Allama Iqbal's "Khudi" explained by Dr Kaleem Ajiz (Urdu)

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 18 ม.ค. 2011
  • This event was organized by the Urdu Circle of North America with the cooperation of IQRA Foundation in Honor of Dr Kaleem Ajiz (Urdu Poet).
    Media Coverage by ExpressNews Tv & Pakistan Link Newspaper
    Location: IQRA Foundation - Skokie, IL USA +1-847-673-4072
    Date: Jan-15-2011
    #islam #chicago #curriculum
    📢
    Head Office:
    IQRA' International Educational Foundation
    7450 Skokie Blvd, Skokie, IL 60077
    P: 847-673-4072 F: 847-673-4095
    ⭐ www.iqrafoundation.com
    📢
    Retail Store:
    IQRA' Book Center
    2751 W Devon Ave, Chicago, IL 60659
    P: 773-274-2665 F: 773-274-8733
    ⭐ www.iqra.org
    Find us on the web:
    ⭐ / myiqra
    ⭐ / iqrabookcenterusa
    ⭐ / iqra_foundation
    ⭐ / iqra_foundation

ความคิดเห็น • 44

  • @maikmuda31
    @maikmuda31 5 ปีที่แล้ว +7

    اللہ‎ تعالیٰ جنّت نصیب کرے ڈاکٹر سر محمّد اقبال کو

  • @WellWisher1010
    @WellWisher1010 5 ปีที่แล้ว +5

    My eyes got wet....awesome explanation....i have no words....!!!

  • @pharmacistfrmsist8441
    @pharmacistfrmsist8441 3 ปีที่แล้ว +1

    Pehli bar ilm hwa. Mufti ZarWli khan saheb ki wja say In qeemti shayer saheb ka.

  • @jiyauddinulhak6116
    @jiyauddinulhak6116 4 ปีที่แล้ว +3

    دعا گو ہوں اللہ تعالیٰ ڈاکٹر اقبال کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے آمین اور ڈاکٹر کلیم عاجز کو بھی دونوں نے اپنے اپنے فن کا حق ادا کردیا ایک نے شعر کہکر اور ایک نے شعر کی تشریح فرما کر ۔واہ کیا بات ہے واقعی یہ لوگ اپنے فن کے ڈاکٹر تھے ۔

  • @rafiullahkhan9904
    @rafiullahkhan9904 3 ปีที่แล้ว

    حق ادا کر گئے آپ شرح کا 💖

  • @inspirational58
    @inspirational58 4 ปีที่แล้ว

    JAZAK ALLAH ....DR. KALEEM SAHIB SALAM HAE AAP KO

  • @digiconvalley
    @digiconvalley 11 ปีที่แล้ว +3

    Ye khudi nai, Allama Iqbal khud b itna khoobsoorat nai smjha skte agar aj zinda note. Waaah kya baat hai, hazrat Abu Bakr R.A anhu ki, hum sab un pe fida, un k ghar walon pe fida, nabi k har saathi pe fida, or akhir q na ye loug khaas hotay,nabi k saath zindagi basr kardi, phr aamal to aise hi honay thay SUBHAANALLAH

  • @Wowaccessories786
    @Wowaccessories786 12 ปีที่แล้ว +2

    Subhannallah, mashallah, how amazingly explained.

  • @gulshannadeem152
    @gulshannadeem152 4 ปีที่แล้ว +1

    Subhan Allah ... 💖💖💖

  • @wajidgee6764
    @wajidgee6764 4 ปีที่แล้ว

    Kya khubsurat falsafa ha kya tashri farmai dr sahab ny Allah janat my Allah mukam ata farmay

  • @muhammadfaisal8700
    @muhammadfaisal8700 4 ปีที่แล้ว

    ماشاءاللہ

  • @MdInamullahKhan
    @MdInamullahKhan 4 ปีที่แล้ว

    Very good explanation Masha Allah

  • @ziyaurrahmanqureshi1221
    @ziyaurrahmanqureshi1221 4 ปีที่แล้ว +2

    یہ روایت موضوع ہے.
    اللہ پاک کلیم صاحب کی مغفرت فرمائے.

