شعیب بھائی اسلام علیکم بھائی آپ بڑے صاف گوئی کے ساتھ اور بہترین طریقے سے ویڈیوز اپلوڈ کرتے ھو جس پر آپ مبارکباد کے مستحق ہے ۔بھائی اس طرح خدمت خلق پر آپ کے اعمال نامے میں نیکیوں کا بھی اضافہ ھو گا اور آپ کے رزق میں برکت ھوگی۔جزاک اللہ
Bhai Bina dayod k solar panel sahi out put nhi deta kya Ya Direct0+or - se connection kare to koi dikkat thodi hai Ya usme amp Kam ho jate hai Bata na bhai es breme
Ye diode ki bypass configuration hoti hai safety feature hota hai, takay agr kisi cell pe shade ajai to wo current produce karnay k bajai consume karna start kardeta hai aur phr heat hokay kharab hojata hai, aisi condition mien diode bakhi cells ka current bypass kardeta hai aur shade wala cell kharab nhi hota isse solar panel ki efficiency barhjati hai or u can say life barhjati hai kharab nhi hota...
Nice इन्फॉर्मशन भाई 👌🏻👌🏻👌🏻👌🏻 भाई मेरे पास 21वोल्ट 36 wat का सोलर पॅनल है वो करंट 2.5एम्पियर हि देता है वहापे 5 एम्पियर करंट मिलने के लिए कूच आयडिया बतादो plz रिप्लाय me
Thank you 😊 th-cam.com/video/EOi90eGTMEg/w-d-xo.html Also check the diode , Check wiring and connections, Check the joint in the junction box. If it is all clear, then the cells of the internal bus bar of the solar panel are also damaged .
@@shoaibalamkhan21 थँक्स भाई 🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻 सब चेक किया है उसके स्पेसिफिकेशन मे ओरिजनल करंट 2.5 हि लिखा है. मेरा सवाल ये है कि किसी तारिकेसे वो करंट बढाया जा सकता है क्या ?
@@ashirwadladvideo803 Now I understand your word. No it's not possible. If you want to increase more ampere or watt ,So you have to install more panels
السلام علیکم! بھائی میرے پاس 150 واٹ کا 15 ڈائیوڈ والا سولر پینل ہے اور اس کے ڈائیوڈ خراب ہو گئے تھے اور میں نے چینج کیے ہیں لیکن اس کی آؤٹ پٹ کرنٹ کم آ رہی ہے۔ پلیز اس کا کوئی حل بتا دیں۔ کہ سپیڈ تیز ہو جائے۔ شکریہ۔ اپ کی ویڈیوز سے بہت کچھ سیکھنے کو ملتا ہے۔ آپ بڑی ڈیٹیل سے اور آرام سے گائیڈ کرتے ہیں۔ 👍
وعلیکم السلام جو اپ نے ڈائوڈ نکالے تھے اپ نے اسی نمبر اسی ویلیو کے لگائے ہوں گے پھر بھی پہلے جیسی اؤٹ پٹ نہیں ارہی تو اپ کے سولر پینل کے سیل بھی ڈیمج ہو گئے ہوں گے ۔ جس وجہ سے پینل کی آؤٹ پٹ کم ہوجاتی ہے ، اس کے علاوہ اؤٹ پٹ کے اور جو مسائل اتے ہیں وہ وائرنگ اور لوزنگ وغیرہ کی وجہ سے بھی اتے ہیں
At the Same time Har dukaan daar kay apna price hoty hn normally to yah Sasta Hai 10 ,15 ,20 rupy ya wholesale mein isse bhi Sasta aapko mil sakta hai, rate Ek Jaise Nahin Hote.Depends on the currency value, rate kay baray main fixed Nahin kah sakta main.Thank you😊
Bhi soler palate main volte a rhy hain diote ki oper wali jaga say lakin dc fan wagra ni chal rha or diote bi thek hy jo diote k nach 2 line lagi hain un main volt ni day rha ki problem ho gi k thek ho jay
junction box me diode tak volt arhy hn. Load disconnect kr k volt check kren wire connection tak ... wire ka masla b hoskta ha or connection ka b .. jha tak volt arahy hn ap wha load laga k check krlen..
