Barelwi Or Deobandi Me Usooli Farq Kiya Hei? Reply To Message Tv And Tariq Masood By Mufti Rashid

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 4 ต.ค. 2024

ความคิดเห็น • 3.4K

  • @ichannel3777
    @ichannel3777 2 ปีที่แล้ว +64

    اس ویڈیو کی اشد ضرورت تھی جزاک اللّٰه
    مفتی صاحب اس بندے نے بڑی مہارت سے اصل بات کو چھپایا

    • @theultimateworrier64
      @theultimateworrier64 4 หลายเดือนก่อน +2

      Mufti Tariq Masood sahab ne zara lihaj Kiya hai,,, asal mein diyobandi aur barailwi me,, toheed,, aur shirk, ka farq hai raza Khan malun ne quraan ke tarjume me tahreef ki hai malun musalmano ko bhonkta tha

    • @momoinuddin6652
      @momoinuddin6652 หลายเดือนก่อน +2

      ​@@theultimateworrier64 to tumhari baat se hi zaahir h ke dewband khabees munafiq hote h aur jo munafiq ho wo haq per ho hi nahi sakta.

  • @muftirashidmahmoodrazvifan5657
    @muftirashidmahmoodrazvifan5657 2 ปีที่แล้ว +107

    عمدہ لاجواب بہترین
    حقائق کو روز روشن کی طرح واضع کرنے پر آپکو دل کی گہرائیوں سے خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں
    جزاک اللّٰه خیرا کثیرا مفتی صاحب

    • @Sufiyan-Ansari
      @Sufiyan-Ansari 2 ปีที่แล้ว +1

      Aap apne channel se videos ko delete karen isse ranking me farq par sakta hai real channel par. To isliye aap Mufti sahab ka copy past delete kardijiye

    • @Sufiyan-Ansari
      @Sufiyan-Ansari 2 ปีที่แล้ว

      Aap ye kar sakte ho jo main clip hai main baaten hai unhe apne channel par upload kijiye to me bhi subscribe karunga aapko

    • @salmankhan-ns2nk
      @salmankhan-ns2nk 2 ปีที่แล้ว +3

      Huzur Allah paak aap ko Nazre Bad se Bachaye
      Aap k Ilm Umer izzat or Rizq me barkate ataa fermaye

    • @rbsw5176
      @rbsw5176 2 ปีที่แล้ว

      بریلوی صاحبان عجیب الشان لوگ تو تقریباً ڈیڑھ صدی سے عبارات میں کتربیونت کرکے فراڈ اور مکرو فریب کے ساتھ صاف شفاف عبارتوں کا غلط مطلب کشید کرتے چلے آرہے ہیں، اس کے کچھ نظائر تم کو دیکھنے ہوں تو تحفة اللجنة لأہل السنة (اردو) اور غلط فہمیوں کا ازالہ یہ دو چھوٹی چھوٹی سی کتابیں ان کو منگاکردیکھ لو
      جن عبارات کی وجہ سے یہ علمائے دیوبند کو کافر کہتے ہیں ان کے جوابات مستقل کتابوں میں دیے جاچکے ہیں. ن کتابوں کا مطالعہ فرمالیں ان میں عبارات اکابر پر کیے جانے والے اشکالات کے جوابات اوران کی صحیح توجیہ پیش کی گئی ہے۔ (۱) عبارات اکابر، موٴلف مولانا سرفراز صفدر صاحب رحمہ اللہ۔ (۲) المہند علی المفند، مولانا خلیل احمد صاحب سہارنپوری رحمہ اللہ۔ (۳) مجموعہ رسائل چاندی پوری دو جلدیں، مولانا مرتضیٰ حسن چاندی پوری رحمہ اللہ۔ (۴) حسام الحرمین کا تحقیقی جائزہ، حضرت مولانا الیاس گھمن صاحب۔ (۵) جواب حاضر ہے۔ حضرت مولانا نظام الدین قاسمی۔ (۶) غلط فہمیوں کا ازالہ، حکیم الاسلام قاری محمد طیب صاحب رحمہ اللہ۔. مولانا محمد منظور نعمانی رحمہ اللہ کی کتاب ”فیصلہ کن مناظرہ“ کا مطالعہ کریں اور مولانا محمد حنیف رہبر مبارکپوری کی ”مقامع الحدید علی الکذّاب العنید“ کا مطالعہ کریں.
      حضراتِ اکابر علمائے دیوبند الحمد للہ گستاخ نہیں ہیں اور نہ ان کی کتابوں میں گستاخی کی کوئی بات ہے، اگر کوئی اپنی کم علمی، یا کج فہمی یا ہٹ دھرمی کی بنا پر، غیر گستاخانہ باتوں کو بھی گستاخی ہی سمجھے تو آپ ایسے گستاخ کے بارے میں کیا ارشاد فرمائیں گے؟
      التصدیقات لدفع التلبیسات، یعنی عقائد علمائے دیوبند میں علمائے عرب کا وہ فتوی اردو ترجمہ کے ساہھ شائع ہے، آپ اس فتویٰ کو پڑھنے کے لیے مذکورہ بالا کتاب کا مطالعہ کریں

    • @khurramattari1807
      @khurramattari1807 ปีที่แล้ว +2

      ماشاءاللہ جزاک اللہ خیرا اللہ عزوجل آپ کو درازی عمر نیکوں والی عافیت والی زندگی عطا فرمائے ایک سوال کا جواب عنایت فرمائیں وہابیوں اور دیوبندیوں میں فرق کیاہے اور پہلے دونوں گروہوں اکٹھے تھے ؟

  • @YoungzFam
    @YoungzFam 9 หลายเดือนก่อน +16

    مصطفی جان رحمت پہ لاکھوں سلام ۔۔۔ شمع بزم ہدایت پہ لاکھوں سلام ۔۔۔ الصلواۃ والسلام علیک یا رسول اللّٰہ
    صلی اللّٰہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم تسلیما کثیرا کثیرا 💖💞

  • @muslim4172
    @muslim4172 ปีที่แล้ว +60

    میں نو ماہ بعد آپ کو سن رہا ہوں اور مجھ پر الحمد للہ حقیقت آشکار ہوچکی ہے کہ اختلاف کی نوعیت کیا ہے ۔۔۔ اللہ کریم آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے ۔