    • @shahidmahmood635
      @shahidmahmood635 3 ปีที่แล้ว

      khudi ki bahot achhi wazahat farmaee hai. jazako mullah khairan

  • @UmarFarooq-mj6lv
    @UmarFarooq-mj6lv 5 ปีที่แล้ว

    JazakAllah

  • @tariqueazam5238
    @tariqueazam5238 5 ปีที่แล้ว

    سبحان اللہ

  • @altamashkhan2451
    @altamashkhan2451 4 ปีที่แล้ว

    MASHA ALLAH

  • @shahbaz_Mir
    @shahbaz_Mir 4 ปีที่แล้ว

    Masha Allah

  • @Humanwisdom313
    @Humanwisdom313 5 ปีที่แล้ว

    Allah se dua hai K hum sabko Hzt Siddiq Akbar muhabbat ka dhool ata kar de. Ameen 😫

  • @aliashakeelkhan
    @aliashakeelkhan 7 ปีที่แล้ว +4

    Assalamoalikum
    if you want to know about khudi please search for dr israr videos on khudi.
    thanks

    • @iqravideo
      @iqravideo  7 ปีที่แล้ว

      Thank you for the update

  • @ziyaurrahmanqureshi1221
    @ziyaurrahmanqureshi1221 4 ปีที่แล้ว

    میں ان کا بڑا مداح ہوں.

  • @indianpandorabox7774
    @indianpandorabox7774 4 ปีที่แล้ว

    Wah wah wah

  • @habeebkhan1734
    @habeebkhan1734 4 ปีที่แล้ว

    subhaanallah

  • @zubairashfaq5961
    @zubairashfaq5961 3 ปีที่แล้ว

    💓💓💓

  • @uroojfatima7811
    @uroojfatima7811 4 ปีที่แล้ว

    Wah

  • @hashamsi
    @hashamsi 8 ปีที่แล้ว

    bravo

  • @rrehanx2
    @rrehanx2 4 ปีที่แล้ว

    Zakhme dil ka wo nazara , ye nazm bhej dijiye plzz

  • @malianjum
    @malianjum 7 ปีที่แล้ว +5

    It was not Jang e Qadsiyya. It was Ghazwa e Tabuk.

  • @waqasalikhanrajput
    @waqasalikhanrajput 7 ปีที่แล้ว

    Can anyone provide the reference of this Hadith, the book, volume and Hadith number. jazakAllah khair

    • @iqravideo
      @iqravideo  7 ปีที่แล้ว +4

      Jami` at-Tirmidhi Book 46 Hadith 3675

  • @taleemahmed4846
    @taleemahmed4846 4 ปีที่แล้ว +1

    Aami5

  • @MrHamzajanni
    @MrHamzajanni 11 ปีที่แล้ว +1

    ALLAH in capital letters plzzz

  • @asgharali777
    @asgharali777 5 ปีที่แล้ว

    آواز کی کچھ سمجھ نہیں آرہی ھے۔۔۔کاش منتظمین اس کا خیال کر لیتے۔۔۔

  • @rashidmamoon
    @rashidmamoon 12 ปีที่แล้ว +2

    I tried to see the video BUT it is of very poor quality, even the voice is not clear. Its a humble request to up-loader please improve the quality.
    Regards

