الحمد للہ پاکستان جہاں ایک دوسروں کو برداشت کرنا مشکل تھا آج علمی نشتیں ہونا ۔۔۔بڑی قربانی کا نتیجہ ہے جو استاد بزرگوار آیت اللہ السید جواد النقوی دام ظلہ العالی نے ان چند سالوں میں دی ہے۔
I'm a Sunni and I love Allama Jawad naqvi Sab, he seems a true and sensible person, solution seeker. I am greatly thankful to Orya sab for this gesture.
I'm a Sunni and I love Allama Jawad naqvi Sab, he seems a true and sensible person, solution seeker. I am greatly thankful to Orya sab for this gesture.
Meanwhile they are silently watching in iran .if iran is so interested to free then give fighter jet ,they have trillions worth gas oil.drones can be made in billion number
I am sunni. But this man, Respected Syed Jawad Naqvi Sahab, huge respect for him. I dont know, i hear him and the way of expressing is so loving. May ALLAH protect you and all muslim e ummah. Aameen
Without any pinch of suspicion Syed Jawad Naqvi Sahib is an unparalleled and peeless Islamic scholar and for the present he has been serving the Muslim Ummah and the Muslim youth! May he prosper and God be with him,Aamin !
Syed jawad naqvi hfz is leading entity in Pakistan for ummat e muslima because of his knowledge patience love and visionary teachings. May Allah bless our country to take benefit out of such personalities.
@@sssssssss34444 Bhai muslman ka kam jorna hai, torna nahi. Me dekh raha hun ap sab ko fatwe de rahe hain k ap suni nahi ho. Iqbal R.A farmate hain: Yun to tum syed bhi ho, mrza bhi ho afghan bhi ho Tum sabhi kuch ho, btao to musalman bhi ho? Bhai ye kisi ko zeb nahi deta k dusre per tag lagae. Allah Tala aapko or hume hidayat ataa farmae. Ameen...
اسلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ اوریا مقبول جان صاحب آپ نے آج سید جواد نقوی صاحب سے پروگرام کر کے مجھ پر احسان کیا ھے اس پر میں آپ کا شکر گزار ہوں ۔ایسے نفیس و بالغ النظر شخص کی گفتگو سن کر دل کو راحت پہنچی ھے الله پاک علامہ سید جواد نقوی صاحب کو صحت و تندرستی کے ساتھ ساتھ اقامت دین کی مزید توفیق دے آمین
@@syedshariq8486 یقین جانو آپ جیسے جاہلوں کو صرف دم کی کمی ہے ورنہ دو ٹانگوں پہ چلتے پھرتے ایسے گدھے ھو کہ جن گدھوں کے منہ لگنا میں اپنی توہین سمجھتا ہوں.. تم جیسے گدھے اسلام کے لیے ایک ناسور بن چکے ہیں. تم جیسے گدھوں میں آور مودی کے بھگتوں میں کوئی فرق نہیں سوایے اسکے کہ تجھ جیسے گدھوں کا جنم مسلم ماں باپ کے گھر ھو کر نام سے مسلم کہلاتے ھو.. ورنہ مودی کے بھگتوں کی طرح تجھ جیسے گدھوں کے برین میں بھی گوبر بھرا ہے
پورا پروگرام سنا ، بہت اچھی اور علمی گفتگو ہوئی ، اللہ علامہ سید جواد نقوی صاحب اور اوریا مقبول جان صاحب کو عمر خضر دے ۔ ایسے لوگ ہمارے معاشرے کے لئے بہت ضروری ہیں ۔ اس پر فتن دور میں لوگوں کی قرآن و سنت کے مطابق رہنمائی کر رہے ہیں ۔
اوریہ صاحب بہت اعلیٰ چوائیس شیعہ علماء اکرام میں سے یہ میرے سب سے زیادہ پسندیدہ عا لم ہے جو مال امہ کو ایک کرنا چاہتے ہے اللہ پاک ان جیسے لوگوں کی عمروں میں برکت دیں
We need people like you and maulana Naqwi sahib to guide the new generation. I live in USA and i can tell you that Muslim population here is more tolerant than any of the Muslims countris. All we need is to be united at la ihaha ilaAllah.
