قابل صد احترام IG صاحب محکما میں ہر رینک پر پروموشن دی گئ ہے اس کانسٹیبل کا کیا قصور ہے جو 40 سال سے زیادہ عمر کا ہو گیا ہو اور MA تعلیم ہونے کے باوجود پرو موشن سے محروم ہے آپ سے درخوست ہے کے کسی طریقہ سے کوئ حل نکالیں جس سے ٹائم اور عمر ک ساتھ ہر کانسٹیبل کو پرو موشن مل سکے ورنہ یہ مسئلہ ذہنی بیماری بن کر ہر کنسٹیبل کو ہر وقت نا امیدی کی طرف دھکیل رہا ہے شکریہ اللہ پاک آپ کا ہامی و ناصر ہو یا 25 سال سروس پر ریٹائر کر دیا جائے
Los apoyo me.fasinas esos camper
قابل صد احترام IG صاحب
محکما میں ہر رینک پر پروموشن دی گئ ہے اس کانسٹیبل کا کیا قصور ہے جو 40 سال سے زیادہ عمر کا ہو گیا ہو اور MA تعلیم ہونے کے باوجود پرو موشن سے محروم ہے آپ سے درخوست ہے کے کسی طریقہ سے کوئ حل نکالیں جس سے ٹائم اور عمر ک ساتھ ہر کانسٹیبل کو پرو موشن مل سکے ورنہ یہ مسئلہ ذہنی بیماری بن کر ہر کنسٹیبل کو ہر وقت نا امیدی کی طرف دھکیل رہا ہے شکریہ اللہ پاک آپ کا ہامی و ناصر ہو
یا 25 سال سروس پر ریٹائر کر دیا جائے