@@drsaadatalisaqib9843 ماشاءﷲ آپکو یہاں دیکھ کے دلی خوشی ہوئی ڈاکٹر صاحب آپکا بہت شکریہ اللہ آپکے تمام بزرگوں کی کامل مغفرت فرمائے آمین ❤️ آپکی ایک کتاب میرے پاس موجود ہے "جدا ہو کے دیکھیں" میں نے وہ پڑھی ہے استاد مبارک علی نیاز علی ماکھا جی کے ایک دوست اور چاہنے والے ہیں انہوں یہ کتاب مجھے تحفے میں دی تھی خدا سلامت رکھے آپکو ہم آپکے بزرگوں کے چاہنے والے اور انکو روز سننے والے ہیں ❤️
سبحان اللہ سبحان اللہ تیرے غم سے مجھکو فرصت نہ ہوئی نہ ہے نہ ہو گی اللہ ان اساتذہ کی بخشش فرمائے اور ان کے ہمنواؤں میں سے جو زندہ ہیں انہیں صحت و تندرستی عطا فرمائے آمین ❤
اللہ پاک اپنے پیارے محبوب پاک سیدنا محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم امام المبین مہدی علیہ السلام مولا علی علیہ السّلام سیدی یونس الگوہر خواجہ خواجگان معین الدین چشتی اجمیری رحمۃ اللہ علیہ کے وسیلے سے ساری پارٹی کو جنت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین ❤
Poetry and singing are on next level, therefore, from yesterday, several times I have been listening this qwali. Thanks for uploading such precious piece of 🎵.
ترے غم سے مجھکو فرصت نہ ہوئی نہ ہے نہ ہو گی کبھی ختم یہ حقیقت نہ ہوئی نہ ہے نہ ہو گی تجھے دل سے چاہتا ہوں یہ خدا ہی جانتا ہے کسی اور سے محبت نہ ہوئی نہ ہے نہ ہو گی ترے نقش پا کو بوسے ترے نام کا وظیفہ کبھی ختم یہ عبادت نہ ہوئی نہ ہے نہ ہو گی یہ تو میکدہ ہے زاہد کہیں اور جائیے گا یہاں آج تک نصیحت نہ ہوئی نہ ہے نہ ہو گی تو ہزار بار ٹھکرا میرا سر یہیں جھکے گا کسی اور سے عقیدت نہ ہوئی نہ ہے نہ ہو گی
میں اپنے بچپن سکول ٹائم سے مبارک علی ماکھا قوال کو سنتا رہا ۔ آج پچاس سال بعد اچانک سامنے آگیا ۔ ایک بار پیٹرومیکس بجھا تو چاندنی رات میں اس نے ماہئیے سنانے شروع کردئیے ۔ مجھے آج تک پہاڑی میں کمپوز کئے ہوئے ماہئے ازبر ہیں ۔
ہمارے عرس پہ ہر سال یہ اور انکے سبھی بھائی آتے تھے جب انکا عروج تھا۔میرے پیدا ہونے سے بھی پہلے۔پھر میں نے انکو عمر کے آخری حصے میں سنا لائیو ہر سال 22 فروری کو
واہ واہ، بزرگوں کی پرانی یادیں تازہ کر دیں شکریہ، براہ کرم ان کی بخشش کے لئے دعا فرما دیں
@@drsaadatalisaqib9843
ماشاءﷲ آپکو یہاں دیکھ کے دلی خوشی ہوئی ڈاکٹر صاحب آپکا بہت شکریہ
اللہ آپکے تمام بزرگوں کی کامل مغفرت فرمائے آمین ❤️
آپکی ایک کتاب میرے پاس موجود ہے "جدا ہو کے دیکھیں" میں نے وہ پڑھی ہے
استاد مبارک علی نیاز علی ماکھا جی کے ایک دوست اور چاہنے والے ہیں انہوں یہ کتاب مجھے تحفے میں دی تھی
