دلی کے لذیذ کھانوں کے بارے میں ثناۃ خان کی شستہ اردو میں ذکر سن کر ایسا لگا کہ ہم نے نہ کھا کر بھی وہ کھانے اسی ماحول میں چکھ لیۓ اور ہندؤں کا مسلمانوں کا روزے کی حالت میں ان کا خیال رکھنا اور کھانے پینے سے پرہیز کرنا یہ سن کر بہت خوشی ہوئ۔ کاش ہم بھی کبھی یہ دیکھ لیتے اور اس ماحول کو بھی تجربہ کر لیتے۔ چلیں سن سن کر خوشی تو مل ہی جاتی ہے۔ ماشاء اللہ
ثناء خان کا شستہ لہجہ نے ماضی کی یاد تازہ کردی ..... بڑے بوڑھے مرحومین یاد آگئے .... الفاظ , لہجہ , تلفظ لاجواب
مزہ آگیا
بہت بہترین اردو
ہم پاکستان میں رہ کر پرانی دلی کا بہت ذکر سنتے آئے اور ذوق و شوق سے سنتے رہے پر دیکھنے کی حسرت ہی رہ گئی ۔
دلی کے لذیذ کھانوں کے بارے میں ثناۃ خان کی شستہ اردو میں ذکر سن کر ایسا لگا کہ ہم نے نہ کھا کر بھی وہ کھانے اسی ماحول میں چکھ لیۓ اور ہندؤں کا مسلمانوں کا روزے کی حالت میں ان کا خیال رکھنا اور کھانے پینے سے پرہیز کرنا یہ سن کر بہت خوشی ہوئ۔ کاش ہم بھی کبھی یہ دیکھ لیتے اور اس ماحول کو بھی تجربہ کر لیتے۔ چلیں سن سن کر خوشی تو مل ہی جاتی ہے۔ ماشاء اللہ
آنکھیں اور دل کھلے رکھیں، پاک و ہند کے ساتھ ساتھ دنیا میں ہر جگہ نظر آ جائے گا
Wow
Very nice 😊😋
How sweet❤
❤❤❤❤
ان دنوں گرچہ دکن میں ہے بڑی قدر سخن
کون جائے ذوقؔ پر دلی کی گلیاں چھوڑ کر
right says but every positive thing have negative too oor vice versa
یہاں کیا بات ہوئی ؟
@@ibrahimsyed7387 i also belong to such kind of society but i know negative point too
@@usmanrafiq7080
Please write what you want to say.
@@ibrahimsyed7387 sir nothing but different way of thinking
Hakeem ajmal khan qadiani thay un ka dawakhana radio pakistan karachi k barabar ab bhee hay
Mery. Tu. Aankh on. M. Aansoo. Aa. Gai. Kia. Piara. Log. Hai
اللّٰہ تعالیٰ حکیم اجمل خان صاحب کے درجات بلند فرمائے آمین ثم آمین
God.yare.nic