As an online student of Ustad Syed Jawad Naqvi, I'm truly inspired by his remarkable efforts to promote unity among all sects in Pakistan. His dedication to fostering understanding and harmony within the diverse religious landscape of the country is commendable. It's also admirable to see him passionately spreading the teachings of Imam Khomeini, particularly the concept of 'Wilayat Faqih which emphasizes the Islamic system of governance. His work serves as a beacon of hope for a more inclusive and harmonious society. Thank you for sharing this important message, and may his efforts continue to have a positive impact on all of us. 🌟🤝
جزاک اللہ خیرا ۔۔۔ بہت ہی سبق آموز گفتگو ہوئی ہے ۔ نوجوان نسل کو اس طرح کے موضوعات سے راہ ہدایت ملے اس سے اچھا اور کیا ہو سکتا ہے۔ اللہ پاک ہمیں سیدھے راستے پر گامزن رکھے۔ آمین۔۔
What an intellectual person Allama Jawad Naqvi is, MashaAllah. He is Alim e deen and philosopher at once. Amazing. Appreciation for Janab Orya Maqbool jan who is also a great scholar and person.
Jazak Allah Khair. Very, very educative and eye opener discussion. Alas, we could educate ourselves and learn the right things. MAy Allah show us the right path and put us on the righteous path.Aameen.Ya Rabb Al Aalameen.
ہم حسنی حسینی سنی ہیں اور علامہ سید جواد نقوی صاحب کو بہت پسند کرتے ہیں یہی لوگ ہیں جنہوں نے فرقوں میں امن قائم رکھا ہوا ہے اللّٰہ تعالیٰ آپ کی عمر صحت اور ایمان میں برکتیں عطا فرمائے
Bary afsoos ki BAAT hai khud ko sunni b kahlwaty ho AUR iss jaisy kaly kathmal ko b pasanad Kary ho Shiea Abdullah ibn sbah yahoodi ghustakh KY parookar Peer Abdul qadir jilani ko Syed hi nahi manaty Kun KY 11 sahrif Waly peer NY in shiea KY khulaf boohat khuch likha hy ghuniya TU tlibeen parho asool Deen parho aap kaisy Hassan Hussain Syed ho
What a great effort M.r jan, many sensable peoples very like this personality. this personaity his one of millions..... So thank you about this oprtunity for listining..
This is the time all Sumi and Shia Muslim should be together I am suni but Shia as well our Muslim brothers we should join together I am requesting all brother Shia and Sunni plez join together
جذاک اللہ اوریا صاحب، آپ نے جواد نقوی صاحب کو بلایا اور میں نے پہلی بار ایک شیعہ عالم کو اتنا دور اندیش اور مکمل عالم پایا۔ جواد صاحب نے بہت خوبصورت انداز میں دور حاضر کے علماء کے مشاغل اور دین کے معاملے میں اندھا پن بیان کیا۔ میں انکی دل سے عزت کرتا ہوں۔ یہ سارا کریڈٹ آپ کو جاتا ہے کیونکہ آپ نے یہ بہت اچھا قدم اٹھایا ہے۔ اللہ آپ کو اجر عظیم عطا کرے آمین آپ کو دوبارہ عرض کر رھا ہوں کہ جس طرح عمران خان نے لوگوں سے پیسا اکٹھا کر کے کینسر ہسپتال کی بنیاد رکھی اسی طرح آپ ایک اسلامی تعلیمی ادارے کی بنیاد رکھیں ۔
جزاکم اللہ فی الدارین ۔ ایک نہایت علمی نشست عمدہ گفتگو اور عصر حاضر کے تمام مسایل کا احاطہ اور ان کا حل یعنی علمی practical solution پر جامع گفتگو بہت کچھ سیکھنے کو ملا ۔ اللہ تعالی فلسطینیوں کی مدد فرما ئے اور سارے عالم اسلام کو علمی فکری اور جدوجہد کے سطح پر یکجا فرمائے آمین یا رب العالمین ۔
استاد جواد صا حب بہت بڑے عالم دین ہیں ۔اللہ تعالیٰ انکی کوششوں میں برکت ڈالے اور تمام امت کو وہ اکٹھا کرنے میں کامیاب ہو جائیں ۔ یقیناً وہ امت کا بہت بڑا سرمایہ ہیں ۔اللہ تعالیٰ انکو لمبی مجاہدانہ عمر عطا فرمائے ۔ أمین
جب تک امت میں اتحاد نہیں ہو گا،دین و دنیا کی ثنویت ختم نہیں ہو گی تب تک یہ امت نہیں بلکہ کچھ فرقوں کا مجموعہ ہو گی یہ کام آ پ جیسے لوگ کر سکتے ہیں ۔آپ ہی بارش کا پہلا قطرہ بن جائیں ۔
Orya sahab its a request kindly ap in aalim k sath regular programs karen.. Bht asar hy inki baton men.. Hamari youth k lye in jesy ulma ko sunne ki bht zarurat hy
اللہ تعالٰی ، پاکستان کی فضا بھائی چارہ، اخوت، اور رواداری سے بھر دے۔ اور تمام مسلمان، بلکہ پاکستان کے رہنے والے دیگر مذاہب بھی مل کر شعور و بیداری کے ساتھ دشمنوں کا مقابلہ کریں۔
The most positive discourse snd Allama Sahib is the great reformer of Islam as well as renowned scholer of Muslim uma,long live Allama Sahib.The only person in Muslim philosophers.
