میرا پیار بھرا سلام و دعا کے بعد مشورہ ہے کہ بچی اپنے خاوند کو فالو کریں اس کو عزت دیں ہر کام شوہر کو اعتماد میں لے کر کریں اپنے ساتھی کو مطمئن رکھنا زندگی اچھی گزارنے کے لیے بہت ضروری ہے میں خود اس بیٹے کا شکریہ ادا کرتا ہوں جس نے آپ کے بچے کو بھی قبول کر لیا ہے آج زمانہ ظالم آ گیا ہے کسی کی کوئی مجبوری و عزت نہیں دیکھتا پس اپنا الو سیدھا کرتے ہیں اللہ تعالیٰ آپ کو ہمیشہ مسکراتے رکھے آمین
Mashaalha mery bahi qasam se tery jesa baap hr beti ko Allah dy aj k zamany me betiiaan rol rehi hien talaaq ho jany k bad tu bilkul bachiooun ki shadiaan nien ho sakti lackoo salam hien tery ko mery bahi k tuon ne itni jado jahd kr k apni beti ki shadi ki Allah ap ko aur ap ki beti ko hamesha salaamt racky 🤲🏻🤲🏻🤲🏻🤲🏻
Very wise and wonderful advice from aba Alhamdulillah! It is very rare to find parents who give this good advice to daughters now days :( Jazkl khayr Bhai Saheb you are a very GOOD dad Alhamdulillah. Beti follow dads advice and you will successfull in life insha'Allah.
اللّٰہ پاک آپ کی بیٹی کے نصیب اچھے کرے بہت خو شی ہوئی آپ کی بیٹی اور آپ کو خوش دیکھ کر ،اللہ پاک آپ کی بیٹی کو ہمیشہ اپنے گھر میں آبادوشاد رکھے آمین اور دنیا و آخرت کی تمام بھلائیاں نصیب فرمائے آمین
بھاٸ صاحب آپ کی سب سے اچھی بات یہ لگی ہے کہ آپ اپنی بیٹی کو پردہ کراتے ہیں ماشاءاللہ اور ماشاءاللہ آپ کی عادتیں بھی اچھی ہیں اللہ آپ کی بیٹی کے مقدر اچھے کرے آمین
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ شکیل صاحب آپ کو میری طرف سے ڈھیروں مبارک ہو ۔ اور آپ کی فیملی کے لیئے ڈھیروں دعائیں ۔ اللہ تعالٰی آسانیاں عطا فرمائے ۔آمین
اللہ پاک ایسے ہی خوش رکھے اسے سلامت رہیں خوش رہیں بیٹی اور ماشاء اللہ اگے بڑھتی رہے ہمیشہ ترقی کریں اور اپ کے والد اور اپ کے ساری فیملی کا خیر اپ اپنی زندگی میں ہمیشہ خوش رہیں بیٹے کا مستقبل ہو صحت تندرستی ہو امین ثم امین❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
اسلام علیکم ورحمۃ اللّہ پیاری بہن اللّہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے آپ کے مال میں جان میں عزت وآبرو میں اپنی رحمتوں کا نزول فرمائے ہمیں ایک چھوٹی سی مسجد کی اشد ضرورت ہے گاؤں میں کیا کوئ گنجائش ممکن ہے
MA SHA ALLAH ....AAP KI BETI JO HER WAQT PARDE MEIN REHTI HEI, BAHUT ASHA LAGTA HEI. ALLAH ISTEQAMAT RAKHE AUR JO LADIES BDPARDA REHTI HEIN ALLAH UN KO BHI TAUFEEQ DE AESA PARDA KERNE KI.
ما شا اللہ سے بیٹی تعلیم یافتہ ہے تجربہ کار ہے۔پچھلا دور تاریک تھا۔۔ اللہ تعالی آگے روشنی ہی روشنی ہو ۔۔اللہ تعالی شادی آباد رکھے۔۔باپ تو باپ ہے بہت مہربانی باپ ہے ہر قسم کا مقابلہ حوصلے اور شجاعت سے کیا بیٹی اپنے گھر کی ہوگئ۔۔شکر الحمد اللہ
MashAllah Allah behna k naseeb buhat achy kry ameen ase hi hmary abu ji b hme smjaty hae k beta ase apne gar mae rhyn uncle ki batyn sun kr mujy apne walid sahb ki yad a gyi Allah slamat rkhy walden ko b
beta apne bht acha kiya hai apny walid ki baat maan k. logon ko kehny do jo kehty hain, ye kehty he rehty hain.. mjhy apki sab videos psnd ayi. Allah apke naseeb achy kry.
