السلام علیکم ڈاکٹر ذاکر نائیک عالم ہیں یا نہیں مگر وہ ایسی شخصیت ہیں جن کے ذریعے سے روزانہ کئ غیر مسلموں کو اسلام قبول کرنے کا شرف حاصل ہوتا ہے ماشاءاللّٰہ
ماشااللہ۔حضرت کا بات سمجھانے کا ایک اپنا ہی انداز ہے۔۔اللہ پاک حضرت مولانا الیاس گھمن صاحب کی زندگی میں علم میں عمل میں برکت عطا فرمائے اور دین کی ترقی اور سربلندی کے لیے مزید کام لینے کی توفیق عطا فرمائے امین ۔
ماشااللہ اللہ آپکے علم عمر میں برکت عطا فرمائے مولانا صاحب اس دور میں بہت بڑا سرمایا ھیں ابھی جنکی قدر نہیں پر جب یہ چلے گئے تو سب کو اس علم کے خزانے کا پتہ چلے گا اللہ انہیں ھم جیسے جہلا کے سروں پہ سلامت رکھیں آمین
Ya Allah .... Hazrat ki Umar me barkat de..shurur se hifazat farmaye.. Or batilo k khilaf mazbuti ata farmaye.. Ummat ki uljhano ko dur Karne ki mazid salahiyat ata farma..
تم فرقہ پرست خود کو ایک غلط فرقے (فرقہ دیو بندیہ) کی طرف منسوب کرتے ہو ۔ اہل سنت تو وہ ہے جو سنت رسول صلی اللہ تعالی' علیہ و سلم سے لزوم و عمل کریں ۔ تم لوگوں کے فرقہ میں شرک و بدعات وغیرہ کی بے شمار خرافات موجود ہیں ۔ پہلے اپنے فرقہ/ فرقہ پرستی چھوڑ کر توبہ کرو اور دین اسلام کو خالص مانتے ہوے اور صرف جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم کو ہی امام اعظم مانو ، اور پھر اہل سنت ہونے کا اظہار کرو ۔ دین اسلام کا یہی تقاضہ ہے ، و الحمد للہ ۔
اسلام علیکم معذرت کیساتھ محترم مولانا صاحب کی آخری بات سے میں بلکل بھی اتفاق نہیں کرتا وہ فرما رہے تھے کہ بس اپنے علماء کی قدر کرو۔ یعنی کہ جس فقہ سے آپ کا تعلق ھے اسکے علاوہ کسی کو عالم یا اہل حق ہی نہ مانو ۔ درحقیقت ہمیں علماء حق کی قدر کرنی چاہیے چائے وہ کسی بھی فقہ سے ھوں ۔ اللہ ہم سب کو ہدایت نصیب فرمائے ۔
Simple and straight forward Islam is acceptable to all young generation. Complicated issues/unsolvable pre History disputed/issues carry no value either in this world and on the day of judgement and is problem of Rozi/Roti of religious people. Servie Islam/Quran.Sunnah of Hazrat Muhammad SAW and their Ahle Bait/companion and not sectism.
