بہت خوب۔ تکیہ افضل خان ضلع ہری پور میں سلسلہ چشتیہ کا ایک پیارا نشان ہے۔ خواجہ افضل خان رحمتہ اللہ علیہ، کامل ولی تھے۔ ابتداء میں زمینوں جاگیروں کے مالک تھے، خاندانی رئیس تھے مگر عین جوانی میں ساری جاگیر غریبوں میں بانٹ دی اور خود خدا کی یاد کے لیے ایک ویران جگہ ڈیرہ ڈالا جو آج تکیہ افضل خان کے نام سے مشہور ہے۔ ماکھا قوال آپ رحمتہ اللہ علیہ کے پاس حاضری دیا کرتے تھے اور بہت محبت سے قوالی کیا کرتے تھے۔ ماکھا قوال صوفی منش آدمی تھے۔ اب ماکھا قوال کے بیٹے تکیہ شریف پہ قوالی کرتے ہیں۔ یہ قوالی جب پڑھی گئی تھی اس وقت سرکار افضل خان حیات تھے۔
This is my favorite Kalam thanks for updating ❤❤
بہت بہت شکریہ استاد مبارک علی کی قوالی اپ لوڈ کرنے کا❤❤❤❤❤❤
Very Nice much upload qawwalis only one qawwal Ustad Mubarak ali Makha Naiz ali qawwal plz plz plz upload qawwalis .
This is my favorite Kalam
Veri nice bhai❤❤❤❤❤❤
سبحان اللہ
Shukriya bhai ❤
مولوی احمد حسن ویراں والے قوال کی اگر کوئی پرانی قوالیاں ہو تو اپ لوڈ کر دینا بھائی❤❤❤❤❤
بہت خوب۔
تکیہ افضل خان ضلع ہری پور میں سلسلہ چشتیہ کا ایک پیارا نشان ہے۔ خواجہ افضل خان رحمتہ اللہ علیہ، کامل ولی تھے۔ ابتداء میں زمینوں جاگیروں کے مالک تھے، خاندانی رئیس تھے مگر عین جوانی میں ساری جاگیر غریبوں میں بانٹ دی اور خود خدا کی یاد کے لیے ایک ویران جگہ ڈیرہ ڈالا جو آج تکیہ افضل خان کے نام سے مشہور ہے۔ ماکھا قوال آپ رحمتہ اللہ علیہ کے پاس حاضری دیا کرتے تھے اور بہت محبت سے قوالی کیا کرتے تھے۔ ماکھا قوال صوفی منش آدمی تھے۔ اب ماکھا قوال کے بیٹے تکیہ شریف پہ قوالی کرتے ہیں۔
یہ قوالی جب پڑھی گئی تھی اس وقت سرکار افضل خان حیات تھے۔
ماشاءﷲ آپ نے بہت نایاب انفارمیشن دی ہے جناب
خدا آپسے راضی ہو آمین ❤️
@@ShayanSiddiqui جزاک اللہ
This is my favorite Kalam thanks for updating ❤❤
This is my favorite Kalam thanks for updating ❤❤
This is my favorite Kalam thanks for updating ❤❤