ماشاءاللہ بھائی صاحب آپ کا درود شریف پڑھنا بہت اچھا لگا اللہ تعالی آپ کو سلامت رکھے لیکن معذرت کے ساتھ سنت رسول کے مطابق تھوڑا کھانا والے مسلمان آپ کی طرح موٹا نہیں ہو سکتا موٹے صرف ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہوتے ہیں مسلمان نہیں ہوتا
@@tourismnews Aslamualikum Sir, main Germany 🇩🇪 se hon Pakistan 🇵🇰 a raha hon ek mera b project hy us per kaam kernay. Ap ko Video send keron ga . Ap ko invite b keron ga, inshAllah
Container کی breadth کم از کم 8 فوٹ اور زیادہ سے زیادہ 12 فوٹ ہوگی، باقی length لمبائی، جتنی توفیق ہو، 2 container ریل گاڑی کی طرح جوڑے بھی جا سکتی ہیں! کل گنجائش خیال میں رہے 80 square yards یعنی 720 sq.ft کے مقابلے میں! ایک 12 فوٹ چوڑائی کے container کیلئے 60 فوٹ لمبائی ! اس حساب سے خرچ کا تخمینہ لگائیں، 80 چورس گز کے ایک منزلہ گھر اور container house کا! Zaka Engineering Rawal Choke, Muree Road Islamabad واضح کرے! Larkana October 24,2024.
These are good but there price is quite high and there looks is not impressive sort of Rudamentary designs We make full houses and, markets and restaurants of containers in canada. We are going to start soon in pakistan. Those who are interested contact here we will send you our whats aop for design and sample work and go from there
السلام علیکم محترم وڈیو میں ہم نے یہ بھی بتایا کے انٹیرئیر جس طرح کا چاہیں بنوا سکتے ہیں اس میں تو لیمینیشن چپ بورڈ کا استعمال کیا جو کہ واٹر پروف نہیں ہے مگر انہوں نے اسے اندر سے بھی واش کر دیا دو بار غلطی سے تو جو چیز واٹر پروف نہیں ہے اسکو تو مسئلہ بنے گا ہی اگر آپ واٹر پروف انٹیریئر بنواتے ہیں تو ہم آپ کو پوری پوری گارنٹی کے ساتھ بنا کر دیں گے إنشاءاللّٰه اور وہ بتانا بھی ضروری ہے کیونکہ ہم اپنے کسٹمر کو دھوکے میں نہیں رکھ سکتے
یہ انک بس کا کام نہیں۔ دراصل مسئلہ میٹیریل کا ہے اس کام کے لئے جو میٹیریل چاہئے وہ یہاں نہیں ۔اور دیگر شعبوں میں ہمارا اصل مسئلہ بھی معیاری میٹیریل کا ہے۔اسکے بعد پراپر ڈیزائن جس سے ہم نابلد ہیں۔ ہم جگاڑی قوم ہیں جہاں جو چیز دیکھی بس شروع۔ نہ کرافٹ مین شپ ہے نہ ورک مین شب
Very GooD information 😊😊😊
Good idea 🤙
Thanks 👍
very good information given by malik sahab
Thanks for nice info saboor Bhai ❤🎉😊
ملک صاحب اس کو مکمل سیریل وائز بنائیں انشا اللہ بہت ہٹ ہوگا عام آدمی کی سستی اور قابل اعتماد رہائشی سہولت ہوگی ❤❤ ویلڈن گریٹ جاب
Right 👍🏻 good information
بہترین سعودی عرب میں ایسا بہت ہے
MALIK SAHAB VERY INFORMATIVE VIDEO THANKS
Thanks for liking
Good work malik sb
Thanks
وعلیکم السلام ورحمة الله وبركاته
ماشاءالله
صلى الله تعالى عليه وآله وبارك وسلم ❤
جزاك الله خير محترم ❤
Best video 👍
ماشاءاللہ زبردست میں بھی ایسا گھر چاہتا ہوں
ماشاءاللہ بھائی صاحب آپ کا درود شریف پڑھنا بہت اچھا لگا اللہ تعالی آپ کو سلامت رکھے لیکن معذرت کے ساتھ سنت رسول کے مطابق تھوڑا کھانا والے مسلمان آپ کی طرح موٹا نہیں ہو سکتا موٹے صرف ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہوتے ہیں مسلمان نہیں ہوتا
Ma sha ALLAH. Zabrdast. M NY b Aisa Ghar banwana h
Why Not
@@zakaurrehman7485 10*12 kamre ke price bata de sir, aur swat me shift hojaiga?
