
Masha Allah Sister, Allah bless you and your whole family.
ایسے لوگوں کو گھر سے باہر بلاے یہ چاۓ کے بھی قابل نہیں ہیں
ہماری دل کی بات کیا آپ نے
Good
❤❤❤mashaallah ladhka sahi nahi hai dahej maag raha hai
ان کے بزرگوں سے ملے بغیر کسی سے رشتے نہ کرے ۔۔۔۔
سب سے پہلے تو لڑکی کو ہر لڑکے کے سامنے نہیں آنا چاہئیے اور جب کسی لڑکے کا فون آے تو والد کو لڑکے کی بات کرنے کے انداز سے ہی اندازہ لگا لینا چاہئیے جے ایسے لڑکوں کو بلانا چاہئیے یا نہیں
السلام علیکم بیٹیوں کی شادی کسی دیندار نیک اور الله پاک کا خوف رکھنے والے انسان سے کریں
Wow metric standard ko is larke ne itne Acha tarah se kaha k maza aa gaya
Shocked by hearing this guy
...im out of words
..
استغفراللہ یہ رشتہ لینے آیاہے یا جوتے کھانے آیا ہے ۔
😂😂😂بلکل جوتیاں ہی کھانے آیا ہے💯💯💯🥿🥿🥿👡👡👡👡
Mujy lagta hei planed video thi
اس لڑکے بلکل بات کرنے کی تمیز نہیں ہے
اللہ پاک رحم کا معاملہ فرمائے
Allah Ho Akbar Allah sub bettioon ke neeb ache kare ameen
کسی بھی طرح یہ رشتہِ مناسب نہیں یتیم بچیاں ان کے ساتھ ذیادتی نہیں ہونی چاہیئے کیونکہ اللہ کو جواب دہ ھے
جب اس لڑکے کو ہے ہی لالچ تو ایسے لڑکے کو مت دیجیگا کیونکہ آپ کام بہت نیک کر رہے رہے ہیں ایسے لڑکے کو دیکر بچھی کی زندگی برباد کرنا ہے
Allah apklogon ko jazaie khair de. Aur Ye ladke ki baatein sunken harain huva. Is ki demand to dekho. Allah Rahemfarmaye. Ameen. From 🇮🇳 India.
Essay logon say Allah pak sab ko bachain😢Ameen betiyan shehzadiyan hoti hain is larkay jesay log Un Kay kabil nai😢ristay ma dolat ki Nai ezat, peyar, dosti, or bharosay ki zarorat hoti hai. Hamsafar acha ho to insan muskil halat ka b mokabla kar sakta hai. Allah pak Har beti ko peyar karnay wala husband naseeb farain. Ameen❤🤲🤲🤲
मैं होता आपकी जगह मैं होता अपनों की जगह तो मैं कैमरा बंद करके उसको इतना पिटाई करता है उतना मरता इतना मारता तो इसका खुद का शक्ल अपने आप पहचान
Mery comment ko report Kar k acha nahi Kiya ... Jis NY b report Kiya hai charhay mery L per...
@@farhanshaukat4168Bhai kounse comments? Mere account ko b Kisi be report Kia 😢😢😢😢😢
Es ko moter caycal ki jga aik chez aur ha jo main hota tu es ko zaber dast tariqy se deta. Yeh dobara kisi aur se kch b nhi mangta.
Aise un ki Zindagi khrb mat krna
ALLAH ic bacha ko emaan o ghairat ki daulat sa nawazay ameen..but filhal no for him
Laal chi aadmi hai ye 😮😮🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳
جو اپنے والدین کو کھ رھا ھے چھوڑو انھیں تو پہر کیا انٹرویو لینا اس لڑکے کا
دینے کے لیے کچھ نہیں ہے لینے کے لیے توبیک 5تولا سونا چاہیے
Aise un ki zindagi kharab mat kare aise ladkon se
اس کو تو انسانوں میں اٹھنے بیٹھنے کی تمیز ہی نہیں ہے۔
دفعہ کریں اس لڑکے کو
Hahaha 🤣🤣🤣🤣
برائے مہربانی اس سے شادی نہ کروائے بیٹی کی زندگی خراب نہ کریں 🙏
Ya larka naliq hay.Allah aap ki Umar daraz
Karay.Ameen.