دیوبند سے کوئ ایسا عالم نہیں نکلا ، جو عقیدے کی اصلاح پر محنت کرے ۔۔۔۔۔۔۔ دیوبند کو قائم ہوۓ 150 سال ہوگۓ اور اب تو دنیا کے ھر کونہ میں دیوبندی مکتب خیال کے مدارس کا جال بچھا ہوا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔ ماشاء اللہ ۔۔۔۔۔۔۔ ھزاروں لاکھوں کی تعداد مین عالم اور مفتی یہاں سے فارغ ہوۓ ۔۔۔۔۔۔ مگر کسی ایک نے بھی مسلمان معاشرہ میں پھیلی ہوئ شرک اور بدعات کی طرف توجہ نہیں دی اور نہ اس پر نکیر کی ۔۔۔۔۔۔اور نہ ہی ان مولویون اور کتابوں سے دور رھنے کا مشورہ دیا ، جن میں شرک و بدعات کی دعوت ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔ کیا یہ ان مولویوں کا فریضہ نہیں ہے ؟ کیا ان عالموں سے اس بارے میں باز پرس نہ ہوگی ؟ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اگر علماء اس فریضہ کو انجام نہ دیں ، تو پھر کون یہ کام کرے ؟ ۔۔ یہ فرض تو توصیف الرحمان ، قاری خلیل الرحمان ، جاوید عثمان ربانی ، ڈاکٹر زاکر نائک ،ابو زید ضمیر، معراج ربانی ، فرحت ھاشمی ، فیض سید ، طالب آلرحمان جیسے اھل حديث علماء ہیں ، جو بغیر کسی مداھنت کے شرک و بدعات سے روکتے ہین
کیایہ غیبت نہیں جوخاص مفتی طارق مسعودکی طرف اشارہ ھے؟آپکوپرسنل انہیں کہناچاھیےتھا جب حضرات اکابر آپ کےبارےمیں کچھ کہتےھیں توآپکاشکوہ ھوتاھےکہ مجھےکہناچاھیےتھا اب سب کےسامنے بھاٸ طارق مسعودکوایسےکیوں کہا؟ انہوں نےاگرڈاکٹرذاکرنایک جس کےھاتھوں ھزاروں غیرمسلم اسلام قبول کرچکےھیں فخرکااظہارکردیاتوکیاگناہ کاکام کرلیا؟ کیاأنہوں نےاکابردیوبندکی کبھی تعریف نہیں کی؟اپنےاس اندازسےرجوع فرمایں
غلط باتوں میں دوسروں کو گھمانے والا گھمن خود اپنی باتوں سےکیا گھومے گا۔ اللہ تعالیٰ ہمیں حسن فہم و عمل عطاء فرمائیں۔ یا اللہ تعالیٰ گھمن صاحب کو صراط مستقیم کی طرف گھمادے اور ان کو حق کے لئے قبول فرمالے۔ ورنہ-------- آمین ثم آمین یارب العالمین۔
1۔سنی 2حنفی 3دیو بندی 4مماتی یا حیاتی 5 اشعری ماتریدی 6صوفی قادری چشتی وغیرہ ایک جماعت کتنے فرقوں میں بٹ گئ ۔ اب بھی وقت ہےکتاب و سنت کی طرف رجوع کرلو ۔
مبارکبادوں کا کیا فائدہ ؟؟؟؟؟۔۔۔ جب ، کسی انسان کو ، رتی برابر بھی ، اثر نہیں ھے ؟؟ کیونکہ کوئی مولوی ، کتنا ھی چیختا چلاتا رھے ۔۔۔۔ اگر ، اس کے ساتھ ، تائید خدا وندی نہیں ھے ، تو سب بیکار ھے ، بوسی ٹکڑے کی مانند !!!
جہاں تک مجھے نظر آیا ہے گھمن صاحب کے دلائل تو حقیقی اہل علم کے سامنے اتنے مضبوط نہیں ہونگے البتہ ایک عامی دیوبندی کو متاثر کرنے کے لیے وہ jugglery of words کا استعمال کر لیتے ہیں اور کچھ دیوبندی اس سے شاید متاثر بھی ہوجاتے ہیں۔
امت مسلمہ ، اہل توحید و سنت ، داعیان قرآن و حدیث ، تقلید فلاں و فلاں کا غیر شرعی عقیدہ نہ رکھنے والوں کے واحد و مستقل شرعی امام اور واحد امام اعظم ۔۔ امام الانبیآء و الرسل علیہم السلام ، خاتم النبیین ، امام الموحدین سیدنا محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم ہیں ، و الحمد للہ ۔۔ ابو حنیفہ رح یا کوئ اور امتی نہیں ، ہرگز نہیں ۔* الحمد للہ ، ہمارے واحد امام اعظم ، صرف محمد مصطفی' صلی اللہ علیہ و سلم ہیں ۔* داعیان الی' اللہ ، داعیان و مبلغین اسلام ۔ *
Mashallh you are good Muslim the first aim of the holi Quran is thoheed to you all to you all I love all Islamic scholars mufti alim Mala Kaka binyad base is thohid mashallh
السلام علیکم
ڈاکٹر ذاکر نائیک عالم ہیں یا نہیں مگر وہ ایسی شخصیت ہیں جن کے ذریعے سے روزانہ کئ غیر مسلموں کو اسلام قبول کرنے کا شرف حاصل ہوتا ہے ماشاءاللّٰہ
ماشاءاللہ
کیا ہی عمدہ جوابات ہیں
اللہ متکلم اسلام شیخ طریقت کو اپنے حفظ وامان میں رکھے
ماشااللہ۔حضرت کا بات سمجھانے کا ایک اپنا ہی انداز ہے۔۔اللہ پاک حضرت مولانا الیاس گھمن صاحب کی زندگی میں علم میں عمل میں برکت عطا فرمائے اور دین کی ترقی اور سربلندی کے لیے مزید کام لینے کی توفیق عطا فرمائے امین ۔
اللہ علماء کا اکرام نصیب فرمائے.
