Dr.Tahir-ul-Qadri About Shia & Wahabi & Deobande Firqas & Christians Rply to Eng Ali By Mufti Rashid
ฝัง
- เผยแพร่เมื่อ 18 มิ.ย. 2022
- Mufti Rashid Razvi Social Media links👇
Mufti Sahab's Official TH-cam Channel Link:-
/ @muftirashidmahmoodrazvi
Mahana Darse Quran Jehlum Channel:-
/ @muftirashidmahmoodriz...
Short Videos Channel:-
/ historicislam
Facebook Pages Link:-
/ muftirashidmahmood
/ mrmrazvi
Instagram Link:-
/ mufti_rashid_mahmood_r...
Telegram Channel:-
t.me/muftirashid
WhatsApp Group:-
chat.whatsapp.com/BtltKQQ8LrB...
Contact Number:-
03041511222
Hash Tags
#MuftiRashidMahmood
#MuftiRashid
#EngineerMirzaExposed
#AhleSunnat
#DawateIslami
#MadaniChannel
#AbdulHabibAttari
#EngineerMirzaChokra
#EngineerMirzaKazab
#ShiaExposed
#RawafizExposed
#Wahabism
#WahabismExposed
#RaddeBadMazhab
#BadMazhab
#JavaidGhamidiExposed
پہلے میں مرزا جہلمی جہنمی کو سنتا تھا جب سے آپ کو سننا شروع کیا الحمدللہ میری آنکھیں کھل گئی
Mashallah
Tm aik begerat baghorray ho
🤣
Babo sa mangna kasa ha Mufti sahib sa poocho
@@IrfanBanday123 کوئی بھی اولیاء اللہ سے نہیں مانگتا بلکہ وسیلہ مانگتا ہے
پہلے میں بھی مرزا کا سٹوڈنٹ تھا لیکن آپ کو سننے کے بعد دوبارہ حق پر آگیا مفتی راشد محمود ذندہ باد
Mubarak ho bhai
😂
Masha Allah
الحمدللہ میں بھی
@@desiboy4309 subhanAllah..matlab Mufti sahab ki videos se bht logo ko samj aarahi hai!!
جو رضا کا نہیں وہ ہمارا نہیں بس بات یہی ہے 💯💯💯
💯💚
Jo Nabi sallallahu alaihi wasallam ka nhii vo humara nahii
@@IrfanBanday123
بےشک
جو اعلیٰ حضرت سے نفرت کرتا ہے تو ہو سکتا ہے کہ اس کے عقائد میں خرابی ہے
اور جس کے عقائد میں خرابی ہو وہ میرے نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم کا بھی نہیں
Jo Huzoor ka nahi wo hamara nahi
Ahlaahazrat nabi pak saw he na k 20 century ka sathya hua budha
اللّٰہ تعالیٰ مفتی صاحب کو صحت و تندرستی والی زندگی عطا فرمائے
ماشاء اللہ بہترین
نہ بری زبان استعمال کی، نا طعنہ زنی کی
احسن انداز میں عقیدہ اہل سنت بیان فرمایا۔ ماشاء اللہ مفتی صاحب
تمہارے اپنے ہی فرقے کے ڈاکٹر علی وقار قادری نے تمہارے اس چھوٹو مفتی کو پھاڑ کر رکھ دیا ہے
ye lo gift hai🤣
th-cam.com/video/JyQZH8IUGaY/w-d-xo.html
وڈیو کے پیسے مفتی صاحب پر حلال ہے یا حرام۔۔ دسو
تمہارے اپنے ہی فرقے کے ڈاکٹر علی وقار قادری نے تمہارے اس چھوٹو مفتی کو پھاڑ کر رکھ دیا ہے
ye lo gift hai🤣
th-cam.com/video/JyQZH8IUGaY/w-d-xo.html
@@chandelecronicsledtvtechni4742 تمہارے اپنے ہی فرقے کے ڈاکٹر علی وقار قادری نے تمہارے اس چھوٹو مفتی کو پھاڑ کر رکھ دیا ہے
ye lo gift hai🤣
th-cam.com/video/JyQZH8IUGaY/w-d-xo.html
th-cam.com/video/1cNbRHEc9rQ/w-d-xo.html
ماہر فن مناظرہ استاذی و استاذ العلماء حضرت علامہ مولانا مفتی راشد محمود رضوی صاحب حفظہ اللہ تعالیٰ
Hahaha
ڈاکٹر پادری کے چیلے تمہارے دانت اب مفتی صاحب ہی نکالیں گے
@@AamirHayat014 andh bhakt ho ka
حضور مفتی صاحب قبلہ کو سننے کے بعد دل کو ٹھنڈک ملتی ہے اللہ تعالی آپ کو سلامت با کرامت رکھے اور صحت والی لمبی عمر عطا فرمائے امین مسلک اعلحضرت زندہ آباد
کیا ڈھنڈک ملی۔۔ ایسی وڈیو کے پیسے مفتی صاحب پر حلال ہے یا حرام؟؟
@@chandelecronicsledtvtechni4742 فالتو باتیں ہیں تمہاری.
