What actually happened on the night of the Constitutional Amendment? Embarrassing Facts Revealed
ฝัง
- เผยแพร่เมื่อ 8 พ.ย. 2024
- Siddique Jaan shares a Breaking news regarding What actually happened on the night of the constitutional amendment? The real Player destroyed the Whole Plan, the whole truth came out.
#constitutionalamendment #PPP #PMLN #ImranKhan #FazlurRehman #SiddiqueJaan
خطرات اور خدشات نے ملک کو بری طرح سے گھیر لیا... چار ادارے آمنے سامنے آگئے .. آج تہلکہ خیز خبریں سامنے آ سکتی ہیں 👇👇
th-cam.com/video/EhSbakRHHy0/w-d-xo.html
Shame 🖐️ fake govt 🖐️
Shame 🖐️ establishment 🖐️🖐️🖐️🖐️
اللہ تعالیٰ عمران خان اور انکے ساتھیوں کو باعزت رہائی نصیب فرمائے اور عظیم الشان کامیابیاں عطا فرمائے آمین ثم آمین 💞💖💕🤲👌👌👌🤲🤲💞💞🤲💞🤲
جھوٹوں کا منہ کالا 🖐️🖐️🖐️
سب چور ،چورنیاں،ڈاکو،غدار ،بددیانت سب کرپٹ مافیا 🖐️🖐️🖐️🖐️🖐️🖐️🖐️
سب چور ،چورنیاں،ڈاکو،غدار ،بددیانت سب کرپٹ مافیا 🖐️🖐️🖐️🖐️🖐️🖐️🖐️
اس حکومت کے خلاف اعلان جہاد ہونا چاہیئے ۔
IMRAN KHAN ZINDABAD,
SIDDIQUE JAN ZINDABAD,
عمران خان جیل میں بہت افسوس کرتا ہوگا کہ جس قوم کو میں اکھٹا کرنے کی کوشش کررہا ہوں اس قوم نے نامعلوم افراد کے ڈر سے مجھے جیل میں اکیلا چھوڑ دیا ہے
الله تعالٰی میرے کپتان عمران خان کی حفاظت فرمائے اور مدد فرمائے
Aamen sum aamen
بہت شکریہ جناب عمران خان زندہ باد ❤
انشاللہ آنے والا وقت انصاف کا ہے ۔
اللہ تعالی آپکو جزائے خیر عطا فرمائے اس کاوش پہ جو لوگوں کو سچ بتانے کا کر رہےہیں اور امر بالمعروف اور نہی عن المنکر کر رہےہیں ۔آمین
اللہ تعالی آپ کو سلامت رکھے آپ کے حق و سچ پر مبنی بے لاگ تبصرے
جزاک اللہ
الللہ آپ کی حفاظت کرے آمین ثم آمین یارب العالمین
حق اور سچ ثابت کر نے کی کوششوں میں الللہ آپ کے حق میں آسانی فرمائے آمین
جس نے بھی یہ ڈرافٹ فائنل کیا ہے آرٹیکل 6 لگا کے لٹکایا جائے ۔
حق سچ صحافت کا نام ❤ صدیق جان صدیق جان
بہت شکریہ صدیق جان!! سلامت رہیں! مولانا فضل الرحمٰن اور ان کے ساتھیوں نے اس وقت جو قدم اٹھایا، اس کو بہت سراہا جانا چاہیٔے اور عوام کے وسیع تر مفاد کو سامنے رکھ کر فیصلہ کرنے پر مبارکباد دینی چاہیٔے!!! شکریہ مولانا صاحب!!! 👌💕🙏
اللہ آپکو اپنی حفظ وامان میں رکھے۔آمین
علی احمد کرد صاحب نے بہترین فیصلہ کیا جو عاصمہ جہانگیر گروپ سے علیحدگی اختیار کر لی ہے 🤲💞 عاصمہ جہانگیر گروپ کے باقی باضمیر وکلاء کو بھی محترم علی احمد کرد صاحب کے نقش قدم پر چلنا چاہئے 🤲💞
مولانا فضل الرحمن نے زندگی میں پہلی مرتبہ عوام کے حق میں کوئی اچھا فیصلہ کیا ہے اپنے مفادات کو ایک سائڈ پر رکھ کر، اللہ مولانا کو ایسے ہی ثابت قدم رکھے۔ آمین الہی آمین
اے میرے جذباتی انصافیو! جذبات سے کم اور حقیقت سے زیادہ کام لیا کرو۔ جذبات میں آکر تعریفیں کرتے وقت تھوڑا فیکٹس کو بھی مدنظر رکھا کرو۔🙏
ہم سبھی نے فضل الرحمان کی سیاست کو پچھلے تیس پینتیس برسوں میں کافی قریب سے دیکھا ہوا یے۔ حقیقت تو یہ ہے کہ اس نے آج بھی صرف اپنے مفاد کی سیاست کی ہے اور اپنے سیاسی مستقبل کو محفوظ بنانے کیلئے ہمارے خان کے پاپولر بیانئے کا سہارا لیا ہے۔ کوئی کرانتیکاری یا نظریاتی نہیں ہے یہ سیاسی مولوی 🥴