میں شیعہ مسلمان ہوں اور سید جواد نقوی کو پسند کرتا ہوں اور اپنے تمام سنی بھائیوں کا احترام کرتا ہوں۔
سبحان ا للہ
میں اہل سنت ہوں لیکن میں ہمیشہ علامہ جواد نقوی صاحب سے محبت کرتا ہوں۔ اوریا صاحب کا شکریہ کہ انھوں نے علامہ صاحب کے خیالات سے مستفید یونے کا موقع دیا۔
بلا شبہ سید جواد نقوی بیدار ذہنوں کے قریب تر ہیں آپ بہترین اسلامک سکالر مجاہد اور اتحاد امت کے حقیقی علمبردار ہیں ۔
الحمد للہ پاکستان جہاں ایک دوسروں کو برداشت کرنا مشکل تھا آج علمی نشتیں ہونا ۔۔۔بڑی قربانی کا نتیجہ ہے جو استاد بزرگوار آیت اللہ السید جواد النقوی دام ظلہ العالی نے ان چند سالوں میں دی ہے۔
دونوں شخصیات کا ایسا پروگرام انقلاب کی طرف ایک اور قدم ہے
I am Sunni but I love Allama Jawad Naqvi. I listen to him regularly.
I'm a Sunni and I love Allama Jawad naqvi Sab, he seems a true and sensible person, solution seeker.
I am greatly thankful to Orya sab for this gesture.
Nai yah ho nai skta
The darse tafseer by SJN is worth listening.. its all different, comprehensive and introductory
an important person playing his role in the unity of ummah despite sects.i usually listen to him.jazakaAllah
Agha Sahab zinda bad
صرف قرآن وہ واحد کتاب ھے جس پہ سب اکٹھے ھو سکتے ھیں۔ قرآن زندہ معجزہ ھے
AGREED... SERCHASHMA. HIDDAYAT. HAI. QURAN. KREEM
قرآن کونسا قرآن ؟۔۔۔جو اب تیس پاروں میں موجود ہے یا جو امام غائب لے کر غار میں چلے گئے ؟
اللہ سید جواد نقوی اور اوریا مقبول جان جیسے حق اور سچ کے علمبردار وں کو تادیر حق کی اواز بلند کرنے کیلئے لمبی عمر سے بوازے آمین۔ ڈاکٹر محمد طاھر
I'm a Sunni and I love Allama Jawad naqvi Sab, he seems a true and sensible person, solution seeker.
I am greatly thankful to Orya sab for this gesture.
علامه sb is the Great. ❤
me too
Your love is natural because he has Deobandi background
Yah jhout h ka tum sunni ho
Meanwhile they are silently watching in iran .if iran is so interested to free then give fighter jet ,they have trillions worth gas oil.drones can be made in billion number
اللہ تعالیٰ ھم سب کو ایک امت مسلمہ پر قائم رہنے کی توفیق عطا فرمائے ❤
آمین🌹
آمین
I'm a Sunni and I love Allama Jawad naqvi Sab, he seems a true and sensible person, solution seeker.
I am sunni. But this man, Respected Syed Jawad Naqvi Sahab, huge respect for him. I dont know, i hear him and the way of expressing is so loving. May ALLAH protect you and all muslim e ummah. Aameen
Without any pinch of suspicion Syed Jawad Naqvi Sahib is an unparalleled and peeless Islamic scholar and for the present he has been serving the Muslim Ummah and the Muslim youth! May he prosper and God be with him,Aamin !
