Munazra Allama Saeed Ahmad Asad | Allama Gulam Mustfa Noori | Allama Ashraf Siyalvi | noor o Bashar
ฝัง
- เผยแพร่เมื่อ 1 ก.ค. 2024
- Munazra Allama Saeed Ahmad Asad | Allama Gulam Mustfa Noori | Allama Ashraf Siyalvi
| Saeed Ahmed Asad Sb
Allama Muhammad Saeed Ahmed Asad Sb.
(Debate 2004
Silsila e Sawal O Jawab (Part 2)
یہ پروگرام تقریبا 2004 کا ہے
۔
#Sahaba #SahabaKaram
#AllamaSaeedAhmedAsad #SaeedAsad#AllamaSadamHussain #SaddamHussainQadri #SaeedAsad #ImamUlMunazreen #Imam #Taqleed
#AllamaSaddamHussainAttariAmeeni
#Qadri #Ameeni #Islam #Quran #Mosques #Masjid #Allama #JamiaAmeeniaRizvia #SaddamHussain #SadamHussain #QuranicRecitation #FearALLAH
#Islam #Quran #Sunnah #AllamaSaddamHussain
#Namaz #Allah #HazratMuhammad #ImamAhmed #MolaAli #AliMola
#zakirnaik #exposed #waseela #drzakirnaik #waseela #debate #Paksitan #Beliefs #Hadith #Hadees #Falsebeliefs #nonmuslims #Muslms
#ReligiousScholar #AllahKaKhof #MuftiRashid MahmoodRazvi #Mufti Rashid Razvi #Mufti Rashid Mahmood #MaftiRashid #MaftiRashid MahmoodRizvi #Mufti RashidRizvi #bayan #vlogs #religions #christanity #christmas #Fear #towardseternity #faith #revert #Sunnah #mirzahasbeenrun #Sunni #AhleSunnah #Sunnah #QuranMajeed #AllamaSaeedAhmedAsad #Peer #mazar #AllamaSadamHussain #SaddamHussainQadri #Qadri #Ameeni #Islam #Quran #Mosques #Masjid #Allama #JamiaAmeeniaRizvia #SaddamHussain #SadamHussain #QuranicRecitation #AllamaSaeedAhmedAsad
#Islam #Quran #Sunnah #AllamaSaddamHussain
#Namaz #Allah #HazratMuhammad
#zakirnaik #exposed #waseela #drzakirnaik #waseela #debate #Paksitan #Beliefs #Hadith #Hadees HazratAli #HazratAliQuotes #Quran #Recitation #YarFarid #reels #DaroodShareef #facebookviral #blogger #Nnewshd #arydigital #samaatv #ptv #liveshow #Ramadan #blog #Islamic #Islamicremainder #HazratAli #Ali #IslamicBayan #Allama #islamicreels #Islamabad #Photography #writersofig #writerslife #good #recipes #harpalgeo #writersofinstagram #writer #writerscommunity #fbreels23 #reelsfyp #makkahreels #Islam #Quran #Hadith #quotes #motivationalvideos #raddeshia #hypocrisy #motivationmonday #Pakistan #shia #SunniBarelvi #Barelvi #exams #fbise #HazratAli #Shahadat #Falsebeliefs #nonmuslims #Muslims #qabarparast #Sajda
#ReligiousScholar #vlogs #religions #christanity #christmas #towardseternity #faith #revert #Sunnah #mirzahasbeenrun #Sunni #AhleSunnah Relate to zakir naik #zakirnaikexposed #zakirnaikspeech #zakirnaikspeechesb #religion #hindu #debate #zakirnaik #questionsanswer #live #shiazakir #zakirnaikdebate #zakirnaikspeaks #zakir #raddeshia #Sunnivsshia #Sunnivswahabi #zakirnaikaboutWaseela #challengetozakirnaik
#shia #haram #youtubeshorts #shorts #ytshorts #india #Muslim #malaysia #Pakistan #shortvideo #theology #Islamictheology #IslamicWisdomHub #Barelvi #Hanfi
#HazratAliQuotes #ShaneSiddiqueeAkbar
#zakirnaikexposed #zakirnaikspeech #zakirnaikspeechesb #khoglf #AllahkaKhof #religion #hindu #debate #zakirnaik #questionsanswer #live #news #harpalgeo #shiazakir #zakirnaikdebate #zakirnaikspeaks #arydigital #zakir #raddeshia #Sunnivsshia #Sunnivswahabi #shirk #buddhism #study #zakirnaikaboutWaseela #challengetozakirnaik #towardseternity #towardssuccess #IslamicStudy #study #life #lessons #motivation
#shia #haram #youtubeshorts #shorts #ytshorts #india #Muslim #malaysia #Pakistan #shortvideo #theology #Islamictheology #IslamicWisdomHub #Barelvi #Hanfi #Ushar #Zakat #Ushr #SadqaeFitr #AhleSunnah
.