Excilent mhazzib اللہتعالٰی قبول فرمائے امین
الیاس گھمن صاحب آپکو مبارک ہو. اللہ آپ کی حیات اور علم میں برکت فرماےء .اپ کی بات سنکر ہمارے علم. میں برکت ھوتی ھے جزاکم اللہ خیرا
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ مولانا لکھ لیا کریں
Mashallah
Molan like kha karu
انڈیا کے شہر ہیں دیوبندی و بریرلوی
آپ اس پر فخر کرو کہ اللّٰہ تعالی نے قرآن پاک میں ہمارا نام مسلمان رکھا ہے اور ہمیں اسی پر خوشی اور فخر ہونا چاہیے
ماشاءاللہ حضرت جوابات سن کر بڑی مزا آئی
ماشاءالله تبارك الله ماشاء الله تبارك الله وزادك ربي يا مولانا
My favorite of all time my best munazir and tarjumane ahnaf wa deobnd
اللہ تعالی ہدایت عطا فرمائے آمین
ماشااللہ اللہ آپکے علم عمر میں برکت عطا فرمائے مولانا صاحب اس دور میں بہت بڑا سرمایا ھیں ابھی جنکی قدر نہیں پر جب یہ چلے گئے تو سب کو اس علم کے خزانے کا پتہ چلے گا
اللہ انہیں ھم جیسے جہلا کے سروں پہ سلامت رکھیں آمین
واقعی تم جیسے جہلا ء ہی اسکے پیروکار ہو سکتے ہیں
ماشاءاللہ بہت خوب سورۃ انداز میں پیش کیا حضرت نے
ماشاءاللہ ماشاءاللہ سبحان الله
Ya Allah ....
Hazrat ki Umar me barkat de..shurur se hifazat farmaye..
Or batilo k khilaf mazbuti ata farmaye..
Ummat ki uljhano ko dur Karne ki mazid salahiyat ata farma..
Aameen summa aameen
اللہ تعالٰی حضرت کو جزائے خیر عطا فرمائے اور ھر طرح کے شرور و فتن سے حفاظت فرمائے حضرت کی عمر میں برکت عطا فرمائے
Allah Tala Dr Zakir Naik sahab ki hifazat farmayay. Aameen
اللہ تعالی آپکو اس دور کے علم و عقائد کے فاروق کا مقام عطا فرمائیں.
اللہ تعالی آپ کے خلوص کو قبول کرے.