  • @mubashirfarooqi2265
    @mubashirfarooqi2265 2 ปีที่แล้ว +16

    پُرسکون انداز ، سنجیدہ مزاج ، دلائل اور ترتیب سے بھر پور ❤
    اِسی روش کا اِک مُصلِح سے تقاضا ہے۔

  • @sayedahsanqadri3367
    @sayedahsanqadri3367 ปีที่แล้ว +42

    لبیک لبیک لبیک یا رسول الله صلی الله تعالٰی علیہ وآلہ وسلّم 💗

  • @Journo5810
    @Journo5810 2 ปีที่แล้ว +221

    Huge respect from India mufti rashid mahmoud razvi sahab.🇮🇳 we are proud of you.🌸🙏

  • @Qarimuhammadrizwansaeed
    @Qarimuhammadrizwansaeed 2 ปีที่แล้ว +55

    اللّٰہ تعالیٰ مفتی صاحب کی کاوشوں کا بہترین اجر عظیم عطا فرمائے

  • @amiryousuf1392
    @amiryousuf1392 ปีที่แล้ว +63

    Love from Kashmir valley live long Mufti sahab❤❤❤

  • @Qarimuhammadrizwansaeed
    @Qarimuhammadrizwansaeed 2 ปีที่แล้ว +123

    اللّٰہ تعالیٰ مفتی صاحب کو تندرستی والی لمبی عمر عطا فرمائے

  • @Aikchupsosukh
    @Aikchupsosukh 2 ปีที่แล้ว +76

    جب آپ گفگتو فرماتے ہیں تو نگاہیں نہیں ہٹتی
    واہ سبحان الله بہت پیارا انداز و بیان ❤👑😘

  • @IqbalAhmed-3031
    @IqbalAhmed-3031 8 หลายเดือนก่อน +12

    Proud of you mufti sahab from India

  • @hussainkhursheed2163
    @hussainkhursheed2163 ปีที่แล้ว +100

    Legend of Ahle Sunnat. A great scholar.
    Salute you Sir, great reply to Mufti Taqriq. May Allah enhabce your knowledge and life for enlightening the Muslims. Ameen

    • @saadullahkhan9363
      @saadullahkhan9363 23 วันที่ผ่านมา

      Aap k is so called, “ Great scholar” ne toh
      ممبرِ رسول صلیٰ اللّٰہ علیہ وآلہٖ وسلم
      Ko mazak smjha hua hai.!

  • @dr.mohdsafiullahkhan5716
    @dr.mohdsafiullahkhan5716 ปีที่แล้ว +23

    دنيا وآخرت میں آپ کا اقبال بلند رہے۔ جزاکم اللّہ تعالیٰ خیرا وبارک اللہ فی علمک وحلمک

  • @dr.zeeshanmughal
    @dr.zeeshanmughal หลายเดือนก่อน +5

    I born in a berelivi family but now I'm just muslim and follow fiqa hanifa ....I'm neither a berelivi nor a deobandi but I am proud muslim and represent myself as a part of ahle sunnat wal Jamaat maslaq which is a real muslim group before berelivi and deobandi origin......... proud to be Muslim , proud to be Sunni and proud to follow ahle sunnat wal Jamaat maslaq and fiqa hanifa ❤

    • @kousarhusain3586
      @kousarhusain3586 หลายเดือนก่อน

      There is no any change or progress will come either you are deobandi or called yourself Muslim . Because you evwn don't know about Ahle sunna wal jamat. So congratulation you to be a Only Muslim.

  • @tariqazizashrafi5289
    @tariqazizashrafi5289 2 ปีที่แล้ว +328

    آپ کی محنت اور اہلسنت کے لیے دن رات کام کرنے پر ہم آپ کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں سلامت رہیں آمین

    • @imadawan7452
      @imadawan7452 2 ปีที่แล้ว

      Hhhhhh lakh di lanta tawdy akdy py

    • @aneesnaqshbandi3177
      @aneesnaqshbandi3177 2 ปีที่แล้ว +6

      @@imadawan7452 tumari jl rahi hy 😂😂

    • @imadawan7452
      @imadawan7452 2 ปีที่แล้ว

      @@aneesnaqshbandi3177 hahahah hmri q jly tmri Jo Babu ki katby py chlty h

    • @muftiabdulraheemfarooqi
      @muftiabdulraheemfarooqi 2 ปีที่แล้ว

      th-cam.com/video/Mfz2p4DNwl4/w-d-xo.html

    • @CaptainGoka-786
      @CaptainGoka-786 2 ปีที่แล้ว

      @@imadawan7452 mangol follower blind followers

  • @informationalworld3691
    @informationalworld3691 2 ปีที่แล้ว +31

    مفتی صاحب آپ ہر مرتبہ ہی کمال کر دیتے ہیں. اللہ تعالیٰ اپ کو سلامت رکھے

  • @Journo5810
    @Journo5810 2 ปีที่แล้ว +159

    Mufti sahab thank you for guiding us. Respect from India.🇮🇳

    • @Only_Islam_is_Truth313
      @Only_Islam_is_Truth313 ปีที่แล้ว +1

      I invite everyone to listen holy Quran & Islamic speech from the India🇮🇳❤gh

    • @hafizfaizansarfraz
      @hafizfaizansarfraz ปีที่แล้ว +2

      Allah apki umar batkat de

  • @shamsullahgilgiti3042
    @shamsullahgilgiti3042 ปีที่แล้ว +196

    I'm proud to be a barelvi from gilgit Baltistan

    • @majidnawaz382
      @majidnawaz382 ปีที่แล้ว +2

    • @AbdullahKamli786
      @AbdullahKamli786 ปีที่แล้ว +3

      I love all sunni

    • @advredmi
      @advredmi ปีที่แล้ว +2

      Mashallah brother love from karachi

    • @shamsullahgilgiti3042
      @shamsullahgilgiti3042 ปีที่แล้ว

      @justinsaaf8824 دور معاویہ رضی اللّٰہ عنہ کو حسنین کریمین نے بھی قبول کیا لہذا ہم بھی قبول کرتے ہیں ہمارا ایک ہی موقف ہے کہ
      حسنین کریمین نے جن سے صلح کی ہم ان سے کبھی جنگ نہیں کر سکتے ہیں
      اور امام حسین نے جن سے جنگ کی ہے ہم ان سے کبھی صلح نہیں کرسکتے ہیں ب
      بات ختم

