Suzuki Mehran, Suzuki Bolan Best Alloy Rims & New Tyres Best Affordable Price 2024🔥

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 25 ก.ค. 2024
  • Time Codes:-
    00:00 - In This Video
    00:19 - InTroduction
    01:36 - Suzuki mehran tyres size & alloy rims collections
    03:06 - Yokohama Tyre Review
    04:25 - Yokohama Tyre & Alloy Rims Pkg
    06:01 - Primo & HS Alloy rims Review
    07:52 - Nankang Tyre Review
    10:53 - Nankang Tyre & Alloy rims pkg
    12:19 - Roadx Tyre Review
    14:01 - Roadx Tyre & Alloy Rims Pkg
    15:00 - Nexen Tire Review
    17:52 - Nexen Tire & Alloy Rims pkg
    19:01 - GT Radial Tire Review
    20:50 - GT Radial Tire & Alloy Rims Pkg
    21:45 - JoyRoad Tyre Review
    22:42 - JoyRoad Tyre & Alloy rims pkg
    السّلام علیکم میں امید کرتاہوں آپ سب خیریت سے ہونگے
    آج اس ویڈیو میں سوزوکی مہران کے ٹائرز اور الائے ویلز کی قیمت بتارہا ہوں
    YOKOHAMS-707:-
    یہ جاپانی ٹائر ہے اور بہت ہی نرم ٹائر ہے اور بہت کمفورٹ ڈرائو آپکو اس میں ملتی ہے ویسے تو یہ ٹائر کچے اور پکے دونوں کے لئے ہے اور اس ٹائر کی گریپ بہت ہی اچھی ہے اور high اسپیڈ میں بھی اسٹیرنگ کی اسٹیبلٹی بر قرار رہتی ہے اور بہت زیادہ کچے روڈ پر بھی آپ اسکو ڈرائیو کرسکتے ہیں
    GT RADIAL TYRE :-
    یہ ٹائر انڈونیشیا کا ہے سب سے اچھی بات یہ ہے کہ انڈونیشیا میں ربڑ کی پیداوار ہے اس وجہ سے GT RADIAL میں سب سے اچھی ربڑ استعمال کی جاتی ہے ..GT RADIAL ٹائر کچے اور پکے ہر سڑک پر چلنے والا ٹائر ہے اور اس ٹائر میں آپکو گاڑی ڈرائیو کرتے وقت بہت آرادَہ سفر ملیگا کیوں کہ یہ ٹائر بہت نرم ہوتا ہے 60k to 70k تک لائف ہے اس ٹائر کی ..
    ROADX TYRE:-
    یہ ROADX کمپنی چائنہ کی کمپنی ہے اور اس کمپنی کا یہ ٹائر heavy duty مانا جاتا ہے کیونکہ یہ ٹائر پاکستان کی کسی سڑک پر بھی چلایا جاتا ہے اسکی dry اور wet پرفارمنس بہت اچھی ہے پاکستان کے پکنک پوائنٹ والوں کے لئے یہ ٹائر بہت اچھا ہے کیونکہ انکی گاڑی کی رننگ زیادہ بھی ہوتی ہے اور کچے روڈ پر بھی چلتی ہے
    DUNLOP TYRE :-
    یہ ٹائر made in INDONESIA 🇮🇩 کا ہے اور اس ٹائر کوالٹی بہت اچھی ہے کیوں کے یہ ٹائر کچے اور پکے دونوں روڈ پر چلتا ہے اور یہ ٹائر روڈ پے آواز بھی نہیں کرتا اور اس ٹائر رننگ 60k to 70k kilometer سے زیادہ چلتا ہے اور اس ٹائر کی ویٹ گریپ بہت اچھی ہے روڈ گلہ کو مطلب بارش والا روڈ ہو خشک مٹی والا اس ٹائر کی گریپ کم نہیں ہوتی بلکہ برقرار رہتی ہے
