Night View Of Minara Road Sukkur || Shalimar Cinema || Mobeen Shaikh Vlog.

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 6 ม.ค. 2025

ความคิดเห็น • 13

  • @FaridUlIslam-co2ys
    @FaridUlIslam-co2ys 7 หลายเดือนก่อน

    Very beautiful!

  • @MaqboolAhmad-n5f
    @MaqboolAhmad-n5f 7 หลายเดือนก่อน

    Now very nice lighting

  • @nikolaykim947
    @nikolaykim947 7 หลายเดือนก่อน

    Wonderful! 👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍

  • @MoazzamAleeee
    @MoazzamAleeee 6 หลายเดือนก่อน

    beautiful sukkur

  • @sindhigamer1656
    @sindhigamer1656 7 หลายเดือนก่อน

    dear Military Road Sukkur
    ka bhi video upload karda

    • @mobeenshaikh553
      @mobeenshaikh553  7 หลายเดือนก่อน

      Military road ki video banachuka hoon.

  • @The-0riginall
    @The-0riginall 7 หลายเดือนก่อน

    Konsi side hai minara road ki…?

    • @mobeenshaikh553
      @mobeenshaikh553  7 หลายเดือนก่อน

      Islamia college wali side.

    • @The-0riginall
      @The-0riginall 7 หลายเดือนก่อน

      @@mobeenshaikh553 oh wow graduation MEINE wahan Se ki THI Islamia se

  • @ahmedjaved243
    @ahmedjaved243 7 หลายเดือนก่อน

    🎉ماشااللہ آپ کے ویڈیو کا انداز سب سے مختلف اور نہایت سادہ اور دلکش ہے۔یہ ویڈیو بھی بہت اچھی ہے۔
    مبین بھائی مناسب سمجھے تو جس وقت آپ ویڈیو بنا رہے ہوتے ہیں تو ان جگہوں کی تھوڑی تفصیل ان بازاروں ،گلی ،کوچے اور محلوں کے بارے تفصیل سے بتایا کریں،
    مشال کے طور پر آپ کی نیم کی چاڑی سکھر کی ویڈیو بہت اچھی تھی،اس میں اور بہتری اور مزید خوبصورتی پیدا ہوسکتی تھی۔
    جب چاڑی کے درمیان جوہر منزل سے پہلے وہاں سے دو راستے جارہے ہیں،آپ جلدی میں دایئں جانب جوہر منزل کا بتاتے ہوئے فورآ آگے جا کر ویڈیو فورآ ختم کردی،یہ میں کی گاڑی کی نامکمل ویڈیو کہلائے گی جبکہ جوہر منزل سے پہلے ایک روڈ بایئں جانب بھی جارہا ہے،وہاں شہر کا مشہور پرانا ڈیسنٹ ٹیلر اور دیگر ٹیلر ماسٹر اور دوکانداروں کے بارے بٹانا چایئے،پھر نیچے پہنچ کر دایئں جانب فریئرروڈ کی جانب راستہ جارہا اس کی بھی تفصیل سے عوام کو آگاہ کریں اس طرح لوگوں میں معلومات سے دلچسپی پیدا ہوگی ،لہذا جوہر منزل کے پاس سے آپ دونوں جانب جانے والے راستوں کی تفصیل اور وہاں موجود ٹیلر ماسٹر کی دوکانوں کی تفصیل اور دونوں سائیڈ کے روڑ کے بارے میں دونوں راستے فریئرروڈ کو ٹچ کرتے ہیں،انشاءاللہ آپ دیکھیے گا کہ آپ کی ویڈیوز میں مزید نکھار آئے گا۔بہرحال ہر لحاظ سے اچھی ہوتی ہے
    اللہ آپ کی عزت و تکریم میں مزید خیروبرکت فرمائے اور کامیابیاں عطا فرمائے۔آمین
    شکریہ
    طالب دعا
    بزم جاویداں
    برائے فروغ ادب، فن و ثقافت

    • @mobeenshaikh553
      @mobeenshaikh553  7 หลายเดือนก่อน

      انشاء اللہ تعالیٰ میں کوشش ضرور کروں گا کہ ویڈیو کو بہتر بناؤں ۔