Kia waqt a gya he .Allah har bachi k sar pe us k bap ka saya salamat rakhe.😢
Masha Allah, sister, it's a great initiative , May Allah accept ❤❤ great efforts, amin. Nowadays, people are not doing weddings as Den Mohor is too high and complicated conditions they imposed. This is please carry on, and it will be a milestone in our history 🙏❤
*Meri Dua Hai ke Aise Lalchi Aur Khudgharz Larke Ko Kabhi Koi Apni Beti Na De Warna Uski To Puri Zindagi hi Tbah o barbad Ho Jsye gi*
ऐसे लोग को रिसता मत दीजिएगा लालची लडका है
MashaAllah uncle samajhdar hai
insha'Allah wo ghlat Faisla ni krenghy
رشتہ یعنی شادی جو کرتے ہیں پہلے اسکے ماں باپ رشتہ کرنے کےلیے آتے ہیں بہن اور آپکی مرضی اﷲتعالیٰ آپ سب کو اپنے خفظ وامان میں رکھے
You are right
True
میری پیاری بہنا یہ تو میرے خیال میں لالچی انسان لگتا ھے ایسے خود غرض لوگوں کو بہن کا ھاتھ میں نھیں دینا ۔ایسے خلوص والا انسان دیکھو ۔اس سے تو لالچ ابھی سے پھوٹ رھی ھے ۔بہن کو الله پاک سلامت رکھے اور ایسے انسان کے ساتھ نصیب باندھے کہ تا قیامت خوش وحرم رھے امین
Great work.
Keep it up.
Jazakallah
ASTAGFIRULLAH kya hogaya hai is zamane ko😢😢😢
اس سے شادی کبھی نہ کروانا مہربانی ہوگی
Q
Kya q lalch h lalch k liye shdi kr rha na k lrki ka shara bnny k liye
Masha Allah Api Aap or Aap ke Abu Bohat Achy hain Hamesha khush raho ALLAh Ap ko or kaam jab kary
اداب محترم اس لڑکے کو اسی وقت رحخست کريں صاحب ناراض نہ ھونا حدا نہ کريں ميرے منہ سے کوئ علت بات نکلے وسلام
I like the honesty of this guy . . !!!!
Ladka thik nahi hai baji 💯
بھائی جان میں نے بھی آ پ دونوں باپ بیٹی کی ویڈیو دیکھی ہیں لیکن یہ ویڈیو دیکھنے کے بعد بڑا دکھ ہوا اس لڑکے کی گفتگو سن کر یہ آ پ۔ کی لڑکی کے قابل نہیں ہے
بہت بے غيرت لركا ھے اسے لوگوں کے ساتھ مت کرو جناب
True
اس لڑکے کو جہیز کی ہے اس لاوارث بچیوں کی نہیں یہ صرف مطلب تک کا ہے ۔۔ اس لڑکے سے خدارا رشتہ مت کرنا اس سے بچنا آپی ۔۔۔۔
Mashallah ap soch samjh kr kry asy logo ko mat krna please
یہ جو آدمی رشتہ لینے آیا یہ ڈراما ہے یہ سب ڈراما لگ رہا ہے
😂😂
👍 😂😂😂
کتنی بکار سوچ ہے اس بندے کی اس طرح کے بندے کے ساتہ کبہی مت کرنا شادی اللہ عقلِ سلیم عطا فرماے
Respected Madam,,
Very Nice and Great Vlog For Greedy People
اسکےساتھ رشتہ نہ کروانا لارواث بچی کا یہ بعد میں چھوڑدےگا Wrong Choice Ancel
He should provide everything for the young lady's not lady's sham on him
Please don't hurry in this case. Judge, Observe and Wait for some time. It is very sensitive and a matter of life for girls.
I wish you and the girls the best future.