خدا سلامت رکھے آپکو
ہم آپکے بزرگوں کے چاہنے والے اور انکو روز سننے والے ہیں ❤️
main ny b phli bar suna dil kr rha h qwal bn jaon😢kmaaaaaal ustad ji . us ddooor k badshah aj b🎉🎉🎉🎉🎉
By shak purany log heery thy❤❤
He was a great Qawwal.We all love him.Last time I in 1989 he attended our URS at Malakwal
@@عاشقمحمدوآلمحمد-د5ي
Waah Mashallah
Apka Ism e Girami kya hai Huzoor
Zabardast
Whaa Mobarkh Ali makhaa whaa
Allah jannat man gar kary Ameeeen ❤
@@MalangKhan-jy1ky Ameen SumAmeen
سبحان اللہ سبحان اللہ تیرے غم سے مجھکو فرصت نہ ہوئی نہ ہے نہ ہو گی اللہ ان اساتذہ کی بخشش فرمائے اور ان کے ہمنواؤں میں سے جو زندہ ہیں انہیں صحت و تندرستی عطا فرمائے آمین ❤
الہی آمین ثم آمین❤️
اللہ پاک اپنے پیارے محبوب پاک سیدنا محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم امام المبین مہدی علیہ السلام مولا علی علیہ السّلام سیدی یونس الگوہر خواجہ خواجگان معین الدین چشتی اجمیری رحمۃ اللہ علیہ کے وسیلے سے ساری پارٹی کو جنت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین ❤
@@sajidwainsjatt1013
الہی آمین
Poetry and singing are on next level, therefore, from yesterday, several times I have been listening this qwali. Thanks for uploading such precious piece of 🎵.
Thanks For This Comment
ترے غم سے مجھکو فرصت نہ ہوئی نہ ہے نہ ہو گی
کبھی ختم یہ حقیقت نہ ہوئی نہ ہے نہ ہو
گی
تجھے دل سے چاہتا ہوں یہ خدا ہی جانتا ہے
کسی اور سے محبت نہ ہوئی نہ ہے نہ ہو گی
ترے نقش پا کو بوسے ترے نام کا وظیفہ
کبھی ختم یہ عبادت نہ ہوئی نہ ہے نہ ہو گی
یہ تو میکدہ ہے زاہد کہیں اور جائیے گا
یہاں آج تک نصیحت نہ ہوئی نہ ہے نہ ہو گی
تو ہزار بار ٹھکرا میرا سر یہیں جھکے گا
کسی اور سے عقیدت نہ ہوئی نہ ہے نہ ہو گی
واہ واہ کمال زبردست ماشاءاللہ
شاعر ؟
میں اپنے بچپن سکول ٹائم سے مبارک علی ماکھا قوال کو سنتا رہا ۔ آج پچاس سال بعد اچانک سامنے آگیا ۔ ایک بار پیٹرومیکس بجھا تو چاندنی رات میں اس نے ماہئیے سنانے شروع کردئیے ۔ مجھے آج تک پہاڑی میں کمپوز کئے ہوئے ماہئے ازبر ہیں ۔
سبحان اللہ جناب کیا ہی بات ہے آپ نے ایسے نایاب فنکاروں کو سامنے سننے کا شرف حاصل کیا ہے
آپ کو سلام ہے
کمینٹ کرنے کا بہت شکریہ ❤️
نیاز علی میرے دوست اور کلاس فیلو سعادت علی ثاقب کے والد۔ اور مبارک علی چچا ھیں۔❤❤❤
جی بلکل ڈاکٹر صاحب کو ہم جانتے ہیں
خوشی ہوئی آپکا کومنٹ دیکھ کے ❤️
Yeh tu mekadah hy zaahid. Kaheen our jaeay ga
Yahan aaj tk naseehat. Nh hui nh hy nh ho gi..