  • @MdInamullahKhan
    @MdInamullahKhan 4 ปีที่แล้ว

    Jung e tabuk

  • @realtarget7521
    @realtarget7521 4 ปีที่แล้ว +2

    :حمد

    1) موج دریا میں نہاں ھے یہ حرکت تیری.
    صورت عشق میں پنہاں ھے حقیقت تیری
    I
    2).کہیں جھرنوں میں، کہیں قاف بیابانوں میں
    نکہتِ گل سے اجاگر ھے یہ حرمت تیری
    3).کہیں اگتے ھوئے سورج کی نشانی دیکھوں.
    کہیں اس چاند کے کرنوں کو میں فانی دیکھو
    4).سبز پتوں میں بھی کاشانہ رحمت دیکھوں
    سرخ اس پھول کی پتی میں تراوٹ دیکھوں
    5).کہیں انسان کے جوھر میں قیامت دیکھوں
    محو حیرت سے جہاں کو میں کہاں تک دیکھوں
    .
    6).جاوداں اک تنفس کو کسی پتھر میں .
    سبز پتی کےہمہ تن میں میں ہر بن دیکھوں،
    7). یہ سماں اور زمیں کے میں پیکر دیکھوں .
    بے ستون چرخ کو ھر سمت میں پھیلا دیکھوں.
    =======++++++++
    ڈاکٹر نارصر الدین قمرالدین (چیف ایڈیٹر) : و مددس اردو گرلس ھائ ی اسکول و جونیئر
    ملکاپور. )
    9860170513. M. S.
    ========================+===
    :حمد

    1) موج دریا میں نہاں ھے یہ حرکت تیری.
    صورت عشق میں پنہاں ھے حقیقت تیری
    I
    2).کہیں جھرنوں میں، کہیں قاف بیابانوں میں
    نکہتِ گل سے اجاگر ھے یہ حرمت تیری
    3).کہیں اگتے ھوئے سورج کی نشانی دیکھوں.
    کہیں اس چاند کے کرنوں کو میں فانی دیکھو
    4).سبز پتوں میں بھی کاشانہ رحمت دیکھوں
    سرخ اس پھول کی پتی میں تراوٹ دیکھوں
    5).کہیں انسان کے جوھر میں قیامت دیکھوں
    محو حیرت سے جہاں کو میں کہاں تک دیکھوں
    .
    6).جاوداں اک تنفس کو کسی پتھر میں .
    سبز پتی کےہمہ تن میں میں ہر بن دیکھوں،
    7). یہ سماں اور زمیں کے میں پیکر دیکھوں .
    بے ستون چرخ کو ھر سمت میں پھیلا دیکھوں.
    =======++++++++
    ڈاکٹر نارصر الدین قمرالدین (چیف ایڈیٹر. کوشک ) : و مددس اردو گرلس ھائ ی اسکول و جونیئر
    Show quoted text
    :حمد

    1) موج دریا میں نہاں ھے یہ حرکت تیری.
    صورت عشق میں پنہاں ھے حقیقت تیری
    I
    2).کہیں جھرنوں میں، کہیں قاف بیابانوں میں
    نکہتِ گل سے اجاگر ھے یہ حرمت تیری
    3).کہیں اگتے ھوئے سورج کی نشانی دیکھوں.
    کہیں اس چاند کے کرنوں کو میں فانی دیکھو
    4).سبز پتوں میں بھی کاشانہ رحمت دیکھوں
    سرخ اس پھول کی پتی میں تراوٹ دیکھوں
    5).کہیں انسان کے جوھر میں قیامت دیکھوں
    محو حیرت سے جہاں کو میں کہاں تک دیکھوں
    .
    6).جاوداں اک تنفس کو کسی پتھر میں .
    سبز پتی کےہمہ تن میں میں ہر بن دیکھوں،
    7). یہ سماں اور زمیں کے میں پیکر دیکھوں .
    بے ستون چرخ کو ھر سمت میں پھیلا دیکھوں.
    =======++++++++
    ڈاکٹر نارصر الدین قمرالدین (چیف ایڈیٹر) : و مددس اردو گرلس ھائ ی اسکول و جونیئر
    ملکاپور. )
    9860170513. M. S.
    ========================+===
    :حمد