    NANKANG TYRE:-
    یہ ٹائر made in taiwan کا ہے اور اس ٹائر کوالٹی بہت اچھی ہے کیوں کے یہ ٹائر کچے اور پکے دونوں روڈ پر چلتا ہے اور یہ ٹائر روڈ پے آواز بھی نہیں کرتا اور اس ٹائر رننگ 70k kilometer سے زیادہ چلتا ہے اور اس ٹائر کی ویٹ گریپ بہت اچھی ہے روڈ گلہ ہو مطلب بارش والا روڈ ہو خشک مٹی والا اس ٹائر کی گریپ کم نہیں ہوتی بلکہ برقرار رہتی ہے
    NANKANG TYRE:-
    یہ ٹائر made in china 🇨🇳 کا ہے اور اس ٹائر کوالٹی بہت اچھی ہے کیوں کے یہ ٹائر کچے اور پکے دونوں روڈ پر چلتا ہے اور یہ ٹائر روڈ پے آواز بھی نہیں کرتا اور اس ٹائر رننگ 60k kilometer سے زیادہ چلتا ہے اور اس ٹائر کی ویٹ گریپ بہت اچھی ہے روڈ گلہ کو مطلب بارش والا روڈ ہو خشک مٹی والا اس ٹائر کی گریپ کم نہیں ہوتی بلکہ برقرار رہتی ہے
    NEXEN TIRE:-
    یہ nexen کوریا کی کمپنی ہے لیکن چائنہ میں بھی بناتی ہے مگر کوالٹی میں کوئی فرق نہیں ہوتا کیونکہ ربڑ ٹیکنالوجی سب کوریا کی استعمال ہوتی ہے N priz sh91 pattern آل راؤنڈ پرفارمنس ہے اس ٹائر کو آپ ہائی سپیڈ میں بھی چلاسکتے ہیں کوئی آواز نہیں ملے گی اور نا ہی گریپ کم ہوگی یہ ٹائر روڈ پر چھپک کر جم کر چلتا ہے 60k تک رننگ ہے اس ٹائر کی ..
    GT RADIAL TYRE :-
    یہ ٹائر انڈونیشیا کا ہے سب سے اچھی بات یہ ہے کہ انڈونیشیا میں ربڑ کی پیداوار ہے اس وجہ سے GT RADIAL میں سب سے اچھی ربڑ استعمال کی جاتی ہے ..GT RADIAL ٹائر کچے اور پکے ہر سڑک پر چلنے والا ٹائر ہے اور اس ٹائر میں آپکو گاڑی ڈرائیو کرتے وقت بہت آرادَہ سفر ملیگا کیوں کہ یہ ٹائر بہت نرم ہوتا ہے 60k to 70k تک لائف ہے اس ٹائر کی ..
    GIVE A BRAND NEW LOOK TO YOUR MACHINE ‼️
    DELIVERY NATION WIDE AVAILABLE 🇵🇰
    ✔️ 𝘉𝘶𝘥𝘨𝘦𝘵 𝘛𝘺𝘳𝘦𝘴
    ✔️ 𝘌𝘯𝘦𝘳𝘨𝘺 𝘚𝘢𝘷𝘪𝘯𝘨 𝘛𝘺𝘳𝘦𝘴
    ✔️ 𝘏𝘪𝘨𝘩 𝘗𝘦𝘳𝘧𝘰𝘳𝘮𝘢𝘯𝘤𝘦 𝘛𝘺𝘳𝘦𝘴
    ✔️ 𝘊𝘰𝘮𝘧𝘰𝘳𝘵 𝘢𝘯𝘥 𝘴𝘢𝘧𝘦
    ✔️ 𝘕𝘰𝘪𝘴𝘦 𝘭𝘦𝘴𝘴
    ✔️ 𝘚𝘪𝘭𝘦𝘯𝘤𝘦 𝘥𝘶𝘳𝘪𝘯𝘨 𝘥𝘳𝘪𝘷𝘪𝘯𝘨
    ✔️ 𝘋𝘳𝘺 𝘢𝘯𝘥 𝘸𝘦𝘵 𝘣𝘳𝘦𝘢𝘬𝘪𝘯𝘨
    ✔️ 𝘚𝘵𝘳𝘰𝘯𝘨 𝘨𝘳𝘪𝘱 𝘱𝘰𝘸𝘦𝘳
    ✔️ 𝘛𝘩𝘪𝘤𝘬 & 𝘴𝘩𝘢𝘳𝘱 𝘴𝘩𝘰𝘶𝘭𝘥𝘦𝘳
    𝙏𝙔𝙍𝙀 𝙋𝙍𝙊𝘿𝙐𝘾𝙏 𝙇𝙄𝙉𝙀𝙐𝙋
    ✔️ 𝘚𝘱𝘰𝘳𝘵𝘴 𝘊𝘢𝘳
    ✔️ 𝘓𝘶𝘹𝘶𝘳𝘺 𝘚𝘢𝘭𝘰𝘰𝘯
    ✔️ 𝘍𝘈𝘔𝘐𝘓𝘠 𝘊𝘈𝘙
    ✔️ 4𝘟4 / 𝘚𝘜𝘝
    ✔️ 𝘓𝘪𝘨𝘩𝘵 𝘛𝘳𝘶𝘤𝘬
    ALLOY WHEELS :-
    یہ چائنہ کے alloy wheels ہیں اور انکی کوالٹی بہت ہی build ہے یہ سلور اور المونیم ملا کے alloy wheel بنتا ہے اس وجہ سے اسکی کوالٹی بہت ہی اچھی ہے بالکل لائٹ ویٹ ریمز ہیں اور کوالٹی بلڈ ہے اور بہت ہی خوبصورت ہوتے ہیں ..
    میں امید کرتا ہوں میری یہ ویڈیو ضرور پسند آئی ہوگی شکریہ
    #suzukimehran #alloywheels #yokohama #tyreprice
  • ยานยนต์และพาหนะ