Amin
Syed jawad naqvi hfz is leading entity in Pakistan for ummat e muslima because of his knowledge patience love and visionary teachings.
May Allah bless our country to take benefit out of such personalities.
Sir me Sunni hun aur Allama Jawad naqvi Sab ko sunta hn regularly ....great scholar of this era...
میں شعیہ نہیں ھو لیکن مولانا جواد نقوی میرے پسندیدہ مذہبی سکالر میں سے ایک ھیں ❤❤❤❤❤❤❤❤
I am a Sunni, but I have immense respect for Allama Sahib, I love him and I have a strong desire that all the people of all Masalik become one.
U r not sunni
@@sssssssss34444 Bhai muslman ka kam jorna hai, torna nahi. Me dekh raha hun ap sab ko fatwe de rahe hain k ap suni nahi ho.
Iqbal R.A farmate hain:
Yun to tum syed bhi ho, mrza bhi ho afghan bhi ho
Tum sabhi kuch ho, btao to musalman bhi ho?
Bhai ye kisi ko zeb nahi deta k dusre per tag lagae. Allah Tala aapko or hume hidayat ataa farmae. Ameen...
مناظروں کی بجائے اگر یہی ماحول ہو تو فرقہ واریت کی بجائے امت واحدہ بن جائے۔
Iss time main yehi mahol unity lay ga munazra nahi
Beshak I love Shia because we all are Muslim only Muslim and every Muslim are brothers.
ماشاءاللہ آج دو اہل نظر ہستیوں کی گفتگو سننے کا موقع ملا ۔۔اللہ کا شکر ادا کرتا ہوں ۔۔۔
اسلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ
اوریا مقبول جان صاحب آپ نے آج سید جواد نقوی صاحب سے پروگرام کر کے مجھ پر احسان کیا ھے اس پر میں آپ کا شکر گزار ہوں ۔ایسے نفیس و بالغ النظر شخص کی گفتگو سن کر دل کو راحت پہنچی ھے الله پاک علامہ سید جواد نقوی صاحب کو صحت و تندرستی کے ساتھ ساتھ اقامت دین کی مزید توفیق دے آمین
Great to see the truth speaking media in this darkness
سید جواد نقوی صاحب کا انٹرویو بھت پسند آیا
اللہ تعالیٰ ان کی عمر دراز فرمائے آمین
سید جواد نقوی صاحب جیسے علماء کی ضرورت ہے. سنیوں کی اکثریت ان سے بہت پیار کرتی ہے
Surely you are among juhallas
@@syedshariq8486
یقین جانو آپ جیسے جاہلوں کو صرف دم کی کمی ہے ورنہ دو ٹانگوں پہ چلتے پھرتے ایسے گدھے ھو کہ جن گدھوں کے منہ لگنا میں اپنی توہین سمجھتا ہوں..
تم جیسے گدھے اسلام کے لیے ایک ناسور بن چکے ہیں. تم جیسے گدھوں میں آور مودی کے بھگتوں میں کوئی فرق نہیں سوایے اسکے کہ تجھ جیسے گدھوں کا جنم مسلم ماں باپ کے گھر ھو کر نام سے مسلم کہلاتے ھو..
ورنہ مودی کے بھگتوں کی طرح تجھ جیسے گدھوں کے برین میں بھی گوبر بھرا ہے
@@syedshariq8486enjoy your life, just don't heart, talk logically
پورا پروگرام سنا ، بہت اچھی اور علمی گفتگو ہوئی ، اللہ علامہ سید جواد نقوی صاحب اور اوریا مقبول جان صاحب کو عمر خضر دے ۔ ایسے لوگ ہمارے معاشرے کے لئے بہت ضروری ہیں ۔ اس پر فتن دور میں لوگوں کی قرآن و سنت کے مطابق رہنمائی کر رہے ہیں ۔
علامہ صاحب ایک نیک سیرت اور تحمل مزاج انسان ھے۔۔۔میں بریلوی سنی ھوں لیکن ان سے پیار کرتا ھوں
راہ حق کے علما کو اللہ صحت اور دراز عمر عطا فرمائے۔تاکہ موجودہ دور کی انسانیت ان سے مستفید ہوتی رہے ۔
Ustad e mohtaram Syed Jawad Naqvi ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤ From Kashmir Baramulla.