جیسے پرویز الٰہی نے سال پہلے اپنے بیٹے مونس کے کہنے پر مجبوراً اپنے رائے بدلی تھی حلانکہ پہلے تو وہ خان پر تنقید کیا کرتا تھا، ویسے ہی فضل الرحمان نے بھی وقت کی نزاکت کو دیکھ کر اور اپنے سے نیچے کے چھوٹے مولویوں کی رائے کو سُن کر اپنی سیاسی رائے تبدیل کی ہے کیونکہ اس طرح سے اس نے ایک تیر سے کئی شکار کر لئے ہیں کہ ایک تو نواز اور موجودہ اسٹبلشمنٹ سے بھی بدلہ لے لیا کہ انھوں نے ان دو سالوں میں اسکو حکومت میں کوئی حصہ نہیں دیا اور دوسرا پاپولر عوامی سینٹیمینٹس کا سہارا لے کر تحریک انصاف کے بیانیے کیساتھ چل کر اپنے سیاسی مستقبل کو بھی کسی قدر محفوظ کر لیا کہ شاید اس طرح سے اسکا خیبرپختونخوا میں کھویا ہوا ووٹ بینک دوبارہ حاصل ہوجائے۔ سیاست تو پھر ایسے ہی ہوتی ہے ورنہ اگر یاد ہو تو اس موقع پرست مولوی کو تو خود اسی کے ساتھی چھوڑ گئے تھے کہ یہ مفاد پرست اور کرپٹ تھا۔
مولانا سمیع الحق گروپ، مولانا شیرانی گروپ، مولانا نصیب گل، شجاع الملک ، جے یو آئی نظریاتی وغیرہ کوئی ہم نے تو نہیں بنائی ہیں 🥴
پچھلے کئی سالوں سے ان کے چہرے بے نقاب ہورہے ہیں مگر کیا کریں ہماری فوج ہی ان کو ہم پر مسلط کرتی ہے جائیں تو جائیں کہاں ۔۔
ماشاءاللہ صدیق جانِ بھائی آپ پاکستان کی جانِ ہیں
اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے آمین ثم آمین۔
وعلیکم السلام ۔ تو اصل حقیقت آہستے آہستے آ شکار ہو رہی ہے۔
اللہ پاک پوری کائنات سے ظالمین کا خاتمہ فرمائے اور مظلومین کی مددفرمائے آمین ثم آمین۔
واعلیکم السلام ورحمت اللہ و براکاتہ ممتاز دانشور معروف مشہور سینئر تجزیہ کار تبصرہ نگار صحافی اینکر پرسن نمائندہ خصوصی سپریم کورٹ روم نیوز رپورٹر بیورو چیف اسلام آباد جناب محترم صدیق جان صاحب ذندہ باد فلاحی ریاست اسلامی جمہوریہ پاکستان پائیندہ باد
صدیق جان بہادر اور حق گو صحافی ہیں ۔
اللّه پاک انکی حفاظت فرمائے
@@arazzaq8866 Ameen
صدیق جان اللہ تعالی تجھے خوش رکھے اللہ الحق ہے
صدیق جان تیری عظمت کو سلام پیش کرتا ہوں
سچ کا خدا ہوتا ہے
اللّٰہ تعالیٰ پاکستان اور پاکستانیوں کی حفاظت فرمائے
دن آتے جاتے رہے ہیں اور مزید ننگے ہوتے جا رہے ہیں۔
جو لوگ عوام کے خیر خواہ نہیں، وہ پاکستان کے محب وطن کیسے ہو نگے؟
God bless you ameen
Imran Khan zindabad 🌹 pti zindabad 🌹
صدیق جان صاحب اوریا صاحب کے لیے اواز اٹھاںیں خدا کے لیے
ماشااللہ صدیق بھائی انشاءاللہ صبح طلوع ہونے والی ھے۔۔۔وھوا علی کل شیع قدیر۔۔۔تقدیر کا مالک صرف اور صرف رب کائنات ھے
بینظیر عوام کے لئے اتنی بے رحم بے حیا نہیں تھی
اللہ پاک آپ کی مدد اور نصرت فرمائے حق اور سچ پر ڈٹے رہیں
صدیق جان سلامت رھو زبردست انفارمیشن دیتے ھو شکریہ جناب
پاکستان کی شان پاکستان کے اصل بیٹے ھونے کا حق ادا کر رہے ہیں حقیقی سولجر ھیں آپ
💯🌍 AGREED 👍
صدیق جان آپ زبردست کام کرتے ہیں ❤❤❤
صدیق صاحب، خوش رہیں، بڑی خوبصورت ٹرم استعمال کی ہے"سیاسی جسم فروشی"
نکی جئی تیری جندھڑی اے
❤
پر کم تیرے وڈے نے