R. Akhter Abbasi
ا سطرح کے لڑکون سے بچ کے رھنا
السلام علیکم محترم سب سے پہلے اپ کو اور اس میری بہن کو میری طرف سے بہت بہت سلام بات یہ ہے سر کہ سب سے پہلے لڑکے کی دینداری کو دیکھا جاتا ہے لڑکی اور لڑکے دونوں کی کہ ایا کہ وہ نماز قران پاک وغیرہ پڑھتے ہیں یا نہیں پڑھتے اور جو لڑکا اپنے والدین کو ساتھ لے کے نہیں اتا یا کسی بڑے کو نہیں لے کے اتا اس کے ساتھ رشتہ کرنا مناسب نہیں ہے سب سے پہلے ان کے گھر کو دیکھیں اس کے بعد رشتہ طے کریں
استغفراللہ۔ یہ کاروبار کرنے آیا ہے شادی کیلیے نہیں اسکو جوتے مار کر باہر کا راستہ دکھا دیں
انکل جی اپ کی غیرت کو سلام اپ نے اس کو بہت برداشت کیا بعد ادمی تو بڑا غلیظ لگ گیا
Samia jee aap bohat acha kamm kar rahy hain slmat rahen
اس کو ہر گز ہر گز رشتہ نہ دیا جائے ۔اور جلدی سے گھر سے چلتا کیا جائے
میں تو کہتا ہوں اپ کو بچیوں کے رشتے کے لئے اس سے بھی اچھا لڑکا مل جائے گا❤❤❤
میں تو کہتا ہوں آپ کو بچیوں کےلئے اس سے بھی آچھا لڑکا مل جائے گا
اس لڑکے کو کہیں سے بھی اچھا کہنا اچھا لفظ کی توہین ہے انتہائی لالچی اور چھوٹے دماغ کا بدتمیز لڑکا ہے
ایسے لڑکے سے بیٹی شادی کرنے سے پہلے ایک دفعہ نہیں کئی دفعہ دوبارہ سوچیے جو اپنے والدین کے بارے میں الفاظ استعمال کر رہا ہے اور منہ کھول کر جہیز مانگ رہا ہے ۔ یہ صرف بیٹی کی سوشل میڈیا کی شہرت کی وجہ سے ایسا کر رہا ہے ۔
میں نے ایک بیٹے کی شادی کی ہے ان کے کہنے کے باوجود کوئی ڈیمانڈ نہیں دی ۔ دوسرے بیٹے سے کہا ہے جب تمہاری شادی ہوگی کوئی چیز نہیں لینی ۔ کیا یہ کم ہے کہ کوئی انسان اپنی بیٹی کو تعلیم دے کر اور اچھی تربیت کر کے جس کے ساتھ شادی کرتا ہے اس پر احسان کرتا ہے ۔ سوشل میڈیا پر اپ کی بیٹی کے کام دیکھ کر مجھے بہت خوشی ہوتی ہے اور میں غائبانہ طور پر اسے اپنی بیٹی سمجھتا ہوں ۔
اپ جیسے نرم اور خوبصورت دل رکھنے والے والد کو میرا سلام ۔
Masha Allah
Allah bless you and your family
یہ لڑکا ھمیں نہیں پسند پلیز ھمارے راۓ کا خیال رکھیں
Banda theek nhi h. Foran mana karen. Lalchi h.
Khuda k wastai kisi achai insan sai to shadi krwa dai khuda k wastai is sai na karwayai mehrbani hogi 🙏
شادي مت کرو بہن اس سے😊
Yeh larka deserve nai karta.
यह लडका ढिक नहीं है
اسلام علیکم بھائی جان اس لڑکے سے شادی نہیں کرے ماشاءاللہ آپ بہت اچھے کام کر رہے ہو اگے آپ کو جو اچھا لگے
Ladka Sahi nahin hai baji iske sath shaadi uski baton se hi lag raha hai
Is se bari or kia bat ho gi jo bat or bati gahreebon or lawarison ki help or unki shadiyan ktwa rhy hain or unki help kr rhy hain yaqren kren apne jannat ka tiket ly lia hy MASHALLAH keep it up
Mat.karna.ladka.thek.nahe.ha
❤Aap ur aap k father ne ache baten ki haen laekin ye shadi k kabil boy nae hae ❤
Larky ko bat krny ki bhi tameez ni Hy
اسلام علیکم انکل اس کے دماغ کا مسلئہ ہے پلیز یتیم بچی کی زندگی برباد ہونے سے بچائیں
😂🎉🎉
Ye ladka sahi nhi h bacchiyo ke liye...
App ke baba ko salam hai jo in jese ko apne ghir invite karte ha warna bana joti la le te shoroo ho jae 😂😂😂😂😂 is ko
یہ لڑکا بیل کل قابل نہیں ہے ان دو بچیوں کیلئے پلیس نہ دے انشاآللہ میل جائے گا آچا لڑکا