ماشااللہ ۔الحمداللہ جہانگیر آباد فارم جیسا کہ نام سے بھی ظاہر ہے محترم سردار جہانگیرخان وٹو کے اس فارم کا افتتاح واسرائے ہند نے 1914 میں کیا اور سردار جہانگیرخان وٹو نے انتہائی جانفشانی سے نیچرل بریڈنگ کرکے خوبصورت گورے رنگ کی دودھیل گائے تیار کی جو کہ ہماری دیسی نسل کی گائیوں میں سب سے ذیادہ خوبصورت ہے اور دودھ بھی سب سے ذیادہ دیتی ہے چار ہزار سے ذیادہ رقبہ کے اس فارم کو بھٹو دور میں نیشنلائز کرلیا گیا اور ایک بڑا حصہ گورنمنٹ فارم بن گیا اور اصل جہانگیر آباد وٹو فارم الگ سے بن گیا جس کے موجودہ مالک سردار آفتاب احمد وٹو صاحب ہیں اور سردار آفتاب احمد وٹو صاحب کی گائے زیبی نے 39لٹر سے ذیادہ دودھ دے کر پوری دنیا میں ساہیوال گائے کا ریکارڈ بنایا ۔امسال بھی سردار آفتاب احمد وٹو صاحب کی ایک گائے ہرنی نے 33لیٹر سے ذیادہ دودھ دیا ہے ۔۔۔بلاشبہ آج جو اصل ساہیوال گائے موجود ہے اس کی ترقی میں سردار جہانگیرخان وٹو اور آپ کی نسلوں کی محنت ہے اور دنیا کے 22سے ذیادہ ملکوں میں ساہیوال وٹو گائے پہنچ چکی ہے ۔ساہیوال گائے کے لیئے سردار صاحب کے خاندان کی اور بھی بے شمار خدمات ہیں اللہ کرے کہ بہترین گائے مزید ترقی کرے اور گھر گھر ساہیوال گائے پہنچ جائے آمین ۔
محترم عبدالقدوس صاحب، جس طرح آپ نے جہانگیر آباد (وٹو فارم) میرا اور میرے بزرگوں کا ساھیوال نسل کی گائے کی ترویج و ترقی کے لئے کوششوں اور کاوشوں کا ذکر کیا میں آپکی حوصلہ افزائی اور محبتوں کے لئے شکر گزار ہوں۔ یہ سب کچھ اللہ رب العزت کی کی توفیق اور عطا کے طفیل ہے صدقہ اس کے پیارے حبیب محمد صلی اللہ علیہ وسلم۔ آپ کبھی بھی مطمئن نہیں ہو سکتے یہ ایک جہد مسلسل ہے۔ جانوروں کی کسی بھی نسل میں جینیاتی ترقی بغیر ptp نہیں آ سکتی اور ptp کی بنیاد pedigree and performance recording ہے۔ سید عدنان نور صاحب بہت پیارے انسان ہیں اور پروگرام بھی بڑا زبردست کرتے ہیں۔ اللہ تعالٰی انکو اور ترقیاں دے، بات لمبی ہو گئی ہے اجازت چاہتا ہوں۔ خیر اندیش۔
@@aftabwattoo اسلام علیکم ورحمتہ اللہ مکرم ومحترم سردار آفتاب احمد وٹو صاحب بندہ ناچیز آپ کے ویلیو ایبل کمنٹ کا مشکور ہے ۔۔تیرے اس لطف وکرم کی خدا ہی جزا دے ساقی۔۔ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ آپ کو صحت وسلامتی والی فعال لمبی زندگی عطا فرمائے اور ساہیوال گائے کی ترقی میں اپنے اباواجداد کے نقش پا پر چلتے ہوئےدن دگنی اور رات چوگنی ترقی عطا فرمائے آمین تاکہ دنیا میں پاکستان کا نام روشن تر ہوتا چلا جائے ۔۔۔آمین
سر یہ جہانگیر آباد کہاں پہ واقع ھے
بہت زبردست یار پہلی دفعہ ساہیوال کی بولی والی وڈیو دیکھ رہاہوں جو میں کافی عرصہ سے تلاش کررہاتھا شکریہ
Sir Kis Kis mehnay ma sale hoti
Complete adress of jahangirabaad
What are the auction dates
گورنمنٹ کے فارم خیبر پختون خواہ میں کس جگہ پر ہیں
Where is janghira abad ?
