حضرت میں ہمیشہ علماء ہند کی تقاریر سنتا ہوں افسوس سے کہنا پڑتا ہے کہ آپ کے بعض مقررین کو پاکستان کے نام سے اتنی چڑ ہے کہ وہ نام لینے کی بجائے پڑوسی ملک کہتے ہیں باقی تمام ممالک کے نام لیتے ہیں سوائے پاکستان کے دوسری بات ایک بار پہلے بھی انڈیا کے کسی مقرر یہی بات کہی تھی جو آپ نے ابھی چائنا حوالہ دیا عرضِ ہے کہ قرآن مجید پاکستان میں نہیں اترا جتنے پاکستانی قصو وار ہیں اتنے ہی آپ بھی اگر آپ اس وقت کے پاکستانی سربراہ کانام بھی بتا دیتے تو بہتر ہوتا
माशा अल्लाह बहुत खूब
ماشاءاللہ
माशा अल्लाह
Masha Allah
Very important sir
Allah hifajat farmaye Aamin
Assalamualaikum hazrat ji
Hazrat کفر بھی تو ایک طرح کا ظلم ہی ہے ان الشرك لظلم عظيم
علم بردار بننے سے پہلے خود دین پر عمل کرنا ہوگا
حضرت میں ہمیشہ علماء ہند کی تقاریر سنتا ہوں افسوس سے کہنا پڑتا ہے کہ آپ کے بعض مقررین کو پاکستان کے نام سے اتنی چڑ ہے کہ وہ نام لینے کی بجائے پڑوسی ملک کہتے ہیں باقی تمام ممالک کے نام لیتے ہیں سوائے پاکستان کے دوسری بات ایک بار پہلے بھی انڈیا کے کسی مقرر یہی بات کہی تھی جو آپ نے ابھی چائنا حوالہ دیا عرضِ ہے کہ قرآن مجید پاکستان میں نہیں اترا جتنے پاکستانی قصو وار ہیں اتنے ہی آپ بھی اگر آپ اس وقت کے پاکستانی سربراہ کانام بھی بتا دیتے تو بہتر ہوتا
نورانی صبحِ کی کرن کے لیے سر بکفن بننا پڑتا ہے تھالی میں رکھ کر آپ کو آزادی یا صرف تقاریر سے کام نہیں چلتا - پاکستان سے -
Masha allah