آپ جو آیت مبارکہ تلاوت کرتے ہیں اللّٰہ تبارک و تعالیٰ بڑا تدبیر والا ہے کھیل آخری مراحل میں ہے سب کچھ بدلے گا ملک ترقی کرے گا پردہ سرکنے والا ہے زندہ باد پاکستان
mai bhi baar baar yahi request karta houn iskay ilawa aur koie chara nahi hai in ko jo marzi ati hai vo kartay hain aisay bhi loog pis rahay hain is say bahattar tha ka loog bharpoor ahtjaaj karkay aik hi baar in chouroun loutaroun say jaan chouratay aur bangladesh ki tarah azaad ho jatay
تو ثابت ھوا کہ باپ بڑا نہ بھیا سب سے بڑا روپیہ۔ایمان ،حب وطن سب بکواس ھے۔ویسے ملک کے دیوالیہ ھونے کا ڈھنڈورا پیٹا جاتا ھے تو ایمان کی بولی کے لیے پیسے کہاں سے آتے ھیں؟گہری صفائی کی ملک کو ضرورت ھے
اگر عمران کیجگہ کوی اور لیڈر ھوتا تو اپنے چاہنے والو کی خاطر ان سب کو جیل سے نکال سکتا تھا انکے بغیر بھی بل منظور ہو رہا ھے تو فایدہ اٹھیا جا سکتا تھا لیکن لیڈر ھی پاگل ھو تو کیا کرسکتے ھیں ن لیک کی مرضی جو تھی کہ عمران راضی نہ ھو وہی ھوا ایک تیر سے دو شکار کیے ھیں تم سب ٹرپ ہو گیے
اتنا پیسہ ہے حکومت کے پاس تو پھر آئی ایم ایف کے پاس بھیک کیوں مانگتے ہیں کیوں عزت نفس کو ٹھوکروں میں رکھا ہے سیدھا سیدھا قیامت تک کی ایکسٹینشن دے دی جا ئے جو اگلے دس سال تک حکومت کرنا چاہتے ہیں - اب اللہ کس کس کو زندگی میں ایکسٹینشن دے گا یہ وقت بتائے گا - ہر چیز کو اپنے اختیار میں رکھنے کا حق صرف اللہ کا ہے اور جو ہر چیز کو اپنے اختیار میں لانے کی کوشش کر رہے ہیں ہمیں ان کے انجام کا انتظار ہے
اللہ پاک میرے پاک وطن کی حفاظت فرمائے آمین جو یہ کرنے جارہے ہیں وہ ملک کے لئے بہت نقصان دہ ہو سکتا ہے خدا کے لئے اس ملک کی بہتری کے لیے سوچیں پلیز عمران خان زندہ باد ❤
اسلام وعلیکم محترم جناب طارق متین صاحب اللہ پاک آپ کو اپنے حفظ وامان میں رکھے آمین یا رب العالمین اور ملک پاکستان پر اپنا خاص فضل وکرم فرمائے آمین یارب العالمین 🤲
Afsoos. Khan Sahab Allah Aap KO Sehat O Afiat mein rakhay. Is Mulk mein siwai aap Kay sab bikao maal hai. Aur yeh log apnay aap KO musalmaan kehtay hain..
اللہ تعالٰی اس ملک پر حق اور سچ کہنے والے حکمران مسلط فرما دے آمین ثم آمینآمین ثم آ مین یارب العالمین پیارے حبیب صلی اللہ علیہ وسلم کے صدقے آمین ثم آمین یارب العالمین ۔۔۔😊😊
جناب عمران خان کی معزولی سے لیکر آج تک ہونے والے تمام مظالم و فسطائیت کا وائیٹ پیپر جاری کیا جائے۔ پی ٹی آئی آفیشل یا عمران ریاض یا طارق متین یہ کام انجام دے سکتے ہیں ۔ شکریہ
This is a very important suggestion. In addition a similar white paper about those pti members who whenever ditched pti, also including any politician who left any political party at duch occasion.
No white paper has ever resulted in any fair judgment because the people in charge of implementing them are the biggest crooks. Now we can only wait for people to come out and for Allah’s azaab to come on these leaders and judges.