    • @zoobizoobishafiq-dl8wv
      @zoobizoobishafiq-dl8wv ปีที่แล้ว +5

      Real islam is bralviat

  • @RumiJami2526
    @RumiJami2526 2 ปีที่แล้ว +73

    Zordar dhoya hai.. 👍👍👍 jio mere piyare mufti sahab 😘🥰

    • @al_husaini.786
      @al_husaini.786 2 ปีที่แล้ว +7

      Allaha sare ulma e ahelesunnat ko salamat rakkhe

  • @rehantariqawan
    @rehantariqawan 2 ปีที่แล้ว +12

    Mufti sahab i am student of Eng Muhammad Ali lakin is video ko dkhna k bad ap ka leya mere dil ma izat brh gye h

    • @rehantariqawan
      @rehantariqawan 2 ปีที่แล้ว

      @@zayd8618 ❤ muslim hn sab sirf Apni apni soch ki wjha sa alag hn lakin Allah inshallah hm sab pr reham kra ga

    • @mohdalam6391
      @mohdalam6391 6 หลายเดือนก่อน +3

      ​@@rehantariqawan bhai Mohammad Ali mirza ne apna naya firqa banaya hai...
      Wo gumrah ker raha musalmaano ko
      Aap usse bache... Or sahi tarah se resourch kare...

  • @sageismailynetwork8575
    @sageismailynetwork8575 8 หลายเดือนก่อน +25

    Alhamdulillah main Barelvi hun
    Shukr mere allah ka❤❤❤❤

    • @maantv8474
      @maantv8474 6 หลายเดือนก่อน

      Firqay baz. Srf muslim bol

  • @nazirraza685
    @nazirraza685 2 ปีที่แล้ว +35

    MUFTI RASHID MEHMOOD RAZVI SAHAB ZINDABAD ❤️

  • @Qarimuhammadrizwansaeed
    @Qarimuhammadrizwansaeed 2 ปีที่แล้ว +106

    ماشاءاللہ مفتی صاحب بہت خوب کام کررہے ہیں

  • @reshisahil8090
    @reshisahil8090 8 หลายเดือนก่อน +4

    اللّه تعالٰی حضرت کو ہمیشہ سلامت رکھے آمین ثم آمین 😍 ❤️

  • @nazriyaatcentralresearch5351
    @nazriyaatcentralresearch5351 2 ปีที่แล้ว +11

    مفتی راشد صاحب. اللہ تعالیٰ آپ کو آپ کی محنتوں کا بدلہ ضرور عطا فرمائے گا.
    لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم

  • @ahleimaanrutbaiyeilm6167
    @ahleimaanrutbaiyeilm6167 2 ปีที่แล้ว +33

    I was recently searching for this.. Thanks for clarifying..

  • @muhammadrafiqawan5438
    @muhammadrafiqawan5438 5 หลายเดือนก่อน +4

    ماشاء اللہ مفتی صاحب بہت ہی عمدہ اور نہایت سہل انداز میں آپ نے مسلک اہلسنت کے نہ صرف عقائد کو بیان کیا بلکہ دیوبندی حضرات کے باطل عقیدوں کو بھی واضع کیا اب یہ ہر سنی صحیح العقیدہ مسلمان پر واجب ہے کہ وہ نہ صرف خود ان باتوں سے آگاہ ہوں بلکہ اپنی اولاد کو بھی یہ سب باتیں سکھائیں ورنہ آج دیکھا جا رہا ہے کہ بہت سارے سنی دیوبند حضرات کے پراپیگنڈے سے اس لیۓ متاثر ہو جاتے ہیں کیونکہ انھیں یہ تو پتہ ہے کہ ہم اپنے اباؤ اجداد کے زمانے سے صحیح العقیدہ سنی حنفی ہیں مگر اپنے صحیح عقائد اور انسے انحراف کرنے والے دیوبندیوں کے باطل عقائد سے آگاہی نہیں رکھتے جو کہ بہت ہی افسوس ناک امر ہے ۔

  • @qamarattari8573
    @qamarattari8573 2 ปีที่แล้ว +14

    مفتی راشد صاحب ہر ویڈیو میں کمال کرتے ہیں ماشاءاللہ اللہ پاک سلامت رکھے آمین

  • @mdjasimmdjasimalim6607
    @mdjasimmdjasimalim6607 2 ปีที่แล้ว +69

    Mashallah ❤❤❤❤
    Love From bihar india🇮🇳

    • @kamranmustafi
      @kamranmustafi 2 ปีที่แล้ว +2

      MASHA ALLAH ❤️ es Tara capital LEEKHYA

    • @mgar313
      @mgar313 2 ปีที่แล้ว +1

      Mufti sb is in Lahore and you're watching from Bihar India. Great

  • @hafizwaqas9477
    @hafizwaqas9477 8 หลายเดือนก่อน +7

    اللّٰہ پاک علماء حق علماء اہل سنت وجماعت کا سایہ ہمارے سر پر ہمیشہ قائم و دائم رکھے آمین

  • @imranraza4280
    @imranraza4280 2 ปีที่แล้ว +50

    ماشاءاللّٰه ۔مفتی راشد رضوی صاحب ۔الله آپکو سلامت رکھے ۔۔

    • @furqanrajput1778
      @furqanrajput1778 8 หลายเดือนก่อน +1

      مفی راشد .رضوی صاحب الله عزوجل آپ کا سایہ ہمارےسروں پر تا دیر قائم و دائم رکھے اپ نے بہت ہی اسان و احسن طریقے سے ذہن نشین کرایا

    • @sarfarazahmad1114
      @sarfarazahmad1114 7 หลายเดือนก่อน

      آمین ثم آمین بجاہ سید المرسلین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم

  • @hussainzakaria4997
    @hussainzakaria4997 2 ปีที่แล้ว +6

    ماشاء الله تعالى
    Itni ilmi video thi الحمدلله yh 28 min ke video dekh kr itni maloomat hasil hoi or pta chala ha k yh diobandi khn sy nikly han
    Allah pk qibla mufti rashid Mahmood rizvi shb ko slamat rakhye in ke umer me khoob barktyn ata farmay

