Ammar Ibn Yasir ko Kisne Qatal Kiya? /mirza jhalmi ka Dhookha/Mufti Haris farooqi

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 12 ม.ค. 2025

ความคิดเห็น • 65

  • @muhammedikram8791
    @muhammedikram8791 22 วันที่ผ่านมา

    عدل عدل عدل
    حق حق حق
    ماشاء اللّٰہ ، تبارک اللّٰہ
    بہت خوب بیان

  • @farooqkhan1643
    @farooqkhan1643 25 วันที่ผ่านมา +1

    Sir ap 2812 ki safseer biyan kro

  • @zafarIqbal-eb6dp
    @zafarIqbal-eb6dp 3 วันที่ผ่านมา +1

    جو بھی چار دِن مدرسے میں صدقات زکوة سے پٙل کر نکلتا ہے چینل بنا کر مناظرے کرنے لگ جاتا ہے

  • @saleemkhan7004
    @saleemkhan7004 หลายเดือนก่อน +3

    حضرت صاحب کیا یہ اپ کی وکالت اللہ تعالی کے ہاں بھی چلے گی یا وہاں پہ صرف حقیقت ہی ہوگی اگر حقیقت کچھ اور ہوئی تو تیرا کیا بنے گا

  • @farooqkhan1643
    @farooqkhan1643 25 วันที่ผ่านมา +1

    Abdull rehman bin odaiss ka kiya kro gy

  • @aitzazhussain3602
    @aitzazhussain3602 27 วันที่ผ่านมา +1

    Nabi pak ne umaar bin yasar sey farmya thaa k Tum ko aik baghai grow shaheed kare ga Tum logo ko janat ke tarf balo ge our wo logo ko junam ke tarf balye ga.our movya us grow Ka sarbra thaa.jis ko nabi pak ne junmi Ka ho tamre Kane se janti ne ho Sakta

  • @IjazHussain-m5f
    @IjazHussain-m5f หลายเดือนก่อน +3

    ہر کوئی اپنا حق نمک ادا کر رہا ہے

  • @sajjad68-xx3fe
    @sajjad68-xx3fe หลายเดือนก่อน +5

    جب عمار بن یاسر رضی اللہ عنہ ، حضرت علی کرم اللہ وجہہ الکریم کے لشکر میں تھے تو ان کو شہید کرنے والے باغی گروہ سے ھی ھوں گے ، حضرت علی کرم اللہ وجہہ الکریم کے مقابلے پہ آنے والے سب باغی تھے ، وہ جو بھی ھوں ، کیونکہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا فرمان مبارک ھے کہ علی حق پہ ھیں ، جدھر حق ھو گا ادھر علی ، اور جدھر علی ھو۔ گے ادھر حق ھو گا ، جب نبی کریم نے فرما دیا عمار کو باغی گروہ شہید کرے گا جب عمار انہیں جنت کی طرف بلا رھا ھو گا ، بس جو بھی لشکر میں ھو گا ان سب پہ خون عمار ھے

    • @ansaikhan007
      @ansaikhan007 หลายเดือนก่อน

      JAB ALI NE ABU JAHAL KI BETI SE SHADI KARNE KA SOCHA THA TO KIA US WAKTH ALI HAQ PAR THE?

    • @AwaisChaudry-g7n
      @AwaisChaudry-g7n 16 วันที่ผ่านมา

      Asad Sher Bhai بارواں جننی کی اولاد تھا پانچ سال کی عمر میں بھاگ گیا
      سارا دین بھی ساتھ لے گیا
      پیچھے قوم گمراہ پھر رہی ہے

  • @anwernadir6504
    @anwernadir6504 หลายเดือนก่อน +1

    آپکا مطلب ہے کہ وہ دونوں اشخاص دربار کی خوشنودی حاصل کرنے کے لئیے ہی قتل کے دعویدار بن کے آئے تھے

  • @farooqkhan1643
    @farooqkhan1643 25 วันที่ผ่านมา +1

    Dollar molana

  • @DilawarKazmi-z2x
    @DilawarKazmi-z2x หลายเดือนก่อน +1

    #HassanAllahYari King❤

  • @zahirali5177
    @zahirali5177 หลายเดือนก่อน +1

    ہمارا فیصلہ یہ ہے کہ حضرت علی (ع) حق ہیں
    اور جو بھی ان کے مقابلے میں آگیا وہ باطل ہے ۔ چاہے وہ شخص بیعت رضوان میں شامل تھا یا نہیں۔
    کیونکہ فرمان نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم ہے کہ 'علی حق کے ساتھ ہیں اور حق علی کے ساتھ ‘
    تو ہم پر لازم ہے کہ ہم حق کا ساتھ دیں نہ کہ حضرت عمار کے قاتلوں کا ۔

    • @ansaikhan007
      @ansaikhan007 หลายเดือนก่อน

      TO JAB ALI NE ABU JAHAL KI BETI SE SHADI KARNE KA SOCHA THA TO KIA US WAKTH ALI HAQ PAR THE?