@@shoaibalamkhan21 jahan voltage a rhy hain wahan bi load Chala Hy phir bi ni chal rhy fan wagra .diode bi otr Kar bi loed dala phir bi ni chal rha wire Dono thek hain
@@sufwanahmed5231 bhai agr junction box k points sab thek hai to hoskta hai apke panel k cell damage hon cell series me lagyhoa hoty hn agr 1 bhi kharaab hojy to series disconnect hojati hai agr ap bypass kr skty hn to apka masla solve hojyga.. lekin output kam hojygi
نہیں ایسی بات نہیں ہے( milivolt 39)یہ ڈیجیٹل میٹر ہے اس کے اندر ہمارے ملی ولٹ شو ہو رہے ہوتے ہیں.ارتھ کی وجہ سے اگر ہماری پروپ کہیں ٹچ بھی ہو رہی ہو تو ملی وولٹ شو ہو رہے ہوتے ہیں کیوں کہ میں meter probe پر ہاتھ لگا رہا ہوں میٹر میں( V )سے پہلے( m )لکھا ہوا نظر آ رہا ہے۔ اس کا مطلب وہ ملی وولٹ ہیں ۔
پیارے بھائی جان السلام علیکم اپ کی ویڈیو دیکھی ہے اپ جو پلس اور مائنس کے بارے میں بتا رہے ہیں میرے خیال میں جو ڈائی ووٹ کی وائٹ کلر کی لائن ہوتی ہے یہ پلس ہوتی ہے اور دوسری جو بلیک سائیڈ ہوتی ہے وہ مائنس ہوتی ہے لیکن اپ ویڈیو میں سفید رنگ والی لائن کو مائنس بتا رہے ہیں مجھے سمجھا دیجیے ہو سکتا ہے میں ہی غلط ہوں
وعلیکم السلام ! جی بھائی جان ، ڈائوڈ کی جو وائٹ لائن ہوتی ہے وہ کیتھوڈ ہوتی ہے کیتھوڈ مطلب نیگٹو پوائنٹ ہوتا ہے۔ اس کی تھیوری تفصیل میں ہے لیکن میں اپ کو سمجھانے کی کوشش کرتا ہوں ۔ میں اپ کی بات سمجھ رہا ہوں اپ جو کہنا چاہ رہے ہیں اپ کو کنفیوژن یوں ہو رہی ہے دیکھیں میں اپ کو سمجھاتا ہوں۔ یہ ڈائوڈ ریکٹیفائر ڈائوڈ ہے مطلب ہم اس سے ریکٹیفائر کرتے ہیں اے سی کو ڈی سی میں کنورٹ کرتے ہیں اس میں دو پوائنٹ ہوتے ہیں ایک اینوڈ + ایک کیتھوڈ - یہ آگے تعصب کرتا ہے forward bais کام کرتا ہے مطلب ہم اگر اس کے نیگٹو cathode پوائنٹ پہ نیگیٹو لگائیں گے تو وہ ہمیں پلس والی سائیڈ سے فارورڈ ہو کے نیگیٹو ملے گا اسی طریقے سے اگر ہم اس کے پوزیٹو anode سائیڈ پہ پوزیٹو لگائیں گے تو ہمیں نیگٹو والی سائیڈ سے پوزیٹو ملے گا۔ ڈائوڈ کو استعمال کرنے کے طریقہ کار مختلف ہوسکتے ہیں۔ تھیوری اور بھی ہے لیکن میں نے اپ کو مختصر بتایا ہے خاص پوائنٹ ۔
@@pathanworld2000 ji yhi treeqa ha ap meri video se help le skty hn isky elawah panel k internal sell bhi damaged hojtay hain reason or bhi hoty hn, without check nhi btaya ja skta technician ko check krayn
Problem pannel me hai ya inverter me av mai Saudi aaya hu ac ka kam krta hu Kapil presan kr diya h majre me bhej kr bol raha banao bs videos dhudhte hue aa gya