کسی کو نشانہ بنا کے مال کیوں کماتے ہو۔۔
@@chandelecronicsledtvtechni4742 احقاقِ حق اور ابطال باطل ضروری ہے.
@@chandelecronicsledtvtechni4742 pehle be pagl likhna to sikho
Mufti Sahib Aap Ahle sunnat ke shaan ho
Allah pak Aap ke Hifazat farmaye Ameen ❤️
❣❣
भाई ये झूठ बोल रहा है पहले ये ताहिर कादरी को शेखुल् हदीस बताता था अब वो उम्मत को मिलाने की बात कर रहा है तो ये मुखालिफत कर रहा है ये मोलवी उम्मत को तोड़ना चाहता है, इससे बचे
ماشاءاللہ بہت خوب علامہ مولانا مفتی محمد راشد صاحب!
میں آپ کو گزشتہ کئی ماہ سے سننے کی سعادت حاصل کر رھا ھوں۔۔
آ پ کا علمی لیول ،تحقیق،مزاج بہت زبردست ھے ۔اللہ سبحان وتعالی آپ کے علم و عمل میں برکت دے۔۔۔
مولانا پیٹ سے سن کر کیا حاصل کیا۔۔
@@chandelecronicsledtvtechni4742 mirza jahannmi se aap ne sunkar kiya hasil kiya😂😂😂😂
آمین ثم آمین 🤲❤️
@@chandelecronicsledtvtechni4742 الحمداللہ الحمداللہ الحمداللہ الحمداللہ
علامہ مولانا مفتی راشد محمود رضوی صاحب کو سن کر محبت الٰہی عزوجل عشق رسول صلی اللّٰہ تعالٰی علیہ وآلہ وسلم ❤️ عشق اہلبیت اور آداب صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین حاصل کی الحمداللہ الحمداللہ الحمداللہ الحمداللہ ۔
اور آپ نے جو مرزا جونیئر جہلمی کو سن کر حاصل کیا ہے وہ اس کا الٹ ہے ۔
Watched Full Lecture 😘 Allha pak Mufti Sahab koo Salamat Rakaa ❤️
Kya ye clip aap ke page par aasakti hai
Full lecture kahan hai
تمہارا دماغ بہت زیادہ خراب ہو چکا ہے اس کا علاج کرنا بہت ضروری ہے بھائی حسن ظن ان باتوں میں رکھا جائے گا جن باتوں میں حسن ظن رکھنا بنتا ہے اب آپ کا اعلی حضرت اٹھے اور سبع سنابل کو نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی مقبول کتاب لکھے جس میں چشتی رسول اللہ والا واقعہ لکھا ہو اور تم ہمیں کہو کہ یہ ایک مسلمان بھائی کی بات ہے اس سے حسن ظن رکھو اور اسے مان لو تو بھائی ہم نے اپنا ایمان برباد نہیں کرنا ظالم انسان تمہارا بابا نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر اتنا بڑا جھوٹ باندھ کر گیا ہے تو تمہارے کسی مولوی نے کہا ہے کہ وہ غلط کر کے گیا ہے یا تم نے کبھی کہا ہے کہ اس نے غلط کیا ہے وہ جھوٹا تھا اس نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم پر جھوٹ باندھا ہے اور نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا ہے کہ جس نے مجھ پر جان بوجھ کر جھوٹ باندھا وہ جہنم میں جائے گا
اور رہی بات نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے علم غیب کی تو ہم نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بارے میں علم غیب مانتے ہیں لیکن صرف اتنا ہی جتنا اللہ تعالی آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو بتا دے خود سے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کوئی بات نہیں جانتے
صحیح مسلم
کتاب: ایمان کا بیان
باب: اللہ تعالیٰ کے فرمان ولقد راہ نزلہ اخری کے معنی اور کی نبی ﷺ کو معراج کی رات اپنے رب کا دیدار ہوا کے بیان میں
حدیث نمبر: 439
ترجمہ:
زہیر بن حرب، اسماعیل ابن ابراہیم، داود، شعبی، حضرت مسروق کہتے ہیں کہ میں ام المومنین حضرت عائشہ ؓ کے پاس تکیہ لگائے بیٹھا تھا انہوں نے فرمایا اے ابوعائشہ (یہ ان کی کنیت ہے) تین باتیں ایسی ہیں کہ اگر کوئی ان کا قائل ہوجائے تو اس نے اللہ پر بہت بڑا جھوٹ باندھا میں نے عرض کیا وہ تین باتیں کونسی ہیں حضرت عائشہ صدیقہ ؓ نے فرمایا ایک تو یہ ہے کہ جس نے خیال کیا کہ محمد ﷺ نے اپنے رب کو دیکھا ہے تو اس نے اللہ پر بڑا جھوٹ باندھا مسروق کہتے ہیں کہ میں تکیہ لگائے بیٹھا تھا میں نے یہ سنا تو اٹھ کر بیٹھ گیا میں نے عرض کیا اے ام المومنین مجھے بات کرنے دیں اور جلدی نہ کریں کیا اللہ نے نہیں فرمایا (وَلَقَدْ رَاٰهُ نَزْلَةً اُخْرٰى) 53۔ النجم: 3) حضرت عائشہ صدیقہ ؓ فرمانے لگیں کہ اس امت میں سب سے پہلے میں نے ان آیات کے بارے میں رسول اللہ ﷺ سے پوچھا آپ ﷺ نے فرمایا ان آیتوں سے مراد جبرائیل (علیہ السلام) ہیں میں نے انہیں ان کی اصل صورت میں نہیں دیکھا سوائے دو مرتبہ کے جس کا ان آیتوں میں ذکر ہے میں نے دیکھا کہ وہ آسمان سے اتر رہے تھے اور ان کے تن وتوش کی بڑائی نے آسمان سے زمین تک کو گھیر رکھا ہے اس کے بعد حضرت عائشہ ؓ نے فرمایا کیا تو نے نہیں سنا کہ اللہ تعالیٰ نے فرمایا (لَا تُدْرِكُهُ الْاَبْصَارُ وَهُوَ يُدْرِكُ الْاَبْصَارَ وَهُوَ اللَّطِيْفُ الْخَبِيْرُ ) 6۔ الانعام: 103) کیا تو نے اللہ عز وجل کا یہ ارشاد نہیں سنا (وَمَا كَانَ لِبَشَرٍ اَنْ يُّكَلِّمَهُ اللّٰهُ اِلَّا وَحْيًا اَوْ مِنْ وَّرَا ي ِ حِجَابٍ اَوْ يُرْسِلَ رَسُوْلًا فَيُوْحِيَ بِاِذْنِه مَا يَشَا ءُ اِنَّه عَلِيٌّ حَكِيْمٌ) 42۔ الشوری: 51) یعنی اس کی آنکھیں اسے نہیں دیکھ سکتیں اور وہ آنکھوں کا ادراک کرسکتا ہے اور وہی لطیف وخبیر ہے اور کسی انسان کے لئے یہ مناسب نہیں کہ وہ اللہ سے باتیں کرے مگر وحی یا پردے کے پیچھے سے اور دوسری آیت یہ ہے کہ جو کوئی خیال کرے کہ رسول اللہ ﷺ نے اللہ کی کتاب میں سے کچھ چھپالیا ہے تو اس نے اللہ پر بہت بڑا بہتان باندھا اللہ تعالیٰ نے فرمایا (يَا أَيُّهَا الرَّسُولُ بَلِّغْ مَا أُنْزِلَ إِلَيْکَ مِنْ رَبِّکَ وَإِنْ لَمْ تَفْعَلْ فَمَا بَلَّغْتَ رِسَالَتَهُ ) اے رسول ﷺ جو آپ ﷺ پر آپ ﷺ کے رب کی طرف سے اترا ہے اس کی تبلیغ کیجئے اگر آپ ﷺ ایسا نہ کریں گے تو آپ حق رسالت ادا نہ کریں گے اور تیسری بات یہ کہ جو آدمی یہ کہے کہ رسول اللہ ﷺ آئندہ ہونے والی باتوں کو جانتے تھے تو اس نے اللہ تعالیٰ پر بہت بڑا جھوٹ باندھا اور اللہ فرماتا ہے کہ اے محمد ﷺ آپ ﷺ فرما دیجئے کہ آسمانوں اور زمینوں میں اللہ کے سوا کوئی غیب کی باتیں نہیں جانتا۔
یہ صحیح مسلم کی حدیث پڑھو اس سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ تمہارے بابے نبی صلی اللہ علیہ وسلم پر بھی جھوٹ باندھ کر گۓ ہیں اور اللہ تعالی پر بھی جھوٹ باند کرگئے
اور یہی تم لوگوں کو آگے وہ سکھا کر چلے گئے ہیں اور یہی کام تم کرتے پھر رہے ہو اور ہمیں کہتے ہو کہ ہم تمہارے ساتھ حسن ظن رکھیں اور اپنا ایمان برباد کر لیں😡😡😡😡😡
@@knowledge23109 Ab tou tumhary dill ka color bhi khataa ho gaya hai🤣😂
@@RCBROS59 ALLAH apko hidayat dai.apki misal batke hoye parinde ki trah hai!!❤❤
Beautifully articulated dear Mufti Saab. May Allah reward you!
مفتی صاحب اللہ آپ کو سلامت رکھے آمین
حرام کی کمائی کرو پھر کہو اللہ سلامت رکھے۔۔ اللہ پاک برباد کرتاہے ایسے کو۔۔ وڈیو کے پیسے مفتی صاحب پر حلال ہے یا حرام۔۔
ماشاءاللہ بہت ہی علمی اور تحقیقی بیان۔
اللّٰہ تعالیٰ آپ کے علم میں مذید اضافا عطا فرمائے ۔ اور آپ کا سایہ عوام اہلسنت والجماعت کے سر پر تادیر قائم رکھے۔ امین۔
دعا کی درخواست رہے گی۔
Mufti sahib ne km ilmi aor jahalat byan ki hy
شیطانی بیان ہے
یہ اہلبیت کے دشمن ہیں یڈید کے سپوٹر معاویہ کو یہ حق پرسمجھتے ہیں یہ ناصبی ہیں
Shukria Mufti Sahab iss pur fitan daur mein ham awam ko apni bunyad se jorhe rakhne k lie❤️...
💜
اللہ تعالیٰ آپ کو برکتیں دے
استاذ محترم
آپنے طاہر القادری کا مسلہ بھی حل کردیا ماشاءاللّٰه ❤
💕
اب یہ بات بتائی جائے وڈیو کے پیسے مفتی پر حلال ہے یا حرام۔۔
@@chandelecronicsledtvtechni4742 mufti sahab ka channel monetize nahi hai mere bhai.aik dosre se nafrat na kare.mufti sahab ki videos ilmi lecture hote sab ko dekhe!!!
th-cam.com/video/1cNbRHEc9rQ/w-d-xo.html
th-cam.com/video/JyQZH8IUGaY/w-d-xo.html
جزاک اللہ ایڈمن ! اہلسنت و جماعت ، مسلکے اعلیٰ حضرت زندہ باد _
اللہ کریم تمام عوام اور علمائے اہل سنت کو اور ان کے ایمان کو سلامت رکھے اور علمے نافع ، رزق اور زندگیوں میں برکت عطا فرمائے _ آمین ثمہ آمین _🤲
مسلک اعلیٰ حضرت کوئی نیا مسلک بن گیا ہے؟
پہلے تو مسلک اہلسنت ہی تھا صرف
@@AamirHayat014 ,, Hazrat agar Aapko MASLAK k maani maloom hoty to ye Bat na karty 👆🙄😥
اللہ پاک مفتی صاحب کے علم عمل اور عمر میں برکتیں عطاء فرمائیں
🤎
Ye dua mango mufti sab ko Allah aqal bi de.
آمین ❤️
@@azizjeeazizjee8884 kiu juthi ki maa ko . ...... rahen hen
معاویہ نے حسن علیہ السلام کو شہید کیا. سنی عالم کی زبانی.
th-cam.com/video/4Rn_AiXpc2M/w-d-xo.html
مفتی صاحب اللہ تعالیٰ عزوجل سرکار صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صدقے میں مزید برکتیں عطا فرمائے
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ جی کیا بات ہے آ پ کی مفتی صاحب اللہ تعالی آپ کو ہمیشہ خوش رکھے آمین ثم آمین
🤍🤍
اَلْحَمْدُلِلّٰه
قبلہ مفتی راشد محمود صاحب کے بیانات سے درس نظامی پڑھنے والے طلبا ءکو بہت زیادہ فائدہ حاصل ہوتا ہے
کیونکہ مفتی صاحب قبلہ نے اپنے بیانات میں باطل فرقوں کا رد کرنے کے ساتھ ساتھ اہلسنت میں جو بڑے بڑے سانپ جو اہلسنت کے کم فہم عوام کو ناسبی اور خارجی کر رہے ہیں ان کا رد بھی فرمایا ہے
😆
🤣🤣🤣🤣
janab nasbiat to dawat e islami mein ghusi hui hai wo mola ali r.a ko mimbron par galuyan nikalwanay walon ka urs manate hain uska bhi rad karna chahiye mufti sahib ko.
Brilliant Mufti sb, You are exposing hypocrisy in the light of arguments and pieces of evidence.
ماشاء اللہ ماشاء اللہ بہت خوب میری جان میری پہچان میرے شیخ استاذی واستاذالعلماء مناظر اسلام مفتی راشد محمود رضوی صاحب اللہ تعالیٰ آپ کو مزید علم نافع عطا فرمائے دین ودنیا کی نعمتیں عطا فرمائے آمین ثم آمین
We should collect funds for the protection of Mufti Sb with 50 guards at one time. He is a gem and asset...destroying batil softly but effectively like cutting a cake...