    • @AwaisChaudry-g7n
      @AwaisChaudry-g7n 16 วันที่ผ่านมา

      Asad Sher Bhai بارواں جننی کی اولاد تھا پانچ سال کی عمر میں بھاگ گیا
      سارا دین بھی ساتھ لے گیا
      پیچھے قوم گمراہ پھر رہی ہے

    • @zafarIqbal-eb6dp
      @zafarIqbal-eb6dp 3 วันที่ผ่านมา

      ​@@ansaikhan007اس شادی کی خواہش حضرت علی نے نہیں کی تھی یہ اُنکے دوستوں کا اسرار تھا کہ عرب جوان کئی کئی شادیوں کا رواج رکھتے ہیں اور شائد دوست ماموں پارٹی سے ہوں اور کونسی شادی ہو گئی تھی

  • @sajjad68-xx3fe
    @sajjad68-xx3fe หลายเดือนก่อน +1

    نبی کریم کا فرمان ، میرے صحابہ ستاروں کی مانند ہیں جس کی پیروی کرو گے فلاح پاؤ گے تو
    میں تو حضرت علی کرم اللہ وجہہ الکریم اور حضرت ابو بکر رضی اللہ اور ابو ذر غفاری رضی اللہ عنہ کا دیوانہ ھوں

    • @zahirali5177
      @zahirali5177 หลายเดือนก่อน

      آپ کے معلومات کے لیے بتاتا چلوں کہ یہ جو آپ نے حدیث بیان کی ہے یہ حدیث ضعیف ہے
      میرے پیارے بھائی

    • @zahirali5177
      @zahirali5177 หลายเดือนก่อน

      اور کبھی اپنے مفتیوں سے یہ بھی پوچھنا کہ حضرت ابو زر غفاری رضی اللہ عنہ کو کس نے مدینہ سے جلا وطن کیا تھا

  • @farooqkhan1643
    @farooqkhan1643 25 วันที่ผ่านมา +1

    Be iman mol

  • @karimbarzangi5306
    @karimbarzangi5306 หลายเดือนก่อน +1

    الله کیساتھ اچھا لڑتاھے رسول اللہ صلعم کی حدیث کو ردکرتاہے

    • @AwaisChaudry-g7n
      @AwaisChaudry-g7n 16 วันที่ผ่านมา

      Asad Sher Bhai بارواں جننی کی اولاد تھا پانچ سال کی عمر میں بھاگ گیا
      سارا دین بھی ساتھ لے گیا
      پیچھے قوم گمراہ پھر رہی ہےL

  • @DilawarKazmi-z2x
    @DilawarKazmi-z2x หลายเดือนก่อน

    HassanAllahYari❤

  • @ansaikhan007
    @ansaikhan007 หลายเดือนก่อน

    BHAI QURAN K AYAT K NO SAHI SE BATAYE?

  • @DilawarKazmi-z2x
    @DilawarKazmi-z2x หลายเดือนก่อน +1

    Bulao AllahYari Sab Ko ???

  • @hikerover7045
    @hikerover7045 หลายเดือนก่อน +1

    قاتل تو معاویہ ہے اس میں کیا شک ہے ،حکم دینے والا تو معاویہ ہی تھا اس میں بھی جھوٹ بولنے کا ارادہ ہے کیا ؟

    • @AwaisChaudry-g7n
      @AwaisChaudry-g7n 16 วันที่ผ่านมา

      Hazrat zubir ka qatal Kon tha

    • @AwaisChaudry-g7n
      @AwaisChaudry-g7n 16 วันที่ผ่านมา

      Asad Sher Bhai بارواں جننی کی اولاد تھا پانچ سال کی عمر میں بھاگ گیا
      سارا دین بھی ساتھ لے گیا
      پیچھے قوم گمراہ پھر رہی ہے

  • @DilawarKazmi-z2x
    @DilawarKazmi-z2x หลายเดือนก่อน +3

    2812😂

  • @NaheemJaffar
    @NaheemJaffar หลายเดือนก่อน +2

    Ammar bin yaser ko moawiya ne qatal kiya

  • @hamidmahmood8250
    @hamidmahmood8250 หลายเดือนก่อน

    TABASARA
    Sab se pehli baat ye hey keh ye moamala ab Allah ki bargah mein ja chuka hey....wo aadil hey aur bohat achha adil bhi ker de ga... InshaAllah
    ***"""""""""
    Hum tou aik chhoti si baat jante hein keh kisi se poochne ki zaroorat nehin....tamam baton ko apne saamne rakh lein aur khaloos e niyat se ghour ker lein...samjh aa jai gi....bas...ye aik baat...
    JIS JIS NE AUR JO JO BHI MAZLOOM KHALIFA HAZRAT USMAN E GHANI,(2 NOORON WALA) KE QATAL MEIN SHAMIL THA,,,US US KA ANJAAM ACHHA NEHIN HOOA,,,ALLAH KI TARF SE,,,ISS DUNYA MEIN HI DEKHA DIYA GIA THA...BAS