.
واہ علامہ سعید احمد اسعد صاحب اللّٰہ تعالیٰ اپنے حبیب کریم صلی اللّٰہ علیہ وسلم کے صدقے تیری قبر اتے کروڑاں رحمتاں تے برکتاں نازل فرمائے آمین
مناظر اہلسنت علامہ صدام حسین صاحب وڈیو اپلوڈ کرنے کا بہت شکریہ ۔امام المناظرین علامہ سعید احمد اسعد رحمت اللہ علیہ کا علم اور حلم اپنی مثال آپ ہے ۔اللہ عزوجل انہیں جنت الفردوس عطا فرمائے آمین ۔مناظر اسلام علامہ غلام مصطفی نوری زندہ باد ۔
فخر ساہیوال فاتح کوہاٹی فاتح حسن عیاری غلام مصطفیٰ نوری صاحب زندہ باد
@@user-yv3hh3gm5v اسلام علیکم میرے دوستوں انجینیئر محمد علی میرزا صاحب بہت اچھے سننی مسلیم اسلامی اسکالر ہے انجینیئر محمد علی میرزا صاحب کی انسانوں میں شایطان سے اللّٰہ تعالٰی حفاظت کرے آمین ♥️♥️
😂khud he faatih bana dia fatoori ko ..hasan Alahyari sy is ny boht mar khai hy dalail ka radd b na kar saka...oh maa putr he nhi jamia jo Shia ko batil qarar day k ludian dalta nikl jay
علامہ صاحب کا تحمل اور پیار سے سمجھانے کا انداز کمال لاجواب ھے۔۔
برد باری تحمل مزاجی اللہ پاک نے وافر مقدار میں عطاء فرمایا تھا حضرت جی کو
مناظرے اسلام کے تحمل مزاجی پر ہی قربان جائے بندہ 👍💯💖🌼😘❤️💝🌹🥰
کمال تحمل،بردباری ھے
علامہ صاحب۔ اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے اور خوش بھی رکھے
یہ ہوتے ہیں علماء حق. الله تعاليٰ صاحبان وصال کے قبور و مزار پر صدہا رحمتیں نازل فرمائے اور اہل حیات علماء کرام کو خضری حیات طیبہ عطاء فرمائے.
میرا پسندیدہ علماء محمد سعید احمد اسعد آللہ رب العزت ان کی قبر پر کروڑاں رحمتیں نازل فرمائے آمین یارب العالمین
علامہ صاحب اس طرح کی ویڈیو کا بہت انتظار رہتا ہے
اللہ آپ کو سلامت رکھے
سعید احمد اسعد قبلہ کی تحمل مزاجی پہ قربان
ماشاءاللہ ماشاءاللہ
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
بہت خوب جناب بہترین 👍💯
💖🌼😘❤️💝🌹🥰
علمائے اہل سنت زندہ باد
ماشاءﷲ ماشاءﷲ ماشاءﷲ
ماشاءالللہ سبحان الللہ
ماشاءاللہ
❤سبحان اللہ ماشاءاللہ ❤
یا اللہ تو حضرت قبلہ سعید اسعد رحمتہ اللہ علیہ کے مزار اقدس پر سینکڑوں ھزاروں لاکھوں کروڑوں اربوں کھربوں رحمتیں لگاتار در لگاتار نازل فرمائے رکھنا۔
آمین ثم آمین بجاہ النبی الکریم طہ و یس رحمتہ اللعالمین راحت العاششقین سراج السالکین سید المرسلین خاتم النبیین شفیع المزنبین انیس الغریبین صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم ❤
ماشا اللہ
اللهم عامله بما يستحق
علماۓ اہلسنت زندہ باد
ماشاءﷲ
❤❤❤❤
بصدیقت خریدارم عمر را دوست می دارم
فنا سازم دل و جاں را بعثماں یا رسول اللہ
صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم ❤
حضرت مولانا عبدالرحمن جامی
رحمتہ اللہ علیہ ⚘️
اللہ اللہ ۔ کاش مرزا جہنمی کو یہ بات سمجھ آجائے
مرزائیت کا جو پرچار کرے گا اس کیلئیے ہدایت ممکن نہیں
@@muhammadhussian1227 بالکل
زبردست ❤❤❤❤
❤❤❤❤❤❤❤❤❤
اللّٰہ کرے تیری مدد سعید اسعد سعید اسعد ❤❤❤❤❤
علم و حکمت زاید از نان حلال
عشق و رقعت آید از نان حلال
(علامہ اقبال رحمتہ اللہ علیہ)
❤❤❤
نور سے مراد روح نبی ھے
روح تو سب کی نور ہے
اک فقر ھے شبیری، اس فقر میں ھے میری
میراث مسلمانی ، سرمایہء شبیری
(علامہ محمد اقبال رحمتہ اللہ علیہ)
👈 سرمایہء شبیری کی اصل میراث پاکستان کی تمام سیاسی اور دینی جماعتوں میں اس وقت صرف اور صرف تحریک لبیک کے پاس ھے
Allah
Logon nay qadar na ki
😞💔
Hajarat ak sawal h jawab dijye hamre murshid v ustad ki tafsir noorl Amin kya chap k aa gyi h ya nahi abhi?
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
واقعی اللہ یاری کو علامہ نے ایسے لگام ڈالی تھی کہ اللہ یاری کی اواز ہی بند ہو گئی تھی
Salam janab mufti Sahab,
Rasool Allah SAW Noor e hadayat Hain, Noor Min'Allah kya hai?
Agar iska matlab ye hai k Allah SWT nay apnay Noor k aik hisay say Rasool Allah SAW ko bnaya Tou ye Allah SWT ki wahdaniat Ka Yani Sura ikhlas Ka inkar aur Qur'an ki beshumar ayat Ka inkaar hai.
میں ایک عام سا مسلمان ہوں میں نے سب مسالک کا قریب سے مطالعہ کیا بریلوی اور وہابی دونوں میں شرارت کا عنصر موجود ہے لیکن دیوبندیوں میں ایک خوبی بہت بڑی ہے کسی کو مسلکی لحاظ سے تنقید نہیں کرتے ان کی مسجد میں نمازوں میں جو سکون وہ کہیں نہیں نہ نماز کے اندر شور نہ نماز کے بعد پُرسکون ماحول اللہ اکبر
اتنی اچھی وڈیو تھی مگر ریکارڈنگ عجیب کی ہے آگے پیچھے، فوکس ان، فوکس اوٹ...