Maulana ilyas ghuman saheb zindabad
ماشاءاللہ
ہم ہیں اہل سنت اور فخر سے ہم کہتے ہیں دیوبندی ہیں اللّٰہ تعالیٰ حضرت کو عمر دراز کرے
تم فرقہ پرست خود کو ایک غلط فرقے (فرقہ دیو بندیہ) کی طرف منسوب کرتے ہو ۔ اہل سنت تو وہ ہے جو سنت رسول صلی اللہ تعالی' علیہ و سلم سے لزوم و عمل کریں ۔ تم لوگوں کے فرقہ میں شرک و بدعات وغیرہ کی بے شمار خرافات موجود ہیں ۔ پہلے اپنے فرقہ/ فرقہ پرستی چھوڑ کر توبہ کرو اور دین اسلام کو خالص مانتے ہوے اور صرف جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم کو ہی امام اعظم مانو ، اور پھر اہل سنت ہونے کا اظہار کرو ۔ دین اسلام کا یہی تقاضہ ہے ، و الحمد للہ ۔
عالم دیوبند زندہ باد۔
عالم دیوبند کی تمام عالما ۔ بزرگان ۔سب کے سب کو میرے طرف سے سلام۔
माशा अल्लाह बहुत खूबसूरत फरमाया अल्लाह पाक हजरत की उम्र दराज फरमाए
حضرت کی زند گی میں دارالعلوم دیوبند کے دارالافتاء کے علمائے کرام حضرت مولانا الیاس گھمن کی کتابوں کا حوالہ دیتے ھیں اللہم زد فزد
اللہ تعالی حضرت جی کی عمر میں برکت عطا فرمائے
Allah Pak sehat or lambe umar ata frmai ameen
Molana sb AP ek azeem, faheem or haseen insan hein
ماشاءاللہ بہت خوب جزاک اللہ خیرا بلکل صحیح فرمایا اللہ ھم سب کو قبول فرمائے
Allah Hazrat e Wala ki Umar me barkat ata farmeye
Adi Alexis Bilkol nai
Allha dono hazraat ko
(Hazrat moulana ilyasghuman saheb aur mufti zarwalikhan saheb ) ko salamat kakhe
zakir nail is best no alim or mufti can not b compare with him . he is the best from all.
Aameen summ Aameen
Wa alikumus salaam wa rahmatullahi wa barakatuh
حضرت کی عمر میں اللہ برکت عطا فرمائے
واہ۔اللہ والوں کی شان ہی نرالی ہے
Masha Allah
MAA Shaa Allah
و عليكم السلام ورحمة الله وبركاته حفظكم الله جميعا العلماء الحق و بلادالمسلمين خصوصاً با كستان
بنگلہ دیش
دیوبند کی شان ھے الیاس گھمن
علماء کی جان ھے الیاس گھمن
۔ یہ وھی گھمن ہے ، جس نے تاویلا ت کر کے '' رنڈی/ طوائف کی آمدنی '' کو حلال قرار دیا
مشاء اللّه
بھائی ماشاءاللّٰہ
ٹھیک سے لکھیں
جزاک اللّٰہ خیرا
ماشأاﷲ
Allah aap ko zindagi uor sehet de aamin summa aamin
vary nice bayan
ماشإ اللہ بہت خوب محنت کی جا رہی اللہ اپکو لمبی عمر عطإ فرماٸ امین
Allah aapki umr me barkat ata farmaye, aameen
اسلام علیکم
معذرت کیساتھ
محترم مولانا صاحب کی آخری بات سے میں بلکل بھی اتفاق نہیں کرتا وہ فرما رہے تھے کہ بس اپنے علماء کی قدر کرو۔ یعنی کہ جس فقہ سے آپ کا تعلق ھے اسکے علاوہ کسی کو عالم یا اہل حق ہی نہ مانو ۔
درحقیقت ہمیں علماء حق کی قدر کرنی چاہیے چائے وہ کسی بھی فقہ سے ھوں ۔
اللہ ہم سب کو ہدایت نصیب فرمائے ۔
Simple and straight forward Islam is acceptable to all young generation. Complicated issues/unsolvable pre History disputed/issues carry no value either in this world and on the day of judgement and is problem of Rozi/Roti of religious people.
Servie Islam/Quran.Sunnah of Hazrat Muhammad SAW and their Ahle Bait/companion and not sectism.