Thanks sir purani Jayden SubhanAllha,,
لاکھو حسین روبرو آۓ مگر نگاہ نہ کی🥰🥀
تیرے بغیر غیر کو دیکھا تو عاشقی نہیں ❤️ 7:50
Lajawab 👌
واہ واہ کیا انداز ہے کیا آواز ہے
واہ واہ بہت خوب، استاد ماکھا کی ایسی اور قوالیاں بھی اپلوڈ کریں ۔
@@leolion007s
انشاءﷲ بہت نایاب ریکارڈز آپ سب کی نظر ہوں گی
Wah wah Subhanallah
Very powerful and traditional style of qawali by great qawal Mubarak Ali Makha.
19:37
No Doubt This Is a Masterpiece
واہ جی واہ بہت خوب جی
اللہ اکبر
سر! بہت بہت شکریہ
جزاکﷲ
Subhanallah Mashallah❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Yeh mekadah Hy Zahid kehen our jaeay ga
Yahan aaj tk naseehat❤❤ nh hui nh Hy nh ho gi. ❤❤❤
Tu hlzar baar thokra Mera sar yhein jhokey ga❤❤❤
Kisi or se aqeedat nh hui nh hui nh. ❤ho gi
سبحان اللہ
Kamal
ہائے ہائے کمال جی ❤🔥
تیرے غم سے مجھ کو فرصت
نہ ہوئی نہ ہے نہ ہوگی 🥹
جزاک اللہ جناب
@@umairawan9101
شکریہ جی
Kya kamaal log thy
Bahut shukriya jana'ab! jeetay raheiN aap... 🤲🏼
@@NikhilKhullar Khush Rahain
SPEECHLESS
❤❤❤❤❤
Bht khoob Shayan bhai ❤
𝗪𝗮𝗮𝗵 𝘂𝘀𝘁𝗮𝗱 𝗝𝗶
@@KhanakJoshi
Thanks For The Comment
@ShayanSiddiqui 𝗽𝗹𝗲𝗮𝘀𝗲 𝗸𝗲𝗲𝗽 𝘀𝗵𝗮𝗿𝗶𝗻𝗴 𝗸𝗮𝗹𝗮𝗮𝗺𝘀 𝗼𝗳 𝘂𝘀𝘁𝗮𝗱𝘀.. 𝗣𝗹𝗲𝗮𝘀𝗲 𝘁𝗿𝘆 𝘁𝗼 𝗺𝗲𝗻𝘁𝗶𝗼𝗻 𝗽𝗼𝗲𝘁 𝗻𝗮𝗺𝗲 𝗮𝗹𝘀𝗼.. 𝗕𝗲𝘀𝘁 𝘄𝗶𝘀𝗵𝗲𝘀
Taeray nqsha e paa ko bosa. Teray naam ka wazeefa
Kabhi khtm yh ibadet . Nh . Huei . Nu ho gi
❤
❤❤
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Kisi our se mohbbet nh hui nh hy nh ho gi
Tojhey dll se Chahta Hoon yh Khuda hi jaanta Hy
Kisi or se mohbbat nh hui nh Hy nh ho gi
ہمارے عرس پہ ہر سال یہ اور انکے سبھی بھائی آتے تھے جب انکا عروج تھا۔میرے پیدا ہونے سے بھی پہلے۔پھر میں نے انکو عمر کے آخری حصے میں سنا لائیو ہر سال 22 فروری کو
کیا کہنے سبحان اللہ
یہ کلام کس کا ہے
Tu hzar bar thokkraera sar yahin jhokey ga.
Kisi our se aqeedat nh hui nh hy. Nh ho gi
Tojhey dll se chhahta ho yh khuda hi janta hy
Tojhey dll se chhahta ho yh khuda hi janta hyay naam ka wazeefa
Teray nqsh e pa ko bosay taeray naam ka wazeefa
Kbhi khtm yh ibaadet nh hui nh Hy nh ho gi
Ziyada bad
❤❤❤❤❤❤❤
❤
❤