  • @ZahidManzoorBhat
    @ZahidManzoorBhat ปีที่แล้ว +3

    سلامت رہو مفتی صاحب۔۔۔۔
    Love from Kashmir India❤

  • @razavirang1849
    @razavirang1849 2 ปีที่แล้ว +6

    سبحان اللہ سبحان اللہ حضرت آپ نے کمال کا کام انجام دیا ہے اس وضاحت کی بہت اشد ضرورت تھی۔ انشاءاللہ تعالیٰ یہ معلومات کسی نہ کسی کے لیئے سرمایہ ہدایت ثابت ہو گی اللہم اھدنا الصراط مستقیم والی آخر۔۔۔۔۔۔۔
    تاجدارِ ختم نبوت زندہ باد۔

  • @princeyasin.
    @princeyasin. 2 ปีที่แล้ว +24

    ALLAH , Mufti sahab k ilm o amal mai barkat de , Aameen

  • @school8066
    @school8066 2 หลายเดือนก่อน +2

    Bahot Khoob Mufti Sahab Allah aapko sehat ke sath lambi Umar de

  • @rukhsanamajid1798
    @rukhsanamajid1798 2 ปีที่แล้ว +30

    Very sound explanations. May ALLAH grant him long life and good health.AMEEN.

  • @sajjadshah3703
    @sajjadshah3703 ปีที่แล้ว +2

    Mufti Rashid Mehmood Sahib bht achay say explain kia ap nay

  • @muhammadahmadrazaattari2450
    @muhammadahmadrazaattari2450 2 ปีที่แล้ว +153

    ہم کو اے عطار سنی عالموں سے پیار ہے
    ان شاءاللہ دو جہاں میں اپنا بیڑا پار ہے ۔

  • @tariqmasood-j9k
    @tariqmasood-j9k 6 หลายเดือนก่อน +5

    Apki ye mehnat ahl e sunnat wal jamaat k lie hai uska shukr jitna ada kia jae wo kam hai. Allah apko lambi umr ata farmae or apke kaam ko qubool frmae.
    Allahumma ihdinasserstal mustaqeem.

  • @pirzadapirzada3161
    @pirzadapirzada3161 2 ปีที่แล้ว +14

    مَاشَاءَ الله
    جَزَاكَ اللهُ خَيْرًا كَثِيرًا
    Buhat mehnat ki hai apne mufti sahab Allah pak apki mehnat Qabool farmai or jazai khair ata farmai AMEEN

  • @kashifmahmmod243
    @kashifmahmmod243 2 ปีที่แล้ว +77

    ‏ *لَبَّیڪ لَبَّیڪ لَبَّیڪ یَارسُول اَللّٰهﷺ *تاجــــــدارِ ختمِ نبُوّت ﷺزندہ آباد❤️❤️❤️‏ *لَبَّیڪ

  • @bilalumar9581
    @bilalumar9581 ปีที่แล้ว +9

    فداک امی وابی یاسیدی یارسول اللہ ﷺ❤❤❤❤❤

  • @ovaispathan5065
    @ovaispathan5065 ปีที่แล้ว +21

    Love and respect watching ur videos from United States of America 🇺🇸

    • @UqaabTheHawk
      @UqaabTheHawk 8 หลายเดือนก่อน

      Rafzi ka tarika apnao ge to rafzi hi kahenge chaye kitne hi bhes mei aajao
      Hazrat Sayyiduna Muaviya رضی اللہ عنہ the 6th Katib Ul Wahi
      The Faqih The Beloved
      The Symbol for Real Sayyiduna Ali Sayuiduna Husnain رضی اللہ عنہم lovers
      ​@justinsaaf8824

  • @gladiator8192
    @gladiator8192 2 ปีที่แล้ว +76

    iss dour mai Sunni rehna bi ek karamat se kam nahi hai.. JazakAllah Mufti sahab

    • @faizanbadardi
      @faizanbadardi 2 ปีที่แล้ว +1

      🤣🤣🤣

    • @Mustafa_Hussain_777
      @Mustafa_Hussain_777 2 ปีที่แล้ว

      @@faizanbadardi is me hasne ki kya baat hai,
      Samaaj me Kafi Dhongi Qisam ke Log hain Jo hain to Deobandi magar khud ko Sunni Tablighi keh Kar Ahle Sunnat Wal Jamaat ke Logo ko Apne Firqe me Le jaane ki Din Raat Koshish Kar Rahe Hain, Kabhi inko Maal o zar ka Laluch Diya jata Hai to Kabhi Aurton ka..
      DEOBANDIYON KI KALAKARI DEKHO:
      Sana Khan Jo ke ek Television actress Hai ,usne Kai Hindi Serials me Kaam Kiya jis me Hindu Riti Riwaj hote hain,
      AUR Sana Khan Ne 2020 me ek Soft Porn Movie "HACKED " me Lead adakari ki...ACHANAK Wahi Sana Khan
      2022 me Molvi Ban jaati Hai aur Awaam ko Deeni Dars Dene Lagti Hai ...😂 😂 😂 😂 😂 😂 😂 😂 😂 😂 😂

    • @faseehshaikh9346
      @faseehshaikh9346 2 ปีที่แล้ว +2

      tm log sunni kb ho kn c sunnat p amal karte ho deen m new chize b ijad karo or khud ko sunni b bolo wah sahi jarhe ho sunni to sirf deobandi hain jo sirf or sirf huzur k tariqe p chalte hain na deen m editing karte hain jese tmne ki hai sunni bolne se koi sunni nahi hojata amal karne se hota h

    • @gladiator8192
      @gladiator8192 2 ปีที่แล้ว +3

      @@faseehshaikh9346 meanwhile deobandi madrasa having originated since 1860s only...lol

    • @AnasKhan-xg3iy
      @AnasKhan-xg3iy 2 ปีที่แล้ว

      @@gladiator8192 bareili madarsa sahaba ne bnaya tha kya😄

  • @baybarsnaeem4376
    @baybarsnaeem4376 11 หลายเดือนก่อน +4

    Behtreen tariqy sy apna nuqta nazar wazih kr dya
    Jazak Allah

  • @sajadmir2903
    @sajadmir2903 ปีที่แล้ว +18

    Ahmed Raza Khan RA Great personality forever....Love from Kashmir ❤️❤️

  • @muhammadsahil2767
    @muhammadsahil2767 2 ปีที่แล้ว +8

    Dev ke bando se humko kya gharaz
    Hum hai Abde Muatafa fir tujhko kya..
    صَلَّى ٱللّٰهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ‎

  • @badarmalik5887
    @badarmalik5887 ปีที่แล้ว +18

    Khoobsurt bayan❤

  • @moulanazohaibattariofficia9576
    @moulanazohaibattariofficia9576 2 ปีที่แล้ว +18

    ماشاءاللہ مفتی صاحب اللّہ آپ کو مزید ہمت عطا فرماۓ۔آمین

  • @syedshahbazbokhari4158
    @syedshahbazbokhari4158 2 ปีที่แล้ว +162

    It felt very good that Mufti Sahib has again started giving guidance on these issues.
    Because Mufti Sahib's work is very impressive in relation to Mirza engineer, but it is also very good to describe such mischief makers apart from engineer.
    And we hope for guidance from Mufti Sahib regarding all such kinds of academic mischiefs.