صدیق جان ! انشاء اللہ تعالیٰ ، خلق خدا کے دشمن جلد اپنے بد ترین اور عبرتناک انجام کو پہنچیں گے ۔۔۔
اللہ الحق ہے
اللہ تعالیٰ سج کے ساتھ ہے اور جھوٹ پر غضب کرتا ہے
اللہ تعالیٰ اپنی قدرت دکھاتا ہے
صدیق جان آئی لو یو
کالے کرتوت کالے شیشے کالے کارنامے اور کالے لفافے
کیا بات ہے زبردست
اللہ آپ کو سلامت رکھے
عمران خان زندہ باد
صدیق جان ڈھیروں دعائیں آپکے. لئے ۔ اللہ خوش رکھے
توبہ توبہ استغفرُللہ 🤲 افسوس صد افسوس 😥 منافقت کی تمام حدیں پار ہو گئی ہیں، بےشک یہ قیامت کی نشانیاں ہیں 😢
صدیق جان اللّٰہ آپ سمیت سب سچ خق بولنے والوں کو اللّٰہ سلامت رکھیں
عرفان صدیقی اور ابلیس دونوں ازلی بھائی ھیں
شکر یہ صدیق جان صاحب
اسلامی جمہوریہ پاکستان کی پارلیمنٹ کو آئینی ترمیم نہیں ، بلکہ ذہنی ترمیم کی ضرورت ھے ۔
درست فرمایا لیکن موجودہ نظام کی موجودگی میں ممکن نہی
صدیق جان صاحب زرداری صاحب خرید وفروخت میں بہت تجربہ رکھتے ہیں
JazakAllah Khair for truth
سلامت رہو۔ حق پر اللہ تعلی کی حفاظت میں ثابت قدم رہو۔ یہ مسودہ ڈکٹیٹر شپ کو لیگلائز کرنے کی ایک کوشش تھی۔ انہیں شرم نہیں آتی ہر محکمہ میں بیٹھ گئے ہیں اب پارلیمنٹ اور عدالت پر بیٹھنا چاہتے ہیں۔
بہت شکریا
صدیق جان ڈھیروں دعائیں آپکے. لئے ۔ اللہ خوش رکھے 🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
ہماری دعائیں آپ اور ملک کی بقا اور سلامتی کے لیے ہر دم ہیں. جزاک اللہ خیرا ✍️
شاباش۔ اچھا وی لاگ
خؤش رھو آباد رھو ایک خوبصورت نظریہ رکھنے والا تجزیہ کار ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
❤اللّہ تعالیٰ عمران خان اور کھلاڑیوں کی مدد و حفاظت فرمائے آمین یارب العالمین
پاکستان اور آئین پاکستان بچاؤ عمران خان کو واپس لاؤ ❤
صدیق جان صاحب! حق اور سچ کا ساتھ دینے پر آپکی جرات کو سلام۔اللہ کریم آپکا حامی و ناصر ھو۔عمران خان زندہ باد👍✌️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️🇵🇰
صدیق جان اللّٰہ آپ سمیت سب سچ خق بولنے والوں کو اللّٰہ سلامت رکھیں ❤
❤ Siddiq Jan Allah apko Haq bat kahny aur Haq K sath rahny ki taufeeq den Aameen
الحمدللہ۔ لوگ بے نقاب ھو رھے ہیں اور عوام کی بینائی لوٹ رھی ھے۔ آپ سبکی محنت رنگ لا رھی ھے۔
KHAN bhi Mianwali ka.....
Sadique Jan bhi Mianwali ka.....
Geo Mianwali k Sherro.....💪💪💪💪💪
عمران خان زندہ آباد پاکستان زندہ آباد
YA Allah help to Imran Khan ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
ماشاءاللہ بہترین تجزیہ 💞
ماشاءاللہ زبددست افیرٹ اللہ اپنی حفاظت میں رکھیں
آمین
Wa alykumuslam wa rehmatullah wa barakat and same to your family
محترم سوائے عمران خان کے مولانا سمیت جتنی بھی پارٹیاں ہیں وہ عوامی نہیں طاقتور حلقے کی بی ٹیم ہیں ان کی جرت نہیں ان کے سامنے اپنی سوچ بیان کرسکیں کیونکہ بہت زیادہ کریپشن لت پت ہیں اور فائیل تیار ہیں
اصل سب کو علم ھے معلوم اس کائنات کا حقیقی حاکم اللہ تعالیٰ ھے ھم سب اس کی مخلوق ھیں اپنی کی مخلوق کےخیلاف کیسے یپلاننگ کامیاب ھوتے دیکھ سکتا ھے کیونکہ ( اللہ بہترین پلاننگ کرنے والا ھے سورہ آل عمران آیت نمبر 26)
Release Imran Khan.