ماشااللہ ماشااللہ اللہ تعالی سب کی بیٹیوں کو ایسے ہی خوش رکھے اور اباد رکھے مجھے اپ کو خوش دیکھ کے بہت خوشی ہوئی ہے اپ دونوں باپ بیٹی بہت اچھے ہیں بہت پیارے ہیں میرا بہت دل کرتا ہے اپ کو ملنے کو❤❤❤❤ میری باجی کدھر اپ کے نزدیکی رہتی ہے چوک منڈا میں❤❤❤
اللہ کرے آپ کی بیٹی آپنے نئے گھر میں خوش رکھے۰ دل تو کرتا ہے کہ آپکی بیٹی کو کوئی نصیحت کروں۰ آپکی بیٹی بھی میری بیٹیوں جیسی ہے۰ میری ماشااللہ 3 بیٹے اور 3 بیٹیاں ہیں سب بچے شادی شدہ ہیں لیکن دو بیٹیوں کے ساتھ دھوکا ہوا اور آپ کی طرح میرے بھی کچھ سال بہت پریشانی میں گذرے۰ ایک بچی کی دوبارہ شادی کر دی ہے ماشااللہ اب وہ بچی بہت خوش ہے۰ دوسری بچی کا رشتہ دیکھ رہا ہوں دعا کریں اللہ پاکُاسکے نصیب بھی اچھے کرئے آمین۰ محمد امجد فرام UK
السلام علیکم، اپ نے اپنی بیٹی کے لئے بہت بڑی دعا کر دی ہے کہ، اللہ پاک ان کو اتنا خوش رکھے کہ یہ ہمیں بھی بھول جائیں اس سے بڑی دعا شاید ہی کوئی بندہ دے سکے
@@malikatiqawan5392 شکر ہے اللہ تعالی کا آپ کے حالات سے تو اچھے ہے بھائی ہمیں تو آپ پاکستانیو کے حالات پر ترس آ رہا ہے ۔اللہ تعالی آپ سب لوگوں کی مشکل آسان کردے اور عمران خان کو ایمان امان اور تندرستی عطا کرے آمین
الله پاك كا لاکھ لاکھ شُڪر هے، مجھے دوھری خوشی ھے كه محترم بھائی شکیل احمد صاحب بھی اپنی عظیم ذمه داری کو بخوبی انجام دے پائے ہیں، اگر میں پاکستان میں ھوتا تو بن بلائے بھی شریك هوجاتا! ہمیشہ خوش رہیں، اور اُس گھر کے تمام لوگ آپ سے خوش ہوں اور خوب عزت ملے اور ازدواجی رشتہ خوشگوار رہے!
ارے سسٹر آ پ نے تو ہمیں شادی کا کھانا بھی نہیں کھلایا 😅 بہرحال آ پ کو شادی کی بہت بہت مبارک ہو اللّٰہ آ پ کو اور آپ کے بیٹے کو بہت خوش رکھے آمین ثم آمین
Main dua karti hon Allah Ta'alla apko hameshan khush shad o abad rakhen aameen sister ny chehra na dekhaya but achi lag rhe hain hath ab suhagan waly lagy Mashaallah ❤❤❤😊
اللہ تعالٰی ہر بہن کو بیٹی کو اچھے گھرانے عطاء فرمائے آمین
فرشتہ صفت باجی کو نئی زندگی مبارک اور نیک شگون ثابت ھو۔الہی امین
Aamen
Allah pak hmari Behan ko apny Ghar main hmesha khosh rakhe
Amen
اللہ پاک آپ کی بچی کو دنیا جہاں کی خوشیاں نصیب کرے بہت خوشی ھوئ بیٹی کو خوش دیکھ کر اللہ پاک نظر بد سے محفوظ رکھے آمین ثم امین ❤
❤❤❤❤❤
❤
اللہ پاک أپ کو شاد وآباد رکھے اور دائمی خوشیاں نصیب کرے۔آمین ثم آمین
❤❤❤❤❤
اللہ تعالی آپ کی بیٹی کو ہمیشہ خوش رکھے آمین
Ameen
Ameen
th-cam.com/video/jhTFYrpZIIA/w-d-xo.html
❤❤❤❤❤❤
اللہ آپ کے اور ہم سب کے بچوں کے نصیب اچھے کرے آمین
ماشاءاللہ اللہ پاک نصیب اچھے کرے آمین یا رب العالمین
Allah pak meri behn ko hamesha khush rakhe 🤲
ماشاءالله عزوجل 🌹
ماشاء اللّٰہ ۔ اللّٰہ تعالیٰ ہماری بہن کو اور بچے کو ہمیشہ خوش رکھے آمین ثم آمین ❤