@@pathanworld2000 pahly connection hata kr voltage check krlen junction box se step by step check kren wire ka b masla hota h apko khu troubleshoot krna hoga
بھائی ampare زیادہ اہمیت رکھتے ہیں میرے پاس 5v کا سولر پینل ہے وہ بھی 20 وولٹ دیتا ہے مگر اس پر dc فین نہیں چلتا 10 se 7 ampre zarori hone chahiye aise pannel k liye
شارٹ سرکٹ میں صحیح وولٹیج آجانا بھی اہمیت رکھتے ہیں۔ بھائی میں نے تو سب چیک کرلیا الحمدللہ ایک مہینے سے زیادہ ہوگیا ہے اس کو استعمال بھی کر رہے ہیں لوڈ کے ساتھ۔ آپ اگلی ویڈیو بھی دیکھیں جس ویڈیو میں اسکا p.w.m control چارجر بھی مرمت کیا گیا ہے۔ شکریہ
جہاں پہلے شارٹ سرکٹ تھا وہاں اب آؤٹ پٹ کے مطابق صحیح وولٹیج آرہے ہیں اور آپ کہہ رہے ہیں وولٹیج کسی کام کے نہیں ہیں۔ جو آپ چیک کرنے کا کہ رہےہیں وہ سب میں چیک کر چکا ہوں سب کچھ ٹھیک ہے۔ جہاں یہ سولر پینل لگا ہوا ہے۔ الحمدللہ ایک مہینے سے زیادہ ہوگیا ہے اس کو استعمال بھی کر رہے ہیں ۔ آپ Next ویڈیو بھی دیکھیں جس ویڈیو میں اسکا pwmچارجر بھی مرمت کیا گیا ہے۔ شکریہ
شعیب بھائی اسلام علیکم
بھائی آپ بڑے صاف گوئی کے ساتھ اور بہترین طریقے سے ویڈیوز اپلوڈ کرتے ھو جس پر آپ مبارکباد کے مستحق ہے ۔بھائی اس طرح خدمت خلق پر آپ کے اعمال نامے میں نیکیوں کا بھی اضافہ ھو گا اور آپ کے رزق میں برکت ھوگی۔جزاک اللہ
وعليكم السلام، وجزاك الله خيرا. 😊❤
Shoaib bhai great very informative video ❤
Thanks bro
Good job 👍
Keep it up 👍🏻
Excellent work ❤❤❤
keep it up
Thanks 😊
میرا نام بھی شعیب ہے بھائی
@@SKSOUND72 ❤
Very good
Bhai Bina dayod k solar panel sahi out put nhi deta kya
Ya Direct0+or - se connection kare to koi dikkat thodi hai
Ya usme amp Kam ho jate hai
Bata na bhai es breme
Ye diode ki bypass configuration hoti hai safety feature hota hai, takay agr kisi cell pe shade ajai to wo current produce karnay k bajai consume karna start kardeta hai aur phr heat hokay kharab hojata hai, aisi condition mien diode bakhi cells ka current bypass kardeta hai aur shade wala cell kharab nhi hota isse solar panel ki efficiency barhjati hai or u can say life barhjati hai kharab nhi hota...
Nice ❤👍
Ap soler ka bhi kam keya kare
Nice इन्फॉर्मशन भाई 👌🏻👌🏻👌🏻👌🏻
भाई मेरे पास 21वोल्ट 36 wat का सोलर पॅनल है वो करंट 2.5एम्पियर हि देता है वहापे 5 एम्पियर करंट मिलने के लिए कूच आयडिया बतादो plz रिप्लाय me
Thank you 😊
th-cam.com/video/EOi90eGTMEg/w-d-xo.html
Also check the diode , Check wiring and connections, Check the joint in the junction box. If it is all clear, then the cells of the internal bus bar of the solar panel are also damaged .