❤❤❤❤ 32:57
سابق جسٹس مفت تقی عٹمانی صاحب کا فرماتے ھیں کہ اولیا اللہ سے فیض ملتا ھے اور وفات کے بعد فیض میں دوکنا اضافہ ھو جاتا ھے اولیا اللہ کا فیض ملنا حقیقت ھے اس سے انکار نہیں کیا جا سکتا ۔۔
حوالہ یاد ہوتو بتا دیں تاکہ دوسروں کو بھی دکھا سکیں ۔۔۔❤❤
تو مشکل کشائی پر شرک کا فتوی کیوں آتا ہے دیوبندیوں کی طرف سے
تو پھر اللہ کریم کی ضرورت باقی نہ رھی۔کیونکہ ہر جگہ پر ضرور اولیائے کرام مدفون ھوتے ہیں۔۔۔
@@muhammadehsanilahi3786 او تم لوگ پاگل ہو
@@muhammadehsanilahi3786 انسان بولنے سے پہلے سوچ لیے کہ کیا بول راہا ہو تو بہتر ہے
الصلوۃ والسلام علیک یا رسول اللہ
و علی ازواجک و بناتک و ابنائک
و آلک و اصحابک یا حبیب اللہ ❤
اللہ اللہ بائے بسم اللہ پسر
معنئ ذبح عظیم آمد پدر
بہر آں شہزادہء خیرالملل
دوش ختم المرسلین نعم الجمل
آں امام عاشقاں پور بتول
سرو آزادے زبستان رسول
زندہ حق از قوت شبیری است
باطل از داغ حسرت میری است
چوں خلافت رشتہ از قرآں گسیخت
حریت را زھر اندر کام ریخت
خاست آں سر جلوہء خیرالامم
چوں سحاب قبلہ باراں در قدم
مدعایش سلطنت بودے اگر
خود نکلتے باچنیں سامان سفر
دشمناں آں چوں ریگ صحرا لاتعد
دوستاں او بہ یزداں ھم عدد
موسی و فرعون و شبیر و یزید
ایں دو قوت از حیات آید پدید
تیغ لا چوں از میاں بیروں کشید
از رگ ارباب باطل خوں کشید
نقش الا اللہ بر صحرا نوشت
سطر عنوان نجات ما نوشت
سر ابراھیم و اسمعیل بود
یعنی آں جمال را تفصیل بود
رمز قرآں از حسین آموختیم
ز آتش او شعلہ ھا اندوختیم
شوکت شام و فر بغداد رفت
سطوت غرناطہ ھم از یاد رفت
تار ما از زخمہ اش لرزاں ھنوز
تازہ از تکبیر او ایماں ھنوز
درمیان امت آں کیواں جناب
ھمچو حرف قل ھو اللہ در کتاب
اے صبا اے پیک دور افتگاں
اشک ما بر خاک۔ پاک او رساں
دانائے راز
حضرت علامہ محمد اقبال
رحمتہ اللہ علیہ
سعید احمد اسعد صاحب کے نام کے ساتھ علامہ لگا ہوا ہے جبکہ علامہ اشرف سیالوی صاحب اور علامہ غلام مصطفی نوری صاحب کے صرف نام ذکر کیے ہیں۔؟ اس میں کیا حکمت ہے؟
❤❤❤❤ 33:26
Pura bayan ? Link den
@@riazmuhammadqadri5008 آج مکمل اپلوڈ ہوگا ان شاءالله
ھوا ھو ایسی کہ ھندوستاں سے اے اقبال
اڑا کے تجھ کو غبار رہ حجاز کرے
علامہ محمد اقبال
رحمتہ اللہ علیہ
Bhai Allama Arif Noori R.A Hor Allama Qazi Manzoor Ahmad Chisti R.A Keh B Old Rare Bayanat Upload Kar Den.
اے کہ نشناسی خفی را از جلی ھشیار باش
اے گرفتار ابوبکر و علی ۔۔۔۔۔ ھشیار باش
تڑپنے پھڑکنے کی توفیق دے
دل مرتضی ، سوز صدیق دے
پروانے کو چراغ، بلبل کو پھول بس
صدیق کے لئے خدا کا رسول بس
دل بیداری فاروقی، دل بیدار کراری
مس آدم کے حق میں کیمیا ھے دل کی بیداری
دل بیدار پیدا کر کہ دل خوابیدہ ھے جب تک
نہ تیری ضرب ھے کاری نہ میری ضرب ھے کاری
علامہ محمد اقبال رحمتہ اللہ علیہ
Asslam U Alikam. We all can have good discussions. But such videos only help to weaken Islam and that's why Non Islamic forces getting strong.
Discussing the greatness of PROPHET MUHAMMAD ﷺ weakens ISLAM ?!!