یااللہ 🤲🕋🤲پاکستان 🇵🇰پے رحم اور حفاظت فرما جو پاکستانی ملک کے ساتھ وفادار اورمحب وطن ھیں ان کے ہاتھوں میں پاک وطن کی بھاگ دوڑ عطا فرما تاکہ سہی سمت ملک ترقی کی طرف گامزن ہو سکے۔ آمین ثم آمین۔ پاکستان کے پکے کے چور ڈاکو اپنی چوری چھپانے کے لیے بھر پور سرتوڑ کوششیں کر رہے ہیں اور چکیدار ان کی بھر پور مدد اور حمایت کر رہے ہیں.
In generals ko jb tk ibrat anjam tk nahi phonchayia jata, Jo awam ka khoon mangta hai. Is country mai koi change nahi anai wali. Each step is full of traitors here. This story is exactly the replica of Brave Muslim hero Tipu Sultan. There is nothing change. You can't believe on any single one. In sb ka khoon jb tk awam ka hath nahi ho ga there will be no revolution
Darrny ki koie baat nhi ,filhaal pti mai ghandh saaf ho rahy hai,Allah pak jo karta theek karta ,khan sahab kay saath puri nation hai ,insha Allah khan kay hathon se hi pakistan sanwar jayaiga aur pakistan kay dushmano ko nais naboodh kardyga
کیا ایک ارب کیا، لاکھوں ارب بھی ہوں تو کیا ، ہے تو حرام ۔ اور کیا جھنم سے بچ جائیں گے؟؟؟
DOCTOR ISRAR AHMAD NE BUHAT PEHLE HI BATAYA THA KEH DUNYA KI SAB SE MANAFIQ QOM PAKISTANI HAI
Exactly
Dr Israel ny kuch our be kha tha
آپ جو آیت مبارکہ تلاوت کرتے ہیں
اللّٰہ تبارک و تعالیٰ بڑا تدبیر والا ہے
کھیل آخری مراحل میں ہے
سب کچھ بدلے گا
ملک ترقی کرے گا
پردہ سرکنے والا ہے
زندہ باد پاکستان
لوگو طارق متین صاحب کی شروع کی دعا 3 بار سنیی اور آمین کہیی اور ہمت جمع رکھیی۔۔اللہ ڈٹ جانے والوں کے ساتھی ہے۔
انا للہ وانا الیہ راجعون😢
اب عوام کو باہر نکل کر بھرپور احتجاج کرنا چاہیے, وکلاء اور جرنلسٹ کو بھرپور احتجاج کرنا چاہیے
mai bhi baar baar yahi request karta houn iskay ilawa aur koie chara nahi hai in ko jo marzi ati hai vo kartay hain aisay bhi loog pis rahay hain is say bahattar tha ka loog bharpoor ahtjaaj karkay aik hi baar in chouroun loutaroun say jaan chouratay aur bangladesh ki tarah azaad ho jatay
Koi nahi karay ga : sab gulami main khush hain ;;
مجھے اس وقت بھارت کے اداکار محمود ایک گانا یاد آرہا ہے۔ سب سے بڑا روپیہ۔
سلام متیی صاحب اپ کی شروعاتی دعا پر میں صرف اتنا کہوں گا۔
اللہ نے اس قوم کی حالت اج تک نہیں بدلی نہ ہو خیال جسے اپنی حالت آپ بدلنے کا۔۔۔
ھارون رشید شروع سے شاہ محمود قریشی کو doubtful قرار دے رھی ھے۔
An shah mehmood ko reha kya jaye ga or party banaye ga : yhe plan pahlay say tai ho chuka hai :
اج رات بھی کیا سپریم کورٹ کھلے گی، کیونکہ الیکشن کمیشن نے ابھی تک مخصوص نشستیں تحریک انصاف کو نہیں دیں😢😢
ممکن ہے کہ علی گوہر صاحب بھی حکومت کو ووٹ دیے دیں۔۔۔
Pakistan ha kuch bi hosakta ha 😢
Absolutely
