Mashallah bhot umda... پہلے تو ایکسکرشن کتنا اچھا ہوا اس کو بیان ہی نہیں کیا جاسکتا ۔۔۔۔ اور طلبائے عزیز نے تو اس کو چار چاند لگا دئیے ماشاءاللہ ۔۔۔۔ ہمیں جامعہ کا حصہ ہونے پر فخر ہے ۔۔۔۔ یہی جامعہ اور طلبہ ہم سب کی پہچان ہے ۔۔۔۔ یہ بہاریں حضرت محسن قوم و ملت کے اخلاص کا نتیجہ ہیں ۔۔۔۔۔ مولنا سعید صاحب کی فکریں اور ان کی رہبری اور رہنمائی,،اور ان کے حسین کردار کا مظہر ہے ،جو اساتذہ کرام اور طلبائے عزیز کی خوشی کے لیے ہر ممکن کوشش کرتے ہیں ❤ اللہ پاک جامعہ کو مزید ترقیات سے نوازے
ماشاءاللہ 🤍
بہترین...
اللہ پاک ان بہاروں کو عافیت سے تا صبح قیامت جاری وساری رکھے
ہمارے طلباء ہماری شان ❤
آمین ✨
مگر ذریعہ معاد معاش بھی اس لیے ان کی صلاحیتوں کے محافظ وامین بھی ہم ہیں اس میں ہم کتنے مخلص ہیں ہم جانتے ہیں
واقعی خوبصرت مناظر تھے طلباء عزیز نے اس سفر کو مزید چار چاند لگادیئے
ماشاءاللہ
واقعی خوبصورت منظر رہا اللہ تعالیٰ مادر علمی تا صبح قیامت جاری وساری رکھے
ماشاءاللہ
Masha Allah 🌹
Madarsa ki picnic dekh kar dil ko skoon mila
واقعی اگر سیروتفریح کے مناظر دیکھنے ہی ہیں
تو علماء کی سیروتفریح کو دیکھیں
یقینا قلبی اطمینان وسکون ملتا ھے ❤❤❤❤❤
جی بالکل
Mashallah barakallah good 🎉❤
Salamt rahey
❤❤
mashallah
ماشاء اللہ بہت خوب بھائی
حب صحابہ۔۔زندہ باد
بغض صحابہ۔۔ مردہ باد❤
ماشاء اللہ بہت خوب ❤
اللہ پاک ان بہاروں کو قائم رکھے
آمین
Mashallah bhot umda...
پہلے تو ایکسکرشن کتنا اچھا ہوا اس کو بیان ہی نہیں کیا جاسکتا ۔۔۔۔
اور طلبائے عزیز نے تو اس کو چار چاند لگا دئیے ماشاءاللہ ۔۔۔۔
ہمیں جامعہ کا حصہ ہونے پر فخر ہے ۔۔۔۔
یہی جامعہ اور طلبہ ہم سب کی پہچان ہے ۔۔۔۔ یہ بہاریں حضرت محسن قوم و ملت کے اخلاص کا نتیجہ ہیں ۔۔۔۔۔ مولنا سعید صاحب کی فکریں اور ان کی رہبری اور رہنمائی,،اور ان کے حسین کردار کا مظہر ہے ،جو اساتذہ کرام اور طلبائے عزیز کی خوشی کے لیے ہر ممکن کوشش کرتے ہیں ❤
اللہ پاک جامعہ کو مزید ترقیات سے نوازے
جزاک اللہ خیر محترم 🤍
Mash allah bhot umdah allah tala aesi bharu ko qayem e dayim rakhe
آمین
Zindabaad❤❤❤❤❤
🤍
Ready for mission maqsad😂
کون سی جگہ ہے؟
نیڑیاں
ماشاءاللہ