Saleem Ahmed Ghazal اُفق پر جا ملیں گے آسماں سے یہ کتنا فاصلہ ہو گا یہاں سے

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 11 ม.ค. 2025
  • کلامِ شاعر بہ زبانِ شاعر
    سلیم احمد
    اُفق پر جا ملیں گے آسماں سے
    یہ کتنا فاصلہ ہو گا یہاں سے
    سلیقہ جس کو مرنے کا نہیں ہے
    وہ اُٹھ جاے ہمارے درمیان سے
    یقین کی بات میں کچھ بھی نہیں تھا
    نےُ پہلو ہوے پیدا گماں سے
    خموشی اس گرہ کو کھولتی ہے
    جو کھل سکتی نہیں لفط و بیاں سے

ความคิดเห็น • 20

  • @khursheedabdullah2261
    @khursheedabdullah2261  4 ปีที่แล้ว +14

    افق پر جا ملیں گے آسماں سے
    یہ کتنا فاصلہ ہو گا یہاں سے
    اندھیرے کے گھنیرے حاشیوں سے
    یکایک روشنی آئی کہاں سے
    ہوا نے دی درِ ویراں پہ دستک
    کئی پرچھائیاں نکلیں مکاں سے
    سلیقہ جس کو مرنے کا نہیں ہے
    وہ اٹھ جائے ہمارے درمیاں سے
    یقیں کی بات میں کچھ بھی نہیں تھا
    نئے پہلو ہوئے پیدا گماں سے
    خموشی اس گرہ کو کھولتی ہے
    جو کھل سکتی نہیں لفظ و بیاں سے
    کبھی اپنی طرف بھی لوٹ آنا
    اگر فرصت ملے کارِ جہاں سے
    میں موسم کے تقاضے دیکھتا ہوں
    سفر کی فال لی ابرِ رواں سے​
    سلیم احمد​

  • @lafzspeaks
    @lafzspeaks 3 ปีที่แล้ว +2

    ہر ہر لفظ، ہر ہر شعر بار بار سننے کو جی چاہتا ہے

  • @khursheedabdullah2261
    @khursheedabdullah2261  8 ปีที่แล้ว +15

    سلیقہ جس کو مرنے کا نہیں ہے
    وہ اُٹھ جاے ہمارے درمیان سے
    یقین کی بات میں کچھ بھ نہیں تھا
    نےُ پہلو ہوے پیدا گماں سے

    • @memonaqureshi6713
      @memonaqureshi6713 5 ปีที่แล้ว

      میرا پسندیدہ شعر : سلیقہ جس کو مرنے کا نہیں ہے

    • @memonaqureshi6713
      @memonaqureshi6713 5 ปีที่แล้ว

      خاموشی اس گرہ کو کھولتی ہے
      جو کھل سکتی نہیں لفظ و بیاں سے

  • @satyanarayanayellapantula9931
    @satyanarayanayellapantula9931 4 ปีที่แล้ว +1

    نہایت خوبصورت غزل اور سلیم احمد کا لب و لہجہ بھی مُنفرد تھا ۰ واہ

  • @qamarfarooqi
    @qamarfarooqi 3 ปีที่แล้ว +1

    .بہت اعلیٰ

  • @lafzspeaks
    @lafzspeaks 3 ปีที่แล้ว

    کمال شاعری اور بولتی ہوئی تصویر ۔۔۔۔۔ واھ واھ

  • @MianJunaidPP03
    @MianJunaidPP03 7 ปีที่แล้ว +6

    خموشی اس گرہ کو کھولتی ہے
    جو کھل سکتی نہیں لفط و بیاں سے

  • @ragikhambhalvi
    @ragikhambhalvi 3 ปีที่แล้ว +1

    वाह

  • @muhammadhussainsaeedpoet
    @muhammadhussainsaeedpoet 3 ปีที่แล้ว +1

    غضب اشعار ہیں

  • @SyedAsgharSajjadbukhari
    @SyedAsgharSajjadbukhari 24 วันที่ผ่านมา

    Kya kehny

  • @muhammadhussainsaeedpoet
    @muhammadhussainsaeedpoet 4 ปีที่แล้ว +1

    کمال ہے

    • @lafzspeaks
      @lafzspeaks 3 ปีที่แล้ว +1

      واقعی کمال اشعار ہیں۔ راحیلہ

    • @lafzspeaks
      @lafzspeaks 3 ปีที่แล้ว +1

      @@muhammadhussainsaeedpoet درست فرماےا۔ شاعری کے ساتھ ساتھ ان کا پڑھنے کا انداز، ادائیگی بہت خوب ہے۔

    • @muhammadhussainsaeedpoet
      @muhammadhussainsaeedpoet 3 ปีที่แล้ว

      @@lafzspeaks
      سلیم احمد کی نثر بھی پڑھیے گا، ان کی نثر بھی خاصی متأثر کُن ہے۔

  • @atiquejilani749
    @atiquejilani749 7 หลายเดือนก่อน

    🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹

  • @khushkun
    @khushkun 4 ปีที่แล้ว +2

    مرحوم سلیم احمدکی منفردشاعری، ان کے نظریاتی اختلافات اورادبی گروہ بندی کےسبب، پس پشت چلی گئی۔۔۔۔۔۔۔۔وہ پہلے شاعرتھے،پھرکچھ اور
    سہیل احمدصدیقی

  • @tariqghazi3660
    @tariqghazi3660 2 ปีที่แล้ว

    سلیم احمد مرحوم نے فرمایا
    افق پر جاملیں گے اسماں سے
    یہ کتنا فاصلہ ہوگا یہاں سے
    وہ تو نہیں رہے کہ ان سے اس خوش گمانی کے بارے میں کچھ عرض کرتے۔ حقیقت یوں ہے کہ
    یہ افق پہ مل کر بھی کتنے دوررہتے ہیں
    ہے زمین بھی تنہا، اور اسماں تنہا