    • @muhammadsufyanshah5095
      @muhammadsufyanshah5095 2 ปีที่แล้ว +6

      May ALLAH bless those with true faith and strengthen it in all of our hearts, forever!
      Ameen ❣️

    • @BABA-ORUC1761
      @BABA-ORUC1761 2 ปีที่แล้ว +8

      Exactly !
      Mufti shb is gem of a personality.

    • @BilalHussain-dx8fx
      @BilalHussain-dx8fx 2 ปีที่แล้ว

      Ye mufti to engineer ki Joooti k Barabar bhi ni hai

    • @suzzenfitness2870
      @suzzenfitness2870 2 ปีที่แล้ว +3

      He will never give guidance about barelvis mischief because he belongs to that one sect.

    • @muhammadsufyanshah5095
      @muhammadsufyanshah5095 2 ปีที่แล้ว +3

      @@suzzenfitness2870
      Ok please you point out what activities don't fall according to Quran, Sunnah, Practices of Sahaba & earlier saints, Ishq e Haqeeqi and spirituality. In short Shariat & Tareeqat.

  • @hassamulhaq7762
    @hassamulhaq7762 ปีที่แล้ว +6

    Ma'Sha'Allah. sai beyan farmaya.
    Ahmed Raza Khan Barelvi ny oss dor mai deen ko mahfoz kiya or fattvy diye. Allah Pak enhi Jannat Ul Firdos mai ahla muqam ata krn. Ameen.

  • @KGNHealthChannel
    @KGNHealthChannel ปีที่แล้ว +6

    Hazaar Jaahilon , Joothon, Gumraahon, Gustaakhon, Par Ek Sachha Aalim Bhari pad gaya wo bhi saare sabuton ke saath SUBHANALLAH, MASHAALLAH, JAZAKALLAH, Mufti Rashid Sahab logon ko Gumraahi se bachane ke liye.

  • @s.r.a3949
    @s.r.a3949 2 ปีที่แล้ว +188

    Ahlesunnat ka Sitara 💫
    Mufti sahab hai humara💕
    Nailed it again 💯🚫

    • @Sufiyan-Ansari
      @Sufiyan-Ansari 2 ปีที่แล้ว +5

      SubhanAllah Haq hai.❤️

    • @riz4584
      @riz4584 2 ปีที่แล้ว +7

      @@Sufiyan-Ansari ghanta haq hai,,,darbaaro k pujari

    • @imadawan7452
      @imadawan7452 2 ปีที่แล้ว +1

      Lakha di lanta tawdy ty

    • @riz4584
      @riz4584 2 ปีที่แล้ว

      @Young Aryan abe jahil insaan,,, mai Allah se mangta hu teri trha darbaro se nii,,, yehi to akhrit mei tmhe pta chal jaye ga

    • @riz4584
      @riz4584 2 ปีที่แล้ว

      @Young Aryan tu hai hi pagal,,,,, darbaro mei jo soyee huy kya pta unke sath kya ho rha qabr mei,,,, dekhna yeh chitar tumhare bhi pree ga,,,lgta tera abu bhi koi peer hai

  • @TheIrshadKhan
    @TheIrshadKhan ปีที่แล้ว +57

    Listening to mufti Rashid sahab is good for those who only listening engineer Muhammad Ali Mirza sahab..
    Because in the field of arguments everyone need to listen both side without favouring anyone❤❤❤

    • @TheIrshadKhan
      @TheIrshadKhan ปีที่แล้ว

      @Mehran Pervaiz ❤️
      But I’m following engineer Muhammad Ali Mirza sahab 😀

    • @TheIrshadKhan
      @TheIrshadKhan ปีที่แล้ว

      @Mehran Pervaiz may be but most of the time engineer sahab is correct ✅

    • @fsstudio08
      @fsstudio08 ปีที่แล้ว +1

      Apky mufti sahab k dalail buhat kamzor hain janab... Mufti sb farma rahy hain hamara deobandion se ikhtilaf aqaid aur gustakhana abarat ka hai jo unki kitabon me hain jabky apni abarat ko ye defend krty hain... Phir kesy inhy banda sunay ?? Double standards ki bat nahi suni ja skti

    • @TheIrshadKhan
      @TheIrshadKhan ปีที่แล้ว

      @@fsstudio08 exactly

    • @rajadaud7591
      @rajadaud7591 ปีที่แล้ว

      brelvion ki kitaabon mein zyada gustakhana ibartein han yai khud ko kese thek keh skte ?@@fsstudio08

  • @Muftimoinakhtarmanzari786
    @Muftimoinakhtarmanzari786 2 ปีที่แล้ว +15

    بہت اچھا آپ نے فوری طور پر رد کردیا

  • @mohammedimranmansuri9248
    @mohammedimranmansuri9248 หลายเดือนก่อน +1

    Alhamdulillah i m proud that i m sunni Mufti sahab allah tahala aapke ilm amal or umar mai barkat ata farmaye

  • @SUFINAQSHBANDILARVI
    @SUFINAQSHBANDILARVI ปีที่แล้ว +51

    Proud to be a Barelvi from Jammu and Kashmir ❤🎉

    • @Human_boy_91
      @Human_boy_91 9 หลายเดือนก่อน +4

      Same i am from Kashmir too

    • @RockyBalbova-d3b
      @RockyBalbova-d3b 8 หลายเดือนก่อน

      ​@@Human_boy_91 kabar pooje ho

    • @Human_boy_91
      @Human_boy_91 8 หลายเดือนก่อน +1

      @@RockyBalbova-d3b woh tum ho

    • @RockyBalbova-d3b
      @RockyBalbova-d3b 8 หลายเดือนก่อน

      @@UqaabTheHawk bidati aur barelvi mein koi Farak nai

    • @UqaabTheHawk
      @UqaabTheHawk 8 หลายเดือนก่อน

      @@RockyBalbova-d3b bak bak nhi Reference

  • @salmankhan-ns2nk
    @salmankhan-ns2nk 2 ปีที่แล้ว +11

    Masha Allah
    Ise kehte hai Mukhtasar waqt me Mauzu ka haqq ada kerna
    Huzur Allah paak aap k ilm me mazid Barkate ataa fermaye