Ameen ❤
ماشاءاللہ اللہ تعالٰی آپ سب کو دنیا وآخرت میں خوش حال رکھے آمین
اللہ تعالیٰ ہر ایک بیٹی کو ہمیشہ خوش و سلامت رکھے اور آپس میں پیار ومحبت کی زندگی عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین
میرا پیار بھرا سلام و دعا کے بعد مشورہ ہے کہ بچی اپنے خاوند کو فالو کریں اس کو عزت دیں ہر کام شوہر کو اعتماد میں لے کر کریں اپنے ساتھی کو مطمئن رکھنا زندگی اچھی گزارنے کے لیے بہت ضروری ہے میں خود اس بیٹے کا شکریہ ادا کرتا ہوں جس نے آپ کے بچے کو بھی قبول کر لیا ہے آج زمانہ ظالم آ گیا ہے کسی کی کوئی مجبوری و عزت نہیں دیکھتا پس اپنا الو سیدھا کرتے ہیں اللہ تعالیٰ آپ کو ہمیشہ مسکراتے رکھے آمین
❤❤❤❤❤❤
اللّه پاک آپ کی بیٹی کو دنیا اور آخرت کی ہر خوشی دے
شکیل صاحب بیٹاں اپنے گھروں میں اچھی لگتی ہیں ان اپنے گھر میں خوش وخرم رکھے شکریہ
Allah tala aapko Khush rakhe hamesha shaadi Mubarak hamesha khush rahen
آمین
To maa baap ky ghr b ana Jana chya
بہن آپ کو مبارک ہے اللہ آپکو ہمیشہ خوش رکھے آمین
اللہ اکبر ماشاء اللہ اللہ پاک سلامت رکھے آمین ❤❤❤❤
اللہ کریم آپکی بیٹی کو خوشیاں نصیب فرمائے۔آمین
Mashaalha mery bahi qasam se tery jesa baap hr beti ko Allah dy aj k zamany me betiiaan rol rehi hien talaaq ho jany k bad tu bilkul bachiooun ki shadiaan nien ho sakti lackoo salam hien tery ko mery bahi k tuon ne itni jado jahd kr k apni beti ki shadi ki Allah ap ko aur ap ki beti ko hamesha salaamt racky 🤲🏻🤲🏻🤲🏻🤲🏻
ماشاءاللہ بہت خوشی ہوئی دلہن کو دیکھ کر جو اب تک باپردہ ہے اللہ تعالیٰ اس با عمل بھی کو ہزاروں خوشیاں نصیب کرے آمین
❤❤❤
ماشاءاللہ جی بہت بہت مبارک ہو آپ کو اللہ پاک اپنے حفظ و امان میں رکھے
Very wise and wonderful advice from aba Alhamdulillah! It is very rare to find parents who give this good advice to daughters now days :(
Jazkl khayr Bhai Saheb you are a very GOOD dad Alhamdulillah.
Beti follow dads advice and you will successfull in life insha'Allah.
اللّٰہ پاک آپ کی بیٹی کے نصیب اچھے کرے بہت خو شی ہوئی آپ کی بیٹی اور آپ کو خوش دیکھ کر ،اللہ پاک آپ کی بیٹی کو ہمیشہ اپنے گھر میں آبادوشاد رکھے آمین اور دنیا و آخرت کی تمام بھلائیاں نصیب فرمائے آمین
بھاٸ صاحب آپ کی سب سے اچھی بات یہ لگی ہے کہ آپ اپنی بیٹی کو پردہ کراتے ہیں ماشاءاللہ اور ماشاءاللہ آپ کی عادتیں بھی اچھی ہیں اللہ آپ کی بیٹی کے مقدر اچھے کرے آمین
Right
اللہ تعالی اپ سب کو ہمیشہ سلامت رکھے اور خوشحال رکھے۔❤❤
اللہ پاک ہماری بہن کو ہمیشہ خوش سلامت اور آباد رکھے
ہزاروں نیک دعائیں بہن کے لیے
istanbul ❤
Inke abbu bahut nek aur samajh dar insaan hai ...aisa insaan k ghar 7 bar shadi karne se v koi takleef nahi hogi.
محترم
بیٹی کی شادی کی دلی مبارک باد .آپکے داماد بھی لایق احترام ہیں
اللہ دونوں کی جوڑی رہتی دنیا تک سلامت رکھے آمین
اسعد صدیقی india
اللہ تعالیٰ نصیب اچھے کرے اور خوش رکھے آمین ثم آمین
Allah pak humari sister ko hamesha khush rkhay Aameen
اللہ تعالی آپ کو خوش رکھے اور سب تکلیفوں سے دور رکھے
بہت بہت موبارک ھو الله تعالیٰ اپ دونو کو ھوش اورسلامت رکے آمین❤❤❤
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
شکیل صاحب آپ کو میری طرف سے ڈھیروں مبارک ہو ۔ اور آپ کی فیملی کے لیئے ڈھیروں دعائیں ۔ اللہ تعالٰی آسانیاں عطا فرمائے ۔آمین
اللّٰہ رب العزت آپ کی صاحبزادی کو سلامت رکھے آباد رکھے اپنے گھر میں خوش رکھےآمین
Hmesha shad o abad rahen ameen meri bchi k ly b dua kren ,
Handsome little son.Keep him from evil doers.
Aphi ap baht achi videos banaty hain Allah pak apko hamisha khush rakhy
اللہ پاک آپ کو اور آپ کی بیٹی کو خوش و خرم رکھے آمین یا رب العالمین
اللہ پاک ایسے ہی خوش رکھے اسے سلامت رہیں خوش رہیں بیٹی اور ماشاء اللہ اگے بڑھتی رہے ہمیشہ ترقی کریں اور اپ کے والد اور اپ کے ساری فیملی کا خیر اپ اپنی زندگی میں ہمیشہ خوش رہیں بیٹے کا مستقبل ہو صحت تندرستی ہو امین ثم امین❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
ماشأء الله اللہ پاک أپ کؤ اپنے نۓ گھر میں شاد و اباد رکھے اور جان کو بھی مأں باپ دونوں کا پیار ملے أمین فروم کراچی ❤❤❤🎉🎉🎉
Allah Pak aap ki baiti ko khush rakhy
اسلام علیکم ورحمۃ اللّہ پیاری بہن اللّہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے آپ کے مال میں جان میں عزت وآبرو میں اپنی رحمتوں کا نزول فرمائے ہمیں ایک چھوٹی سی مسجد کی اشد ضرورت ہے گاؤں میں کیا کوئ گنجائش ممکن ہے
اللہ تعالٰی ہماری تمام بہنوں کوساس اورنندوں کی قدردانی کی توفیق عطافرماۓ
اللہ تعالی اپ کے نصیب اچھے کرے ❤❤❤
ماشاءاللہ بہت مبارک ہو اللہ پاک بہت خوشیاں اور سکون و عافیت نصیب فرما یے۔ آمین
Ap jaisi baiti lakhon msin aik.Allah hamesha khush rakhey.
اللّٰہ پاک آپ کو صحت والی لمبی زندگی عطا فرمائے آمین
Allah apko apny ghr khosh rkhy ameen
اللہ پاک آپ کی کاوشوں کو قبول کر اور اللہ پاک آپ کی بیٹی کے نصیب اچھے کرے اور اللہ تعالیٰ سب کو سلامت رکھے آمین
MA SHA ALLAH ....AAP KI BETI JO HER WAQT PARDE MEIN REHTI HEI, BAHUT ASHA LAGTA HEI. ALLAH ISTEQAMAT RAKHE AUR JO LADIES BDPARDA REHTI HEIN ALLAH UN KO BHI TAUFEEQ DE AESA PARDA KERNE KI.