بہت کچھ سیکھنے کو ملا ہے, اس تاریخی گفتگو سے جزاک اللہ سیـّد جـواد نـقـوی, اوریا مـقبول جـان
بہت پیارا اور میٹھا انداز گفتگو ہے۔ ماشاء اللہ۔ بارک اللہ
Jwad Naqvi sahib jasa logon ki wajan sa Jo wahdat ki koshashan ho rhi han un ko Salam wo I jasa logon ki Umar lambi farmaen ameen
What a great session .. a way forward to muslim ummah.
Jazak Allah Orya sb. May you live long with great strength and Eman e Kamil.
I love ❤ syed jawad Naqvi ❤
اوریہ صاحب بہت اعلیٰ چوائیس شیعہ علماء اکرام میں سے یہ میرے سب سے زیادہ پسندیدہ عا لم ہے جو مال امہ کو ایک کرنا چاہتے ہے اللہ پاک ان جیسے لوگوں کی عمروں میں برکت دیں
ALLAH JAVAD NAQVI KO SALAMAT RAKHY 😢😢😢
❤ مولا سلامت رکھے اغاسید جواد نقوی کو آمین ثم آمین
We need people like you and maulana Naqwi sahib to guide the new generation. I live in USA and i can tell you that Muslim population here is more tolerant than any of the Muslims countris. All we need is to be united at la ihaha ilaAllah.
Syed Jawad Naqvi sahib Masha Allah boht Zabardast tajzia 🌹
The Man who change the world
As an online student of Ustad Syed Jawad Naqvi, I'm truly inspired by his remarkable efforts to promote unity among all sects in Pakistan. His dedication to fostering understanding and harmony within the diverse religious landscape of the country is commendable. It's also admirable to see him passionately spreading the teachings of Imam Khomeini, particularly the concept of 'Wilayat Faqih which emphasizes the Islamic system of governance. His work serves as a beacon of hope for a more inclusive and harmonious society. Thank you for sharing this important message, and may his efforts continue to have a positive impact on all of us. 🌟🤝
Sir ham ap k chanel SE kaafi video dekhtay hai
عالمِ اسلام کے بہترین لوگ
ماشاءاللہ
جزاک اللہ خیرا ۔۔۔ بہت ہی سبق آموز گفتگو ہوئی ہے ۔ نوجوان نسل کو اس طرح کے موضوعات سے راہ ہدایت ملے اس سے اچھا اور کیا ہو سکتا ہے۔ اللہ پاک ہمیں سیدھے راستے پر گامزن رکھے۔ آمین۔۔
ماشاءاللہ بہت خوب
اللہ پاک جناب اوریا مقبول جان اور عصر حاضر کے عظیم مفکر استاد محترم علامہ سید جواد نقوی کو سلامت رکھے
I being a sunni love Jawad Naqvi sahib.
I am a sunni, and i prefer to listen to Allama Jawad naqvi sb. JazakAllah for inviting him to your program.
Great man in the history of subcontinent,Syed Jawad Naqvi ♥️
اللہ پاک آپ سب لوگ جو حق کہتے اور حق پر ہیں، کی حفاظت فرمائے ۔
A man who can lead our nation ❤
وحدت امت۔۔۔ وقت کی ضرورت ہے ، اللّٰہ تعالٰی ہمیں اس کا راستہ اور توفیق عطا فرمائیں
I am sunny muslim but I love ( likes 👍 ) Alama Naqvi shb and many others shia ulmas indeed good 👍 work for real Islam
❤
خدا وند عالم آپ دونوں بزرگوں کو عزت صحت و سلامتی عطا فرمائے آمین ❤
سلام بر استاد محترم ❤
اللہ تعالیٰ ایسے علماء کا سایہ ہمارے سروں پر قائم ودائم رکھے
What an intellectual person Allama Jawad Naqvi is, MashaAllah. He is Alim e deen and philosopher at once. Amazing. Appreciation for Janab Orya Maqbool jan who is also a great scholar and person.
Agree with Jwaad Naqvee.100%such AllahPaak Olama e.haq kee hifazat farmae Aameen
Jazak Allah Khair. Very, very educative and eye opener discussion. Alas, we could educate ourselves and learn the right things. MAy Allah show us the right path and put us on the righteous path.Aameen.Ya Rabb Al Aalameen.