Nice work 👌👍
Zabardast information
بہت عمدہ انفارمیشن دی بھاہی صاحب انشا اللہ ضرور وزٹ کریں گے
Aslamo a leykum mashalla sir is ki sari malumat ly har chiz ki dobarah vizat karay is jagah par shukriya sir Uk
انشاء اللہ ضرور
03135222404 رابطہ کریں
Good idea
Very good
Thanks
good video
Thanks for the visit
@@tourismnews Aslamualikum Sir, main Germany 🇩🇪 se hon Pakistan 🇵🇰 a raha hon ek mera b project hy us per kaam kernay. Ap ko Video send keron ga . Ap ko invite b keron ga, inshAllah
Main Germany main is project per 2 saaal se kaam ker raha hon .
Zabardast
GREAT
Like it
Good 👍
Container
کی breadth کم از کم 8 فوٹ اور زیادہ سے زیادہ 12 فوٹ ہوگی، باقی length لمبائی، جتنی توفیق ہو، 2 container ریل گاڑی کی طرح جوڑے بھی جا سکتی ہیں!
کل گنجائش خیال میں رہے 80 square yards یعنی 720 sq.ft کے مقابلے میں!
ایک 12 فوٹ چوڑائی کے container کیلئے 60 فوٹ لمبائی !
اس حساب سے خرچ کا تخمینہ لگائیں، 80 چورس گز کے ایک منزلہ گھر اور container house کا!
Zaka Engineering Rawal Choke, Muree Road Islamabad
واضح کرے!
Larkana
October 24,2024.
Nice
Thanks
بھائی یہ گرمی میں فل گرم اور سردیوں میں ٹھنڈا ہوگا بغیر ائیر کنڈیشنر کے گزارا نہیں ہوگا
سڑک پر بھی کچھ روز کنٹینر لگے ہوں تو لوگ وہاں بھی شفٹ ہو جائیں
These are good but there price is quite high and there looks is not impressive sort of Rudamentary designs We make full houses and, markets and restaurants of containers in canada. We are going to start soon in pakistan. Those who are interested contact here we will send you our whats aop for design and sample work and go from there
Do you do custom designs as per buyer requirements or you have your own fixed designs ???
کس ریٹ پر بنا رہے ہیں ۔ اسکوائر فٹ کیا ریٹ ہے ۔ لائف کتنی ہے ۔ہیٹ پروفنگ کا کیا کیا انتظام ہے۔ جو کام کی باتاں ہیں وہ تو بتائی نہیں
👌
Bht bht jaldi khrb ho jata hai mry gr main outside kitchn aisa chz buri nae hai mgr jo upr km krty hain naa ye bht jaldi khrb ho jata
ہو سکتا ہے
السلام علیکم ملک صاحب
03135222404
واٹس ایپ میسج
یہ کنٹینرز رکھنے کے لئے بھی تو جگہ چاہئے ہوگی
ملک صاحب اپ نہ ناران میں زمین کا ریٹ معلوم کریں اور اس کی انفارمیشن کی ویڈیو بنائیں
میں چھوٹا کنٹینر بنوانا چاہتا ہوں، جو ایک ویگن پہ لگا ہو۔ اِس متعلق راہنمائی اور معلومات درکار ہیں ۔۔۔ شکریہ
اسلام وعلیکم اگر ایک دوکان 8بائی15 کے طور پر کنٹنر ملے جائے تو قمیت کیا ہو گی
بیس فٹ کنٹینر ہوتا ہے
jaisay aap nay darood o salam paish kiya kash aap aisay Allah ka khof bhee rakhain aour rizq e halal khaain
ماشاءاللہ حرام کیسے اور حلال کیسے؟
آپ لوگوں کی سوچ ہی غلط ہے بھائی صاحب ۔۔
Very nice and good information. how to contact this gentleman.(Owner)
Mian zaka Ur Rehman Zaka Engineering Containers & Prefab
5مرلے کا کنٹینر گھر کتنے میں تیار ہو گا
rent pr milsakta hai
yah interior sind bhi la sakte hain
اپ مجھے ادھر کی زمین کا ریٹ معلوم کرکے بتا دیں کیا ریٹ ملتی ہے
رکھیں گے کہاں؟
@@wi7di jahan apka dill chahy
Pakistani 1 sal my khrab hoty hy to Zara original banay taky wama ko faida ho Pakistan my koi be cheez asle nahe hote
ملک صاحب کمنٹ کا جواب لازمی دینا
Naksha sirf le liya Karen aur khud taiyar karvayen material achcha mota lagaen
Pakistan k 45 temperature me yeh ghar Dozakh se kum nhii
20 foot container ki kia price ha ?