Masha Allah❤ Masha Allah 😊
😊
دیوبند سے کوئ ایسا عالم نہیں نکلا ، جو عقیدے کی اصلاح پر محنت کرے ۔۔۔۔۔۔۔ دیوبند کو قائم ہوۓ 150 سال ہوگۓ اور اب تو دنیا کے ھر کونہ میں دیوبندی مکتب خیال کے مدارس کا جال بچھا ہوا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔ ماشاء اللہ ۔۔۔۔۔۔۔ ھزاروں لاکھوں کی تعداد مین عالم اور مفتی یہاں سے فارغ ہوۓ ۔۔۔۔۔۔ مگر کسی ایک نے بھی مسلمان معاشرہ میں پھیلی ہوئ شرک اور بدعات کی طرف توجہ نہیں دی اور نہ اس پر نکیر کی ۔۔۔۔۔۔اور نہ ہی ان مولویون اور کتابوں سے دور رھنے کا مشورہ دیا ، جن میں شرک و بدعات کی دعوت ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔ کیا یہ ان مولویوں کا فریضہ نہیں ہے ؟ کیا ان عالموں سے اس بارے میں باز پرس نہ ہوگی ؟ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اگر علماء اس فریضہ کو انجام نہ دیں ، تو پھر کون یہ کام کرے ؟ ۔۔ یہ فرض تو توصیف الرحمان ، قاری خلیل الرحمان ، جاوید عثمان ربانی ، ڈاکٹر زاکر نائک ،ابو زید ضمیر، معراج ربانی ، فرحت ھاشمی ، فیض سید ، طالب آلرحمان جیسے اھل حديث علماء ہیں ، جو بغیر کسی مداھنت کے شرک و بدعات سے روکتے ہین
Jazakallah hazrat
allah aap ko salamat rakhe
کیایہ غیبت نہیں جوخاص مفتی طارق مسعودکی طرف اشارہ ھے؟آپکوپرسنل انہیں کہناچاھیےتھا
جب حضرات اکابر آپ کےبارےمیں کچھ کہتےھیں توآپکاشکوہ ھوتاھےکہ مجھےکہناچاھیےتھا
اب سب کےسامنے بھاٸ طارق مسعودکوایسےکیوں کہا؟ انہوں نےاگرڈاکٹرذاکرنایک جس کےھاتھوں ھزاروں غیرمسلم اسلام قبول کرچکےھیں فخرکااظہارکردیاتوکیاگناہ کاکام کرلیا؟
کیاأنہوں نےاکابردیوبندکی کبھی تعریف نہیں کی؟اپنےاس اندازسےرجوع فرمایں
غلط باتوں میں دوسروں کو گھمانے والا گھمن خود اپنی باتوں سےکیا گھومے گا۔
اللہ تعالیٰ ہمیں حسن فہم و عمل عطاء فرمائیں۔
یا اللہ تعالیٰ گھمن صاحب کو صراط مستقیم کی طرف گھمادے اور ان کو حق کے لئے قبول فرمالے۔ ورنہ--------
آمین ثم آمین یارب العالمین۔
Beshak molana sahab bhut khob Maza aagaya
ماشاء اللہ بہت خوب
آپ کے سا ت سات دیوبند ےاولما ُ کو اللہ کو زندا گی دے
اللہ مولانا صاحب کو صحت عطا فرمائے آمین
Masah Allah Allah pak nay deuo band ko hey raa deyaa hay molna ilyas guman sahab kiy sakall may
1۔سنی 2حنفی 3دیو بندی 4مماتی یا حیاتی 5 اشعری ماتریدی 6صوفی قادری چشتی وغیرہ ایک جماعت کتنے فرقوں میں بٹ گئ ۔ اب بھی وقت ہےکتاب و سنت کی طرف رجوع کرلو ۔
Galat
Wahabi, salafi, ahlehadees waghaira likhna bhool gaey ho
Love from India Mulana sahib zindabad
are u from india?
Mashallah wa Maulana Sahib alhamdulillah bahut khoob lagti ho ghar mein barkat ata farmaye aur dushmano ke sarojini se aap ki hifazat kare
Masha Allah bhut khub Maulana Allah AAP ki Umar men barkat den
ماشاءالله
Mashallah jazakallah khaira
Allah apko umar daraz ata farmayaen
علماء دیوبند زندہ باد
Masha Allah
But kub hazrat
مولانا صاحب سے کیسے رابطہ کر سکتے ھیں
پلیز کوئی کونٹیکٹ ھی بتا دے
ہاں بھائ مجھے بھی بتاؤ
الللہ حضرت کی عمر میں برکت عطا فرماٸیں
Masa Allah jajakallah Allah aap key umar main barkat ata karey ameen hum sub ke liye duwa karey
i love molana
ماشااللہ بہت ہی عمدہ بیان اللہ تعالی آپکی عمر میں برکت عطا فرمائے
مبارکبادوں کا کیا فائدہ ؟؟؟؟؟۔۔۔ جب ، کسی انسان کو ، رتی برابر بھی ، اثر نہیں ھے ؟؟ کیونکہ کوئی مولوی ، کتنا ھی چیختا چلاتا رھے ۔۔۔۔ اگر ، اس کے ساتھ ، تائید خدا وندی نہیں ھے ، تو سب بیکار ھے ، بوسی ٹکڑے کی مانند !!!
