Ajeeb Bayan 😍 Maulana Ibrahim Sahab Dewla Nematoon Ka Wazifa نعمتوں کا وظیفہ Heart Touching Bayan

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 1 ธ.ค. 2024

ความคิดเห็น • 47

  • @zubairizubairi9629
    @zubairizubairi9629 11 หลายเดือนก่อน +1

    مولانا ابراہیم دیولہ صاحب اس وقت قطب ھیں عجیب بیانات کر رہے ہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے لاڈلے روحانی بیٹے ھیں زبردست طریقے سے دعوت وتبلیغ کی محنت کر رہے ہیں

  • @abdulwaheed8662
    @abdulwaheed8662 11 หลายเดือนก่อน +3

    May Allah give moulana best rewards here and here after and give him health and strength with afiyat

  • @MH-oz5ig
    @MH-oz5ig 10 หลายเดือนก่อน +1

    Allah hajrat ki umar me barkat Ata farmawe hifazat farmawe ummat ko qadar Karne ki tawfiq ata kare istifade ki tawfiq ata kare ameen

  • @muhammadganja4330
    @muhammadganja4330 ปีที่แล้ว +3

    Allah Hmare bado ka saya ham par kayam or dayam farmave

  • @mohammedalthaf3563
    @mohammedalthaf3563 ปีที่แล้ว +9

    Allah hazrat ke Umar me barkat atta farmaye

  • @MdsadamHusen-uq3lx
    @MdsadamHusen-uq3lx ปีที่แล้ว +1

    Allah pak hamsab ko nek aamal

  • @mohammadsamiullah4980
    @mohammadsamiullah4980 ปีที่แล้ว +1

    Alhamdulillah

  • @AliAhmed-ku3wz
    @AliAhmed-ku3wz 7 หลายเดือนก่อน

    ♥ from Pakistan 🇵🇰 ♥. MashaAllah ♥

  • @Sanaullah-ox1vc
    @Sanaullah-ox1vc 8 หลายเดือนก่อน

    Mash Allah ❤

  • @duroodshareefkywaqiyataurm7110
    @duroodshareefkywaqiyataurm7110 ปีที่แล้ว +16

    مولانا ابراہیم دیولہ صاحب اس وقت کے کتب ہے حضرت کی بیانات سے معلوم ہوتا ہے اللّٰہ پاک حضرت کی زندگی میں برکت دے آمین ثمہ آمین

    • @nadeemsiddiqui3281
      @nadeemsiddiqui3281 ปีที่แล้ว

      Kutub kya hota h

    • @duroodshareefkywaqiyataurm7110
      @duroodshareefkywaqiyataurm7110 ปีที่แล้ว

      @@nadeemsiddiqui3281 ابدال، قطب وغیرہ، ہم معنی الفاظ ہیں، حدیث میں ابدال کے متعلق یوں ذکر آیا ہے کہ: حضرت علی رضی اللہ عنہ سے بعض لوگوں نے گزارش کی کہ آپ اہل شام پر لعنت اور بد دعا فرمادیں، تو حضرت علی رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ ایسا ہرگز نہیں کیا جاسکتا، اس لیے کہ میں نے تو جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے فرماتے ہوئے سنا ہے کہ ملک شام میں چالیس ابدال ہوتے ہیں، جب ان میں سے کسی ایک کی وفات ہوجاتی ہے توان کی جگہ دوسرے کو قائم مقام کردیا جاتا ہے، اور انھیں کی برکت اور دعاوٴں سے اللہ تعالیٰ بارش برساتا ہے، اور کفار اور دشمنوں کے خلاف اہل شام کی مدد کرتا ہے، اور انھیں کی برکت سے اہل شام کے اوپر سے عذاب کو دور فرماتا ہے۔ (مشکاة شریف)
      جن ممالک یا صوبے یا علاقہ میں آسمانی آفات اور بلائیںآ تی ہیں، اس کی وجہ عام طور پر یہ ہوتی ہے کہ وہاں والوں کی طرف سے خدا کی نافرمانی حد سے تجاوز کرجاتی ہے حتی کہ ان سے قطب وابدال کی توجہات ہٹ جاتی ہیں، خدا تعالیٰ بھی سخت ناراض ہوجاتا ہے، جس کے نتیجے میں آسمانی عذاب اور آفات ان پر آپڑتی ہیں۔ قطب وابدال کا معاملہ پوشیدہ ہوتا ہے اور ائمہ مجتہدین اور مجددین کا حال پوشیدہ نہیں ہوتا ہے، راہِ نبوت، راہ ولایت سے اعلیٰ اور فائق ہوتی ہے، اور حضرات صحابہٴ کرام میں سے ہرایک کو قطب وابدال سے اعلیٰ درجہ حاصل تھا، اور ائمہ مجتہدین اور فقہاء ومحدثین اور ہرصدی میں آنے والے مجددین کا کام ہی منہاجِ نبوت اور صحابہٴ کرام کے طریقہ کو زندہ کرنا اور شرک وبدعت کو دین سے نکال کر مٹانا ہے، اس لیے صرف حضرات صحابہٴ کرام اور خلفائے راشدین اور ان کے طریقوں کو زندہ کرنے والے ائمہ مجتہدین اور ہرصدی کے مجددین کا اتباع کرنا ہم سب پر لازم ہے۔

    • @duroodshareefkywaqiyataurm7110
      @duroodshareefkywaqiyataurm7110 ปีที่แล้ว

      @@nadeemsiddiqui3281 حضرت حکیم الامت مولانا اشرف علی تھانوی قدس سرہ نے ”التکشف“ میں مسند احمد کی ایک روایت نقل فرمائی ہے جس کا ترجمہ یہ ہے:
      شریح بن عبید سے روایت ہے کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ کے روبرو اہل شام کا ذکر آیا کسی نے کہا اے امیرالموٴمنین ان پر لعنت کیجیے، فرمایا نہیں، میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا ہے فرماتے تھے کہ ابدال (جو ایک قسم ہے اولیاء اللہ کی) شام میں رہتے ہیں اوروہ چالیس آدمی ہوتے ہیں جب کوئی شخص ان میں سے مرجاتا ہے اللہ تعالیٰ اس کی جگہ دوسرا شخص بدل دیتا ہے ان کی برکت سے بارش ہوتی ہے اور ان کی برکت سے اعداء (دشمنوں) پر غلبہ ہوتا ہے اور ان کی برکت سے اہل شام سے عذاب (دنیوی) ہٹ جاتا ہے۔ (رواہ احمد)
      آگے حضرت تھانوی علیہ الرحمن فرماتے ہیں کہ صوفیا کے ملفوظات ومکتوبات سے اقطاب، اوتاد، غوث کے الفاظ اور ان کے مدلولات کے صفات، برکات وتصرفات پائے جاتے ہیں اوپر ذکر کردہ حدیث سے جب ایک قسم کا اثبات ہے تو دوسرے اقسام بھی مستبعد نہ رہے، برکات تو اس حدیث میں مذکور ہیں اور تصرفات تکوینیہ قرآن مجید میں حضرت خضر علیہ السلام کے قصہ سے ثابت ہوتے ہیں۔
      دنیا میں از قبیل اصلاح معاش اور انتظام امور جو تغیرات ہوتے ہیں انھیں کو تکوین کہا جاتا ہے۔ اللہ تعالیٰ کے اولیاء دو قسم کے ہوتے ہیں ایک قسم ان حضرات کی جن سے مخلوق کے ارشاد ہدایت واصلاح قلب، تربیت نفوس اور اللہ تعالیٰ کے قرب وقبول کے طریقوں کی تعلیم سپرد ہوتی ہے وہ اہل ارشاد کہلاتے ہیں، ان میں سے جو اپنے زمانہ میں افضل واکمل ہو اور اس کا فیض اتم واعم ہو وہ قطب الارشاد کہلاتا ہے۔
      دوسری قسم ان ولیوں کی جن سے متعلق اصلاح معاش وانتظام امور دنیویہ اور دفع بلیات ہے کہ اپنی ہمت باطنی سے باذن الٰہی ان امور کی درستی کرتے ہیں ان کے اختیار میں خود کچھ نہیں ہوتا، یہ حضرات اہل تکوین کہلاتے ہیں اور ان میں سے جو سب سے اعلی اور اقوی اور دوسروں پر حاکم ہوتا ہے اسے قطب التکوین کہتے ہیں، ان کی حالت مثل حضرات ملائکہ علیہم السلام کے ہوتی جن کو مدبرات امر فرمایا گیا ہے۔
      قطب، ابدال، غوث وغیرہ اولیاء کی قسمیں ہوتی ہیں جسے اولیاء اللہ ہی جانتے پہنچانتے ہیں، اور یہ انھیں کی اصطلاح ہے، عام لوگوں کو ان اسرار کے درپے نہیں ہونا چاہیے۔
      جس بات کا ہرانسان مکلف ہے یعنی رضائے الٰہی کے حاصل کرنے کے طریقے کو جاننا سیکھنا اسی کی کوشش میں لگے رہنا چاہیے۔