(Na'uzubillah)
درود شریف اور علامہ اقبال رحمتہ اللہ علیہ
چوں بنام مصطفی خوانم درود
از خجالت آب می گردد وجود
عشق می گوید کہ "ای محکوم غیر"
👈 سینہء تو از بتاں مانند دیر
تا نداری از محمد رنگ و بو
👈از درود خود میالا نام او
(علامہ اقبال رحمتہ اللہ علیہ)
ترجمہ و مفہوم 👇
جب میں اپنے پیارے حبیب مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم پر درود پڑھتا ھوں تو اپنے حال کو دیکھ کر شرمندگی اور ندامت سے پانی پانی ھو جاتا ھوں۔
عشق مجھ سے کہتا ھے کہ اے غیروں کے محکوم تیرا سینہ تو کافروں کی عبادت گاہ جیسا ایک ایسا بت خانہ بن چکا ھے کہ جس میں صرف بتوں کی حکومت ھے (یعنی تمھارے سینے میں تمھارے دل پر نفسانی خواھشات، حصول مال و دولت و شہرت اور حب دنیا و جاہ و مرتبہ و منسب وغیرہ کے "بتوں" کی حکومت ھے)
جب تک تو اپنے سینے کو ان سب بتوں سے پاک کر کے حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم کے رنگ و بو کو حقیقی طور پر اختیار نہیں کر لیتا تو تو اس وقت تک اپنے درود سے حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم کے پاک ترین نام کو ھرگز میلا اور آلودہ نہ کر۔
عام آدمی کے ساتھ ۔۔بحث کر۔۔۔۔۔رہے ہو ۔۔۔۔۔۔اپنے مقابل والوں سے بحث کریں۔۔۔۔۔اللہ۔خوش رکھے
سمجھانا حضرت صاحب کے بس کا روگ نہیں
Zidde ko
Deobadiun mai kirra hota hai jo inko tang krta hai
کسی کے دین ایمان پر ڈاکہ مارنا کوئی تبلیغی جماعت سے سیکھے ۔۔۔ سب کے سب تبلیغی جماعت والے دین کی اساس کو سمجھے بغیر ھی دوسروں کو گمراہ کرتے ھیں۔
بمصطفے برساں خویش را کہ دیں ھما اوست
اگر بہ او نہ رسیدی تمام بولہبی است
حضرت علامہ محمد اقبال رحمتہ اللہ علیہ
اسلام علیکم میرے دوستوں انجینیئر محمد علی میرزا صاحب بہت اچھے سننی مسلیم اسلامی اسکالر ہے انجینیئر محمد علی میرزا صاحب کی انسانوں میں شایطان سے اللّٰہ تعالٰی حفاظت کرے آمین ♥️♥️♥️
اس میں اور شیطان میں معمولی فرق ہے آپ کن شیطانوں سے حفاظت کا کہ رہے ہیں
@@HafizYaseen135 تیرے سیطانی بوزوروگ بابا مادھرچود
Mini god party walay bhaiya
یدا تیرے مرزے دی نکی توں وڈی نوں بھین یکا بکواس بند کر
انجنئیر اور عالم دین میں فرق ہوتا ہے پیارے
drama bazi ha. apna hi banda khara kar diya logo ko dikhanay ka liya
اللہ تجھےعقل دے اپنےھی بھائی کودیوبندی بول رھےہو
ضال مضل
ادبی گالیاں دے رہے ہیں آپ
جبرئیل علیہ السلام پیدا نہیں ھوئے
Kya mtlb paida nain hue.....?
اگر جبرئیل علیہ السلام پیدا ہوئے ھیں تو ان کے ماں پاپ کون ھیں
Hazarat Adam علیه السلام ke maan baap ka kon hai un ke naam bta diye please main muntazir rhon ga ke kb ap ka jwab ae.....
Sunni Tigar
❤❤❤❤
❤❤❤
میں ایک عام سا مسلمان ہوں میں نے سب مسالک کا قریب سے مطالعہ کیا بریلوی اور وہابی دونوں میں شرارت کا عنصر موجود ہے لیکن دیوبندیوں میں ایک خوبی بہت بڑی ہے کسی کو مسلکی لحاظ سے تنقید نہیں کرتے ان کی مسجد میں نمازوں میں جو سکون وہ کہیں نہیں نہ نماز کے اندر شور نہ نماز کے بعد پُرسکون ماحول اللہ اکبر
Jo Aqaid hn wo to pta hongy apko unky
❤❤❤