Imran khan Zindabad❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Siddique jan Zindabad❤❤❤❤❤❤❤❤❤
بے شک اللہ خیر سے شر کو اور شر سے خیر کو پیدا کرنے پر قادر ہے
مل گئے پاسبان کعبے کو صعنم خانے سے
صدیق جان زندا باد
❤ پاکستان زندہ باد عمران خان زندہ باد ❤
اللہ سلامت رکھے آپ کو ❤❤❤❤❤
پاکستان زندہ باد عمران خان زندہ باد ❤❤❤
انشا اللہ تعالیٰ پاکستان کے ہر دشمن کو اللہ تعالیٰ زلیل وخوار کرے گا
مجبور B
❤❤❤زبردست جناب❤❤❤
اللہ ہم عوام کو اپنا محاسبہ کرنے کی توفیق دے اور ہم عوام کو ہدایت دے آمین تب جا کے ان جیسے ظالموں سے ہماری جان چھوٹے گئ اور ہمارا ملک ترقی کی راہ پے گامزن ہوگا
اللّٰہ تعالٰی آپ کی حفاظت فرمائے سچ بولنے پر آمین ثمہ آمین
اللہ تعالیٰ ہمارے ملک پاکستان کوان ظالموں سے محفوظ رکھے اور جو لوگ اپنے ملک اور قوم کاخلوص دل سےخدمت کرنا چاہتے ہیں اللہ تعالیٰ ان لوگوں کے غیبی مدد فرمائیں آمین یارب العالمین
زبردست تجزیہ
اللہ تعالیٰ عمران خان اور دین اسلام کے تمام مجاہدین کی مدد اور حفاظت فرمائے آمین یارب العالمین اور پاکستان کے تمام غداروں اور لٹیروں کو اور ان سب کی نسلوں کو نیست ونابود کر دے آمین یارب العالمین
عمران خان ذندہ باد.
ماشاءاللہ بیٹا بہت اچھا بولتے ہیں اور سچ بولتے ہیں اللہ اپ کو کامیاب کرے ہمارے ملک کو کامیاب کرے امین ثم امین
مولانا کا شکریہ ملک اور قوم کا ساتھ دینے پر جزاک اللہ
ALHAMDUILLAH 🙏🌎🙏 FOR SAVING PAKISTAN 🇵🇰
Siddique jaan zabrdast G❤❤❤❤❤❤
عمران خان صاحب زندہ باد عمران خان صاحب زندہ باد صدیق جان زندہ باد پاکستان زندہ باد❤🎉❤🎉❤🎉❤🎉❤🎉
❤❤❤ I Love siddique Jan ❤❤❤ I Love Imran khan ❤❤❤❤ Imran khan zendabad ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
زبردست ماشاءاللہ سد سلامت رہو خوش رہو ہمیشہ بھائی جان
@@faizullahkhanwazeer4741 ham sub ke sat pore Musleme Ummah ke sat AMEEEN AMEEEN AMEEEN
بہت بہت شکریہ
SHAME ON ARMY ESTABLISHMENT FOR PLAYING GAMES AGAINST PEOPLE OF PAKISTAN...
.........
یہ سب نام نہاد " حافظ " کروا ھا ھے ۔ یہ ملک میں فوج کی حکمرانی چاھتا ھے ۔ کیا پاکستان ان نمک حرام فوجیوں کے لئے بنا تھا ؟
SADDIQUE JANN. P.T.I PERSON MUST RESPECT. MR.FAZALUR REHMAN .
Stay blessed Siddique Jaan
The legend Khan Imran Khan zindabad
MashaAllah Alhamdulillah JazakAllah🙏
بلاول مجبور زرداری
❤❤❤ اللہ تعالیٰ عمران خان کی حفاظت فرمائے آمین 😢😢😢 پاکستانی عوام کو مافیا سے نجات عطا فرمائے آمین 😢😢😢😢
Walikum assalam
وعلیکم السلام
Mashaallah zaberdest Allah bless you ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
السلام علیکم صدیق جان بھائی, اپ کے کہنے پر میں نے زبیر علی خان, مریم نواز خان, وسیم ملک صاحب, سعید بلوچ صاحب, ذوالقرنین اقبال صاحب, سہیل رشید صاحب, ان سب یوٹیوبر کو سنیں الحمدللہ بہت مزہ ایا بہت شکریہ تھینک یو سو ویری مچ.