    • @shahbazkhalfe9537
      @shahbazkhalfe9537 ปีที่แล้ว

      Aameen ya rab

  • @javedshaikh8282
    @javedshaikh8282 ปีที่แล้ว +1

    Allah molana ki zindagi me khub Barkat de

  • @adilashraf2859
    @adilashraf2859 ปีที่แล้ว +1

    Allah pak humary hazarth ji key umar shareef mai barkatha farmey ameen hazarth ji please dua key darkastha hai please

  • @janmuhammad2183
    @janmuhammad2183 ปีที่แล้ว +2

    Ya ALLAH tera shuker hea

  • @AqibKhattak-u8c
    @AqibKhattak-u8c ปีที่แล้ว +2

    Ameen suma ameen

  • @munazzaalim240
    @munazzaalim240 ปีที่แล้ว +1

    صل اللہ علی حبیبہ محمد وآلہ واصحابہ وبارک وسلم

  • @Islamitalimataurtabligh
    @Islamitalimataurtabligh ปีที่แล้ว +3

    Allah fikr E aakhirat ata farmaye

  • @devilgamer-ye5pd
    @devilgamer-ye5pd ปีที่แล้ว

    Mashaallah ❤

  • @Mahmood-Trader
    @Mahmood-Trader ปีที่แล้ว +5

    Mashallah

  • @Sanaullah-ox1vc
    @Sanaullah-ox1vc 8 หลายเดือนก่อน

    ❤❤❤❤❤❤

  • @MuhammadAbdullah-tn5oi
    @MuhammadAbdullah-tn5oi ปีที่แล้ว +2

    MASHALLAH ❤

  • @tahirsaify5324
    @tahirsaify5324 ปีที่แล้ว +1

    Mashaallah

  • @asifasifmehmood6570
    @asifasifmehmood6570 ปีที่แล้ว +1

    Jazaka Allah

  • @waniirfan8173
    @waniirfan8173 ปีที่แล้ว +1

    Mashallah Allah pak apki zindghi ma barkat naseeb kray

  • @asifasifmehmood6570
    @asifasifmehmood6570 ปีที่แล้ว +1

    Subhan Allah

  • @EliyaasSk
    @EliyaasSk ปีที่แล้ว +1

    Good

  • @noman.nazeerbk
    @noman.nazeerbk ปีที่แล้ว

    Mashallah ❤️

  • @tablighibayans
    @tablighibayans ปีที่แล้ว

    00:40
    4:50
    22:30

  • @asifasifmehmood6570
    @asifasifmehmood6570 ปีที่แล้ว

    Dua ki drwast

  • @AbdulRaheem-vr8li
    @AbdulRaheem-vr8li ปีที่แล้ว

    Assalam alaikum warahmatullah kal baroze hafte our attwer pura puranan jhod Karnataka Bangalore Sultan Shah rh jhod thi details

  • @renewskill
    @renewskill ปีที่แล้ว +1

    Need this duwa where i get this @ 5:10

  • @shaikhiliyas
    @shaikhiliyas ปีที่แล้ว +2

    8:50 Sirf 05 Kaam Ki Dawat Nahi

  • @IslamicScholar313
    @IslamicScholar313 ปีที่แล้ว +1

    حضرت جی مولانا سعد صاحب بھی کتب الکتاب ہے

  • @IslahiBayanClips-eb6xp
    @IslahiBayanClips-eb6xp ปีที่แล้ว

    Mashallah

  • @masterzubairkhanpuri148
    @masterzubairkhanpuri148 ปีที่แล้ว

    Mashallah