@@shoaibalamkhan21 थँक्स भाई 🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻
सब चेक किया है उसके स्पेसिफिकेशन मे ओरिजनल करंट 2.5 हि लिखा है.
मेरा सवाल ये है कि किसी तारिकेसे वो करंट बढाया जा सकता है क्या ?
@@ashirwadladvideo803 Now I understand your word. No it's not possible. If you want to increase more ampere or watt ,So you have to install more panels
❤
Me bhi sikhna chata hu
Bhai bht khoob ap ne ye multimiter kitni price me lia he is ka model number dscrption me de do plz
UNI-T U70B
میرے پاس بھی آ جاؤ ایک سولر میں مسئلہ ہے ۔
جناب میں نے ایسا کب کہا کہ آپ کا مسئلہ میں حل کروں گا ۔ میں نے کہا ہے آپ لوگ خود کرلیا کریں😁😉
السلام علیکم!
بھائی میرے پاس 150 واٹ کا 15 ڈائیوڈ والا سولر پینل ہے اور اس کے ڈائیوڈ خراب ہو گئے تھے اور میں نے چینج کیے ہیں لیکن اس کی آؤٹ پٹ کرنٹ کم آ رہی ہے۔
پلیز اس کا کوئی حل بتا دیں۔ کہ سپیڈ تیز ہو جائے۔
شکریہ۔
اپ کی ویڈیوز سے بہت کچھ سیکھنے کو ملتا ہے۔ آپ بڑی ڈیٹیل سے اور آرام سے گائیڈ کرتے ہیں۔ 👍
وعلیکم السلام
جو اپ نے ڈائوڈ نکالے تھے اپ نے اسی نمبر اسی ویلیو کے لگائے ہوں گے پھر بھی پہلے جیسی اؤٹ پٹ نہیں ارہی تو اپ کے سولر پینل کے سیل بھی ڈیمج ہو گئے ہوں گے ۔ جس وجہ سے پینل کی آؤٹ پٹ کم ہوجاتی ہے ، اس کے علاوہ اؤٹ پٹ کے اور جو مسائل اتے ہیں وہ وائرنگ اور لوزنگ وغیرہ کی وجہ سے بھی اتے ہیں
@@shoaibalamkhan21 جی شکریہ
Bhai 100 watt solar panel me kitne ampiar ka diode lagayen
3 ya 4 Amps ka laga len
100wtt me kitna diode lag ga
@@Rajaofficial54 2 hi
Divart jo ap ny change kiye hain ye ktny k mil jaty hain ?
At the Same time Har dukaan daar kay apna price hoty hn normally to yah Sasta Hai 10 ,15 ,20 rupy ya wholesale mein isse bhi Sasta aapko mil sakta hai, rate Ek Jaise Nahin Hote.Depends on the currency value, rate kay baray main fixed Nahin kah sakta main.Thank you😊
Thanx bs aik rough se idea chye tha k rate ka
Asalamallah wrakathu🤲 gi
Walaekumasalam
Bhai kitne namber wale diode hi
10A10 - 10A 1000V rectifier diode
Volt poray Aa rahay hon or Ampair Kam aye to kaya problem ho gi
panel khrab internal Cell damage
بعض لوگ کہتے ہیں کہ ڈائووڈ کے بغیر کام کرتے ہیں
@@NoorGhaffar-r9p جی ہاں ممکن ہے ڈائیوڈ کے بغیر کام کر سکتا ہے لیکن اپ یہ بھی سوچیں کہ کوئی بھی پارٹ لگانے کا مقصد ضرور ہوتا ہے
😊😊
😊
Bhi soler palate main volte a rhy hain diote ki oper wali jaga say lakin dc fan wagra ni chal rha or diote bi thek hy jo diote k nach 2 line lagi hain un main volt ni day rha ki problem ho gi k thek ho jay
junction box me diode tak volt arhy hn. Load disconnect kr k volt check kren wire connection tak ... wire ka masla b hoskta ha or connection ka b .. jha tak volt arahy hn ap wha load laga k check krlen..
