سلام ان شہداء کی عظمتوں کو کہ جنہوں نے روزے کی حالت میں اپنی جانوں کے نذرانے پیشِ حق فرما کر اللّٰہ کریم کے محبوب پاک ﷺ کی عزت و ناموس پر پہرہ دینے کی روایتِ اسلاف کو جاری رکھا۔ سلام شہدائے ناموسِ رسالت ﷺ *صاحبزادہ حافظ سعد حسین رضوی*❤
دورد پڑھنے کے لیے تو کسی مسلمان کو کہنے کی ضرورت ہی نہیں پڑنی چاہیے کہ دورد پڑھو.... جھلیو حضور علیہ السلام کا نام سن کر ہی خودبخود زبان پر درودِ پاک جاری ہوجانا چاہیے۔۔۔🫀 کعبے کے بدر الدجی تم پہ کروڑوں درود طیبہ کے شمس الضحی تم پہ کروڑوں دورد❤
Subhan Allah ❤
*رہے گا یونہی انکا چرچہ رہے گا پڑے خاک ہو جائیں جل جانے والے* ❤🔥❤
MashaAllah
کھاتے ہے تیرے صلی اللہ علیہ وسلم در کا پیتے ہے تیرے صلی اللہ علیہ وسلم در کا❤
سلام ان شہداء کی عظمتوں کو کہ جنہوں نے روزے کی حالت میں اپنی جانوں کے نذرانے پیشِ حق فرما کر اللّٰہ کریم کے محبوب پاک ﷺ کی عزت و ناموس پر پہرہ دینے کی روایتِ اسلاف کو جاری رکھا۔
سلام شہدائے ناموسِ رسالت ﷺ
*صاحبزادہ حافظ سعد حسین رضوی*❤
*🔰رمضان المبارک میں ڈاکٹر حضرات بھی اپنے رزق میں اضافے کی دعا کرتے ہیں*😇😉
*اسلئیے افطاری ٹائم احتیاط سے کام لیا کریں شکریہ*😋
دورد پڑھنے کے لیے تو کسی مسلمان کو کہنے کی ضرورت ہی نہیں پڑنی چاہیے کہ دورد پڑھو....
جھلیو حضور علیہ السلام کا نام سن کر ہی خودبخود زبان پر درودِ پاک جاری ہوجانا چاہیے۔۔۔🫀
کعبے کے بدر الدجی تم پہ کروڑوں درود
طیبہ کے شمس الضحی تم پہ کروڑوں دورد❤
*پوچھتے ہیں آپ ہر وقت ناموسِ رسالت ﷺ کی بات کیوں کرتے ہیں.* 🍃🥀
*سربراہ تحریک لبیک پاکستان* *حافظ سعد حسین* *رضوی صاحب*❤❤❤