ما شا اللہ سے بیٹی تعلیم یافتہ ہے تجربہ کار ہے۔پچھلا دور تاریک تھا۔۔ اللہ تعالی آگے روشنی ہی روشنی ہو ۔۔اللہ تعالی شادی آباد رکھے۔۔باپ تو باپ ہے بہت مہربانی باپ ہے ہر قسم کا مقابلہ حوصلے اور شجاعت سے کیا بیٹی اپنے گھر کی ہوگئ۔۔شکر الحمد اللہ
اللہ خوش رکھے آمین
گریٹ فادر♥️🌹
No doubt ❤
Allah meri bhen ko khus rkhe,
Aamen
بہت اچھا لگا آپ کی بیٹی خوش نظر ا رھی ھے ماشاءآلللہ سب کو خوش رکھے امین 🤲🤲🤲🌺🥰👏❤️
🎉🎉🎉🎉❤❤❤❤ आप कितनी अच्छी सोच रखते हो भैया जी कोई भी सास को मन नहीं करने देता आजकल के मां बाप
Allah Pak rehti duniya tk khush rakhy shad rahien Abad rahien ameen❤
اللہ رب العزت آپ کو نظر بد سے محفوظ فرمائیں آمین
Amern
ameen
Allah pak apka nseeb acha kry apko hmesha Khush or Abad rkhy
ماشاء اللہ بہت ہی پیاری باتیں ہیں
MashAllah
Abu b bht achy or Beti b bht achi.
اللہ تبارک وتعالیٰ آپ کو ہمیشہ خوش اور شاد و آباد رکھے ہر خیر اور بھلائی عطا فرمائے آمین
MashAllah Allah behna k naseeb buhat achy kry ameen ase hi hmary abu ji b hme smjaty hae k beta ase apne gar mae rhyn uncle ki batyn sun kr mujy apne walid sahb ki yad a gyi Allah slamat rkhy walden ko b
Masha Allah neki ka ajar zarur milta hy appi g ❤❤❤❤
beta apne bht acha kiya hai apny walid ki baat maan k. logon ko kehny do jo kehty hain, ye kehty he rehty hain.. mjhy apki sab videos psnd ayi. Allah apke naseeb achy kry.
Khaja Shakeel Sahab Beti ki Shaadi Bahut Bahut mubarak ho Allah Salamat Rakhe aapko Hamesha khush rakhe
اللہ تعالیٰ ہر بپثی کے نضپب اچھا کرے امپن ثم آمین انشاء اللہ 🌹🌹
عیش ہی عیش ہو نہ کبھی غم ہو
آپ دونوں کی زندگی ایک حسین سنگم ہو
Allah ap ko apny husbund k sat khush raky ameen
ماشااللہ ماشااللہ اللہ تعالی سب کی بیٹیوں کو ایسے ہی خوش رکھے اور اباد رکھے مجھے اپ کو خوش دیکھ کے بہت خوشی ہوئی ہے اپ دونوں باپ بیٹی بہت اچھے ہیں بہت پیارے ہیں میرا بہت دل کرتا ہے اپ کو ملنے کو❤❤❤❤ میری باجی کدھر اپ کے نزدیکی رہتی ہے چوک منڈا میں❤❤❤
لاکھ لاکھ مبارک ھو خالدہ کو اپنی گھر آگے اللہ بہت خوشی دے لمبی عمر دے آمین
Aapke bahut acche insan hai matlab aapko apne ghar mein bahut jyada khushiyan de❤❤❤❤❤
Allah pak hmesha khush aur abaad rakhy ameen
اسلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ بھائی جان بہت بہت مبارک ھو اللہ تعالیٰ سلامت رکھے آمین
اللہ کرے آپ کی بیٹی آپنے نئے گھر میں خوش رکھے۰ دل تو کرتا ہے کہ آپکی بیٹی کو کوئی نصیحت کروں۰ آپکی بیٹی بھی میری بیٹیوں جیسی ہے۰ میری ماشااللہ 3 بیٹے اور 3 بیٹیاں ہیں سب بچے شادی شدہ ہیں لیکن دو بیٹیوں کے ساتھ دھوکا ہوا اور آپ کی طرح میرے بھی کچھ سال بہت پریشانی میں گذرے۰ ایک بچی کی دوبارہ شادی کر دی ہے ماشااللہ اب وہ بچی بہت خوش ہے۰ دوسری بچی کا رشتہ دیکھ رہا ہوں دعا کریں اللہ پاکُاسکے نصیب بھی اچھے کرئے آمین۰ محمد امجد فرام UK