You are absolutely right brother.. He has deep knowledge and we love him
Dear brother you are right but such a scholars have belief on Allah and his beloved prophet and they are good protector for him
❤️
فرقہ بریلویا کا باطل نظریات کا دفا ع کرتا ھے۔جن کا نظریہ ھے
غوث کے بغیر زمین و آسمان قاٸم ہی نہیں رہ سکتے
Bewakoof 😡😡.... baba langhar shah ka haath he Mufti sahab per ek nigaah maar ker bacha lenge.
Hazrat Jitne Dajjal Hain Social media par wo sab ab aapse khouf khate hain aap isi tarah sabko expose karte rahiye
❤️❤️❤️
Be shak.
اللهم صل على محمد وعلى ال محمد كما صليت على ابراهيم وعلى ال ابراهيم انك حميد مجيد🌷❤️❤️🌷۔،
اللهم بارك على محمد وعلى ال محمد كما باركت على ابراهيم وعلى ال ابراهيم انك حميد مجيد🌷❤️❤️🌷
ماشاء اللہ مفتی صاحب اللہ آپ کے علم اور زندگی میں برکت عطا فرمائے
💛
تمہارے اپنے ہی فرقے کے ڈاکٹر علی وقار قادری نے تمہارے اس چھوٹو مفتی کو پھاڑ کر رکھ دیا ہے
ye lo gift hai🤣
th-cam.com/video/JyQZH8IUGaY/w-d-xo.html
مفتی صاحب ہم نے آپ کو جلال میں بھی اور نرم بھی دیکھا ہے آپ جلال میں میں کمال ہو اور نرم گوشی میں بھی کمال ہو
جزاک اللہ خیرا بہت خوب ماشاءاللہ
دس صحابہ کرام ہیں جن کو نبی کریم صلی اللہ تعالی علیہ وسلم نے دنیا میں جنت کی بشارت دے کر فرمایا : (( أبو بکر في الجنۃ وعمر في الجنۃ وعثمان في الجنۃ وعلي في الجنۃ وطلحۃ في الجنۃ والزبیر في الجنۃ وعبد الرحمٰن بن عوف في الجنۃ وسعد بن أبي وقاص في الجنۃ وسعید بن زید في الجنۃ وأبو عبیدۃ بن الجراح في الجنۃ ))۔’’ سنن الترمذ ي ‘‘ ، کتاب المناقب، الحدیث : ۳۷۶۸ ، ج ۵ ، ص ۴۱۶ ، و ’’ المسند ‘‘ ، ج ۱ ، ص ۴۱۰ ، الحدیث : ۱۶۷۵۔
یعنی: ابو بکر جنتی ہیں ، عمر جنتی ہیں، عثمان جنتی ہیں، علی جنتی ہیں ، طلحہ جنتی ہیں، زبیر جنتی ہیں ،عبدالرحمٰن بن عوف جنتی ہیں، سعد بن ابی وقاص جنتی ہیں، سعید بن زید جنتی ہیں، ابو عبیدہ بن الجراح جنتی ہیں ،( رضی اللہ تعالی عنہم )
لا إله إلا الله محمد رسول الله ♥️
من سب نبیا فقتلوہ
ہر صحابی نبی جنتی جنتی
ہر صیح العقیدہ مسلمان ہمارا بھائی ہے
Har Saheeh ul Aqeeda Musalman🤣
Correct it
"Har Musalman humara Bhai hai
Mr. Sahih ul aqeda muslman kia is hades pay b aml karty ho.?
رسول الله صلى الله عليه وسلم يقول: من سب عليا فقد سبني.
Musnad Ahmad ibn Hanbal, v6,p323 [hadith# 27284]
@@tariqabbas14 translation and reference plz
@@theprinceoflight15 Rasool saww said: Whoever سب Ali ( a.s), has سبني.
Reference mentioned above as well, its in Musnad Ahmad ibn Hanbal, v6,p323 [ or p1988, Hadith # 27284]
Ask Translations of سب and سبني from those who makes excuse to kill people based on zaif hadith ( من سب نبیا فاقتلوہ). If I did complete translation Mr. Sahih ul aqeda muslman brothers might chop my head.