  • @abdulahadsaudagar6834
    @abdulahadsaudagar6834 6 หลายเดือนก่อน +3

    Masha Allah one of the greatest scholar, Mufti sahab ne behtreen andaz me explain kiya jiski ashad zarurat thi, Allah jazaye khair de aur isi tarha Islam, Ahlesunnat wal jama'at ki khidmat ki taufiq de, ameen

  • @wasimjalali3487
    @wasimjalali3487 2 ปีที่แล้ว +19

    ماشاءاللہ علمی گفتگو انتہائی سادہ انداز میں سمجھائی گئی جو کہ ایک جاہل کو بھی سمجھنے میں بہت آسان ہے اللہ رب العزت استاذ محترم کی عمر دراز فرمائے

  • @muhammadasadullah7965
    @muhammadasadullah7965 2 ปีที่แล้ว +11

    جزاک اللہ خیرا مفتی صاحب اللہ آپ کی مدد فرمائے آمین یا اللہ

  • @muhammadusmanattari2526
    @muhammadusmanattari2526 5 หลายเดือนก่อน +1

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ مفتی صاحب زندہ باد

  • @muhammadshabbirqadri6617
    @muhammadshabbirqadri6617 ปีที่แล้ว +11

    Mufti Razvi Sahab Ne Point to point Sanjeeda Andaz Me Zabardast Dalaeelo Ke Sath Shandaar Vlog.
    Rabb Karim Salamat Rakhen Aur Darain Ki Sa'dat Ataa Farmaye Aamin Bijahinnabi Karimﷺ

  • @umar-official
    @umar-official 2 ปีที่แล้ว +38

    Mufti sahab you’re a gem presenting facts in this era of fitnah
    Alhamdulillah I’m feeling proud of being sunni hanafi barelvi ❤️
    May Allah ‎ﷻ bless you with everything you deserve

    • @DeenNews24
      @DeenNews24 2 ปีที่แล้ว

      So you are not Muslim rather than hanafi beralbhi

    • @umar-official
      @umar-official 2 ปีที่แล้ว

      @@DeenNews24 wahabi spotted 🥹

    • @DeenNews24
      @DeenNews24 2 ปีที่แล้ว

      @@umar-official what is wahabi can we eat it or wear it 🤔
      Read sura al ahzab don't be spread bye caste be United

    • @mikhan5191
      @mikhan5191 2 ปีที่แล้ว

      This Mufti is not telling the truth. He is confusing Muslims.
      The Muslims of the sub continent (Pakistan & India & Bangladesh) were originally Hindus who converted to Islam and followed Hanafi Fiqh BUT many of them still followed some Hindu practices. As these Muslims became more educated, they left the Hindu practices. Those Muslims who still adhered to some Hindu practices eventually became known as Brelvis while those that stopped doing them were Deobandis (im excluding the ahlihadith as they follow a different route).
      The Aqida differences this Mufti is talking about happened AFTER the split between these 2 groups. But the Truth is that they both follow the Maturidi aqidah!
      The Brelvis misrepresent what they find in a few books written by Deobandis, just to stop the ordinary ppl from becoming more educated sbout Islam & then leave their old Hindu practices behind.

    • @umar-official
      @umar-official 2 ปีที่แล้ว

      @@mikhan5191 you don’t even know the differences boy 🫡

  • @ghulamjilani8590
    @ghulamjilani8590 8 หลายเดือนก่อน +2

    ما شاء اللہ جناب مرحبا مفتی صاحب
    جزاكم اللہ خیرا و احسن الجزا بارک اللہ لنا ولكم ولجميع المسلمين والمسلمات والمؤمنين والمؤمنات الأحياء منهم والأموات اللهم امين

  • @bhathilal8285
    @bhathilal8285 2 ปีที่แล้ว +25

    Masha Allah ❤️❤️❤️❤️
    Love from Kashmir ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️

    • @yout502
      @yout502 ปีที่แล้ว

      Ooo achha

  • @hassanmughal6191
    @hassanmughal6191 2 ปีที่แล้ว +20

    Mashallah proud To Be Sunni Barlvi Ashiqa Rasool Huna Par Fhakar Ha Muja Labaik Ya Rasool Allah Sallhu Alhiya Walhi Waslim

  • @ubaidsayyed2277
    @ubaidsayyed2277 ปีที่แล้ว +5

    Great speech mufti sahab

  • @muhammadshafiuddin4167
    @muhammadshafiuddin4167 2 ปีที่แล้ว +7

    تاجدارِ ختم نبوت ذندہ باد لبیک لبیک لبیک یا رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم ماشاءاللّٰہ بہت خوبصورت۔

  • @BABA-ORUC1761
    @BABA-ORUC1761 2 ปีที่แล้ว +19

    Conceptual clearity ❤❤

  • @iqra786channel
    @iqra786channel ปีที่แล้ว +3

    Bohot khub Mufti sahab

  • @abdulrazzakshaikh9065
    @abdulrazzakshaikh9065 ปีที่แล้ว +12

    Mashallah mufti sab keep it up
    Love from India 🇮🇳

  • @studentpreparation6156
    @studentpreparation6156 2 ปีที่แล้ว +17

    Allah Ta'ala Mufti Rashid sb ko salamat rkhe....❤️❤️❤️

  • @A-M-K-GAMING
    @A-M-K-GAMING 8 หลายเดือนก่อน +4

    اللہ تعالیٰ آپ کو اپنے حفاظت میں رکھے آمین

  • @Faizanealahazrat2526
    @Faizanealahazrat2526 ปีที่แล้ว +5

    میرا دل ہےمفتی راشد صاحب

  • @nsayyed5469
    @nsayyed5469 2 ปีที่แล้ว +88

    Ji Hum Log Daccan K muslim hain india se humare yahan ye saari rusumaat hoti hain lekin hamare yahan ala hazrat ka ziyada influence nahi hay lekin jub mayne ala hazrat (Ra.) k aqeede dekhe wo bilkul hamari taraha hayin humare yahan ala hazrat ko mujjadid or wali mana jata hay jazakallah

    • @mgar313
      @mgar313 2 ปีที่แล้ว

      Mufti sb Lahore mein hain aur ap Deccan se in ki video dekh rahe hain. Kis city se hain aap?