ความคิดเห็น • 29

  • @S.A-collection
    @S.A-collection 2 หลายเดือนก่อน +1

    Jazak Allah

    • @AslamTyres
      @AslamTyres  2 หลายเดือนก่อน

      thanks

  • @littleboy891
    @littleboy891 2 หลายเดือนก่อน +1

    Very Informative video❤

    • @AslamTyres
      @AslamTyres  2 หลายเดือนก่อน

      Glad you liked it

  • @littleboy891
    @littleboy891 2 หลายเดือนก่อน +1

    👍👍

    • @AslamTyres
      @AslamTyres  2 หลายเดือนก่อน

      thanks

  • @alimechs
    @alimechs 2 หลายเดือนก่อน

    Good update keep it up the good work 👍👍👍

    • @AslamTyres
      @AslamTyres  2 หลายเดือนก่อน

      Thanks 👍

  • @toufiqrafiq5269
    @toufiqrafiq5269 2 หลายเดือนก่อน

    Masha Allah Good Work bro

    • @AslamTyres
      @AslamTyres  2 หลายเดือนก่อน

      Thanks

  • @Azmibukhari
    @Azmibukhari 2 หลายเดือนก่อน +1

    Very nice ❤

    • @AslamTyres
      @AslamTyres  2 หลายเดือนก่อน

      Bohut Shukriya apka

  • @thegames4589
    @thegames4589 2 หลายเดือนก่อน

    Thanks For update 😊

    • @AslamTyres
      @AslamTyres  2 หลายเดือนก่อน

      Welcome 😊

  • @toufiqrafiq5269
    @toufiqrafiq5269 2 หลายเดือนก่อน

    Thanks For update ❤

    • @AslamTyres
      @AslamTyres  2 หลายเดือนก่อน

      Welcome

  • @sanajameel3180
    @sanajameel3180 2 หลายเดือนก่อน

    Good work

    • @AslamTyres
      @AslamTyres  2 หลายเดือนก่อน

      Thanks

  • @akhterpitafi9593
    @akhterpitafi9593 2 หลายเดือนก่อน

    Good 👍👍

    • @AslamTyres
      @AslamTyres  2 หลายเดือนก่อน

      Thank you! Cheers!

  • @thegames4589
    @thegames4589 2 หลายเดือนก่อน +1

    Suzuki cultus p video banao

    • @AslamTyres
      @AslamTyres  2 หลายเดือนก่อน

      insha Allah zarur

  • @alimechs
    @alimechs 2 หลายเดือนก่อน

    Bhai kabhi General tyre pay bhi video bana dain

    • @AslamTyres
      @AslamTyres  2 หลายเดือนก่อน

      Sorry its not allow

  • @jonybaba1254
    @jonybaba1254 2 หลายเดือนก่อน +1

    aoa,
    mehran gari 2015 model ky liay kon sy tyre thek hn
    mujy karachi to hydetabad 5- 7 murtaba month mein jana hota hy m9 motor way sy.
    price 145 70 r12 and 155 70 r12

    • @AslamTyres
      @AslamTyres  2 หลายเดือนก่อน

      wa janab ap yahan comments mein puch rahy hain to video banane ka kiya faida

    • @AslamTyres
      @AslamTyres  2 หลายเดือนก่อน

      Video mein all collections dikhai hain plz video complete watch karain

  • @zohaib263
    @zohaib263 5 วันที่ผ่านมา

    Tyre price 4k ziadah bta rahy ho ap