فقتلو سب سے پہلے تمہارے بابے ہو جانے ہیں، چشتی رسول اللہ والے، نعوذ باللہ ،
اللہ تعالی مفتی صاحب کو سلامت رکھے
اللہ اس منکراہلبیت سے بچاۓ
MA SHA ALLAH...LOTS OF LOVE FROM KASHMIR
💗💗
Love u adil Bhai from Doda bhaderwah Jammu Kashmir
ماشاءاللہ مفتی صاحب
اللہ تعالیٰ آپ کی عمر میں برکت عطا فرمائے آمین ❤😍🤲
اللہ پاک مفتی صاحب کے علم عمل اور عمر میں برکتیں عطا فرمائے
Labbaik YA Rasool Allah S.A.W.W
Durood Shareef pura likha kare janab short me likhna jaiz nahi🙏
Drooud e pak pora likhty hain
جو حق کی بات کرے وہ عقیدے کا باغی حیرت ہے آپ کی سوچ. 👍
آپ ماشاءاللہ ھر بار کمال کردیتے ھیں اور مرزا قادیانی دجالی کو لاجواب کردیتے ھیں اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے آمین ثم آمین بجاہ النبی الامین صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم
Isiliye mujhe fakhir hai ki mujhe attar sai behad muhabbat hai 😍😍😘😘
Hum toh Aashiq e Rasool hai
@@theprinceoflight15 ﷺ
Murshid ne sunniyat ka danka puri dunya me baja diya
ماشاء اللہ۔ اللّہ پاک آپ کے علم میں عمل اور عمر میں خوب اضافہ عطا فرمائے
💖💖
ایک عالم کے لئے علم کے ساتھ جس دور میں وہ رہ رہا ہے اس دور کے تقاضے دینی اور سیاسی بصیرت کا ہونا بے حد ضروری ہے اسے پتہ ہونا چاہیے کیا بات اور کب کرنی ہے اور کب نہیں کرنی اور کن کے درمیان کرنی ہے مفتی راشد صاحب کو میں کافی ٹائم سے سن رہا ہوں اور بہت کچھ سیکھا ہے ان کا بے حد احترام بھی کرتا ہوں ان ماسالک کے درمیان فروعی اختلافات میں اچھا مطالعہ ہے
جہاں تک بات ڈاکٹر طاہر القادری کی ہے وہ ایک عالمی مذہبی لیڈر ہیں مسلک بریلوی دیوبندی اہل حدیث شیعہ عرب و عجم کے بہت سے علماء ان کا احترام کرتے ہیں , ان سے سیکھتے ہیں , ان کو اپنا استاد مانتے ہیں اور ان کو سنی اور بریلوی عالم مانتے ہیں
اللہ تعالیٰ آپ کے علم میں حکم میں برکتیں نازل فرمائے۔ اور آپ کی حفاظت فرمائے
مطلب مفتی صاحب کافر بول دیں سب کو تمام فرقے کے لوگوں کو۔
آج مفتی صاحب کی جوتیوں کو سر پر رکھنے کا دل کر رہا ہے ۔۔❤️💞
💙
Sirf km ilmi hy...
@@ashrafnoshahi7060 agar kam elm ho to ja kar elm hasil karo
Jutiyan sar par Peet lo
بہت خوب قبلہ حضور مفتی محمد راشد محمود رضوی صاحب زیدہ شرفہ 🌹❤️🌹
جزاک اللہ سبحانہ وتعالی عزوجل شانہ خیر واحسن الجزاء فی الدارین حضرت قبلہ مفتی صاحب ( حفظہ اللہ تعالی ) ۔
آمین ثمہ آمین یا رب العالمین بجاہ النبی الکریم الامین یا خاتم النبین یا خاتم المعصومین یا خاتم یا سید یا امام الانبیاء والمرسلین ۔
Waah kiya tehqeeqi andaaz hai aap ka Mufti Rashid Mehmood sahab aap ka..
Aap itne piyaar mohabbat se in bad mazhab hazraat ka kaam tamaam kar rahe hain .. dil bahot khush ho jata hai aur dil se aap ke liye dua nikalti hai..
Allah aap ko salamat rakhe aur aap isi trah bad mazhab ko aaina dikhaate rahe. Aur logon ka emaan bachate rahe...
Aaj wahabi ahle hadis salafi deobandi tablighee jamat e islami, sulah kuli, qadyaani, shia, aagha khaani, ismaeli, in sab 72 jamaat aur firqon ne logon ka qeemti emaan ko bahot hoshyaari aur chaalaki se loot liya hai..