تو ثابت ھوا کہ باپ بڑا نہ بھیا سب سے بڑا روپیہ۔ایمان ،حب وطن سب بکواس ھے۔ویسے ملک کے دیوالیہ ھونے کا ڈھنڈورا پیٹا جاتا ھے تو ایمان کی بولی کے لیے پیسے کہاں سے آتے ھیں؟گہری صفائی کی ملک کو ضرورت ھے
دنیا میں ایک قانون ایسا ہے جسے پوری دنیا مل کر بھی نہ توڑ سکتی اور نہ انکار کر سکتی ہے اور وہ قانون ہے ،"جس کی لاٹھی اس کی بھینس"
یہودی ایجنٹ اسیمبلی میں بیٹھے ہیں
ہم یہودی ملک میں رہتے ہیں
افسوس!!!😭😭😭
یہ تو تم عمران کو کہیہ رھے ھو
اگر عمران کیجگہ کوی اور لیڈر ھوتا تو اپنے چاہنے والو کی خاطر ان سب کو جیل سے نکال سکتا تھا انکے بغیر بھی بل منظور ہو رہا ھے تو فایدہ اٹھیا جا سکتا تھا لیکن لیڈر ھی پاگل ھو تو کیا کرسکتے ھیں ن لیک کی مرضی جو تھی کہ عمران راضی نہ ھو وہی ھوا ایک تیر سے دو شکار کیے ھیں تم سب ٹرپ ہو گیے
So sad, but still has faith on Allah he could change anything whatever he wants
کیا ہم بطور قوم اس قابل ہیں کہ ہم پہ رحم کیا جائے ؟ ہاں خان کی صداقت اور استقامت اس قابل ہے کہ اللہ تعالیٰ معجزہ کر دے آمین ثمہ آمین یارب العالمین
زرتاج گُل؟؟؟ ہو نی سکتا۔ اگر ایسا ہے تو اس کے علاقے کے لوگوں کو اس کو معاف نہی کرنا چاہئے
یآ اللہ عمران خان کی مدد 🤲 پاکستان کی مدد 🤲 حق کے ساتھیوں کی مدد فرما 🤲
ماشاءاللّٰه
پاکستان تو واڑ دیا ہے
اللہ ہی حافظ ہے پاکستان کا پاکستان زنده باد🇵🇰👍
ظلم پھر ظلم ہے بڑھتا ہے تو مٹ جاتا ہے ۔
انشا اللہ ظالموں کا نام و نشان تک مٹ جائے گا ۔
😂😂😂😂😂😂😂😂
لیکن بھائی یہ ظلم تو بڑھتا ہی جا رہا ھے
انشاءاللہ
Inteshaar ka khatma zaruri hai
انشاء اللہ
Nobody knows what ALLAH is planning, and HE is the BEST PLANNER
🎉😂😂😂😂😂😂
😂😂😂😂
@@SyedNazarMahondia-n7pshame on you, apny naam sy Syed hta do
اتنا پیسہ ہے حکومت کے پاس تو پھر آئی ایم ایف کے پاس بھیک کیوں مانگتے ہیں کیوں عزت نفس کو ٹھوکروں میں رکھا ہے سیدھا سیدھا قیامت تک کی ایکسٹینشن دے دی جا ئے جو اگلے دس سال تک حکومت کرنا چاہتے ہیں - اب اللہ کس کس کو زندگی میں ایکسٹینشن دے گا یہ وقت بتائے گا - ہر چیز کو اپنے اختیار میں رکھنے کا حق صرف اللہ کا ہے اور جو ہر چیز کو اپنے اختیار میں لانے کی کوشش کر رہے ہیں ہمیں ان کے انجام کا انتظار ہے
Agli amendment k lyae or paisa darkar ho ga
اللہ پاک میرے پاک وطن کی حفاظت فرمائے آمین
جو یہ کرنے جارہے ہیں وہ ملک کے لئے بہت نقصان دہ ہو سکتا ہے خدا کے لئے اس ملک کی بہتری کے لیے سوچیں پلیز
عمران خان زندہ باد ❤
اسلام وعلیکم محترم جناب طارق متین صاحب اللہ پاک آپ کو اپنے حفظ وامان میں رکھے آمین یا رب العالمین اور ملک پاکستان پر اپنا خاص فضل وکرم فرمائے آمین یارب العالمین 🤲
TariqMateen , great details. "UMEED PERRR DUNYA QAIM HAE." TIME AND TIDES WILL BRING THE RIGHT DIRECTION INSHAALLAH. LONGLIVE MEHBOOB IMRANKHAN❤
کوئی شق نہیں عادل راجہ اور مہدی رضا سہی نکلے
Afsoos. Khan Sahab Allah Aap KO Sehat O Afiat mein rakhay. Is Mulk mein siwai aap Kay sab bikao maal hai. Aur yeh log apnay aap KO musalmaan kehtay hain..