Simmental cow breeds hy?
dear dyed ad an no or I am one year late butt where is this cow farm
Salam Shah G next auction kab ha please I'm not local
Aoa. Sir add for auction kis tarah and konse newspapers mein advertise hota hai..
Jab rejected aur nakara janwar farmers ko daay gaay tu how people improve this breed alive, very sad, govt shuld give 100% OK breed not rejected.
اسلام عليكم سر یہ فورم خیبر پختون خواہ میں بھی ہے
Name district plz?
Mashallah vire nice Ali Hassan gorchani nawab'shah Sindh
Sir kis kis maheny me sale hoti h
Me gujranwala sey hoon r sahiwal cow farming krna chahta hoon.
یہ قوم کو شوق کے نام پر بھدو لگانے کا طریقہ ہے۔ کسی کام کی نہیں مگر فارم والے اسکے بھی دام کما رہے ہیں۔
Sir india me kese mnga skte h ...
Next nilami kb hogi ?
is its milk good for making cheese ????????
Shah sb time bate kab ?
ماشاءاللّٰه
Zabrdast Thanks for sharing
Where is jehangirabad?
ماشااللہ ۔الحمداللہ جہانگیر آباد فارم جیسا کہ نام سے بھی ظاہر ہے محترم سردار جہانگیرخان وٹو کے اس فارم کا افتتاح واسرائے ہند نے 1914 میں کیا اور سردار جہانگیرخان وٹو نے انتہائی جانفشانی سے نیچرل بریڈنگ کرکے خوبصورت گورے رنگ کی دودھیل گائے تیار کی جو کہ ہماری دیسی نسل کی گائیوں میں سب سے ذیادہ خوبصورت ہے اور دودھ بھی سب سے ذیادہ دیتی ہے چار ہزار سے ذیادہ رقبہ کے اس فارم کو بھٹو دور میں نیشنلائز کرلیا گیا اور ایک بڑا حصہ گورنمنٹ فارم بن گیا اور اصل جہانگیر آباد وٹو فارم الگ سے بن گیا جس کے موجودہ مالک سردار آفتاب احمد وٹو صاحب ہیں اور سردار آفتاب احمد وٹو صاحب کی گائے زیبی نے 39لٹر سے ذیادہ دودھ دے کر پوری دنیا میں ساہیوال گائے کا ریکارڈ بنایا ۔امسال بھی سردار آفتاب احمد وٹو صاحب کی ایک گائے ہرنی نے 33لیٹر سے ذیادہ دودھ دیا ہے ۔۔۔بلاشبہ آج جو اصل ساہیوال گائے موجود ہے اس کی ترقی میں سردار جہانگیرخان وٹو اور آپ کی نسلوں کی محنت ہے اور دنیا کے 22سے ذیادہ ملکوں میں ساہیوال وٹو گائے پہنچ چکی ہے ۔ساہیوال گائے کے لیئے سردار صاحب کے خاندان کی اور بھی بے شمار خدمات ہیں اللہ کرے کہ بہترین گائے مزید ترقی کرے اور گھر گھر ساہیوال گائے پہنچ جائے آمین ۔
محترم عبدالقدوس صاحب، جس طرح آپ نے جہانگیر آباد (وٹو فارم) میرا اور میرے بزرگوں کا ساھیوال نسل کی گائے کی ترویج و ترقی کے لئے کوششوں اور کاوشوں کا ذکر کیا میں آپکی حوصلہ افزائی اور محبتوں کے لئے شکر گزار ہوں۔ یہ سب کچھ اللہ رب العزت کی کی توفیق اور عطا کے طفیل ہے صدقہ اس کے پیارے حبیب محمد صلی اللہ علیہ وسلم۔ آپ کبھی بھی مطمئن نہیں ہو سکتے یہ ایک جہد مسلسل ہے۔ جانوروں کی کسی بھی نسل میں جینیاتی ترقی بغیر ptp نہیں آ سکتی اور ptp کی بنیاد pedigree and performance recording ہے۔