Aaj sirf aik jamaat hi sahi raaste aur aqeede par hai aur woh hai " AHLE SUNNAT WA JAMAAT"
jo "MASLAK E AALA HAZRAT" par amal paira hain.aur Qayam hain
ae ALLAH kai piyare RASOOL صلى الله عليه وسلم ap par salam❣❣
💝💝
❤❤👍ماشاءاللہ 😍😊
💞
Mufti Sahab
Great sir
Your research level is No.1 on whole internet right now
MashaAllah ❤❤ Haq ki awaaz
Mufti sab zinda abad Allah ap ko slamat rakhy
ماشاء اللّٰہ ❤️
مفتی صاحب آپ تو کمال ہی کر دیتے ہیں
Chlo Achi bat ha k in bd aqeedun ki waja Sy Jannat main rush nhi hoga.... Big Respect and Love for Mufti Rashid Mahmood Rizvi حفظہ اللہ ❤❤❤❤
ماشاءاللہ مفتی صاحب اللّٰہ اپ کی حفاظت فرمائے اہلسنّت کا صحیح طریقہ اور عقائد پیش کرنے اور لوگوں کی غلط فہمی دور کرنے کا جو آپ کام کر رہے ہیں اللہ اپ کی مدد فرمائے
مفتی صاحب سلامت رہیں ۔۔!!!
ماشآءاللہ
I love u mufti sb
i think leaving all things aside. This video of Dr. sahab is good and what he talked about, is right. Although disagreement with mirza sahab and Dr. sahab will remain on issues of mushajiraat e sahaba and other things as well. We should be postive towards our fellow muslim brethren.
جزاك الله خيراً في الدارين و بارك فيك و حفظك و نصرك.
اللهم صل وسلم وبارك على سيدنا محمد وعلى آله وصحبه أجمعين.
Waaaah mufti sahab bhut khoob
ماشاء اللہ بہت بہترین اور عمدہ اور مدلل بیان۔
💘💝🤍
ماشاءاللہ مفتی صاحب اللّٰہ تعالیٰ آپ کے علم میں عمل میں مزید برکتیں عطا فرمائے
Dr Tahir ul Qadri ... Author of more than a thousand books. ❤️
❤️ Mufasir mujaddid muhadis ❤️
No watch Ashraf Asif sahb he exposed this claim of 1k books in one of his lecture, where he refutes his Tarjamat al Quran. He alone not penned down those books. There is a full fledged team behind him. Though for the sake of argument if we accept he wrote that much book, this can not be a proof that he is on Haqq. Mirza Ghulam Qadiyani also wrote many a books go and count them. Mirza is on Falsehood no matter how much books he wrote. Hope you come out of blindly following anyone.
@@Shahzaib-zz8bd Asif Ali jalali ke Syeda Fatima ki gustakhi ki 10 muharram ko wo hazrat muavia confrence krata hai nasbi ... if you have done PHD although you didnt have so much knowledge you came to know Reasearch is not done alone yes Reasearch Assistants do reasearch under the professor he guides them provide them books reasearch material and review their work so credit goes to him ...but translation of quran is done alone.
Masha ALLAH ❤
Maslak e ala hazrat zindabad
Ye lallu hajrat kon he or usne bhi maslak banaya he fir asraf ali thanvi ka bhi maslak hoga??
Ye lallu hajrat k bap ka din he jo maslak banaliya
ماشاءاللہ سبحان اللہ سبحان اللہ جزاک اللہ خیرا کثیرا
ماشاءاللہ مفتی محمود راشد
اللہ تعالیٰ علماء حق کو سلامت رکھے آمین یارب العالمین بجاہ النبی الامین علیہ التحیۃ والتسلیم
ماشاءاللہ عزوجل، مفتی راشد محمود رضوی صاحب زندہ باد
ماشاءاللہ میرے پیارے مفتی راشد محمود رضوی صاحب زندہ باد اللّٰہ پاک آپ کو سلامت رکھے آمین ثم آمین
کاش اتنی محنت قرآن وحدیث سمجھنے میں کرتا جتنی ڈاکٹر صاحب کے خلاف حوالے ڈھونڈنے میں کی ہے
Maslake ala hazrat zindabad 😍😍😍😍
Mufti Rashid Sahib HAQ bayan Karne pr me aap ko Mubarak Paish karta hon Jazakallah
💚
مفتی راشد رضوی کا شیخ الاسلام ڈاکٹر طاہر القادری پر اعتراض۔۔۔تنگ نظری، فرقہ پرستی کو ہوا دینے کی شازش۔۔۔قرآن و سنت کے منافی دلائل۔۔۔۔
th-cam.com/video/JyQZH8IUGaY/w-d-xo.html
@@DrAliWaqarQadri Mufti Rashid Razvi ki har Baat Darusat hai
Allah Pak Tahir ul qadri ke Shar se ham sab ko Mahfouz Farmaye Ameen
@@DrAliWaqarQadri Ap log tahir ul qadri ke ishaq me itne Andhe ho gaye ho k is Manafqat Ap logon ko Nazar hi nhi ati
@@DrAliWaqarQadri Canada ke Dollar's ne tahir ul qadri ko paka Munafiq bana diya Lanati ko Amir Muawiya (RA) pr Bhonkne wala Kutta bana diya
ماشآء الله.............. مفتی صاحب اللہ آپ کو سلامت رکھے
Allah ka sukra hai hum barelvi sunny hai Allah salamt rakhe apko love 💕 from India
*Labbaik YA RASOOLALLAH*
🌴❤❤❤❤❤🌴
*I Love You YA RASOOLALLAH*
(Sallallaho Alaihe Wasallam)
Allah paak mufti Rasheed Mehmood Razvi sahab ko apne hifz o amaan me jagah ata farmaye aur apke ilm e Umar o taqwa o parhezgari aur me bepanah barkaten ata farmaye 🤲
Paigaam 👉
🫂Sulahkulli Nabi ka nahi sunniyo,
Sunni Muslim hai saccha Nabi ke liye.👳
Sare Sulahkulliyo ko paigaam
*Do rangi chodh de yak rangi ho ja,
Sara sar mom hoja momin hoja momin hoja.