Respected Orya Maqbool Jaan, sahib. MAy peace, mercy and blessings of Allah be upon you and Palesti nians.
Aameen.
Aameen.
Mashah Allah
Jawad Naqvi sir is a very good person And all the Sunni soldiers from Jawad Naqvi Sahib love with all my heart
ماشاءاللہ بہت عمدہ گفتگو ہے ہر مکتبہ فکر کے علماء سے اس موضوع پر گفتگو کی ضرورت ہے
ہم حسنی حسینی سنی ہیں
اور علامہ سید جواد نقوی صاحب کو بہت پسند کرتے ہیں یہی لوگ ہیں جنہوں نے فرقوں میں امن قائم رکھا ہوا ہے اللّٰہ تعالیٰ آپ کی عمر صحت اور ایمان میں برکتیں عطا فرمائے
Bary afsoos ki BAAT hai khud ko sunni b kahlwaty ho AUR iss jaisy kaly kathmal ko b pasanad Kary ho
Shiea Abdullah ibn sbah yahoodi ghustakh KY parookar
Peer Abdul qadir jilani ko Syed hi nahi manaty Kun KY 11 sahrif Waly peer NY in shiea KY khulaf boohat khuch likha hy ghuniya TU tlibeen parho asool Deen parho aap kaisy Hassan Hussain Syed ho
@@SyedAhmadShah5060
Bhai,ye jhoot bol raha hai,ye Syed nahi hai.
@@rahimJajneri g aap Sahi kah rahy Hain
اللہ تعالی امت مسلمہ کو اتحاد عطا فرما ئے ۔
What a great effort M.r jan,
many sensable peoples very like this personality. this personaity his one of millions.....
So thank you about this oprtunity for listining..
یا الله امت مسلمہ کواتفاق عطا فرما. . . . . . امین ثمہ امین. . . . . . . . . . . . . . . . .
Very good step to unite muslims and give them awareness😢😢😢😢😢
A man and his love can change the world. thanks for your contributions
This is the time all Sumi and Shia Muslim should be together I am suni but Shia as well our Muslim brothers we should join together I am requesting all brother Shia and Sunni plez join together
Mashallah oriya Sb aj ap ny Kamal kr dia hy wahdat islami ki aj ap ny bunyad rkh di hy ap ko bahot pyar or mobarak ho
جذاک اللہ اوریا صاحب، آپ نے جواد نقوی صاحب کو بلایا اور میں نے پہلی بار ایک شیعہ عالم کو اتنا دور اندیش اور مکمل عالم پایا۔ جواد صاحب نے بہت خوبصورت انداز میں دور حاضر کے علماء کے مشاغل اور دین کے معاملے میں اندھا پن بیان کیا۔ میں انکی دل سے عزت کرتا ہوں۔ یہ سارا کریڈٹ آپ کو جاتا ہے کیونکہ آپ نے یہ بہت اچھا قدم اٹھایا ہے۔ اللہ آپ کو اجر عظیم عطا کرے آمین
آپ کو دوبارہ عرض کر رھا ہوں کہ جس طرح عمران خان نے لوگوں سے پیسا اکٹھا کر کے کینسر ہسپتال کی بنیاد رکھی اسی طرح آپ ایک اسلامی تعلیمی ادارے کی بنیاد رکھیں ۔
امت مسلمہ کو ائیسے ھی لوگ چاہیے جو مسلمانو ں کی بات کریں نہ کے فرقے کی i am suni
جزاکم اللہ فی الدارین ۔
ایک نہایت علمی نشست عمدہ گفتگو اور عصر حاضر کے تمام مسایل کا احاطہ اور ان کا حل یعنی علمی practical solution پر جامع گفتگو بہت کچھ سیکھنے کو ملا ۔ اللہ تعالی فلسطینیوں کی مدد فرما ئے اور سارے عالم اسلام کو علمی فکری اور جدوجہد کے سطح پر یکجا فرمائے آمین یا رب العالمین ۔
These Scholars are bacon light for Ummah.Allah bless Naqwi Sahiband Orya Sahib.