سید عدنان نور صاحب بہت پیارے انسان ہیں اور پروگرام بھی بڑا زبردست کرتے ہیں۔ اللہ تعالٰی انکو اور ترقیاں دے، بات لمبی ہو گئی ہے اجازت چاہتا ہوں۔ خیر اندیش۔
@@aftabwattoo اسلام علیکم ورحمتہ اللہ مکرم ومحترم سردار آفتاب احمد وٹو صاحب بندہ ناچیز آپ کے ویلیو ایبل کمنٹ کا مشکور ہے ۔۔تیرے اس لطف وکرم کی خدا ہی جزا دے ساقی۔۔
اللہ تعالی سے دعا ہے کہ آپ کو صحت وسلامتی والی فعال لمبی زندگی عطا فرمائے اور ساہیوال گائے کی ترقی میں اپنے اباواجداد کے نقش پا پر چلتے ہوئےدن دگنی اور رات چوگنی ترقی عطا فرمائے آمین تاکہ دنیا میں پاکستان کا نام روشن تر ہوتا چلا جائے ۔۔۔آمین
Plz reply shah g
Jis banndy ke pas aye hain usku bolny dain
Very good.
Noor sab ik video bnaoo k Pakistan say sahiwal cow india main import kaisay kar saktay ha
aap ne ye nahi bataya ksaal mein 2 dafa kis date aur mahinay mein neelami hoti hae
Shah sahib ap hamy 2 gay Khareed kar din
Great work brother
Nelay ka Kesy PATA chalta h
बिल्कुल सही साहीवाल सब से टॉप नस्ल है
Bhai main sindh se hn sindh Mirpurkhas main kis traha li skti hn plz info??
Mashallha bhai jan
Adnan Syed Sab Jazak Alla
Thanks dear
Good and informative video 🙏
Abhi b h ya khtm
Ma sha Allah
I think Mr Tariq got money from somewhere that's why he is spending sencless maybe sold his parents land
Good work
Very nice ❤❤❤
Byi kb nalmi hoti
Nice
Good video
Thanks
Very good information thanks bhi jaan
Thanks bro
Allah Paak AP ko slaamt rkhey AP mulk me reh kr international level ka kaam kr re h aur ziada video upload kia kre
Thanks brother
السلام علیکم یہ جہانگیر اباد پنجاب کے کس ضلع میں ہے
خانیوال
I much appreciated Syed Adnan he did great job
Thanks dear
❤
Beautiful 🥰🥰🥰
Shiwaal cow pe India best kaam ker rha h
Hu Sakta hy per pakistan may shahiwall reserch center jhang best kaam kar raha hy
Good job
Thanks dear
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت خوب جناب
qasieo ko dene par pabandi nahe chahea ,,,acha janwar bhe dene chahea
Excellent work..
Thanks dear
Excellent show
Ye farm kis jagah pe he
جہانگیرا آباد ،خانیوال
Masha Allah.
Weldone Adnan bhai.
Thanks dear
Very good program
Good information for public interest
Beautiful personalities
Fruitful language and golden words used.
Excellent performance
Thanks dear
Excellent shah ge,
Zabardust
Thanks Dr sb
ماشاء اللہ جی بھت خوب جناب جزاک اللہ خیر جی
شکریہ برادر