    • @sportsenc
      @sportsenc 2 ปีที่แล้ว +6

      ALA Hazrat R.A waqai mujaddid hain ❤️

    • @rasoolkhan6080
      @rasoolkhan6080 2 ปีที่แล้ว +2

      @@sportsenc oh bhai ala hazrat k abo shiayahudi tha jiska nam naqi khan tha ala hazrat ali moshkilkosha kehty thy or aj bhi barelvi shia ali moshkilkosha kehty hn ye2no shiabarelvi bhai hn🤣😁.
      Apka sabqa madni mona🤣😁phoool🤣🤣😁😁.

    • @guud692
      @guud692 2 ปีที่แล้ว

      @@rasoolkhan6080
      Suwar hai tu ilm se yatim

    • @alpharandulf6995
      @alpharandulf6995 2 ปีที่แล้ว +7

      @@rasoolkhan6080 khan saab zara yah baty unki ktaabo sy nikal ky dikhao jaha unho ny yeh saab likha ha, Alaa hazrat imam Ahmed Raza Khan Bareli ky dada abu ny Bareli ko fatah kiya tha or phr unho ny ik faqeer sy influence hokr hokmarani choor di or islami talimat hasil krna shuru krdi.
      Apko kisny kaha woh yahodi shia or ............
      Imam Ahmed raza khan ky bary ma pharho gy to jo koch bhi tum unky bary ma sunty ho woh doood ka dood or pani ka pani hojai ga.
      Tumko bohot sy logo ny Imam Ahmed raza khan bareli ky bary ma yeh kaha hoga ky woh barlvi log kabr parast han, mgr tum unki kitaab paro ,unho ny apni kitaab ma likha ha ky jab bhi kabr ky pas jao to 4 hath pichy khary ho or kabr ko hath bhi na lgao ..........
      Ham log imam ahmed raza khan bareli sahib ki kisi waja sy hi iazat krty han

  • @gamersking9102
    @gamersking9102 4 หลายเดือนก่อน +2

    I am proud to be Barailvi ❤ Aala Hazrat ke hum followers hen❤

  • @ibrahimshaikh8698
    @ibrahimshaikh8698 2 ปีที่แล้ว +105

    Mufti sahab ne mujhe engineer k fitne se bahar nikala hai... Alhamdulillah

    • @gladiator8192
      @gladiator8192 2 ปีที่แล้ว +5

      Haqqq

    • @osamariaz814
      @osamariaz814 2 ปีที่แล้ว +7

      ALLAH KA SHUKAR ADA KAROO JITNA HOO SAKHTA HAY OR BAQI BHAIOO KO BACHOO

    • @kamranmustafi
      @kamranmustafi 2 ปีที่แล้ว +2

      @@osamariaz814 g bahi theek bola

    • @mohdhasan4610
      @mohdhasan4610 2 ปีที่แล้ว +1

      In'sha Allah abhi to Eng. ko bhi fitne se bahar nikalenge.

    • @iloveshiaonlyformuta2668
      @iloveshiaonlyformuta2668 2 ปีที่แล้ว

      jhuta lol

  • @ZaheerKhan-xe7bg
    @ZaheerKhan-xe7bg 8 หลายเดือนก่อน +2

    اللہ تبارک تعالی آپ کے علم و بصیرت میں اضافہ فرمائے۔ بجاہ سید المرسلین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

  • @hashimtoor07
    @hashimtoor07 2 ปีที่แล้ว +21

    i love the way you start your lecture Mashallah
    May Allah give you more blessings.

    • @kamranmustafi
      @kamranmustafi 2 ปีที่แล้ว +1

      MASHA ALLAH ❤️ es Tara capital LEEKHya

  • @qasimraza2942
    @qasimraza2942 2 ปีที่แล้ว +27

    Very beautifully explained the difference 👏 👌 ❤ ♥ 👍
    Great mufti, Mufti Rashid ❤

    • @saqibraza109
      @saqibraza109 ปีที่แล้ว +1

      مفتی صاحب اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے

  • @alimuddinmomin1846
    @alimuddinmomin1846 2 หลายเดือนก่อน +1

    ماشاءاللہ سبحان اللہ بہت خوب حضرت ❤ حق جماعت حق جماعت اہل سنت وجماعت ❤ مسلک اعلیحضرت زندہ باد

  • @Musharrafraza-i3m
    @Musharrafraza-i3m 2 ปีที่แล้ว +24

    Mufti mahmood rizvi sahab zindabaad ❤❤

  • @nazirraza685
    @nazirraza685 2 ปีที่แล้ว +43

    MASLAKE E ALA HAZRAT SALAMAT RAHE ❤️
    MASLAK-E AALA HAZRAT ZINDABAD 💓
    AALA HAZRAT HAMARE JAAN HAI 💜

  • @FaisalRaza-nt4vr
    @FaisalRaza-nt4vr 2 หลายเดือนก่อน +1

    ماشاءاللہ مفتی صاحب اللہ تعالیٰ سلامت رکھے

  • @mdshafiuddin7079
    @mdshafiuddin7079 2 ปีที่แล้ว +15

    Ma sha Allah, Mufti Rashid sahab. Allah apko sehat aur umar me barkat ata farmaye, Ameen

  • @raza5611
    @raza5611 2 ปีที่แล้ว +10

    MashaAllah.... Bahut umdah mufti sahab

  • @AbdullahKamli786
    @AbdullahKamli786 11 หลายเดือนก่อน +3

    "mufti rashid mahmood rizvi's clips are full of original, true and pure references."