@@shoaibalamkhan21 jahan voltage a rhy hain wahan bi load Chala Hy phir bi ni chal rhy fan wagra .diode bi otr Kar bi loed dala phir bi ni chal rha wire Dono thek hain
@@sufwanahmed5231 bhai agr junction box k points sab thek hai to hoskta hai apke panel k cell damage hon cell series me lagyhoa hoty hn agr 1 bhi kharaab hojy to series disconnect hojati hai agr ap bypass kr skty hn to apka masla solve hojyga.. lekin output kam hojygi
Bhai mere pass 50 watt ka panel hin diode kitne watt ka lagega
Rectifier diode Laga to koe b skte hn Ye 10 Ampere ka hai ap issy kam ka use krlen ya same laga lain
جب آپ نے ریپئیر سے پہلے وولٹ چیک کیے تو 39 وولٹ سے کچھ زائد آرہے تھے، اس کا کیا مطلب؟
نہیں ایسی بات نہیں ہے( milivolt 39)یہ ڈیجیٹل میٹر ہے اس کے اندر ہمارے ملی ولٹ شو ہو رہے ہوتے ہیں.ارتھ کی وجہ سے اگر ہماری پروپ کہیں ٹچ بھی ہو رہی ہو تو ملی وولٹ شو ہو رہے ہوتے ہیں کیوں کہ میں meter probe پر ہاتھ لگا رہا ہوں
میٹر میں( V )سے پہلے( m )لکھا ہوا نظر آ رہا ہے۔ اس کا مطلب وہ ملی وولٹ ہیں ۔
Barkat Bhutto
Aap ki rehiash kaha hai
Korangi Karachi
Ap kid are me hn hm be ani some chek krwani ha
پیارے بھائی جان السلام علیکم اپ کی ویڈیو دیکھی ہے اپ جو پلس اور مائنس کے بارے میں بتا رہے ہیں میرے خیال میں جو ڈائی ووٹ کی وائٹ کلر کی لائن ہوتی ہے یہ پلس ہوتی ہے اور دوسری جو بلیک سائیڈ ہوتی ہے وہ مائنس ہوتی ہے لیکن اپ ویڈیو میں سفید رنگ والی لائن کو مائنس بتا رہے ہیں مجھے سمجھا دیجیے ہو سکتا ہے میں ہی غلط ہوں
وعلیکم السلام ! جی بھائی جان ، ڈائوڈ کی جو وائٹ لائن ہوتی ہے وہ کیتھوڈ ہوتی ہے کیتھوڈ مطلب نیگٹو پوائنٹ ہوتا ہے۔ اس کی تھیوری تفصیل میں ہے لیکن میں اپ کو سمجھانے کی کوشش کرتا ہوں ۔ میں اپ کی بات سمجھ رہا ہوں اپ جو کہنا چاہ رہے ہیں اپ کو کنفیوژن یوں ہو رہی ہے دیکھیں میں اپ کو سمجھاتا ہوں۔ یہ ڈائوڈ ریکٹیفائر ڈائوڈ ہے مطلب ہم اس سے ریکٹیفائر کرتے ہیں اے سی کو ڈی سی میں کنورٹ کرتے ہیں اس میں دو پوائنٹ ہوتے ہیں ایک اینوڈ + ایک کیتھوڈ - یہ آگے تعصب کرتا ہے forward bais کام کرتا ہے مطلب ہم اگر اس کے نیگٹو cathode پوائنٹ پہ نیگیٹو لگائیں گے تو وہ ہمیں پلس والی سائیڈ سے فارورڈ ہو کے نیگیٹو ملے گا اسی طریقے سے اگر ہم اس کے پوزیٹو anode سائیڈ پہ پوزیٹو لگائیں گے تو ہمیں نیگٹو والی سائیڈ سے پوزیٹو ملے گا۔ ڈائوڈ کو استعمال کرنے کے طریقہ کار مختلف ہوسکتے ہیں۔
تھیوری اور بھی ہے لیکن میں نے اپ کو مختصر بتایا ہے خاص پوائنٹ ۔
@@shoaibalamkhan21 thanks dear sir