Itni disappointing news hain k asa lgta jasay ab apny ap py b etbar krnay ka dil
Nai krta ☹️
ہم وہ مسلمان ہیں جو اللہ نے بتایا ھے کہ ایمان تمہارے دلوں میں نہیں اترا۔تم صرف مسلمان ہوئے ہو
Afsoos 😓
اللہ تعالٰی اس ملک پر حق اور سچ کہنے والے حکمران مسلط فرما دے آمین ثم آمینآمین ثم آ مین یارب العالمین پیارے حبیب صلی اللہ علیہ وسلم کے صدقے آمین ثم آمین یارب العالمین ۔۔۔😊😊
Afsos insaf haar gaya zalim jeet gaya koi duwa Kam na ai awam ka Rona Kam na Aya 😢😢😢😢😢
فضل الرحمان ووٹ نہ کرے تو ترمیم نہیں ہو سکتی۔مگر کچھ لوگوں سے رابطہ کٹ کروا کے بلف کھیلا جا رہا ہے۔
Imran Khan Zindabad
💖 Allah 💕 pak 💕 imran 💕 Kan 💕 keyhafzat 💕 farmay 💕 ameen 💕 kamjab 💕 farmay 💕 ameen 💖💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕
جناب عمران خان کی معزولی سے لیکر آج تک ہونے والے تمام مظالم و فسطائیت کا وائیٹ پیپر جاری کیا جائے۔ پی ٹی آئی آفیشل یا عمران ریاض یا طارق متین یہ کام انجام دے سکتے ہیں ۔ شکریہ
This is a very important suggestion. In addition a similar white paper about those pti members who whenever ditched pti, also including any politician who left any political party at duch occasion.
برداشت کرو جو کرے گا بھرے گا👘👘👘👘👘👘👘👘👘👘👘👘👘👘👘👘👘👘
But Tariq matin ke lye dala Nahi atta?
No white paper has ever resulted in any fair judgment because the people in charge of implementing them are the biggest crooks. Now we can only wait for people to come out and for Allah’s azaab to come on these leaders and judges.
😮
Pakistanis is standing with Imran Khan. Hum dekhein gay
We love khan sahib
انا للہ وانا الیہ راجعون,خان پی ٹی آئی ہے زین نہیں۔
We love Imran Khan zindabad
بہت مایوس ہوا ہوا دل چاہتا ہے ملک کو چھوڑ کر کہیں باہر جاکر زندگی گزار سکوں
قدرت کے بھی کچھ قوانین ہیں، کیا ہم ان کی زد میں تو نہیں آ گئے، خدانخواستہ
کچھ غور اس پہ بھی کرنا چاہئیے
نڈر اور ایمان دار قیادت سے شاید یہ ذمین بنجر ھو چکی ھے
قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
الراشي وَالْمُرْتَشِي كَلاهُمَا فِي النَّارُ
یااللہ 🤲🕋🤲پاکستان 🇵🇰پے رحم اور حفاظت فرما جو پاکستانی ملک کے ساتھ وفادار اورمحب وطن ھیں ان کے ہاتھوں میں پاک وطن کی بھاگ دوڑ عطا فرما تاکہ سہی سمت ملک ترقی کی طرف گامزن ہو سکے۔ آمین ثم آمین۔
پاکستان کے پکے کے چور ڈاکو اپنی چوری چھپانے کے لیے بھر پور سرتوڑ کوششیں کر رہے ہیں اور چکیدار ان کی بھر پور مدد اور حمایت کر رہے ہیں.
100 crore aik achy insan ki qeemat nhi ho skti
In paisson se inke maqbary be buhut achy taamir honge. 😢
Wallah o khairul makereen
غلاموں کی سرزمین ایسے ہی ہوتی ہے
Zartaj gul ko sharm ana chahye ..shame on them. They sold imran khan .