اس کی لائف کتنی ہے ؟
Sirf container 8,/20 ka chaiye
Price pls ??
میں نے ناران میں ڈھابا کھولنا ہے اور کنٹینر رکھنے ہیں
i need in Dubai UAE
Contact me
کنٹینر 12گیج ہوتا ہے سو سال نہیں گلتا
14 SwG sheet hoti hy r 4mm thik m chanals r pillar hoty hain
O bhai sahaba pr darood nhe h sirf Muhammad or all Muhammad pr h
price kiya hay
Different ❤
Such technology will loss for cement, bricks and iron mafia in Pakistan.
ویڈیو کے اینڈ پہ جو بتایا رینٹ پر جو گھر دیا اس کا ایک سال میں برا حال ہو گیا۔ پھر تو اپ نے خود ہی بتا دیا کہ یہ کام اپ کے پیسے کی تباہی ہے
وہ لاثانی شیٹ کا استعمال تھا جو خراب کیا گیا ویسے نارمل گھر بھی کرائے پر دیا جائے تو اسکا بھی یہی حال کیا جاتا ہے
Right 👍 @@tourismnews
السلام علیکم
محترم وڈیو میں ہم نے یہ بھی بتایا کے انٹیرئیر جس طرح کا چاہیں بنوا سکتے ہیں اس میں تو لیمینیشن چپ بورڈ کا استعمال کیا جو کہ واٹر پروف نہیں ہے مگر انہوں نے اسے اندر سے بھی واش کر دیا دو بار غلطی سے تو جو چیز واٹر پروف نہیں ہے اسکو تو مسئلہ بنے گا ہی اگر آپ واٹر پروف انٹیریئر بنواتے ہیں تو ہم آپ کو پوری پوری گارنٹی کے ساتھ بنا کر دیں گے إنشاءاللّٰه اور وہ بتانا بھی ضروری ہے کیونکہ ہم اپنے کسٹمر کو دھوکے میں نہیں رکھ سکتے
یہ انک بس کا کام نہیں۔ دراصل مسئلہ میٹیریل کا ہے اس کام کے لئے جو میٹیریل چاہئے وہ یہاں نہیں ۔اور دیگر شعبوں میں ہمارا اصل مسئلہ بھی معیاری میٹیریل کا ہے۔اسکے بعد پراپر ڈیزائن جس سے ہم نابلد ہیں۔ ہم جگاڑی قوم ہیں جہاں جو چیز دیکھی بس شروع۔ نہ کرافٹ مین شپ ہے نہ ورک مین شب
Bekar idea for pakistan grmi may without ac possible hi ni ic may rhna or electricity buht expensive yaha
If container short by electricity .what next
کوئی مسئلہ نہیں وائیرنگ پائیپ کے اندر ہے تو دوبارہ وائیر ڈل سکتی ہے ۔۔
زمانوں سے یہ کام ھو رہا ھے اور سنگ جانی سے لے کر بھارہ کہو تک کئی مقامات پر ھو رہا ھے۔
اکیس برس پہلے تو میں نے اپنے گاؤں میں بنا کر لگایا ھوا ھے۔
@@xaphre ap ny kitny k banya
@shamiqazi4481 back then it cost me less than Rs 300,000.
Address or phone no please which city you mostly work
فضول چیز ہے
Ap ko khud se to kuch bhi maloom nahin
totly waste of money.
aap ko apney musalmaan honey par shaak hai kia ? jo itni lamba chorha kalma parney para .....
مجھے تو یقین ہے آپ کا یوں چیخیں مارنا درود شریف سن کر سمجھ نہیں آرہا
Yah Faizabad aur di chauk mein banaa de
Ye normal office containers hn.... a easily available in every city
یعنی کل کو حکومت انہی سے راستے بلاک کرے گی