43 volt ka solar panel h machine me lagane pr charge nhi kr raha 25 volt de Raha
@@pathanworld2000 ji yhi treeqa ha ap meri video se help le skty hn isky elawah panel k internal sell bhi damaged hojtay hain reason or bhi hoty hn, without check nhi btaya ja skta technician ko check krayn
Problem pannel me hai ya inverter me av mai Saudi aaya hu ac ka kam krta hu Kapil presan kr diya h majre me bhej kr bol raha banao bs videos dhudhte hue aa gya
@@pathanworld2000 pahly connection hata kr voltage check krlen junction box se step by step check kren wire ka b masla hota h apko khu troubleshoot krna hoga
Wire pura alag alag chek Kiya pure pannel me 39 v aa raha lekin inverter me lagne pr 25 v dikha raha continuity chek kiye wire ka sahi aa raha tha
@@pathanworld2000 inverter me masla hoga
Solr betri k sth lagaya ha rat me pi raha ha
Tubular battery use kre
th-cam.com/video/EOi90eGTMEg/w-d-xo.html
بھائی ampare زیادہ اہمیت رکھتے ہیں میرے پاس 5v کا سولر پینل ہے وہ بھی 20 وولٹ دیتا ہے مگر اس پر dc فین نہیں چلتا
10 se 7 ampre zarori hone chahiye aise pannel k liye
شارٹ سرکٹ میں صحیح وولٹیج آجانا بھی اہمیت رکھتے ہیں۔
بھائی میں نے تو سب چیک کرلیا الحمدللہ ایک مہینے سے زیادہ ہوگیا ہے اس کو استعمال بھی کر رہے ہیں لوڈ کے ساتھ۔
آپ اگلی ویڈیو بھی دیکھیں جس ویڈیو میں اسکا p.w.m control چارجر بھی مرمت کیا گیا ہے۔ شکریہ
Asa kon sa solar panel hai jo 5v ka hai aur dyta 20v hai.....?
🤔🤔🤔🤔
@@shahidkaleem1766 apki baat sahi hai. Lekin jab unke pass asa hai to hm kia karskty hn 😉
@@shoaibalamkhan21
Bhai jb 1 cheeze ka wajood hi nhi hai tu un k pass kesy ho skta hai....?
@@shahidkaleem1766Sir galtii se😊
Hmi repair karwani hai share ur cell no
03158346271
Fuzul time zaya main samjha cell repair krogy
@@WasimAhmed-g9u okay koe bat nhi apny galt smjha.
Thanks For watching #shoaibelectronicstech
Moje ap se kam he
Ji
پنکھا چلا کر دکھاتے ورنہ 20 v کسی کام کے نہیں ہیں ایمپر چیک کرو
جہاں پہلے شارٹ سرکٹ تھا وہاں اب آؤٹ پٹ کے مطابق صحیح وولٹیج آرہے ہیں اور آپ کہہ رہے ہیں وولٹیج کسی کام کے نہیں ہیں۔
جو آپ چیک کرنے کا کہ رہےہیں وہ سب میں چیک کر چکا ہوں سب کچھ ٹھیک ہے۔ جہاں یہ سولر پینل لگا ہوا ہے۔ الحمدللہ ایک مہینے سے زیادہ ہوگیا ہے اس کو استعمال بھی کر رہے ہیں ۔ آپ Next ویڈیو بھی دیکھیں جس ویڈیو میں اسکا pwmچارجر بھی مرمت کیا گیا ہے۔ شکریہ