اللہ تعالیٰ پاکستان کی حفاظت کرے اور لا لچی لوگوں کو غرق کردے
Allah ke faislay Ka wait karein
❤ good working Tariq mateen sab salam Faisalabad SE jangir kalan ❤❤ good ❤
Beshak subhan Allah Allah hu Akbar
63A کاش قاضی زیند ھوتا سر آج بل پاس ھو جانا ہے
Allah k pak bhtri farmaen gy,
انشاءاللہ الله پاک ضرور رحمت کرے گا بھای جان یہ ہم سب کا الله پاک پے ایمان ہے
یہ سب تو ہم نے صرف فلموں میں دیکھا تھا۔IK اپنے لیے نہیں عوام کے لیے کھڑا ہے
Wa alaikummussalaam
Wallah o khairul makireen.
Zahid❤khan❤❤❤❤❤
Ameen sum Ameen
😮 Every thing is possible in Pak.
یعنی چیف جسٹس کے سر پر بہادر شاہ ظفر کا تاج ہںوگا 😂😂😂
انا للہ وانا الیہ راجعون
VERY GOOD PTI
Rashid zai-khan--yes okey right. Insha.allah
In generals ko jb tk ibrat anjam tk nahi phonchayia jata, Jo awam ka khoon mangta hai. Is country mai koi change nahi anai wali. Each step is full of traitors here. This story is exactly the replica of Brave Muslim hero Tipu Sultan. There is nothing change. You can't believe on any single one. In sb ka khoon jb tk awam ka hath nahi ho ga there will be no revolution
الله أكبر لا تنفدون الا بسلطن
Haris ❤Khan❤😂🎉
Shame on zartajgul zain quraishi
کچھ لوگوں کو میری بات سے اختلاف ہوگا میں معافی چاہتا ہوں زرتاج گل کا چہرہ انقلابی تو لگتا ہی نہیں تھا😂😂😂😂
Ahy Allah Kareem imran khan iymandar Amanatdar dayantdar ezatdar Pakistan kah mukhlas muslem aumah Ka azeem ledar ke ahfazt farmana Ameen yah rbulalameen
پاکستان تحریک انصاف کی ساری لیڈرشپ کو بدل دینا چاہیے اور نئے نوجوانوں کو موقع دینا چاہیے موجودہ لیڈرشپ کے سارے لوگ بغیرت ہیں
Bilkul
Walekomuslam
Allah humarey mulk ki hifazat karey Aameen sum Aameen
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
Imran khan zindabad Tariq mteen zindabad
مسودہ وہی پاس،ھوگا جو حکومت چاہے گی بقیہ سب ڈرامہ ھے
بعد میں دکھاوے کے لئے رونا دھونا بھی ھوگا
یوتھیو بہت کچھ ہو لیکن تم میں عقل کی کمی ھے
عمران کو زرداری کی شاگردی کرنی چاہے
Darrny ki koie baat nhi ,filhaal pti mai ghandh saaf ho rahy hai,Allah pak jo karta theek karta ,khan sahab kay saath puri nation hai ,insha Allah khan kay hathon se hi pakistan sanwar jayaiga aur pakistan kay dushmano ko nais naboodh kardyga
Agar zameer zinda ho tou aik arab kia cheez hai
جی بلکل
ہمیں ایک کھرب بھی دیں تو ایمان نہ بیچیں
❤❤❤
اگر احتجاج کی کال دی گئی تو پُرامن نہیں ہوگا
سوئیپر سے سپیرئیر تک سب کی ایک قیمت ھے کون کتنے میں بکتا ھے خریدار کو فیصلہ کرنا ھوتا ھے
Pakistan is standing with Imran Khan. Hum dekhein gay
Ya Allah Imran Khan Ke Hifazat Farmay Ameen❤❤❤❤❤
❤❤ 🇵🇰❤❤🇵🇰
Everything is possible. Bllions changes minds.
پاکستان میں آج کہ بعد ہر بندہ پر اعتبار کیا جا سکتا ہے پر پیرو فکروں پر نہیں یہ پیسے کے لیے سب کرتے ہیں
❤❤❤Imran Khan
💚💚♥️💚💚
Imran Khan zindabad ❤
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Allah reham farmaye aameen
Ya Allah rasee kaynch lay zalimo kee
We stand with Imran khan only
ALLAH Pak Imran Khan or Pakistan par Raham farmaee Aameen sum Aameen
ہمارے ٹیکس کے پیسے ہمارے ہی خلاف استعمال کر رہے ہیں۔
❤🎉🎉🎉🎉🎉🎉❤🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉❤
We stand with Imran khan
Only solution, release Imran Khan 😮😮