Beshak Haq Kaha Aap Ne
Allah Paak Aap Ko Salamat Rakhe,
Kazzab E Rawan Sadi Tahir Ul Qadri Ek Bahot Badha Suleh'Kulli Hai, Aur Waabi Engineer Baaba Khud Bhi Usi Me Mulawwiz Hai
Men deubandi hun lekin aap apna haq ada kar rahy hen is liey aap sey mutasir hun aap rafziyat or mirza ka sahi operation karty ho jazak allah
آپ کو فاروق خان رضوی صاحب کو سننے کی دعوت دیتا ہوں
اور عقیدہ توحید سیمینار سننے کی دعوت دیتا ہوں
انشاء اللہ عزوجل حق آپ کے سامنے ہوگا
اللّٰہ پاک آپ کو صحت کاملہ عطا فرمائے آمین
ماشاءاللّٰه مفتی صاحب بہت قابل آدمی ہیں
🤎🖤💜
Masha-Allah. ❤❤
Mufti Sahib mein Mirza Muhammad Ali say bohat mutasir honay laga thaa lakin aap ke videos daikhnay k baad mairee Aankhain khul gaeen hain
مفتی صاحب نے جواب دینے کا حق ادا کردیا ہے
Subhanallah ❤️
مفتی راشد رضوی صاحب۔
ماشاءاللہ بہت خوب ۔
ماشاءاللہ ❤️ بہت ہی اچھے انداز میں دلائل کے ساتھ گفتگو فرمائی ۔
Shukkar hai Ap jesy log midan mai a k engineer jesy bad mazhabo ko jawab dy rahy hen. Or Hamari youth ki rehnumai ho rahi hai JazakAllah
Masha Allah Subhan Allah, Mufti shb ko Dil se Salam.
Salamt Rahain 🤍
Mufti Sahab ♥️
مفتی صاحب آپ کمال ھیں اور انشاللہ آپ ایک دن اس جھلمی کو ضرور اوقات میں لے آئے گیں انشاللہ
سبحان اللہ ۔ ماشاء اللہ ۔ اللہ آپ کو سلامت رکھے
بہت خوب جناب مفتی صاحب زبردست 👍💯
Mashallah Mufti sab i appreciate your efforts 💞💞
Love you mufti sab,. Ap ny ahle sunnat wal jammat ka dil jeet lia hai,.
ماشاءاللہ مفتی صاحب آ پ نے ایک بیان میں بہت سے مسائل واضح کر دیے
دریا کو کوزے میں بند کر دیا
جزاک اللہ خیراً کثیرا 😊
MASHALLAH ❤️❤️
ماشاءاللہ مفتی صاحب اللہ آپ کو سلامت رکھے آمین ثم آمین
ماشاءاللہ عزوجل سبحان اللہ
الصلاۃ والسلام علیک یا سیدی یا رسول اللّٰہ
وعلیٰ آلک واصحابک یا سیدی یا حبیب اللّٰہ
میرے نبی پیارے نبی محمد صلی اللّٰہ تعالٰی علیہ وآلہ وسلم ہی سب سے آخری نبی ہیں ❤️
ہر صحابی نبی جنتی جنتی 💖
چار یارانِ نبی جنتی جنتی 💖
اللّٰہ تعالٰی علامہ مولانا مفتی راشد محمود رضوی صاحب کے علم و عمل حلم و بردباری میں مزید برکتیں عطا فرمائے آمین ثم آمین 🤲🤲🤲🤲💖💖💖💖💖💖💖💖🌹🌹🌹🌹🌹🌱🌱🌱🌱🌱🌲🌲🌲🌲🌲🌴🌴🌴🌴🌴🌳🌳🌳🌳🌳
Haqq aur Batil ko bilkul wazeh kardiya ap ne. Is video mai ki gai mehnat aur wazahat ki jitni tareef ki jae kam hai. Alhamdu lillah. Masha Allah. Jazak Allah
ya ALLAH hame fitno se bachaye