Allah ki rehmat sy Muhammad ki Nazar sy ll by Ustad Sher Ali mehr Ali Khan Qawwal ll Kanjwani

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 3 ม.ค. 2025

ความคิดเห็น • 15

  • @sufisabrisangat421
    @sufisabrisangat421 หลายเดือนก่อน

    🎉🎉🎉❤🎉 ماشاء اللہ 🎉❤🎉🎉🎉

  • @ZahoorHassan-b3r
    @ZahoorHassan-b3r หลายเดือนก่อน

    ❤❤❤🎉 ماشاء اللہ 🎉❤❤❤

  • @ZainabFatima-l6v
    @ZainabFatima-l6v หลายเดือนก่อน

    ماشاءاللہ اللہ ❤❤

  • @ZahoorHassan-b3r
    @ZahoorHassan-b3r หลายเดือนก่อน

    🎉🎉🎉❤ سبحان اللہ ❤🎉🎉🎉

  • @MuhammadjamalAhmad
    @MuhammadjamalAhmad หลายเดือนก่อน

    سبحان اللہ کیا بات ہے جناب بہت خوب❤

  • @sufisabrisangat421
    @sufisabrisangat421 หลายเดือนก่อน

    ❤❤❤🎉❤ سبحان اللہ ❤🎉❤❤❤

  • @fatimayaser6344
    @fatimayaser6344 หลายเดือนก่อน

    Allah ap k zaoq ko nzr e badd sy mehfooz rakhey.Ameen❤❤❤

  • @waqasanwar9716
    @waqasanwar9716 หลายเดือนก่อน

    کیا کہنے عابد بھائی
    سلامت رہیں

  • @MunawarAli-p1z
    @MunawarAli-p1z หลายเดือนก่อน

    Wah g wah Masha. Alla

  • @AwaisKhan-x7x
    @AwaisKhan-x7x หลายเดือนก่อน

    سبحان اللہ

  • @fatimayaser6344
    @fatimayaser6344 หลายเดือนก่อน

    Kia kehne sir matchless

  • @PIYAGHAR
    @PIYAGHAR หลายเดือนก่อน

    Subhan Allah 🎉

  • @ShayanSiddiqui
    @ShayanSiddiqui หลายเดือนก่อน

    Subhanallah❤️

    • @AwaisKhan-x7x
      @AwaisKhan-x7x หลายเดือนก่อน

      ایک چوری دوسرا سینہ زوری۔
      تمام دوستوں سے گزارش ہے کہ مجھے ایسی پوسٹ اور باتیں نہیں پسند مگر۔جب ایک انسان بالکل تذلیل کرنے لگ جائے تو ایسے ٹائم خاموش رہنا شرافت نہیں منافقت ہے۔شایان صدیقی کو دوست اور بھائی جیسی عزت دی۔مگر اس قابل نہیں تھا،ملک اسلام صاحب آف کلیام شریف۔سے 176 کیسٹ لا کہ دی۔ملک رفاقت آف حسن ابدال۔اور میری بھی کیسٹ کنورٹنگ کے بہانے غبن کرلیں۔اور واپس مانگنے پہ کچھ کیسٹ ملک اسلام صاحب کی بھیجیں جو کچھ خراب اور کچھ مٹی سے بھری تھیں اور یہ کہہ دیا کہ اور میرے پاس نہیں جو تھیں دے دی۔ہماری کیسٹ کا سب تک کوئی نام نہیں لے رہا جو کام کی کیسٹ ہیں وہ ابھی تک گم ہیں۔پچھلے دنوں ایک قوالی ریکارڈ یا کنورٹنگ کر کے بھیجی۔جس میں کچھ سمجھ نہیں آرہی اتنی خستہ حالت تھی۔سب سے بری حرکت یہ کی ۔ایک یوایس بی۔اسکو اپنے ہاتھوں سے دی۔جو کہ کسی کی بھیجی ہوئی تھی۔اب بول رہا ہے پیٹھ پیچھے کہ اس نے مجھے نہیں دی وہ یو۔ایس۔بی۔جبکہ میں دعوت دے رہا ہوں آئیں باوضو ہو کہ قرآن پہ تسلی کریں میں پہلے کرونگا تم بعد میں کرو۔اس بات پہ نہیں آتا اور پیٹھ پیچھے باتیں گروپوں میں اور منافقت یہ کہ اویس جھوٹ بول رہا ہے۔میں جھوٹ بول رہا ہوں تو تم آؤ تسلی کرو۔تمہارا چہرہ اب بے نقاب ہوچکا ہے۔باقی مجھے سبق مل گیا ہے۔زندگی میں کوئی بات نہیں۔اللہ دیکھ رہا ہے کہ کون جھوٹ بول رہا ہے اور کون سچا ہے۔اللہ بہتر انصاف کرنے والا ہے۔

  • @UmairAkhtar-ns1bh
    @UmairAkhtar-ns1bh หลายเดือนก่อน

    Abid bhai ho waaf tera kis bay shah madina wo lazmi upload karna ji mehrbani ho gi❤❤❤