ماشاءاللہ بہت بہت مبارکباد ہو اللہ تعالی آپ کو ہمیشہ خوش رکھے میری پیاری بہن
خیر مبارک بھائی
Masha Allah
Mubarak ho
Allah pak apkay naseeb achay karay
Allah pak hamaisha khosh rakhay ( Aameen ) ❤
Allah pak Aap ke jory ko humesha salamet rakhy ameen
Allah Twala sbki betio k naseeb achy kry ameen 💞
السلام علیکم، اپ نے اپنی بیٹی کے لئے بہت بڑی دعا کر دی ہے کہ، اللہ پاک ان کو اتنا خوش رکھے کہ یہ ہمیں بھی بھول جائیں اس سے بڑی دعا شاید ہی کوئی بندہ دے سکے
Mashallah Allhamdolilah..Allah pak hamesha khush rakhey Ameen 🤲😊
Bacha khush rhy family main ye fesly bary hi mushkl hn
ہم مقبوضہ کشمیر سے
ہماری طرف سے اپ کو شادی کی بہت بہت مبارک باد ہو
اللہ تعالی آپ کو سدا خوش رکھے اور آپ کو ایمان امان اور تندرستی عطا کرے آمین
Bai maqboza Kashmir Kay halat kasay Hay a
@@malikatiqawan5392 شکر ہے اللہ تعالی کا آپ کے حالات سے تو اچھے ہے بھائی
ہمیں تو آپ پاکستانیو کے حالات پر ترس آ رہا ہے ۔اللہ تعالی آپ سب لوگوں کی مشکل آسان کردے اور عمران خان کو ایمان امان اور تندرستی عطا کرے آمین
Mashallah allah apne hefazat me rake ameen ameen
بیٹی اپنے گھر اللہ تعالی خوش رکھے امین
الله پاك كا لاکھ لاکھ شُڪر هے، مجھے دوھری خوشی ھے كه محترم بھائی شکیل احمد صاحب بھی اپنی عظیم ذمه داری کو بخوبی انجام دے پائے ہیں، اگر میں پاکستان میں ھوتا تو بن بلائے بھی شریك هوجاتا! ہمیشہ خوش رہیں، اور اُس گھر کے تمام لوگ آپ سے خوش ہوں اور خوب عزت ملے اور ازدواجی رشتہ خوشگوار رہے!
ALLAH apko hamesha khush wa aabad rakhy...lots of love from Baramulla Jammu and Kashmir ❤❤❤❤
Allah pak Aap ki beti ko khushi de buhat khusi de Ameen 🇮🇳
Allah Pak aap ko Humesha Khush Rakhe Ameen
Allah paak ap ki beti ko khush rakhy
شادی مبارک ہو بہت بہت مبارک ہو
سلامت رہیں ہماری پیاری بہنا
ارے سسٹر آ پ نے تو ہمیں شادی کا کھانا بھی نہیں کھلایا 😅 بہرحال آ پ کو شادی کی بہت بہت مبارک ہو اللّٰہ آ پ کو اور آپ کے بیٹے کو بہت خوش رکھے آمین ثم آمین
😅
Allah pk Khush rakhy Aameen Suma Aameen
MashAllah great sistere mumbark Allah bless you and your son ameeeeeeen ❤❤❤❤❤❤🎉🎉🎉
اللہ تعالٰی خوشیاں نصیب کرے امین
MasaAllah uncle Aap ki beti bahoot Acchi insan behan masaallah Allah tala Aap ko sab jagh khus rakhe
Allah pak beti ko bht khushian daiy.
Main dua karti hon Allah Ta'alla apko hameshan khush shad o abad rakhen aameen sister ny chehra na dekhaya but achi lag rhe hain hath ab suhagan waly lagy Mashaallah ❤❤❤😊
Ap KO BOHT Mubarak ho shadi ki Allah Pak ap ko salamti k sath boht kamyab Kery Allah Pak ap ko boht zeyada Khush rekhy Ameeen Suma Ameeen Tabara khla
Allah pak sab ki betion ko apnay Ghar mn Khush rakhay. Aameen
ماشااللہ بہت اچھا فیصلہ کیا ھے اللہ مبارک کرے