  • @anisabdulghaffar2821
    @anisabdulghaffar2821 2 ปีที่แล้ว +5

    ماشاءاللہ لا قوۃ الا باللہ
    Rab e Kareem aapko Salaamat Rakhey
    Dunya o Aakhirat mein iski behtreen jaza aata farmaye .
    Aur khaas Faiz e Raza aap pe jaari farmaye .
    Ameen

  • @mohammadimtiyazmashaallahs5934
    @mohammadimtiyazmashaallahs5934 2 ปีที่แล้ว +13

    Beshak haq farmaya aapne hazrat❤❤❤❤❤❤ maslak e ala hazrat zindabad❤❤❤❤

  • @tariqmasood-j9k
    @tariqmasood-j9k 6 หลายเดือนก่อน +1

    Apki kai dino ki mehnat, kai ghanto ki mehnat se ye ek intahyi informative dalayel bhari video ka bht bahut shukr ada krta hu. Aj k is purfitan daur m Ahl-e-sunnat wal jamaat k aqaaid ko mazbuti se defence krne k lie apka bht bht shukriya aur isse hm sb ke hause or or confidence mazbut hote hain. Shukran.

  • @imran9206
    @imran9206 2 ปีที่แล้ว +59

    Alhamdulillah Qayamat tak maslake aala Hazrat rahega inshallah ♥️♥️♥️

    • @kamranmustafi
      @kamranmustafi 2 ปีที่แล้ว +1

      INSHA ALLAH ❤️ es tara capital LEEKHYA

    • @salmanindainpthan3137
      @salmanindainpthan3137 2 ปีที่แล้ว

      Bevkuf ganduo imam mahndi alay slam ke baaad Inka janaja nikal jayga banu umyyyyaa mamu party

    • @Farooqbutt-du4md
      @Farooqbutt-du4md ปีที่แล้ว

      qiyamat tak gumrahi rahy gi

    • @ansarisufyan2039
      @ansarisufyan2039 ปีที่แล้ว +1

      Qayamat se pahle sare firqe aur firqa parast log khatam ho jayenge sirf momin hi rahenge only momin

    • @viral_world19786
      @viral_world19786 ปีที่แล้ว +1

      @@Farooqbutt-du4md
      Shirk thehre jisme tazime habeeb esa bure mazhab par lanat kijie
      Wah Mera imam ahmed Raza ❤️

  • @euhgnaturalbeautychannel1553
    @euhgnaturalbeautychannel1553 2 ปีที่แล้ว +5

    Molana SB ap nay Kamal kar dia . Ap ny Sach ko sachai K sath dikha K APNA haq Ada kar dia. Ap ka bohat bohat shukriya...

    • @rbsw5176
      @rbsw5176 2 ปีที่แล้ว

      بریلوی صاحبان لوگ تو تقریباً ڈیڑھ صدی سے عبارات میں کتربیونت کرکے فراڈ اور مکرو فریب کے ساتھ صاف شفاف عبارتوں کا غلط مطلب کشید کرتے چلے آرہے ہیں، اس کے کچھ نظائر تم کو دیکھنے ہوں تو تحفة اللجنة لأہل السنة (اردو) اور غلط فہمیوں کا ازالہ یہ دو چھوٹی چھوٹی سی کتابیں ان کو منگاکردیکھ لو
      جن عبارات کی وجہ سے یہ علمائے دیوبند کو کافر کہتے ہیں ان کے جوابات مستقل کتابوں میں دیے جاچکے ہیں. ن کتابوں کا مطالعہ فرمالیں ان میں عبارات اکابر پر کیے جانے والے اشکالات کے جوابات اوران کی صحیح توجیہ پیش کی گئی ہے۔ (۱) عبارات اکابر، موٴلف مولانا سرفراز صفدر صاحب رحمہ اللہ۔ (۲) المہند علی المفند، مولانا خلیل احمد صاحب سہارنپوری رحمہ اللہ۔ (۳) مجموعہ رسائل چاندی پوری دو جلدیں، مولانا مرتضیٰ حسن چاندی پوری رحمہ اللہ۔ (۴) حسام الحرمین کا تحقیقی جائزہ، حضرت مولانا الیاس گھمن صاحب۔ (۵) جواب حاضر ہے۔ حضرت مولانا نظام الدین قاسمی۔ (۶) غلط فہمیوں کا ازالہ، حکیم الاسلام قاری محمد طیب صاحب رحمہ اللہ۔. مولانا محمد منظور نعمانی رحمہ اللہ کی کتاب ”فیصلہ کن مناظرہ“ کا مطالعہ کریں اور مولانا محمد حنیف رہبر مبارکپوری کی ”مقامع الحدید علی الکذّاب العنید“ کا مطالعہ کریں.
      حضراتِ اکابر علمائے دیوبند الحمد للہ گستاخ نہیں ہیں اور نہ ان کی کتابوں میں گستاخی کی کوئی بات ہے، اگر کوئی اپنی کم علمی، یا کج فہمی یا ہٹ دھرمی کی بنا پر، غیر گستاخانہ باتوں کو بھی گستاخی ہی سمجھے تو آپ ایسے گستاخ کے بارے میں کیا ارشاد فرمائیں گے؟
      التصدیقات لدفع التلبیسات، یعنی عقائد علمائے دیوبند میں علمائے عرب کا وہ فتوی اردو ترجمہ کے ساہھ شائع ہے، آپ اس فتویٰ کو پڑھنے کے لیے مذکورہ بالا کتاب کا مطالعہ کریں

  • @Rajaadil7890
    @Rajaadil7890 9 หลายเดือนก่อน +1

    Ya banda bilkul Exact bat btata hy Allah pak khush rakhy apko

  • @faizanemahmoodinetwork5017
    @faizanemahmoodinetwork5017 2 ปีที่แล้ว +11

    Masha allah allah mufti sahab ko sahto tandrusti ata farmay ❤️❤️❤️ amin

    • @kamranmustafi
      @kamranmustafi 2 ปีที่แล้ว +2

      MASHA ALLAH ❤️ es tara capital LEEKHYA

    • @Syed.721
      @Syed.721 ปีที่แล้ว

      Ameen

  • @absf1229
    @absf1229 2 ปีที่แล้ว +12

    Great work Mufti Shb,

  • @SafiUrrahman-f8w
    @SafiUrrahman-f8w 3 หลายเดือนก่อน +1

    Subhanallah BAHUT KHUB jabtak aap jaise deen ke khidmat guzaar hain tabtak koi bhi firqaa hamare ahle sunnat ka kuch bigaar nahi sakta INSHA ALLAHO AAMEEN

  • @adnanraza411
    @adnanraza411 2 ปีที่แล้ว +12

    جزاك الله خيرا مفتی صاحب