Excellent discussion! Agha Jawad Naqvi is an asset for the Pakistani nation. May Allah protect him always
آغا جان کی ایک علمی گفتگو پاکستان سیاست دانوں پہ باری ہے
I am Muslim ..I Love Jawad Naqvi
Jawad Hussain Naqvi sahab is the best Islamic Scholar in current times. . . Allah unko apne Hifz o Amaan main rakhy. . . Aameennnn
محترم جناب علامہ جواد نقوی صاحب اور محترم جناب اوریا مقبول جان آپ دونوں کی عظمت کو لاکھوں کروڑوں اسلام پیش کرتے ہیں
استاد جواد صا حب بہت بڑے عالم دین ہیں ۔اللہ تعالیٰ انکی کوششوں میں برکت ڈالے اور تمام امت کو وہ اکٹھا کرنے میں کامیاب ہو جائیں ۔ یقیناً وہ امت کا بہت بڑا سرمایہ ہیں ۔اللہ تعالیٰ انکو لمبی مجاہدانہ عمر عطا فرمائے ۔ أمین
Masha Allah great Muslim personalities
Both of you are hero of Muslim nation, your efforts can't forget.
بہت بہت زیادہ خوبصورت انداز بیان ، ایشوز رقت طاری کنرے والی گفتگو ، ماشاء اللہ اللہ ذوق سلامت رکھے
صل اللہ علیہ وسلم
❤❤❤
Allama Syed Jawad Naqvi sb ..one of the best lslamic scholar in the whole world...
An excellent philosophical conversation.
It is a must watch/listen.
Sir you are a great Alim. I am sunni from London
Allama jawad naqvi sahab k wajah se mere dil me ahle tashiyyo ( motadil) k liye muhabbat paida hui pichle 2 saalo se
جب تک امت میں اتحاد نہیں ہو گا،دین و دنیا کی ثنویت ختم نہیں ہو گی تب تک یہ امت نہیں بلکہ کچھ فرقوں کا مجموعہ ہو گی یہ کام آ پ جیسے لوگ کر سکتے ہیں ۔آپ ہی بارش کا پہلا قطرہ بن جائیں ۔
i came to know about sir javed naqvi through Engineer mirza, now he is one of my favorite scholar
Allah jawad naqwi aur orya jaan saab ki umar me barqat farmaaye aameen ❤
Add name of molana Tariq Jameel sahiab
One of the best shia Alam. Great I am impressed with the first the shia Alam.
He is real Shia Muslim Ma Sha Allah ❤from a brilvi TLP UK Kashmir
im Sunni I love Allama Jawan Naqvi Sb. .
MASHA ALLAH
I am watching from Srinagar Kashmir
Orya sahab its a request kindly ap in aalim k sath regular programs karen.. Bht asar hy inki baton men.. Hamari youth k lye in jesy ulma ko sunne ki bht zarurat hy
Allama jawad naqvi is great scholar. Working on unity among Muslims.
Very nice talk. Allah Talah unite us all Ameen. Jazakalllah u Khair Orya Sahab
سلام بر استاد محترم سید جواد نقوی حفظہ اللہ
I am sunni and like Allama Jawad Naqvi sahb... Both Sunni and Shia need olama like him
کریم اللّه بحق اہل بیتؑ، علامہ سید جواد نقوی صاحب اور اوریا مقبول جان صاحب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے ۔۔۔❤
Best ever discussions by our Ustad e Mohtarram to a Historian renowned scholar.
Mashallah great debate
اللہ تعالٰی ، پاکستان کی فضا بھائی چارہ، اخوت، اور رواداری سے بھر دے۔
اور تمام مسلمان، بلکہ پاکستان کے رہنے والے دیگر مذاہب بھی مل کر شعور و بیداری کے ساتھ دشمنوں کا مقابلہ کریں۔
I am sunni and i really respect Syed Jawad Naqvi sahab.. love and respect for both orya sahab.
𝐣𝐚𝐧𝐚𝐦 𝐟𝐢𝐝𝐚𝐲 𝐬𝐚𝐲𝐞𝐝❤
Mola agha jawad naqvi ko apny hifzo aman mai rakkhy ❤❤
The most positive discourse snd Allama Sahib is the great reformer of Islam as well as renowned scholer of Muslim uma,long live Allama Sahib.The only person in Muslim philosophers.
اگر آج کے دور میں جنابِ ابوذر غفاری کو دیکھنا چاہتے ہیں تو سید جواد نقوی کو دیکھنا چاہیئے سچا اور کھرا انسان ❤❤❤❤❤❤❤
ابو ذر غفاری مسلمان جبکہ شیعہ کافر ہے مناسبت کیسی