  • @SherMuhammad-tz5tc
    @SherMuhammad-tz5tc หลายเดือนก่อน

    جزاک اللہ خیرا❤❤❤❤

  • @313-بدری
    @313-بدری หลายเดือนก่อน +1

    حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ کو ماننے کے لیے امام حسن حسین رضی اللہ عنہ کی طرح حلال زادہ ہونا ماں کا نیک باپ کا ایک ہونا ضروری ہے غلیظ خون کو معاویہ رضی اللہ عنہ ہضم نہیں ہوتا

  • @zafarIqbal-eb6dp
    @zafarIqbal-eb6dp 3 วันที่ผ่านมา

    چل اوے نو دو گیارہ ہو

  • @YasarKhan-q4d
    @YasarKhan-q4d หลายเดือนก่อน

    😂😂😂

  • @sajjad68-xx3fe
    @sajjad68-xx3fe หลายเดือนก่อน +1

    جب آپ کہتے ھیں اجتہادی غلطی ھے، تو قاتل عمار جہنمی ھے کیونکہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا باغی گروہ قتل کرے گا

    • @AwaisChaudry-g7n
      @AwaisChaudry-g7n 16 วันที่ผ่านมา

      Asad Sher Bhai بارواں جننی کی اولاد تھا پانچ سال کی عمر میں بھاگ گیا
      سارا دین بھی ساتھ لے گیا
      پیچھے قوم گمراہ پھر رہی ہے

  • @sajjad68-xx3fe
    @sajjad68-xx3fe หลายเดือนก่อน +1

    بیعتِ رضوان والے سب جنتی ھیں

    • @Skyfall0001
      @Skyfall0001 หลายเดือนก่อน

      Maa yawa shetan ki nasal yazeed k asli puttar dada ko yad karty howy 😂😂

  • @KMA-101
    @KMA-101 หลายเดือนก่อน +1

    کہانی لمبی، پر بات پھر بھی نہیں بنی۔۔ حضرت عمارکا قاتل معاویہ کا گروہ اور وہی باغی اور جہنمی گروہ ہے۔۔حدیث رسول کے مطابق۔۔

    • @AwaisChaudry-g7n
      @AwaisChaudry-g7n 16 วันที่ผ่านมา

      Asad Sher Bhai بارواں جننی کی اولاد تھا پانچ سال کی عمر میں بھاگ گیا
      سارا دین بھی ساتھ لے گیا
      پیچھے قوم گمراہ پھر رہی ہے

  • @313-بدری
    @313-بدری หลายเดือนก่อน +2

    اگر بیعت رضوان نہ ہوتی تو قصاص عثمان رضی اللہ عنہ کی اہمیت کا نہ پتہ چلتا
    سلام بر سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ عنہ

  • @sajjad68-xx3fe
    @sajjad68-xx3fe หลายเดือนก่อน +1

    جس نے بھی قتل کیا ھے کہ جہنمی ھے

    • @AwaisChaudry-g7n
      @AwaisChaudry-g7n 16 วันที่ผ่านมา

      Asad Sher Bhai بارواں جننی کی اولاد تھا پانچ سال کی عمر میں بھاگ گیا
      سارا دین بھی ساتھ لے گیا
      پیچھے قوم گمراہ پھر رہی ہے

  • @sajjad68-xx3fe
    @sajjad68-xx3fe หลายเดือนก่อน +2

    بیعتِ رضوان میں حضرت معاویہ اور حضرت سفیان شامل نہی آپ نے جو آیت پڑھی ، انہوں نے بعد اسلام قبول کیا

    • @Skyfall0001
      @Skyfall0001 หลายเดือนก่อน

      Maa yawa shetan ki nasal yazeed k asli puttar 😂

  • @sajjad68-xx3fe
    @sajjad68-xx3fe หลายเดือนก่อน +1

    جب آپ کہتے ھیں اجتہادی غلطی ھے، تو قاتل عمار جہنمی ھے کیونکہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا باغی گروہ قتل کرے گا

    • @AwaisChaudry-g7n
      @AwaisChaudry-g7n 16 วันที่ผ่านมา

      Asad Sher Bhai بارواں جننی کی اولاد تھا پانچ سال کی عمر میں بھاگ گیا
      سارا دین بھی ساتھ لے گیا
      پیچھے قوم گمراہ پھر رہی ہے

  • @sajjad68-xx3fe
    @sajjad68-xx3fe หลายเดือนก่อน +1

    بیعتِ رضوان والے سب جنتی ھیں

    • @Skyfall0001
      @Skyfall0001 หลายเดือนก่อน

      manghart Bakwasiat Islam nhi hoti kabar parast shetan 😂😂😂😂😂tary baap ki janat nhi hy 😂😂

  • @sajjad68-xx3fe
    @sajjad68-xx3fe หลายเดือนก่อน

    نبی کریم کا فرمان ، میرے صحابہ ستاروں کی مانند ہیں جس کی پیروی کرو گے فلاح پاؤ گے تو
    میں تو حضرت علی کرم اللہ وجہہ الکریم اور حضرت ابو بکر رضی اللہ اور ابو ذر غفاری رضی اللہ عنہ کا دیوانہ ھوں

    • @TheTami4444
      @TheTami4444 หลายเดือนก่อน

      تو کرو پھر معاویہ اور عمر بن عاص کی پیروی ۔