    1) موج دریا میں نہاں ھے یہ حرکت تیری.
    صورت عشق میں پنہاں ھے حقیقت تیری
    I
    2).کہیں جھرنوں میں، کہیں قاف بیابانوں میں
    نکہتِ گل سے اجاگر ھے یہ حرمت تیری
    3).کہیں اگتے ھوئے سورج کی نشانی دیکھوں.
    کہیں اس چاند کے کرنوں کو میں فانی دیکھو
    4).سبز پتوں میں بھی کاشانہ رحمت دیکھوں
    سرخ اس پھول کی پتی میں تراوٹ دیکھوں
    5).کہیں انسان کے جوھر میں قیامت دیکھوں
    محو حیرت سے جہاں کو میں کہاں تک دیکھوں
    .
    6).جاوداں اک تنفس کو کسی پتھر میں .
    سبز پتی کےہمہ تن میں میں ہر بن دیکھوں،
    7). یہ سماں اور زمیں کے میں پیکر دیکھوں .
    بے ستون چرخ کو ھر سمت میں پھیلا دیکھوں.
    =======++++++++
    ڈاکٹر نارصر الدین قمرالدین (چیف ایڈیٹر. کوشک ) : و مددس اردو گرلس ھائ ی اسکول و جونیئر
    Show quoted text
    Show quoted text
    Show quoted text

  • @decentalig
    @decentalig 5 ปีที่แล้ว +1

    Is se achha explaination nahi ho sakta falsafay-e-khudi ka...

  • @digiconvalley
    @digiconvalley 11 ปีที่แล้ว

    Ye khudi hai*

  • @ziyaurrahmanqureshi1221
    @ziyaurrahmanqureshi1221 4 ปีที่แล้ว

    سوال
    حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ سے متعلق ایک واقعہ بیان کیا جاتاہے کہ انہوں نے اپنا سارا مال چندہ میں دیا تھا، گھر کا صفایا کیا تھا، اور اپنا لباس بھی فی سبیل اللہ دے دیا تھا اور خود ٹاٹ کالباس پہنا تھا، اور قمیص کے بٹن کی جگہ کانٹے لگائے تھے، اس پر فرشتوں نے بھی ٹاٹ کالباس پہنا تھا۔۔۔ الخ آیا یہ واقعہ درست ہے یا نہیں؟
    جواب
    اس واقعے میں دو باتوں کا جاننا ضروری ہے:
    1- حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ کا ٹاٹ کا لباس پہننا ۔
    2- حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ کا اپنا پورا مال صدقہ کرنا ۔
    جہاں تک ٹاٹ کا لباس پہننے کا تعلق ہے تو یہ روایت مختلف حضرات نے تین صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین سےنقل کی ہے:
    1- عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما۔ 2- عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما۔ 3- ابوہریرہ رضی اللہ عنہ۔
    اور ان تمام سندوں پر مخلتف نوعیت کا کلام موجود ہے، جن کی بنیاد پر یہ روایت مقبول نہیں ہے، بلکہ علماء نے اسے من گھڑت قرار دیا ہے۔
    رہا حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کے صدقہ کرنے کا مسئلہ تو اس سے متعلق کئی روایتیں موجود ہیں، اور کئی حضرات نے اسے ذکر کیا ، جیسا کہ ابن ابی عاصم رحمہ اللہ (۲۸۷ھ)،فرماتے ہیں :
    "أن النبي صلى الله عليه وسلم ندب إلى الصدقة، فجاء أبو بكر بجميع ماله إلى النبي صلى الله عليه وسلم، فقال النبي صلى الله عليه وسلم"ما أبقيت لأهلك؟ قال: الله ورسوله. ولم يفعل هذا أحد منهم". (کتاب السنة لابن أبي عاصم، باب في فضائل أهل البیت:۲۔۶۴۵،ط: المکتب الاسلامی ۱۴۰۰ھ)
    محمدبن جریر طبری رحمہ اللہ (۳۱۰ھ)نے ’’تہذیب الآثار‘‘ میں، حافظ ابن حجر رحمہ اللہ (۸۵۲ھ) نے ’’فتح الباری‘‘ میں اور دیگر کئی حضرات نے بھی یہ واقعہ نقل کیا ہے، لہذا حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ کا اپنا پورا مال صدقہ کردینے کا واقعہ درست ہے اور ٹاٹ کا لباس پہننے والا قصہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف منسوب کرنا درست نہیں ہے۔ فقط واللہ اعلم
    فتوی نمبر : 144012201906
    دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن