Murad Saeed is Back | NoC to Aleem Khan's Housing Society | Imran Riaz Khan VLOG

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 24 มี.ค. 2024
  • Murad Saeed is Back | NoC to Aleem Khan's Housing Society | Imran Riaz Khan VLOG
    قاضی صاحب انصاف ضرور ہوگا: ظلم کا دور | علیم خان کا انعام: مراد سعید کی واپسی: مضبوط کارکن | سینئر صحافی عمران ریاض خان کا وی لاگ
    #ImranRiazKhan #ImranKhanPTI #ImranKhanTH-camChannel
    Like us on Facebook: / imranriazkhan2
    Subscribe to our Channel: tinyurl.com/yzb4msvj
    Follow us on Twitter: / imranriazkhan

ความคิดเห็น • 4.1K

  • @zarqajan4683
    @zarqajan4683 หลายเดือนก่อน +39

    بیشک میرے رب کا فیصلہ بہترین ہوتا ہے قاضی صاحب اور انکے ساتھوں کو جلد اس حساب دینا ہے رب کی عدالت میں

  • @Khalilkhan-bx1zl
    @Khalilkhan-bx1zl หลายเดือนก่อน +23

    ماشاءاللہ
    الله پاک pti کے شیروں کو شاد و آباد رکھے،اور محفوظ رکھے،آمین،🤲♥🥰

  • @aqilkhan5810
    @aqilkhan5810 หลายเดือนก่อน +15

    السلام علیکم پیارا بیٹا آپ نے بالکل صحیح فرمایا کہ ایک عدالت پیارے اللہ پاک کی بھی لگے گی تو اس وقت ہر کوئی ایک انسان ہی ہو گا کوئی پروٹوکول نہیں ملے گا اور اس عدالت میں بالکل صحیح انصاف ملے گا ان شا اللہ تعالیٰ

  • @-P_Q
    @-P_Q หลายเดือนก่อน +10

    بیشک اکی عدالت اللہ کی بھی ہے۔
    ماشاءاللہ عمران ریاض بھائ اللہ پاک آپکو اور وزیراعظم عمران خان صاحب کو اپنے حفظ وامان میں رکھے۔آمین

  • @kashifgondal7097
    @kashifgondal7097 หลายเดือนก่อน +29

    سبحان اللہ اللہ رب العزت کی ذات بابرکت کے عدالت اور انصاف پہ اتنا مضبوط یقین کھبی فراموش نہیں کیا جا سکتا وقت کے گلو بٹوں اور قاضی کو نصیحت حاصل کرنی چاہیے

  • @muhammadishtiaqawan1581
    @muhammadishtiaqawan1581 หลายเดือนก่อน +60

    عمران ریاض خان صاحب آپ نے جو اللہ تعالیٰ کی بڑائی بیان کی ہے دل خوش ہو گیا ہے

    • @Maak786-
      @Maak786- หลายเดือนก่อน

      th-cam.com/video/KQb6jw6XIiA/w-d-xo.htmlsi. =76DeBREb3OEPavwJ Israel ko alag state bnany ki mobaiyna sazish video

  • @mr.shahid.3211
    @mr.shahid.3211 หลายเดือนก่อน +40

    ❤ بے شک اللہ ہی بہتر فیصلہ کرنے والا ہے❤ قاضی صاحب کتنا عرصہ سیٹ پر رہیں گے ایک سال تین سال ریٹائرڈ تو ہونا ہی ہے😮 سدا قائم رہنے والی ذات شریف اللہ تعالی کی ہے❤

  • @chaudhrymaqbool8310
    @chaudhrymaqbool8310 หลายเดือนก่อน +8

    بے شک اللہ بڑا ہے اور بہترین انصاف کرنے والا ہے۔

  • @sshabir2262
    @sshabir2262 หลายเดือนก่อน +18

    میںIndia kashmir سے دعا گو ہوں اللہ تعالی آپ کو اور عمران خان صاحب کو سلامت رکھے۔۔

  • @not__neutral___68
    @not__neutral___68 หลายเดือนก่อน +44

    اللّٰہ تعالیٰ آپ کا سایہ پوری قوم پہ قائم رکھے آمین ثم آمین 🤲🤲

  • @mjunaid8275
    @mjunaid8275 หลายเดือนก่อน +1

    عمران ریاض خان صاحب آپ واقعی اللہ کی تدبیر کے ساتھ کھڑے ہیی۔

  • @abdulrazzaquetalpur9021
    @abdulrazzaquetalpur9021 หลายเดือนก่อน +6

    عمران ریاض خان بھائی آپ کی خبر آپ کا تجزیہ آپ کا تبصرہ ماشاءاللہ ۔
    آپ حق پر ہو مالک سائیں آپ کی مدد و نصرت فرمائے آمین ۔

  • @lifequotes369
    @lifequotes369 หลายเดือนก่อน +19

    بے شک اللہ سب سے بڑا ہے اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے یونہی ہنستا مسکراتا رکھے آپ اسی مسکراتے چہرے کے ذریعے ظالموں کا منہ چڑاتے رہیں خوش رہیں آباد رہیں آمین

  • @MuhammadShoaibraza-gk5nq
    @MuhammadShoaibraza-gk5nq หลายเดือนก่อน +14

    یا اللّه عمران ریاض کو لمبی زندگی بخش دے

  • @hammadkhan7702
    @hammadkhan7702 หลายเดือนก่อน +5

    جیتے رہو عمران بھائی اللہ آپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے اور آپ کو سلامت رکھے اور اللہ آپ کو ہمیشہ کی طرح سچ بولتے رہنے کی توفیق عطا فرمائے 🇵🇰 🇵🇰 🇵🇰 🇵🇰

  • @aminullahkhanabdulhaq7947
    @aminullahkhanabdulhaq7947 หลายเดือนก่อน +19

    عمران ریاض بھائی اللہ تبارک و تعالٰی آپ کو خوش رکھے اور ہمیشہ مسکراتے رہیں ❤ جو آپ سے جلتے ہیں وہ جلتے رہیں

  • @mahmoodali9578
    @mahmoodali9578 หลายเดือนก่อน +55

    اللہ تعالیٰ انشاللہ جلد ہی ھمارا ملک کے ساتھ اچھا کریگا، اور آ پ جیسے مخلص افراد کی محنت ضائع نھیں ھوگی

  • @MuhammadFarooq-xh9ld
    @MuhammadFarooq-xh9ld หลายเดือนก่อน +3

    اللہ رب العزت فلسطین کی مسلمانوں کی مدد فرمائے عمران ریاض بھائی اپ کو بھی اللہ رب العزت حوصلہ اور ہمت عطا فرمائے کہ اپ حق اور سچ کی بات کرتے رہیں

  • @tayyabjami6556
    @tayyabjami6556 หลายเดือนก่อน +5

    آج آپ نے ہمارے دل کی بات کی قاضی صاحب کے بارےمیں اللہ ربّ العزت آپ کو سلامت رکھے آمین یا ربّ العالمین

  • @user-nr9or2tg8t
    @user-nr9or2tg8t หลายเดือนก่อน +21

    وقت آخر بھی قریب۔۔بے شک حق غالب ہو کر رہے گا ۔۔انشاءاللہ 🎉

  • @user-ho8gt4xi5h
    @user-ho8gt4xi5h หลายเดือนก่อน +11

    سلامت رہیں عمران ریاض سچ کہتے رہیں

  • @mumtazahmedkhan7355
    @mumtazahmedkhan7355 หลายเดือนก่อน +4

    عمران ریاض صاحب اللہ اپ کس سلامت رکھے اپنے فیملی پر اپ کا سایہ رکھے امین اللہ کی رحمت نیک لوگوں کے قریب ھے سورہ الااعرف

  • @zafarjr7618
    @zafarjr7618 หลายเดือนก่อน +2

    عمران ریاض اللّٰہ آپ کو صحت آور لمبی زندگی عطاء فرمائے آمین حق اور سچ کی آواز بلند کرتے رہے

  • @mirzamasood9297
    @mirzamasood9297 หลายเดือนก่อน +59

    اللہ تعالیٰ دونون.. عمران خانز..کی حفاظت فرمائیں آمین ثم آمین یا رب العالمین

  • @SabaMalik-jb8cy
    @SabaMalik-jb8cy หลายเดือนก่อน +25

    سر آپ اور عمران خان ھمارا قیمتی اثاثہ ہیں اللہ آپ دونوں کی حفاظت فرمائے ھماری دعائیں آپ کے ساتھ ھیں

  • @user-rv1tp2dr7v
    @user-rv1tp2dr7v หลายเดือนก่อน +10

    بالکل حق اور سچ ھے کہ ایک دن سپریم جج تمام بندوں کا درست فیصلہ سناۓ گا نہ کوئی بھاگ سکے گا نہ بے انصافی ھو گی

  • @yasirmajoka
    @yasirmajoka หลายเดือนก่อน +1

    جیت صرف حق کی، اللّہ کی۔۔۔۔👍🏽❤️💯✌🏾✌🏽

  • @AsifAli-et2fd
    @AsifAli-et2fd หลายเดือนก่อน +100

    فتح ہمیشہ حق اور انصاف کی ہوتی ہے
    انشاء اللہ
    ⚖️⚖️⚖️⚖️🧥👚👔🪑🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰

    • @waheedkhan7748
      @waheedkhan7748 หลายเดือนก่อน

      JAZAK ALLAH MASHA ALLAH SUBHAN ALLAH

    • @Rockandroast1k
      @Rockandroast1k หลายเดือนก่อน

      🎉🎉

  • @abduljabbar-kt1cg
    @abduljabbar-kt1cg หลายเดือนก่อน +17

    عمران ریاض،
    اللہ تمہیں اور اور اور دلیربنائے اور
    اور اور اورزیادہ ایمان کی طاقت سے نوازے
    اور اور اور حکمت عطا فائیں،آمین ثم آمین

  • @muhammadzeeshanyousaf5704
    @muhammadzeeshanyousaf5704 หลายเดือนก่อน +6

    اللہ پاک فلسطین کے لوگوں کی حفاظت فرمائے آمین ❤❤❤❤❤

  • @ranaakbaralithebestlink2961
    @ranaakbaralithebestlink2961 หลายเดือนก่อน +1

    بالکل سچ کہا آپ نے ا۔نصاف کے بارے میں سر اللّٰہ پاک آپ کو آپ کی فیملی کو خان کو اور انکی اہلیہ اور سب ساتھیوں کو اپنی حفظ و امان میں رکھے صحت والی لمبی زندگیاں عطا فرمائے آمین

  • @Thejkpoint
    @Thejkpoint หลายเดือนก่อน +105

    پاکستان کی آواز ہو آپ عمران ریاض خان تگڑے ہو کہ رہیں اللہ نے آپ سے ابھی بہت سے کام لینے ہیں

  • @fayyazfiaz9480
    @fayyazfiaz9480 หลายเดือนก่อน +2

    بیشک اللہ پاک سب سے بڑا انصاف کرنے والا ہے

  • @Mrg72514
    @Mrg72514 หลายเดือนก่อน +58

    اب ساری چیزیں سائڈ پر رکھ کر عمران خان کی رہائی کے لئے باہر نکلنا بہت ضروری ہے
    اتنا عرصہ بغیر کسی سچے کیس کے اندر رکھنا ظلم ہے
    عمران خان کو رہا کرو
    عمران خان زندہ باد
    ❤❤❤❤❤❤

  • @malikumar5902
    @malikumar5902 หลายเดือนก่อน +2

    عمران ریاض خان اپ جیسے بہادروں پہ ہمیں فخر ہے اللہ تعالی اپ کی حفاظت کرے اپ ہماری امید ہو

  • @usmanjuttusmanjutt9895
    @usmanjuttusmanjutt9895 หลายเดือนก่อน +6

    عمران خان ذند ہ باد اللہ تعالٰی عمران خان کوصحت والی لمبی زندگی عطا فرمائیں آمین ثم آمین ❤❤❤❤❤❤

  • @JabbarAli-il7pm
    @JabbarAli-il7pm หลายเดือนก่อน +17

    عمران خان زندہ آ باد ❤❤❤

  • @raoalihasanrajput3864
    @raoalihasanrajput3864 หลายเดือนก่อน +29

    السلام علیکم عمران ریاض بھائی
    الله تعالٰی عمران خان اور عمران ریاض کی حفاظت فرما آمین

  • @zaighambaber562
    @zaighambaber562 หลายเดือนก่อน +10

    مراد سعید وفا کی ایک علامت ہیں اللّه پاک مراد سعید کی اور آپ کی بھی ہر پل حفاظت فرمائے آمین ❤🙏

  • @MalikSahab-bc3fk
    @MalikSahab-bc3fk หลายเดือนก่อน +1

    اللہ ملک وقوم سے محبت کرنے والوں کو عزتیں بخشے۔۔۔۔آمین

  • @Mrg72514
    @Mrg72514 หลายเดือนก่อน +11

    عمران ریاض خان صاحب
    ہم آپ کو بھائیوں کی طرح محبت کرتے ہیں
    اللہ تعالیٰ آپ اور آپ کی فیملی کا ہمیشہ حامی و ناصر ہو آمین

  • @mohsinkhan-yk3tk
    @mohsinkhan-yk3tk หลายเดือนก่อน +11

    وعلیکم اسلام عمران بیٹا بہت درست تجزیہ کیا آپ نے۔ اللہ دونوں عمران کو زندگیوں کی حفاظت کرے آمین

  • @chshabbir2074
    @chshabbir2074 หลายเดือนก่อน +2

    اللہ پاک پاکستان پر خصوصی رحم فرما اور فلسطین کے مسلمانوں کی غاۂئبی مدد فرما اور عظیم لیڈر عمران خان نیازی فخرے پاکستان عمران خان کی حفاظت فرما آمین ثمہ آمین ثمہ آمین❤❤❤❤

  • @Sami_Chaudry1
    @Sami_Chaudry1 หลายเดือนก่อน +9

    انشاءاللہ انصاف ہو گا 👍

  • @nicevoicehannanjutt9118
    @nicevoicehannanjutt9118 หลายเดือนก่อน +24

    بلکل درست سچی بات ہے واللہ قیامت کا دن بھی قائم ہونے والا ہے یوم جزا کا دن واقعی اس رب العالمین کی عدالت بہت جلد لگنے والی ہے اور یہ دور نہیں ہے بہت قریب ہے ظلم و ستم کی کی زندگی بہت کم ہوتی ہے اس کے بعد اجالا ہی اجالا ہے ۔
    قیامت کا پہلا دن پچاس ہزار سال کا ہے دنیا کی چند سیکنڈ کی زندگی کو فرعون بن کے مت گزارو اللہ تعالیٰ سیدھے راستے کی ھدایت دے آمین

  • @user-jf3hq8hi8z
    @user-jf3hq8hi8z หลายเดือนก่อน +2

    آ پ ہی سچے محب وطن ہیں اللّٰہ پاک آپکو اچھی صحت والی لمبی عمر عطا کرے۔آمین

  • @abdul-bj5et
    @abdul-bj5et หลายเดือนก่อน +2

    اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے عمران ریاض بھائی۔اللہ کی عدالت میں تو قاضی صاحب وڈ جائینگے۔

  • @hussainzada
    @hussainzada หลายเดือนก่อน +27

    عمران ریاض نے موجودہ قاضی کو بھت اچھی غیرت دلائی۔ماشاءاللہ کمال اشد الکمال

  • @Fayyazg7078
    @Fayyazg7078 หลายเดือนก่อน +7

    بیشک اللہ تعالیٰ بہت بڑا انصاف کرنے والاہے ،مہربان ہے

  • @mohammadsafwan6848
    @mohammadsafwan6848 หลายเดือนก่อน +2

    عمران خان زندہ باد عمران ریاض خان پائندہ باد

  • @MohammadYones-wj9ki
    @MohammadYones-wj9ki หลายเดือนก่อน +1

    انشاء اللہ انشاءاللہ انشاءاللہ

  • @chhaidergujjar2348
    @chhaidergujjar2348 หลายเดือนก่อน +10

    عمران بھائی سب کو لا جواب کر دیا ہے اپ نے
    اللہ پاک اپنی حفاظت میں رکھے آپ کو

  • @kinggamingop4381
    @kinggamingop4381 หลายเดือนก่อน +15

    عمران ریاض خان زندہ باد کسی کو کوئی شک نہیں ہونا چاہیے کہ عمران ریاض خان صحافت کا بادشاہ ہے۔

  • @walayatmamai8820
    @walayatmamai8820 หลายเดือนก่อน +3

    پروردگار اس مبارک ماہ کے صدقے میں تمام ظالموں اور منصفین جو ظالموں کے آلہ کار ہیں سب کو رسوائے زمانہ نیست و نابود کر دے اور آپ جیسے بہادروں کو دشمنوں کے شر سے محفوظ رکھے آمین ثمہ آمین یا رب العالمین

  • @afshanawan7386
    @afshanawan7386 หลายเดือนก่อน +2

    ماشاء اللّٰہ بہترین حقیقی تصویر دکھائی قاضی فائز عیسیٰ کو۔ اللّٰہ ہدایت دے بڑے عہدوں پر براجمان ہوئے لوگوں کو جتنا بڑا عہدہ اتنا ہی زیادہ احتسابِ ۔

  • @FareedAhmed-bt7ru
    @FareedAhmed-bt7ru หลายเดือนก่อน +6

    اللہ آپ کو سلامت رکھے آمین عمران بھائی زیدہ باد 😘😘😘😘

  • @AqbalMiskeen
    @AqbalMiskeen หลายเดือนก่อน +1

    انشاءاللہ ظلم کا بدلہ ظالموں سے اللہ لے گا

  • @ptitiger5085
    @ptitiger5085 หลายเดือนก่อน +3

    یا اللّٰہ فلسطین کے مظلوم مسلمانوں کی غیبی مدد فرما آمین ثم آمین 💔

  • @jameelahmed1381
    @jameelahmed1381 หลายเดือนก่อน +299

    عمران ریاض خان صاحب کس مٹی کے بنے ہو یار آپ میں بہادری اور اتنی ہمت؟ اتنی دکھوں کا پہاڑ جھیلنے کے بعد بھی مسکراتا چہرہ دیکھ کر ہمیں بھی ہمت حوصلے ملتے ہیں جیتے رہو عمران ریاض خان

    • @user-nr9or2tg8t
      @user-nr9or2tg8t หลายเดือนก่อน +1

      ماشاء اللہ

    • @banobano1330
      @banobano1330 หลายเดือนก่อน

      ❤❤❤❤❤❤

    • @amenaamir480
      @amenaamir480 หลายเดือนก่อน +1

      Jub Allah py yakeen ho tu insan khush he rhata har hal main hum logo ko bhe imran bhai say seekhna chaheya

    • @Kamran.Khan.i.Love.Travel.
      @Kamran.Khan.i.Love.Travel. หลายเดือนก่อน

      Belkol

    • @sa78682
      @sa78682 หลายเดือนก่อน

      جھوٹ بول کر خوش ہونے سے بہتر ہے کہ بندہ سچ بول کر خوشی محسوس کرے۔❤

  • @raoalihasanrajput3864
    @raoalihasanrajput3864 หลายเดือนก่อน +14

    او جیو ہزاروں سال شیرے پاکستان عمران ریاض خان

  • @raziasultana1562
    @raziasultana1562 หลายเดือนก่อน +2

    بھائی بہت صحیح کہا آپ نے۰۰۰ دیر ہے اندھیر نہیں۰۰ اللّٰہ ضرور انصاف کرے گا ان شاء اللّٰہ

  • @ramzanmalik302
    @ramzanmalik302 หลายเดือนก่อน +4

    Allah Pak Imran khan ko apny hifz o Aman m rkhy

  • @umarncheema
    @umarncheema หลายเดือนก่อน +10

    آپ کا اللہ پر بھروسہ اور مسکرانے کی وجہ سن کر دل باغ باغ ہوگیا

  • @mazamrush1568
    @mazamrush1568 หลายเดือนก่อน +20

    عمران خان زندہ باد❤

  • @LiaqatAli-zm9xo
    @LiaqatAli-zm9xo 10 วันที่ผ่านมา

    اللہ تعالیٰ عمران کی مدد اور حفاظت فرمائے اور جلد رہائی عطا فرمائے

  • @Muskanali610
    @Muskanali610 หลายเดือนก่อน

    بے شک عمران بھائی میرے اللہ کی عدالت کا انصاف سب سے بڑا انصاف ہوگا💝🌹

  • @nasrullahmalghani9127
    @nasrullahmalghani9127 หลายเดือนก่อน +49

    یا اللہ تجھے تیرے محبوب کا واسطہ اس مقدس مہینے میں عمران خان کو صیحت والی آزادی والی خوشیوں بھری زندگی عطاء فرما امین

  • @rashidahmed5222
    @rashidahmed5222 หลายเดือนก่อน +6

    بلکل درست فرمایا آپ نے شکریہ جناب عمران ریاض خان صاحب ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤🎉🎉🎉🎉🎉🎉❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @RahimKhan-nb9ou
    @RahimKhan-nb9ou หลายเดือนก่อน

    بہت خوب زبردست اللّٰہ پاک کی عدالت لگے گی انصاف ہوگا

  • @AbidAli-ee4xc
    @AbidAli-ee4xc หลายเดือนก่อน

    ❤❤❤❤❤❤❤ انشاء اللہ عمران خان دوبارہ وزیراعظم پاکستان ھوگا عمران خان ژندہ آباد 🇵🇰🇧🇫🇵🇰🇧🇫🇵🇰🇧🇫🇧🇫❤️🇧🇫🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇧🇫🇵🇰

  • @sarwatathar8271
    @sarwatathar8271 หลายเดือนก่อน +81

    جی بالکل صحیح فرمایا، ظلم
    کا پل پل کا حساب اللہ تعالی لے گا،سب ظالموں اور سہولت کاروں سے۔۔۔۔۔ فلسطین پر ظلم اور بربریت پر خاموشی۔۔۔۔۔۔ تیار ہو جاو ظالموں جواب دینے کے لیئے۔۔۔ ان شاءاللہ تعالی

    • @hsc1100
      @hsc1100 หลายเดือนก่อน

      Highly astonishing to listen that COAS (asim munir) is very much annoyed / angry on the fabricated drama being designed and executed by the establishment himself on 9th May, 2023, but he (COAS) has never feel anger or regret on (i) the shameful / appalling surrender of December 1971.
      (ii) Occupation of 64 K.M. area of Siachen Glacier by the Indian army in the year 1980, and our “brave” army is still unable to re-capture the said 64KM area from the Indian occupation, this reflects that how shameful performance of PK army senior command is.
      (iii) reprehensible defeat in Kargil War in the year 1998, in fact this defeat can be termed as another surrender by the “brave” military command of PK army and finally,
      (iv) highly shameful surrender by the military command of PK army before the Indians over the un-ethical & apprehensive obstruction of moral support of “Kashmir Cause” and innocent Kashmiri people have left alone without assigning any justified reason by General Bajwa, “the traitor”.
      Besides the said “surrenders” and “poor performance” uniforms of our blatant Generals are still decorated with dozens of medals along with dozens of plots in DHAs across the country in the name of perks. This shows how much disgraceful, nondescript and callous our PK army Generals are.

  • @ImranKhan-nt4vw
    @ImranKhan-nt4vw หลายเดือนก่อน +24

    اللہ تعالیٰ تمام مسلمانوں کی حفاظت کرے

  • @jafartayar6609
    @jafartayar6609 หลายเดือนก่อน +1

    اور ہمارا نمبر 1 ادرہ اور فوجی تماشہ دیکھ رہا ہیں۔ اللہ فلسطینی کے مدد کرے

  • @frankkhan1220
    @frankkhan1220 หลายเดือนก่อน +2

    عمران بھائی - آپکا بہت ہی زبردست پیغام قاضی فائز عیسیٰ کے نام - اگر اس آدمی میں تھوڑی سی بھی حیا اور شرم باقی ھے تو اسکو اپنے عہدے سے استعفیٰ دینا چاہیے -

  • @farhadmalik8038
    @farhadmalik8038 หลายเดือนก่อน +27

    آپ پاکستان کی آواز ہیں اس فسطائیت کے خلاف۔ آپ کا ہنستا مسکراتا چہرہ ہمیں سکون اور ظالموں کو بے سکون کر دیتا ہے۔

  • @pinkdiamond8107
    @pinkdiamond8107 หลายเดือนก่อน +12

    ریاض خان مخلص انسان ہیں اور حق کی بات کرتے ہیں آپ کو دنیا اور آخرت میں عزت اللہ تعالٰی اپکو کامیابی عطا فرمائیں گے اللہ تعالٰی عمران خان کو اپکو اپنے امان میں رکھے آمین

  • @sherinzada
    @sherinzada หลายเดือนก่อน

    بھائی اللہ تعالی سزا اور جزا اس جہان میں بھی اور اخرت میں بھی دیتا ہے یاد رکھیے،جو لوگ اج کل خدا بنے ہوئے ہیں اس کو ہم ضرور دیکھیں گے نشان عبرت کے طور پر

  • @salmangujjar9202
    @salmangujjar9202 หลายเดือนก่อน +5

    یہ جیل کاٹ کر آنے والے پی ٹی آئی ورکرز لازمی کوئی چن چڑھائیں گے

  • @imranSiddiqi-se8en
    @imranSiddiqi-se8en หลายเดือนก่อน +87

    اللہ تعالیٰ ھمارے فلسطینی بہن بھائیوں کی غیبی مدد فرمائیں آمین اور مسلمان حکمرانوں کو صراط المستقیم پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین

    • @sajawalkhan8982
      @sajawalkhan8982 หลายเดือนก่อน +1

      اللہ پاک عافیت کے ساتھ ھمارے فلسطینی کے بچوں بچیوں ماؤں بہنوں کی مدد فرمائے آمین ثم آمین ۔ قاضی صاحب اللہ پاک کو حساب دیں گے انشاللہ ۔

    • @malikbashir7599
      @malikbashir7599 หลายเดือนก่อน

      Ameen

    • @u-pr9qw
      @u-pr9qw หลายเดือนก่อน

      😢😢😢

    • @murtazach7740
      @murtazach7740 หลายเดือนก่อน

      Aameen

    • @Rockandroast1k
      @Rockandroast1k หลายเดือนก่อน

      🎉🎉🎉😊

  • @intothewild4
    @intothewild4 หลายเดือนก่อน +24

    ❤ماشاءاللہ اللہ رب العزت کی عدالت کے بارے عظیم الفاظ❤
    ❤اللہ پاک آپکا ایمان سلامت رکھے اور مجھے اور پوری قوم کو ایسا ایمان عطا کرے آمین❤

  • @aamirbinmahmood1956
    @aamirbinmahmood1956 หลายเดือนก่อน

    ژندہ باد عمران ریاض۔۔۔
    اس چیف کو ایسا سبق دیا اگر اس میں غیرت ھو تو فورا استعفی دھے دے۔۔

  • @user-ds9lx3io3p
    @user-ds9lx3io3p หลายเดือนก่อน

    بیشک میرااللہ سب سے بڑا منصف ہے

  • @abuzar7596
    @abuzar7596 หลายเดือนก่อน +45

    بسم اللہ الرحمن الرحیم ایاک نعبد وایاک نستعین اے اللہ ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں

  • @hashtamandkhan3511
    @hashtamandkhan3511 หลายเดือนก่อน +12

    اللہ تعالیٰ کے عدالت سب سے بڑا اور حق سچ اور عدل وانصاف کرنے والا ہیں ❤❤

  • @JawadUllah-vl3xv
    @JawadUllah-vl3xv หลายเดือนก่อน +1

    عمران خان زندہ باد❤❤❤❤❤❤❤

  • @noshadqureshi7472
    @noshadqureshi7472 หลายเดือนก่อน +1

    10:31 انشاء اللّٰہ تعالٰی ضرور لگے گی آپ اسی طرح ہمیشہ مسکراتے رہیں آمین یارب العالمین

  • @mazamrush1568
    @mazamrush1568 หลายเดือนก่อน +15

    عمران ریاض خان کی صحافت کو سلام❤

  • @abuhurairaabuhuraira4000
    @abuhurairaabuhuraira4000 หลายเดือนก่อน +4

    بے شک وہ ہر چیز پر قادر ہے ❤❤

  • @snooriqbal8306
    @snooriqbal8306 หลายเดือนก่อน +2

    انشاء اللہ اللہ رب العزت کی عدالت میں یہ سب ظالم جواب دہ ہوں گے

  • @AqbalMiskeen
    @AqbalMiskeen 6 วันที่ผ่านมา

    انہوں نے قیامت تک ذندہ نہیں رہنا ۔۔ عمران خان ذندہ باد

  • @user-jt8gd8tt7t
    @user-jt8gd8tt7t หลายเดือนก่อน +7

    Ya Allah Imran Khan ki hr Haal me Madad farma ❤.

  • @islamiccontent148
    @islamiccontent148 หลายเดือนก่อน +4

    بے شک اللہ تعالی بھترین انصاف کرنے والا ہے

  • @nasirbutt8316
    @nasirbutt8316 หลายเดือนก่อน

    عمران ریاض اور عمران خان دورے حاضر کے پاکستان میں معتبر نام ہیں کے ان کو ہمت اور عزت اللّٰہ پاک نے دی اللّٰہ پاک ان کو سلامت رکھے آمین

  • @FizaKhan-rc6hu
    @FizaKhan-rc6hu หลายเดือนก่อน +3

    Hmesha ke trha welldown beshak Allah pak c bra adil koe ni

  • @mazeemmazeem-gi6se
    @mazeemmazeem-gi6se หลายเดือนก่อน +3

    انشاءاللہ عمران بھائی ایک عدالت اللہ کی ہے اور ہم سب نے پیش ہونا ہے

  • @karamatali6053
    @karamatali6053 หลายเดือนก่อน +6

    عمران صاحب آپکی تحقیق اور دلیل آپکی خبر کو بہت مضبوط اور مستحکم کرتی ہے۔
    اللہ پاک آپکو مزید طاقت اور ہمت عطا فرمائے آمین۔

  • @user-qw5xn4oq7o
    @user-qw5xn4oq7o หลายเดือนก่อน

    عمران ریاض صاحب اللہ پاک آپکو اور PTIکارکنوں خوش رکیں عمران ریاض اللہ آپکو سلامت رکیں امین

  • @syedbuilders4544
    @syedbuilders4544 หลายเดือนก่อน +2

    جو کوئی بھی چاہیے کوئی قاضی ھے یا کوئی طاقتور ادارہ جلد ذلیل و خوار ھونگے انشاءاللہ

  • @illmkibatain
    @illmkibatain หลายเดือนก่อน +10

    مومن اصل وہی ہے جو اللّٰہ تعالیٰ پر یقین رکھتا ہو! اللّٰہ پاک آپکا یقین ہمیشہ قائم رکھے آپکو ہمشہ ہدایت یافتہ لوگوں میں رکھے

  • @user-kd8vv8bs7n
    @user-kd8vv8bs7n หลายเดือนก่อน +4

    بہت اچھا کام ھے آپ کا۔قاضی کا حساب یہ ھے مردہ بولے کفن پھاڑے۔