السلام علیکم گفتگو میں شروعات ہی تذبذب کا شکار کر دے رہے ہیں آپ ۔۔۔ معذرت ہمیں یہ کہنا ضروری نہیں ہے کہ کسی کا عمرہ یا حج قبول ہوتا ہے یا نہیں ہوتا ہے۔ یہ تو اللہ رب العزت کے حوالے کر دینے کی بات ہے۔۔۔ اللہ کی مرضی کے لئے ہی ہر کام ہوتا ہے اور حاجی تو اللہ کا مہمان ہوتا ہے۔۔۔ خیر ستار فیضی صاحب کو حج کے ارکان کی ادائیگی اور واپسی پر مبارکباد اور ڈاکٹر امام ساقی صاحب کا شکریہ کہ انہوں نے حاجی صاحب سے گفتگو کے ذریعے ملاقات کروائی ۔۔۔
ایک مرتبہ حضرت عبداللہ بن مبارکؒ فراغت حج کے بعد بیت اللہ میں سوگئے۔ خواب میں دیکھا کہ دو فرشتے باتیں کررہے ہیں۔ ایک نے دوسرے سے سوال کیا ’’اس سال کتنے لوگ حج میں شریک ہوئے اور کتنے افراد کا حج قبول ہوا۔‘‘ دوسرے نے جواب دیا کہ چھ لاکھ لوگوں نے حج ادا کیا لیکن ایک فرد کا بھی حج قبول نہیں ہوا، مگر دمشق کا ایک موچی جو حج میں تو شریک نہیں ہو، لیکن خدا نے اس کا حج قبول فرماکر اس کے طفیل میں سب کا حج قبول فرمایا۔
سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ
Masha allah
اس طرح کے روایتی پروگراموں سے آپ ہمیں اور نوازیں❤
❤
Masha Allah uncle ❤ 🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉
Bht achi guftgu hi
السلام علیکم
گفتگو میں شروعات ہی تذبذب کا شکار کر دے رہے ہیں آپ ۔۔۔ معذرت
ہمیں یہ کہنا ضروری نہیں ہے کہ کسی کا عمرہ یا حج قبول ہوتا ہے یا نہیں ہوتا ہے۔ یہ تو اللہ رب العزت کے حوالے کر دینے کی بات ہے۔۔۔ اللہ کی مرضی کے لئے ہی ہر کام ہوتا ہے اور حاجی تو اللہ کا مہمان ہوتا ہے۔۔۔
خیر
ستار فیضی صاحب کو حج کے ارکان کی ادائیگی اور واپسی پر مبارکباد اور ڈاکٹر امام ساقی صاحب کا شکریہ کہ انہوں نے حاجی صاحب سے گفتگو کے ذریعے ملاقات کروائی ۔۔۔
ایک مرتبہ حضرت عبداللہ بن مبارکؒ فراغت حج کے بعد بیت اللہ میں سوگئے۔ خواب میں دیکھا کہ دو فرشتے باتیں کررہے ہیں۔
ایک نے دوسرے سے سوال کیا ’’اس سال کتنے لوگ حج میں شریک ہوئے اور کتنے افراد کا حج قبول ہوا۔‘‘
دوسرے نے جواب دیا کہ چھ لاکھ لوگوں نے حج ادا کیا لیکن ایک فرد کا بھی حج قبول نہیں ہوا، مگر دمشق کا ایک موچی جو حج میں تو شریک نہیں ہو، لیکن خدا نے اس کا حج قبول فرماکر اس کے طفیل میں سب کا حج قبول فرمایا۔