ماشاءاللہ بہت خوب
bht zaberdast
بیشک جناب والا
Subhan Allah
Dil jeet liya
Great aalam
masha Allah
علمائے دیوبند زندبد
❤️❤️❤️
ماشاءاللہ
کیا ہی عمدہ جوابات ہیں
اللہ متکلم اسلام شیخ طریقت کو اپنے حفظ وامان میں رکھے
بہت خوب
Allah hazarat ki Umar me Barkat ATA farmay
, ماشااللہ
Subhanallah
mai paraishaan hota hu moulana illyas guman sahib ka ilm dekh k
q bhai kya presani h apko
جہاں تک مجھے نظر آیا ہے گھمن صاحب کے دلائل تو حقیقی اہل علم کے سامنے اتنے مضبوط نہیں ہونگے البتہ ایک عامی دیوبندی کو متاثر کرنے کے لیے وہ jugglery of words کا استعمال کر لیتے ہیں اور کچھ دیوبندی اس سے شاید متاثر بھی ہوجاتے ہیں۔
🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
Mashallah Beautiful
Ok Maulana
بات کو گھمانا گھمن صاحب کی ایک ناقابلِ تعریف خصوصیت پے۔
Ali Zulqarnain سارے گمراہ لوگوں کو گہما گہما کر دین پر لانا اسکو کہتے ہیں الیاس گہمن
بالکل ٹھیک کہا ھے۔ گھمن صاحب بات "گھمانے" کے " بے تاج " بادشاہ ھیں۔
Tumhari neend haram jo ki baat fira fira k kyuke tumhara demaag he ulta hai
کیا آپ کی دم پے بھی پاؤں آگیاہے
امت مسلمہ ، اہل توحید و سنت ، داعیان قرآن و حدیث ، تقلید فلاں و فلاں کا غیر شرعی عقیدہ نہ رکھنے والوں کے واحد و مستقل شرعی امام اور واحد امام اعظم ۔۔ امام الانبیآء و الرسل علیہم السلام ، خاتم النبیین ، امام الموحدین سیدنا محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم ہیں ، و الحمد للہ ۔۔ ابو حنیفہ رح یا کوئ اور امتی نہیں ، ہرگز نہیں ۔* الحمد للہ ، ہمارے واحد امام اعظم ، صرف محمد مصطفی' صلی اللہ علیہ و سلم ہیں ۔* داعیان الی' اللہ ، داعیان و مبلغین اسلام ۔ *
Ilas human sab na main wabi na babi main hun Muslim ilme kitabi but I love u .ALLAH AP KO LAMBI ZINDGI DAY
Mashallh you are good Muslim the first aim of the holi Quran is thoheed to you all to you all I love all Islamic scholars mufti alim Mala Kaka binyad base is thohid mashallh
Jawab Dena k Kamal andaz murshid gg
ulma e ehl e haq zindabad🌿
zindabad mln Ghuman Shab
Allah Pak sab ko hidayat de
Masha Allah......eng Ali Mirza ka operation hona chahia
Burhan Sheikh ji bilkul
Burhan Sheikh bilkul hona chaiye
علی مرزا آج کے دور کا عظیم فطنہ ہے
Umar Khokar
Burhan bhai mirza ak chutya insan he or chutya insan k munh ni lagte
Allah pak hazrat ki umr daraz kare darjaat buland kare ameen
MashaAllah Walikum assalam
بلکل درست فرمائے حضرت